Tarke RafulYadein Ki Hadees Per Ibne Mubarak Ka Moaqif Reply To Eng Ali Mirza By Mufti Rashid Razvi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ส.ค. 2024
  • Mufti Rashid Razvi Social Media links👇
    Mufti Sahab's Official TH-cam Channel Link:-
    / @muftirashidmahmoodrazvi
    Mahana Darse Quran Jhelum Channel:-
    / @mahanadarsequranohadith
    Short Videos Channel:-
    / historicislam
    Facebook Pages Link:-
    / muftirashidmahmood
    / mrmrazvi
    Instagram Link:-
    / mufti_rashid_mahmood_r...
    Telegram Channel:-
    t.me/muftirashid
    WhatsApp Group:-
    chat.whatsapp....
    Contact Number:-
    03041511222
    Hash Tags
    #MuftiRashidMahmood
    #RafulYadein
    #EngineerMirzaExposed
    #AhleSunnat
    #DawateIslami
    #MadaniChannel
    #AbdulHabibAttari
    #EngineerMirzaChokra
    #EngineerMirzaKazab
    #ShiaExposed
    #RawafizExposed
    #Wahabism
    #WahabismExposed
    #RaddeBadMazhab
    #BadMazhab
    #JavaidGhamidiExposed

ความคิดเห็น • 571

  • @shahidshahid4606
    @shahidshahid4606 ปีที่แล้ว +50

    ماشاءاللہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب اللّٰہ پاک آپ کی محنت اور کاوش حق گوئی کا اجرے عظیم عطا فرمائے مفتی صاحب زندہ باد

    • @Tajdev
      @Tajdev ปีที่แล้ว

      مفتی راشد محمود صاحب دامت برکاتہ العالیہ ی چوری پکڑی گئی. او میرے خدایا.
      th-cam.com/video/ujmU-yZmcq8/w-d-xo.html

  • @Sufiyan-Ansari
    @Sufiyan-Ansari ปีที่แล้ว +131

    0:00 Tarqe Rafulyaden Par Mokif
    0:40 Hadees Sabit Hai✅
    1:20 Mirza ka Dokha
    2:07 Fact Check
    2:55 Imamo ka kya manna hai?
    3:52 Mirza ka Dokha
    4:10 Hadees no.257⬇️ With Sanad
    5:36 Madan alag hai
    6:54 Do Shagird The
    7:42 Fact Check ✅
    8:12 Rafulyaden Par Hadees
    9:14 Fact Check ✅ (7+hawala)
    12:00 Hadees me comment
    12:58 Mirza Plumber
    13:15 35 Nukshke
    15:00 Lugluvi ki Sanad
    17:02 End!
    JazakAllah Mufti Rashid Razvi Sahab 💖

    • @abdulqadeer1643
      @abdulqadeer1643 ปีที่แล้ว +9

      This Comment should be pinned to top
      JazakAllah Brother ♥️

    • @Sufiyan-Ansari
      @Sufiyan-Ansari ปีที่แล้ว +5

      @@abdulqadeer1643 Aamen❤️❤️🌹

    • @ilmedeenhasilkray
      @ilmedeenhasilkray ปีที่แล้ว +3

      ما شاء اللہ عزوجل
      بہت خوب

    • @jawadmansoor6064
      @jawadmansoor6064 ปีที่แล้ว +2

      Jazak ALLAH bhai

    • @Sufiyan-Ansari
      @Sufiyan-Ansari ปีที่แล้ว +1

      @@jawadmansoor6064 Aameen

  • @meermohammad1624
    @meermohammad1624 ปีที่แล้ว +13

    ماشاءالله عقيده کا دفاع ضروري ہے قبلہ مفتی صاحب کو اللہ تبارک وتعالا علم رزق اور عمر مين مزيد برکتين عطا فرماۓ آمین

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray ปีที่แล้ว +22

    ما شاء اللہ عزوجل
    بہت ہی اعلیٰ مفتی صاحب 😍

  • @MuftiJunaidKhan
    @MuftiJunaidKhan ปีที่แล้ว +13

    ماشاء اللہ ۔۔بارک اللہ فیک وعلمک وعملک ۔۔اللھم تقبل منا و منک ۔۔۔ادام اللہ فیوضک وبرکاتک علی المسلمین آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ طحہ و یس

  • @AbubakarSaeed24
    @AbubakarSaeed24 ปีที่แล้ว +20

    لبیک یا رسول ﷲ‎ ﷺ
    لبیک یا رسول ﷲ‎ ﷺ
    لبیک یا رسول ﷲ‎ ﷺ

    • @Tajdev
      @Tajdev ปีที่แล้ว

      مفتی راشد محمود صاحب دامت برکاتہ العالیہ ی چوری پکڑی گئی. او میرے خدایا.
      th-cam.com/video/ujmU-yZmcq8/w-d-xo.html

