ڈاکٹر صاحب! ﷲ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت والی لمبی عمر عطاء فرمائے - مجھے چار سال پہلے بائی پاس تجویز کیا گیا تھا - لیکن میں نے باس کرنے کے بجائے اپنی لائف سٹائل کو تبدیل کیا - روزانہ واک کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا - میڈیسن باقاعدہ طور پر لیتا ہوں - اب مجھے کوئی بھی تکلیف نہیں ہے -
Heart touching story Muhammad Altaf Hussin Karachi
Infmativ vlog Muhammad Altaf Hussin Karachi
Sir ap bht zeyda achi btaay btay hy
Long live Dr. Sb!
Very good sir
Jazakallah! Dr. Sb! May Allah bless you.
Allaha Kareem byhisab khushiyan naseeb kry Aamin 🌹
ڈاکٹر صاحب! ﷲ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت والی لمبی عمر عطاء فرمائے -
مجھے چار سال پہلے بائی پاس تجویز کیا گیا تھا - لیکن میں نے باس کرنے کے بجائے اپنی لائف سٹائل کو تبدیل کیا - روزانہ واک کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا - میڈیسن باقاعدہ طور پر لیتا ہوں - اب مجھے کوئی بھی تکلیف نہیں ہے -
ماشاءاللہ۔
Excellent very honest Doctor
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا کثیرہ
بہت خوب بات کی ہے آپ نے
صغیر احمد لاہور
Zaberdast an formations jazakallha khear
جزاک اللہ خیرا
First commont of jacob abad sind ayaz ahmed solangi
JazakAllaha o khaira Aamin 🌹 ♥
Welldon sir❤
Thanks.
Kon Se jaga ho ap doctor jee LAHOR Hm bi hy
0423 5210650.Rehana Mushtaq Heart Clinic 19 E 1 Valancia Town.Lahore
ڈاکٹر صاحب میں آپ سے ملنا چاھتا ھوں طریقہ کار بتادیں شکریہ
You dial to 04235210650 please.
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب کیا اس ٹائم ڈالنے کے بعد بھی انسان نارمل لائف گزار سکتا ہے جزاکم اللہ خیر
وعلیکم السلام ۔ آپ کا سوال سمجھ نہیں آ رہا ۔ دوبارہ بھیجیں ۔ آسان الفاظ میں ۔
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب کیا اسسٹنٹ ڈالنے کے بعد بھی انسان نارمل لائف کی طرف ا سکتا ہے
Sir,your clinic in pakistan
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میرے تین ماہ پہلے ایک سٹنٹ ڈالا ہے کیا میں بھی نارمل لائف گزار سکتا ہوں
وعلیکم السلام ۔ بہت اچھی زندگی گزار سکتے ہیں ۔ ان عوامل کو کنٹرول یا ختم کرنے کی کوشش کرنا ہوگا جن کی وجہ سے دل کی نالیاں تنگ ہا سخت ہوئی تھیں ۔