یا اللہ پاک جو جو یہ کلام سن رہا ہے انکے والدین کو سلامت رکھنا ان سب کے والدین کی عمروں میں برکت عطاء فرما جن کے والدین دنیا سے چلے گئے ہیں انکی کامل مغفرت فرما آمین ثم آمین
Mery Abu g nat khwan r suchy pky ashiky Rasool thy r un k akhri time py ALLAH pak ne unhy apny pyary Nabi ka dedar b krwaya MashahALLAH MashahALLAH MashahALLAH subhan ALLAH ... ALLAH pak sb ko ese moat Naseeb frmay Ameeennn sum Ameen 😢😢😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭
با ادب بارگاہ رسالت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں با ادب لوگوں کی با ادب محفل اور با ادب ہی حاضری ۔ الحمد اللہ اہل سنت والجماعت کا اصل چہرہ ، نہ ہی نوٹوں کی برسات نہ ہی کوئی رم جھم کی لہر اللہ سلامت رکھے سب کو
یہ الفاظ عظیم ہیں اور کسی خاص کیفیت میں لکھے گئے میں یہ کلام دن میں دو چار بار ضرور سنتا ہوں دل نہیں بھرتا لکھنے والی کی کیا بات پڑھنے والے نے حق ادا کر دیا
اتنا پیارا کلام لکھنے پر اللہ کریم اعظم چشتی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت کی بے حساب بخشش فرمائے۔آمین ثم آمین کیا ہی خوب پڑھا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
رب العالمین اعظم چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی قبر پر رحمتوں کا نزول عطا فرمائے جنہوں نے اپنی اولاد کو نبی کریم صلی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت خوانی کیلئے مقرر کیا
کوئی بندہ کامل نہیں ہو سکتا سوائے انبیاء اکرام علیہ سلام کے ایسے القابات لکھنے دے پہلء سوچ لیا کتع پیارے بھائی مرشد کامل پیر کامل بس آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات ہے ان نے علاوہ کوئی کامل نہیں سب گنہگار ہے بس متقی پرہیز گار ہو سکتے ہیں مومن نہیں
MashAllah MashAllah jitni bar suna tarap brhti gai talab barhti gai SubhanAllah MashAllah bht khoob kalam ha aur bht hi khoob parha gia JazakAllah ❤😪👍❤️❤️🥰
I m also one who is listening 🎧 frequently on every Day, LABBAIK LABBAIK YA RASOOL ALLAH LABBAIK YA RASOOL ALLAH LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK YA RASOOL ALLAH LABBAIK LABBAIK LABBAIK
لبیک یا رسول اللّٰه ۔۔ میں یہ کلام اک دن میں پانچ سات بار سنتا ہوں ہر روز الحمد اللّٰهُ اللّٰہ پاک غلام فرید بھائی کو سلامت رکھے اور مزید ذوق و ملائم پیدا کرے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
Dewana Kr Diya Ha Is Kalam Nay Wah Azam Sahib Wah Kya Likh Diya AP Nay Hazoor S.A.W.W Ki Shan Ma Or Fareed Bhai Nay Kya KHOOB Andaaz Ma Parha Ha Kalaam Ko Dill Khush Kr diya MASHALLAH
MaaShaaAllah Buht khobsorat awaz aur dill ko sakoon dene wala kalam .. ♥️ ..Badnaseeb hain mirza jehlmi aur wahabi k unky naseeb m yeh ishq e rasool SAW kbi bedaar ni ho skta . Alhammadulillah To Be Ahel e Sunnat ♥️♥️
Allah O AKbar. I felt that Azam Chisti andaz was missing these days and no Naat khwan ever adapted his style, but you made my day and night. Loved your passion and Andaz of our beloved Azam chishti sahib. jeo hazaron sal.