    • @Tajdev
      @Tajdev ปีที่แล้ว

      استغفراللہ اس یزید نواز نے اتنا پڑا جھوٹ بول دیا. نماز میں حضور نے ہاتھ اٹھا کر دائیں بائیں سرکش گھوڑوں کی طرح سلام کرنے سے منع فرمایا. اس حرام خور نے رفع یدین پر لگا دیا. حالانکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ساری زندگی خود یہ عمل کرتے رہے. تو کیا وہ سرکش گھوڑوں والا عمل کرتے رہے. معاذاللہ. یہ تو سرا سر گستاخی ہے. حدیث درج ذیل ہے.
      حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ الْقِبْطِيَّةِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْنَا: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ، وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى الْجَانِبَيْنِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَامَ تُومِئُونَ بِأَيْدِيكُمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ؟ إِنَّمَا يَكْفِي أَحَدَكُمْ أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عَلَى فَخِذِهِ ثُمَّ يُسَلِّمُ عَلَى أَخِيهِ مَنْ عَلَى يَمِينِهِ، وَشِمَالِهِ»
      ۔ مسعر نے کہا : مجھ سے عبید اللہ ابن قبطیہ نے حضرت جابر بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت بیان کی ، انہوں نے کہا کہ جب ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے تو ہم کہتے : السلام عليكم ورحمة الله ، السلام عليكم ورحمة الله اور انہوں نے اپنے ہاتھ سے دونوں جانب اشارہ کیا ، چنانچہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : اپنے ہاتھوں کے ساتھ اشارہ کیوں کرتے ہو ، جیسے وہ بدکتے ہوئے سرکش گھوڑوں کی دُمیں ہوں؟ تم میں سے ( ہر ) ایک کے لیے بس یہی کافی ہے کہ اپنے ہاتھ اپنی ران پر رکھے ، پھر اپنے بھائی کو سلام کرے جو دائیں جانب ہے اور ( جو ) بائیں جانب ( ہے ۔ ) ‘ ‘
      Sahih Muslim#970
      Status: صحیح

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
    الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ
    وعلیٰ آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللّٰہ
    میرے نبی پیارے نبی محمد صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ہی سب سے آخری نبی ہیں ❤️🌹🥰🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼🌹😘🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹

  • @MuhmmadSarmadShakeelAli
    @MuhmmadSarmadShakeelAli ปีที่แล้ว +3

    ماشآءاللّٰہ اللّٰہ پاک ہمارے علماء کرام کو لمبی عمریں عطا فرمائے ۔ علماء اہلسنت الجماعت کو دونوں جہانوں میں کامیابیاں عزتیں اور برکتیں عطا فرمائے آمین 🤲🌹۔ مفتی راشد محمود صاحب ہر ایک فتنہ کو کمال کا جواب دیتا ہے ۔ اللّٰہ پاک آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے آمین 🤲🌹۔

  • @atiq-ur-rehman9496
    @atiq-ur-rehman9496 ปีที่แล้ว +4

    مفتی راشد محمود صاحب ۔ اللّٰہ آپ کو بہترین جزائے خیر کثیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🌹🌷❤️💚🌹🌷 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌹🌹

  • @rajageerajagee7635
    @rajageerajagee7635 ปีที่แล้ว +13

    Great Mufti Rashid mehmood rizvi Sahib ❤️

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 ปีที่แล้ว +7

    جزاک اللہ خیراً کثیرا مفتی صاحب 💖

  • @hussnain2355
    @hussnain2355 ปีที่แล้ว +6

    ماشااللہ سبحان اللہ کمال کر دیا مفتی صاحب اللہ تعالی آپ سلامت رکھے آمین

  • @mohammadaabid731
    @mohammadaabid731 ปีที่แล้ว +12

    You have deep knowledge of Islam

    • @aliwaris3679
      @aliwaris3679 ปีที่แล้ว +1

      Sahi hai Bhai
      Mufti koi aise hi thodi ban jata hai

    • @netfreak4498
      @netfreak4498 หลายเดือนก่อน

      Khandani madarsa me kisi aalim ke under study karne se aisa ilm milta hai.

  • @naeemiqbal5819
    @naeemiqbal5819 ปีที่แล้ว +3

    بہترین جواب دیا ہے مفتی صاحب نے
    مسئلہ حل کر دیا ہے

  • @user-go3pn5uo9s
    @user-go3pn5uo9s 5 หลายเดือนก่อน +3

    Moulana sahab aapne bohot der krdi mene to namaz me rafayadain shuru krdiya 😊😊

    • @ahteshamshakeel5879
      @ahteshamshakeel5879 4 หลายเดือนก่อน +2

      Koi masla nai shuru karo magar ye na kahoo ky srf raful yadain sy he namaz hai , namaz dono tarha sy sabit hai 😊

  • @yunushanfi1297
    @yunushanfi1297 ปีที่แล้ว +6

    حضور محقق زماں علامہ مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب زیدہ شرفہ زندہ باد پائندہ باد 🌹⁦❤️⁩🌹

  • @syedabdullahkhawrazmi628
    @syedabdullahkhawrazmi628 ปีที่แล้ว +7

    مفتی صاحب کی تحقیق ۔۔۔سبحان اللّٰہ

  • @hafizimran9359
    @hafizimran9359 ปีที่แล้ว +1

    کمال کی تحقیق ہے استاذ محترم
    اللّٰہ تعالیٰ صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ♥️

  • @rakibattari4681
    @rakibattari4681 ปีที่แล้ว +8

    Allah aap ko salamat rakhe
    Ameen summa ameen
    💓💗💓💗💓💗💓💗💓

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray ปีที่แล้ว +15

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
    اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
    اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔

  • @razaenglishlanguagechannel
    @razaenglishlanguagechannel ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ عزوجل مفتی صاحب اللہ آپ کے علم میں برکتیں عطا فرمائے آمین۔۔۔

  • @mohammdhanifker6790
    @mohammdhanifker6790 ปีที่แล้ว +1

    دلائل کے شہنشاہ
    میں ایک طالب علم ہوں بحمد اللہ میں نے آپ کے بیانات و دروس سے بہت استفادہ کیا
    گجرات الہند

  • @ahsanali161
    @ahsanali161 ปีที่แล้ว +6

    ALLAH PAK aap Kay ilm main ezafa karay Ameen 🤲🏻💐

  • @m.hassaannaeem6007
    @m.hassaannaeem6007 ปีที่แล้ว +6

    A Great Scholar, always talk with logic and proper evidence in a very polite manner. Never shouted like mirza 👍

    • @AAPublicity
      @AAPublicity ปีที่แล้ว

      He is shouted like dog a really need to slow down the volume

    • @m.hassaannaeem6007
      @m.hassaannaeem6007 ปีที่แล้ว

      @@AAPublicity bhai aap b ye zuban istamal kro gay to aap mai aur us mai kia farak rah jay ga.?

