RafulYadein Per Engineer Ali Mirza Ke 5 Dhoke! Exposed Imam Malik Ka Moqif By Mufti Rashid Mahmood
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
- Mufti Rashid Razvi Social Media links👇
Mufti Sahab's Official TH-cam Channel Link:-
/ @muftirashidmahmoodrazvi
Mahana Darse Quran Jehlum Channel:-
/ @muftirashidmahmoodriz...
Short Videos Channel:-
/ historicislam
Facebook Pages Link:-
/ muftirashidmahmood
/ mrmrazvi
Instagram Link:-
/ mufti_rashid_mahmood_r...
Telegram Channel:-
t.me/muftirashid
WhatsApp Group:-
chat.whatsapp....
Contact Number:-
03041511222
Hash Tags
#MuftiRashidMahmood
#MuftiRashid
#EngineerMirzaExposed
#AhleSunnat
#DawateIslami
#MadaniChannel
#AbdulHabibAttari
#EngineerMirzaChokra
#EngineerMirzaKazab
#ShiaExposed
#RawafizExposed
#Wahabism
#WahabismExposed
#RaddeBadMazhab
#BadMazhab
#JavaidGhamidiExposed
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
aap par ALLAH ki khaas inayat he ماشاءاللّٰه ❤
Very impresed by your evidence
استاد العلماء ہمدرد قوم و ملت پاسبان مسلک رضا مناظر کبیر حضرت العلام مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب زیدہ شرفہ زندہ باد پائندہ باد 🌹❤️🌹
Mufti Rashid Sahib's arguments are based on very deep terms, everyone may not have enough sense to understand this thing completely. Because some filks are still blindfolded by the idiotic and childish talk of the engineer ali mirza.
I congratulate Mufti Rashid Sahib for guiding us in such simple terms. And I pray for him that may Allah increases his knowledge.
Exactly,
You can’t make them understand these logics as usually they don’t have enough mental level
ur right
❤❤
@@Chatha_ lol
Literally brother you said very true
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے
Ameen
جن کا عقیدہ آ کے توسط سے سلامت ہے اس کا صدقہ جاریہ آپ کو قیامت تک ملتا رہے گا۔۔ ایسے ہوتے ہیں میرے اعلیٰ حضرت کے جانشین۔۔ الحمدللہ
ماشااللہ
مناظر کبیر قاطع کفر و شرک ماہر علوم و فنون حضور مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب زیدہ شرفہ زندہ باد پائندہ باد 🌹❤️🌹
Mai to Mufti sahab ka fan hogaya hu Allah Mufti sahab ko khusha w Aabad rakhe..Aameen ❤️ india
لاکھوں کا عقیدہ وہابی ہونے سے بچا مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتہم العالیہ کی وجہ سے اللہ تعالی سلامت رکھے ❤️
تم لوگوں نے اپنے دین کو بدعتوں میں چھپا دیا ہے اس کو اتنا مشکل بنا دیا ہے فرقوں میں بانٹ دیا ہے۔
تمھارےزندہ یا مر دہ با باؤں نے میرا ایک چھٹے سے چھوٹا کام بھی نہیں کیا وہ ایک تنکا بھی نہیں ھلا سکتے میری جو بھی مشکل دور کی ہے صرف اللہ نے کی ہےتم لوگ عملی شرک کرتے ہو میں نے تمہار فر قہ پچا س سا ل کے بعد اسیی جھوٹ کی وجہ سے چھوڑا ہے ۔۔الحمد للہ اللہ نے مجھے ھدایت دی
@@waqarahmed8801 arey jahil hamne firqun me nhi bantaa bilkey ahalsunah woh jamat h jo sahabah ka aqeeda tha wohi hai bki tm loog jahil ho jo iss baat ko nhi samjtey
