Lafz e Ummi ka Matlab kia hay? | Dr Tahir-ul-Qadri
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024
- Lafz e Ummi ka Matlab kia hay? Speech by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
اللہ کے نبی ﷺ کی علمی فضیلت: اُمّی ہونے کا اصل مطلب اور وحی کے ذریعے علم
Rasool Allah (pbuh) ko UMMI kyu kaha gaya?
Huzoor SAW Ke Ummi Laqab ke Shandar Maani
Lafz e Ummi k maani o mafhoom
This video is an excellent resource for understanding the importance of knowledge and education in the life of the Prophet of Islam, Hazrat Muhammad ﷺ. In this video, Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri elaborates in detail on how the Prophet Muhammad ﷺ was bestowed knowledge through revelation and why he was called "Unlettered."
🧾 Included in the Video:
- Allah’s Prophet ﷺ and Revelation: How revelation is the primary source of the Prophet ﷺ's knowledge.
- The True Meaning of Being "Unlettered": Detailed explanation of the literal and religious meaning of "Unlettered."
- Worldly Education vs. Revelation: Why Prophet ﷺ did not receive education from any madrasah or school.
- Importance of Education in Light of Quranic Verses: Quranic teachings and their impact on the life of Prophet ﷺ.
- The Source of Knowledge and the Reality of the Teacher: Explanation that Allah Almighty is the true teacher of Prophet ﷺ.
- اللہ کے نبی ﷺ اور وحی کا تعلق: کس طرح وحی نبی ﷺ کے علم کا بنیادی منبع ہے۔
- اُمّی ہونے کا حقیقی مطلب: اُمّی کا لغوی اور دینی مفہوم کی تفصیل۔
- دنیاوی تعلیم بمقابلہ وحی: کیوں نبی ﷺ نے کسی مدرسے یا سکول میں تعلیم حاصل نہیں کی۔
- قرآن کی آیات کی روشنی میں تعلیم کی اہمیت: قرآن مجید کی تعلیمات اور ان کا نبی ﷺ کی زندگی پر اثر۔
- علم کے منبع اور معلم کی حقیقت: اللہ تعالیٰ ہی نبی ﷺ کے حقیقی معلم ہونے کی وضاحت۔
▶️ Why Watch This Video?
- Depth of Islamic Teachings: To better understand the breadth and depth of Islamic teachings.
- Scholarly Excellence of Prophet ﷺ: To know the scholarly excellence of Prophet ﷺ and his educational mercy.
- True Meaning of Being "Unlettered": To correctly understand the true meaning of being "Unlettered."
🧾 Video Subtitles:
This video is provided with subtitles so that you can better understand and acquire knowledge.
---------------------------------
For Complete ▶️ Speech: • Lecture 3: Majalis-ul-...
---------------------------------
▶️ Majalis-ul-ilm [Playlist]: • Majalis-ul-ilm | The S...
🎦 Most Popular Videos: • Part -03 | Maqam e Mus...
▶️ Short Clips: • Sindh mein Islam ki Da...
---------------------------------
👉 Stay informed. Follow Dr. Tahir-ul-Qadri's social media channels.
🔔 Subscribe: / @drqadri
► Facebook: / tahirulqadri
► TikTok: / tahirulqadri
► Instagram: / drtahirulqadri
► Threads: www.threads.ne...
► Twitter: / tahirulqadri
► Sound Cloud: / tahirulqadri
► WhatsApp: whatsapp.com/c...
► DailyMotion: www.dailymotio...
► Vimeo: vimeo.com/Minh...
► MinhajTV: www.minhaj.tv
---------------------------------
🧾 Express Your Thoughts:
If you like this video, please like it, subscribe to the channel, and share your thoughts in the comments.
