kalam e Iqbal | Kabhi aye naujawan muslim | Abdullah Itban shareef

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ก.ย. 2020
  • #KEHKASHAAN #KEHKASHAN #Abdullah_itban_shareef
    #Beautiful_and_Heart_touching_Urdu_Nasheed
    📝#Allaama_Iqbal
    🎤#Abdullah_Itban_Shareef
    #Audio: R S D S
    #Video:_Z_S_U_S
    🎬#Kehkashaan
    🎼#Idara_Adbe_Atfal_Bhatkal
    خوش نوایانِ قوم کی انجمن - کہکشاں - جس کا مقصد تعمیری اور معیاری ادب کو فروغ دینا ہے ، بھٹکل کے خوش آواز ، خوش گلو اور خوش الحان افرد کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے لئے اور ان کے ذریعے سے معیاری کلام کو رواج دینے کے مقصد سے ادارہ ادب اطفال بھٹکل کے زیر سرپرستی یہ - کہکشاں - سجائی گئی ہے تاکہ اس - کہکشاں - سے جڑنے والے افردا حوصلہ پاکر نئی فضاؤں میں پرواز
    کریں اور ترقی کرتے ہوئے اپنے لئے ستاروں سے آگے نئے جہاں تلاش کریں ۔
    جدید ذرائع ابلاغ کو استعمال میں لاتے ہوئے نئی پود کو اسلامی قدروں سے آشنا کرنے کے لئے ایک خوبصورت اسٹوڈیو کا قیام بھی - کہکشاں - کا عزم ہے
    الحمدللہ ایک طرف اس کے سرپرست مشہور ناظم مشاعرہ جناب رحمت اللہ راہی ہیں تو وہیں دوسری طرف صالح ادب وشاعری کے امین مولانا سمعان صاحب خلیفہ ندوی اس قافلۂ نوبہار کے روح رواں ہیں
    شاعر: علامہ اقبال رحمہ اللہ
    کبھی اے نوجواں مسلم! تدبّر بھی کِیا تُو نے
    وہ کیا گردُوں تھا تُو جس کا ہے اک ٹُوٹا ہوا تارا
    تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبّت میں
    کُچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا
    تمدّن آفریں، خلاّقِ آئینِ جہاں داری
    وہ صحرائے عرب یعنی شتربانوں کا گہوارا
    سماں ’الفقر فَخری‘ کا رہا شانِ امارت میں
    “بآب و رنگ و خال و خط چہ حاجت رُوے زیبا را”
    گدائی میں بھی وہ اللہ والے تھے غیور اتنے
    کہ مُنعم کو گدا کے ڈر سے بخشش کا نہ تھا یارا
    غرض مَیں کیا کہُوں تجھ سے کہ وہ صحرا نشیں کیا تھے
    جہاں‌گیر و جہاں‌دار و جہاں‌بان و جہاں‌آرا
    اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ میں رکھ دوں
    مگر تیرے تخیّل سے فزوں تر ہے وہ نظّارا
    تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی
    کہ تُو گُفتار وہ کردار، تُو ثابت وہ سیّارا
    گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی
    ثُریّا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
    حکومت کا تو کیا رونا کہ وہ اک عارضی شے تھی
    نہیں دنیا کے آئینِ مسلَّم سے کوئی چارا
    مگر وہ عِلم کے موتی، کتابیں اپنے آبا کی
    جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارا
    “غنیؔ! روزِ سیاہِ پیرِ کنعاں را تماشا کُن
    کہ نُورِ دیدہ اش روشن کُند چشمِ زلیخا را”
    کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے👇🏻
    • kalam e Iqbal | Kabhi ...
    افلاس سے تھا سیدہ پاک کا یہ حال 👇🏻
    • Iflas Se tha Sayyida-e...
    اک رند ہے اور مدحتِ سلطان مدینہ👇🏻
    • Emotional Heart touchi...
    خاک کا یہ ذرہ ذکر مہ وشاں کیسے کرے👇🏻
    • Khak ka Ye Zarra Zikre...
    اک دن رسول پاک نے اصحاب سے کہا 👇🏻
    • Kalam e Iqbal | Siddee...
    کعبۃ اللہ کے دامن میں کی گئی التجا👇🏻
    • KABATULLAH KE DAMAN ME...
    تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا 👇🏻
    • Ab Yad Na Awo Rehne Do...
    آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لیے👇🏻
    • Aah Jati Hai Falak Par...
    تاروں سے یہ کہہ دو کوچ کریں👇🏻
    • Taaron Se Ye Kehdo | U...
    خودی کا سرے نہاں لا الہ الا اللہ 👇🏻
    • Khudi ka sirre nihan l...
    وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا 👇🏻
    • Wo Nabiyon Me Rehmat L...
    نیکی نیکی صبح و شام اللہ اللہ ماہ صیام 👇🏻
    • Special kalam On Ramza...
    کتنا پیارا ہے رمضان دیکھو یہ قدرت کی شان 👇🏻
    • Ramzan Kids Ramzan KAL...
    #کہکشاں
    #Kehkashaan
    #Kehkashaan_bhatkal
    #Kehkashan
    #Kehkashan_bhatkal
    #Kahkashan
    #Kahkashan_bhatkal
    #Kahkashaan
    #Kahkashaan_bhatkal
    #Kabhi_aye_nawjawan_muslim
    #Kabhi_aye_naujawan_muslim
    #Kabhi_ae_nawjawan_muslim
    #Kabhi_a_nawjawan_muslim
    #Allama_Iqbal
    #Real_Iqbal_poetry
    #Heartfelt_poetry
    #Famous_poetry
    #Ertugrul_fight_poetry
    #Usman_fight_poetry
    #Turkey_drama_poetry
    #New_kalam
    #Very_nice_poetry
    #nazam_naat
    #nazam_nazam
    #nazam_urdu
    #nazam_2020
    #nazam_new
    #nazam_badhiya_badhiya
    #nazam_acchi_acchi
    #nazam_achi_si
    #nazam_acche_acche
    #nazam_aur_taqreer
    #nazam_aur_naat
    #nazam_all
    #Address_to_the_Muslim_youth
    #Kulliyat_e_Iqbal
    #Bang_e_dara
    #kalam_e_iqbal
    #bang_e_dara
    #baal_e_jibrail
    #zarb_e_kaleem
    #armaghan_e_hijaz
    #kuliyat_e_iqbal
    #کبھی_اے_نوجواں_مسلم_تدبّر_بھی_کِیا_تُو_نے
    #خطاب_بہ_جوانان_اسلام
    #نظم_بانگ_درا
    #کلام_اقبال
    #بانگ_درا
    #بال_جبریل
    #ضرب_کلیم
    #ارمغان_حجاز
    #کلیات_اقبال

