Chitral Fort I The Last Monument of Princely State I Glimpses of Historical Letters & Medals

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ต.ค. 2024
  • #chitral #chitralculture #khyberpakhtunkhwa
    Chitral Fort I The Last Monument of Princely State I Glimpses of Historical Letters & Medals
    Special Thanks: Gul Hammad Farooqi
    Music: Binu Kumar, Kerala, India
    @SoundSFX (Under License)
    Follow us on:
    Facebook:
    / ​. .
    Twitter:
    / gilanilogs
    Instagram:
    / zulfiqargil .

ความคิดเห็น • 208

  • @latifurrehmanlutfofficial9060
    @latifurrehmanlutfofficial9060 ปีที่แล้ว +6

    آپ شاید پہلے وی لاگر ہیں جس نے چترال کے تاریخی قلعے اور ریاست چترال کے بارے سیر حاصل معلومات فراہم کیں ،ایک چترالی ہونے کے باوجود آپ کی اس ویڈیو نے چترال کے بارے میں میرے علم میں بہت اصافہ کیا، جزاکم اللہ خیرا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +1

      آپ کا تبصرہ میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @sohailaziz2174
      @sohailaziz2174 5 หลายเดือนก่อน

      Haqeeqt... Ma b ek chitrali Hu aur gillani sb k logs balay shouq se dekhta Hu.. Kafi informative v log ha ye chitral k baray ma

  • @m.saleemkhan2966
    @m.saleemkhan2966 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ بہت متاثر کن سیر کروائی آپ نے ۔۔دل خوش کر دیا۔ اگلے ولاگ کا انتظار رہے گا۔ ہنزہ کی فزیکل سیر کے دوران گائیڈ نے اس کا عشر عشیر بھی نہیں بتایا تھا۔ جتنی تفصیل آپ نے اور نشان حیدر صاحب نے بتائی ، مزہ آ گیا ۔اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے ،آمین۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ کوشش کرتا ہوں کہ ہر وی لاگ معلوماتی ہو۔
      وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔

  • @prithvinathsinghsonker7508
    @prithvinathsinghsonker7508 ปีที่แล้ว +2

    बहुत अच्छी जानकारी दी है बहुत बहुत धन्यवाद

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      आपका बहुत-बहुत धन्यवाद। खुश रहो, सुरक्षित रहो

  • @chalifamamoon
    @chalifamamoon ปีที่แล้ว +3

    بہت اچھا اور زبردست علاقہ ہے ۔ یہ جگہ اور پورا علاقہ دیکھا ۔۔
    لگ ہی رہا ہے کہ یہ علاقہ افغانستان فتح کرے گا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      اللہ یہ علاقہ ہمیشہ پاکستان کی ملکیت رہے۔ ہم ایک انچ بھی کسی اور کو دینے کے لیے تیار نہیں۔

    • @nizamghafar
      @nizamghafar 10 หลายเดือนก่อน

      Pichle 1000 saalon me kabhi isko fatah nhi kr paya, jb ye choti si riyasat thi, ab Pakistan Jo k atomic power hai Ab Afghanistan isko Chen le ga? Ap ki soch ko salamm!

  • @hinaghuman8165
    @hinaghuman8165 ปีที่แล้ว +1

    JezakAllah sir jo history ap ne btai wo kabi nahi suni pak k sath wafa k walon ke Allah pak naslen b khush abaad rakhen ameen weldone sir g 🇳🇱💐

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.

  • @mohammadriaz8156
    @mohammadriaz8156 ปีที่แล้ว +2

    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ماشاءاللہ جیلانی صاحب واقعی چترال بہت خوبصورت ہے ۔ اور نہایت خوبصورت بلڈنگ شکریہ یہ سب دیکھانے کا ۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ سلامت رہیں، خوش رہیں۔