---------------------------------
#TahirulQadri #Islam #Quran #ummi #knowledge #Majalisulilm #HazratMuhammad #Unlettered #Knowledge #Revelation #Education #SpiritualEducation #IslamicTeachings #Spirituality #bayan #MinhajulQuran #DrQadri
امی ہونا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی شان ہے کہ آپ نے براہ راست اللہ تعالیٰ سے علم حاصل کیا ہے
جب نبی کریم ﷺ کے حوالے سے ’’امی‘‘ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، تو اس کا مطلب ان کے علم کا منفرد ذریعہ بتایا جاتا ہے کہ ان کا علم ’’علم بالوحی‘‘ ہے،
Muhammad saw k baare me ye baat hargiz nahi hai
رواں صدی ہجری میں جس بھی موضوع پر امت کو مسلہ درپیش ہو گا اس وقت ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کا خطاب یا کتاب مل جائے گی۔۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورتی کے ساتھ مدلل انداز میں لفظ امی کا معنی واضح فرمایا، بے شک حضور علیہ الصلاۃ والسلام کا اتالیق ، استاد خود اللہ تبارک وتعالیٰ کی ذات یے۔🌸✨
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرمایے۔
آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپ ﷺ کو براہِ راست علم عطا کیا گیا۔
آپ ﷺ کا علم وحی اور الہام کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے آیا، جس نے آپ ﷺ کو بنی نوع انسان کی رہنمائی کے لیے بہترین علم عطا کیا۔
ماشاءاللہ شان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بڑی خوبصورت انداز سے بیان فرمایا ہے حضور شیخ الاسلام زندہ باد
اللہ تعالیٰ نے آپ کو تعلیم دی تو کس شخص کو حق پہنچتا ہے کہ وہ معاذاللہ آپ کو ان پڑھ کہے
بہت ہی بہترین وضاحت فرما ئ لفظ امی قبلہ نے
اللہ تعالیٰ کا نبی لوگوں کو کتاب کی تعلیم دیتا ہے اس لیے اسے کوئی کیسے ان پڑھ کہہ سکتا ہے
Jeo Qadri sb zindabad love you Sir
ماشاءاللہ
شیخ الاسلام آپ کی عظمت کو سلام
ماشاء اللہ شیخ الاسلام نے لفظ امی کی بہترین وضاحت فرمائی
Wah tahir -ul-qadri wah boht zbrdast
اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے
Ameen
❤ Ameen Suma Ameen ❤
کمال ادب والا ایسے ہی وضاحت کر سکتا ہے اللہ تعالیٰ مؤدب بنانے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب نہایت عمدہ تشریح ۔
لفظ امی کا معنی و تشریح بہت آسان انداز میں سمجھا دیا۔
Maa Sha Allah
❤❤❤❤❤
سبحان اللہ
ماشااللہ سبحان اللہ العظیم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Masha Allah
Mim kaa burqah pehan kar wahi tu donyan me aaya hai sobhanallah alhamdulillah aamin summa aameen
Moghe taherslwadri Saheb ko talqeen ye he ke AP tlp ka Sath den
Free Wala Mufti Hu Ga Tariq Masood....Nazr Sani krna Hu gee AIS ko
Wah tahir -ul-qadri wah boht zbrdast
بہترین گفتگو ۔۔۔۔ سلامت رہیں ❤️
نبی کو کسی دنیاوی استاد کی ضرورت نہیں ہوتی اس لیے آپ کو امی کہتے ہیں ، اللہ کا نبی اللہ سے پڑھتا ہے ۔
Hahah
दुनिया के मदरसे अल्लाह के रसूल के इल्म को समझाने के लिए हैं अल्लाह का इल्म मुकम्मल अल्लाह के रसूल का इल्म मुकम्मल हम जाहिल हैं अल्लाह हमको Taufik दे की हम भी इल्म समझ सकें
This is not the matter at hand, general knowledge, hikma etc. It's about ability to read. Allah kept that from him, saw, so no one coulde say that revelation was taken from other sources. The term illiterate is bad adab, of course. I've seen scholars use "unlettered" instead.
