مولانا سلمان حسینی ندوی کےخلاف دار العلوم دیوبند کا فتوی - Naqi Ahmed Nadwi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 237

  • @KamranAshrafKa
    @KamranAshrafKa 4 ปีที่แล้ว +17

    ماشاءاللہ ،آپ نے بڑے ہی اچھے اور خوبصورت انداز میں دلائل براھین کے ذریعہ نام نہاد مقبوضہ دیوبند کے مفتیوں کو آءینہ دکھایا ہے اللہ آپکی اس محنت کو قبول فرمائے،

    • @sksabir5311
      @sksabir5311 4 ปีที่แล้ว +4

      آپ غلط رہنمائی کرتے ہو اللہ سے تھوڑا ڈرو

    • @paigham-e-aman1611
      @paigham-e-aman1611 4 ปีที่แล้ว +2

      محترم!
      غلط رہنمائی کر کے آپ بھی گمراہ اور گمراہ کرنے والے نہ بنیں.

    • @talibanwar1934
      @talibanwar1934 3 ปีที่แล้ว +1

      دیوبند کےجاہل گنوار مفتی کی کوی اہمیت نہیں
      اور ویسے بھی اس ٹولہ کےگمراہ مفتی سے اللہ امت اسلامیہ کو بچاے دیوبند نے ہمیشہ امت میں تفریق کے بانی ہے
      دیوبند دو جمعیت دو تبلیغ دو مظاہر دو یہ سب دیوبند کی کارستانیاں ہیں بدمعاش مولوی دیوبند پر قابض ہیں

    • @haseebgazi1031
      @haseebgazi1031 ปีที่แล้ว

      جو کانڈو میں پلتاے ہے شعلوں میں چلتاے وہی ھول ہی گلشن کی تاریخ بدلتا ہے

  • @mohdzishan5991
    @mohdzishan5991 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء اللہ آپ نے بہت اچھی بات بتائی ہے
    حجت کے ساتھ
    اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @faizqasmi8887
    @faizqasmi8887 2 ปีที่แล้ว +1

    ما شاءاللہ اجیت ڈوبھال صاحب کی گفتگو سن کر خوشی ہوئی

  • @haseenahmad7199
    @haseenahmad7199 ปีที่แล้ว +1

    Jab kisi se munazra hota tha to darul uloom DEVBAND ke muftiyane ezaam molana Salman nadvi ko bade hi izzat o ehtram se dawat di jati thi

  • @technofly4655
    @technofly4655 4 ปีที่แล้ว +3

    Very informative

  • @talibanwar1934
    @talibanwar1934 3 ปีที่แล้ว +2

    ندوی ص آپ نے بہت اچھا کام کیا

  • @hbnewschannel1464
    @hbnewschannel1464 4 ปีที่แล้ว +19

    حضرت اگر آپ ندوی ہیں تو آپ بتادیں کہ داڑھی منڈوانے کا کیا حکم شرعی ہے

    • @maqbulnaqvi9751
      @maqbulnaqvi9751 3 ปีที่แล้ว +2

      Allama Iqbal ke dadhi nahi thi janab kiya kahenge unke bare me

    • @saadrashid744
      @saadrashid744 2 ปีที่แล้ว

      آپ کو معلوم نہیں ہے کیا داڑھی کا شرعی حکم؟

    • @aslamlohiyabhainsa1556
      @aslamlohiyabhainsa1556 ปีที่แล้ว

      آپ کی بات بلکل درست ہے لیکن تبصرہ سلمان ندوی کے بارے میں کیا جا رہا اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے

  • @monisghazi8860
    @monisghazi8860 4 ปีที่แล้ว +4

    بہت عمدہ 👌

  • @mohammadsalmansiddiqui7588
    @mohammadsalmansiddiqui7588 3 ปีที่แล้ว +9

    بلکل درست کہا آپ نے
    استاذ محترم علامہ سید سلمان حسینی ندوی دامت برکاتہم العالیہ بیشک عبقری شخصیات میں سے ہے
    انکی خدمات کا پورا عالم اسلام جانتا ہے اور اس سے استفادہ کرتا ہے