ความคิดเห็น • 266

  • @khadizabristy2372
    @khadizabristy2372 2 ปีที่แล้ว +2

    Allahu Akbar Subhanallahi Alhamdulillah Ameen Allahu Akbar Subhanallahi Alhamdulillah Ameen Allahu Akbar Subhanallahi Alhamdulillah Ameen Allahu Akbar Subhanallahi Alhamdulillah lailahaillahu Muhammadur Rasulullahi s Ameen mash Allah jajakallah Ameen mash Allah jajakallah Ameen

  • @muftiaadilrasoolofficial8620
    @muftiaadilrasoolofficial8620 หลายเดือนก่อน +1

    سن کر بہت رویا 😭😭😭💔💔💔💔 بس بیان نہیں کر سکتا 💔💔💔💔😭😭😭😭😭

  • @nagmakhanam1221
    @nagmakhanam1221 8 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءالله allah

  • @aqilahmad7275
    @aqilahmad7275 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah
    Allahumma Zid fazid

  • @SIKHARTIDER-PATA
    @SIKHARTIDER-PATA 9 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء الله

  • @taffakrami5595
    @taffakrami5595 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @nematabbas5667
    @nematabbas5667 2 ปีที่แล้ว +1

    Naghmat e hasana

  • @Malikofficial006
    @Malikofficial006 หลายเดือนก่อน

    Kiya klaam hai ❤❤❤❤

  • @asimabubakr16
    @asimabubakr16 9 หลายเดือนก่อน +1

    Very good

  • @aniqueda
    @aniqueda 2 ปีที่แล้ว +1

    ما شاء الله

  • @shahrozruknuddin4954
    @shahrozruknuddin4954 3 ปีที่แล้ว +25

    Ma Sha Allah
    Bohot khoob
    Jin Jin ko pasand aaya wo like karen
    Dekhte hain ketna likes hote hain

