Syed Abul A'la Maududi Ki Galtiyan - Part -1

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024
  • مولانا ابوالاعلی مودودی نے انبیاء کے بارے میں کیا لکھا ہے جس پرعلماء کرام کو اعتراض ہے۔

ความคิดเห็น • 21

  • @عشاہ-ف8ي
    @عشاہ-ف8ي 6 หลายเดือนก่อน +2

    ان میں سے کوئی بھی سیاق و سباق ہٹ کر پڑھیں گے تو ایسا لگے گا کہ بڑی بات کرگئے۔
    لیکن سیاق و سباق سے دیکھیں گے تو دفاع انبیاء ع ہی نظر آئے گا۔

  • @Sahar_Khaan786
    @Sahar_Khaan786 6 หลายเดือนก่อน

    سیاق و سباق سے بات کاٹ کر بات کرنا انتہائی بد دیانتی ہے۔۔۔۔جب اصل کتابوں کی طرف مراجعت کی جائے تو آپ کا جھوٹ ننگا ہوتا ہے
    مولانا مودودی اس امت کی امانت ہے۔ وہ اللہ کے ولیوں میں سے ایک ولی تھے۔ انہوں نے پوری زندگی اسلام کا مقدمہ لڑا۔۔۔جس کی مروڑ پوری دنیا کے طواغیت آج تک محسوس کرتے ہیں❤

    • @naqiahmadnadwi45
      @naqiahmadnadwi45  6 หลายเดือนก่อน

      میں نے کب کہا کہ مودودی صاحب غلط ہیں جناب

  • @Salmanindianpthan
    @Salmanindianpthan 6 หลายเดือนก่อน

    Abe ja jola chap

  • @AltafKhan-vy7hr
    @AltafKhan-vy7hr 6 หลายเดือนก่อน

    " علماء کی ایک بڑی جماعت کا موقف ہے "
    یہ بات کہنا صحیح ہے ۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @bandamora1234
    @bandamora1234 6 หลายเดือนก่อน

    محترم آپ کیوں اپنی آخرت خراب کرنا چاہتے ہو۔ اگر اپنا چینل چلانا ہے تو کسی غیر متنازع موضوع پر کر لیں۔ایک مذہبی اور عالمی شہرت یافتہ دینی شخصیت پر ہی تنقید کر کے آپ کو کیا ملے گا۔ اپنے دل سے تعثب نکال کر مولانا صاحب کی کتب پڑھ کر اپنے دل سے پوچھ لیں کہ کہیں آپ گناہگار تو نہیں ہو رہے ہیں۔

  • @mohammadiqbalnaik2273
    @mohammadiqbalnaik2273 6 หลายเดือนก่อน

    Afsoos is jahil Nadvi par
    Kia ye Moududi ki khobyan nahin gin sakta tha.

  • @sayyednavidchannel-5928
    @sayyednavidchannel-5928 6 หลายเดือนก่อน +2

    کیا ان تمام عبارات کے پیچھے مولانا مودودی کے پاس کوئی دلائل نہیں ہے ؟
    دوسری بات یہ ہے کہ یہی باتیں اگر دیوبند کے اکابرین کی عبارتوں میں ہو تو کیا وہ صحیح ہوگی

    • @shahidmehmood196
      @shahidmehmood196 6 หลายเดือนก่อน

      مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب بھی پڑھ لے جو اس کے ردعمل بھی لکھی گئی

    • @shahidmehmood196
      @shahidmehmood196 6 หลายเดือนก่อน

      وکلاو و وعداللہ الحسنی کا مطلب تمام صحابہ کے ساتھ جنت کا وعدہ ہیں

  • @syedtausifafzali4680
    @syedtausifafzali4680 6 หลายเดือนก่อน +1

    Ho sakta h deobandi hi galat ho

  • @AltafKhan-vy7hr
    @AltafKhan-vy7hr 6 หลายเดือนก่อน

    Very good presentation ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @bhathamid77
    @bhathamid77 6 หลายเดือนก่อน

    Jou bhi ambiya kiram yah suhaba kay baray mai zuban darazi karay woh kitna b bada admi ho woh gumrah hai

    • @bhathamid77
      @bhathamid77 6 หลายเดือนก่อน

      @ExAtheistUp40 Tu khud musalman hai ?

  • @Syedbarazeb
    @Syedbarazeb 6 หลายเดือนก่อน

    Dr israr Ahmed RA k bare me bhi 1 video bana dijiye..

  • @sarfarazahmad1096
    @sarfarazahmad1096 6 หลายเดือนก่อน

    مودودی صاحب نے صحیح فرمایا

  • @MuhammadAdnan-me6px
    @MuhammadAdnan-me6px 6 หลายเดือนก่อน +1

    اصل مسئلہ ان کا آل امیہ کے بارے میں سچ بیان کرنا ہے

    • @10035nature
      @10035nature 6 หลายเดือนก่อน

      آل امیہ کے بارے کیا سچ بولا؟یہی نا کہ معاویہ نے جوتے مار مار کر علی اور اس کی سبائی پارٹی کابرپا کیا ہوا فتنہ ختم کیا اور صاحبزادگی کے چکر میں برپا کیا ہوا حسین ابن علی کا فتنہ سیدنا یزید نے اکھاڑ پھینکا۔یہ بات اگرچہ مودودی نے سبائی سٹائل میں بیان کیا ہے لیکن یہی اسٹائل اس پر لعنت کا باعث بنا

    • @shahidmehmood196
      @shahidmehmood196 6 หลายเดือนก่อน

      اصل مسئلہ قرآن کی بجائے تاریخ پر اعتبار اور عمل کرنا ھے

    • @shahidmehmood196
      @shahidmehmood196 6 หลายเดือนก่อน

      اور علامہ مودودی کو بلکل درست سمجھنا ہے