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 ปีที่แล้ว +4

    جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
    اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين في كل لمحة و نفس بعدد كل معلوم لك.

  • @muhammadaummar9805
    @muhammadaummar9805 ปีที่แล้ว +3

    ALLAH PAK apk ilm o aml mei azafa farmay ameen sumameen ❣️❣️bahut hi umda 💞💞

  • @MohammadIrfan-bs6fi
    @MohammadIrfan-bs6fi ปีที่แล้ว +4

    Part 4
    مفتی صاحب کے بارے میں🧐
    😍 Engineer Muhammad Ali Mirza
    Golden words 🤩🤩🤩
    بول وہی جو حق ہے
    مفتی صاحب
    ٹائم قیامت تک ہے ۔

  • @saddamhussian76
    @saddamhussian76 ปีที่แล้ว +6

    SUBHANALLAH MASHALLAH ❤️❤️

  • @farhan9104
    @farhan9104 ปีที่แล้ว +3

    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  • @ghulamfarid1735
    @ghulamfarid1735 ปีที่แล้ว +3

    Excellent mufti sahib you r really very great scollar of Quran and Sunnah.

  • @MohammadIrfan-bs6fi
    @MohammadIrfan-bs6fi ปีที่แล้ว +7

    Part 1
    حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ:‏‏‏‏ أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ . قَالَ:‏‏‏‏ وَفِي الْبَاب عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ، ‏‏‏‏‏‏وَبِهِ يَقُولُ:‏‏‏‏ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ، ‏‏‏‏‏‏وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَأَهْلِ الْكُوفَةِ.
    عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے کہا: ”کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ۱؎۔
    امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں براء بن عازب رضی الله عنہما سے بھی حدیث آئی ہے، ۳- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے۔
    کتاب: نماز کے احکام و مسائل#257
    Status: صحیح
    www.theislam360.com سنن ترمذي
    كتاب الصلاة
    کتاب: نماز کے احکام و مسائل
    79. باب مَا جَاءَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْفَعْ إِلاَّ فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ
    79. باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم صرف پہلی مرتبہ ہاتھ اٹھاتے تھے۔
    اس باب میں 1 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
    حدیث نمبر: 257
    پی ڈی ایف بنائیں اعراب
    (مرفوع) حدثنا هناد، حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عاصم بن كليب، عن عبد الرحمن بن الاسود، عن علقمة، قال: قال عبد الله بن مسعود: " الا اصلي بكم صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم، فصلى فلم يرفع يديه إلا في اول مرة ". قال: وفي الباب عن البراء بن عازب، قال ابو عيسى: حديث ابن مسعود حديث حسن، وبه يقول: غير واحد من اهل العلم من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم والتابعين، وهو قول سفيان الثوري واهل الكوفة.
    علقمہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے کہا: ”کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ۱؎۔
    امام ترمذی کہتے ہیں:
    ۱- ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے،
    ۲- اس باب میں براء بن عازب رضی الله عنہما سے بھی حدیث آئی ہے،
    ۳- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے۔
    32322 - D 257 - U 238
    تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/ الصلاة 119 (748)، سنن النسائی/الافتتاح 87 (1027)، والتطبیق 20 (1059)، (تحفة الأشراف: 9468)، مسند احمد (1/388، 442) (صحیح)»
    وضاحت:
    ۱؎: جو لوگ رفع یدین کی مشروعیت کے منسوخ ہونے کے قائل ہیں انہوں نے اسی روایت سے استدلال کیا ہے، لیکن یہ حدیث ضعیف ہے، امام احمد اور امام بخاری نے عاصم بن کلیب کی وجہ سے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے، اور اگر اسے صحیح مان بھی لیا جائے تو یہ ان روایتوں کے معارض نہیں جن سے رکوع جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کا اثبات ہوتا ہے، اس لیے کہ رفع یدین مستحب ہے فرض یا واجب نہیں، دوسرے یہ کہ عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کے اسے نہ کرنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ اوروں کی روایت غلط ہو، عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ سے بہت سے مسائل مخفی رہ گئے تھے، ہو سکتا ہے یہ بھی انہیں میں سے ہو جیسے جنبی کے تیمم کا مسئلہ ہے یا (رکوع کے درمیان دونوں ہاتھوں کی) تطبیق کی منسوخی کا معاملہ ہے۔
    قال الشيخ الألباني: صحيح صفة الصلاة - الأصل، المشكاة (809)
    قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف / د 748، ن 1059،1027
    ● سنن النسائى الصغرى 1027 عبد الله بن مسعود رفع يديه أول مرة ثم لم يعد
    ● سنن النسائى الصغرى 1059 عبد الله بن مسعود لم يرفع يديه إلا مرة واحدة
    ● جامع الترمذي 257 عبد الله بن مسعود لم يرفع يديه إلا في أول مرة
    ● سنن أبي داود 748 عبد الله بن مسعود لم يرفع يديه إلا مرة
    تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
    الشیخ غلام مصطفےٰ ظہیر حفظ اللہالشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہالشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ

    • @MohammadIrfan-bs6fi
      @MohammadIrfan-bs6fi ปีที่แล้ว

      With reference

    • @user-uw9tu7qj5l
      @user-uw9tu7qj5l 9 หลายเดือนก่อน

      Iska matlab rafa yaden karna mustahab hai is se namaz na hone ka fatwa laga dete hai ahle hadees ke log ye ghalat hai
      Sab logon ko apni islah karna chahiye

    • @MohammadIrfan-bs6fi
      @MohammadIrfan-bs6fi 9 หลายเดือนก่อน

      @@user-uw9tu7qj5l bhi yar ye mere comm hai or plz 4 parts reads kare

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray ปีที่แล้ว +5

    کیا آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم زندہ ہیں 👇👇👇
    2 ) قال النبي صلی اللہ علیہ وسلم :(( إنّ الأنبیاء لا یموتون وإنّہم یصلّون ویحجّون في قبورہم وأنّہم أحیاء ))۔’’ فیوض الحرمین ‘‘ للشاہ ولي اللّٰہ المحدث الدہلوي، ص ۲۸۔

  • @sunniupdate7419
    @sunniupdate7419 ปีที่แล้ว +3

    مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @khalidmalik1157
    @khalidmalik1157 ปีที่แล้ว +3

    ذبردست مفتی صاحب ۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ
    ہن آرام جے ۔۔۔ 🤣🤣🤣

  • @qasimraza2942
    @qasimraza2942 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب

  • @sayedtalhahassan6213
    @sayedtalhahassan6213 ปีที่แล้ว +7

    Where is engeneer Ali Mirza now 😂😂😂 Mufti Mahmood rizvi sahab continuously damaging his illegitimate childish behaviour. Now can say damage has been done! ... 😂😂

    • @Sufiyan-Ansari
      @Sufiyan-Ansari ปีที่แล้ว +2

      Say
      Reverse Damage Has Been Done 👊✅
      Mufti Rashid Zindabaad 💖🌹

    • @sayedtalhahassan6213
      @sayedtalhahassan6213 ปีที่แล้ว +1

      @@Sufiyan-Ansari right my brother

  • @sadabbhaikhanbhai7982
    @sadabbhaikhanbhai7982 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں

  • @mubeenshamsi7113
    @mubeenshamsi7113 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ ایڈمن ! اہلسنت و جماعت ، مسلکے اعلیٰ حضرت زندہ باد _
    اللہ کریم تمام عوام اور علمائے اہل سنت کو اور ان کے ایمان کو سلامت رکھے اور علمے نافع ، رزق اور نیک اولاد اور ان سب کی زندگیوں میں برکت عطا فرمائے _
    آمین ثمہ آمین _🤲

  • @nomanbinsabit2925
    @nomanbinsabit2925 ปีที่แล้ว +3

    ..رفع یدین ...
    حديث : عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ لَنَا ابْنُ مَسْعُودٍ: «أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَصَلَّى وَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً وَاحِدَةً مَعَ تَكْبِيرَةِ الافتتاح». رَوَاهُ التَّرْمِنِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ وَ النَّسَانُ
    :ترجمه حضرت علقمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم سے حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کیا میں تمہارے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز نہ پڑھوں؟ تو انہوں نے نماز پڑھی اور اپنے ہاتھ صرف ایک بار ہی یعنی شروع کی تکبیر کے ساتھ اٹھائے۔ اسے امام ترمذی، ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا۔
    تخریج: سنن الترمذی، ابواب الصلوۃ، باب ما جاء أن النبي صلى الله عليه وسلم لم يرفع إلا في أول مرة، جلد 1، صفحہ 343، حدیث 257 ، دار الغرب الإسلامي، بيروت " سنن النسائي، كتاب التطبيق الرخصة فی ترک ذلک، جلد 2، صفحہ 195، حدیث 1058، مكتب المطبوعات الإسلامية، حلب "سنن ابي داود باب من لم يذكر الرفع عند الركوع، جلد 1 صفحہ 199 ، حدیث 748، المكتبة العصرية، بيروت
    حکم حدیث: صحیح
    شرح: یہ حدیث امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی قوی دلیل ہے کہ نماز میں رفع یدین سنت نہیں۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسے جید صحابی جو ہر وقت آخری وقت تک حضور علیہ السلام کے ساتھ رہے، حضور علیہ السلام کے بعد حضرت ابو بکر صدیق اور عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی اقتداء میں بھی نمازیں پڑھتے رہے، آپ نے جماعت صحابہ و تابعین کے سامنے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز پیش کرتے ہیں اور کوئی صحابی اس کا انکار نہیں فرماتا ، معلوم ہوا کہ سب نے اس کی تائید کی۔ اگر رفع یدین سنت ہو تا تو صحابہ کرام علیہم الرضوان اس پر ضرور اعتراض کرتے کیونکہ ان سب نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز دیکھی تھی۔
    امام ترمذی نے اس حدیث کے تحت فرمایا: ” ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث حسن ہے اس رفع یدین نہ کرنے پر بہت سے علماء صحابہ و علماء تابعین کا عمل ہے ۔ لہذا یہ حدیث بالکل صحیح ہے اور رفع یدین کے نہ کرنے پر اور بھی احادیث موجود ہیں۔