Yaar is naat e paak ko jitni baar sunta hoon har baar aesa lagta hai ke pahli baar sun raha hoon ❤❤ bahut hi behtreen kalam hai ansu nikal jate hain is naat ko sunker 😢 or yaar in ke andaaz pe me qurbaan kis andaaz me mere aaqa salllaho alehi wasallam ki tareef kar rahe hain ma sha allah
کمال کردیا آج کے دور میں حقیقی نعت خوانی کا حق ادا کر رہے ہیں یہ پیارے بھائی ۔ اللہ پاک ان کو مزید خوبصورتی عطا فرمائیں اور ان کی عمردراز فرمائیں آمین ثم آمین
Itna pyara kalam h jub se suna h ye kalam sunte sunte sota hu hr lafz dill pe utar ta h jitni mohabbat ma doob k likha h ye kalam utne h adab ma doob k parha h masha ALLAH
الصلوةوالسلام علیک یارسولﷲﷺ
وعلیٰ الک واصحابک یاحبیب ﷲﷺ
یا اللہ پاک جو جو یہ کلام سن رہا ہے انکے والدین کو سلامت رکھنا ان سب کے والدین کی عمروں میں برکت عطاء فرما جن کے والدین دنیا سے چلے گئے ہیں انکی کامل مغفرت فرما آمین ثم آمین
jazakallah
Ameen
Ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز کمال کر دیا
آمین
دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد ﷺ نام ایسا ہے ♡
❤
رات کو اجالا کرتاہے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نام ایسا ہے❤❤❤❤
صلی الله عليه وآله وسلم
@@furqangujjar226cc 77
واہ واہ واہ واہ
کچھ الفاظ ہی ہوتے ہیں جن کو سن کر سکون ملتا ہے 💞
Mery Abu g nat khwan r suchy pky ashiky Rasool thy r un k akhri time py ALLAH pak ne unhy apny pyary Nabi ka dedar b krwaya MashahALLAH MashahALLAH MashahALLAH subhan ALLAH ... ALLAH pak sb ko ese moat Naseeb frmay Ameeennn sum Ameen 😢😢😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭
Ameeeen😢
Ameen
Mashallah
Ameen
Ameen Sumameen
ماشاءالله گوئیوں کی بھیڑ میں ایک ایسا نعت خواں جو نعت گوئی کا صحیح معنوں میں حق ادا کر رہا ہے سبحان اللہ دل اور روح میں اتر جانے والی آواز بہترین نعت
بھائی جان یہ گوئیاں سے بھی بدتر ھے محفل کے پیسے طے کرتا ایڈوانس وصولی کرتا ھے پھر محفل بھی نہیں پڑھتا بھاگ جاتا ھے
Bhai shagird kis k hain ye bhe to dakhen❤
Kis k???
❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اتنا پیارا کلام لکھنے پر اللہ کریم اعظم چشتی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت کی بے حساب بخشش فرمائے۔آمین ثم آمین
Summa aameen
Ameen
ساری امت کے لیے بے حساب مغفرت کی دعا کرنا درست نہیں
فقط اتنا کہہ سکتے ہیں کہ یا اللہ تمام امت مسلمہ کی مغفرت فرما
7:22
❤❤❤❤❤❤
با ادب بارگاہ رسالت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں با ادب لوگوں کی با ادب محفل اور با ادب ہی حاضری ۔ الحمد اللہ اہل سنت والجماعت کا اصل چہرہ ، نہ ہی نوٹوں کی برسات نہ ہی کوئی رم جھم کی لہر اللہ سلامت رکھے سب کو
ماشاء اللہ بہت خوب لکھا ہے سلامتی ہو آپ پر
ameen
AAP ny 100000000000% right kaha
Ameen
Agree
اللہ تعالیٰ میرے مرشد امام خادم حسین رضوی رحمۃاللہ کے مزار پر انوار پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ameen❤
Ameen❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤suma ameen
آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤
واہ اعظم چشتی علیہ الرحمہ
کلام کمال کا لکھا ہے
Song hai bhai noor jahan ny gaya hai ap serch kro
اجے توں میرا محبوب نئیں ڈٹھا، جنوں ویکھ کے چن شرماوے ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
MashAllah ❤
❤
ماشاءاللّٰه
Mashallah
Mashallah ❤❤❤
کیا انداز ھے ۔۔۔ کیا تڑپ ھے کیا سحر ھے آواز میں۔۔ اللہ خیر و برکت عطا کرےآمین
Kia andaz haqeeqat me naat mashaAllah
آمین
بےشک کمال ہی انداز ہے
@@MuhammadNawaz-uc9th pppp
Pppppppppppppppp
Ppppppppppp
Mashaa Allah
یہ الفاظ عظیم ہیں اور کسی خاص کیفیت میں لکھے گئے میں یہ کلام دن میں دو چار بار ضرور سنتا ہوں دل نہیں بھرتا لکھنے والی کی کیا بات پڑھنے والے نے حق ادا کر دیا
Bilkul exact 💯/ Sahi BAAT ki AP NY
بہت ہی کمال کا کلام ہے ❤اور پڑھنے کا انداز بھی اعلیٰ ہے 😊ماشاللہ سبحان اللہ ❤❤
یہ ہے طریقہ نعت کا 😢 دل لے لیا یار اس بھائ نے ❤
Zabeeb shah g ko sunu
O Chad deo
Ye tareeka Azam Christi ka hai
Or Kalam b unk❤
Bilkul bhai ♥️
Bilkul Bhai ❤❤❤❤
اس طرح کے نعت خوان سن کر مزہ آجاتا ہے۔ یہ ہوتا ہے نعت کا ادب ❤❤
G bilkul Bhai
@@royaltours-xi7ska lll
Bilkul. Warna aj kal to ziada tar gano k andaz main e naat pari ja rahi hain
اب ایسا پڑھنے والے نایاب ہیں
Bilkul
ہر شعر پے داد دینے کو دل کرتا ہے..
کیا ہی خوب پڑھا ہے❤❤❤
Ok
اللّٰہ تعالیٰ خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😢
😢
آ مین یا رب العالمین
اتنا پیارا کلام لکھنے پر اللہ کریم اعظم چشتی صاحب کے درجات بلند فرمائے
اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت کی بے حساب بخشش فرمائے۔آمین ثم آمین
کیا ہی خوب پڑھا ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری نعت پیارے انداز میں ❤
❤
🎉❤❤
ماشاءاللہ نعت خوانی کا اصل چہرہ ۔۔۔مجھے خود بھی نہیں یاد یہ نعت میں نے کتنی بار سنی ہے لیکن ابھی بھی دل نہیں بھرا ۔۔۔ماشاءاللہ جزاک اللہ ۔۔۔
Har bar sunny ma nya he Maza ata Hy Alhamdulillah many ya naat live bhi sunni thi Alhamdulillah ❤
Mere Murshid e Pak Baba Ji Allama.khadim hussain rizvi❤❤
Zindabad❤
Zindabad ❤️
❤❤❤❤
Rizvi teray Jaan Nisar beshumar
Murshid👑
دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ہی ایسا ہے 😢😢
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️
رب العالمین اعظم چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی قبر پر رحمتوں کا نزول عطا فرمائے جنہوں نے اپنی اولاد کو نبی کریم صلی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت خوانی کیلئے مقرر کیا
S
یہ اعظم چشتی صاحب کے صاحبزادے ہیں؟
جسے چاہیں اس کو نواز دیں
یہ درِحبیبﷺ کی بات ہے
جسے چاہا در پہ بلالیا ،
جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ،
یہ بڑے نصیب کی بات ہے❤⚘
لبیک لبیک یارسول اللہﷺ سبحان الله سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ
kya khubsurat kalam ha dil kush hogya
سبحان اللہ ، شعر سے ے کر ترنم اور موضوع کے پھیلاؤ کے مطابق گرہ بندی تک، ہر چیز کمال
ماشا اللہ، خوشی ہے کہ نوجوان ایسی نعت سرائی کی طرف راغب ہیں۔