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
🇭🇺🇭🇺🇭🇺
سبحان اللہ 🌹🌹🌹 سبحان اللہ 🌹🌹🌹🌹🌹
شانِ نبوت میں ’’امی‘‘ کا معنی ہے بغیر کسی استاد کے پڑھا ہوا ہونا
MashaAllah kia khoob batya jazakAllah
ماشاءاللہ، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، آمین،آمین،آمین
لفظِ اُمی کا مطلب ہے "جو پڑھا لکھا نہ ہو"۔
حضور نبی اکرم ﷺ کو اُمی کہا جاتا ہے کیونکہ آپ ﷺ نے کسی انسان سے دنیاوی علم حاصل نہیں کیا۔
آپ ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے براہ راست علم عطا فرمایا اور آپ ﷺ کا علم تمام انسانوں سے زیادہ اور کامل ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس موضوع پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔
اب یہ مت بولنا کہ اللہ تعالیٰ خود آتے تھے پڑھانے ۔ اور جب وخی دیر سے آتی تھی تو بہت مشکل ہو جاتی تھی۔۔ بہت سے ملکوں نے اپنی زبان عربی کر لي ہے ۔ آپ صرف ان پڑھ پی لگے رہو۔
کیا بہترین وضاحت فرمائی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 🎉
मौलाना साहब ये बात आपके यहां तारिक मसूद को समझ में आए तब तो .....
جتنے بھی قرآن وحدیث کا علم پڑھنے والے لوگ ہیں وہ سب حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے شاگردوں کے شاگردوں کے شاگردوں کے سینکڑوں واسطوں سے آ ج تک اور قیامت تک سب حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے واسطے سے پڑھے ہوئے ہیں تو پھر حضور ان پڑھ کیسے ہوسکتے ہیں۔😂 افسوس ان لوگوں کے علم پر جو خود کو حضور صلی علیہ وسلم کے علم کا وارث کہتے ہیں۔ اور ان پڑھ بھی کہتے ہیں۔
سبحان اللّٰہ ❤❤❤❤ ماشآءاللّٰہ ❤❤❤❤❤
Subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah
بہت خوب ۔ بالکل صحیح فرمایا آپنے ۔ اللّٰہ تعالٰی آپکو عمرِ خضری عطا فرمائے
Subhan Allah🇹🇯🇹🇯🇹🇯
آمی کا مطلب صرف ماں سے پڑھا ھوا یعنی جو تعلیم ماں نے دی یا ماں سے لے لی بس ۔۔ خواہ مخواہ میں الفاظ کے معانی کو اپنی منشاء کے مطابق بیان کرنے کی کیا ضرورت ھے۔اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم لکھنا پڑنا جانتے تو بھی منکرین نبوت نے کہنا تھا کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی لکھی ھوئ کتاب ھے ۔آسمان سے اتری ھوئ نہیں ھے یا کہتے کہ اللہ نے کوئ وحی نہیں بھیجی۔۔
وَ مَا كُنْتَ تَتْلُوْا مِنْ قَبْلِهٖ مِنْ كِتٰبٍ وَّ لَا تَخُطُّهٗ بِیَمِیْنِكَ اِذًا لَّارْتَابَ الْمُبْطِلُوْنَ(48)
