عظیم استاد ولی سرپرست دلوں میں بسنے والے اللہ کی روح بتانے والے کردار میں گفتار میں قرآن #اللہ_کی_کتاب سے راہنمائی بتانے پر پوائنٹ بلینک پر، چہرے پر گولی مارے جانے اور کئی دانت ٹوٹ جانے اور زخم کھانے کے باوجود معاف کرنے والے اللہ کے سوا کسی ایک سے نہ ڈرنے والے عظیم استاد ھر وقت ھر حالت میں سرپرستی کرنے والے ھاتھ تھامنے والے بڑےبھائ #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین سلامتی ہو آپ پر خاص تعریف اللہ کے لیے جس نے مجھے #محمد_شیخ کے زمانے میں پیدا کیا. جو یقینی اللہ کی رضا اور جنت کی طرف راہنما ہے. ربنا و تقبل دعاءِ.
دنیا اس وقت مسلمان کو تین چیزوں سے کاٹ رہیں ہے جن میں ابھی تک اختلاف نہیں قرآن ، رسول خاتم النبیین اور کعبہ محمد شیخ کا ٹاسک ہے لوگوں کو محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے توڑ دے اور ان کے اندر جو جذبہ ہے وہ ختم ہوجائے ان کی آئیڈیل شخصیت کا
ہندوں کی #گیتا عیسایوں کی #بائیبل اور قوم حدیث کی #کتابوں کو چھوڑ کر #صرف اللہ کی کتاب سے #رسول کی پہچان کرانے والا #محمدشیخ #دی قران مین #اللہ کا نوکر 💚💚
Beshaq Allah janta hai insaan ki soch ko Bo kya khenge kya krenge Allah ne Bo sab phle se apni kitaab me likh rkha hai Mohammad saw Allah ke rasool hai to Allah hi btayenga unke baare me or bahi hmara imaan hona chahiye❤
Allah inspires the human being by revealing Quranic ayats according to situations. The place of an ayat is changed with an ayats to reveal Holy Spirit for us to understand & believe. That's why the sequence of ayats in Allah's book is different than the ayats revealed in all times.
Knowledge is driven from source, he gives definition of each Ayat from his mind, yeh aik Gumrah shakas ha Quran ki apnay marzi se tasheerh kar raha ha, apni man chayee
Allah ne nahi di kitaben Jin se ye dars hasil krte hain!!! Very important to understand! AlQuran The Only Book of Guidance given to all the Prophets mentioned in the Book of Allah!
اگر حضرت محمد ص فوت نہیں ہوئے ہیں تو پھر وہ کدھر ہیں ۔حضرت محمد بن عبداللہ پر وحی نازل نہیں ہوئی تو پھر محمد نامی شخص کون تھے اور اب کہاں ہیں؟ دوسرا نبی پاک کسی کے باپ نہیں مردوں کے فرمایا نا کہ عورتوں کے ۔ یہ ابا احدکم رجال ابا کا ترجمہ باپ دادا کر رہا ہے جو غلط ہے ۔ سب لوگ جو اسکی تعریف کر رہے ہیں اس سے پوچھیں کہ وہ نبی محمد کون ہیں؟ انکے ماں باپ ازواج اور بیٹیاں تھیں یا نہیں؟ مجھے تو لگ رہا ہے کہ نبی کریم کی شخصیت کو ہی گم کر رہا ہے ۔
بیشک ہر زمانے کے لوگوں پر کسی بھی قرآنک بشر کے زریعے جب عیسی ع کی بنی اسرائیل میں احمد کے آنے کی پیشن گوئی تلاوت کی جائے گی تو سننے والے لازمی کہیں گے ۔ کہ یہ تو کھلا جادو ہئے ۔۔ اور آج کے زمانے میں بھی بشرمحمد شیخ کے زریعے وہی کچھ ہو را ہئے اور قیامت تک ایسے ہی رہئے گا۔ تب ہی آیات سبقت لیجایں گی۔۔ اور آج کے زمانے میں بھی قرآن سے شرک والی کتابوں سے درس لیکر اکثریت لوگ احمد کو بنی اسرائیل کی بجائے بنی اسماعیل مانتے ہیں ۔۔ جو 61 سورۃ کی 6 آیت کی سراسر خلاف ورزی ہئے ۔۔
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین. #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays about 65+topics from Quran itself at www.iipccanada.com
Why people call it magic When the clear signs of the #BookOfAllah are recited upon them? Truth and reality about the personality of Muhammad pbuh described by Allah in the #BookOfAllah by #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays
There is significant difference between Muhammad bin Abdullah & the true personality of Muhammad Pbuh mentioned in Quran. There is no existence of graves of any messenger. Masjid e Aqsa / Nabawi was built on Ashab e Kahf / companions of cave as mentioned in Surah kahf 18:21.
