اللہ تعالی سبکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آسانیاں پیدا کرے اور اس وقت فیصلہ سازوں کو بہت احتیاط ،سمجھداری، اور فہم و فراست کے ساتھ محاذ آرائی سے بچتے ہوئے وہ راستہ نکالنا ہے جو سب کے مفاد میں ہو، بارڈر کے دونوں طرف کئی نسلیں تباہ ہو چکی ہیں اور بہت خون بہہ چکا ہے ۔ اے اللہ افغانستانیوں،پاکستانیوں اور خطے کہ دیگر ملکوں کی جو ہم سے براہ راست یا بلواسطہ منسلک ہیں، سب کو امن و امان اور اتفاق کی ضرورت ہے ۔
انشاءاللہ مالی اور معاشی حالات بھی بہتر ہو جائیں گے وقت لگے گا پوری قوم کو مل کر جدوجہد کرنی پڑے گی سب سے پہلے امن ہونا چاہیے اور انشاءاللہ کچھ سالوں میں یہ ملک بدل جائے گا اور دنیا یہاں آئے گی Inshallah financial and economic conditions will also improve it will take time the whole nation will have to struggle together first there must be peace and inshallah this country will change in a few years and the world will come here
یہ ایک زبردست طریقہ کار ھے کہ شام ھوتے ھی بازاریں بند ھو جاتے ھیں اور صبح سویرے کھل جاتے ھیں ۔ یہ طریقہ ساری دنیا کی مسلمانوں کو اپنانا چاھیۓ ۔ کیونکہ اس امت کے لیۓ اللہ تعالی نے ///صبح کی وقت میں برکت رکھی ھے/// اللہ پاک ھم سب کو قران وسنت پر صحیح عمل کی توفیق عطاء فرماٸیں ۔ امین ثم امین ۔
پہ مثبت خپرونہ او د یو خہ خوشال ریاست پہ توگہ نشریات کول پکار دی۔ ما شاء اللہ سبحان اللہ تعالی اللہ تعالی دی ٹول خہ پہ خیرت لری۔۔ مشکلات دی اللہ تعالی خلاص کی آمین
وہاں پاکستان کی طرح 30 لاکھ سرکاری ملازمین نہیں ہیں. جن کو تنخواہ دینی ہو اور نہ وہاں ججز ہیں جو دس لاکھ سے اوپر تنخواہ لیتے ہیں . اور وہاں لاکھوں روپے مراعات لینے والے کمشنر بھی نہیں ہوتے . اس لیے ان کو حکومت کرنے کے لیے بیرونی امداد کی ضرورت نہیں.
اس علاقے میں ہر افغان طالبان ہے۔ پشتون علاقے کی بجائے دوسرے علاقوں میں بھی جائیں کیونکہ وہاں سے خبریں نہیں آ رہی ہیں۔ باقی آپ کی بہت ہمت ہے کیونکہ پاکستانی صحافیوں کی کمی محسوس ہو رہی تھی۔
Whole kpk is so dirty ,, because punjabis do not want to spend money on kpk ,, waziristan and Baluchistan development. And these so called journalists which are slave of punjabi establishment are visiting Afghanistan just too find out negativity around . Really don't like their faces .
