السلام علیکم سر سر نہایت ادب سے عرض ہے کہ مجھے قانون شہادت کی بالکل سمجھ نہی آ رہی تھی لیکن چند دن پہلے میں آپ کا ایک لیکچر سنا ہے قانون شہادت پہ جو آپ نے پولیس کالج میں دیا تھا چند سال پہلے سر میں حلفاً کہتا ہوں کہ میں قانون شہادت کو سمجھ گیا ہوں سر الّلہ پاک آپ کو جزا دیں صحت دیں زندگی دیں خیر اور سلامتی دیں آپ کے لئے رزق کے دروازے کھول دیں سر آپ کے اُس لیکچر سے مجھے قانون شہادت کا بنیادی ڈھانچہ سمجھ آ گیا ہے الّلہ پاک آپ کو جزائے خیر دیں
ماشاء الّلہ سر بہت اعلیٰ الّلہ پاک آپ کو جزا دیں
Well explained as usual
Love you Sir from Sindh
please suggest future topics. Thanks
Sir agar College Acha naa ho ur Studient Hard worker hoo tu kiya acha Laywer Baan Sakta haa And Sorry for word acha
السلام علیکم سر
سر نہایت ادب سے عرض ہے کہ مجھے قانون شہادت کی بالکل سمجھ نہی آ رہی تھی لیکن چند دن پہلے میں آپ کا ایک لیکچر سنا ہے قانون شہادت پہ جو آپ نے پولیس کالج میں دیا تھا چند سال پہلے سر میں حلفاً کہتا ہوں کہ میں قانون شہادت کو سمجھ گیا ہوں سر الّلہ پاک آپ کو جزا دیں صحت دیں زندگی دیں خیر اور سلامتی دیں آپ کے لئے رزق کے دروازے کھول دیں سر آپ کے اُس لیکچر سے مجھے قانون شہادت کا بنیادی ڈھانچہ سمجھ آ گیا ہے الّلہ پاک آپ کو جزائے خیر دیں
❤️
@@naseemabbas7027 آمين ثم آمين
Take love from a legal student of bangladesh.❤️❤️❤️
Good THANKS. Please make a LECTURE on article 12 , restropective and prospective punishment, locus poenitantia, pld 2021 sc page 1.
سر ppc اور crpc مکمل کروا دیں ڈیلی 5to 7 sections پہ لیکچر دیں دونوں کتابوں کے
Sir you are super😍
Kindly upload a video on fresh topic
Respected Sir, I want to be your student as a trainee advocate
upload ur vlogs in Urdu plz not use more English thanks