    • @abdulazeezofficial4994
      @abdulazeezofficial4994 2 ปีที่แล้ว +1

      ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بڑا محدث کو ئ نہیں ہے

    • @qaziirshadhussain7731
      @qaziirshadhussain7731 ปีที่แล้ว

      مولویوں کے ایسے اقوال کو فتویٰ کہنا ہی درست نہیں۔ ان میں سے ایک نے تو دارالعلوم دیوبند کے بانی کو بھی کافر قرار دے دیا تھا۔ کسی نے مولانا قاسم نانوتوی کی ایک کتاب سے ایک اقتباس نقل کرکے اس وقت کے مفتی کو ارسال کیا جس پر ان نے کفر کا فتویٰ جھڑ دیا جس پر بعد میں ہنگامہ ہوا۔

    • @shaikhqasim9930
      @shaikhqasim9930 ปีที่แล้ว

      وہ علامہ سلمان ندوی۔ جو گستاخ صحابہ ہے۔ اور اہل سنت والجماعت کے نزدیک کافر ہے۔ منافق ہے

  • @mohammadjunaidkhannadwi6988
    @mohammadjunaidkhannadwi6988 ปีที่แล้ว

    Ustazul.muhtram.ki.zindagi.o.sehat.men.khairo.berkat.fermaaye.aameen.yarabbul.aalmeen.

  • @mohammadamir6334
    @mohammadamir6334 3 ปีที่แล้ว +4

    بالکل درست فرمایا آپ نے

  • @learnislamiceducation8967
    @learnislamiceducation8967 3 ปีที่แล้ว +5

    شورش کاشمیری نے ایک اچھا شعر کہا ہے میں آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس میں نہیں کلام کہ دیوبند کا وجود
    ہندوستان کی زمین پہ ہے احسان مصطفی
    اس مدرسہ کے جذبے عزت سرشت سے
    پہنچا ہے خاص و عام کو فیضان مصطفی
    گونجے گا چار کھونٹ اس نانوتوی کا جام
    بانٹا ہے جس نے بادۓ عرفان مصطفی
    شاعر
    شورش کاشمیری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @salmanarifofficialchannel5837
    @salmanarifofficialchannel5837 4 ปีที่แล้ว +4

    کمینٹس دیکھ کر وہ مقولہ یاد آگیا کہ زبان دل کا ترجمان اور تربیت کا پرتو ہوا کرتی ہے۔

  • @الحافظعبدالروفالقاسميالھندیقلھ

    إذا فاتك الحیاء فافعل ما شئت

  • @akhlaqfarooqi8102
    @akhlaqfarooqi8102 2 ปีที่แล้ว

    Very nice

  • @NoorAhmed-qr6lj
    @NoorAhmed-qr6lj 2 ปีที่แล้ว

    Alhamdulillah Naqi sab ko allah jazaee khair de aapko Allah dushmano se bachaye amin ya rab

  • @mohammadamir6334
    @mohammadamir6334 3 ปีที่แล้ว +2

    ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @sksabir5311
    @sksabir5311 4 ปีที่แล้ว +4

    مولانا سلمان ندوی صاحب ہمارے سر کے تاج تھے لیکن اب نہیں رہے ۔کیونکہ جو صحابہ کو برا بھلا کہے وہ ہمارا قائد نہیں

  • @stoppinghateismydutyandres6832
    @stoppinghateismydutyandres6832 ปีที่แล้ว

    #دیوبند
    #دارالعلومدیوبند
    #دارالعلوم
    #دیوبندی
    #فتوی

  • @Javedshaikh-xh1cp
    @Javedshaikh-xh1cp ปีที่แล้ว

    حق بجانب بیانی

  • @mohdaarif3739
    @mohdaarif3739 2 ปีที่แล้ว

    Mashaallah

  • @mahiranazir4291
    @mahiranazir4291 4 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت خوب لاجواب بہت درست آینہ دکھایا بڑے پیمانے پر اس منصفانہ تجزیہ کی تشہیر کی ضرورت ہے

