Tarna e jamia islamia Bhatkal ¦ Hum Shana kash e zulf e geti ¦ Fitrat Bhatkali ¦ Kehkashaan
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 11 พ.ย. 2024
- Tarna e jamia islamia Bhatkal ¦ Hum Shana kash e zulf e geti ¦ Fitrat Bhatkali ¦ Kehkashaan
جنوبی ہند کی مشہور دینی درس گاہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا سدا بہار ترانہ ۔ شاعر بھٹکل جناب ڈاکٹر محمد حسین فطرت مرحوم کا شاہ کار کلام۔ زندگی کی کِشت زار کو آبِ حیات سے سیراب کرنے والی تعلیمی دانش گاہ کے کردار کو نمایاں کرنے والا منفرد اور لاجواب کلام۔
سنیے اور سر دھنیے۔
معذرت
جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی باسٹھ سالہ تاریخ کو چند لمحوں میں قید نہیں کیا جا سکتا اس لیے ممکن ہے بعض اہم تصویر یں رہ گئی ہوں۔
Artists:
ZUFAIF SHENGERI
AMMAR QAZI
ZESSHAN AFFANI
TAZEEM QAZI
POET : DR MUHAMMED HUSAIN FITRAT
DIRECTOR : HASAN SHEHROZ
DOP : SUFYAN SAIFI
AUDIO : M D S
VIDEO : Z S U S
PRODUCTION : KEHKASHAAN
IDARA ADAB E ATFAL BHATKAL
#tarana #naat #trending #song #music #kehkashaan #new_kalam #jamiamilliaislamia #jamiaislamia
ماشاءاللہ بھلی سوگھڑ ترانہ..
اللہ جملہ اکابرین انی صاحب ترانہ چی مغفرت کرو. جامعہ اسلامیہ بھٹکل شاد و آباد راہو. آمین
وہ وقت ابھی کچھ دور نہیں جب سارا زمانہ جھومے گا
آفاق کے دامن میں پیہم فطرت کا ترانہ گونجے گا
❤❤🎉🎉
ماشاءاللہ
ماشاء اللہ شاد و آباد رہیں، پھلتے پھولتے رہیں، ذوق نفیس سلامت رہے 🌹🌹🌹
جنوبی ہند کے عظیم دانش کدے جامعہ اسلامیہ کا بہترین ترانہ، انتہائی دلکش آوازوں کا سنگم، عمدہ ترین عکس بندی، اکابر و محسنین کی تصاویر کا خوبصورت البم... اور بہت کچھ....🌻🌻🌻
بارك الله في الجامعة الإسلامية وفيكم جميعاً، دمتم مبدعين... تقديري وتحياتي لكم. 💐💐💐💐
ماشاءالله بہت بہت خوب وہ وقت ابہی کچہ دور نہیں جب سارا زمانہ جہومے گا کاش آپ تک جتنے فارغین ہوئے ہیں ان سبہوں کا الگ الگ گروپ فوٹو ہوتا تو چار جاند لگتا
ماشاءالله ❤ الله تعالیٰ جامعہ کو ہمیشہ باقی رکھے
میں اس انداز میں کلام کو بڑی شوق سے سنتی ھوں ۔۔۔ کیا آپ بھی ؟؟؟؟
واہ جی تبصرہ کرنے والوں نے میرے لئے کچھ چھوڑا ہی نہیں ۔۔ حرف حرف تائید
ماشاء اللہ بہت خوب
بہترین الفاظ کا جامہ پہنایا ہے ترانے کو❤
بہت خوب ماشاءاللہ ،
اندازِ ترنم اور کلام کا زیر و بم قابل تعریف قابل تحسین ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی زیادہ اچھا لگتا ھے جب سب ایک ساتھ اپنا جلوہ ہمارے سامنے بکھیر دیتے ہیں
دیکھ کر ہی دل باغ باغ ہو جاتا ہے سبحان اللہ سبحان اللہ
Hsj nadwi
ما شاءاللہ بہت انوکھا اور نرالہ ترانہ ہے
حال ہی میں عاجز کو اس
شہر علم وہنر ارض فکر ونظر سرزمین شجر وبحر کی حاضری کی سعادت ملی جب بھی اس حاضری کا تصور کرتا ہوں تو دل ودماغ فرحت محسوس کرتے ہیں
Masha allah ❤
I am also from bhatkal 😊
ماشاءالله بہت خوب جامعہ کی یاد تازه ہوگئی
ماشاءاللہ بہت بہترین
ترانه سن كر پرانا دور ياد آيا ،الحمدلله مجهئ رشك هي كى مين ببهى اسى جامعه كا طا لب علم هون المدالله
ماشاء اللّه🥰
جس ترانہ کا اک مدت سے انتظار اور سننے کا دل کرتا تھا آخر کار اپلوڈ ہو ہی گیا۔
اور جامعہ کی چار دیواری میں شوٹنگ بھی لا جواب۔😍
کہکشاں کو اس بہترین پیشکش پر دلی مبارکباد🌹
الله اس شعبہ کی محنتوں کو قبول فرماۓ ❤
Bahut khooob kalaam ma sha allah 👍🏻👍🏻👍🏻
ماشاء اللہ بہت خوب۔۔ ❤ اللہ تعالی جامعہ اسلامیہ کو مزید ترقی عطاء فرمائے۔ ❤زفیف تعظیم ۔ ❤ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ترنّم
مزہ آگیا
بہت ہی مزا آیا ؛ جزاک اللہ خیرا
ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب
ماشاءاللہ.. بہت عمدہ!