Quran ko har koi ni smjh skta jabtk wo hadees ko ni phrta jistrah y shks bhtak gia uski main wjah y hi jab nabi pak k sahabion ko samjh ni ati thi quran ki halan k sahabi khud zuban arabi thi magar wo nabi pak help lety thy quran smjny k liy
دنیا میں محمد بن عبد اللہ کی شخصیت کے بارے میں ہندؤوں کی قدیم کتابوں میں جو لکھا ہوا ہے اُس کو احادیث کی کتابوں میں بھی نقل کیا گیا ہے۔ انڈیا کے یہی نام نہاد ہندو مسلمان وہی ہیں جنہوں نے پھر عوام کو گمراہ کرنے کے لیے غلام احمد کو نبی کا درجہ دیا اور احمدی فرقہ بنایا آپ زیادہ تر انڈیا میں اسلامی درسگا ہیں دیکھیں گے جہاں محمد بن عبداللہ کو تاریخی شخصیت بناکر ان سے محبت کرای جاتی ہے آپ اپنے آپ سے سوال کریں کہ کیا آپ محمدٌ کو ایک تاریخی شخصیت محمد بن عبداللہ کی حیثیت سے جانتے ہیں یا محمدٌ کو قرآن میں بتایۓ گۓ اللہ کے رسول اور خاتم النبین کی حیثیت سے جانتے ہیں؟
jab bhi Allah ki Ayaat ki haqeeqi rooh samnay layi jati hai to log is shakhs par ungelian uthana shuru kar dete hain aur jadu aur usay jadugar pukarte hain. yeh is liye ke jo ilm logon ke paas hai woh Quran ke ilawa doosri kitabon se hai aur Allah Taala ne hamein apni Kitaab ke ilawa koi kitaab nahi di hai aur woh yeh pasand nahi karta hai ke is ki Kitaab ke sath kisi doosri kitaab ka talluq ( shirk ) ho .
Hum sab ko Allah ki ketab smjhty hain lkn zendgi guzarny k liye Akhri kitab hai ab..is se phaly logon ko apni zindgi guzarny k liye wo kitabin di gain thin
برادر #محمد شیخ ایک #عظیم کردار کے مالک ہیں بہت اچھے #ٹیچر ہیں اللّہ کے #نائب ہیں وہ ہمارے سامنے ایسے آیات تلاوت کرتے ہیں اور #کتاب کا علم دیتے ہیں اور جواز پیش کرتے ہیں کہ پوری دنیا میں سے کوئی انسان اُن کے سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا اور نہ ہی کوئی اُن کے سامنے آنے کی جُرت رکھتا ہئے ایسی جُرت ایک سچا انسان اللہ کا نوکر اور اللہ کا مسلم ہی کر سکتا ہئے جزاک اللہ برادر سلامت رہیں 🌹🌹❤❤
Agreed a new version about revealed books but what shall be the ultimate achievement for muslim society ? Can we make a welfare society out of this utopian conversation? Can we bring collective peace among arabs and non arabic countries? Can we bring economic order atleast for Ummah where a collective culture may nurture? Previous there were scholars who brought light in an innovative way but Koranic wisdom must be accompanied by pragmatic deliverance of economy unity and innovation.
