Bolivia coup attempt fails

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ค. 2024
  • بولیویا کے فوجی جنرل کے حکومت کا تختہ الٹنے اور اقتدار پر قبضے کی مبینہ کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ صدارتی محل کی جانب فوج کی پیش قدمی کے بعد صدر نے فوری طور پر فوج کا نیا سربراہ مقرر کیا۔ فوج کی واپس کی خبر سننے پر صدر کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور وہ سڑکوں پر نعرے بازی کرتے رہے۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    th-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 13

  • @muhammadhakeem2972
    @muhammadhakeem2972 18 วันที่ผ่านมา +4

    عوام میں بڑی طاقت ہے اگر وہ پاکستانیوں کے طرح بزدل نہ ہو تو چند ہزار فوجی افسران قوم کے سامنے ریت کی دیوار ہے

  • @aftabahmed4718
    @aftabahmed4718 18 วันที่ผ่านมา +1

    Zindha Qouam ASA he krti Hy Pak hota yhe hona tha Q ka hamesha ki Tara ab pm Gadar naklha . Lakin awam is dafa jag gye Hy lakin jumairit pr control ab Israfia ka pass hy

  • @Asgarlone-mh5xs
    @Asgarlone-mh5xs 18 วันที่ผ่านมา

    جب سیول حکومت ایاش ہو جاۓ تو پھر فوج اقتدار سنبھال لیتی ہے

  • @JAMILAHMAD-us2do
    @JAMILAHMAD-us2do 17 วันที่ผ่านมา

    عوام ہی اصل طاقت ہیں ، اور عوام نے درست فیصلہ کیا ، باقی بولیوین صدر اور گرفتار آرمی چیف کے درمیان میں الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ آیا صدر نے آرمی چیف کو کہا صدارتی محل میں داخل ہونے کو ،

  • @kbskareembakhshsaroona2429
    @kbskareembakhshsaroona2429 18 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤

  • @user-km8vr5sl2l
    @user-km8vr5sl2l 17 วันที่ผ่านมา

    hello kya hal hai Sahab yah baat nahin hai ki yah sari charge hai jo Sadar dekhi hai aur Fauji general ko liye general Ko fansaya Hai kya use sudharne Sab waziron Ko Sath milakar yah game Nahin Ki Hai dusre Sadar ko bhi fansane ke liye

  • @gulzargoshi4589
    @gulzargoshi4589 17 วันที่ผ่านมา

    رجیم چینج کا ماسڑ کون ہے اور کیوں؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  • @Hilalkashmir
    @Hilalkashmir 17 วันที่ผ่านมา

    Pak army ne ye kam kab ka kiya ha. Pakistan mn army he hukumat kerti ha.

  • @ShahrukhSaghir
    @ShahrukhSaghir 17 วันที่ผ่านมา

    Good joke.

  • @user-ec3jv3ic4v
    @user-ec3jv3ic4v 17 วันที่ผ่านมา

    جب ریڈیو پر سنتا تھا تو لگتا تھا کہ 25 ،30 سال کا نوجوان ہوگا
    اور سچ پوچھو تو اواز بھلا کی بھلی لگتی تھی
    اج دیکھا تو بات 55 ، 60 سے اوپر لگتی ہے 😅
    اج بھی ریڈیو پر سنی ان کی خبر میں اکثر اپنے ساتھ گنگناتا تھا
    " کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری آج بھارت کی یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں "۔