@@rim-userbilkul darust farmaya Masha Allah ehdenassiratalmusraqeem ka rasta ahele sunnat wal jamaat ka hai
@@waqarahmed8801 Abey jahil bewakoof Insaan
Nabi kareem swh ne keh diya hai Ummat 73 firqo mein hogi
Toh tu khud ka firqa banake hamein badnaam kar raha hai
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ. ح وحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي صَفْوَانُ نَحْوَهُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَزْهَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَرَازِيُّ، عَنْ أَبِي عَامِرٍ الْهَوْزَنِيِّ، عَنْمُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، أَنَّهُ قَامَ فِينَا، فَقَالَ: أَلَا إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فِينَا، فَقَالَ: أَلَا إِنَّ مَنْ قَبْلَكُمْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ افْتَرَقُوا عَلَى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةً، وَإِنَّ هَذِهِ الْمِلَّةَ سَتَفْتَرِقُ عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ: ثِنْتَانِ وَسَبْعُونَ فِي النَّارِ، وَوَاحِدَةٌ فِي الْجَنَّةِ وَهِيَ الْجَمَاعَةُ، زَادَ ابْنُ يَحْيَى، وَعَمْرٌو فِي حَدِيثَيْهِمَا: وَإِنَّهُ سَيَخْرُجُ مِنْ أُمَّتِي أَقْوَامٌ تَجَارَى بِهِمْ تِلْكَ الْأَهْوَاءُ كَمَا يَتَجَارَى الْكَلْبُ لِصَاحِبِهِ، وَقَالَ عَمْرٌو: الْكَلْبُ بِصَاحِبِهِ لَا يَبْقَى مِنْهُ عِرْقٌ وَلَا مَفْصِلٌ إِلَّا دَخَلَهُ .
ابوعامر ہوزنی کا بیان ہے کہ حضرت معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما ہم میں خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور کہا : خبردار ! تحقیق رسول اللہ ﷺ ہم میں کھڑے ہوئے اور فرمایا :’’ خبردار ! تم سے پہلے اہل کتاب بہتر ( 72 ) فرقوں میں تقسیم ہوئے تھے اور یہ ملت تہتر ( 73 ) فرقوں میں تقسیم ہو گی ۔ بہتر ( 72 ) آگ میں جائیں گے اور ایک فرقہ جنت میں جائے گا اور یہی ’’ الجماعۃ ‘‘ ہو گا ۔‘‘ ابن یحیی اور عمرو نے اپنی روایتوں میں مزید کہا :’’ بلاشبہ میری امت میں سے کچھ قومیں نکلیں گی ان میں یہ اہواء ( من پسند نظریات اور اعمال کو دین میں داخل کرنا ) ایسے سرایت کر جائیں گی جیسے کہ باؤلے پن کی بیماری اپنے بیمار میں سرایت کر جاتی ہے ۔‘‘ عمرو نے کہا :’’ باؤلے پن کے بیمار کی کوئی رگ اور کوئی جوڑ باقی نہیں رہتا جس میں اس بیماری کا اثر نہ ہو ۔‘‘
Sunan Abu dawood 4597
ماشااللہ اللہ رب العزت علامہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب عمر خضری عطا فرمائے
آمین
I was 2 number Mirza Engineer follower, Now I am Sunni Alhamdulillah
ma sha Allah
ماشاء الله
ماشاء اللّٰہ بھائی
Same
Alhumdulillah
ماشاءاللہ۔۔
I was wahabi but after listening to Mufti sahab I am sunni .
Allah aap ko istiqamat ataa farmaye ameen ameen ameen
MashaAllah.
Welcome
اللہ آپکو ہمیشہ سنیت پر قائم رکھے آمین
@@rakibattari4681 shukria bhai
مبارک ھو بھائی جان
Love you mufti Rashid mehmood rizvi shb zindabad love 💕💖💕
Engineer engineer hota hy or alim alim hota hy.
mtlb alim hony k lye dunyawi tor pr jahil hona chye?