    • @fayazahmed2841
      @fayazahmed2841 11 วันที่ผ่านมา

      Beautiful place

  • @AnsarAhmad-ig3yd
    @AnsarAhmad-ig3yd ปีที่แล้ว +1

    گیلانی صاحب آج کا بہت عمدہ جانکاری سے بھرا ولاگ ہے اور خوشی اس بات کی ہے کہ جو عمارت ہے وہ بہت اچھی حالت میں موجود ہے اس کی تاریخ سن کر بڑا اچھا لگا زبان بھی عجیب چیز ہے آپ لوگ جو مہتر کا لفظ استعمال کر رہےہیں ہمارے یہاں بھنگی کو ادب کی زبان میں کہتے ہیں بہر حال یہ کوئی خاص بات نہیں ہے اس طرۂ کی باتیں ہر سو یا ڈیڑھ سو میل کے بعد نظر آجانا کوئی معنی نہیں رکھتا ۔بہرحال آج کا ولاگ واقعی بہترین ہے خاص طور پہ قلعہ کو جو سجا کر رکھا ہے وہ قابلِ تعریف ہے امید کرتا ہوں ایسے جانکاری آگے بھی دیتے رہیں گے اللہ آپکو صحت تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +1

      مہتر فارسی کا لفظ ہے جس کے معانی قوم کا بزرگ، مالک و مخدوم، آقا، سردار، شہزادہ، مراد، مہورت اور نیک گھڑی کے ہیں۔
      دوسری طرف پنجاب میں چھاڑ پونچھ کرنے یا غلاظت اٹھانے والے خاکروب کو چوہڑا کہتے ہیں اور گھریلو کام کرنے والا چوہڑے کو مہتر کہتے ہیں۔ پنجاب کے ہی بعض حصوں میں چوہدری حضرات بھی مہتر کہلواتے ہیں جبکہ ان کی ٹھسے دار بیویاں مہترانی جی کہلاتی ہیں۔
      خیر، بہت سے الفاظ کے مختلف علاقوں میں مختلف معانی ہے۔ آپ کی نشان دہی سے میں نے بھی اپنی یادداشت تازہ کر لی۔
      قلعے کا بیشتر حصہ سنبھالا ہوا ہے جو مکینوں کی دلچسپی کی گواہی دیتا ہے۔
      وی لاگ دیکھنے، پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @malikmehboobawan5309
    @malikmehboobawan5309 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب۔۔۔گیلانی صاحب ۔۔۔۔👏👏👏👏👏👏👏

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ شاہ جی دل خوش ہو جاتاھے آپ کے آواز کو سن کر اور ویڈیو دیکھ کر بہترین معلوماتی پروگرام دیکھ کر آپ کے لیے دل سے دعائیں نکلتیں ہیں جزاک اللہ 🌹

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      اور میں آپ کی دعاوں کا ہی طالب ہوں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @user-nh7ps5bo5h
    @user-nh7ps5bo5h ปีที่แล้ว +1

    ہت بہت شکریہ اور اپکی محبت اور محنت کو سلام آپ کی سلامتی ہو۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @malikjee1157
    @malikjee1157 ปีที่แล้ว +1

    Shah sahib thanks God bless you I am from zafarwal

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Thanks and welcome dear. I'm from Kotli Syedan (nera Dugri Haryan) and Chawinda is my maternal town.

  • @Barlas511
    @Barlas511 ปีที่แล้ว +4

    Chitralis are great people. While serving there I met last of Mehtar, Colonel Khushwaqt (Late) in 1990,and his son the famous polo legend, Shahzada Sikander. Great people.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      You are right sir.

    • @Daradajee
      @Daradajee 11 หลายเดือนก่อน

      Khushwaqt-ul-Mulk was not the mehtar, he was just a Shahzada. The last ruler was Saif-ul-Mulk.

  • @constructionart5229
    @constructionart5229 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی

  • @mueenkhan2294
    @mueenkhan2294 ปีที่แล้ว +1

    Thank you Gilani sab for presenting chitral.

  • @syedsibteasghar8281
    @syedsibteasghar8281 ปีที่แล้ว +1

    Very, very informative video. Thsnks, Mr Gilani

  • @waheedkhan8881
    @waheedkhan8881 ปีที่แล้ว +1

    Appreciated the Historical information about Chitral

  • @SyedShah-ob2xx
    @SyedShah-ob2xx 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ شاہ جی صاحب ۔ اللہ اور بھی ہمت دے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 หลายเดือนก่อน

      جزاک اللہ سرکار

  • @zarqaishtiaq6381
    @zarqaishtiaq6381 5 หลายเดือนก่อน

    V informative video as usual.
    MashAllah.
    Allah salamat rakhy

  • @Ishtiyaqkhan19
    @Ishtiyaqkhan19 ปีที่แล้ว +3

    Intazaar rehta hai aap k vlogs ka
    Love u so much from j and kashmir district shopian...❤❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +1

      Love you too brother. Aap vlog ka wait kartay hen aur main aap k response ka. Khush rahen, salamat rahen.

