اشعار اور آواز ماشاء اللہ جس کی بنیاد تقویٰ ہو وہ ایسے ہی چمکتا دمکتاہے اللہ تعالیٰ جامعہ کو نظرِ بد سے بچائے اور تا قیامت علم و ہنر کا گہوارا بنادے آمین
بحیثیتِ اردو شاعر میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ اِس کلام کی مدح میں کچھ کہہ سکوں۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے ۔ آمین ۔۔ Love ❤ from occupied Kashmir
جامعہ دارالعلوم کراچی کے مایا ناز ہستیوں کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے خصوصاً نمونہ اسلاف حضرت اقدس مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو اور ان کے فیض و برکات کو عام وتام فرماے آمین
ہر شعر اپنا الگ درد اور پیار و محبت رکھتا ہے ۔۔۔۔♥️♥️ ہم ابھی وہاں پڑھ تو نہیں سکے مگر اس نظم سے ہمیں اپنا دل بھی روتا ہوا محسوس ہوا ۔۔۔❤❤ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے تمام مدارس اور علماء کرام کی حفاظت فرمائے ❤❤ آمین 🤲🏻
Mashallah subhanallah Ya alllah is jamiya ko ta qayamat tak salamat rakhe . Allah hamari naslon ko Mufti taqi usman Sahab jaisa wali aur aalime deen banayen aameen 😢
ماشاءاللہ کیا ی رس گھولنے والی شیری آواز ے
جامعہ کی یادیں تازہ اور آنکھیں نم ہو گئیں۔
جامعہ کی یادیں تازہ اور آنکھیں نم ہو گئیں
❤
ماشاءاللہ 💞💞 حضرت شیخ الحدیث شیخ الاسلام آپکا سایہ عاطفت ہمارے سروں پر تادیر قائم رکہے 🤲🏻🌹❤️🌟❤️❤️❤️❤️🥰🍰🎂🎂🎂🎂🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Aamen
Kahan se ho aap
@@mohsinzafar1666 Meerut City uttar pradesh india deoband k pass
Aamen
ماشاء اللہ بہت ہی شاندار
اللہ تعالیٰ اس گلشن کو تا قیامت خیروخوبی کے ساتھ آباد رکھے
Amen
اللہ تعالیٰ اس چمن کی بہاریں تا قیامت آباد رکھے۔۔۔۔۔۔ آمین یارب العالمین
رب کریم تمام مدارس کو ہر قسم کے شرور سے محفوظ رکھیں۔آمین
آمین یا رب العالمین
Aamim
Ameeeen❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Ameen summa ameen
Ameen
ماضی کی خوشگوار یادوں نے , دامن تر کردیا۔اللہ دارلعلوم کراچی کو دن دگنی ترقی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 😭😭🌹🌷
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
Ameen
Ameen
Ameen
Aameen sum Aameen
واللہ تجھ سے عشق کی حد تک محبت ہے حضرت مفتی صاحب
اشعار اور آواز
ماشاء اللہ جس کی بنیاد تقویٰ ہو وہ ایسے ہی چمکتا دمکتاہے
اللہ تعالیٰ جامعہ کو نظرِ بد سے بچائے اور تا قیامت علم و ہنر کا گہوارا بنادے آمین
اللہ تعالی میری نسلوں کو بھی تقی صاحب کے اس پیارے گلشن میں پڑھنے کی سعادت نصیب فرما ۓ
زبردست اشعار ہیں اس نظم کے...اللہ تعالی اس گلشن کو تا قیامت آباد رکھے ..اللہ میری نسلوں کو تقی صاحب کے اس پیارے گلشن میں پڑھنے کی سعادت بخشے..
