Molana Amin Ahsen Islahi ke Quran Majeed par Ghhor karne ka aik Waqea | Dr Khalid Zaheer

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 40

  • @sadafkhawaja9932
    @sadafkhawaja9932 3 วันที่ผ่านมา +5

    Jazak Allah sir...sir plz tell more stories of Maulana Amin Ahsan Islahi ❣️👍🏽

  • @tahirasultana6706
    @tahirasultana6706 3 วันที่ผ่านมา +2

    آپ نے تعارف کروایا تھا ۔۔ یقیناً یہ بھی بڑا اعزاز ہے آپ کے لئے

  • @tahirasultana6706
    @tahirasultana6706 3 วันที่ผ่านมา +5

    تمنا عمادی صاحب کی سوچ کی جلائی ہوئی شمع تھے امین احسن اصلاحی صاحب

  • @shahbazshaukat9757
    @shahbazshaukat9757 2 วันที่ผ่านมา

    سبحان الله

  • @preachercloud9445
    @preachercloud9445 วันที่ผ่านมา +1

    میری خواہش ہے کہ میں اس تفسیر کو پڑھ سکوں، علم حاصل کر سکوں ۔ بغیر کسی استاد کہ ہم اس تفسیر کو نہیں پڑھ سکتے ہیں

  • @GulamRasool-kc1ks
    @GulamRasool-kc1ks 3 วันที่ผ่านมา

    خوش امدی کر رہے ہو

  • @Muhammadimtiaz-k7r
    @Muhammadimtiaz-k7r 3 วันที่ผ่านมา +1

    Ameen Ehsan Behtreen Insan Thhy
    Magar Quran Per Koi Mujtahidana Kam na tha .Talaq.Nikah.Azabe Qabr.Naskh jaisy drjanon muqam Ghalat samjhy Allah Un ki maghfirat Farmaye Ameen

  • @nuzhatabbasi786
    @nuzhatabbasi786 4 วันที่ผ่านมา +1

    Ameen

  • @MubinAhmad-u8q
    @MubinAhmad-u8q 3 วันที่ผ่านมา

    Haq farmaya

  • @winistan
    @winistan 4 วันที่ผ่านมา

    Ameen sum ameen

  • @KamalUddin-jz7fn
    @KamalUddin-jz7fn 4 วันที่ผ่านมา +1

    ما شاءاللہ نظم کلام کو کیسے کھولا

  • @ishaqahmadazaad
    @ishaqahmadazaad 4 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @imranzafar6685
    @imranzafar6685 3 วันที่ผ่านมา

    Introduction of IA islahi to English speaking and Arabic speaking world is continually being done by Nauman Ali Khan, as most the publications were done in Arabic.
    For more one may watch on Bayyinah tv.

  • @amershakeel4881
    @amershakeel4881 3 วันที่ผ่านมา

    Share with us these sitting stories.

  • @Zohra-b9j
    @Zohra-b9j 3 วันที่ผ่านมา

    قرآن پڑھتے ہوئے متقی بننے کا ارادہ لازم ہے جس طرح شیطان سے بچنے کے لئے رحمان کی پناہ میں آنا لازم ہے