  • @syedabukhari2643
    @syedabukhari2643 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah khair for sharing such precious memories 💖 💕 ♥️

  • @bazkhan1134
    @bazkhan1134 ปีที่แล้ว +1

    Thanks 🙏 shah sahib for your nice words and work really appreciate it. 🎉

  • @adnanmustafa2496
    @adnanmustafa2496 ปีที่แล้ว +1

    The video was very informative, I really enjoyed watching it.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Glad you enjoyed it. Stay blessed.

  • @Syed-l7n
    @Syed-l7n 10 หลายเดือนก่อน +1

    بہت خوب شاہ صاحب

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  10 หลายเดือนก่อน

      بہت شکریہ جناب

  • @kulsoomzehra2269
    @kulsoomzehra2269 ปีที่แล้ว +1

    Bohat zabardast vedio. Tasali sy banaee hy. I learned a lot

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen

  • @haleemjhara4900
    @haleemjhara4900 8 หลายเดือนก่อน +1

    شکریا جناب!

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  8 หลายเดือนก่อน

      جزاک اللہ جناب

  • @tmk5
    @tmk5 ปีที่แล้ว +5

    Most cultured and crime free area of Pakistan . True Patriot.

  • @aliajmalkhansardarkhan5379
    @aliajmalkhansardarkhan5379 ปีที่แล้ว +1

    بہت ہی عمدہ اعلی ویڈیو ہے آپ کی یہ والی سلامت رہیئں آپ

  • @MuhammadIqbal-fp6by
    @MuhammadIqbal-fp6by 8 หลายเดือนก่อน

    Jzak ALLAH o kairan kaseeran kaseera,

  • @ranimani133
    @ranimani133 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ سر زبردست وی لاگ پیش کیا آپ نے واقعی سر ماضی حال اور مستقبل کے ملاپ نے بہت حیران بھی کیا اور وقت اور تاریخ کی روانی نے محظوظ بھی کیا آپ بہت محنتی انسان ہیں اللّٰہ آپ کو کامیابیوں سے ہم کنار کرے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +1

      آپ کے تبصرے ہمیشہ ہی میرا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

    • @ranimani133
      @ranimani133 ปีที่แล้ว

      @@zulfiqargilani آمین ثم آمین ❤️❣️

  • @Ishtiyaqkhan19
    @Ishtiyaqkhan19 ปีที่แล้ว +1

    Sounchta hu kuch bayaan karo but kar. nahie payuga.....
    Aap.k liya ishara he kafi hai❤❤❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +1

      Aap sochnay k bajaye khul kar keh den. Isharay karna wesay bhi mayoob samjha jata hai 😂

  • @FarahHashmi-r9n
    @FarahHashmi-r9n 4 หลายเดือนก่อน

    Thank you very nice 🎉🎉🎉❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊

  • @MuhammadAkram-nl6oo
    @MuhammadAkram-nl6oo 7 หลายเดือนก่อน

    Amazing blog well-done

  • @ab.rehmandar9334
    @ab.rehmandar9334 9 หลายเดือนก่อน

    شکرالحمدلا۔گیلانی۔صاحب۔اس۔عمرمیی۔بھی۔اینا۔سفرکرتے۔ھوگیلانی۔صاحب۔سلامت۔۔رب۔اپکو۔امین۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  9 หลายเดือนก่อน

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ یہی تو ہیں جن کی وجہ سے اللہ مجھے ہمت دیتا ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @kamalsarmad2067
    @kamalsarmad2067 ปีที่แล้ว

    Gillani SB the way you explain history fells like all happening today.