یہ حقیقی معنوں میں نعت خوانی ھے۔میرے فیورٹ ھیں غلام فرید چشتی بھائی ۔کمال کردیا بھائی نے سبحان اللّٰہ 😭
آہا صدقے مدت ایسے انداز میں کلام سننے کو ملا یہ ہے اصل طریقہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنے کا ماشاءاللہ سلامتی ڈھیروں دعائیں
مرشد کامل خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ 😭😭😭
❤
کوئی بندہ کامل نہیں ہو سکتا سوائے انبیاء اکرام علیہ سلام کے ایسے القابات لکھنے دے پہلء سوچ لیا کتع پیارے بھائی مرشد کامل پیر کامل بس آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات ہے ان نے علاوہ کوئی کامل نہیں سب گنہگار ہے بس متقی پرہیز گار ہو سکتے ہیں مومن نہیں
😭😭😭BABA G
@@mianahmedofficial3303 پیر کامل مرشد کامل ولی کامل حضرت قبلہ امیر المجاہدین شیخ الحدیث و تفسیر حافظ خادم حسین رضوی صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)❤
@@umaidansari4880 چلیں جی آپ لگائے اور اگر القابات ہے تو ہم کو کوئی مسلہ نہیں ہے اگر وہ اس قابل ہیں تو لگائیں جتنے چاہے لقب لگائے
❤ after a long long time we get a naat and real naatkhwan
Bilkul
100% agreed
Bilkul
واہ واہ
MashAllah MashAllah jitni bar suna tarap brhti gai talab barhti gai SubhanAllah MashAllah bht khoob kalam ha aur bht hi khoob parha gia JazakAllah ❤😪👍❤️❤️🥰
Same here 😢❤😢
ماشاءاللہ سبحان الله
چشتی صاحب کا رابطہ نمبر مل جاۓ گاکیا
❤
بیشک حق 🎉❤❤❤
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہﷺ🥀♥️😢
کیا خوب کلام ہے اور پڑھنے والا بھی بہت کمال ہے اللہ تبارک وتعالی بھائی کو سلامت رکھے آمین یا ربالعالمین
یہ شان ہے فقیر کی
سبحان اللہ
کیا ذوق بنا ہوا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤
I m also one who is listening 🎧 frequently on every Day, LABBAIK LABBAIK YA RASOOL ALLAH LABBAIK YA RASOOL ALLAH LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK YA RASOOL ALLAH LABBAIK LABBAIK LABBAIK
Labbaik ya Rasool Allah
لبیک یا رسول اللّٰه ۔۔ میں یہ کلام اک دن میں پانچ سات بار سنتا ہوں ہر روز الحمد اللّٰهُ اللّٰہ پاک غلام فرید بھائی کو سلامت رکھے اور مزید ذوق و ملائم پیدا کرے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
uhggc
الصلاة والسلام عليك يا رسول اللّٰه
ماشاءاللہ سبحان اللہ بار بار سننے کا دل کرتا ہے۔۔بہت خوبصورت کلام اور بہت خوبصورت آواز ❤
Allah pak Azam chisti k darjat buland kry bht pyara Kalam Likha ha hazoor ki Shan mein eman taza ho gya ha sun k
یہ دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تری یاد تھی اب یاد آیا
حال دل ہم بھی سناتےلیکن
جب وہ رخصت ہوے تب یاد آیا
یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم
❤😊
Khuda ki qasam rula dia😢😢😢 Kamal bhi Jan sabhan Allah😢😢😢
سبحان اللّٰہ واللہٌٰ زندگی کا مزہ سمجھا گیا کلام ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی کمال کی محفل ہوئی ہے ماشاءاللہ
آج بھی میرے بابا جی کی کیا بات کیا بات
سبحان اللہ
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
❤Allah pak bhai Ki sehat atta farmay bohat hi kamal awaz hy
Dil ko cho lyni wali awaz or kalm h.or akely ma suny ka apna e lutf h .