@@shakeelaoriya6915 You are a total idiot & because of your mind set God has brought Taliban on your head. This person is spreading positivity not negativity, India is mostly ruled by Punjabis, plus Narendra Modi is gujrati close to punjabis so what the hell you know bro. If KPK is dirty why you have brought 20 lac Afghan pushtun here, i wish they divide Afghanistan into 2 Pushtunishtan & Khorasan
ہ تعالی سبکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آسانیاں پیدا کرے اور اس وقت فیصلہ سازوں کو بہت احتیاط ،سمجھداری، اور فہم و فراست کے ساتھ محاذ آرائی سے بچتے ہوئے وہ راستہ نکالنا ہے جو سب کے مفاد میں ہو، بارڈر کے دونوں طرف کئی نسلیں تباہ ہو چکی ہیں اور بہت خون بہہ چکا ہے ۔ اے اللہ افغانستانیوں،پاکستانیوں اور خطے کہ دیگر ملکوں کی جو ہم سے براہ راست یا بلواسطہ منسلک ہیں، سب کو امن و امان اور اتفاق کی ضرورت ہے

Coming soon Talibani Government in Pakistan . All Pakistani Ready to Wellcome To Taliban in Pakistan 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Love From India ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ Pakistan banega Talibanistan
Sir, kia aap bata sakty hai ya muje inbox kar sakty hai, aap ney Interior Minister sey kon sa letter lya tha ??? Aur kia wo aaj kel be jany k lye chahe ha ??
مھد // یعنی ماں کی گود // سے لیکر لحد تک مسلمان طالب ھی طالب ھے ۔ ہمیشہ سیکھنا اور سکھانا ھے ۔ حدیث شریف ھے / محنت کرنے والا اللہ کا دوست ھے/ ۔ اپنی اھل واعیال کیلۓ حلال روزی کمانا اور حرام سے بچانا //عین عبادت // ھے ۔
Kabza nhi Fatah Kiya hai afsos musalmano ki Soch per JB America ny attack Kiya wo kabza nhi tha Taliban ny apni zameen say kabzay ko chorwaya Tu wo kabza ho gya 🙂
بلکل درست کہا غاصب اوربے ضمیر اور افغان غداروں سے ملت اسلامیہ افغانستان کو بڑی جرت و بہادری سے آزاد کروایا ھے اللّٰہ تعالیٰ ان کا اور سب حق کی طاقتوں کا پاسباں ہے
Sir aap n bohot acha kea hay aap apny jasy or b doston ko bolen k afghanistan aayn or videos banen afghanistan k mutaliq so that logon ka dar door ho jay
جو بھی میرا کمینٹ دیکھ رہا ہیں وہ یہ یاد رکہنا کہ طالبان کے حکومت زیادہ دیر تک نہیں جاۓ گا یہ جلد ختم ہوجاٸے گا کیونکہ افغانستانی لوگ صرف 5% طالبان کی نظام کو چاہتے باقی سب طالبان کے خلاف ہیں ۔ وہی طالبان کے خلاف ہے اور یہ لوگ ایک دن ضرور قیام کر لے گا
انشاء الله قيامت تک رھینگے طالبان۔ کسی کے چاہنے نہ چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا اللہ کی مدد کافی ہے انکے لیے اور ہماری دعائیں ہمیشہ انکے لئے ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے اور حاسدوں کی حسد سے بچائے
ISLAMIC TALIBAN,E,AFGHAN"♥️🌲🌷MAY ALMIGHTY ALLAH PAK SUCCESS YOU , IN ALL FIELD OF AFGHAN AS A GOVERNMENT IDEAL THE BEST ISLAMIC WAY🌷🌲♥️SUMMA AMEEN🌷🌲🏩♥️
او د نومایدہ تہ ھم گزارش کول پکار دی چئ دوی طالبان لفظ خپلہ خوخ نہ لری نو باید دوئ تہ طالب نہ بلکہ امارات اسلامی ریاست اوائیلی شی۔ او دوی ھم دی یو خہ نظام پہ ھیلہ د ٹولو خلکو او اولس نہ دا مرستی تمہ لری۔ او اللہ تعالی دی اوکی چیبیو خہ دولت جوڑ شی۔ آمین
Sahafi hony ki hasiyat se apko Janibdari ka Muzahira nahi karna chahye jo kahen kahen nazar aya, Alhamdullah halat buhut achy hen or jese media shor kar raha tha key har taraf qatal gharat or khoon ki holy khely jay gy kionkey Taliban to Jangli or jahil hen... lekn kuch un halat ka bhi jayza lena chaye bhaly tareekh me kahen bhi jaha fojen jab elaqon me dakhil hoti hen, loot mar or qatal or khoon ka bazar garam hota hey, ye halat ham ne Iraq or Afghanistan me qabzy or jang key doran dekhe, un key barkhilaf yaha jitna aman or sab ko aman hasil he is ka tazkira Media is liye nahi kar raha key Media janibdar he, is liye khul kar koi bat nahi kar sakta.