  • @azizlaris4061
    @azizlaris4061 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ

  • @Rayan00007
    @Rayan00007 8 หลายเดือนก่อน +1

    Ma Sha Allah mufti shahab aaj aapne is hadees ko acche se bayan kar diya Allah aapko jaza e khair de....
    Aameen❤️

  • @MohammadIrfan-bs6fi
    @MohammadIrfan-bs6fi ปีที่แล้ว +4

    Part 2
    الشيخ غلام مصطفٰے ظهير امن پوري حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 748
    ´جنہوں نے رکوع کے وقت رفع یدین کا ذکر نہیں کیا`
    «. . . فَصَلَّى، فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً . . .»
    ”. . . تو رفع یدین صرف ایک بار (نماز شروع کرتے وقت) کیا . . .“ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة: 748]
    فوائد و مسائل:
    سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بیان کرتے ہیں:
    «أنه كان يرفع يديه فى أول تكبيرة، ثم لا يعود.»
    ”آپ پہلی تکبیر میں رفع الیدین فرماتے تھے، پھر دوبارہ نہ کرتے۔“ [مسند احمد:441،388/1، سنن ابي داود:748، سنن نسائي:1059، سنن ترمذي:257]
    تبصرہ:
    ➊ یہ روایت ”ضعیف“ ہے،
    اس میں سفیان ثوری ہیں، جو کہ بالاجماع ”مدلس“ ہیں، ساری کی ساری سندوں میں «عن» سے روایت کر رہے ہیں، سماع کی تصریح ثابت نہیں۔
    مسلم اصول ہے کہ جب ”ثقہ مدلس“ بخاری و مسلم کے علاوہ «عن» یا «قال» کے الفاظ کے ساتھ حدیث بیان کرے تو وہ ”ضعیف“ ہوتی ہے۔
    اس حدیث کے راوی امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ (م: 181ھ) نے امام ہشیم بن بشیر رحمہ اللہ (م: 183ھ) سے پوچھا، آپ ”تدلیس“ کیوں کرتے ہیں؟ تو انہوں نے فرمایا:
    «ان كبيريك قد دلسا الأعمش وسفيان.»
    ”آپ کے دو بڑوں امام اعمش اور امام سفیان رحمہ اللہ علیہما نے بھی تدلیس کی ہے۔“ [الكامل لابن عدي:95/1، 135/7 وسنده صحيح]
    ◈ امام عینی حنفی لکھتے ہیں:
    «سفيان من المدلسين، والمدلس لا يحتج بعنعنته الا أن يثبت سماعه من طريق آخر.»
    ”سفیان مدلس راویوں میں سے ہیں اور مدلس راوی کے عنعنہ سے حجت نہیں لی جاتی، الا یہ کہ دوسری سند میں اس کا سماع ثابت ہو جائے۔“ [عمدة القاري:112/3]
    ➋ یہ ”ضعیف“ روایت عام ہے، جبکہ رکوع کو جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع الیدین کے متعلق احادیث خاص ہیں، خاص کو عام پر مقدم کیا جاتا ہے، لہٰذا یہ حدیث عدم رفع الیدین کے ثبوت پر دلیل نہیں بن سکتی۔
    ➌ مانعین رفع الیدین یہ بتائیں کہ وہ اس حدیث کو پس پشت ڈالتے ہوئے خود وتروں اور عیدین میں پہلی تکبیر کے علاوہ کیوں رفع الیدین کرتے ہیں؟
    حدیث ابن مسعود رضی اللہ عنہ محدیثین کرام کی نظر میں:
    ◈ امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
    «لم يثبت عندي حديث ابن مسعود.»
    ”میرے نزدیک حدیث ابن مسعود ثابت نہیں۔“ [سنن الترمذي: تحت حديث256، سنن الدارقطني:393/1، السنن الكبريٰ للبيهي:79/2، وسنده صحيح]
    ◈ امام ابوداود رحمہ اللہ اس حدیث کو ذکر کرنے کے بعد فرماتے ہیں:
    «وليس هو بصحيح على هذا اللفظ.» ”یہ حدیث ان الفاظ کے ساتھ صحیح نہیں۔“
    ◈ امام ابوحاتم الرازی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
    «هذا خطأ.» ”یہ غلطی ہے۔“ [العلل:96/1]
    ◈ امام دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
    «وليس قول من قال: ثم لم يعد محفوظا.»
    ”جس راوی نے دوبارہ رفع یدین نہ کرنے کے الفاظ کہے ہیں، اس کی روایت محفوظ نہیں۔“ [العلل:173/5]
    ◈ امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
    «هو فى الحقيقة أضعف شئ يعول عليه، لأن له عللا تبطله.»
    ”درحقیقت یہ ضعیف ترین چیز ہے جس پر اعتماد کیا جات ہے، کیونکہ اس میں کئی علتیں ہیں جو اسے باطل قرار دیتی ہیں۔“ [التلخيص الحبير لابن حجر:222/1]
    تنبیہ:
    اگر کوئی کہے کہ امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو ”حسن“ کہا ہے۔
    تو اس کا جواب یہ ہے کہ حنفی مذہب کی معتبر کتابوں میں لکھا ہے:
    ”ابن دحیہ نے اپنی کتاب ”العلم المشہور“ میں کہا ہے کہ امام ترمذی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب میں کتنی ہی «موضوع» (من گھڑت) اور ”ضعیف“ سندوں والی احادیث کو «حسن» کہہ دیا ہے۔“ [نصب الراية للزيلعي:217/2، البناية للعيني:869/2، مقالات الكوثري:311، صفائح اللجين از احمد رضا خان بريلوي:29]
    ماہنامہ السنہ جہلم ، شمارہ نمبر 12، حدیث\صفحہ نمبر: 2
    فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله، سنن نسائي، تحت الحديث 1027
    ´تکبیر تحریمہ کے بعد رفع یدین نہ کرنے کا بیان۔`
    عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز نہ بتاؤں؟ چنانچہ وہ کھڑے ہوئے اور پہلی بار اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھایا، پھر انہوں نے دوبارہ ایسا نہیں کیا ۱؎۔ [سنن نسائي/باب سجود القرآن/حدیث: 1027]
    1027۔ اردو حاشیہ: یہ روایت رکوع کے رفع الیدین کے نسخ کی دلیل کے طور پر پیش کی جاتی ہے، مگر یہاں چند باتیں قابل غور ہیں:
    ➊ اس روایت میں رکوع کے رفع الیدین کا ذکر ہی نہیں تو مسنوخ کیسے؟ اگر کہا جائے: ”پھر نہ کیا“ سے یہ مفہوم اخذ ہوتا ہے تو عرض ہے کہ قنوت وتر کا رفع الیدین اس سے کیسے بچ گیا؟ تکبیرات عیدین کیوں اس کی زد میں نہ آئیں؟
    ➋ اس روایت کی اسنادی حیثیت اتنی قوی نہیں جتنی رفع الیدین کے ثبوت کی احادیث کی ہے۔ اس حدیث کو اکثر محدثین نے ضعیف کہا ہے جب کہ رفع الیدین کرنے کی بخاری اور مسلم کی مستند روایات ہیں۔ پھر وہ تعداد میں بہت زیادہ ہیں۔ کیا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ایک ضعیف روایت لے کر کثیر صحابہ کی روایات چھوڑنا کسی بھی لحاظ سے مناسب ہے؟ تفصیل کے لیے دیکھیے: [ذخیرۃ العقبیٰ شرح سنن النسائي: 52-50/13]
    ➌ کثیر صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم سے رفع الیدین کرنے کا ثبوت ملتا ہے جبکہ ان سے اس کی نفی منقول ہے۔ کس کو ترجیح ہونی چاہیے؟ یقیناًً اصولی طور پر اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے۔ یا ممکن ہے ابن مسعود رضی اللہ عنہ بھول گئے ہوں جس طرح وہ چند باتیں اور بھول گئے تھے، مثلاً: معوذتین قرآن کا جز ہیں یا نہیں؟ اور امام کے ساتھ دو مقتدی ہوں تو کیسے کھڑے ہوں؟ رکوع کے دوران میں ہاتھ کہاں اور کیسے رکھے جائیں؟ اور مسائل میں احناف بھی ان کی بات نہیں مانتے۔ تو کیا مناسب نہیں کہ رفع الیدین کو بھی ان مسائل میں شامل کر لیا جائے کیونکہ ان کا موقف کثیر صحابہ کے موافق نہیں۔
    ➍ اس حدیث کی مناسب تاویل بھی ہو سکتی ہے، مثلاً: پہلی رکعت کے شروع میں رفع الیدین کیا۔ دوسری رکعت کے شروع میں نہیں کیا۔ عید کی طرح بار بار نہیں کیا وغیرہ، تاکہ یہ روایت اصح اور کثیر روایات کے مطابق ہو سکے۔
    ➎ اگر بالفرض اس حدیث کو صحیح بھی مانا جائے، تاویل بھی نہ کی جائے اور عمل بھی کیا جائے تو زیادہ سے زیادہ یہ ہو گا کہ کبھی کبھار رفع الیدین نہ بھی کیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔ معمول رفع الیدین ہی کا ہوتاکہ سب حدثیوں پر عمل ہو۔ اس روایت سے نسخ تو قطعاً ثابت نہیں ہوتا۔ مندرجہ بالا معقول باتوں کو چھوڑ کر نسخ ہی باور کرانے پر تلے رہنا، جب کہ مولانا انور شاہ کشمیری نے بھی نسخ کی تردید کی ہے، یقیناًً انتہائی نامعقولیت ہے جس کا کوئی جواز نہیں کیا جا سکتا۔
    سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث\صفحہ نمبر: 1027