  • @khubanjaiswal2004
    @khubanjaiswal2004 5 หลายเดือนก่อน

    Motivating

  • @nazeerahmed5390
    @nazeerahmed5390 ปีที่แล้ว

    Gilani sb chitral fort story sunane ka shukria kabhi us taraf jana huwa to zaror dekhenge plz reply from N.feroze sindh

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Fort waqei dekhnay k qabil hai. Jab bhi jana ho wahan, zrur jaiye ga. Vlog dekhnay aur pasand karnay ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.

  • @TravelwithHashirRayan
    @TravelwithHashirRayan ปีที่แล้ว

    Bhhht hi awlaaa

  • @اصلاحکیکھوج
    @اصلاحکیکھوج ปีที่แล้ว

    بہت خوب

  • @khubanjaiswal2004
    @khubanjaiswal2004 5 หลายเดือนก่อน

    Very interesting

  • @RahatKazmi-tg1qd
    @RahatKazmi-tg1qd ปีที่แล้ว

    اس vlog کی تعریف کرنا ایسے ہی ھے جسے سورج کو چراغ دکھانا۔ کوئی بھی مناسب الفاظ جملے نہیں مل رے کہ اس کی تعریف کی جاے کیونکہ کچھ لوگ،جگیں بےمثال ھوتے ھیں۔ اور وہ خود اپنے یکتا ہونے کی گواہی دیتے ھیں۔ میں اور بھی vlogs دیکھتی تھی مگر جس قدر محنت اور لگن مطالعہ اپ کی ویڈیو میں ملتا ھے کسی اور میں نہیں اور اپ کی research ان سب سے اپ کو ممتاز کرتی ھے ۔ بہاولپور کے بعد چترال نے دل جیت لیا۔ چترالی عوام ھمارے لیے مشل ھیں اپنے ورثہ کی کس طرح حفاظت کی جائے ۔ شکریہ شاہ جی کہ اپ کی بدولت ھم پاکستان کی سیر کر لیتے ھیں تمام تر معلومات کے ساتھ۔
    سدا خوش رہیں آباد رہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      چترال واقعی بے مثال ہے۔ مجھے جولائی اور اگست میں دو بار یہاں جانے کا اتفاق ہوا اور دونوں بار میں نے اس شہر کو انجوائے کیا۔ میں کوئی بھی ویڈیو بنانے سے پہلے کوشش کرتا ہوں کہ اس جگہ کے بارے میں جتنی معلومات مل سکیں حاصل کر لوں۔ یہی وجہ ہے کہ میرے وی لاگز دوسروں سے قدرے الگ ہوتے ہیں۔
      حوصلہ افزائی اور وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ دعاوں کا بدل نہیں دے سکتا، شکر گزار ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے۔

  • @myama7638
    @myama7638 ปีที่แล้ว +1

    Wooow Wooow Wooow so sweet

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +1

      You are so kind. Stay happy and blessed.

    • @myama7638
      @myama7638 ปีที่แล้ว +1

      @@zulfiqargilani Thanks to reply me

  • @AliAli-bq9vk
    @AliAli-bq9vk ปีที่แล้ว

    Nice vilog ❤❤

  • @Mustafamirsingar
    @Mustafamirsingar ปีที่แล้ว

    Goood thanx

  • @ronosama
    @ronosama ปีที่แล้ว +1

    Chitral gilgit baltistan kohistam ko ek suba bana chae i am from gilgit belong to trakhan dynasty still most of population living in chitral ❤❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Thanks and welcome. Agreed with you dear. Stay blessed.

  • @jamilakhund5392
    @jamilakhund5392 ปีที่แล้ว

    Emotional appropriate he said he was coming is ideas know whether i love put off until September 2nd of

  • @MuhammedSaleemkhan-ff4jh
    @MuhammedSaleemkhan-ff4jh 4 หลายเดือนก่อน

    Waalaikum assalam

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 หลายเดือนก่อน

      Allah aap ko khush rakhay

  • @sagardashti3387
    @sagardashti3387 ปีที่แล้ว

    Gud historical information sir

  • @abidraza3714
    @abidraza3714 ปีที่แล้ว

    ❤mashaallah sir g

  • @ziakhan7444
    @ziakhan7444 ปีที่แล้ว

    Please can u get for us the history and the life of wali Swat. ALLAH bless you

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Jab kabhi swat jana howa to koshish karon ga

