بوہت اچھی وڈیو اور انفارمیشن دی اپ نے یہ قلعہ ہمارے علاقے میں واقع ہے پر میں نے اج اپ کی وڈیو میں دیکھا اب اس قلعے کے احاتے میں جنازے پڑھاے جاتے ہیں اور بچے کرکٹ کھیلتے ہیں
@@MyTravelogues آپ کہاں رہتے ہیں؟ میں کیڈٹ کالج حسن ابدال میں پروفیسر ہوں۔ شوقیہ طور پر وی لاگ بناتا ہوں۔ ایک بار چینل مونیٹائز ہو کر ڈی مونیٹائز ہو گیا ہے اس لیے کہ ٹائم پر ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کر سکا۔ آپ کبھی حسن ابدال تشریف لائیں یہاں مغل گارڈن اور پنجہ صاحب کی ویڈیو بنا سکتے ہیں
میرا تعلق جلالپور جٹاں سے ہے اور گورنمنٹ ٹیچر ہوں۔ اٹک ضلع پر وی لاگ بنانے کو بہت دل کرتا ہے لیکن وہاں پر پابندیاں بھی بہت ہیں ، لیکن ان شاءاللہ 2024 میں 2 دن ضرور گزاروں گا اٹک ضلع میں ۔ پنجہ صاحب کے اندر ایک تو عام عوام کو جانے نہیں دیتے اگر جانے بھی دیں تو ویڈیو کی اجازت نہیں ہوتی
ان جگھوں کو نقصان سے بچایا جائے اور حفاظت کیے لیئے استعمال کیا جاتا چاھئے صدیاں گزر گئیں پھر بھی قائم ہیں اس کے بارے سوچ بچار کے لیے رائے مشورے کئے جائیں محکمہ مال کھاؤ پیو پروگرام کر رھا ھے لاھور میں انگوروی باغ کھا چکے ہیں ان کو محکمہ مال کی کالی بھیڑوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کوئی اور تباہ کرتا تو شور شرابہ ہوتا مسلمانوں کے ھاتھوں سے بربادی افسوس صد افسوس ھے ؟؟؟ چائنا نے دیوار چین کو قائم کیا ھے جو چاند سے نظر آتی ھے۔احتساب کیا جائے ان لوگوں کآ علاج سخت سزاواں ؟
Mn Rawat sity men 6 saal rha hun or yeh qilah har roz dekhai deta tha mgr afsos pas hote bhi andr see ghom kr nhi dekh ska or ek bar andr gya tha mgr itna viset nhi kiya jitna ap ne is video men dikha diya he... Thanks
The capital of Ghakhar dynasty was at Moazam Nagar in District Mianwali. The Afghan Niazi Tribe was driven out from Tank , Bannu & Lakki Marwat areas by the Afghan Marwat trbe. The Niazis crossed Indus River and fought with Ghakkars and drove them to north of Salt Range. Niazis were allies of Sher Shah soori , who was also from the Lodi Stock like Sher Shah Soori. Sher Shah Soori appointed Heibat Khan Niazi as his Army Chief and also Governor of Punjab. The GHAKKARS having old fued with Niazis and alliance with Humayon Mughal , created disturbance against Soori Empire in North Punjab for paving way for return of Mughal Rule in Delhi. Besides GHAKKARS were also in feud with the JANJUA RAJPOOTS of North Punjab , who were in alliance with Suri Empire. So all above factors led to construction of Rohtaas Fort , where after the GHAKKARS were destroyed by the alliances of Army consisting of JANJUA , NIAZI & SOORI tribes.
After few years Hamayu came back from Iran with Kamal Khan Gakhar and took Rohtas without fight because when Suri afghan army saw Mughals and Gakhars armies marching they flee away without fight, afterwards Gakhar army alone attacked and destroyed Marwat fort, Kamal Khan Gakhar defeated Yousafzai tribes revolt and became governor in Kabul with Kamran mirza
یہ بہت اچھی بات ہے کہ حکومت قلعہ کی مرمت کر رہی ہے۔ میں چند دن قبل آیا تھا۔ یہاں پارکنگ کے لیئے کوئی جگہ نہیں۔ یہاں پر انٹری کے لیئے ٹکٹ ہونا چاہیئے۔ اور معلومات کے لیئے کتبے وغیرہ ہونے چاہیئے۔ آپ نے معلومات دی اس کے لیئے مشکور ہوں۔
اول فنا ظاہر فنا -------کی مصداق نشانی ہے مبارک باد کے مستحق ہیں اپ کہ نے ھم سب کو حیران کردیا ہے ------ سلطان سلیم شاہ سوری 1552میں انتقال کیا اور سہسرام میں مدفون ہے شکریہ شاہد اقبال گیا بہار
Yehi humari aaj tk ki asl history hai,jis ka jahan se bhi dil chaha munh uthha kr aa gaya hum ko chhittar pher kr hum pr raaj kerne is SHER SHAH SOOWARI ki turha ,keun ke hum kabhi ek mulk ek reyasat ek kaum nhi the na hn na kabhi ban sakein ge,isi liye aaj tk humko aas pardosi balke hur jaga se chhittar pedr rahe hn cz hum intehai jhootey lalchi n be imaan log hn wasey hum khud ko musalman samajhte hn
Read history and don't let yourself demoraled. Baad me Surio ko bhaga bhaga k mara Gakharo our Mughal ne our ilaqa 5 Saal me wapis le Lea, potohar hamesha Azad ilaqa raha Yaha Kisi ne bahir se a k hakoomat ni ki, 765 Saal Gakhar tribe ne hi ki
Hathi Khan ka maafi mangna kis kitaab me derj ha. Thank you for your effort in making this beautiful video. Lakin ma clear kerna chahta hu k Babur ne Hathi khan ki bahadri k aitraaf me Qila wapis kia our badle me delhi per cherhai k leay fauj mangi jo Hathi khan ne di. Maafi to tab mangta agar giraftaar hota. Lakin wo to mahasra toor k farar ho gya tha pharwala se, jis k baad agay janay k leay Sulah Baber ki majboori ban gai thi. Werna dosti kese hoti
Ya Maqbarah Sultan Sarang ka hy .. Ranjit Singh ny jab 1825 me Rawat Fort Capture kea Gakhar Rajas sy tw usny Sultan Sarang ke Qabar Maqberayy Sy nikal ky bahir Shift karwa de thi or Maqberayy ko Plain kar dea tha ... Just Qabar hy bahir Sultan Sarang ke lakin Jism uska Maqabary me hy ... Mahmud Gaznawe ky sath Gakhars ke koi fight nhe hue balky Gakhars or Mahmud Gaznawe ny mil ky Raja Poras ko Mara tha Sultan Kai Gohar aslo know as Gakhar Shah .. Sultan Sarang apny 16 baton kuch rista daron or na hony ky baraber Fog ky sath Fort me akala tha..Fog sare usky choty bhai Sultan Adam ky pas thi or wo bhut dur gya hua wahan sy wapis jaldi nhe ay sakta tha...Lakin bad me Sultan Sarang Khan ky choty bhai Sultan Adam khan ny 30 thousand Gakhar Fog Jama ke or 1 lac sure Fog ko Shahkest dy de thi or Apny Bhai ka badla be ly lea tha dono ko Arrest kr ky Islam Shah Sure also know as Saleem Shah Sure or Mumara khan Gore ko Pharwalla Fort ly gay thy or Rohtas Fort Gakhars ny Capture kar lea
@@NasirNasirmehmood-z3m archaeological department Walon ny batae hy ya bat unho ny research be ke hy or mabaray ko khooda hy jis me Sy Haddiann nikale hn 15 century ke
I want to c the videos of Balwala but can he not change his vlog name. As i said before today, nursery or kg ko marathi mein BALVADI bolte hai aur hindi mein mountains ko Vadia/Parbat bolte hai.