  • @قاریمبارکمیواتیالہندی
    @قاریمبارکمیواتیالہندی 3 ปีที่แล้ว

    Good

  • @jahaziofficial4172
    @jahaziofficial4172 4 ปีที่แล้ว +4

    انف في الماء واست في السماء

  • @muftimaenk
    @muftimaenk 3 ปีที่แล้ว +2

    عبقری شخصیات کے ساتھ ایسے ہی ہوتا ہے حضرت کیا کیا جائے

  • @mohdparwaiz4308
    @mohdparwaiz4308 3 ปีที่แล้ว +1

    جناب عالی!
    ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں کیا فتویٰ دیا گیا تھا
    اس سے بھی باخبر کریں پلیز

  • @abdulazeezofficial4994
    @abdulazeezofficial4994 2 ปีที่แล้ว +4

    سلمان ندوی کی کیا حیثیت ہمارے استاذ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہے

    • @shadabequbalofficial3123
      @shadabequbalofficial3123 ปีที่แล้ว

      Tumhari kya aauqat hai jo tum maulna salman sahb ke badhe men kuch bolo

  • @farhakhan7565
    @farhakhan7565 4 ปีที่แล้ว

    ⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

  • @farhakhan7565
    @farhakhan7565 4 ปีที่แล้ว

    ⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

  • @rizwanahmad7673
    @rizwanahmad7673 4 ปีที่แล้ว +4

    Sukriya appne bohat badi madad ki hai hamari

    • @safiuddinquasmi1116
      @safiuddinquasmi1116 4 ปีที่แล้ว

      جی جی ان بھگتی اور فتنہ پھیلانے. صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی شان میں گستاخی کرنے میں. انکو اپنا دایاں ھاتھ بنا سکتے ہیں. لھذا انکا دامن بھی مت چھوڑو آپ حضرات. تعجب ہے تم لوگوں پر؟

  • @farhakhan7565
    @farhakhan7565 4 ปีที่แล้ว +1

    👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

    • @tarikhwaduniya9157
      @tarikhwaduniya9157 3 ปีที่แล้ว +1

      👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @welfareforhumanbeings2879
    @welfareforhumanbeings2879 3 ปีที่แล้ว

    الف مبروك يا قمر الزمان

  • @sksabir5311
    @sksabir5311 4 ปีที่แล้ว +11

    تمہارا بھی دماغ خراب ہو گیا ہے اس سے بچنے کی کوشش کیجئے

  • @inamulnadwi
    @inamulnadwi 4 ปีที่แล้ว +3

    عالمی فتاویٰ پر
    بہترین تجزیہ

  • @alqalam5587
    @alqalam5587 4 ปีที่แล้ว +9

    رافضی رافضی ہی رہیگا
    چاہے بھکت کتنی بھی بھکتی دکھالیں

  • @عثمانندوی
    @عثمانندوی 4 ปีที่แล้ว +3

    سچی بات یہ ہے کہ،ان فتویٰ بازوں نے شرعیت کے احکامات کو اپنی ہوآء نفسانی کی تکمیل کے لئے استعمال کیا ہے

    • @tarikhwaduniya9157
      @tarikhwaduniya9157 3 ปีที่แล้ว +1

      بہت خوب ماشاءاللہ یقینا آپ نےدرست وبجافرمایااللہ آپ کو خیروبرکت سےنوازے

  • @hasnainshaikh9245
    @hasnainshaikh9245 4 ปีที่แล้ว

    Aj whi Darul Uloom wale apne talba ko amu me bhej rhe parhne k kiye to unke wha parhna ab jayez hogya? jbki amu k bani pe hi inka fatwa tha....

  • @kashifizhar2510
    @kashifizhar2510 ปีที่แล้ว

    سربکف سربلند دیوبند

  • @Maliktimes
    @Maliktimes 3 ปีที่แล้ว

    الف لیلیٰ کا جن

  • @AmirMoawiaQasmi
    @AmirMoawiaQasmi 4 ปีที่แล้ว +3

    کوئی بھی شخصیت ادارے اور مذہب سے بڑا نہیں ہے، شخص آج ہے کل چلا جائے گا پھر دوسرا آجائے گا؛ دین اور ادارے باقی رہتے ہیں؛ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم دنیا سے تشریف لے گئے، صحابہ پریشان ہوئے کہ اب کیا ہوگا، خود صحابہ گزر گئے، تابعین گزر گئے، لیکن اسلام اور دین جب بھی باقی تھا، اب بھی ہے، اور تا قیامت رہے گا؛ کسی کے مزاق اڑانے سے اسلام دب نہیں جائے گا؛ اس لئے ہمیں اپنے اسلام اور دین کی فکر کرنی چاہیے؛