Shariyat say aik din may amaan atta hai or democracey or capitalism say bayhayae, zulum, qatal, mehroomi atti hai, yeh he west ko tension hai kay shariyat nafiz hogaye toh humay kon pochay gah.
اللہ تعالی کافضل ہوا افغان ںہائیوں پر۔ اللہ تعالی بھتری کامعاملہ فرماے
اللہ تعالی سبکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آسانیاں پیدا کرے اور اس وقت فیصلہ سازوں کو بہت احتیاط ،سمجھداری، اور فہم و فراست کے ساتھ محاذ آرائی سے بچتے ہوئے وہ راستہ نکالنا ہے جو سب کے مفاد میں ہو، بارڈر کے دونوں طرف کئی نسلیں تباہ ہو چکی ہیں اور بہت خون بہہ چکا ہے ۔ اے اللہ افغانستانیوں،پاکستانیوں اور خطے کہ دیگر ملکوں کی جو ہم سے براہ راست یا بلواسطہ منسلک ہیں، سب کو امن و امان اور اتفاق کی ضرورت ہے ۔
0p0
@@munawarshah1388 llll
@@munawarshah1388 lll
الله ج تهم لوگو پر بهی ایساهی رحم کری
آمین
Allah pak Afghanistan me or pakistan me tarake de 🇵🇰🇦🇫💕🙏❤️
آمین ثم آمین
Aameen summa aameen
Two brother Pakistan 🇵🇰❤️ Afghanistan 🇦🇫❤❤❤❤❤
اللہ پاک افغانستان کو امن کا گہوارہ بنائے
آپ نے میری یادیں تازہ کر دی طالبان دور میں میں جلال آباد جاتا رہا
ماشاءاللہ الحمدللہ سبحان اللہ مبارک ہو
جو مومن اللہ پاک پر تو کل کرتے ھوں انکو اس پاک ذاتی کی بھر پور مدد ھوتی ھے انشاء اللہ🌷🏩♥️🇵🇰🌷🇵🇰🌲🇵🇰🌷
TRUE MAN I LOVE AFGHAN MUJHADIN'S
I travel rawalpindi to lashker gah in 2013 afghanistan is so beautiful country I miss you afghanistan 🇵🇰❤🇦🇫
انشاءاللہ مالی اور معاشی حالات بھی بہتر ہو جائیں گے وقت لگے گا پوری قوم کو مل کر جدوجہد کرنی پڑے گی سب سے پہلے امن ہونا چاہیے اور انشاءاللہ کچھ سالوں میں یہ ملک بدل جائے گا اور دنیا یہاں آئے گی Inshallah financial and economic conditions will also improve it will take time the whole nation will have to struggle together first there must be peace and inshallah this country will change in a few years and the world will come here
اللہ تبارک و تعالی دی طالبانو تا کامیابی ورکی امین طالبان زندہ باد
MashAllah, Peaceful Afghanistan 🇦🇫
Mahshullah nice love from lahore ❤️
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 👋
تحية لكم من جمهورية قيرغيزستان🇰🇬
حفظكم الله
مسلمون زندہ باد
اللہ تعالیٰ کریں آگے بھی کوئ مشکل نہ آئے 💚 اللہ تعالیٰ ہمارے بہن بھائیوں کو محفوظ رکھیں
امین
آمین
Its look like real peace return back in Afghanistan.
ALLAH RABUL IZZAT ISLAMI HAKOMAT KO KAMYAB KARAIN , AMEEN YA RABUL ALAMIN .