مَا شَاءَ ٱللَّٰه😍
اسی دریا سے اٹھتی ہے وہ موج تند جولاں بھی
نہنگوں کے نشیمن جس سے ہوتے ہیں تہ و بالا
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند ❤❤
Mashallah
Nadwatul ulama zindabad 🎉🎉
MashaAllah.Beautifully sung.Nice lyrics .Tune from tarana AMU.
بہت خوب ماشاءاللہ سبھی خوشنوایان نے عجیب سوزوساز کے ساتھ گایا ہے ❤❤❤
یہ اہل جنوں کی بستی ہے یہ اہل خرد کا گہوارہ
ہر چیز یہاں کی شہپارہ ہر فرد یہاں کا سیارہ
یاں نور کی بارش ہوتی ہے یاں علم کا بہتا ہے دھارا
ہر قطرہ یہاں کا موتی ہے ہر ذرہ یہاں کا مہ پارہ
اور یہ بھی کہ
ملپا کے تخیل نے بخشی اے جامعہ تجھ کو شکل حسیں ❤❤
اللہ تمام بانیان جامعہ کی مغفرت فرمائے اور اس چمن علمی کو سدا شادوآباد رکھے ۔۔
آمین
بہت زبردست
کیا ہی منظر کشی کی ہے
Mashallah ❤️
ماشااللہ بہت خوب اللہ رب العزت مزید ترقی عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ 👍 ❤️
Ma shaa Allah ❤❤
Masha Allah bahut khoob
Love You Jamia ❤
ماشاءاللہ 💐💐
ماشاء الله ❤
کہکشاں کی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ
بہت خوب
ترانہ جامعہ کو ایک مجسم شکل میں پیش کیا گیا
اللہ تعالیٰ آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے
الحمد للہ جامعہ کہ معیار کے مطابق ترانہ لکھا ہے اور ترنم بھی بہت نرالا ہے اللہ جامعہ کو مزید ترقیات سے نوازے
میں جامعہ میں جاتا رہتا ہوں جامعہ میں جانے کہ بعد بیحد سکون ملتا ہے اور آنے کو طبیعت نہیں چاہتی
ماشاءاللہ لا قوۃ الاباللہ
Masha allah.. Dil baag baag ho gaya. Dekhkar sunkar.. .. Bahtareen editing
❤mashaa allah ❤pud Nasir ke waalid marhum syed ahamad saheb jamiya ke liye apni Puri zamin waqf ki hai unka is nazam me naam aana chahiye tha.. allah sabauo ki khidmaat ko sharf e qabuliyat se nawaze... Aameen summa aameen 🌹
Mashaa allah mabruk 👍👍👍 barakallah ❤
Ma sha allah bahut khoob 🤍🤍🤍
ماشاءالله ماشاءالله😍😍 💝✨❤
Subhanallah ....
Maa shaa allah
دل خوش ہوگیا❤❤❤
ماشاء اللہ
بہترین ترانہ ہے اللہ شاعر مرحوم کی مغفرت کرے اور مادر علمی کو خوب ترقی دے ۔
ماشاءالله
بہت ہی خوب ماشاء اللہ... اللہ اس مادر علمی کو خوب ترقی دے.. آمین...
مولانا محمد زبیر ندوی شیروری.
Ameen ya allah
مَــــــــــاشَـــاالله.
Mashaallah bahot khoob
MashaAllah mashaAllh 😍😍
Maa shaa allah.......