Dewana Kr Diya Ha Is Kalam Nay Wah Azam Sahib Wah Kya Likh Diya AP Nay Hazoor S.A.W.W Ki Shan Ma Or Fareed Bhai Nay Kya KHOOB Andaaz Ma Parha Ha Kalaam Ko Dill Khush Kr diya MASHALLAH
کمال کر دیا پورا کلام رو کر گزرا اللہ اکبر اللہ اکبر 😭😭😭😭😭😭😭
❤میرے مرشد دی ہر دم خیر ہوے❤
ماشاءاللّٰہ کیا بات ہے کمال انداز بلکل اعظم چشتی رحمتہ اللّٰہ علیہ کی طرح
This is the true poetry and complete reflection of Seerat-e-Mustafa (SAW)
Yh naat shrif sunn krr dill roo prta hy ❤
Am i the only one listening it on repeat 🔁, subhanAllah what a voice and beautiful Naat
Bro For Your Info Its A Kalam Written Azam Chisti Saab
Thanks for info
Hr roz kai bar.. Azam chishti saab or unka ishq... MashaAllah ..Allah tala hmain b un k ishqm rona naseeb kra Ameen..
واہ واہ کیا کمال پڑھا ہے بہت زبردست ماشااللہ مزے کو مزہ آگیا
اللہ پاک اور برکتیں عطا فرمائے
YA ALLAH IS NAAT KO SUNNE WALE SAB LOGON KO SEHAT ATA FARMA AMEEN❤❤❤
لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم❤
ماشاء اللہ❤ سبحان اللہ ❤❤❤❤
ماشاء اللہ
اللہ کریم میرے مرشد گرامی کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سرکار پیر محمد اجمل رضا قادری زندہ باد
❤❤❤❤❤
تٙبٰرٙکٙ اسمُ رٙبِّکٙ ذِی الجٙلٰلِ وٙالاِکرٙامِ
بڑی برکت والا ہے تمہارے رب کا نام جو عظمت اور بزرگی والا۔❤
اتنے پیارےاشعار ساتھ مرشد کا دیدار
سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ اعظم چشتی رح کے درجات بلند فرمائے آمین ❤
Naat ko uske adab k mutabaq parhne ka sharaf isss Bhai jan k pass h ,Kamal krdya Bhai jan Allah pak salamat rakhe
کیا کمال حاضری ہوی، کیفیت بن گی۔۔۔
اللہ پاک سلامت رکھے آمین ❤
I have listened 100 times × repeat and repeat... soothing to heart
Same here
Same
حقیقی معنوں میں نعت شریف پڑھنے کااعزاز جو روح اور دل کو سکون بخشتا ہے😢
سلام پہنچے❤
سبحان اللہ ۔اعظم چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد تازہ کر دی
ماشاءاللہ سبحان اللہ غلام فرید چشتی صاحب کمال کر دیا آپ نے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️❤️
ماشاءاللہ بہت خوب یہ سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدحت ہے جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین 🤲
آمین
I felt a little smile on my face when I saw Qari Ajmal Raza Qadri..😇😇
❤
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ' کلام لکھنے والے کمال کردیا اور پڑھنے والے نے بھی کمال کر دیا❤ سبحان اللہ
نعت کے ہر لفظ کی معنی اور کیفیت سے انصاف کیا ہے اس بھائی نے۔محنت کی ہے نعت گوئی پر۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میں صدقے یا رسول اللہ تیرے نوکراں توں
کیا خوبصورت کلام اور پڑھنے والے نے بھی کمال کر دیا
سبحان اللہ
بابا جی 😢😢😢😢 خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ
غلام فرید بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین آپ کا ہر جملہ قابل داد ہے دل خوش ہو گیا ❤
Jab tak ye kalam subha ko sun na lo dil ko sakoon nae melta
MaaShaaAllah Buht khobsorat awaz aur dill ko sakoon dene wala kalam .. ♥️ ..Badnaseeb hain mirza jehlmi aur wahabi k unky naseeb m yeh ishq e rasool SAW kbi bedaar ni ho skta . Alhammadulillah To Be Ahel e Sunnat ♥️♥️
Beshak ❤️
Mirza jehlmi ko kabi ye taufeeq nai hui k wo essay ashiqon ki tareef main b munh khol day. Bus tanqeed or tanz or hasad e hy us ki videos main
@ayaanmobin275 kuty bhonknybk liy hoty hen bahi wo apna Kam hi krty he
Subhan Allah
Bahut Shaandar Kalam aur phadne wale ne bhi kamal ka padha hai❤
ماشاء اللہ۔بہت بہت خوبصورت آواز میں ایک بہت ہی عمدہ کلام۔ کیا زبردست انداز ہے غلام فرید چشتی بھائی ♥️💚⚘️♥️🤲🤲
❤
اللہ تعالی میرے پیر کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Yar Khuda ke kasm jtne dfa suna aik new chashne aai ..Kya bat Hy naat parnay ka haq ada kr diya
Allah O AKbar. I felt that Azam Chisti andaz was missing these days and no Naat khwan ever adapted his style, but you made my day and night. Loved your passion and Andaz of our beloved Azam chishti sahib. jeo hazaron sal.