ترجمہ: کنزالایماناور اس سے پہلے تم کوئی کتاب نہ پڑھتے تھے اور نہ اپنے ہاتھ سے کچھ لکھتے تھے یوں ہوتا تو باطل والے ضرور شک لاتے۔ترجمہ: کنزالعرفاناور اس سے پہلے تم کوئی کتاب نہ پڑھتے تھے اور نہ ہی اپنے دائیں ہاتھ سے اسے لکھتے تھے، (اگر ایسا ہوتا) تو اس وقت باطل والے ضرور شک کرتے۔
تفسیر: صراط الجنان
{وَ مَا كُنْتَ تَتْلُوْا مِنْ قَبْلِهٖ مِنْ كِتٰبٍ: اور اس سے پہلے تم کوئی کتاب نہ پڑھتے تھے۔} ارشاد فرمایا کہ اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، اس قرآن کے نازِل ہونے سے پہلے آپ کوئی کتاب نہیں پڑھتے تھے اور نہ اپنے ہاتھ سے اسے لکھتے تھے ، اگرآپ پڑھتے اور لکھتے ہوتے تو اس وقت اہل ِکتاب ضرور شک کرتے اور یوں کہتے کہ ہماری کتابوں میں آخری زمانے میں تشریف لانے والے نبی کی صفت تویہ مذکور ہے کہ وہ اُمّی ہوں گے،نہ لکھتے ہوں گے اور نہ ہی پڑھتے ہوں گے جبکہ یہ تو لکھتے بھی ہیں اور پڑھتے بھی ہیں ا س لئے یہ آخری نبی کیسے ہو سکتے ہیں ۔مگر انہیں اس شک کا موقع ہی نہ ملا
Masha Allha ❤❤❤
قرآن مجید میں "امی" کا ذکر اللہ تعالیٰ نے سورۃ الاعراف (7:157) میں فرمایا ہے:
الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الرَّسُولَ النَّبِيَّ الْأُمِّيَّ
"جو لوگ اس رسول (آخر الزماں) نبی (عظیم) کی پیروی کرتے ہیں جو (اللہ کے) رسولِ (آخری) ہیں اور نبی ہیں جو کہ (اِمّی ہیں یعنی ظاہری طور پر کسی معلّم کے پاس نہیں پڑھے)"
(ترجمہ: عرفان القرآن، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
یہ "امی" کا لفظ اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ کا علم کسی انسانی استاد سے نہیں، بلکہ براہِ راست اللہ تعالیٰ کی طرف سے تھا، جو آپ ﷺ کی نبوت کی صداقت اور علم کی معجزانہ حیثیت کو ظاہر کرتا ہے۔
چلیں جی رسول تو اس بنیاد پر امی ھوتا ھے کہ وہ کسی استاد سے نہیں پڑھا اب اس صفت کا کوٸ دوسرا نہیں ،، مگر قرآن ھی میں ھے ،،وبعث اللہ نبی الاامین ،، امی کی جمع امیین ھے اب یہ کونسے امیین تھے جن کا زکر قرآن کررھا ھے ،، اگر امی کا معنی وھی ھے جو اب ملاں تحریف کر کے بیان کرنے لگے ھیں تو پھر ان امیین کو بھی ماننا پڑے گا کہ ان کا کوٸ استاد نہیں تھا ، ویسے یہ کن امیین کی بات کررھا ھے قرآن ؟
مولانا صاحب سوال ہے ک شریعت میں عرس کسی والی کا منانا جایز ہے کیا آور مزار پر غلاف. پھل ڈال سکتے ہیں یا نہیں آور میلاد نبی منانا جایز ہے . جلوس میں. ڈجنے وغیرہ. جایز ہے. لوگ کہتے ہیں. کسی صحابہ رسول نے میلاد نبوی نہیں منایا . کیا یہ سچ ہے. جواب کا منتظر. اپکا خادم.