  • @aniqueda
    @aniqueda 2 ปีที่แล้ว +1

    ma sha allah bahut khoob

  • @NafeesNadwi
    @NafeesNadwi 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ، شوق اورجذبہ سے لبریز، کلام بھی اقبال کا اور پڑھنے والے بھی اقبال مند

  • @nusrathjahan9720
    @nusrathjahan9720 2 ปีที่แล้ว +1

    Ma sha allahhhh

  • @DhukkaAMajid
    @DhukkaAMajid ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah

  • @abdulmohtisham7154
    @abdulmohtisham7154 3 ปีที่แล้ว +22

    مولانا سمعان خلیفہ ندوی صاحب اور نظم پڑھنے والے عبداللہ عتتبان صاحب اور ایڈیٹنگ کرنے والے اور کہکشاں کی پوری ٹیم کو اور ساتھ ساتھ ادارہ ادب اطفال بھٹکل کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔۔
    کمال کا آواز ۔۔۔۔کمال کی ایڈیٹنگ

  • @naief2115
    @naief2115 ปีที่แล้ว +1

    If any Muslim brother is suffering from his identity crisis then must listen it.

  • @dratibbaigmirza1508
    @dratibbaigmirza1508 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ.... دل کو چھولینی والی آواز
    کلامِ اقبال کو اس سے بہتر انداز میں کسی نے ہی پیش کیا ہوگا.

  • @tiberohani1728
    @tiberohani1728 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah 👌

  • @jahanzaib2078
    @jahanzaib2078 2 ปีที่แล้ว +1

    اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا
    ماضی تو سنہرا ہے مگر حال کھو گیا 😢😢😢 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @muhsinahmed2504
    @muhsinahmed2504 3 ปีที่แล้ว +5

    دل خوش ہوگیا۔ کلام اقبال انتی خوش نوائی کے ساتھ۔ درخواست یہی ہے کہ کلام اقبال مزید پیش کیا جائے، اور فکر اقبال کو فروغ دیا جائے۔

  • @loveuislam
    @loveuislam 2 ปีที่แล้ว +1

    Ma shaa Allah.
    Jazakumullah khair

  • @mdzahid187
    @mdzahid187 2 ปีที่แล้ว +2

    Rahimahullah

  • @afiyasaud8095
    @afiyasaud8095 3 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah bahot pyari Awaaz ..

  • @atifqazi3904
    @atifqazi3904 2 ปีที่แล้ว +1

    ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @qazianwar4676
    @qazianwar4676 3 ปีที่แล้ว +10

    نونہالوں اوراطفال کےاندرذوق ادب پیدا کرنےکیلئے ایک پرکشش ودلکش پیشکش اورکوشش
    اللہ مزیدترقیات سےنوازے

    • @kehkashaan
      @kehkashaan  3 ปีที่แล้ว +2

      آمين آمين آمين يا رب العالمين 🤲🤲🤲

    • @AMQ1398
      @AMQ1398 3 ปีที่แล้ว +1

      آمین يا رب العالمين

  • @rabiyawaheed7966
    @rabiyawaheed7966 3 ปีที่แล้ว +4

    Masha balli suggd 👌👌👌👌👌

  • @shahrozruknuddin4954
    @shahrozruknuddin4954 3 ปีที่แล้ว +4

    Subhanallah kitni hi martaba kiyu na sun liya ho magar har baar naya lutf.
    Ma Sha Allah

  • @abdurrabshingeti3555
    @abdurrabshingeti3555 3 ปีที่แล้ว +3

    Kehkashan ki sab se umda peshkash

  • @AbdulHameed-mi6xt
    @AbdulHameed-mi6xt 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ بہت خوب آواز اور کلام بھی نہایت ہی عمدہ ماشاءاللہ سبحان الله 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌اللہ تعالی آپ کی اس سریلی آواز کو مزید ترقی دے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
    آمین ثم امین

  • @sufyansaifee567
    @sufyansaifee567 3 ปีที่แล้ว +16

    ما شاء اللہ 🌹🌹🌹🌹
    صحنِ چمن کو اپنی بہاروں پہ ناز تھا
    وہ آگئے تو ساری بہاروں پہ چھا گئے