    • @IslamicKnowledgeTV-
      @IslamicKnowledgeTV- 10 หลายเดือนก่อน

      Mashallah

    • @Asees179
      @Asees179 3 หลายเดือนก่อน

      MashAAllAh brother thanks

  • @ShahidJamei
    @ShahidJamei ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ احسن الجزاء

  • @jamilahmed8027
    @jamilahmed8027 ปีที่แล้ว +1

    مفتی صاحب آپ کی ہر گفتگو ماشاءاللہ بہت اعلی ہے۔

  • @deen529
    @deen529 ปีที่แล้ว +2

    Allah app ko salamt rakhe mufti shab

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray ปีที่แล้ว +5

    قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : (( وتفترق أمتي علی ثلاث وسبعین ملۃ کلّہم في النار إلّا ملۃ واحدۃ )) قالوا : من ھي ؟ یا رسول اللّٰہ، قال : (( ما أنا علیہ وأصحابي ))۔’’ المشکاۃ ‘‘ ، کتاب الإیمان، باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ، الفصل الثاني، الحدیث : ۱۷۱ ، ج ۱ ، ص ۵۴
    وفي ’’ المرقاۃ ‘‘ ج ۱ ، ص ۴۱۹ ، تحت ہذا الحدیث : ( ھنا المراد ھم المھتدون المتمسّکون بسنّتي وسنۃ الخلفاء الراشدین من بعدي، فلا شکّ ولا ریب أنّھم ھم أھل السنۃ والجماعۃ ) ، ملتقطاً ۔’’ التوضیح ‘‘ ، ج ۲ ، ص ۵۲۸: ( والمراد بالأمّۃ المطلقۃ أہل السنۃ والجماعۃ وہم الذین طریقتہم طریقۃ الرسول والصحابۃ دون أہل البدع ۔۔۔ إلخ ۔