Ameen
Mashaallah
Masallah❤
Aamin summa ameen
Mashallah ❣️❣️❣️🥰
Mere liay Dua kro k Allah muje hidayat de or me Deen ki khidmat krsakoo sb aameen kaho
کمال کا کلام اور پڑھا بھی بےمثال ہے ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اس گلشن کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤
Ameen
آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
رومی سا بیاں ہے نا ہی جامی سا قلم ہے
کیا کھینچوں میں دل کے لٹے بازار کا منظر
عجب اور کمال شعر
❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤❤❤
لاجواااب کــلام وانداز کمـــال است.❤❤❤❤
اپنی درسگاہ سے بہترین عقیدت و محبت کا اظہار ہے۔ سبحان اللہ تعالی۔ اللی تعالی اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
ماشاءالله بہت پیاری نظم ہے سن کر رونا آ جاتا ہے ❤❤❤❤
بحیثیتِ اردو شاعر میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ اِس کلام کی مدح میں کچھ کہہ سکوں۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے ۔ آمین ۔۔
Love ❤ from occupied Kashmir
ماشاء اللہ ۔
اللہ میری نسلوں کو ہیاں کا علم بنا دے۔آمین
اللہ ہی جانتا ہے کہ کتنی محبت سے یہ اشعار لکھے گئے ہیں😭😭💗💗♥️♥️💖💖❣️❣️
واہ ، سحر انگیز آواز اور بہترین انداز میں پیش کی ہے ۔۔
رب کریم جامعہ کو ترقیات سے مالامال کرے ۔
ماشاء اللہ جذبات کی بہترین عکاسی کی ہے
ماشاءاللہ بہت خوبصورت نظم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالی وبرکاتہ ،،اپنے شیخ صاحب کے مدرسہ کانقشہ دیکھ کرکیاسکون مل گیا،ماشاءاللہ🎉❤🎉سرگودھا،،پاکستان🎉❤🎉❤🎉
الحمد للہ بندہ کی پڑھی ہوئی نظم۔اللہ نے غیر معمولی مقبولیت سے نوازا۔۔
I love deobandi ulama Allah hmary ulama ko sehat wali lmbi zindagi naseeb frmaye ameen ❤❤❤❤
اللہ پاک حضرت کا سایہ تا دیر قائم رکھے آمین
جامعہ دارالعلوم کراچی کے مایا ناز ہستیوں کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے خصوصاً نمونہ اسلاف حضرت اقدس مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو اور ان کے فیض و برکات کو عام وتام فرماے آمین
Ameen ❤❤❤
Allah Pak islam k is jarnail KO hamesha salamat rakhen ameen
جامعہ کی یادیں رگ و پے میں پیوست ہے۔ لحظہ لحظہ یاد تڑپاتی ہے۔😢😢
زبرست اشعار ہے اس نظم کےالل تعالٰی اس گلشن کو آباد رکھے اللّٰہ وبرکاتہ میری نسلوں کو تقی صاحب کے اس پیاری گلشن میں پڑ ھنےکی سعادت عطا فرمائے
سبحان اللہ سبحان اللہ! بہت خوب بہت خوب جناب۔ جزاکم اللہ خیرا فی الدارین۔
ماشاءاللہ اللہ پاک ان کے عمر,علم وعمل میں برکتیں نصیب فرمائے آمین❤❤
رہیں سلامت ہمارے علماء
واہ کیا خوب ہے دل باغ باغ ہوگیا خدا سلامت رکھے
ایک خواب سا بن جائے گا دیدار کا منظر ۔۔
دل تڑپ گیا
ہر ایک شعر بدن کے رونگٹے کھڑے کر رہا ہے الفاظ کے چناؤ کے ساتھ لہجہ بھی کیا خوب ہے
درد بھرا
الھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہ
ماشاءاللہ بہت خوب نظم سبحان اللہ 🌹🌹
تو خواب شفیع باغ رفیع فکر تقی ہے 💗💞💕
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ دارالعلوم کراچی کو تا قیامت سلامت رکھے آمین یارب العالمین
ہر شعر اپنا الگ درد اور پیار و محبت رکھتا ہے ۔۔۔۔♥️♥️
ہم ابھی وہاں پڑھ تو نہیں سکے مگر اس نظم سے ہمیں اپنا دل بھی روتا ہوا محسوس ہوا ۔۔۔❤❤
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے تمام مدارس اور علماء کرام کی حفاظت فرمائے ❤❤ آمین 🤲🏻
Same ❣️
ماشا اللہ لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
ماشاءاللہ بہت خوب❤
Mufti taqiusmani Allah AP ko Qaymqt tak kush rakhy...❤❤❤❤❤❤
Alhamdulilah bande ko es nazam ke parne ka sharaf Hasil he....❤💗
👍👍🌹
.ماشاءاللہ
Mashallah allah
Proud of you
Ma Sha Allah
ماشاءاللہ ❤
اللہ میرے بچوں کو اور میرے خاندان کےسب بچوں کو جامعہ کیلئے قبول فرمائیں آمین ثم آمین استاد محترم تقی عثمانی صاحب سےدرخاست ہے دعائیں کرنا
ماشاءاللہ کلام بھی عمدہ طرز بھی عمدہ
بہت خوب
MaashaaAllaah MaashaaAllaah bahut khub Allaah mazeed tarqqi ata farmawein aameen
ماشاء اللہ دل کو سکون مل گیا ❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت کلام
ماشاء اللہ بہت خوب. اللہم زد فزد
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نظم ہے
زبردست أشعار ........ الله تاقيامت آباد ركهي ...اور ميري نسلون كو اس بسنان كي فرحت بخش سعادت نصيب مرحمت هو
ماشاء اللہ شیخ الاسلام صاحب ماشاء اللہ
ماشاءاللہ بہت اچھا کلام ہے بہت خوب میرے بہای
بہترین کلام و انداز ہے
Masha Allah taala..... Masha Allah taala subah nallah Alhamdulillah summa Alhamdulillah......
