من نیم واللہ یارا من نیم | man nium wallah Yara man nium | Kalam baba Fareed Ganj e shakar
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 9 ส.ค. 2022
- #arfanakalam #manniumwallahyaramannium #kalambabafareed
یہ کلام حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ کاہے۔ اس فارسی کلام کو بندہ ناچیز نے اردو ترجمہ کر کے بنایا ہے۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا انشاء اللہ ۔ ایک بھائی نے فرمائش کی تھی اس کلام کی۔
مَن ﻧﯿﻢ ﻭاللہ ﯾﺎﺭﺍﮞ مَن ﻧﯿﻢ
ﺟﺎﻥِ ﺟﺎﻧﻢ سِرّ سِرّﻡ تَن ﻧﯿﻢ
میں نہیں ہوں اللہ کی قسم میں نہیں ہوں،میں جان کی جان ہوں،میں بھید کا بھید ہوں،میں جسم نہیں ہوں
نُور ﭘﺎﮐﻢ ﺁﻣﺪﮦ ﺩَﺭ مُشتِ ﺧﺎﮎ
ﮐﻮﺭِ ﭼﺸﻤﺎﮞ ﺭﺍ ﻭَﻟﮯ ﺭﻭﺷﻦ ﻧﯿﻢ
میرے جسم خاکی میں نور پاک جلوہ گر ہےلیکن ہزار افسوس کہ بدباطن لوگ میرے انوار کو نہیں دیکھ سکتے۔
نُورِ نورم نُور ﻧﻮﺭﻡ ﻧﻮﺭ و ﻧﻮﺭ
ﻣﻦ ﭼﺮﺍﻍ ﻭ ﭘﻨﺒﮧ ﻭ ﺭﻭﻏﻦ ﻧﯿﻢ
میں تو نور ہوں،نور اعلٰی نور ہوں،نور مطلق ہوں،میں نہ چراغ ہوں نہ اس کی روئی ہوں نہ اس کا روغن ہوں۔
ﻣﻦ ﻭﻟﯿﻢ ﻭ ﻣﻦ ﻋﻠﯿﻢ ﻭ ﻣﻦ ﻧﺒﯽ
ﺟﻢ ﻧﯿﻢ ﻭ ﺭُﺳﺘﻢ ﻧﯿﻢ ﻭ ﺑﮩﻤﻦ ﻧﯿﻢ
میں ولی ہوں،میں علی ہوں،میں نبی ہوں،میں جم نہیں ہوں،رستم نہیں ہوں،بہمن نہیں ہوں۔
ﺍِیں ﮨﻢ ﻋﺎﻟﻢ ﺯ ﻣﻦ ﺭﻭﺷﻦ شُدﮦ ﺳﺖ
ﺁﻓﺘﺎﺑﻢ ﺫﺭﮦء ﺭﻭﺯﻥ ﻧﯿﻢ
یہ تمام کائنات میرے ہی نور سے روشن ہے،میں تو آفتاب ہوں،ذرہ بے حقیقت تو نہیں ہوں۔
ﺍﻭﺳﺖ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﺮ ﻣﻦ ﻇﺎﮨﺮ شُدﮦ
مَن ﻧﯿﻢ مسعود واللہ مَن ﻧﯿﻢ
وہی ذات حق میری روح میں جلوہ گر ہے،میں نہیں ہوں،اے! مسعود بخدا میں نہیں ہوں
ﮐﻼﻡ
ﺣﻀﺮﺕ ﺑﺎﺑﺎ ﻓﺮﯾﺪ الدین ﻣﺴﻌﻮﺩ ﮔﻨﺞ ﺷﮑﺮﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ
شنیدن ازیں کلام یاد ماضی تازہ شد ۔دور طالبعلمی از دل مافراموش نشد
کلام شیریں و صداۓ دلنواز۔خدا حامی وناصر شما۔۔۔۔دعا گو محمد حسین کوھلی ایکس مجسٹریٹ درجہ اوّل کلائ پونچھ جے اینڈ کے انڈیا
Salam ho Hazrat Baba Fareeduddeen Ganje shakar rahmatullah Alaih par.
HAQ HAQ FAREED
MARY BABA FAREED.
SUBHAANALLAH
Very nice poetry and has been excellently
Ma sha Allah ❤❤❤❤
Haq SachYaar Ya Deedar
SUBHAANALLAH
SUBHAANALLAH
Masha Allah subhan Allah
Thanks jazak Allah ❤️
Mere Baba sain ka kalam ❤😊
سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ
Subhan Allah
Suhban Allah
ALLAH TALA AP KO SAHAT OR TANDRUSTE ATA FARMAY OR DARAZE UMAIR ATA FARMAY.
السلام علیکم
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
جزاك اللّٰه خيرًا
جناب
آپ نے بہت سے عاشقان کی مشکل آسان کردی۔
اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه
جزاك اللّٰه خيرًا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت شکریہ ❤️ جزاک اللہ خیرا کثیرا
حضرت مسعود بکؒ کا کلام ھے
Wah wah MashaAllah
❤❤❤❤❤❤
سُبحان اللہ
BOHAT KHUB SUBHAANALLAH
ماشاءاللہ
بہت زبردست
Thanks
یہ تصوف
BAYSHAK BAYSHAK
قوال کی آواز بھی اچھی ہو
انشاء الله
Haq❤
جزاک اللہ
Love you
Hazrat wahai rasam mai aik OR kalam para jata ha us kay 4 ya 5 ashar hai us ka be tarjuma farma kar pash kar dai . EMAI PAL MAI GAWAY EMAI PAL MAI . is ka tarjuma kar kay UPLOAD kar dai JAZAKALLAH KHARA.
جہاں روشن است از جمال محمد اردو ترجمہ کے ساتھ مل جائے گا
سرچ کریں مِل جاٸے گا آسانی سے یوٹیوب پر
جہاں روشن است از جمال محمد
دلم تازہ گشت از وصال محمد
1. محمد کے جمال سے دنیا روشن ہے، میرا دل ان کے وصل سے تازہ ہوا۔
بہ وصف رخش والضحیٰ گشت نازل
چو والیل در زلف و خال محمد
2. آپ کے چہرۂ زیبا کی صفت میں سورۂ والضحیٰ نازل ہوئی، اور سورۂ واللیل آپ کے زلف اور تل کی صفت میں ہے۔
خوش آں مسجد و مدرسہ و خانقاہے
کہ در وے بود قیل و قال محمد
3. مبارک ہے وہ مسجد اور مدرسہ اور خانقاہ، جہاں قیل و قال محمد ہوتا ہے (یعنی احادیث کا درس ہوتا ہے اور تصفیۂ قلوب میں اعمال و افعال نبوی کی روشنی میں حقیقت و معرفت کی راہ دکھائی جاتی ہے)
بہ صدق و صفا گشتہ ام ہمچوں جامیؔ
غلام غلامان آل محمد
4. جامیؔ کی طرح میں صدق دل سے محمد کے غلاموں کا غلام ہوں۔
@@micasamarketing2019I want to learn Persian
مہربانی فرما دیں
Abdurrahman noori
Ahle Chist ki kea bat hee
اور 15 منٹ سے ذیادہ نہ ہو
Yeh tasawoof ki mathematics ki woh formulation ha Jo Sirf mathematical student he jaan sakta ha ...molvi Kay bas ki BAAT nahi😅
محمد شہزاد انور شاہ اللّہ پاک آپ کو زندگی دے اور سلامت رکھے ڈاکٹر عابد رحمانی کراچی سے
جزاک اللہ خیرا کثیرا ، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ❤️
Haq fareed y fareed
حق فرید