@@usama6811 matlb yea k jasy doctor doctor hota hy daku daku hota hy dono k kam or naam m farak hy bhai
Jhoota Mufti hai ye
@@usama6811 nice 😂
@@wajld_aftab_shezu_km1995 aur jin hadees ki kitson se dalail de raha he wo bhi jhooti hain?kyun ki wo books se dalail de raha hai.aur logic se.
اسلام علیکم ! مفتی صاحب آپ سے درخواست ہے کہ جو احادیث کی کتابیں ہے صحاح ستہ اور اس کے علاوہ دیگر کتابیں۔۔
ان کا آپ APP بنا دیں تا کہ حوالے ڈھونڈنے میں آسانی ہو کیون کہ گوگل میں سرچ کریں تو ذیادہ تر گمراہ فرقوں کے PDF ملتے ہیں۔۔ اور بہت سارے ملتے بھی نہیں ہیں۔۔اردو میں۔۔۔آپ یہ کام کردیں تا کہ ہمارے لیے آسانی ہو جاۓ❤️❤️❤️❤️❤️🙂🙏🏻🙏🏻🙏🏻
بہت خوب فرمایا
علمی لیول آپ کا
سیاہ ستہ/صحاح ستہ
@@abdulwadood7172 جی بلکل شکریہ غلطی بتانے کا
@@abdulwadood7172
مس ٹائپ بھی ہوجاتا ہے کبھی
بد گمانی کرنے سے بہتر ہے پوچھ لیں پھر کوئی حکم لگاتے ہیں
Hadith ke name se aik app mujood ha apple store pe us mein sari books han. Lekin is bat ka yakeen ni ha ke us mein se Hadith hazaf ki hn kisi app bnane wale ne. Lekin us mein books sari han
ماشاءاللّٰه مفتی صاحب اللہ تعالیٰ اپ کو بری نزرسے بچے امین
Allah paak apko apne hifzo aman me rakhe , aur sari buri nazaro aur burayi se bachaye , aur salamat rakhe apko aameen
Ap jaise mufti , ki bahot zaroorat hai
Fiamanallah mufti sahab , from india (muhaddeese kabeer -allama ziyaul mustafa ki mureed )
اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائیں اور مزید استقامت عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔
اگر آپ نہ ہوتے تو یہ منگول ہمیں کب کا گمراہ کر دیتا
Ma sha allah
Kamal kr diya mufti sahab Allah pak ap ko salamat rakha ameen
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ
Mujhse bhi ek Ilmi kitabi bahut bahas karta tha rafaidein ke baare mein jabki mujhe jaankari nhi thi to mein bol deta tha ki mujhe pta nhi h lekin maine or bhi Mufti sahab se puchha to clear hua lekin is video se bilkul vajah ho gaya ki kya sahi h.
Bhai imam tirmizi ki 255 or 256 hadish bhi pad Lena to sab clear ho jayega
Ap tarmidi ki 257 no hadees bhi parhna @@sakiransari8470
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زنداباد مفتی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔💚
Engineer ka baba Abdul wahab najdi hai 🤣🤣🤣🤣.
Ishi liy tu khata ha babo ka khuda ur ha katabo (books 📚) ka khuda ur ha... Mojay lagta hai is babay ki waja say....
بہت خوب جناب مفتی صاحب زبردست 💯👍👌📢💖💖💖💖💖
اللہ کریم مفتی راشد محمود صاحب کو عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما تاکہ ہم ان کے علم سے مستفیض ہوتے رہیں یا اللہ ایسے عالم دین کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم رکھنا امین یا رب العالمین
جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.