While pronouncing Rawat pronounce it as Raawath, Rawat is Arabic and Raawath is Hindustani this title was given to a Rajput Sardar who had 100 kills on the battlefield he could be Chouhan, Sisodia, Rathore, are any other Rajput clan and his decedents were called Rawat
@@MyTravelogues Thanks for the information, there is also a Rawat fault line in the Punjab region touching Kashmir where one has the western and northern Himalayas or the Karakoram Range, I would love to know how that name has originated
*قلعہ روات* راولپنڈی سے 17 کلو میٹر بڑی شاہراہ پر قلعہ روات اپنی شان و شوکت کے ساتھ ایستادہ ہے۔ یہ قلعہ گکھڑوں کے سلطان سارنگ خان نے 1532 میں تعمیر کرایا تھا کیونکہ فوجی نقطہ نگاہ سے جنوبی علاقے کی حفاظت کی غرض سے یہ نہایت اہم جگہ پر واقع ہے۔ جو سلطان سارنگ خان نے فوجی اور انتظامی سہولتوں کے پیش نظر یہاں ذاتی نگرانی میں تعمیر کروایا تھا اس کی لمبائی 348 گز اور چوڑائی 306 گز پر مشتمل ہے ۔ قلعے کی چار دیواری سے منسلک مسافروں کے قیام کے لیے 76 سیل بناہے گئے تھے۔ جب یہ قلعہ تعمیر کے مراحل طے کر چکا تو اسکا نام رباط تھا جسکا مطلب سراہے ہے۔ جو بگڑ کر روات بن گیا۔ چند مؤرخین نے لکھا ہے یہ قلعہ سلطان محمود غزنوی نے بنایا تھا جو درست نہیں ہے کیونکہ سلطان محمود غزنوی ہندوستان پر حملہ آور ہو کر واپس لوٹ جاتا تھا اسے قلعے کے تعمیر کی ضرورت نہ تھی۔ وہ حملہ آور تھے اور منزل کے تعین تک راستوں میں خیمہ زن ہوتے اور اگلے دن لشکر کوچ کر جاتے تھے۔ قلعے تعمیر کرنے کا تصور مقامی قبائل کو تھا جو اپنی حفاظت کیلیۓ قلعے تعمیر کیا کرتے تھے۔ گکھڑوں کا دارلحکومت پھروالا میں تھا جو بڑی شاہراہ سے کافی فاصلے پر تھا اس لیے سلطان سارنگ خان نے یہاں ایک سراہے کی ضرورت محسوس کی اور اس سراہے کے اندر ایک تین گنبد والی مسجد بھی تعمیر کرائی جو بین ثبوت ہے کہ گکھڑ قبیلہ کے اسلاف بہت پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو چکے تھے- یہ 500 سال پرانا قلعہ ہے جو بدقسمتی سے زمانے کی دست برد سے محفوظ نہ رہ سکا اور جگہ جگہ سے دیواریں خستہ حال ہو کر گر چکی تھیں ۔ جب مغل بادشاہ ہمایوں شیر شاہ سوری سے شکست کھا کر ایران چلا گیا تو شیر شاہ نے ایک وفد سلطان سارنگ خان کے پاس بھیجا کہ میری اطاعت قبول کر لو مگر سلطان سارنگ خان نے جواب میں شیر کے 2 بچے اور ترکش دے کر بھیجا کہ یہی میرا جواب ہے جس کے معنی اعلان جنگ تھا کیونکہ مصالحت کا مطلب ہمایوں کی دوستی سے انحراف تھا اؤر شیر شاہ کو باور بھی کرا دیا کہ تم غاصب ہو۔ اس پہ شیر شاہ نے گکھڑوں کی سرکوبی کیلیۓ قلعہ روہتاس بنایا۔ مگر وہ گکھڑوں کو زیر نگیں نہ کر سکا 1542 میں شیر شاہ کا انتقال ہو گیا تو اس کا بیٹا سلام شاہ سوری تخت نشین ہوا جو انتہائی سفاک تھا جس نے اقتدار سمبھالتے ہی گکھڑوں پر حملہ کر دیا۔ سلطان سارنگ خان اپنی سپاہ لے کر مانکیالہ کے مقام پر صف آرا ہوا۔ گھمسان کا رن پڑا۔ گکھڑوں کی فوج بڑی بے جگری سے لڑی مگر کامیاب نہ ہو سکی سلطان سارنگ خان شدید زخمی ہو کر شہید ہو گیا اور اس کے 16 جانثار بیٹوں نے بھی جام شہادت نوش کر لیا اور قلعہ روات میں مدفون ہو گئے۔ میں بچپن سے قلعہ روات میں آ کے اپنے بزرگوں کی قبروں پر فاتحہ پڑھتا تھا اور قلعے کی حالت دیکھ کر دل کڑھتا تھا۔ بہت قیمتی قومی اثاثہ خراب ہو رہا ہے۔ اللّه کا نام لے کر میں نے محکمہ آثار قدیمہ پنجاب سے رابطہ کیا جنہوں نے 23 لاکھ روپے منظور کر کے بحالی کا کام شروع کر دیا مگر فنڈ ناکافی تھے اور یہ قلعہ بھی پنجاب حکومت سے مرکزی حکومت کو منتقل کر دیا گیا۔ اس پر میں نے وفاقی وزیر جناب اسد عمر صاحب کی وساطت سے مرکزی حکومت سے رابطہ کیا اور 2 سال کی محنت سے 3 کروڑ روپے کے فنڈ منظور کروانے میں کامیاب ہو گیا۔ امید ہے جلد ہی یہ قلعہ بحال ہو جائے گا کیوں کہ محکمہ آثار قدیمہ بڑی دلجمعی سے یہ کام کروا رہا ہے۔ راجہ عبدالسلام کیانی 03315116565
@@MyTravelogues محترم آپ جب بھی کسی گکھڑ شاہی ورثہ کا وی لاگ بنائیں تو رابطہ کر لیا کریں۔ فیز 2 میں میں نے حکومت سے مسجد مائ قمرو اور مقبرہ سلطان مقرب خان قلعہ پھروالہ کیلئے فنڈ منظور کرواۓ ہیں جن سے بحالی کا کام جاری ہے۔ یہاں کا وی لاگ بنائیں۔
Sir, I do not want u to pass this message to Hindustan/Bharat/India. This is exclusively for Pakistan only. After my beloved Pa passed away my mom bought me a 5 mtr Salvaar Kameez cloth in 2 tones/shades. The cloth was full in the shade of brown, mixture of dark n light brown n on it was designs printed in green, that too neither dark or light green but medium. The green was in no way resembling the colour of my bedroom ie parrot green. It was a different shade. I do not have any such green cloth at home to show n say, yes this is it.
کیا آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ قلعہ یا مورچہ اتنا ہی ہوگا اپنے دور میں کیوں کے اس میں تو زیادہ کچھ بھی نظر نہیں آرہا اس کا جواب میں خود آپ کو دے دیتا ہوں بہت سے راز وں پر رب کی طرف سے پردہ آجاتا ہے تعین کرداہ وقت تک
آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں ، اور اگر آپ نے ساری ویڈیو دیکھی ہے اور ویڈیو کا Thumbnail دیکھا ہے تو میں نے آپ کے آباؤ اجداد کی بہادری کی مثال دی ہے پھر میں الفاظ کے چناؤ میں آگے سے احتیاط کروں گا
سلیم سوری اور سلطان سارنگ کے درمیان جنگ نہین ھوئی تھی۔ اسلام شاہ سوری اور سارنگ کے درمیان ھوئی تھی ۔ محمود غزنوی اور سارنگ کے درمیان تقریبا 500 سال کا زمانہ ھے ۔ غزنوی کے زمانے میں لاہور کے راجہ جے پال اور انند پال کی پشاور تک حکومت تھی ۔ انہی باپ بیٹے کے ساتھ محمود غزنوی کی جنگیں ھوئیں ۔ اس زمانے کی تاریخ میں گکھڑوں کا کوئی ذکر نہین ملتا ۔ پوٹھوھار میں 750 سال گکھڑوں کی کوئی حکومت نہین رہی ۔
My brother merey bhai kahan kee tareekh kahan juder rehey ho ,1 RAVAT asal main HINDU name hey for example KANGANA RAVUT.ok RABAT ka yehan namo nishan nain aur na he yeh koi route tha jub tuk Sher Shah suri ney GT road nain bunai pher sraey karvan sarey numi.Yeh GUKHAR sub hindu they aur MAHMUD GHAZNAVI bout strict muslim tha khas ker SHIRAK BOUT PERSATI ka dushman tha huta key MULTAN key ISMAILEE muslim ruler FATEH DAWOOD ko nain chorda. Mahmud ko kain shiksat nain hoi JAY PAL hindu hukmran tha Lahore sey GAWALIAR tuk uss ney sub ko shiksat dee aur bout tudey
In 11th century Gukkhars came to sub continent with the forces of Mahmood Ghazanvi and opted to stay back, defeated Janjuas who were ruling Potohar and established their own rule. I am a Gukkhar my self and my village is about 2km from the Rswat Fort.