ماشاءاللہ ❤
Maasha allah ❤
❤ما شاء الله
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
Masha allah 💐💐💐
Masha allah
masha allha
Maaha Allah Barakallah
Maashaallaah 🌹🌹🌹
شہباز اصلاحی ہندی کا کہیں ذکر نہیں ۔
تصویر موجود ہے
6.16
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤
𝑀𝑎𝑠ℎ𝑎𝑎 𝑎𝑙𝑙𝑎ℎ❤
پروفیسر جلال الدین کا لکھا ہواترانہ بھی اگر پیش کریں گے تو بہتر ہوگا
ماشاءاللہ بہت خوب
مگر منیری صاحب "مولانا" کب ہوگئے؟
اللہ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین
بقیہ کو صحت و عافیت کے ساتھ رکھے
مولانا منيري صاحب کب ہو گئے ؟ بھائی صاحب اسکا کیا مطلب؟
@@hashmatullahnawab5967
کس مدرسہ کے فارغ ہے؟
پھولوں کا تفکر کا کیا مطلب؟
آپ میرا اشتیاق بڑھادیا ہے من کرتا جلد بٹھکل کا دورا کیا جائے ان شاءاللہ عزوجل میں کوشش لازم کروں گا
بالکل۔ تشریف لے آئیں۔ استقبال ہے
اهلا وسهلا بك
بھٹکل
مَــــــــــاشَـــاالله☺️🤍
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ترانے کا انداز میں یہ ترانہ ہے
سرشار نگاہ نرگس ہوں پا بستۂ گیسوئے سنبل ہوں
یہ میرا چمن ہے میرا چمن میں اپنے چمن کا بلبل ہوں
ہر آن یہاں صہبائے کہن اک ساغر نو میں ڈھلتی ہے
کلیوں سے حسن ٹپکتا ہے پھولوں سے جوانی ابلتی ہے
جو طاق حرم میں روشن ہے وہ شمع یہاں بھی جلتی ہے
اس دشت کے گوشے گوشے سے اک جوئے حیات ابلتی ہے
اسلام کے اس بت خانے میں اصنام بھی ہیں اور آذر بھی
تہذیب کے اس مے خانے میں شمشیر بھی ہے اور ساغر بھی
یاں حسن کی برق چمکتی ہے یاں نور کی بارش ہوتی ہے
ہر آہ یہاں اک نغمہ ہے ہر اشک یہاں اک موتی ہے
ہر شام ہے شام مصر یہاں ہر شب ہے شب شیراز یہاں
ہے سارے جہاں کا سوز یہاں اور سارے جہاں کا ساز یہاں
یہ دشت جنوں دیوانوں کا یہ بزم وفا پروانوں کی
یہ شہر طرب رومانوں کا یہ خلد بریں ارمانوں کی
فطرت نے سکھائی ہے ہم کو افتاد یہاں پرواز یہاں
گائے ہیں وفا کے گیت یہاں چھیڑا ہے جنوں کا ساز یہاں
اس فرش سے ہم نے اڑ اڑ کر افلاک کے تارے توڑے ہیں
ناہید سے کی ہے سرگوشی پروین سے رشتے جوڑے ہیں
اس بزم میں تیغیں کھینچی ہیں اس بزم میں ساغر توڑے ہیں
اس بزم میں آنکھ بچھائی ہے اس بزم میں دل تک جوڑے ہیں
اس بزم میں نیزے پھینکے ہیں اس بزم میں خنجر چومے ہیں
اس بزم میں گر کر تڑپے ہیں اس بزم میں پی کر جھومے ہیں
آ آ کے ہزاروں بار یہاں خود آگ بھی ہم نے لگائی ہے
پھر سارے جہاں نے دیکھا ہے یہ آگ ہمیں نے بجھائی ہے
یاں ہم نے کمندیں ڈالی ہیں یاں ہم نے شب خوں مارے ہیں
یاں ہم نے قبائیں نوچی ہیں یاں ہم نے تاج اتارے ہیں
ہر آہ ہے خود تاثیر یہاں ہر خواب ہے خود تعبیر یہاں
تدبیر کے پائے سنگیں پر جھک جاتی ہے تقدیر یہاں
ذرات کا بوسہ لینے کو سو بار جھکا آکاش یہاں
خود آنکھ سے ہم نے دیکھی ہے باطل کی شکست فاش یہاں
اس گل کدۂ پارینہ میں پھر آگ بھڑکنے والی ہے
پھر ابر گرجنے والے ہیں پھر برق کڑکنے والی ہے
جو ابر یہاں سے اٹھے گا وہ سارے جہاں پر برسے گا
ہر جوئے رواں پر برسے گا ہر کوہ گراں پر برسے گا
ہر سرو و سمن پر برسے گا ہر دشت و دمن پر برسے گا
خود اپنے چمن پر برسے گا غیروں کے چمن پر برسے گا
ہر شہر طرب پر گرجے گا ہر قصر طرب پر کڑکے گا
یہ ابر ہمیشہ برسا ہے یہ ابر ہمیشہ برسے گا
اسرار الحق مجاز
😅😅😅
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
❤