  • @KhawajaMuzammilAttari
    @KhawajaMuzammilAttari ปีที่แล้ว +2

    اللہ عزوجل آپ کو لمبی عمر عطا کرے 😘😘😘

  • @pakistanzindabad6843
    @pakistanzindabad6843 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah Mufti sb dil khush hogya Shukar Alhumdlillah

  • @Sufiyan-Ansari
    @Sufiyan-Ansari ปีที่แล้ว +4

    Ye hui na baat🌹🌹❤️

  • @sunniupdate7419
    @sunniupdate7419 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ سبحان اللہ

  • @muhammadibrarakhtar4131
    @muhammadibrarakhtar4131 ปีที่แล้ว +3

    Ma Sha Allah

  • @m.zubairsultani7956
    @m.zubairsultani7956 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ قبلہ مفتی صاحب
    کمال است

  • @ahsanali161
    @ahsanali161 ปีที่แล้ว +2

    Ma Sha ALLAH Jazak ALLAH Mufti shb 💖💖💐

  • @muftiirshadmadani3941
    @muftiirshadmadani3941 ปีที่แล้ว +1

    بارک اللہ علما نافعا وعملا صالحا
    بالیقین انک عالم من علماء الاجلة

  • @rahmatali7071
    @rahmatali7071 ปีที่แล้ว +3

    کمال

  • @habibattaririzvi7867
    @habibattaririzvi7867 ปีที่แล้ว +8

    مولانا الیاس عطار قادری صاحب اور مفتی راشد محمود رضوی صاحب پر ہماری آنکھیں بند ہیں۔❤️💯😍

    • @sayadmujtabashah2530
      @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +2

      ہمیں تو اے عطار سنی عالموں سے پیار انشاء اللہ عزوجل اپنا بیڑا پار ہے 💖🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼

    • @abrazviabdullahrazvi9005
      @abrazviabdullahrazvi9005 ปีที่แล้ว +1

      حق

    • @panjtan_pak786
      @panjtan_pak786 ปีที่แล้ว

      مفتی راشد صاحب والی بات تو درست مگر الیاس قادری صاحب کوتو اردو سیدھی نہیں آتی وہ عالم کب سے ؟؟؟؟

    • @muhammadshanali523
      @muhammadshanali523 ปีที่แล้ว +1

      @@panjtan_pak786 urdu ana zruri nhi… jin tm jese lakhon ko Urdu ati hogi but un jesa insaniat or Sunnat ka kaam pure Pakistan main ksi ne ni kya

    • @Tajdev
      @Tajdev ปีที่แล้ว

      مفتی راشد محمود صاحب دامت برکاتہ العالیہ ی چوری پکڑی گئی. او میرے خدایا.
      th-cam.com/video/ujmU-yZmcq8/w-d-xo.html

  • @sagharaltafsagharaltaf4464
    @sagharaltafsagharaltaf4464 ปีที่แล้ว +4

    Wah wah wah wah wah wah wah dl khush kr diaaa

  • @khanamreen1382
    @khanamreen1382 ปีที่แล้ว +1

    Mufti shahab ke ilm me Allah barkat de
    Ameen summa ameen

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 ปีที่แล้ว +2

    جزاك الله خيراً

  • @Ghulammohyodin58-zn7ln
    @Ghulammohyodin58-zn7ln 26 วันที่ผ่านมา

    مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد اللَّهِ پاک قبلہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے جنہوں نے مرزا جہلمی کا ہر ہر راستہ بند کرکے رکھ دیا ہے اب مرزا بے چارہ سر مارتا ہے ادھر ادھر کہ کروں تو کیا کروں اور مرزا کو ہر لحاظ سے گھیرے ہوۓ ہیں

  • @knowledgeheat3963
    @knowledgeheat3963 2 หลายเดือนก่อน

    Mashaa Allah Aap ka Ilm Salamat Rahe

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 ปีที่แล้ว +2

    جعل الله سعيك مشكوراً

  • @razavirang1849
    @razavirang1849 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @mangat5558
    @mangat5558 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah ❤
    Great work riavi sab 🌹