ماشاءاللہ آپ کی کوریج بہت ہی آزادانہ اور منصفانہ ہے، اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے ساتھیوں کو صحیح وسلامت رکھے آمین
پاگل تو نہيں ہو برطانیہ کے عیسائی کتوں کا میڈیا ہے مسلمانوں کے خلاف پراپیگنڈہ کرتا ہے
@@حیدرعلیحقانی aaà
Islami nizam zindabad
ماشاءاللہ الحمداللہ زیک اللہ خیر ہے
It will be real paradise of the world Insha Allah. Taliban jindabad.
Afghanistan Zindabad Labaik Ya Rasool Allah
اسلامی نظام زندہ باد
طالبان زندہ باد ❣️🇵🇰
یہ ایک زبردست طریقہ کار ھے کہ شام ھوتے ھی بازاریں بند ھو جاتے ھیں اور صبح سویرے کھل جاتے ھیں ۔
یہ طریقہ ساری دنیا کی مسلمانوں کو اپنانا چاھیۓ ۔ کیونکہ اس امت کے لیۓ اللہ تعالی نے ///صبح کی وقت میں برکت رکھی ھے///
اللہ پاک ھم سب کو قران وسنت پر صحیح عمل کی توفیق عطاء فرماٸیں ۔ امین ثم امین ۔
تو بکواس بند کر یہ جاہلانہ بات کو بند کریں
آمین
good to see brothers country in peace
Mahshullah brother memlekut ❤🇵🇰🇦🇫
پہ مثبت خپرونہ او د یو خہ خوشال ریاست پہ توگہ نشریات کول پکار دی۔ ما شاء اللہ سبحان اللہ تعالی اللہ تعالی دی ٹول خہ پہ خیرت لری۔۔ مشکلات دی اللہ تعالی خلاص کی آمین
Allah o Akbar islam zindabad
وہاں پاکستان کی طرح
30 لاکھ سرکاری ملازمین
نہیں ہیں. جن کو تنخواہ دینی ہو اور نہ وہاں ججز ہیں جو دس لاکھ سے اوپر تنخواہ لیتے ہیں .
اور وہاں لاکھوں روپے مراعات لینے والے کمشنر بھی نہیں ہوتے .
اس لیے ان کو حکومت کرنے کے لیے بیرونی امداد کی ضرورت نہیں.
اللہ اکبر
طالبان پاکستان زندہ آباد 🇵🇰❤️🌷🥀💞
Zindabad islami emarat Afghanistan
Mash Allah good job sir 👌🇵🇰🤲
Alhamdulillah
اس علاقے میں ہر افغان طالبان ہے۔ پشتون علاقے کی بجائے دوسرے علاقوں میں بھی جائیں کیونکہ وہاں سے خبریں نہیں آ رہی ہیں۔ باقی آپ کی بہت ہمت ہے کیونکہ پاکستانی صحافیوں کی کمی محسوس ہو رہی تھی۔
0:26 Legend at work
Assalam o alakum, great efforts and nice video, i say you thanks for sharing as you reach one of the hard area. Wasalam
Allah molk PK salamat rakey God bless u long life.
MashaAllah taliban ny apna wada pura kar dya
Assalamyalykom Bohat Acha Laga Afghanistan ko daikh krr app bohat Acha kaam krrahayae hai JAZAKALLAHA KHAIR
Good news
Taliban victory ❣️🔥
Lot of love from surankote dist poonch Jammu and Kashmir
That is in Azad Kashmir or in IOK?
Ameen
Jalalabad is just like Peshawar, please visit non pushtun area above Kabul & tell them you came from Pakistan to see how they respond
Yeah I agree.
No Peshawar is so dirty lol
Whole kpk is so dirty ,, because punjabis do not want to spend money on kpk ,, waziristan and Baluchistan development. And these so called journalists which are slave of punjabi establishment are visiting Afghanistan just too find out negativity around .