Yes this boy has shown the cult of azam chishti sb. Masha Allah
Azam chishti sahab k student hain ye
Beshak
azam chisti k poty hain.....dady ka asar bhiu tu h
@@FurqanKiAwaz
MashaAllah..bht arsa bad itni khubsurat awaz suni... MashaAllah
💕الصلوة والسلام علیک یارسول اللہ
وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللہ💕🌹🌹🇵🇰
اللہ پاک برکتیں عطا فرماٸیں
کیا کمال کی آواز ہے، اور اوپر سے بہتریں کلام۔۔۔
❤ Ba khuda ,, bachpan ma aisi mahafil sunte the ..😢😢 ab tu mehfil ma b skoon nhi milta sb dikhawa reh gia ...
واہ واہ ماشاءاللہ روح و قلب کو سکون مل گیا ۔❤
Such a right way to recite naat paak❤
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
Yaar is naat e paak ko jitni baar sunta hoon har baar aesa lagta hai ke pahli baar sun raha hoon ❤❤ bahut hi behtreen kalam hai ansu nikal jate hain is naat ko sunker 😢 or yaar in ke andaaz pe me qurbaan kis andaaz me mere aaqa salllaho alehi wasallam ki tareef kar rahe hain ma sha allah
کمال کردیا آج کے دور میں حقیقی نعت خوانی کا حق ادا کر رہے ہیں یہ پیارے بھائی ۔ اللہ پاک ان کو مزید خوبصورتی عطا فرمائیں اور ان کی عمردراز فرمائیں آمین ثم آمین
Labaik ya rasool ullah saw❤❤
Dil ko choo lene wala kalam. Aur andaz aur awaz ki kia hi bt hai❤....One of my favourite kalam ❤❤❤
Masha Allah Daily Sunne ko Dil karta hai Subhan Allah ❤
ماشاءاللہ اللہ پاک عزت میں اضافہ کرے میں بار بار سن رہا ہوں اور سکون ہو رہا ہے
اعظم چشتی کی نعت کو آواز دے کر اسے سکون و راحت جیسی نعمت بخشی ہے اس بندے نے ❤
لبیک لبیک یارسول اللہﷺ سبحان الله سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ🌸🌸🌸🌸🌸💗💗💗💗❤❤❤❤❤💖💖💖💖
سبحان اللّٰہ واللہٌٰ زندگی جینے کا مزہ سمجھا گیا کلام ❤❤❤❤❤❤
Real Nat
لبیک لبیک یارسول اللہﷺ سبحان الله سبحان الله ❤❤❤❤ماشاءاللہ سبحان الله ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah ♥️♥️
Mashalllah ♥️♥️♥️♥️
MashAllah ❤️ Kya khoob awaz maiii tareef bayan ho rhiii haii
Sun k dill ko Qarar aa jata haii ❤
Ma sha Allah Mery piyary murshad g ko Allah pak hmesha salamt rkhy or ghulam Fareed Chishti bhai ki awaz me Allah pak mazeed barkat daly
Ameen ❤❤❤❤
Itna pyara kalam h jub se suna h ye kalam sunte sunte sota hu hr lafz dill pe utar ta h jitni mohabbat ma doob k likha h ye kalam utne h adab ma doob k parha h masha ALLAH
یار بہت کمال انداز میں یہ نعت پڑھتے ہیں اس بندے نے دل جیت لیا❤❤❤❤
اللّٰہ پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں آپ کا عشق سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
لَبَیڪ لَبَیڪ لَبَیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ💕