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 ปีที่แล้ว +2

    جزاك الله أجرا عظيما

  • @jam2k94
    @jam2k94 ปีที่แล้ว +2

    جزاك الله

  • @faizrasool9598
    @faizrasool9598 ปีที่แล้ว +1

    ما شاء اللہ عزوجل
    بہت ہی اعلیٰ مفتی صاحب😍🥰🤩😘

  • @shazlykhan56
    @shazlykhan56 ปีที่แล้ว +2

    ماشااللہ

  • @Sunniresearchcenterofficial
    @Sunniresearchcenterofficial ปีที่แล้ว +3

    ماشاءالله 🌹🌹🌹

  • @shamshunoori9749
    @shamshunoori9749 ปีที่แล้ว +3

    masah Allah

  • @luqmansiddiqui13024
    @luqmansiddiqui13024 ปีที่แล้ว +2

    Wa wa wa ma Sha Allah

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray ปีที่แล้ว +4

    اکثر لوگ اس مسئلہ سے ناواقف ہیں اور توجہ نہیں دیتے خاص طور پر students 👇👇👇
    قرآن کا ترجمہ فارسی یا اردو یا کسی اور زبان میں ہو اس کے بھی چھونے اور پڑھنے میں قرآنِ مجید ہی کا سا حکم ہے۔
    (یعنی بغیر وضو قرآن کے ترجمہ کو چھونا بھی جائز نہیں )
    حوالہ 👇👇👇
    بہار شریعت ، جلد 1 ، حصہ 2 ، غسل کن چیزوں سے فرض ہوتا ہے ، مسئلہ 37
    و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم
    (صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم )
    Khaas toor pr Islamiyat aur urdu ki book main قرآن مجید ki آیات k terjumay hotay hain
    Or hm dehan nhi daitay aur on ko bgair wozo haath lgatay hain jo k jaiz nhi

    • @aljihad1190
      @aljihad1190 ปีที่แล้ว

      جزاکہ اللہ

  • @umairyaseen786official
    @umairyaseen786official ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہجزاك الله

  • @aminkhan1814
    @aminkhan1814 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @muhammadaummar9805
    @muhammadaummar9805 ปีที่แล้ว +2

    End kr dia ap ny❤️❤️apki waja se mirza ko b دین seekhny ko mil rha hy😂

    • @Sufiyan-Ansari
      @Sufiyan-Ansari ปีที่แล้ว

      Sahi kaha 😂
      Bus masla ye hai ki wo seekhne ke baad bhi jihalat hi dikahyega😂

  • @ishqerasoolofficial1098
    @ishqerasoolofficial1098 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah

  • @hammadkhan7695
    @hammadkhan7695 3 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah Mufti sahb❤

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 ปีที่แล้ว +2

    زنده باشید جناب محترم

  • @mirzafaisal7231
    @mirzafaisal7231 ปีที่แล้ว +2

    ہر سوال کا جواب صرف مفتی راشد محمود رضوی

  • @azurraja3879
    @azurraja3879 ปีที่แล้ว +2

    زندہ آباد😍

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 ปีที่แล้ว +2

    بيض الله وجهك

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt ปีที่แล้ว +2

    Bahot khub Mufti sahab ❤️

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray ปีที่แล้ว +3

    حضرت علی و معاویہ و دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے آپس کے اختلافات میں ہمیں زبان کھولنے کی ہرگز اجازت نہیں چنانچہ ملاحظہ فرمائیں 👇👇👇
    امام شہاب بن خراش رحمہ الله (المتوفی بعد:174ھ) فرماتے ہیں:
    أدركت من أدركت من صدر هذه الأمة وهم يقولون اذكروا محاسن أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم ما تأتلف عليه القلوب، ولا تذكروا الذي شجر بينهم فتحرشوا الناس عليهم.
    ’’ میں نے اسلاف امت کو یہی کہتے سنا کہ اصحاب رسول کا تزکرہ اس طرح کریں کہ ان سے محبت پیدا ہو، ان کے اختلافات کا ذکر نہ کریں کہ اس سے آپ لوگوں کو صحابہ سے متنفر کرنے کا سبب بنیں گے۔‘‘
    [ الكامل في ضعفاء الرجال، ٥٣/٥، وسندہ صحیح ]

  • @Arslllllllll
    @Arslllllllll ปีที่แล้ว +2

    Great 👍

  • @ahmadwaheed8003
    @ahmadwaheed8003 ปีที่แล้ว +2

    SubhanAllah

  • @muhammadasadullah7965
    @muhammadasadullah7965 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 ปีที่แล้ว +1

    نور الله قلبك

  • @iqranaaz8381
    @iqranaaz8381 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءالله ماشاءالله

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt ปีที่แล้ว +2

    MASHALLAH

  • @aqaideahlesunnat9704
    @aqaideahlesunnat9704 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @hasan_2_
    @hasan_2_ ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @Sheikh_Asif.-
    @Sheikh_Asif.- ปีที่แล้ว +1

    Mufti sahb zindabad ❤️✌️

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 ปีที่แล้ว +1

    حفظك الله

  • @expertglow9588
    @expertglow9588 ปีที่แล้ว +2

    yunhi sanjeedgi kay saath research based content detay rahein

  • @knowhelper4220
    @knowhelper4220 ปีที่แล้ว

    اللّٰه عزوجل آپ پر کرم فرماۓ، سلامت رکھے آمین۔

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray ปีที่แล้ว +3

    Hazarat-ibne UmaR Radi Allahu Anhu Farmate hain...!
    "Logon me Sabse bure log wo hain jo Kaafiron ke baare me Naazil hone waali Aayat ko Musalmanon
    par Chaspan karte hain...!
    Reference:
    [ Bukhari Shareef , Jild : 2 , Page No : 1024 ]

  • @MuhammadAshraf-ee5sb
    @MuhammadAshraf-ee5sb ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب

  • @rizviwarriors1849
    @rizviwarriors1849 ปีที่แล้ว +2

    Nice 👍👍👍

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 ปีที่แล้ว +2

    أطال الله عمرك

  • @hassoshahid1226
    @hassoshahid1226 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah Haq Goi 💚
    Plumber The Shey I koi nahi