Jitna point huzur aap bta dete hmne aajtak Kisi bhi aalim se itna saaf itna khubsurat andaze bayan nhi suna Mera Rab hum sabka khaliqo Malik aapko lambi Umar de aur aapka saya ummate muslima par ta der qayam rakhe ameen summa ameen
Aaj ki Dowr ke Pyare Nabi ke sacche Asiq Rasool hamare Dr Tahirul Qhadari. Allah Raham kare. our tamam umar Tandurast rakhhe. Our lambi umar daraz kare. AMEEN
🌹عالمِ اسلام کیے عظیم رہنما اور وقت کے مجدد شیخ الالسلام ڈاکٹر طاھرالقادری کو ، اللہ کریمﷻ اپنے محبوب ﷺ کے نعلین کے صدقے اچھی صحت والی درازِ عمر عطا فرماٸے اور ہمیں ان کی پہچان عطا فرماۓ، ان شاء اللہ،🌹 🌹آمین بجاہ سیدالمرسلینﷺ🌹💓🌹❤️🌹🌲🌹
جو مسئلہ سمجھ نا آرہا ہو یا اس مسئلے پر مختلف علماء ابہام پیدا کر رہے ہوں تو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب سن کا وہ مسئلہ بلکل واضح اور سو فیصد سمجھ آجاتا ہے۔
حضور ﷺ کی شانِ اُمیت ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ علم کا حقیقی ماخذ اللہ تعالیٰ کی وحی ہے۔ آپ ﷺ کی اُمیت میں حکمت یہ ہے کہ آپ کو اللہ نے اپنی رسالت کے لیے منتخب کیا، اور آپ نے بغیر کسی دنیاوی تعلیم کے سب کو علم کی روشنی عطا کی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تعلیمات اس حقیقت کو مزید واضح کرتی ہیں۔
یہ حضور اکرم ﷺ کی عظمت اور شان کو بیان کرتا ہے، کہ آپ ﷺ نے دنیا کے کسی انسان سے تعلیم حاصل نہیں کی بلکہ آپ ﷺ کا علم براہ راست اللہ تعالیٰ سے ملا۔ حضور ﷺ کو معلمِ کائنات کہا جاتا ہے کیونکہ آپ ﷺ کی تعلیمات پوری انسانیت کے لیے ہیں، اور یہی علم دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی یہ تقریر یقینا ہمارے ایمان اور عقیدت کو مزید مضبوط کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طایرالقادری کا یہ خاصہ ہے کہ وہ جس موضوع پر گفتگو فرما دیں تو اسے اتنا واضح کرتے ہیں کہ سننے والے کو اُس نقطے پر پھر اس میں کوئی تشنگی باقی نہیں رہتی۔ اس خطاب میں بھی شیخ الاسلام نے حضور ﷺ کی شان امیت کو جس انداز میں بیان فرمایا ہے سننے والا عش عش کر اٹھتا ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ کی اُمیت خود آپؐ کی نبوت کا ایک معجزہ ہے۔ آپؐ نے دنیا کو دین کی مکمل تعلیم دی، علم و حکمت کے ایسے خزانے عطا کیے جو کسی انسان سے سیکھے نہیں جا سکتے تھے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ علم کسی بشری ذریعے سے نہیں، بلکہ رب العالمین کی جانب سے براہ راست تھا۔
امی کا معنیٰ ایک معنیٰ بے خبروں نے کیا ایک معنیٰ با خبروں نے کیا ان پڑھوں کو پڑھانے کے لیے ان پڑھ نہیں بلکہ پڑھا لکھا بھیجا جاتا ہے۔ حضور امی اس لیے ہیں کہ آپ نے کسی انسان سے نہیں بلکہ خالق سے پڑھا
حضور صلی الله عليه وسلم کے،، امی،، ہونے کا مفہوم کسی حد تک پہلے بھی معلوم تھا لیکن موجودہ،، خطاب،، سن کر آقا علیہ السلام کے امی ہونے کا مفہوم پوری طرح واضح ہو گیا
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے لفظ "امی" کے حوالے سے نہایت جامع اور تحقیقی خطابات میں تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام اور مرتبے کی وضاحت کی ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ لفظ "امی" کا عمومی مطلب "ناخواندہ" یا "بغیر تعلیم کے" لیا جاتا ہے، لیکن حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے یہ لفظ سراسر عظمت اور شان کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔ شیخ الاسلام نے قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کی کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا "امی" ہونا دراصل آپ کے اعلیٰ مرتبہ علم و حکمت کا بیان ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی انسان سے علم حاصل نہیں کیا، بلکہ آپ کا علم براہِ راست اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ تھا۔ اس لیے آپ "امی" تھے، یعنی آپ کا علم دنیاوی ذرائع سے نہیں، بلکہ وحی الٰہی سے تھا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے اس نکتے پر بھی زور دیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا "امی" ہونا ایک معجزہ ہے، کیونکہ بغیر کسی انسان سے تعلیم حاصل کیے، آپ نے پوری دنیا کے لیے علم و حکمت کے وہ خزانے پیش کیے جو رہتی دنیا تک رہنمائی فراہم کریں گے۔ اس خطاب میں انہوں نے "امی" کے معنی کی گہرائی کو اجاگر کرتے ہوئے امت مسلمہ کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات اور آپ کے معجزانہ علم سے جڑنے کی دعوت دی۔