  • @maliksadikhokher7998
    @maliksadikhokher7998 ปีที่แล้ว

    Nice prestation shah g

  • @ghulamyahya70
    @ghulamyahya70 ปีที่แล้ว

    مہتر چترال شکریا ۔قلعہ کا اچھا انتظام کیا۔ ھے ۔

  • @muhammadhanif771
    @muhammadhanif771 ปีที่แล้ว

    Very nice

  • @viewsnews7429
    @viewsnews7429 ปีที่แล้ว

    پرانا قلعہ چترال بھی دکھائیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      دوبارہ جانا ہوا تو ان شا اللہ ضرور دکھاوں گا

  • @kaifmusakhan8065
    @kaifmusakhan8065 10 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @MallMaweshi-x8l
    @MallMaweshi-x8l 5 หลายเดือนก่อน

    چترالل کے لوگ سادہ لوح خوش زاج محبت کرنے والے محنتی محب وطن جراٸم سے نفرت کرنے والے لوگ ھیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 หลายเดือนก่อน

      اس مین کوئی شک نہیں

  • @JamilKhokher-l3r
    @JamilKhokher-l3r 10 หลายเดือนก่อน

    Bashak Shah sb.ap kay alfa aur describe kernay ka and az humay mazi may lay gata hay.Pata he nhi chalta kh ap Khudha Hafaz kah death hy.Well done❤

  • @Syedabibi-mi2er
    @Syedabibi-mi2er หลายเดือนก่อน

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      جزاک اللہ سید زادی

  • @sardarmuhammad9257
    @sardarmuhammad9257 ปีที่แล้ว

    گیلانی صاحب ریاست امب پر بھی ایک ویڈیو بنائیں آ پکی تاریخی معلومات قابل تحسین ھیں ‏‪

  • @aliraja8568
    @aliraja8568 ปีที่แล้ว

    لگتا ہے گیلانی صاحب چترال کے تاریخ سے کافی واقیفیت رکھتے ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      الحمدللہ۔ مجھے تھوڑا بہت علم ہے۔

  • @Daradajee
    @Daradajee 6 หลายเดือนก่อน

    The current mehtar Fateh-ul-Mulk Ali Nasir, present owner of the fort, recently won the election and is now MPA PK2 Lower Chitral.

  • @sarfrazahmad3223
    @sarfrazahmad3223 ปีที่แล้ว +1

    چترالی لوگ قابل عزت ہین کہ سب سے پہلے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا لیکن پاکستان نے اکہتر کے بعد انھین عزت سے محروم کر دیا یہ احسان مندی نہین محسن کشی ہے گیلانی صاحب اپ کے ولاگ منفرد اور حق بات کو سامنے لاتے ہین اپ نے ایک لمبی تاریخ سے روشناس کرایا بے حد شکریہ امید ہے جبسب پاکستانیون کو ان کا حق ملے گا تو چترالی عوام کو بھی ان کا مقام اور حق ملے گا میرے نزدیک وہ بہتقابل عزت اور احترام لوگ ہین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      بہت شکریہ سرکار۔ حق اور سچ کی کوشش تو کرتا ہوں لیکن کچھ لوگوں کو ایسا برا بھی لگتا ہے۔

    • @Kingkhan-v8k5k
      @Kingkhan-v8k5k ปีที่แล้ว

      We love chitral ...from Punjab ....chitral ko afgan ttp se bht khtra hey .Allah chitral ki hifazat kry

  • @syedqasimsyed
    @syedqasimsyed ปีที่แล้ว +2

    چترال گلگت بلتستان جملہ شمالی علاقہ جات پاکستان کے سر کا تاج ہیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      میں سو فیصد آپ سے متفق ہوں

    • @Kingkhan-v8k5k
      @Kingkhan-v8k5k ปีที่แล้ว

      We love chitral from Punjab,.chitral log hmary gaon Punjab men hen .bht achy log hen