❤ Subhan Allah
مولانا رسول اللہ تو کیا عرب میں اسلام کی پہلی دو صدیوں تک عرب میں کوئی عربی پڑھا ہوا نہیں تھا جہالت تھی کا تبین یہودی یا عیسائی تھے محدثین ایرانی تھے۔ وحیوں سے جہالت ختم نہیں ہوتی
شیخ الاسلام نے لفظ امی کی بہترین وضاحت فرمائی کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپ ﷺ کو براہِ راست علم عطا کیا گیا۔
احمد رضا خاں بھی بے پڑھا لکھا ھے اسکی جہالت کسی کو نظر نہیں آتی
لفظ اُمی کا مطلب ہے کہ میرے آقا رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی اُستاد نہیں بلکہ وہ خود کُل کائنات کے اُستاد ہیں پوری دنیا کا علم ریت کے ایک ذرّے کے برابر اور ایک نبی کا علم سات سمندر کے برابر بیشک ❤❤❤ اور پوری کائنات کے انبیاء اولیاء کرام صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین اور فرشتوں کا علم ریت کے ایک ذرّے کے برابر اور سات آسمان اور سات زمینوں کے برابر علم میرے آقا کریم کا علم ہے سبحان اللہ بےشک میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤
سبحان اللہ
جہالت والی بات تو آپ بھی کر رہے ہیں اور تروڑ مروڑ کر کے بات کر رہے ہیں... ان پڑھ ہونے اور صاحب علم ہونا دو مختلف باتیں ہیں
♥️
Aalim hona aur anpadh hona do alag cheezen hain. Ek anpadh bhi aalim hosakta hai lekin wo na likh sakta hai, na likha hua padh sakta hai. Aap dono baaton ko gudmud karde rahen hain. Huzur salam ko Allah ne zarur ilm diya tha phir bhi aap likhna nahin jaante the aur likha hua padhna bhi nahin jaante the. Agar wo jaante to wahi ko khud hi likh lete auron se na likhwaate. Jab pehli wahi aayi aur jibraeel ne kaha, padho to huzur ne kaha main padhna nahin jaants. Ek likhe padhe ne Quran khud hi likh liya is ilzam, bohtaan se Quran ko mehfooz rakhne ke liye hi Allah ne Huzur ko ummi rakha take sub ko ye maloom ho sake ke ye kitab Allah ki hai, Mohammed salam ki likhi hui nahin hai.
Tum khud gumrahi me ho jo zahiri likhne padhne wali chizon ko dekh sun kar Nabi Karim salal laho alaihi wasallam ke liye ma az Allah anpadh hone ko dalil ki tarah se le rahe ho
Hamare dilon me agar apne Nabi ki sacchi mohabbat ho to hum har bat par dalil na mange aur Tariq Masood ko sahi na thahraye
Allah Humein apne Nabi se sacchi mohabbat karne wala bana de
Ameen jahan humain kisi dalil aur saboot ki zarurat na padhe aur hum apne Nabi ki shan me adna se adna gustakhi aur beadbi ko halke ma na le ameen summa ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
الحمدللہ بچپن سے ہی کم عمری میں ہی اسی کا قائل تھا۔ خود سوچا تھا ، مولویوں سے پوچھا تھا مگر مطمئن نا ہو سکا ۔
ایسا تو کوئی بھی نہیں مسلمان مانتا کہ نبی پاک کے پاس علم نہیں ہے یا اپ عالم نہیں ہیں یا اپ جاننے والے نہیں ہیں بلکہ بالاتفاق اپ کا علم سب سے زیادہ صرف اللہ کے بعد ہے صرف لفظی ترجمے کی حد تک اعلی حضرت نے بھی انپڑ کہا اور لوگوں نے بھی کہا وہ امی کا صرف لفظی ترجمہ کرتے ہیں یہ نہیں مانتے کہ نبی پاک کو علم نہیں ہے کوئی ادنی مسلمان بھی نبی پاک کے علم کی نفی نہیں کرتا تو مفتی طارق مسعود پر یہ الزام غلط ہے کہ انہوں نے اپ کے علم کی نفی کی
گستاخ کا فتوی مت لگانا مہربانی ہوگی،
نبی کریم خود کیوں نہیں لکھتے تھے کوئی آیت حدیث ، وحی کا آنا کوئی تحریر نبی کریم سے ثابت ھے
مہربانی ہوگی اگاہ کرنا
देखलो की दारुल उलूम देवबंद के से जुड़े बंदे खुद तोहिने नबी कर रहे है।
بہت ھی سطحی بات کی آپ نے ۔ تھوڑی گہراٸ میں جاکر سمجھو
Beshak AP Sy zyada koi or is ki wzahat byan ni kr sakta qibla Allah AP ko slamat rakhy .