یہ قلعہ نہیں ہے : ھمارے ہاں عظیم ہندو شاہی مندروں کو قلعہ کہا جاتا ہے ایسے ہی روات کی سراۓ نما حویلی کو بھی اکثر و بیشتر لوگ روات کا قلعہ کہتے ہیں ۔۔۔ یہ کسی بھی صورت میں فورٹ یعنی قلعہ نہیں ہے ۔۔۔ یہ ایک حویلی تھی یا سراۓ تھی جو جرنیلی سڑک یعنی آج کی GT روڈ کے لیے بنی تھی ۔۔۔ یہ ٹریڈنگ والے روٹ پہ بنی ہوئی تھی ۔۔۔ یہ راستہ اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں سے نکلتا ہوا آج کے ٹیکسلا حسن ابدال سے نکل کر پشاور سے ہوتا ہوا کابل تک اور اس سے آگے جاتا تھا ۔۔۔ مارگلہ پہ گاؤں شاہ اللّٰہ دتہ کی عقب میں راستہ اوپر جاتا ہے جو پہلے کچا تھا مگر اب روڈ بن چکی ہے ۔۔۔ اس روڈ کے آخر میں اوپر ایک میدان سا ہے جہاں ایک باؤلی بنی ہوئی ہے ۔۔۔ باؤلی کا مطلب کنواں ہے جس میں پانی لانے کے لیے سیڑھیاں بنی ہوتی تھیں یہاں مسافروں اور ٹریڈنگ کرنے والے قافلوں کا پڑاؤ ہوتا تھا ۔۔۔ یہاں سے یہ مسافر اور قافلے پھر روات کی اس موجودہ روات والی سراۓ یا حویلی میں آ کر پڑاؤ کرتے تھے اور ٹریڈنگ کارواں یہاں ٹھہرتے تھے ۔۔۔۔ یہاں سے اگلا پڑاؤ گوجر خان ہوتا تھا جہاں آج بھی ایک جگہ کو "پڑاؤ" یا لوکل پوٹھواری زبان میں "پڑا" کہتے ہیں گو کہ اب وہاں ایک ہاؤسنگ اسکیم بن چکی ہے جو جی ٹی روڈ کے ساتھ گوجر خان ریلوے اسٹیشن کے عقب میں واقع ہے ۔۔۔۔ یہاں گوجر خان "پڑاؤ" سے پھر سوہاوہ ، پھر دینہ اور جہلم میں بڑا پڑاؤ ہوتا تھا ۔۔۔ لوگ لفظ قلعہ استعمال کرتے ہیں۔۔۔ جو درست نہیں ہے ۔۔ یہ ایک سرائے ہے جو زیادہ تر تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ شیر شاہ سوری نے اس پوری جرنیلی سڑک یعنی GT Road کو جب سرکاری طور پہ Regulate کیا تھا تو تب یہ سراۓ تعمیر ہوئی تھی یعنی آج کی اصطلاح میں service area بنایا تھا ۔۔۔ ایسی ہی قافلوں اور مسافروں کے پڑاؤ کے لئے ایک سرائے "سراۓ خربوزہ" کے نام سے ٹیکسلا میں بنی تھی جس کے آثار آج بھی موجود ہیں ۔۔۔ شکریہ
Oh bhai mehmod ghaznavi ka aik hamla na kam howa kotali Azad Kashmir Mai wo b barf bari ki waja sy mahasara chor aiya tha na k medan sy bhaga tha baqi 16 hamlo Mai tehs nehs kr deya Hindu Fuji ko ap ny kia jaga mehmod ghaznavi ko shekast day dali
بوہت اچھی وڈیو اور انفارمیشن دی اپ نے یہ قلعہ ہمارے علاقے میں واقع ہے پر میں نے اج اپ کی وڈیو میں دیکھا اب اس قلعے کے احاتے میں جنازے پڑھاے جاتے ہیں اور بچے کرکٹ کھیلتے ہیں
بلکل ٹھیک کہا آپ نے ،
Very nice video .
JAZAK ALLAH SUBHAN WA TALLA JALLA JALALAH00H Thanks.
Thank you so much
آپ نے بہت اچھے طریقےسے معلومات پہنچائی ہیں بہت خوب
بہت بہت شکریہ آپکا
@@MyTravelogues آپ کہاں رہتے ہیں؟ میں کیڈٹ کالج حسن ابدال میں پروفیسر ہوں۔ شوقیہ طور پر وی لاگ بناتا ہوں۔ ایک بار چینل مونیٹائز ہو کر ڈی مونیٹائز ہو گیا ہے اس لیے کہ ٹائم پر ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کر سکا۔
آپ کبھی حسن ابدال تشریف لائیں یہاں مغل گارڈن اور پنجہ صاحب کی ویڈیو بنا سکتے ہیں
میرا تعلق جلالپور جٹاں سے ہے اور گورنمنٹ ٹیچر ہوں۔ اٹک ضلع پر وی لاگ بنانے کو بہت دل کرتا ہے لیکن وہاں پر پابندیاں بھی بہت ہیں ، لیکن ان شاءاللہ 2024 میں 2 دن ضرور گزاروں گا اٹک ضلع میں ۔
پنجہ صاحب کے اندر ایک تو عام عوام کو جانے نہیں دیتے اگر جانے بھی دیں تو ویڈیو کی اجازت نہیں ہوتی
میرے اجداد کی نشانی ❤❤❤
میری ویڈیو دیکھنے کا بہت بہت شکریہ
Very nice good job visit
Thank you
Good to see that this fort is being taken care of, keep up the good work.
Thank you for watching my video
میں یہاں جا چکا ہوں لیکن مجھے ہسٹری کا نہیں معلوم تھا بہت اچھی ویڈیو ہے
بہت بہت شکریہ
بہت اچھا وی لاگ ہے ۔ زندہ باد
بہت شکریہ
آپ کا بہت بہت شکریہ ، اسی طرح میرا چینل دیکھتے رہیں
Fort ka Kafi ziada Area ha , Mashaallah acha Vlog ha 🎉
Buht buht shukria apka janb
Very informative video.
Unknown fect about Rawalpindi and Rawaat.
Thank you so much. Please keep watching my videos
❤mera slam hay in brave logon ko jo faithful rehe ❤
Thank you for watching my video
Masha Allah
JazakAllah
Good information
آپ کا بہت بہت شکریہ جناب ، اسی طرح میرا چینل دیکھتے رہیں
Bai salamat raha ap
JazakAllah janb apka buht shukria
Good effort to impart infirmation.
Thank you
U make very historical y informative and detailed videos, thanks for this, I am from Pakistan, now in USA I HAVE seen from WAH CANT to Rawat
Thank you so much
buhat achi video hy
Thank you so much
Informative video.
Thank you
Well done
Keep it up
Shukria, isi tra mera channel dekhty Rhain
Informative vlog❤
Thank you so much
ان جگھوں کو نقصان سے بچایا جائے اور حفاظت کیے لیئے استعمال کیا جاتا چاھئے صدیاں گزر گئیں پھر بھی قائم ہیں اس کے بارے سوچ بچار کے لیے رائے مشورے کئے جائیں محکمہ مال کھاؤ پیو پروگرام کر رھا ھے لاھور میں انگوروی باغ کھا چکے ہیں ان کو محکمہ مال کی کالی بھیڑوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کوئی اور تباہ کرتا تو شور شرابہ ہوتا مسلمانوں کے ھاتھوں سے بربادی افسوس صد افسوس ھے ؟؟؟ چائنا نے دیوار چین کو قائم کیا ھے جو چاند سے نظر آتی ھے۔احتساب کیا جائے ان لوگوں کآ علاج سخت سزاواں ؟
NYC
Thank you
Good 👍 information and Love ❤ from Sharjah.