  • @farhakhan7565
    @farhakhan7565 4 ปีที่แล้ว

    💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝

  • @mohduzairofficial1487
    @mohduzairofficial1487 2 ปีที่แล้ว +2

    دار العلوم دیوبند نے قاری طیب صاحب پر کفرکا فتوی یہ کہکر لگایا تھا کہ یہ نبوت کا دعویٰ کر رہے ہیں, اور اس طرح جھوٹا الزام لگا کر انکو نکال دیا گیا

    • @mohdsajid2247
      @mohdsajid2247 2 ปีที่แล้ว +1

      کیا واقعی قاری طیب صاحب پر کفر کا فتوی ہے ?؟۔۔۔🤔🤔

  • @mirzaabdulqayyumaurangabad1069
    @mirzaabdulqayyumaurangabad1069 4 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ بہت خوب

    • @tarikhwaduniya9157
      @tarikhwaduniya9157 3 ปีที่แล้ว +1

      اللہ آپ کو عزت ورفعت عطاء فرمائے آمین

  • @SRKhanMufti
    @SRKhanMufti ปีที่แล้ว

    إن ھذاالعلم دین فانظروا عمن تأخذون دینکم

  • @assabehs5524
    @assabehs5524 4 ปีที่แล้ว +2

    🤣Ye bewaquf admi h ..sb bate bedalil kr rha h...iski bat s whi log muttafiq ho sakte h jo jahil h....

  • @farhakhan7565
    @farhakhan7565 4 ปีที่แล้ว

    💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯

  • @khairandesh8765
    @khairandesh8765 4 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللّه

  • @mdgulab9978
    @mdgulab9978 4 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ! خوب آئینہ دکھایا

  • @mmsanirahmani1167
    @mmsanirahmani1167 2 ปีที่แล้ว

    Assalamu alaikum
    Aap ka number ?

  • @kamyabzindagiwale4120
    @kamyabzindagiwale4120 2 ปีที่แล้ว +1

    آپ بس یوٹیوب سے پیسے کمائیے
    اور انگریزوں کی ظاھری تقلید کرکے
    امت مسلمہ کو اسلام سکھائیں
    واہ رے خدمت

  • @kashifizhar2510
    @kashifizhar2510 ปีที่แล้ว

    نقوی صاحب آپ عالم کے نام پر دھبہ ہے

  • @محمدشہابالاسلام
    @محمدشہابالاسلام 4 ปีที่แล้ว +1

    ارے دیوبند نے تو اصول بیان کیا
    اس کے تحت جو بھی اءیگا اسی پر جاری ہوگا

    • @herarjyotitv8347
      @herarjyotitv8347 4 ปีที่แล้ว

      ارے پاگل ...
      دارالعلوم دیوبند نے تو اصول بیان کیا کہ اگر اس طرح کے بیان کرنے والے کوئی بھی انسان ہوں جو صحابہ کے بارے غلط
      بیا نی کرتا ہے تو وہ سراسر گمراہی میں ہے
      کیونکہ آپ علیہ السلام نے فرمایا
      اصحابي كالنجوم بايهم اقتديتم اهتديتم
      قرآن کریم میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا...
      رضي الله تعالى عنه ورضوا عنه
      اولئك هم الراشدون،اولئك هم المفلحون

  • @abdulmomin8116
    @abdulmomin8116 4 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ آپ نے خوب کہا

  • @tawseefmeer5267
    @tawseefmeer5267 2 ปีที่แล้ว

    It's the time to close these futwa factories

  • @ilyasansari9183
    @ilyasansari9183 ปีที่แล้ว

    دنیا میں کسی کا مشہور ہوجانا اسکے مقبول ہونے کی دلیل نہیں
    اگر دارالعلوم کے فتوے پر اعتراض ہے تو مجھ سے رابطہ کریں