ماشاء اللہ علم اس کو کہتے ہیں
اللہ تعالی نے تمام عربون کو بھی امی تو کھا ھے۔۔۔ھو الذی بعٹ فی الامیین رسولا منہم ۔۔۔۔تو کیا وہ سب بھی اللہ سے پڑھے ھوے تھے؟
امی کا معنی ھے جو لوگ دنیوی اعتبار سے نہ لکھنا نہ پڑھنا جانتے ھے۔ نہ سیکھا ھے۔ انھیں انپڑہ کھا جاتا ھے۔ اسمیں کوئ توھین نھیں ھے
اگر لفظ امی کا مطلب اللہ تعالیٰ سے پڑھا ہوا ہے تو پھر قرآن میں قریش کو امییون کیوں کہا گیا ہے۔
ھو الذی بعث فی الامیین رسولا منھم ۔۔۔۔۔۔۔
و منھم امییون لا یعلمون الکتاب الا ۔۔۔۔۔۔۔
قل للذین اوتوا الکتاب والامیین ا اسلمتم۔۔۔۔۔
ذلک بانھم قالوا لیس علینا فی الامیین سبیل
Alhamdulilla Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah
مگر قوم اُمی کا مطلب انپڑھ ہی سمجھ کر سنت ادا کرتی آ رہی ہے
پڑھا لکھا ہونے اور صاحب علم ہونے میں کوئی فرق ہے ؟
میرے اقا نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العزت نے وہ علم عطا کیا دنیا اور اخرت کا کہ اب اس کرہ ارض کے لئے دوسرے علم کی ضرورت نہیں الحمدللہ ماشاءاللہ
अरे भाई साहब दुनिया मे जो किताब इंसान के जरिये लिखी गई उस लिपि की बात हो रही है की उस लिपि को नही पढ़ सकते थे आप लोग अजीब व गरीब बात करते हैं
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤
ایاک نعبد وایاک نستعین ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤ختم نبوت زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
P❤L❤Z❤S❤U❤B❤S❤C❤R❤I❤B❤E
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ماشاءاللہ
سبحان الله
واہ ڈاکٹر صاحب واہ واہ واہ
بہترین وضاحت فرمائی سر آپ نے
لاریب
دائمی سلامتی ہو ❤
*AL STA TA AYAM*
*الم یعلم بان اللہ یرہ*
*کلا لئن لم ینۃ لنسفعا*
*طاھر صاحب آیت کا. حرف بحرف معنی و۔ مفھوم*
*بیان کرو*
*
*1-سوال آدھا علم، (حدیث)*
*2-سوال سمجھنا آدھا جواب، (ارسطو)*
*اصل سوال یہ ھے القران کی موجودہ ترتیب ،کے مطابق ،کلمے کے بعد حکم اول کیا ھے؟, حدیث اول کیا ھے؟, سنت اول کیا ھے؟ (رجوع واجب)*
*"با سم اللہ الرحمن الرحیم"*
*بدو آرا۔ امی آرا, حجازی آرا*
*المستقیم الصراط؟ الصراط سویا؟ الصراط الحمید؟*
*1-میں امی, امی میری آل اولاد*
*2- میں امی, امی میرے آباو اجداد*
*3-میں امی,امی میرے* *محمد مصطفیٰ ،احمد مجتبیٰ، عبداللہ و الرسول اللہ، شاھد بشیر ،نذیر*
*صلی اللہ علیہ وسلم*
*اگر ذرہ سا بھی ھےخوف خدا,ذرہ سی بھی ھے حیا,اطاعت و اتباع*
*تو حضرت جلدی سے دو پھر بتا!*
*شام,کوفہ ،کربلا ,است، شاہ، پنجتن، چھ, چار , گشت, چلہ, چہلم , چندہ ،میلاد, درود, ختم ،تاج دار، ناموس، ،مسیح و مہدی و جنگ،و گنج و قادیان و پاک و پروردگار و پرستش، و پناہ و پیشوا و غوث کی عربی ھے کیا کیا کیا کیا کیا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟*
*بلکہ بتا۔ حکم اول حدیث اول سنت اول ھے کیا کیا کیا؟؟؟*
*وگرنہ لگا، اپنے آپ پہ فتوی اور بتا کہ پھر گستاخ کون ھوا؟*
Haq ada kardiya aapne samjhaneka
سبحانءاللّٰہ
بہت خوب صورت
سبحان اللہ خوبصورت بیان۔
ماشاءاللہ
میرے روحانی پیشوا نے بھی یہی فرمایا تھا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علم اللہ سے سیکھا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوری انسانیت کے لیے رول ماڈل ہیں
Sirji, simple sa question hai, kya Nabi SAW LIKH aur PAD sakhtae thae, koi rehbari farmayaen.