  • @AMM-or9ji
    @AMM-or9ji 4 วันที่ผ่านมา +1

    وڈے لوگ وڈیاں گلاں ❤

    • @funtim65
      @funtim65 4 วันที่ผ่านมา

      😂

  • @AnwaarAhmad-u8v
    @AnwaarAhmad-u8v 3 วันที่ผ่านมา +1

    ڈاکٹر خالد ظہیر صاحب نے قرآن حکیم کی ایک ایسی فقید المثال اور اعلیٰ تفسیر اور اس کے فاضل محقق کا تعارف کرایا ہے جو واقعی جدید دور کے لئے ٹرینڈ سیٹر اور پڑھنے والے کو اطمینان دیتی ہے ۔ اللہ آپی کتاب میں اپنے بندوں کو کیا کہنا چاہتا ہے ۔ اس تفسیر میں کوئی ساختہ اور پہلے سے متعین فکر کی سپورٹ نہیں دریافت کی گئی بلکہ قرآن کا اصل پیغام دیا ہے ۔ چونکہ تفسیر بہت محنت اور تفصیل سے آیتوں اور سورتوں کی وضاحت کرتی ہے اس لئے پوری پڑھنے اور سمجھنے کے قاری کو صبر اور محنت سے کام لینے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ تدبر قرآن پر مولانا اصلاحی اور ان کے استاد مولانا فراہی کے تحقیق کردہ مبادیات کا پہلے مطالعہ اس کتاب کو سمجھنے میں بہت مدد دیتی ہیں۔ شکریہ پروفیسر خالد ظہیر صاحب ۔

  • @Muhammadimtiaz-k7r
    @Muhammadimtiaz-k7r 3 วันที่ผ่านมา

    Mujh st 2mah Azaabe Qabr Per Bat karny ka keh keh kar Sufaid Inkar jar Diya

  • @preachercloud9445
    @preachercloud9445 วันที่ผ่านมา

    کیا کسی نے پڑھائی ہے تو مجھے لنک بتا دیں

  • @ZahidAli-ur8lv
    @ZahidAli-ur8lv 3 วันที่ผ่านมา

    You were absolutely right when you said Zabardast Batain ho ti thein. This is our problem i.e., srif batain

  • @MeerObi
    @MeerObi 3 วันที่ผ่านมา

    Dr israr borrowed a lot from islahi saab but never acknowledged it.

  • @ManTazkaree
    @ManTazkaree 3 วันที่ผ่านมา

    جی ؟

  • @Muhammadimtiaz-k7r
    @Muhammadimtiaz-k7r 3 วันที่ผ่านมา

    Khalid Zaher Andhy Muqallad Hain Ghamdi Aur Ameen Sahib K

  • @nasirmohammed8826
    @nasirmohammed8826 วันที่ผ่านมา

    مولانا مودودی صاحب نے رؤیا کا ترجمہ نمائش کیا ہے اور انی متوفیک کا ترجمہ میں تجھے پورا پورا لے لوں گا کیا ہے
    پوچھنا یہ تھا کہ کیا قیامت کے دن اللّٰہ پاک اس بارے میں پوچھے گا کہ یہ ترجمہ کیوں کیا
    جب کہ رؤیا کا ترجمہ ہے خواب
    اور انی متوفیک کا ترجمہ ہے میں تجھے وفات دونگا
    مودودی صاحب کا کیا جواب ہوگا
    لوگوں نے بڑی بے باکی سے کئی کئی جلدوں میں تفسیریں لکھ ڈالی ہیں یہ نہیں سوچا کہ کہیں قیامت کے دن یہ ہمارے لئے وبال نہ بن جائے

  • @JameelAhmad-b8m
    @JameelAhmad-b8m 3 วันที่ผ่านมา

    ایسا ہے کہ ویسے تو قرآن کے ابھی تک جتنے تراجم ہوئے ہیں مجھے لگتا ہے کہ سبھی نے ایک دوسرے کی زیادہ تر نقل کی ہے اور کچھ ادھر ادھر سے غیر مستند باتیں لیکر ایک نئی بات گڑھ دی لہٰذا جب کے مطابق کہ میں بہت قریبی ساتھی ہوں تو کیا ایک بات کا جواب دیں گے
    کہ اگر ہمیں قرآن میں طلاق کے مسئلہ پر فائنل ڈسیزن دیکھنا ہے تو کون سی آیت میں تلاش کروں
    اور ذرا حلال اور طیب اور صلوات اور صلات یعنی ایک ہی معنی والے کلمات کے فہم سے مطلع فرمائیں
    تو آپکی قربت ذرا ہم بھی ماپنا چاہتے ہیں
    پھر آپکی بات سننے کے قابل سمجھی جائے گی