ماشاءاللّٰه ۔مفتی صاحب ۔الله آپکو صحت یابی والی لمبی عمر عطاء فرماۓ ۔آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح دلائل کے ساتھ گفتگو فرمائی ہے آپ کی وڈیوز دیکھ کر اہلسنت کے عقیدہ پر مزید پختگی حاصل ہوتی ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا سایہ ہم پر تادیر قائم فرمائے آمین
Joke of the day
حقیقت میں تو مفتی صاحب علمی کتابی ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ پاک آپکا سایہ اہل سنت پر تادیر قائم رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Very well and in detailed explained ❤
ماشاء اللہ اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے
قیامت کے دن اپنے سارے اچھے اعمال محترم مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو دینا چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے دنیا و آخرت میں اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
سبحان اللہ ❤
کیا بات ہے مفتی صاحب
ماشآءاللّٰه عزوجل، بہترین وضاحت تشفی بخش جواب۔
اسلامی تاریخ میں اسطرح کی تحقیق کسی نے پیش نہیں کی احناف کے موقف کو صحابہ رضی اللہ عنہم کے عمل سے ثابت کیا ہے جزاک اللہ مفتی صاحب
جزاک اللہ خیراً کثیرا مفتی صاحب ♥️
واہ قبلہ مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤❤❤
اللہ تعالیٰ میرے پیارے مفتی صاحب کو سلامت رکھے۔آمین ثم آمین 😭😭💚💜😊
Mashallah Mufti Sahib Ka ye bayan Masterpiece Hai. Ye sab gair muqalideen/wahabi/Mirza ke dhokon ka tashafi jawab Diya. Ab wo log Jo gair muqalideen ke dhoke mein akar Rafa yafdain Karne lag Gaye ab wapis tark e rafah yadain par ajain ye bayan sunain.
Great work.. great explanation..great knowledge, May Allah bless you 🙏 💖
What a great scholar😍
Allah karim ulama e ahle haq ko salamat rakhe
مفتی راشد رضوی صاحب حفظہ اللہ زندہ باد ♥️
Mufti Sb Allah Pak apke ilm o halam men barkat farmaye ... Engineer jese Shetan atay rahenge har dor men jinkay liye Mufti sb jese Ulma kafi hen ❤
السلام علیکم۔
ﷲ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے۔
ایک چھوٹا سا مشورہ ہے حضور کہ آپ جو حدیث بیان کریں تو اسکا متن مع ترجمہ لنک میں منسلک کر دیں، بڑا فائدہ ہوگا۔
آپ نے درست فرمایا ہے
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
आपका वीडियो देखकर मैं भावुक हो गया।हमें अपने सुन्नी को बचाने के लिए इस तरह के और वीडियो की जरूरत है। अल्लाह आपको और इल्म, सेहत और लंबी उम्र दे
Jam e Tirmazi - 255
کتاب:کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب:باب: رکوع کے وقت دونوں ہاتھ اٹھانے (رفع یدین) کا بیان
ARABIC:
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ مَنْكِبَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ وَزَادَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي حَدِيثِهِ، وَكَانَ لَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ .
TRANSLATION:
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ نماز شروع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں کندھوں کے بالمقابل کرتے، اور جب رکوع کرتے اور رکوع سے اپنا سر اٹھاتے ( تو بھی اسی طرح دونوں ہاتھ اٹھاتے ) ۱؎۔ ابن ابی عمر ( ترمذی کے دوسرے استاذ ) نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا ہے، دونوں سجدوں کے درمیان نہیں اٹھاتے تھے۔
اللہ کریم کا ایک بہت بڑا فیصلہ ہے جس کا عقیدہ توحید ہو گا وہی جنت میں داخل ہوگا اگر عقیدہ توحید نا ہوا تو جنت میں قطعن داخل نہیں ہوگا لوگ عقیدہ توحید سیکھیں اور سمجھیں اور اس پر عمل کریں یہ اللہ کریم کا حکم ہے اور آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہی حکم دیا ہے۔
جزاک اللہ مفتی صاحب
اللہ پاک آپ پر رحمت کرے
ماشاءاللہ اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے دنیا وآخرت میں بھلائی دے
Sub sunnio ko chahiye k apna apna imaan bachaye aur mufti Sahab k channel ko subscribe Karen aur is channel ko 2sre sunnio tak b pohonchaye rahnumai k liye mufti Sahab k ilm me Allah pak mazeed barkaten aur izafa farmaye aameen
آپ نے مرزا کی احمقانہ اور بچکانہ باتوں کے جوابات بہت ہی زبردست طریقے سے دئیے ہیں۔۔۔
Mashallah very good and nice 🌹🌹👍
Sarkar ki Amad marhaba marhaba marhaba 👍👍
salamat rahain mufti sahab ❤
Ya Allah hum sub ko hadayat atta farma da (AMEEN)
بہت خوب لا جواب اور بے مثال اندازِ بیان
Labbaik labbaik ya Rasool Allah ❤️❤️❤️❤️
اللّه آپ کو سلامت رکھے ❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے آمین ثم آمین❤❤❤❤❤❤
I love Mufti Rashid Mahmud razwi sb❣️❣️
Labaik ya RASOOL صلى الله عليه وسلم
Masha Allah Mufti sb dil khush hogya Shukar Alhumdlillah
Mufti Rashid Mehmood Rizvi Sahab ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ❤❤❤❤❤
The research of a high level.
لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ
💝 Masha 💝 Allah 💝 mufti 💝 Sahab 💝💝💝💝💝
Love 💕 you mufti sahib
ماشاء اللہ مفتی صاحب
Muwatta imam Muhammad Hadith [59] From Malik from Ibn Shihab from Salim Ibn Abdullah from Ibn Umar (Radi Allahu Anhu) that the Messenger of Allah (Sallalahu Alayhi Was-Sallam) used to raise his hands to the level of his shoulders when he began the prayer and when he went into ruku (bowing) and raised his head from the ruku (bowing) he raised his hands in the same way, saying, “Allah hears whoever praises him, our Rab and praise belongs to You.” He did not do the same (raise his hands to his shoulders) in the sujud (prostration).
masha allah
kya baat hai
allah paak aapko aur apki saari team ko jazaa de
The reverse damage has been done ✅👍🏻
MASHA ALLAH Great Ilmi evidence❤
میں نماز رفع الیدین سے پڑھتا ہوں لیکن جو رفع الیدین نہیں کرتے انکی نماز بالیقین ہوتی ہے۔ اس مسلہ پر زیادہ مباحثہ نہیں کرنا چاہیے یہ کونسا عقیدے کا مسلہ ہے
لیکن آپ جسیے معتدل لوگ۔ تھوڑے ہیں۔ جن کی گز بھر لمبی زبانیں ہیں۔ انکی زبان کاٹنی پڑتی ہے۔
Bukhari 737, sahih muslim 865
ابوقلابہ سے کہ انہوں نے مالک بن حویرث صحابی کو دیکھا کہجب وہ نماز شروع کرتے تو تکبیر تحریمہ کے ساتھ رفع یدین کرتے ، پھر جب رکوع میں جاتے اس وقت بھی رفع یدین کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی کرتے اور انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ بھی اسی طرح کیا کرتے تھے ۔
Bukhari 738,739, sunan Nisai 1058
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہآپ نماز تکبیر تحریمہ سے شروع کرتے اور تکبیر کہتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو مونڈھوں تک اٹھا کر لے جاتے اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے تب بھی اسی طرح کرتے اور جب سمع الله لمن حمده کہتے تب بھی اسی طرح کرتے اور ربنا ولك الحمد کہتے ۔ سجدہ کرتے وقت یا سجدے سے سر اٹھاتے وقت اس طرح رفع یدین نہیں کرتے تھے ۔
Bukhari 818
مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہمیں تمہیں نبی کریم ﷺ کی نماز کیوں نہ سکھا دوں ۔ ابوقلابہ نے کہا یہ نماز کا وقت نہیں تھا ( مگر آپ ہمیں سکھانے کے لیے ) کھڑے ہوئے ۔ پھر رکوع کیا اور تکبیر کہی پھر سر اٹھایا اور تھوڑی دیر کھڑے رہے ۔ پھر سجدہ کیا اور تھوڑی دیر کے لیے سجدہ سے سر اٹھایا اور پھر سجدہ کیا اور سجدہ سے تھوڑی دیر کے لیے سر اٹھایا ۔ انہوں نے ہمارے شیخ عمرو بن سلمہ کی طرح نماز پڑھی ایوب سختیانی نے کہا کہ وہ عمرو بن سلمہ نماز میں ایک ایسی چیز کیا کرتے تھے کہ دوسرے لوگوں کو اس طرح کرتے میں نے نہیں دیکھا ۔ آپ تیسری یا چوتھی رکعت پر ( سجدہ سے فارغ ہو کر کھڑے ہونے سے پہلے ) بیٹھتے تھے ۔ ( یعنی جلسہ استراحت کرتے تھے )