  • @safwanshaikh30
    @safwanshaikh30 4 ปีที่แล้ว +9

    اپنے آپ کو ندوی لکھتے ہیں اور ڈاڑھی ندارد

    • @luckykhan4410
      @luckykhan4410 2 ปีที่แล้ว

      آپ داڑھی کو مت دیکھیے آپ یہ دیکھیے کہ مولانا صحیح کہ رہے ہیں يا نہیں

    • @mohdashfak7140
      @mohdashfak7140 ปีที่แล้ว

      ​@@luckykhan4410کیا ان کے اوپر شریعی حکم نہیں لگتا آخر یہ بھی ندوی ہیں😅دوسروں کو عاءنہ دکھانے سے پہلے خود کو آءنے میں دیکھنا چاہیے تھا

  • @ghaziprintingpress9041
    @ghaziprintingpress9041 4 ปีที่แล้ว +1

    باولا پن کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

  • @محمدشہابالاسلام
    @محمدشہابالاسلام 4 ปีที่แล้ว +1

    نالاءق تو اظہاری کو دیوبندی کے ساتھ ملاتا ہے

  • @tamjeedpathan1355
    @tamjeedpathan1355 2 ปีที่แล้ว +1

    آپ پہلے اہل سنت والجماعت احناف دیوبند کے عقائد پڑھ لیں پھر آگے بات کر لیجئے گا

  • @mmzhashmi8618
    @mmzhashmi8618 ปีที่แล้ว

    دارالعلوم دیوبند کے نا اھل مفتیان کی وجہ سے دارالعلوم کی بدنامی ھو رھی ھے۔

  • @nidaeislammidia3200
    @nidaeislammidia3200 4 ปีที่แล้ว

    माशाल्लाह बहुत ही अच्छा है

  • @shahtajshaikh4075
    @shahtajshaikh4075 4 ปีที่แล้ว +1

    Really right

  • @قاسمیمظہریچینل
    @قاسمیمظہریچینل 2 ปีที่แล้ว

    بھاٸ صاحب مرزاغلام احمد قادیانی کے بھی خلاف دارالعلو م کےدیوبند کےمفتی نے فتاوی دیا وہ بھی مشھور ہوگیا

  • @safiuddinquasmi1116
    @safiuddinquasmi1116 4 ปีที่แล้ว +8

    ماشاء اللہ تبارک اللہ بھت خوب ظہور ھو رھاھے آپکی کم علمی اور کج فہمی کا. اور یاد رکھیں کہ ان بھگتی اور پیسوں پر بکنا نام نھاد. دینداری سے نبی کی صورت وسیرت سے دور نام نھاد مولوی کا پیشہ ھے. اھل دیوبند کی تاریخ الحمد للّٰہ گواہ ھے مرجانا انکے لیے بھت آسان ہے. پرکسی کے پالتو بنکر جینے سے ایسی پناہ مانگتے ہیں جیسے جھنم سے پناہ مانگی جاتی ہے. اور حرام و حلال قرار دینے کی جرأت قرآن وحدیث کو چھوڑ کر کرنا کسی ادنی سے ادنی اھل السنہ سے تعلق رکھنے والے مفتی کے بس کی بات نھیں. یہ آنکھیں بند کرکے نھیں بلکہ کافی وقت لگا کر موصوف کے بیانات و نظریات و تحریرات کوبھت ھی گھرائی سے تحقیقات کرکے قرآن وحدیث کی روشنی میں شخصیت وحسب نسب سے کوسوں دور ھٹ کردیاگیا ھے. اور رھی بات فلاں فلاں عظیم شخصیات کے متعلق فتوے انکے نظریات و بیانات اور تحریرات قرآن وحدیث کے یا آثار وأفعال صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین کے خلاف تھے اسکے متعلق شرعی فتویٰ دیاگیا ! لھذا ان بھگتی کم فھمی میں بیانات و تحریرات جاری کرنا الحمد للّٰه سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہوگا.

  • @abuhozaifaansari7304
    @abuhozaifaansari7304 4 ปีที่แล้ว +5

    مجھے یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ پتیلی گرم ہونے سے پہلے چمچے کیوں گرم ہوجاتے ہیں.
    فتوے میں کسی کا نام لیکر نہیں بیان کیا گیا ہے.

