ขนาดวิดีโอ: 1280 X 720853 X 480640 X 360
แสดงแผงควบคุมโปรแกรมเล่น
เล่นอัตโนมัติ
เล่นใหม่
Allah rehm kry 😢
ایک مرلہ 272 فٹ کا ہوتا ہے ۔۔۔
شکریہ ۔ لاہور سے باہر ۔ لاہور میں کم ہوتا ہے
Dr rat mai heart failure patients ko anxiety se kese bachye
رات کا کھانا بہت ہلکا ہونا چاہیے ۔ سونے سے چار تا چھ گھنٹے پہلے کھا لیں ۔ سرہانہ اونچا کردیں ۔ چارپائی یا بیڈ کے سرہانے کے نیچے اینٹیں رکھ دیں ۔ڈاکٹر صاحب کے مشورے سے کوئی دوائی بھی دی جاسکتی ہے ۔
@@pakistanmedicaltelevision1727 apka bohat shukriya
ڈاکٹر صاحب میرا ایک اسٹینٹ ڈلا ہوا ہے مگر کمر میں کمر میں ہلکی ہلکی درد جیسے وائبریشن نہیں ہوتی خطرے کی بات تو نہیں ہے
آپ اس ہسپتال میں جا کر کارڈیالوجسٹ سے مشورہ کریں ۔ جہاں آپ کی انجیوپلاسٹی ہوئی تھی ۔
بہت شکریہ اللہ اپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
Allah rehm kry 😢
ایک مرلہ 272 فٹ کا ہوتا ہے ۔۔۔
شکریہ ۔ لاہور سے باہر ۔ لاہور میں کم ہوتا ہے
Dr rat mai heart failure patients ko anxiety se kese bachye
رات کا کھانا بہت ہلکا ہونا چاہیے ۔ سونے سے چار تا چھ گھنٹے پہلے کھا لیں ۔
سرہانہ اونچا کردیں ۔ چارپائی یا بیڈ کے سرہانے کے نیچے اینٹیں رکھ دیں ۔
ڈاکٹر صاحب کے مشورے سے کوئی دوائی بھی دی جاسکتی ہے ۔