ibn Majah 1061,
Musnad imam Ahmad 1520
abu dawood 730,731,732,963+964,965, bukhari 828, tirmizi 305,306, nasai 1040
حضرت محمد بن عمرو بن عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ کو دس صحابہ کی موجودگی میں یہ کہتے سنا ۔ ان دس حضرات میں سے ایک حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ ہیں ۔ ابوحمید رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں رسول اللہ ﷺ کی نماز کو تم سب سے زیادہ جانتا ہوں ۔ دیگر صحابہ نے کہا : ایسے کیوں کر ہو سکتا ہے ، جب کہ آپ ہم سے زیادہ اللہ کے رسول ﷺ کی پیروی کرنے والے نہیں ۔ ( ہم بھی تو ہر چھوٹے بڑے مسئلے میں نبی ﷺ کی پوری پوری اتباع کرنے کی کوشش کرتے ہیں ) نہ تمہیں ہم سے پہلے نبی ﷺ کی ہم نشینی کا شرف حاصل ہوا ۔ ابوحمید رضی اللہ عنہ نے کہا : جی ہاں ۔ ( اس کے باوجود بات یہی ہے ) ان حضرات نے کہا : تب بیان کیجیے ۔ انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے تھے ، پھر اپنے دونوں ہاتھ اتنے بلند کرتے کہ کندھوں کے برابر اٹھا لیتے اور ( ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوتے تو ) آپ ﷺ کا ہر عضو اپنے اپنے مقام پر ٹھہر جاتا ( بلا ضرورت حرکت نہ کرتے ) ، پھر قراءت کرتے ، پھر اللہ اکبر کہتے اور اپنے ہاتھ بلند کرتے حتی کہ کندھوں کے برابر اٹھا لیتے ، پھر رکوع کرتے اور اپنے ہاتھ گھٹنوں پر مضبوطی سے رکھتے ( رکوع کے دوران میں ) نہ اپنا سر بہت زیادہ جھکا دیتے اور نہ بلند رکھتے ( بلکہ ) اعتدال سے رکوع کرتے ۔ پھر ( سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہ ) کہتے اور اپنے ہاتھ اٹھاتے حتی کہ انہیں کندھوں کے برابر بلند کر لیتے ، ( اور سیدھے کھڑے ہو جاتے ) حتی کہ ہر ہڈی اپنی جگہ ٹھہر جاتی ، پھر زمین کی طرف جھکتے اور ( سجدے کے دوران میں ) اپنے ہاتھوں کو پہلوؤں سے جدا رکھتے ، پھر سر اٹھاتے اور اپنے بائیں پاؤں کو موڑ کر اس پر بیٹھ جاتے جب سجدہ کرتے تو پاؤں کی انگلیوں کو زمین پر لگاتے ، پھر سجدہ کرتے ، پھر اللہ اکبر کہہ کر اپنے بائیں پاؤں پر بیٹھ جاتے حتی کہ ہر ہڈی اپنی جگہ پر آ جاتی ، پھر کھڑے ہوتے اور دوسری رکعت میں بھی اسی طرح ( تمام ارکان ادا ) کرتے ، پھر جب دو رکعتیں پڑھ کر ( تیسری رکعت کے لیے ) کھڑے ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ اتنے بلند کرتے کہ کندھوں کے برابر کر دیتے ، جس طرح نماز شروع کرتے وقت ( رفع یدین ) کیا تھا ۔ پھر باقی نماز بھی اسی طرح ادا کرتے حتی کہ جب وہ رکعت ہوتی جس میں سلام پھیرنا ہوتا تو ( تشہد میں بیٹھتے وقت ) ایک پاؤں کو ( بائیں پاؤں کو ) ایک طرف نکال دیتے اور تورک کے طریقے سے جسم کا بایاں حصہ زمین پر رکھ کر بیٹھتے ۔ حاضرین نے کہا : آپ نے سچ کہا ، اللہ کے رسول ﷺ اسی طرح نماز پڑھتے تھے ۔