  • @mainuddin6709
    @mainuddin6709 3 ปีที่แล้ว

    دارالعوام دیوبند کا ایک متعین دائرہ ہے جو اسی میں محدود ہوتے ہے مولانا اشرف علی تھانوی اور دوسرے کچھ اکابر کے بعد جئے ہند

  • @jahaziofficial4172
    @jahaziofficial4172 4 ปีที่แล้ว +1

    محترم !حق کی مخالفت کرنے والے ہر زمانے میں رہے ہیں

  • @MohdAmanQamar
    @MohdAmanQamar 4 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء الله بہت خوب جناب 👍👍🎉

  • @alqalam5587
    @alqalam5587 4 ปีที่แล้ว +3

    رافضی رافضی سلمان رافضی

  • @mohammadafaquejauhar8252
    @mohammadafaquejauhar8252 4 ปีที่แล้ว +1

    Apne fatwa fatwa to bahut kia apne video mei, lekin Salman Nadwi sahab ki wo bat jispe fatwa aya hai ya jo buniyad e fatwa hai wo bhi bata dete to sab kuchh waazeh bhi ho jata or Apke analysi ko partiality ka ilzaam bhi na lagta .... waise fasiq or kafir ho jane k liye puri zindagi mehnat nhi karni padti hai, balki imaan bachane ki koshish to puri zindagi or mot k waqt tak karni padti hai... nahi to sari Umar ki neki us waqt bhi shaitan zaya karwa sakta hai...

  • @AbdullahFaruqueQasmi
    @AbdullahFaruqueQasmi 4 ปีที่แล้ว +1

    jahel nadvi

  • @tamjeedpathan1355
    @tamjeedpathan1355 2 ปีที่แล้ว

    اور عقائد آج نہیں لکھے گئے ہیں

  • @saadrashid744
    @saadrashid744 2 ปีที่แล้ว +2

    آپ نے فتویٰ فیکٹری کا بہت اچھا جایزه لیا ہے اچھی تجاویز پیش کی ہیں
    یہ حقیقت ہے کہ جب جب کوئی عبقری شخصیت سامنے آئی ہے اور اس نے انکے جھنڈے سے آگے بڑھ کر کام کیا اور نت نئے طریقے علمی و دینی راہوں میں اختیار کیا اور اس کی مقبولیت امت میں جب بڑھنے لگتی ہے اور انکے شیوخ اس کے سامنے ماند پڑنے لگتے ہیں تو پھر یہی فتوے بازی کا راستہ اختیار کر کے اس کو دبانانے کا کام کیا جاتا ہے

  • @mohdwaris1736
    @mohdwaris1736 4 ปีที่แล้ว +1

    ما شاء اللہ
    بہت خوب
    جزاک اللہ خیرا

  • @mohammadsultansiddiqi6812
    @mohammadsultansiddiqi6812 ปีที่แล้ว

    پہلے اپنا چہرہ تو آئنہ میں دیکھنا چاہئے تھا بھائی

  • @drqazisprescription6880
    @drqazisprescription6880 4 ปีที่แล้ว

    I think Naqi you are GUMRAH

  • @DeneWalaAllah
    @DeneWalaAllah ปีที่แล้ว

    Ab Ham ko kya pata galat aur Sahi Khadi Baat galat Karenge abhi Sahi Karenge to Fir Fatwa aur see de diya Jata Hazrat pahle padh Lijiye tatva Ki Tum Se Hi Sab baten kya kijiye

  • @yaseenhaleemi6425
    @yaseenhaleemi6425 4 ปีที่แล้ว

    ڈاڑھی کٹانے والے کو کیا کہتے ہیں؟

  • @DeneWalaAllah
    @DeneWalaAllah ปีที่แล้ว

    Prithvi Mein To Nahin Hai Kafi rahe hain ya Kuchh fansi ke bare mein bhi nahin kiya Gaya Maulana Salman Nadvi sahab ke bare mein aur aap sari Prithvi ka detail bhi nahin dikha rahe hain bus bolane Khud website ke jariya pura photo dikhaiye 10 ka dikhaiye tab to manenge Jhooth bhi bol sakte hain aap

  • @KamalUddin-jq1dw
    @KamalUddin-jq1dw 2 ปีที่แล้ว

    آخر آپ مسلمان ہے؟ظاہر سے شک ھوگیا

  • @IslamUddin-sk2io
    @IslamUddin-sk2io 4 ปีที่แล้ว

    naduatul ulama ne hemayat kiw nahi ki.....?