  • @GillaniForumAJK
    @GillaniForumAJK ปีที่แล้ว

    کمال است

  • @aliraja8568
    @aliraja8568 ปีที่แล้ว

    محترم سکٹری صاحب چترال کی تاریخ کافی دلچسپ ہے اپ تاریخ سے شاید واقیف نہیں اپکو ہر حال میں تیار رہنا چاہیے کیونکہ ایسے سوالوں کے جوابات تاریخی لحاظ سے دینا چاہیے کیون کے تاریخ میں ہیرپھر ممکن نہیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      سیکرٹری صاحب متعدد مواقع پر میرے سوالات کے جوابات یا تو دے نہیں سکے یا انہیں گول کر گئے جس سے اندازہ ہوا کہ انہیں یا تو علم نہیں تھا یا وہ جان بوجھ کر اس سے پہلو تہی کر رہے ہیں۔
      وی لاگ کے بعد چائے پر انہوں نے مجھ سے برملا اس بات کا اظہار کیا کہ میں چترال کی تاریخ کو ان سے بہتر جانتا ہوں۔ یہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی۔
      میں نے انہیں مزید شرمندہ کرنا مناسب نہیں سمجھا۔ اس لیے چائے والی گفتگو کو آف دی ریکارڈ ہی رکھا۔

  • @SyedShah-ob2xx
    @SyedShah-ob2xx 4 หลายเดือนก่อน

    شا صاحب یہ معلوم کریں کہ والی سوات کے ساتھ ان نوابوں کا کیا رشتہ تھا؟

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 หลายเดือนก่อน

      ان کی بیٹیاں ایک دوسرے کے ساتھ بیاہی ہوئی ہیں۔ شاید موجودہ مہتر چترال کی پہلی بیوی کا تعلق بھی سوات کے شاہی خاندان سے تھا۔ اس موضوع پر بات کرتے ہوئے ذرا عجیب سا لگتا ہے اس لیے عام طور پر اگر پہلے سے علم نہ ہو تو میں اس موضوع کو نہیں چھیڑتا۔

  • @ayazfaheem4977
    @ayazfaheem4977 ปีที่แล้ว

    Gillani Sab Nawab Dir ka mehal aor is ke history ke bare me v log karee

  • @ab.rehmandar9334
    @ab.rehmandar9334 9 หลายเดือนก่อน

    گیلانی۔صاحب۔کیا۔چترال۔کشمر۔کا۔حصہ۔ھے۔اس۔بارے۔میی۔بتایی۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  9 หลายเดือนก่อน

      نہیں، چترال کبھی کشمیر کا حصہ نہیں رہا بلکہ ایک آزاد ریاست تھی۔

  • @AbdullahKhan-o6q4e
    @AbdullahKhan-o6q4e 3 หลายเดือนก่อน

    شاہ صاحب اپ نے اس بارے میں معلومات فراہم نہیں کی کہ ریئس اور کٹھوار اصل میں کون لوگ ہیں انککی نسل و قوم کیا ہے۔۔۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 หลายเดือนก่อน

      مجھے جتنی معلومات ملیں آپ تک پہنچا دیں۔ مزید کی کوشش کروں گا ان شا اللہ۔

  • @shahjhanwagarpal7120
    @shahjhanwagarpal7120 ปีที่แล้ว

    Aur tareekh se sabaq sekna bhe zarory hai ?

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Bilkul zruri hai. Main har doosri video men yahi kehta hon.

  • @IMKhan-ze4zm
    @IMKhan-ze4zm ปีที่แล้ว

    your vlogs are very informative, keep it up brother❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Thank you very much, I will in sha Allah.

  • @MallMaweshi-x8l
    @MallMaweshi-x8l 5 หลายเดือนก่อน

    ریاست کی آمدن کے زراٸع کیا تھے
    سالانہ آمدن کیا تھی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 หลายเดือนก่อน

      ہر ریاست کی آمدنی کا ذریعہ ٹیکس ہی ہوتے ہیں۔ معذرت کہ سالانہ آمدنی کے بارے میں معلومات نہیں میرے پاس۔

    • @MallMaweshi-x8l
      @MallMaweshi-x8l 5 หลายเดือนก่อน

      @@zulfiqargilani ریکارڈ مرتب نہ کیا گیا
      آپ کی کاوش اچھی ھے جتنی زیادہ معلومات آپ نے دیں اس سے پہلے کسی نے نہ دیں شکریہ

  • @irshadbegum4801
    @irshadbegum4801 ปีที่แล้ว

    Ye sab daikh kr aik he khial ata hy, sadaa badshahi sirf Allah ki hy....