اللّٰہ تعالیٰ کا اور رسول اللّٰہ کا واسطہ اس امت کو جینے دو۔ اعلیٰ حضرت اہلسنت والجماعت تھے۔ وہی عقیدہ قبلہ قادری صاحب کا ہے۔ اپنے آپ کو فرقہ مت بناؤ ۔
کیا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان کا عقیدہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان مبارک کے خلاف تھا جو اپ کو شان مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سن کر اتنی ٹیس اٹھی ہے ؟
Jitna point huzur aap bta dete hmne aajtak Kisi bhi aalim se itna saaf itna khubsurat andaze bayan nhi suna Mera Rab hum sabka khaliqo Malik aapko lambi Umar de aur aapka saya ummate muslima par ta der qayam rakhe ameen summa ameen
ماشاء اللہ اللہ تعالی حضور شیخ الاسلام مدظلہ کو سلامت رکھے ۔آمین۔ آپ امت کی درست رہنمائی فرماتے ہیں۔
Aaj ki Dowr ke Pyare Nabi ke sacche Asiq Rasool hamare
Dr Tahirul Qhadari.
Allah Raham kare. our tamam umar Tandurast rakhhe. Our lambi umar daraz kare.
AMEEN
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ کے اس خطاب نایاب نے دل کے بند دروازے کھول دیئے اور بہت حجابات کے پردے چاک کردئیے
❤❤❤ love you Dr sahab from Kashmir Srinagar ❤❤❤❤
🌹عالمِ اسلام کیے عظیم رہنما اور وقت کے مجدد شیخ الالسلام ڈاکٹر طاھرالقادری کو ، اللہ کریمﷻ اپنے محبوب ﷺ کے نعلین کے صدقے اچھی صحت والی درازِ عمر عطا فرماٸے اور ہمیں ان کی پہچان عطا فرماۓ، ان شاء اللہ،🌹
🌹آمین بجاہ سیدالمرسلینﷺ🌹💓🌹❤️🌹🌲🌹
Masha Allah subhan Allah
He is great scolle r of islami sariya. Pray for his long life to serv sunniyat. r@@aawazepakistan015
اللہ اللہ اللہ سبحانہ وتعالی قبلہ قائد محترم ❤❤❤❤❤❤❤❤
ڈاکٹر صاحب کا یہ خطاب ہر شخص سنے تاکہ انہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی شان امیت کا حقیقی علم ہو
Allah pak Dr sab ko umrey khizri ata farmye ameen meri taraf se panjtan ki nisbat se 🌹🌹🌹🌹🌹
Kamal bayan
زندہ باد قبلہ قادری صاحب نے ہمیشہ امت کو صراط مستقیم پر جمع کرنے کی سعی کی اللہ پاک قبلہ کا سایہ تا دیر اہلِ سنّت پر قائم فرمائے❤❤❤❤
بہت اعلی، اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام مد ظلہ کو سلامت رکھے اوروہ ہمیشہ حضورعلیہ الصلاۃ والسلام کی شانیں بیان کرتے رہیں
ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو و وضاحت
جو مسئلہ سمجھ نا آرہا ہو یا اس مسئلے پر مختلف علماء ابہام پیدا کر رہے ہوں تو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب سن کا وہ مسئلہ بلکل واضح اور سو فیصد سمجھ آجاتا ہے۔
ماشاءاللہ ❤
میرا پسندیدہ بیان🎉
Dr. Shaykh ul islam Tahir ul Qadri sahab aap ki bayanat mashaallah badi khubsurat hoti hai, iman taza ho jata hai sun kar Allah Aap ko Salamat rakhe
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، آمین،آمین
شان امیت پر خوبصورت گفتگو
আলহামদুলিল্লাহ্ শেখুল ইসলাম আলমা তাহেরূল কাদেরী জিন্দাবাদ
❤❤❤ MASHALLAH ❤❤ YAA ALLAH ❤❤❤
شیخ الاسلام اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ۔ہمارا عقیدہ صحیح کر دیا۔شکریہ
بهت خوب
Kya baat h u r mujaddid of this century. ... We r blessed to have u ❤❤
پہلی دفعہ مرکز نے بروقت اپلوڈنگ کی ھے زندہ باد
Alhamdulillah!. Allah ne Ahle sunnat ko ishqe Rasool ki besh qimat daulat se sarfraz frmaya....