  • @andmeist
    @andmeist 3 ปีที่แล้ว

    Inke futwe ki ab koi ahmiyat Nahi rahi.
    Ye log fazool hai . Inka kaam hamesha fazool futwe dena. Yehi kaam deoband ne maulana Syed maudodi rehimullah ki khilaf Kiya

  • @mushtaqshaikh5257
    @mushtaqshaikh5257 4 ปีที่แล้ว +4

    پہلے اپنا چہرہ آئینہ میں دیکھو

  • @MohdZaid-mn4lj
    @MohdZaid-mn4lj 4 ปีที่แล้ว

    Masha Allah ♥
    Bhut Sahi 🌷

  • @mr_mohammad022
    @mr_mohammad022 4 ปีที่แล้ว

    Matket main ek aur naya model lunch hua hai😂😂

  • @AbidHussain-lo9oo
    @AbidHussain-lo9oo 3 ปีที่แล้ว +1

    میں نے ان صاحب کی تقریر سنی ھے اور نیچے comments بھی دیکھے جیں سب مے تقریبا نکتہ چینی کی ھے لیکن کسی نے تردید نہیں کی ام فتووں کی لہذا گذارش ہہ کہ ان فتاوی کی تردید کی جائے ۔یا پھر ان کی توجیع بیان کی جایے شکریہ

  • @anwarhaque1359
    @anwarhaque1359 4 ปีที่แล้ว +3

    اندہ بہکتی‌ کی بہی حد ہوتی ہے محترم

    • @mohdzishan5991
      @mohdzishan5991 3 ปีที่แล้ว

      صحیح بولے نقی احمد صاحب نے

    • @mohdzishan5991
      @mohdzishan5991 3 ปีที่แล้ว

      دیوبند والے کو جلن بہت ہوتی ہے

  • @uzairs9731
    @uzairs9731 ปีที่แล้ว

    Sharminda Darul Uloom ke fatwe ne nahi, balki jitne naam tumne liye hain jinke khilaf fatwe diye gaye hain unki haqiqat logo ke samne aashkaar ki hai. Sir Sayyed jaisi naamwar shaksiyat ka naam toh liya lekin unki ilmi khubasat ka tazkira nahi kiya, kaise ye jadeediyat ke haamil log islam ko maghrib se compatible karna chahte hain. Maulana Maududi ki baat toh ki lekin unki ilmi khayanat ka zikr kha gaye. Aur yaad rakhen Salman Nadvi jaise gumraah log har daur mey hotey hain, aur aise log taarikh ka hissa zarur bante hain lekin inka naam zikr e khair se kabhi nahi liya jata. Rahi baat in jaiso par kalam karne wale ulema toh unka naam hamesha yaad kiya jata hai ilmi halqo mey. Ab rahi baat un fatawa ki jo bin Baaz aur Jamia Azhar ke muftiyan ne diye toh jaan len ummat mey mufti masoom nahi hota, aur blunders hotey hain aur karte hain, lekin is baat ko apne palle baandh liya jaye ki sahabi se badha hua koi mufti nahi.. aur tumne jo makkari ki hai is fatwe ke naqal karne mey wo saaf zahir hai. Tumne sirf kuchh batein naqal ki hain, jisse tumhe ungli uthane ka moqa miley, Salman Nadvi ke peru kaar se aur sahaba ke bughz mey andhe logo se isse zyada ummid ki bhi kya jasakti hai. Wo ilmi dalail jo sahabi ki manqabat aur martabe ke zail mey naqal kiye gaye hain unko tum jaise makkar kabhi naqal hi nahin karenge..
    Khair us fatwe ko phir se padhe aur dil ki aankho se padhe.. ho sakta hai Allah bughz e Sahabi se tumhare qalb ko paak karde.
    Mey logo se guzarish karta hu ki is makkar jahil aadmi ko agar kisi se suna hai toh wo Darul Uloom ka wo fatwa jispar isne ye clip banayi hai usko poora padhe aur faisla khud kare. Allah hamare seeno ko bughz e Sahaba se paak kare.. ameen