  • @Anas_Thewatcher
    @Anas_Thewatcher 7 หลายเดือนก่อน +1

    Ma sha allah💜

  • @mohdahmad6056
    @mohdahmad6056 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءالله تبارك الله.
    بسم الله ماشاءالله لايسوق الخير إلا الله
    بسم الله ماشاءالله لايصرف السوء إلا الله
    بسم الله ماشاءالله ماكان من نعمة فمن الله
    بسم الله ماشاءالله لاحول ولاقوة إلا بالله.
    جزى الله تعالى عنا محمداً صلى الله عليه وسلم بما هو أهله.💐💐💐🌹🌹🌹

  • @cricketconnect3227
    @cricketconnect3227 ปีที่แล้ว +2

    wowwww ....❤❤❤
    You made my day ...
    THANKS TO YOU MERE BHAI

  • @shaikhabrar5467
    @shaikhabrar5467 2 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ💓 جبل و ارض کے تعلق کی طرح استقامت عطاء فرمائے الله آپ کے زبان مبارک کو شرک و خرافات کے الفاظ سے بچاۓ آمین💓

  • @masabakhtar383
    @masabakhtar383 ปีที่แล้ว +1

    Bohat he khubsurat Andaz may pare hai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mohdsuleman7110
    @mohdsuleman7110 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء الله تبارك الله عليكم۔۔۔
    🌺🥀🌺🥀🌺❤️🥀🌺🥀🌺🌷
    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
    اقبالیات کو زیادہ سے زیادہ پیش فرمانے کی
    عاجزانہ درخواست ھے

  • @mohammedgouseshaikh4228
    @mohammedgouseshaikh4228 3 ปีที่แล้ว +1

    گلاب کو ناز تھا اپنے اآپ پر۔۔ چمن میں جو آے تو تم بکھر گیے

  • @dilkiaawaz7382
    @dilkiaawaz7382 3 ปีที่แล้ว +17

    علامہ کا کوئی ثانی نہیں ۔۔۔
    بہت پیاری آواز میں پڑھا ہے۔۔۔۔
    اللہ تعالٰی مزید حسن پیدا فرمائے

  • @mohammaedhussain4002
    @mohammaedhussain4002 3 หลายเดือนก่อน

    Masha allah 👍👌🇮🇳

  • @mohammadramzanbanday2856
    @mohammadramzanbanday2856 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب جزاک اللہ

  • @JhujhGamerYT
    @JhujhGamerYT 2 ปีที่แล้ว +1

    Love You All Muslims

  • @roohullahkhan9835
    @roohullahkhan9835 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء الله بارک اللہ فیکم حیاکم اللہ
    اطال اللہ بقا ٕ کم

  • @user-xk1rz8wj5x
    @user-xk1rz8wj5x 10 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah
    ❤❤❤❤❤

  • @tabassumrahim3094
    @tabassumrahim3094 ปีที่แล้ว +1

    Woow

  • @hafijulmia2545
    @hafijulmia2545 2 ปีที่แล้ว +1

    মাশাআল্লাহ খুব খুব সুন্দর হয়েছে ভাই জান‌ । 🤲🤲🤲

  • @zeeshareef6977
    @zeeshareef6977 3 ปีที่แล้ว +19

    ماشاءاللہ بہت خوب
    میرے بھائی
    اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے

  • @thetrendingco.5925
    @thetrendingco.5925 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah

  • @Bahiseen
    @Bahiseen 3 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب صورت

  • @abdullahghazi5156
    @abdullahghazi5156 3 ปีที่แล้ว +24

    مجھے امید ہی نہیں بلکہ یقین کامل ہے کہ عزیزی عبداللہ عتبان بہت جلد پورے معاشرے پر چھا جائیں گے اور ان کی آواز کا سوز دلوں کے تاروں کو چھیڑے گا اور ہزاروں اور لاکھوں کو مسحور کرےگا۔
    وہ وقت ابھی کچھ دور نہیں جب سارا زمانہ جھومے گا۔
    ایڈیٹنگ بھی لاجواب۔

  • @atharnadwi6126
    @atharnadwi6126 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت خوب زبردست ایڈیٹنگ ہے

  • @jafarsawwan259
    @jafarsawwan259 3 ปีที่แล้ว +12

    Mashallah
    Allah Kare k is kehshashan mein aise sitare janam Len k jinke Noor se
    Dunya ki tareeki khatm ho jae.