Really don't like their faces .
@@shakeelaoriya6915 😂
@@shakeelaoriya6915 You are a total idiot & because of your mind set God has brought Taliban on your head. This person is spreading positivity not negativity, India is mostly ruled by Punjabis, plus Narendra Modi is gujrati close to punjabis so what the hell you know bro. If KPK is dirty why you have brought 20 lac Afghan pushtun here, i wish they divide Afghanistan into 2 Pushtunishtan & Khorasan
پورے بارہ منٹ کی وڈیو میں صرف اپ نے اپنے اپ کو دیکھایا۔.
Zabardast tajziya.
Zindabad Ahmed shah Masood
افغان باقی۔۔۔۔ کوہسار باقی
بہت خوب
ہ تعالی سبکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آسانیاں پیدا کرے اور اس وقت فیصلہ سازوں کو بہت احتیاط ،سمجھداری، اور فہم و فراست کے ساتھ محاذ آرائی سے بچتے ہوئے وہ راستہ نکالنا ہے جو سب کے مفاد میں ہو، بارڈر کے دونوں طرف کئی نسلیں تباہ ہو چکی ہیں اور بہت خون بہہ چکا ہے ۔ اے اللہ افغانستانیوں،پاکستانیوں اور خطے کہ دیگر ملکوں کی جو ہم سے براہ راست یا بلواسطہ منسلک ہیں، سب کو امن و امان اور اتفاق کی ضرورت ہے
Allah ab Pakistan mein bhi tehreek Taliban Pakistan kamyab karay takeh yahan bhi aisa Aman ho aor Allah Ka qanon islami Nizam ho
Very informative video. Very nice reporting. Subscribed your channel. Allah kare Afghanistan me AMAN qaim rahey. Aameen.
Zabardast video. Haroon Rasheed sahb ki pashto achi lagi.
انگور فروش کے الفاظ میں ڈنڈی مار گئے
وہ کہہ رہا تھا کہ جو امیر لوگ تھے وہ باہر چلے گئے اور غریب رہ گئے اس وجہ سے ان کا۔کاروبار متاثر ہوگیا
#IrfanSarfraz اللہ پاک سب کی حفاظت 🤲فرمائے آمین
ہ تعالی سبکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آسانیاں پیدا کرے اور اس وقت فیصلہ سازوں کو بہت احتیاط ،سمجھداری، اور فہم و فراست کے ساتھ محاذ آرائی سے بچتے ہوئے وہ راستہ نکالنا ہے جو سب کے مفاد میں ہو، بارڈر کے دونوں طرف کئی نسلیں تباہ ہو چکی ہیں اور بہت خون بہہ چکا ہے ۔ اے اللہ افغانستانیوں،پاکستانیوں اور خطے کہ دیگر ملکوں کی جو ہم سے براہ راست یا بلواسطہ منسلک ہیں، سب کو امن و امان اور اتفاق کی ضرورت ہے
کیا اپ نے دیکھا ہے کے وہا چرسی لوگ شوق پورا کرتے ہوے بھٹے تھے جواب دو نہیں تو میں تخقیق کرکے اپ کو اچھا لگےگا
THE BEST WISHES TO AFGHAN ISLAMIC TALIBAN🌷🏩♥️LOVE-RESPECT FROM🌷🌲♥️🏩🇵🇰🌷🇵🇰♥️🇵🇰LHR-PAK🇸🇦🌲🇸🇦🌷🇵🇰🇵🇰♥️🇵🇰🏩🌷
Sir Assalamualekum your work is very great and awesome from India 🇮🇳
indian Don't don't need to talk about afghanistan
@@kochyaan waite and watch what can do Indian
Next few year Taliban capture pakistan that's Indian and American planning 😁😁😁😁
@@gopalsingh-zq8jv that's why Sikhs are so famous for their nonsense talking 😛😛😛
@@gopalsingh-zq8jv for the next 20 years, india and america will never intervene in any country after a massive surrender in afghanistan.