Thank you
Nice job bro❤❤❤
Thank you
Good information Bhai ❤❤
Thank you
وہت اچھی وڈیو
Shukria
Mn Rawat sity men 6 saal rha hun or yeh qilah har roz dekhai deta tha mgr afsos pas hote bhi andr see ghom kr nhi dekh ska or ek bar andr gya tha mgr itna viset nhi kiya jitna ap ne is video men dikha diya he... Thanks
Buht shukria apka janb
Informative
Thank you
Very nice vedio
Thank you
The capital of Ghakhar dynasty was at Moazam Nagar in District Mianwali.
The Afghan Niazi Tribe was driven out from Tank , Bannu & Lakki Marwat areas by the Afghan Marwat trbe.
The Niazis crossed Indus River and fought with Ghakkars and drove them to north of Salt Range.
Niazis were allies of Sher Shah soori , who was also from the Lodi Stock like Sher Shah Soori.
Sher Shah Soori appointed Heibat Khan Niazi as his Army Chief and also Governor of Punjab.
The GHAKKARS having old fued with Niazis and alliance with Humayon Mughal , created disturbance against Soori Empire in North Punjab for paving way for return of Mughal Rule in Delhi.
Besides GHAKKARS were also in feud with the JANJUA RAJPOOTS of North Punjab , who were in alliance with Suri Empire.
So all above factors led to construction of Rohtaas Fort , where after the GHAKKARS were destroyed by the alliances of Army consisting of JANJUA , NIAZI & SOORI tribes.
Thank you for adding more information to my channel. JazakAllah for watching my videos
After few years Hamayu came back from Iran with Kamal Khan Gakhar and took Rohtas without fight because when Suri afghan army saw Mughals and Gakhars armies marching they flee away without fight, afterwards Gakhar army alone attacked and destroyed Marwat fort, Kamal Khan Gakhar defeated Yousafzai tribes revolt and became governor in Kabul with Kamran mirza
And Janjuas also admitted Gakhar supremacy and never faught against them again
Very Nice Fort surprise to see never heard in 54 years just aware
Thank you for watching my video
Good 👍 information
Thank you
یہ بہت اچھی بات ہے کہ حکومت قلعہ کی مرمت کر رہی ہے۔
میں چند دن قبل آیا تھا۔ یہاں پارکنگ کے لیئے کوئی جگہ نہیں۔
یہاں پر انٹری کے لیئے ٹکٹ ہونا چاہیئے۔ اور معلومات کے لیئے کتبے وغیرہ ہونے چاہیئے۔
آپ نے معلومات دی اس کے لیئے مشکور ہوں۔
ہاں جی آپ کی بات سے متفق ہوں
Main kal he yhn sy ho kr Aya but information ni thi thanks apny di ❤
Thank you for watching my video
@@MyTravelogues saidpur kb jaa rahy hn sir
اول فنا ظاہر فنا -------کی مصداق نشانی ہے مبارک باد کے مستحق ہیں اپ کہ نے ھم سب کو حیران کردیا ہے ------ سلطان سلیم شاہ سوری 1552میں انتقال کیا اور سہسرام میں مدفون ہے شکریہ شاہد اقبال گیا بہار
معلومات میں اضافہ کرنے کا بہت بہت شکریہ
😮Good❤❤
Thank you so much. Please keep watching my full videos
Assalamu alaikum mahzarat ke sath complete history ke bad video bnaya kare
وعلیکم السلام
Bai shar shah suri azem banda taha
بلکل ، بہت شکریہ ویڈیو دیکھنے کے لیے
Yehi humari aaj tk ki asl history hai,jis ka jahan se bhi dil chaha munh uthha kr aa gaya hum ko chhittar pher kr hum pr raaj kerne is SHER SHAH SOOWARI ki turha ,keun ke hum kabhi ek mulk ek reyasat ek kaum nhi the na hn na kabhi ban sakein ge,isi liye aaj tk humko aas pardosi balke hur jaga se chhittar pedr rahe hn cz hum intehai jhootey lalchi n be imaan log hn wasey hum khud ko musalman samajhte hn
Bs bs bs, itna gusa acha nhi hota
Read history and don't let yourself demoraled. Baad me Surio ko bhaga bhaga k mara Gakharo our Mughal ne our ilaqa 5 Saal me wapis le Lea, potohar hamesha Azad ilaqa raha Yaha Kisi ne bahir se a k hakoomat ni ki, 765 Saal Gakhar tribe ne hi ki
Rawat 🎥🎥
Yes
Nice
Thank you
Yes im Ghakkhar 👑 kayani ❤
Good
3:31 "ribatil khail" (horsemen) ye lafz qur'aan ka he yani guard post
Ok
Good
Thank you so much
Hathi Khan ka maafi mangna kis kitaab me derj ha. Thank you for your effort in making this beautiful video. Lakin ma clear kerna chahta hu k Babur ne Hathi khan ki bahadri k aitraaf me Qila wapis kia our badle me delhi per cherhai k leay fauj mangi jo Hathi khan ne di. Maafi to tab mangta agar giraftaar hota. Lakin wo to mahasra toor k farar ho gya tha pharwala se, jis k baad agay janay k leay Sulah Baber ki majboori ban gai thi. Werna dosti kese hoti
بہت بہت شکریہ ،
اختلاف رکھنا آپ کا حق ہے۔ میں جو تاریخی پڑھی وہ ویڈیو میں بتا دی۔
Ya Maqbarah Sultan Sarang ka hy .. Ranjit Singh ny jab 1825 me Rawat Fort Capture kea Gakhar Rajas sy tw usny Sultan Sarang ke Qabar Maqberayy Sy nikal ky bahir Shift karwa de thi or Maqberayy ko Plain kar dea tha ... Just Qabar hy bahir Sultan Sarang ke lakin Jism uska Maqabary me hy ... Mahmud Gaznawe ky sath Gakhars ke koi fight nhe hue balky Gakhars or Mahmud Gaznawe ny mil ky Raja Poras ko Mara tha Sultan Kai Gohar aslo know as Gakhar Shah .. Sultan Sarang apny 16 baton kuch rista daron or na hony ky baraber Fog ky sath Fort me akala tha..Fog sare usky choty bhai Sultan Adam ky pas thi or wo bhut dur gya hua wahan sy wapis jaldi nhe ay sakta tha...Lakin bad me Sultan Sarang Khan ky choty bhai Sultan Adam khan ny 30 thousand Gakhar Fog Jama ke or 1 lac sure Fog ko Shahkest dy de thi or Apny Bhai ka badla be ly lea tha dono ko Arrest kr ky Islam Shah Sure also know as Saleem Shah Sure or Mumara khan Gore ko Pharwalla Fort ly gay thy or Rohtas Fort Gakhars ny Capture kar lea
آپ کا بہت بہت شکریہ ، آپ نے نہ صرف بہت تفصیلی کومنٹ کیا بلکہ میری معلومات میں بھی اضا فہ کیا بہت شکریہ
@@MyTravelogues JazakAllah brother .. stay blessed 😇
Ye malomat ap ne kidr se le ?