  • @nasirbasra
    @nasirbasra ปีที่แล้ว

    حضرت یہ چترال کے مہتر اور پنجاب کے مترو میں کو مماثلت ہے ؟

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +2

      نہیں سر۔
      مہتر فارسی کا لفظ ہے جس کے معانی قوم کا بزرگ، مالک و مخدوم، آقا، سردار، شہزادہ، مراد، مہورت اور نیک گھڑی کے ہیں۔
      دوسری طرف پنجاب میں چھاڑ پونچھ کرنے یا غلاظت اٹھانے والے خاکروب کو چوہڑا کہتے ہیں اور گھریلو کام کرنے والا چوہڑے کو مہتر کہتے ہیں۔ پنجاب کے ہی بعض حصوں میں چوہدری حضرات بھی مہتر کہلواتے ہیں جبکہ ان کی ٹھسے دار بیویاں مہترانی جی کہلاتی ہیں۔

    • @nasirbasra
      @nasirbasra ปีที่แล้ว

      @@zulfiqargilani 😊 یہ اتنی تفصیل گوگل پر بھی دستیاب نہیں حضرت، یہ ھی تو محبت ہے آپ سے ❤️

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      جزاک اللہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @nasirbasra
    @nasirbasra ปีที่แล้ว

    قلعہ بلاشبہ اچھی حالت میں ہے ، اور رہنا بھی چاہے ، یہ ورثہ ہیں ہمارے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @MallMaweshi-x8l
    @MallMaweshi-x8l 5 หลายเดือนก่อน

    اگر واخان کنڑ نورستان بدزخشاں چترال کا حصہ تھے تو پھر ان پر پاکستان کا حق ملکیت جتایا جانا چاہیے تاجکستان کے ساتھ بارڈر ملنا بہت ضروری ھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 หลายเดือนก่อน

      اب کچھ نہیں ہو سکتا سرکار۔ یہ باتیں پرانی ہو گئیں۔ انگریزوں نے اس علاقے کا نیا جغرافیہ بنانے کے چکر میں جو گھپلے کیے، اب ان کا کوئی حل نہیں۔

  • @mohammadyunus5108
    @mohammadyunus5108 ปีที่แล้ว

    good 🇵🇰👍

  • @samiullahyousufzai8728
    @samiullahyousufzai8728 หลายเดือนก่อน

    یہاں یہ واضح ہو کہ عبد الودود خان والی نہیں بلکہ ( حکومت خداد یوسفزئی سوات و متعلقات ) کے بادشاہ تھے اور اس وقت یہ کافی بڑی ریاست تھی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      جی بہتر۔ بہت شکریہ۔

  • @Extreme_exotics
    @Extreme_exotics ปีที่แล้ว

    One of the best people in Pakistan

  • @touqeerqureshi6141
    @touqeerqureshi6141 6 หลายเดือนก่อน

    Sabse brra maslaa ye he k.. gilani Sahab ap b.. or samny wala b.. Salam ka jwab nhi dete kisi b v log me😢

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 หลายเดือนก่อน

      Aap pooray vlog men yahi talash kartay rehtay hen halan k main to apna vlog hi Asslam o Alekum se shuru karta hon.

  • @MuhammadKhan-ks4mi
    @MuhammadKhan-ks4mi ปีที่แล้ว

    الملک لله . بافی الله کا نام هی .

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      اس میں کوئی شک نہیں سرکار

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 ปีที่แล้ว +1

    ابھی تک صرف حکمرانوں کی حکمرانی اور قتل و غارتگری کو ہی تاریخ کہا اور لکھا جاتا ہے اور یہ بات غلط ہے... پاکستان کے پہلے دارالحکومت کراچی کو صوبہ بنوائیں سب سے جان چھڑائیں... آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      آپ کی فرمائش میرے اختیار میں ہوتی تو میں آپ کو جواب دینے سے پہلے پوری کر چکا ہوتا۔ ویسے آپس کی بات یہ ہے کہ لغوی طور پر تاریخ کے معنی بادشاہوں کے افسانے ہی ہے۔ یہ تو مورخین نے کھنڈر اور عمارتیں، تاریخ میں شامل کر دی ہیں ورنہ اس میں حکمرانوں کے علاوہ کچھ بھی نہ ہوتا۔
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @khubanjaiswal2004
    @khubanjaiswal2004 5 หลายเดือนก่อน