  • @hamzaahmad3495
    @hamzaahmad3495 3 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم جناب محترم صاحب یہ ندوی صاحب کہاں سے تشریف رکھتے ہیں اور کہاں کے ہیں میں ان کی تاریخ پڑھ نا چاہتا ہوں جی سبھی بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ ان کا تعارف کروائیں

  • @SRKhanMufti
    @SRKhanMufti ปีที่แล้ว

    إن ضالّا یٶیّدضالّا

  • @imdadullah7337
    @imdadullah7337 2 ปีที่แล้ว

    یہ من گھڑت اعتراضات لکھ کردیوبندسےجواب لےلو

  • @IslamUddin-sk2io
    @IslamUddin-sk2io 4 ปีที่แล้ว +2

    Difa keliye Allama sha sahab aagaye...😂😂

  • @zainuddinmatadar3030
    @zainuddinmatadar3030 4 ปีที่แล้ว

    Pagal tu mumkin mumkin ki bat Karta he ..Kaya tujko molana ki baton ka Pata nahi

  • @tamjeedpathan1355
    @tamjeedpathan1355 2 ปีที่แล้ว

    پہلے آپ نبی کی سنت کے آ جائے سارے کے سارے انبیاء علیہ الصلاۃ و السلام کی سنتوں میں داڑھی رکھنا اور ریلیف طحاوی کی بات کوئی اپنی نفس کی وجہ سے تو نہیں دیتا آپ نے چند علوم پڑھ لیں تو آپ کو اپنی آخرت کی فکر ہو گی جنہوں نے علم کی زندگی وقف کر لیں یا ان کو اپنی آخرت کی فکر نہیں ہوگی کوئی بھی علم ہو تھوڑی سی زبان استعمال کرنے کے خلاف زبان استعمال کریں ہر ایک اپنی آخرت کے بارے میں ضرور متفق رہے

  • @mixvideos1550
    @mixvideos1550 2 ปีที่แล้ว

    ایسے فتوے علماء نہیں دینگے تو پھر تو دے۔۔علماء شریعت کے دائرے میں فتوے دیتے ہیں دشمنی میں نہیں۔۔اور دارالعلوم دیوبند کو بدنام کرنے کی کوشش تو برسوں سے جاری ہے کوئی آج کی بات نہیں ہے اور تیری دشمنی بھی دارالعلوم دیوبند سے جگ ظاہر ہے

  • @farooqumar8071
    @farooqumar8071 ปีที่แล้ว

    ایسا لگ رہا ہے آپکے اندر پیدائشی علماء سے بغض ہے اسی کا نتیجہ ہے کہ اللہ نے پہلے علم نبوت جیسی عظیم نعمت عطا کی پھر اسکے فیوض وبرکات سے تھپڑ مارکر محروم کر دیا جسکا اثر تمہارے چہرے پرعیاں ہے کہ انبیا ء کی عظیم سنت داڑھی سے محروم کردیا

  • @abulkalamshah5404
    @abulkalamshah5404 2 ปีที่แล้ว

    ندوی صاحب!
    آپنے سلمان ندوی صاحب کے گمراہ کن عقائد پڑھ لئے ہیں. پہلے سلمان صاحب کے عقائد پڑھئے. پھر دارالعلوم کے فتوے پر تبصرہ کیجئے. صحابہ پر تبرا کرنے والا کو زندیق نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے.

  • @muhammadasrar1827
    @muhammadasrar1827 4 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @hasankhandbd8408
    @hasankhandbd8408 4 ปีที่แล้ว +2

    دوستوں بزرگوں!
    دارالعلوم دیوبند نے اپنا فریضہ ادا کر دیا ہے۔( فتویٰ کا جواب دیکر)
    اب ہماری ذمہداری بنتی ہے۔۔۔۔۔
    ان جیسوں کو آئینہ دکھانے کی۔۔۔

  • @mohammedrahmat909
    @mohammedrahmat909 2 ปีที่แล้ว

    Bhai sb dusron ko iena dikhane se pahle khud ieny me apni tasweer dekhen
    aap se zeyada qabil log darulooloom me rahte hn or aap se zeyada samajh rakhte hn