    • @kehkashaan
      @kehkashaan  3 ปีที่แล้ว +4

      آمين آمين آمين يا رب العالمين 🤲🤲🤲

    • @ibn-emohsin5213
      @ibn-emohsin5213 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @mufeedahmed
      @mufeedahmed 4 หลายเดือนก่อน

      AMEEN YA RABBALALMIN

  • @mohammedgouseshaikh4228
    @mohammedgouseshaikh4228 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز ہے۔ لاجواب۔۔ الله اور ترقی عطا فرمائے آمین۔۔۔ منزل کے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر۔۔ مل جاہے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر۔۔ 🤗

  • @ziyaurrahmanqureshi1221
    @ziyaurrahmanqureshi1221 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء الله و تبارك الله.

  • @SirAnglophone
    @SirAnglophone 7 หลายเดือนก่อน +1

    M

  • @muftimuhammadfaisal2492
    @muftimuhammadfaisal2492 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ بہت عمدہ، لاجواب-

  • @AbdullahKhan-io9mc
    @AbdullahKhan-io9mc 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashalla

  • @samiullah9519
    @samiullah9519 2 ปีที่แล้ว +2

    ما شاء اللہ بہت پیاری آواز ہے

  • @officialabuzarrr0072
    @officialabuzarrr0072 2 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah Mera Dil baag baag Ho gya is naat ko sun kr

  • @sisterhoodinislam3806
    @sisterhoodinislam3806 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشالله تبارك الله ✨
    الله يحفظه صوته ان شاءالله✨

  • @shaikhsadique9683
    @shaikhsadique9683 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @MR-SAGEER-BRO
    @MR-SAGEER-BRO 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ

  • @NADEEM_COMPUTERS
    @NADEEM_COMPUTERS 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah masha allah

  • @user-lx8lk3vn2v
    @user-lx8lk3vn2v 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاء الله
    بہت خوب

  • @MohdSuhail-ce8oe
    @MohdSuhail-ce8oe 3 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب

  • @soubansayyed6254
    @soubansayyed6254 3 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah kya hi khubsurat awaaz hai

  • @abulqasim.ansari.359
    @abulqasim.ansari.359 2 ปีที่แล้ว +4

    دل کو چھونے والی آواز ❤❤❤❤

  • @arshadkhan6991
    @arshadkhan6991 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah 👍👍👍👍💪💪💪💪💪

  • @fashionplusboutique.5946
    @fashionplusboutique.5946 3 ปีที่แล้ว +4

    Very nice

  • @official.5724
    @official.5724 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب عبداللہ اٹبان

    • @kehkashaan
      @kehkashaan  3 ปีที่แล้ว +2

      عبدالله عتبان

    • @mufeedahmed
      @mufeedahmed 4 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@kehkashaanTAKBIR
      ALLAH HU AKBAR
      🏳️🇵🇸🇸🇦🇵🇰🇹🇷🇮🇶🕋🏴🌍

  • @Malikofficial006
    @Malikofficial006 หลายเดือนก่อน

    Dil ko chu gya Bhai 😢❤

  • @zeeshanaffani7498
    @zeeshanaffani7498 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء الله بہت خوب 👍👍👍

  • @sadiqkaku5622
    @sadiqkaku5622 3 ปีที่แล้ว +1

    Ma sha allah bahoot khoob

  • @thepoint2048
    @thepoint2048 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت خوب علامہ اقبال کے کلام کا مزہ آگیا

  • @3_asadullahansari139
    @3_asadullahansari139 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah ur voice is really god gifted...

  • @AMQ1398
    @AMQ1398 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء الله....very beautiful
    جوانوں کو مری آہ سحر دے
    پھر ان شاہین بچوں کو بال و پر دے۔۔۔۔

  • @kahkashankhatoon3135
    @kahkashankhatoon3135 3 ปีที่แล้ว +4

    Bht khoob

  • @naseertahirbapuofficial3277
    @naseertahirbapuofficial3277 3 ปีที่แล้ว +30

    سبحان اللہ علامہ اقبال جیسے شاعر کلام پھر عمدہ لب لہجہ اور چینل کے افراد اور نام بھی عمدہ اللہ ترقی کی راہوں پر گامزن کرے بس ایک شعر عبداللہ کے لۓ ۔۔۔🌹🌹
    تیری آواز کی لۓ میں وہ جادو ہے کہ حیرت ہے
    جو سنتا ہے بنا دیتا ہے اسکو اپنا دیوانہ