Very good and informative Video
Thank you
"No Dollar ... wow"
Also they are welcoming without Travel Documents
Coming soon Talibani Government in Pakistan . All Pakistani Ready to Wellcome To Taliban in Pakistan 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Love From India ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Pakistan banega Talibanistan
❣️💯 yes we welcome and you when they reach to Delhi 😂❣️💯
Cheezain dekhatay waqt apni picture kion dekhatay hain . Aap back pe reh ker b tafseel bayan ker saktay hain
Sir, kia aap bata sakty hai ya muje inbox kar sakty hai, aap ney Interior Minister sey kon sa letter lya tha ??? Aur kia wo aaj kel be jany k lye chahe ha ??
مھد // یعنی ماں کی گود // سے لیکر لحد تک مسلمان طالب ھی طالب ھے ۔ ہمیشہ سیکھنا اور سکھانا ھے ۔
حدیث شریف ھے / محنت کرنے والا اللہ کا دوست ھے/ ۔
اپنی اھل واعیال کیلۓ حلال روزی کمانا اور حرام سے بچانا //عین عبادت // ھے ۔
Please try to avoid western background music.
O bai kider se atay hain ye log
@@auhn4804 this is western UK based channel dear brother
السلام علیکم جناب بہت اعلیٰ
I don't understand why you people put music in background
KEYA bat hy ma bi Jalalabad geya tha 9..10.. month waraK keyahy hy nice
Me kabul gia tha
ہارون رشید صاحب آپکو بی بی سی پر ہی سنا اور دیکھا کرتے تھے اور شاید بہت برسوں بعد آپ کو یوٹیوب پر آج دیکھا۔ لگتا ہے بی بی سی چھوڑ دی ہوئ ہے۔
Pakistan afghanistan zindabad
Good channel
Kabza nhi Fatah Kiya hai afsos musalmano ki Soch per JB America ny attack Kiya wo kabza nhi tha Taliban ny apni zameen say kabzay ko chorwaya Tu wo kabza ho gya 🙂
بلکل درست کہا غاصب اوربے ضمیر اور افغان غداروں سے ملت اسلامیہ افغانستان کو بڑی جرت و بہادری سے آزاد کروایا ھے اللّٰہ تعالیٰ ان کا اور سب حق کی طاقتوں کا پاسباں ہے
Bilkul sahi kaha ab kuchh hi muslim aise h jo haq per h haq sunte h aur haq jante h.
Well done
بس امارات اسلامی کی اسطرح مثبت رپورٹ کیا کریں جزاک اللہ خیراً ڈاکٹر اسد خان چیرمین سماجی صحت آگاھی فاؤنڈیشن اسلام آباد
assalam o alikum
ماشاءاللہ ہارون راشید زنداباد
یہ یاد رکھنا کہ اسلامی امارات افغانستان پہ منشیات پہ کوئی پابندی نہیں۔ لوگ کھلے عام اپنا شوق پورا کرسکتے ہیں!