Tahir Ul Qadri Sahab aapka Bayan sunkar Mera Dil bahut khush hua hai aap waqi Mein Shaikh ul Islam hai❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤mashallah ❤❤❤❤❤❤❤mashallah ❤❤❤❤❤❤❤mashallah ❤❤❤❤❤mashallah ❤❤❤❤❤❤
Aap Jo waqt Kay Sath Sath modern hogae aur darhi katwali yeh gustakhi nahin?
Mufti sab nay kab yeh kaha anparh. Bilawaja firqa bazi
Halwa khor walee ummi ka matlab ?
Ya Ahle sunnat wal jamaat ka ummi ka matlab?
Intellectual level practised & Akhlaq per sarware Dou Alam sayyidina hazrat Mohammad sallallahu Alay hee wassallam ka No.1
Quran majeed per Ahle Sunnat wal jamaat walee Tafseer padhen
تاجدار ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم زندہ باد ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب وضاحت فرمائیں ہے
uska ustad jibraeel as hota hai vo ummi hota hai. Allah ustad nahi hota. Allah thodi na direct aa kar padhayega. Allah ke bheje hue Jibraeel aa kar nabi ko sikhate the isliye Jibraeel hue ustaad.
Deobandi kharjiyon per lannat ..Allah is kharji fitney se ummat ko mehfoz rakhen..ameen
Beshak HAQ farmaye
Mashaallah
SubhanAllah
Beshak,
Kalma Huzoor saw ka pherte Hein or unki shaan ghatate Hein,Maaz Allah.
Bare Shareer Insaan Hein,aise loag.
Amazing explanation, many people had created ambiguity about the word "Ummi" but now it is very clear. Thank you Dr. Tahir ul Qadri.❤
Mere Dr Tahir ul Qadri sahb Zindabad
واہ جی واہ سبحان اللہ ❣️
Sawal : Qurani ayat hai "...ba-a-sa fil ummiyyeena rasoola...."
Agar ummi yaane, bando se nahi Allah se padha hua, To Qur'an ki iss ayat me to likha hai "wahi zaat hai jisne ummiyon me ek rasool ko bheja", to kya Makka ke tamam kuffaar o mushrikeen Allah se padhe hue hogaye...??
جو پڑھ سکتا ہے اسے امی کیسے کہا جا سکتا ہے،
Subhanallah
MA Shaaa Allah
Alhamdulillah
Ummi ka Maana Bohut Achche se Samjhae Hain aur Ummi ke Maane aur usme se Eak Mana A Bhi Hia k Tamam ki Asal Allah Duno Jahan Banaya hai Tou Duno Jahan ke Asal Hain Sallallahu alihiwa sallam...........
***Ya Muhammad Saw***MashaAllha Azam khan MaLA Dr Tahir uL Qadri pAT Pakistan zindabad
میرا آقا صلی اللہ علیہ وسلم ام العلوم یعنی علوم کی ماں ھے
Agreed, ummi ka English translation hum Kiya Karen?