ماشاءﷲ
سلامت رہیں
فداك اَبی و اُمی یارسول الله ﷺ 🇭🇺🇭🇺🇭🇺
may Allah protect you all from all irritation in life dear Muslim brothers and sisters alhamdulillahi rabbeel allameen
❤ Masha Allah ❤️ Subhaan Allah 💚
MashaAllah once again Qibla Hazoor
خوبصورت گفتگو ضرور سماعت کی جائے۔
Masha ALLAH Subhan ALLAH ❤❤❤❤❤
Masha Allha ❤❤❤
Masha Allah subhan Allah Alhamdulilah JazakAllah
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اسنے مجھے علامہ صاحب کے دور میں پیدا کیا اور منھاج القرآن سے وابستہ ہونے کی توفیق عنایت فرمائی
Suban Allah
Mashallah ❤️❤️
ماشاءاللّٰه
Subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan 💚💚💚💚💚🌹🌹🌹🌹🌹💚💚💚💚💚🌹🌹🌹🌹🌹
Masha Allah
La illaha illalah mohmud rasulallah ❤❤❤❤❤❤
Mashallah
Mashaallah subhanallah ❤❤❤❤❤
Subhanallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah
SubhanAllah ❤
Subhan Allah ❤️
Sub-haan-Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😊
Mashallah subhaallah
Allaho Akbar ❤❤❤❤❤
MashaAllah jazakAllah
Subhanallah
Bargahe khoda wandi me duaa hai k Allah aapko sehat yaab aur umre khizr Ata farmaye.aur bad aqeedon se sare ummate mosallema ko fazyab karen..
Mahallah
MashaALLAH
❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
SubhanAllah
Ummi ka mane khalis bhi banta hai
Aap ko allah ne sabse khalis or paak saaf rakha
حضور ﷺ کی شانِ اُمیت ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ علم کا حقیقی ماخذ اللہ تعالیٰ کی وحی ہے۔
آپ ﷺ کی اُمیت میں حکمت یہ ہے کہ آپ کو اللہ نے اپنی رسالت کے لیے منتخب کیا، اور آپ نے بغیر کسی دنیاوی تعلیم کے سب کو علم کی روشنی عطا کی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تعلیمات اس حقیقت کو مزید واضح کرتی ہیں۔
😢❤
یہ حضور اکرم ﷺ کی عظمت اور شان کو بیان کرتا ہے، کہ آپ ﷺ نے دنیا کے کسی انسان سے تعلیم حاصل نہیں کی بلکہ آپ ﷺ کا علم براہ راست اللہ تعالیٰ سے ملا۔ حضور ﷺ کو معلمِ کائنات کہا جاتا ہے کیونکہ آپ ﷺ کی تعلیمات پوری انسانیت کے لیے ہیں، اور یہی علم دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی یہ تقریر یقینا ہمارے ایمان اور عقیدت کو مزید مضبوط کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طایرالقادری کا یہ خاصہ ہے کہ وہ جس موضوع پر گفتگو فرما دیں تو اسے اتنا واضح کرتے ہیں کہ سننے والے کو اُس نقطے پر پھر اس میں کوئی تشنگی باقی نہیں رہتی۔ اس خطاب میں بھی شیخ الاسلام نے حضور ﷺ کی شان امیت کو جس انداز میں بیان فرمایا ہے سننے والا عش عش کر اٹھتا ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ کی اُمیت خود آپؐ کی نبوت کا ایک معجزہ ہے۔ آپؐ نے دنیا کو دین کی مکمل تعلیم دی، علم و حکمت کے ایسے خزانے عطا کیے جو کسی انسان سے سیکھے نہیں جا سکتے تھے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ علم کسی بشری ذریعے سے نہیں، بلکہ رب العالمین کی جانب سے براہ راست تھا۔
Assalamualikum ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
کیف تدعوالیی الدنا ضرورات من
لو لاه لم تخرج الدنیا من العدم