  • @hafizmuhammedhassan5194
    @hafizmuhammedhassan5194 3 ปีที่แล้ว +15

    ماشااللہ بہت خوب اللہ تبارک و تعالی مزید ترقی عطا فرمائے ۔آمین

    • @mufeedahmed
      @mufeedahmed 4 หลายเดือนก่อน

      AMEEN YA RABBALALMIN

  • @irfansheikh6798
    @irfansheikh6798 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ بہت خوبصورت

  • @mrfazlullah3617
    @mrfazlullah3617 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ
    کہکشاں ٹیم واقعی تعریف کے مستحق ہیں
    اللہ تعالیٰ مزید ترقی دے

  • @mar6179
    @mar6179 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah bahot khoob
    Allah is idare ko aur mustahkam kare

    • @kehkashaan
      @kehkashaan  3 ปีที่แล้ว +4

      آمين آمين آمين يا رب العالمين 🤲🤲🤲

    • @ibn-emohsin5213
      @ibn-emohsin5213 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen ya rabbul alameen

  • @ride_with_hassan
    @ride_with_hassan 3 ปีที่แล้ว +2

    masha Allah

  • @syedwaseemulla95
    @syedwaseemulla95 3 หลายเดือนก่อน

    Allama ka mard e musalman bhi banayen..❤

  • @mohadofficial3797
    @mohadofficial3797 3 ปีที่แล้ว +7

    🌹ماشاءالله بہت خوب🌹

  • @afzalhussain99956
    @afzalhussain99956 ปีที่แล้ว +1

    نظم کا حسن انتخاب
    اسی طرح مسحور کن آواز
    اور ایڈٹ بھی غضب کا

  • @MonirHossain-yf4ro
    @MonirHossain-yf4ro 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤🥰

  • @farhatkhan2787
    @farhatkhan2787 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah
    Bhut umdah

  • @zaidsaif3721
    @zaidsaif3721 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ عبداللہ عتبان بھائی بہت خوب
    اللہ ان کی آواز میں مزید ترقیات سے نوازے ۔ اور ان کو دنیا کا مایاناز عالم اور امت کا رہبر بنا. آمین
    اور مولانا زفیف صاحب ندوی کو بھی کامیاب کے راستے ہموار فرما۔
    اور کہکشاں کے تمام ممبران کو مبارک باد۔
    اور علامہ اقبال رحمہ الله کی مغفرت فرمائے۔

  • @shahnawazdaddi1348
    @shahnawazdaddi1348 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ.. آواز بہت اچھی.. اللہ آپ کو اور ترقی دے.. اور ہم کو آپ سے ایسے بہت نعت حمد و غزل سننے کا موقع دے..

  • @thepoint2048
    @thepoint2048 3 ปีที่แล้ว +1

    مزید علامہ اقبال کا کلام اپلوڈ کیجئے گا

  • @UlfatUrduAcademyOfficial
    @UlfatUrduAcademyOfficial 3 ปีที่แล้ว +1

    Very nice.... God bless you

  • @afrazagnady5686
    @afrazagnady5686 3 ปีที่แล้ว +4

    Bohat sundar geeth

  • @sayyan.siddi.ahmeda
    @sayyan.siddi.ahmeda 3 ปีที่แล้ว +6

    ما شاء اللہ

  • @shakeelmohtisham8145
    @shakeelmohtisham8145 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @mohammedlowna9851
    @mohammedlowna9851 3 ปีที่แล้ว +3

    🌹اللہ نظر بد سے بچائے ۔۔۔۔۔🌹
    🌹آواز بہت خوب ماشااللہ ۔۔۔۔۔🌹

  • @teamabdulali8493
    @teamabdulali8493 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ
    تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا
    تیرے سامنے آسمان اور بھی ہے

  • @MohdSuhail-ce8oe
    @MohdSuhail-ce8oe 3 ปีที่แล้ว +1

    بارك الله فيك وجزاك الله خير الجزاء يا أخي العزيز

  • @mohiddindamda6810
    @mohiddindamda6810 3 ปีที่แล้ว +5

    𝕄𝕒𝕤𝕙𝕒 𝔸𝕝𝕝𝕒𝕙

  • @Al-Noor_Islamic_The
    @Al-Noor_Islamic_The ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah bhai bahut acchi voice 🎉❤