Tirmazi 3423, dawood 744, ibn e maja 864
علی بن ابی طالب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب فرض نماز پڑھنے کھڑے ہوتے تھے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں کندھوں کے برابر اٹھاتے ( رفع یدین کرتے ) ، اور ایسا اس وقت بھی کرتے تھے جب اپنی قرأت پوری کر لیتے تھے اور رکوع کا ارادہ کرتے تھے، اور ایسا ہی کرتے تھے جب رکوع سے سر اٹھاتے تھے.
Musnad imam Ahmad 1512,1515,
سیّدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میں نے کہا کہ میں ضرور ضرور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز دیکھوں گا کہ آپ کیسے نماز پڑھتے ہیں۔ پس میں نے دیکھاکہ آپ کھڑے ہو کر قبلہ رخ ہوئے، اللہ اکبر کہا اور اپنے ہاتھ کانوں تک یا کندھوں تک اٹھائے۔ پھر اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کی پشت، گٹ اور بازو پر رکھا، جب آ پ نے رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اسی طرح رفع الیدین کیا، رکوع میں ہاتھ گھٹنوں پر رکھے ، (رکوع سے) سر اٹھاتے وقت اسی طرح رفع الیدین کیا، پھر سجدہ کیااور اپنی ہتھیلیوں کو اپنے کانوں کے برابر رکھا، جب آپ بیٹھے تو بایاں پاؤں بچھا لیا اور اپنی بائیں ہتھیلی بائیں ران اور گھٹنے پر رکھی اور دائیں کہنی کے کنارے کو دائیں ران پر کیا، پھر (دائیں ہاتھ کی) انگلیاں اس طرح بند کیں کہ انگوٹھے اوردرمیانی انگلی کا حلقہ بنا لیا اور شہادت کی انگلی کو اٹھا کر اس سے اشارہ کیا، میں نے دیکھا کہ آپ اس انگلی کو حرکت دے رہے تھے اور اس سے دعا کر رہے تھے۔ اس کے بعد میں ایسے زمانے میں آیا جس میں سردی تھی، میں نے دیکھا کہ لوگوں پر کپڑے تھے اور سردی کی وجہ سے ان کے ہاتھ کپڑوں کے نیچے سے حرکت کرتے تھے۔
کرنے کی احادیث بےشک زیادہ ہیں لیکن آخری وقت میں ترک ثابت ہے۔ اگر اِس اصول کو نہیں مانتے تو بیت المقدس کی طرف منہ کر کے بھی نماز پڑھا کرو یہاں پر ترک کو کیوں مانتے ہو؟
Masha allah
Allah paak aapko salamat rakhe
ماشاءاللہ ♥️
❤❤❤بارک اللہ فی علمِک وعملِک وزادک اللہ شرفاً
Masha Allah..mufti sahib haqeeqat me Deen ka kam ker rahy he..fitna e jehlmi ko ayaan ker rahey he..Allah inko mazeed ezaton se nawazy..ameeen
Please make more videos and exposed him harder ❤️❤️
zinda bad mufti saab
ALLAH ﷻ❤️ Apko khoob nawaze or apke zariye hame hamesha hidayat par rakhe or ba imaan momin musalman asani ki maut k sath is duniya se huzoor ﷺ 🌹 ka ashiq hi rukhsat farmaye... Aameen summa Aameen ❤️
Mustafa ka diwana salamat rahe
بہت خوب مفتی صاحب 🌹💞💞💞💞💞🌹
*Beshak 💯 Percent Right*
*Very Nice Video* 👌🏻