    Cannons are most Eye catching weapon

    • @khubanjaiswal2004
      @khubanjaiswal2004 5 หลายเดือนก่อน

      Wonderful

    • @khubanjaiswal2004
      @khubanjaiswal2004 5 หลายเดือนก่อน

      Kia os ruler family k log ab nahin rahay Gilani sahib

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 หลายเดือนก่อน

      Thanks a lot dear

  • @mohammadyousuf-hc2tz
    @mohammadyousuf-hc2tz ปีที่แล้ว

    You are Loy

  • @murtazadurrani76
    @murtazadurrani76 ปีที่แล้ว

    Before 1893 Chitral was part of Afghanistan

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +1

      I think this isn't correct. During the reign of Mehtar Aman ul-Mulk, the dynasty's sway extended from Asmar in the Kunar Valley of Afghanistan to Punial in the Gilgit Valley. The entire region that now forms the Chitral District was a fully independent monarchy until 1885, when the British negotiated a subsidiary alliance with its hereditary ruler, the Mehtar, under which Chitral became a princely state, still sovereign but subject to the suzerainty of the British Indian Empire.

  • @KhanJee-pz2tn
    @KhanJee-pz2tn ปีที่แล้ว

    Pakistan apna area wapus lay afghani logo say

  • @maliksadikhokher7998
    @maliksadikhokher7998 ปีที่แล้ว

    Bahadur or deendar log

  • @LORDSALMAN
    @LORDSALMAN ปีที่แล้ว

    hahaha kahan ki shariya kahan ka banda-ye kohsari ???? kion khud ko aur awam ko bewakoof bana raay hain sir Iqbal ki tarah lols ! jo riyasat british ki ally thi aur Sir k khitab milay howay thay aur upar se Islam ka bhi tadka.... jo ajj bhi lagaya ja raha hai lols... chitral bhi british army ka recruitment ground tha esi liay schools banay thay ajj bhi same situation hai aur agha khani ismaili's bhi muhamad ali jinnah k supporters thay aur yeh chitrali bhi aur sab british k bhi farmabardar thay tu azadi ka chuna woh bhi mazhab k naam per ? maqsad India kamzoor karna tha....

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +2

      Aap k aakhri 5 alfaaz ne aap k pooray comment ko "hahaha" bana diya hai.

    • @LORDSALMAN
      @LORDSALMAN ปีที่แล้ว

      @@zulfiqargilani Haha ! British never wanted united india so it can join russia or china as an ally ! Devide it so it will waste its potential in pak vs indian conflicts ! United india hota tu may be under muslim rule and strong global ally hota ! Hahaha ka matlab samjh aya ab ? Am from pakistan not india ! Mr

    • @LORDSALMAN
      @LORDSALMAN ปีที่แล้ว

      Ab baat hahaha mein na udana fact per baat karien !

    • @ranimani133
      @ranimani133 ปีที่แล้ว

      Ha ha ha I think Lord Salman you are a crazy person first study history then debate

    • @LORDSALMAN
      @LORDSALMAN ปีที่แล้ว

      @@ranimani133 th-cam.com/play/PLgA5TIRIbVGcQGbzN5eS2Ltn_amnIG6ss.html&si=xTbydn3AfQnjwLNE
      History of ghaddar and traitors and nawabs and waderas ! India ney land reforms bhi kiay aur military reforms bhi ! per humne en dono groups ko khula choda howa hai since then why ?
      And professor ishtiaq ahmed ko bhi suno... Agar woh bhi crazy hotay tu ajj Pakistan mein banned hotay !
      I really like and admire Mr Gillani and his work ! But yahan ghalati kar gaye ! Har chees ko islam k sath jod kar usay paak saaf nahi sabit kia ja sakta ! Jo kam establishment ajj tak kar rahi hai...

  • @mahboobkibriakhan5973
    @mahboobkibriakhan5973 ปีที่แล้ว +2

    دیر والے روز چترال پہ چڑھ دوڑتے تھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      وہ بات پرانی ہو گئی