Baber sher AE GL h na ma yawa sikhan NI Ranjeet Kana pen lana
@@NasirNasirmehmood-z3m archaeological department Walon ny batae hy ya bat unho ny research be ke hy or mabaray ko khooda hy jis me Sy Haddiann nikale hn 15 century ke
nice
Thank you
Main Apny Cousin k sath is qily m ja chuka hon iski tarrekh bht purani hy
Good
I'm from chamber road ....you from teel mee
Samj nhi ai mjy
I want to c the videos of Balwala but can he not change his vlog name. As i said before today, nursery or kg ko marathi mein BALVADI bolte hai aur hindi mein mountains ko Vadia/Parbat bolte hai.
Mjy ap ki samj nhi aa rhi k ap kehna Kya chah rhy han ?
Aap apni urdu improve karein plz talafuz durost karein
Me pure Punjabi speaking hon, Urdu itni achi nhi Meri. I admit it
Me koshish kro ga k tekh kro next
🎉
Shukria
20:50 toham parasto ke liye ye bat kafi he ke masjid me jinnat namaz ada kar rahe the
😦😦
Yeah hamara Forefathers ki malkiyat h or dusra yeah GAKHARON ke qabeela SarangAl ka h😢
اگر اس بات کا کوئی مستند تحریری حوالہ ہے تو بتائیں باقی روایات کی کوئی خاص اہمیت نہیں ہوتی
While pronouncing Rawat pronounce it as Raawath, Rawat is Arabic and Raawath is Hindustani this title was given to a Rajput Sardar who had 100 kills on the battlefield he could be Chouhan, Sisodia, Rathore, are any other Rajput clan and his decedents were called Rawat
Actually, Rabat is not Rawat, but the Arabic word. And Rawat is derived from the word Rabat, which means caravan inn
@@MyTravelogues Thanks for the information, there is also a Rawat fault line in the Punjab region touching Kashmir where one has the western and northern Himalayas or the Karakoram Range, I would love to know how that name has originated
Gakhar Is Rajput tribe 🦁.....
Bilkul aesa hi ha, mene bataya bhi ha video
nai bro you are totally wrong
*قلعہ روات*
راولپنڈی سے 17 کلو میٹر بڑی شاہراہ پر قلعہ روات اپنی شان و شوکت کے ساتھ ایستادہ ہے۔ یہ قلعہ گکھڑوں کے سلطان سارنگ خان نے 1532 میں تعمیر کرایا تھا کیونکہ فوجی نقطہ نگاہ سے جنوبی علاقے کی حفاظت کی غرض سے یہ نہایت اہم جگہ پر واقع ہے۔ جو سلطان سارنگ خان نے فوجی اور انتظامی سہولتوں کے پیش نظر یہاں ذاتی نگرانی میں تعمیر کروایا تھا اس کی لمبائی 348 گز اور چوڑائی 306 گز پر مشتمل ہے ۔ قلعے کی چار دیواری سے منسلک مسافروں کے قیام کے لیے 76 سیل بناہے گئے تھے۔ جب یہ قلعہ تعمیر کے مراحل طے کر چکا تو اسکا نام رباط تھا جسکا مطلب سراہے ہے۔ جو بگڑ کر روات بن گیا۔ چند مؤرخین نے لکھا ہے یہ قلعہ سلطان محمود غزنوی نے بنایا تھا جو درست نہیں ہے کیونکہ سلطان محمود غزنوی ہندوستان پر حملہ آور ہو کر واپس لوٹ جاتا تھا اسے قلعے کے تعمیر کی ضرورت نہ تھی۔ وہ حملہ آور تھے اور منزل کے تعین تک راستوں میں خیمہ زن ہوتے اور اگلے دن لشکر کوچ کر جاتے تھے۔ قلعے تعمیر کرنے کا تصور مقامی قبائل کو تھا جو اپنی حفاظت کیلیۓ قلعے تعمیر کیا کرتے تھے۔
گکھڑوں کا دارلحکومت پھروالا میں تھا جو بڑی شاہراہ سے کافی فاصلے پر تھا اس لیے سلطان سارنگ خان نے یہاں ایک سراہے کی ضرورت محسوس کی اور اس سراہے کے اندر ایک تین گنبد والی مسجد بھی تعمیر کرائی جو بین ثبوت ہے کہ گکھڑ قبیلہ کے اسلاف بہت پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو چکے تھے- یہ 500 سال پرانا قلعہ ہے جو بدقسمتی سے زمانے کی دست برد سے محفوظ نہ رہ سکا اور جگہ جگہ سے دیواریں خستہ حال ہو کر گر چکی تھیں ۔
جب مغل بادشاہ ہمایوں شیر شاہ سوری سے شکست کھا کر ایران چلا گیا تو شیر شاہ نے ایک وفد سلطان سارنگ خان کے پاس بھیجا کہ میری اطاعت قبول کر لو مگر سلطان سارنگ خان نے جواب میں شیر کے 2 بچے اور ترکش دے کر بھیجا کہ یہی میرا جواب ہے جس کے معنی اعلان جنگ تھا کیونکہ مصالحت کا مطلب ہمایوں کی دوستی سے انحراف تھا اؤر شیر شاہ کو باور بھی کرا دیا کہ تم غاصب ہو۔ اس پہ شیر شاہ نے گکھڑوں کی سرکوبی کیلیۓ قلعہ روہتاس بنایا۔ مگر وہ گکھڑوں کو زیر نگیں نہ کر سکا 1542 میں شیر شاہ کا انتقال ہو گیا تو اس کا بیٹا سلام شاہ سوری تخت نشین ہوا جو انتہائی سفاک تھا جس نے اقتدار سمبھالتے ہی گکھڑوں پر حملہ کر دیا۔ سلطان سارنگ خان اپنی سپاہ لے کر مانکیالہ کے مقام پر صف آرا ہوا۔ گھمسان کا رن پڑا۔ گکھڑوں کی فوج بڑی بے جگری سے لڑی مگر کامیاب نہ ہو سکی سلطان سارنگ خان شدید زخمی ہو کر شہید ہو گیا اور اس کے 16 جانثار بیٹوں نے بھی جام شہادت نوش کر لیا اور قلعہ روات میں مدفون ہو گئے۔