دین کا جنازے مرزا نے نکال دیا ہے ۔آج سے دس سال پہلے صحابہ کے گھوڑوں کی ٹاپوں سے اڑنے والی باتیں اور انکی قربانیوں کے اقعات سن کر دل خوش ہو جاتا تھا اور اب ہر کوئی خود کو صحابہ سے نعوذباللہ آگے کا سمجھ رہا ہے کہ ہمیں سب پتاہے اور مرزا کو باقی سب للو پنجو ہیں ۔
Masha Allah ❤
ماشااللہ مفتی صاحب کا علم پے اتنا عبور ہےتو سوچیں ہمارے امام ابو حنیفہ امام مالک کے علم کا کیا عالم ہو گا
Bahut khub Mufti Sahab ❤️
Mashallah mufti sahab allah apko lami umraa achin sehat de
Mashaallah naya firqa kitabi ko nikalne na den jazakallah mufti sahab
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ . قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ، وَبِهِ يَقُولُ: غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ، وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَأَهْلِ الْكُوفَةِ.
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے کہا: ”کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں براء بن عازب رضی الله عنہما سے بھی حدیث آئی ہے، ۳- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے۔
Tirmidhi shareef hadith no 257
سبحان اللہ ماشااللہ اللہ تبارک وتعالی آپکو سلامت رکھے آپ نے اس مسئلے کے تابوت پر ماشاءاللہ آخری کیل ٹھونک دیا ہے۔ اور اس ویڈیو میں بیشتر احادیث مسند ابن ابی شیبہ سے تھیں عوام الناس کو معلوم ہونا چاہیے جیسے کہ قبلہ مفتی صاحب نے بھی ویڈیو میں فرمایا کہ امام ابن ابی شیبہ امام بخاری اور مسلم کے بھی ماشاءاللہ اساتذہ میں سے ہیں۔اور اتنی مدلل گفتگو اور دلائل کے انبار کے بعد بھی اگر کوئی ذی عقل ذی شعور اور غیر معتصب شخص رفع یدین کرے گا تو کم از کم جو نہیں کرتے ان پر کوئی اعتراض نہیں کر سکتا۔الا ماشاءاللہ وہ ڈھیٹ نہ ہو۔
باقی جو بھائی کرتے ہیں کریں وہ بھی مسلمان ہیں جو نہیں کرتے وہ بھی مسلمان ہی ہیں کیونکہ مسئلہ فروعی اختلاف ہے۔
لہذا آپس میں امن وسکون پیار و محبت اور تکریم و امان کے ساتھ رہیں محبتیں بانٹیں۔
فتنوں اور انتشار سے اجتناب کریں۔
اللہ تمام امت مسلمہ کو آپس میں فروعی اختلافات کے باوجود من حیث الامت آپس کے تفرقوں، قدورتوں، نفرتوں اور رنجشوں سے محفوظ فرمائے۔
Ma sha Allah
ماشا اللہ ۔۔۔۔ اللہ سلامت رکھے مفتی راشد محمود حفظہ اللہ تعالی کو ۔۔۔۔ مرزا اور طارق مسعود وغیرہ بچے ہیں اس شخص کے سامنے
Labaik ya NABI صلى الله عليه وسلم
subhanallah mashallah❤❤❤❤
Everyone please like the video so that it can spread to all engineer students
Masha Allah
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
لگے رہیں ڈٹے رہیں
اور لوگوں کا ایمان بچاتے رہیں
EHL E SUNNAT EHL E JANNAT ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
to baqi jahannumi hain kia??