برده شریف شیخ الاسلام بلاشبه فیضیاب هیں سراج منیرا سے ماشاء الله
امی کا معنیٰ
ایک معنیٰ بے خبروں نے کیا
ایک معنیٰ با خبروں نے کیا
ان پڑھوں کو پڑھانے کے لیے ان پڑھ نہیں بلکہ پڑھا لکھا بھیجا جاتا ہے۔
حضور امی اس لیے ہیں کہ آپ نے کسی انسان سے نہیں بلکہ خالق سے پڑھا
حضور صلی الله عليه وسلم کے،، امی،، ہونے کا مفہوم کسی حد تک پہلے بھی معلوم تھا لیکن موجودہ،، خطاب،، سن کر آقا علیہ السلام کے امی ہونے کا مفہوم پوری طرح واضح ہو گیا
ڈاکٹر صاحب، آپ نے ابھی تک مفتی طارق مسعود کی گستاخانہ تقریر پر جواب کیوں نہیں دیا؟ آپ نے کوئی ویڈیو کیوں نہیں بنائی؟
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے لفظ "امی" کے حوالے سے نہایت جامع اور تحقیقی خطابات میں تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام اور مرتبے کی وضاحت کی ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ لفظ "امی" کا عمومی مطلب "ناخواندہ" یا "بغیر تعلیم کے" لیا جاتا ہے، لیکن حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے یہ لفظ سراسر عظمت اور شان کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔
شیخ الاسلام نے قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کی کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا "امی" ہونا دراصل آپ کے اعلیٰ مرتبہ علم و حکمت کا بیان ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی انسان سے علم حاصل نہیں کیا، بلکہ آپ کا علم براہِ راست اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ تھا۔ اس لیے آپ "امی" تھے، یعنی آپ کا علم دنیاوی ذرائع سے نہیں، بلکہ وحی الٰہی سے تھا۔
ڈاکٹر طاہرالقادری نے اس نکتے پر بھی زور دیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا "امی" ہونا ایک معجزہ ہے، کیونکہ بغیر کسی انسان سے تعلیم حاصل کیے، آپ نے پوری دنیا کے لیے علم و حکمت کے وہ خزانے پیش کیے جو رہتی دنیا تک رہنمائی فراہم کریں گے۔ اس خطاب میں انہوں نے "امی" کے معنی کی گہرائی کو اجاگر کرتے ہوئے امت مسلمہ کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات اور آپ کے معجزانہ علم سے جڑنے کی دعوت دی۔
🤍🤍
🎉🎉🎉🎉🎉
🇭🇺🇭🇺🇭🇺
سبحان اللہ
اللّٰہ تعالٰی آپ کو دوبارا امام اہلسنت امام احمد رضا خان کے بتائے ہوئے عقائد پہ لائے
bewakoof tha tmhara ahmad raza khan __ pichle 300 saal me SHYKH UL ISLAM DR TAHIR UL QADRI se badaa aalim w deen koi paidaa nhi hua
اللّٰہ تعالیٰ کا اور رسول اللّٰہ کا واسطہ اس امت کو جینے دو۔ اعلیٰ حضرت اہلسنت والجماعت تھے۔ وہی عقیدہ قبلہ قادری صاحب کا ہے۔ اپنے آپ کو فرقہ مت بناؤ ۔
Khair hove jnb???
Aala Hazrat ahl e sunnat wal jamaat se hi they na k barelvi
کیا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان کا عقیدہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان مبارک کے خلاف تھا جو اپ کو شان مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سن کر اتنی ٹیس اٹھی ہے ؟
Mashallah ❤❤❤
❤❤
SubhanAllah ♥️
ڈاکٹر صاحب، آپ نے ابھی تک مفتی طارق مسعود کی گستاخانہ تقریر پر جواب کیوں نہیں دیا؟ آپ نے کوئی ویڈیو کیوں نہیں بنائی؟
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