میں بچپن سے قلعہ روات میں آ کے اپنے بزرگوں کی قبروں پر فاتحہ پڑھتا تھا اور قلعے کی حالت دیکھ کر دل کڑھتا تھا۔ بہت قیمتی قومی اثاثہ خراب ہو رہا ہے۔ اللّه کا نام لے کر میں نے محکمہ آثار قدیمہ پنجاب سے رابطہ کیا جنہوں نے 23 لاکھ روپے منظور کر کے بحالی کا کام شروع کر دیا مگر فنڈ ناکافی تھے اور یہ قلعہ بھی پنجاب حکومت سے مرکزی حکومت کو منتقل کر دیا گیا۔ اس پر میں نے وفاقی وزیر جناب اسد عمر صاحب کی وساطت سے مرکزی حکومت سے رابطہ کیا اور 2 سال کی محنت سے 3 کروڑ روپے کے فنڈ منظور کروانے میں کامیاب ہو گیا۔ امید ہے جلد ہی یہ قلعہ بحال ہو جائے گا کیوں کہ محکمہ آثار قدیمہ بڑی دلجمعی سے یہ کام کروا رہا ہے۔
راجہ عبدالسلام کیانی
03315116565
آپ کے تفصیلی کومنٹ اور قلعہ کی بحالی و مرمت میں آپ کو کاوشوں کو سرخ سلام ۔۔۔
@@MyTravelogues محترم آپ جب بھی کسی گکھڑ شاہی ورثہ کا وی لاگ بنائیں تو رابطہ کر لیا کریں۔ فیز 2 میں میں نے حکومت سے مسجد مائ قمرو اور مقبرہ سلطان مقرب خان قلعہ پھروالہ کیلئے فنڈ منظور کرواۓ ہیں جن سے بحالی کا کام جاری ہے۔ یہاں کا وی لاگ بنائیں۔
Sir, I do not want u to pass this message to Hindustan/Bharat/India. This is exclusively for Pakistan only. After my beloved Pa passed away my mom bought me a 5 mtr Salvaar Kameez cloth in 2 tones/shades. The cloth was full in the shade of brown, mixture of dark n light brown n on it was designs printed in green, that too neither dark or light green but medium. The green was in no way resembling the colour of my bedroom ie parrot green. It was a different shade. I do not have any such green cloth at home to show n say, yes this is it.
I don't understand it
کیا آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ قلعہ یا مورچہ اتنا ہی ہوگا اپنے دور میں کیوں کے اس میں تو زیادہ کچھ بھی نظر نہیں آرہا اس کا جواب میں خود آپ کو دے دیتا ہوں بہت سے راز وں پر رب کی طرف سے پردہ آجاتا ہے تعین کرداہ وقت تک
آپ کی بات ٹھیک ہے
انگریز اور دوسری مغربی اقوام ان آثار قدیمہ پر ریسرچ کرتے رہتے ہیں۔ مصر میں بھی انہوں نے بہت ساری پرانی چیزیں دریافت کی ہیں۔
bahi qatal k ilfaz matt istamal karo shaheed bolo nex time b careful
آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں ، اور اگر آپ نے ساری ویڈیو دیکھی ہے اور ویڈیو کا Thumbnail دیکھا ہے تو میں نے آپ کے آباؤ اجداد کی بہادری کی مثال دی ہے
پھر میں الفاظ کے چناؤ میں آگے سے احتیاط کروں گا
@@MyTravelogues bhut Shukria bahi video app nai bhut achi banai Hai it's very informative video
Thanks dear ☺️
سلیم سوری اور سلطان سارنگ کے درمیان جنگ نہین ھوئی تھی۔ اسلام شاہ سوری اور سارنگ کے درمیان ھوئی تھی ۔
محمود غزنوی اور سارنگ کے درمیان تقریبا 500 سال کا زمانہ ھے ۔ غزنوی کے زمانے میں لاہور کے راجہ جے پال اور انند پال کی پشاور تک حکومت تھی ۔ انہی باپ بیٹے کے ساتھ محمود غزنوی کی جنگیں ھوئیں ۔ اس زمانے کی تاریخ میں گکھڑوں کا کوئی ذکر نہین ملتا ۔
پوٹھوھار میں 750 سال گکھڑوں کی کوئی حکومت نہین رہی ۔
ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو جیسا آپ کہہ رہے ہیں
My brother merey bhai kahan kee tareekh kahan juder rehey ho ,1 RAVAT asal main HINDU name hey for example KANGANA RAVUT.ok RABAT ka yehan namo nishan nain aur na he yeh koi route tha jub tuk Sher Shah suri ney GT road nain bunai pher sraey karvan sarey numi.Yeh GUKHAR sub hindu they aur MAHMUD GHAZNAVI bout strict muslim tha khas ker SHIRAK BOUT PERSATI ka dushman tha huta key MULTAN key ISMAILEE muslim ruler FATEH DAWOOD ko nain chorda. Mahmud ko kain shiksat nain hoi JAY PAL hindu hukmran tha Lahore sey GAWALIAR tuk uss ney sub ko shiksat dee aur bout tudey
Acha
Buht jhot boltay ho sher shah sori aur uskay beatay k baray mai
Ap Sach Bata dain sab ko
Nice bohet insan ko bahadr hona chea
Thank you for watching my video
In 11th century Gukkhars came to sub continent with the forces of Mahmood Ghazanvi and opted to stay back, defeated Janjuas who were ruling Potohar and established their own rule.