ماشاءاللہ اس بھائی کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے بہت نواز ے اور بہت ترقی دیں آ میں
Mashallah subhanallah
Ya alllah is jamiya ko ta qayamat tak salamat rakhe . Allah hamari naslon ko Mufti taqi usman Sahab jaisa wali aur aalime deen banayen aameen 😢
ماشاء الله واقعی انتہائی عمدہ تخلیق ہے
اللہ تعالیٰ میرے بیٹے کو اس مدرسی میں علم کرنے کی توفیق دے
Ameen
Ameen🎉
مفتی تقی عثمانی صاحب زندہ باد
زبردست
لکھنے والےنے بہت ہی دل سے لکھی ہے۔ بہت گہرے جذبات کا مظھر
کمال اشعار،کمال آواز ماشاءاللہ
ایک آبلہ پارند ہےاور دشت سفر ہے۔
کیا خوب منظر کشی ہےواہ وا،واہ وا❤
خواب شفیع باغ رفیع فکر تقی بہت ہی خوبصورت لگا یہ اشعار ماشاءاللہ بہت خوب 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Ap India say hay jawab Dena pls
MashaAllah ND subhanaAllah
Dil ko chony Wala nzm
اک خواب سا بن جاٸیگا تیرے دیدارکامنظر😢😢😢😢😢
سلامتی سلامتی سلامتی ہو آپ پر تا قیامت قائم و دائم رہو 😇
MashAllah SubhanAllah AllahuAkbar La Ilahaa illallah Mohammed Ur rasul Allah ❤❤❤
mashALLAH word to words yaad hai ❤️❤️
اللہ تعالیٰ جامعہ کو اور مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کو سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین
Mashallah bahut khoob Dil ❤ ko sukoon milta hai sunkar
ماشاء اللہ بہت خوب زبردست اشعار ہے اللہ تعالیٰ جامعہ کی دشمنوں سے بچانے
It's a beautiful nazam ❤I like jamia darul uloom
i love this nazam 👌❤❤ mashallah
ماشاء اللہ
سبحان اللہ
بہت سُندر کلام ❤❤ ہے بھائی صاحب ❤❤
اس معصوم اور نورانی مخلوق سے تو دنیا قائم ہے اللّٰہ آپ لوگوں کی ہر کاوش قبول فرمائیں
Masaallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
صد رشکِ ملائک تیری بستی ہے نگر ہے۔
دل تجھ سے لگا بیٹھے ہیں تو نورِ نظر ہے۔
❤❤❤
سبحان اللہ
Zabardast ashaar hayn naat kay
ماشاء اللہ اللہ پاک نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین ❤
Mashallah zindabad subhanullah
MashAllah mashAllah❤
Masahallah both khobsorat naat hay
الحمدللہ
ماشاءاللہ اللّٰہ رب العزت ہر جامعہ کو قیامت تک برقرار رکھے آمین ثم آمین 😂😂😂
ماشاءاللہ مزہ آگیا ❤
অনেক সুন্দর, চমৎকার একটা কবিতা ।
Allah pak tmam deeni mdaris ko dn dgni ur rat chgni traqiaan naseeb kara❤❤❤❤
Masha Allah. All praise is for Allah Kareem. Great Islamic institution
وقت تو ہم نے بہت سے مدارس میں گزارا ہے، لیکن جامعہ کی یادوں نے ہمیں آدہا بوڑہا کر دیا اللہ تعالی ہماری اس محبت کو اپنی رضا کاذریعہ بناءے
ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے ماشاءاللہ اللہ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین آمین میں بنغلادیش سے ھے 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇩🇧🇩🇧🇩
Masha Allah Allah taala se duaa hai ki yahan ke tamam talaba aur asatiza ki umar men barkat ata farmaye ameen from india 🇮🇳
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت
Outclass i have no words to describe about this