Insha allah manshiyat ka mukamal khatma k sath sath sir bhi kalam hoga sangsar bhi kiya jayega hath bhi kata jayega zara saber krna
🎉🎉🎉
اللہ تعالیٰ طالبان کی مدد فرمائے
Sir aap n bohot acha kea hay aap apny jasy or b doston ko bolen k afghanistan aayn or videos banen afghanistan k mutaliq so that logon ka dar door ho jay
Ap ny purani yaad taza kr Di. Aj to rush ni hy warna itna rush hota h 3, 4 ghantay lag jatay hn
Haron sir,,,,,,aap ko Mene bhot denou me bade Dekha ha,,,,,, bhot Acha hua ,,,,,,,, Allah Afghanistan ke logo ko azadi dee,,,,, from Pakistan
Good
Good and real coverage
Taliban ko Allah kamyab karey
ستاسو خور د منافیقنو وغیم اوس طالبان د حرامې ناپاک فوج سرونه غوڅوې
👍👍👍👍💐
Allah pak fazal karay apna
جو بھی میرا کمینٹ دیکھ رہا ہیں وہ یہ یاد رکہنا کہ طالبان کے حکومت زیادہ دیر تک نہیں جاۓ گا یہ جلد ختم ہوجاٸے گا کیونکہ افغانستانی لوگ صرف 5% طالبان کی نظام کو چاہتے باقی سب طالبان کے خلاف ہیں ۔ وہی طالبان کے خلاف ہے اور یہ لوگ ایک دن ضرور قیام کر لے گا
انشاء الله قيامت تک رھینگے طالبان۔ کسی کے چاہنے نہ چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا اللہ کی مدد کافی ہے انکے لیے اور ہماری دعائیں ہمیشہ انکے لئے ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے اور حاسدوں کی حسد سے بچائے
PM Khan Zindabad
Very good channel...
یہ کم بخت جانبداری کا مظاہرہ کررہا ہے
چند ہوئے ہیں حکومت بنے ہوئے کیسے بہتر ہوجاءے گاایک دم سے سب کچھ
Belkul theek kaha
Great job Sir keep it up 👍
یہاں امن ہونا ہی تھا بدامنی تو امریکہ انڈیا اور نیٹو نے پیدا کی ہوئی تھی
ڈی پی سے آپ اچھے خاصے دماغ رکھنے والے لگتے ہیں ۔
لیکن کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ۔Dont judge a book by its cover 😆
ISLAMIC TALIBAN,E,AFGHAN"♥️🌲🌷MAY ALMIGHTY ALLAH PAK SUCCESS YOU , IN ALL FIELD OF AFGHAN AS A GOVERNMENT IDEAL THE BEST ISLAMIC WAY🌷🌲♥️SUMMA AMEEN🌷🌲🏩♥️
Great
A temperory peace. This Talibani gov will end soon by their own fighters.. just wait and see
او د نومایدہ تہ ھم گزارش کول پکار دی چئ دوی طالبان لفظ خپلہ خوخ نہ لری نو باید دوئ تہ طالب نہ بلکہ امارات اسلامی ریاست اوائیلی شی۔ او دوی ھم دی یو خہ نظام پہ ھیلہ د ٹولو خلکو او اولس نہ دا مرستی تمہ لری۔ او اللہ تعالی دی اوکی چیبیو خہ دولت جوڑ شی۔ آمین
Chacha, khuda ka wasta hy music k bghair bat kar liya kro. Ham ab tumari subain ya music?
Long live Taliban from Indian occupied Kashmir
Lot of all flags and closed shops.
kasam da ger me kre pa kuna de larghe wamandam da punjabak zo
Sahafi hony ki hasiyat se apko Janibdari ka Muzahira nahi karna chahye jo kahen kahen nazar aya, Alhamdullah halat buhut achy hen or jese media shor kar raha tha key har taraf qatal gharat or khoon ki holy khely jay gy kionkey Taliban to Jangli or jahil hen... lekn kuch un halat ka bhi jayza lena chaye bhaly tareekh me kahen bhi jaha fojen jab elaqon me dakhil hoti hen, loot mar or qatal or khoon ka bazar garam hota hey, ye halat ham ne Iraq or Afghanistan me qabzy or jang key doran dekhe, un key barkhilaf yaha jitna aman or sab ko aman hasil he is ka tazkira Media is liye nahi kar raha key Media janibdar he, is liye khul kar koi bat nahi kar sakta.
ماشاءاللہ بہت عالہ۔۔۔۔
SHAZA de tase zalemano waghamaa
Shariyat say aik din may amaan atta hai or democracey or capitalism say bayhayae, zulum, qatal, mehroomi atti hai, yeh he west ko tension hai kay shariyat nafiz hogaye toh humay kon pochay gah.
شہر کو دکھایا نہیں