I am a Gukkhar my self and my village is about 2km from the Rswat Fort.
بلکل ایسا ہی ہے اور یہ سب پھر والا قلعہ والے ولاگ میں بتایا بھی ہے
یہ قلعہ نہیں ہے :
ھمارے ہاں عظیم ہندو شاہی مندروں کو قلعہ کہا جاتا ہے ایسے ہی روات کی سراۓ نما حویلی کو بھی اکثر و بیشتر لوگ روات کا قلعہ کہتے ہیں ۔۔۔
یہ کسی بھی صورت میں فورٹ یعنی قلعہ نہیں ہے ۔۔۔ یہ ایک حویلی تھی یا سراۓ تھی جو جرنیلی سڑک یعنی آج کی GT روڈ کے لیے بنی تھی ۔۔۔ یہ ٹریڈنگ والے روٹ پہ بنی ہوئی تھی ۔۔۔
یہ راستہ اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں سے نکلتا ہوا آج کے ٹیکسلا حسن ابدال سے نکل کر پشاور سے ہوتا ہوا کابل تک اور اس سے آگے جاتا تھا ۔۔۔
مارگلہ پہ گاؤں شاہ اللّٰہ دتہ کی عقب میں راستہ اوپر جاتا ہے جو پہلے کچا تھا مگر اب روڈ بن چکی ہے ۔۔۔ اس روڈ کے آخر میں اوپر ایک میدان سا ہے جہاں ایک باؤلی بنی ہوئی ہے ۔۔۔ باؤلی کا مطلب کنواں ہے جس میں پانی لانے کے لیے سیڑھیاں بنی ہوتی تھیں یہاں مسافروں اور ٹریڈنگ کرنے والے قافلوں کا پڑاؤ ہوتا تھا ۔۔۔
یہاں سے یہ مسافر اور قافلے پھر روات کی اس موجودہ روات والی سراۓ یا حویلی میں آ کر پڑاؤ کرتے تھے اور ٹریڈنگ کارواں یہاں ٹھہرتے تھے ۔۔۔۔
یہاں سے اگلا پڑاؤ گوجر خان ہوتا تھا جہاں آج بھی ایک جگہ کو "پڑاؤ" یا لوکل پوٹھواری زبان میں "پڑا" کہتے ہیں گو کہ اب وہاں ایک ہاؤسنگ اسکیم بن چکی ہے جو جی ٹی روڈ کے ساتھ گوجر خان ریلوے اسٹیشن کے عقب میں واقع ہے ۔۔۔۔
یہاں گوجر خان "پڑاؤ" سے پھر سوہاوہ ، پھر دینہ اور جہلم میں بڑا پڑاؤ ہوتا تھا ۔۔۔
لوگ لفظ قلعہ استعمال کرتے ہیں۔۔۔ جو درست نہیں ہے ۔۔ یہ ایک سرائے ہے جو زیادہ تر تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ شیر شاہ سوری نے اس پوری جرنیلی سڑک یعنی GT Road کو جب سرکاری طور پہ Regulate کیا تھا تو تب یہ سراۓ تعمیر ہوئی تھی یعنی آج کی اصطلاح میں service area بنایا تھا ۔۔۔ ایسی ہی قافلوں اور مسافروں کے پڑاؤ کے لئے ایک سرائے "سراۓ خربوزہ" کے نام سے ٹیکسلا میں بنی تھی جس کے آثار آج بھی موجود ہیں ۔۔۔
شکریہ
آپ کی باتیں درست ہیں
شاید آپ نے ویڈیو دیکھی نہیں ہے میں نے بھی تفصیل سے بتایا ہے کہ قلعہ نہیں تھا ایک کارواں سرائے تھی جس کو ابھی قلعہ بولا جاتا ہے
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی تفصیل سے بتایا اور کومنٹ کیا
@@MyTravelogues جی دیکھ کر غرض کیا ہے آپ پھر بھی بار بار قلعہ کہہ رہے تھے ۔۔۔ آپ دوبارہ دیکھ لیں ۔۔ میں نے بھی دوبارہ دیکھ کر اب یہ جواب دیا ہے ۔۔۔
Oh bhai mehmod ghaznavi ka aik hamla na kam howa kotali Azad Kashmir Mai wo b barf bari ki waja sy mahasara chor aiya tha na k medan sy bhaga tha baqi 16 hamlo Mai tehs nehs kr deya Hindu Fuji ko ap ny kia jaga mehmod ghaznavi ko shekast day dali
Acha
غلط بات کر رہا ہے، پھروالا کے مقام پر سلطان ہاتھی اور بابر کی فوج میں جنگ ہوئی جس میں دونوں طرف بہت نقصان ہوا اور پھر صلع ہور دوستی ہوئی.
تو میں نے غلط کیا بولا ہے ؟ وہ بھی بتا دیں
جو تاریخ آپ بتا رہے وہ پھر والا قلعہ کے متعلق ہے جبکہ یہ قلعہ روات ہے
@@MyTravelogues خدا کے لئے ۔۔۔۔ اس حویلی یا سراۓ کو قلعہ مت کہیں ۔۔۔
ادھر سالٹ رینج کے پہاڑوں پہ ہندوؤں کے مندروں کو ہر کوئی قلعہ کہتا پھرتا ہے ۔۔۔