    • @zalanoor5543
      @zalanoor5543 3 วันที่ผ่านมา

      آپ خود اصلاحی صاحب کی تفسیر پڑھ لیں۔

    • @faisalponywala7614
      @faisalponywala7614 3 วันที่ผ่านมา

      @@JameelAhmad-b8m
      جمیل صاحب آپکی شادی ریاست کے قوانین کے مطابق ہوئ ۔
      طلاق کے معملات بھی ریاست کے قوانین کے مطابق ہیں۔
      قرآن میں شادی بیاہ اور طلاق کے موضوعات پر کوئ بات نہی کی گئ۔
      بنیادی بات صرف اتنی ہے کہ انسان مہربانیت کی بنیاد پر اپنے کام نپٹائے ۔ باقی آپ کی جو مرضی کرتے رہیں۔

  • @Zohra-b9j
    @Zohra-b9j 3 วันที่ผ่านมา

    قرآن چھوڑ کر کسی کی تفسیر پر عمل عقل سے بالاتر بات ہے

  • @faisalponywala7614
    @faisalponywala7614 4 วันที่ผ่านมา +4

    قرآن کے عربی زبان کے الفاظ اردو کے فقروں میں پیوند لگا کر قرآن کے اصل معنی کو مسخ نہی کریں ۔

  • @mohammadafzal9275
    @mohammadafzal9275 3 วันที่ผ่านมา

    مجھے آج تک یہ معلوم نہیں ھو سکا ھے ۔۔۔۔کہ ھمارے حکمران ۔۔۔۔اور ھمارے سرکاری ملازمین کے بارے میں قرآن مجید اور احادیث میں کیا راہ نمائی ملتی ھے ۔۔۔کہ سرکاری خزانے کا استعمال کیسے کرنا ھے ۔۔۔کرپشن کی بہت سی شکلیں ھیں ۔۔۔اس کے بارے قرآن کریم اور احادیث میں کیا راہ نمائی ملتی ھے ۔۔۔۔۔۔اس بارے میں چودہ سو سالوں میں علماء نے کیا لکھ اور بولا ھے ۔۔۔

  • @faisalponywala7614
    @faisalponywala7614 4 วันที่ผ่านมา +1

    قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ہے تو قرآن کو عربی زبان سے پڑھ کر سمجھیں دوسروں کے تراجم سے نہی ۔

    • @shoaibalam-u2y
      @shoaibalam-u2y 3 วันที่ผ่านมา +1

      جتنی دیر عربی سیکھنے میں لگے اُتنی دیر تک تو اجازت دے دیں

    • @harkisikaghum
      @harkisikaghum 3 วันที่ผ่านมา

      آپ عربی زبان کیا کسی بھی زبان سے ہی نا واقف ہیں ،،،،،

    • @WilmaFlintsone
      @WilmaFlintsone 3 วันที่ผ่านมา +1

      @@shoaibalam-u2yissi baat ka khauf hai in ko asal main agar understand karliya tho phir game over 😂

    • @shoaibalam-u2y
      @shoaibalam-u2y 3 วันที่ผ่านมา

      خارجی کون تھے

    • @TanveerAhmed-ku8qq
      @TanveerAhmed-ku8qq 3 วันที่ผ่านมา

      Sir ustahvki b koi ehmiyat b hy ?

  • @MuhammadRafique-fe4kr
    @MuhammadRafique-fe4kr 2 วันที่ผ่านมา

    معلوم ہوا غامدی صاحب ان کے با قاعدہ شاگرد نہیں ہیں محض گپ شپ تھی۔ تفسیر مقبول نہ ہوئی البتہ تفہیم القران بازی لے گئی ۔

  • @Pashto_guitar
    @Pashto_guitar วันที่ผ่านมา

    Ameen