@@rollandav1020 yes you can if you only focus to Quran messages. Because quran talks about everything you questioned. Quran is completely guide for everyone human. But the problem is majority of human get thought in there young age that you can't understand the quran unless u understand the hadieths, which is not mentioned in the quran anywhere that to understand the quran you have to understand bukhari termizi maja ibnimaja or Shia sector hadees books ect . Quran speaks about every topic you can think about. It you responsibility to read the al-kitab topic to topic. For example if you want to know about what quran says about divorce, you ill highlight verses which speaks about divorce and analyze and get the complete message of divorce. Same way about salah , Zaka, haj, Ramadan fasting, straight path sirat-e mustkeem, shytaan, nonbelievers, believers, mushrik associates partners with Allah . Prophets ect.
Magic exists no doubt, but to break it, the only way is to recite Ayaats. Whenever you need help, only Quran can guide and protect you. May we do what's best for us and what our God wants us to do, Ameen.
محمد كون هم كو بتايا قرأن میں اللہ نے muhammad in quran Surah al imran 144 muhammad in quran Surah ahzab 33 surat 40 Surah fatha الفتح ayat29 Surah muhammad 47 ayat 3 Surah al saf 61الصف atay 3 مسجد الحرام مسجد اقصی مسجد ضرار (مسجد الحرام 19:34 )العمران 3 ایات 9 6 (مسجد ضرار 20;19) التوبه ٩ ایات 107 108 Surah toba 9 ayat 107 108 (19:10 مسجد اقصی) الاسرار 17 ایات الکھف18 ayat 21 masjid اصحاب کھف پر مسجد اقصی
Whenever the true Rooh/Spirit of Allah’s Ayaat is brought forward, people start putting fingers on the man who is projecting the true spirit and term it as magic, and him as a magician! This is because the knowledge that people have, is from books other than Quran and Allah has not given us any books other than His own Book and He does not like that any other book be associated (Shirk) with His Book
محمد شیخ سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ ایک غلام احمد پرویز جیسے اسلامی سکالر پر اس طرح کی تنقید کر رہا ہے حالانکہ شیخ صاحب ککے خیالات میں گہرائی نہیں ہے انکا عربی زبان کا اپنا علم بہت کمزور ہے وہ تماتر تفسیر اورعلماء کے اردو ترجموں پر کرتے ہیں کاش انہوں نے لغت قرآن جیسی ایک کتاب ہی لکھی ہوتی جس سے کروڑوں نوجوان مسلم اسلام کا جدید پہلو اجاگر کرتے ہیں اور روایتی مفتیوں اور دقیانوسی ترجموں سے ہٹ کر سوچتے ہیں.
@@khalidismail8843 چلیں اس طرح پرویز جیسے شخص کو بھی سکالر تو کیہ دیا گیا۔ ویسے شیخ صاحب میں اور پرویز صاحب میں حیرت انگیز مماثلت ہے۔ ایسا نظر آتا ہے کہ شیخ صاحب کی شروعات پرویزی بونگیوں سے ہی ہوٸ ہے۔
@@tariqmalik5347 ویسے اپنی اپنی سوچ کی بات ہے... غلام احمد پرویز صاحب مرحوم کا جو احسان ہم غیر عرب لوگوں کے لئے لغات القرآن جیسی قرآنی ڈکشنری کی شکل میں ہے اس کا بدلہ تو انہیں اللہ ہی ادا کر سکتا ہے اس ذکشنری کو استعمال کر کے قرآن کے نئے سے نئے مطالب سمجھ میں آتے ہیں جو کہ ان تنگ نظر مولویوں اور علماء کو قبول نہیں ہے کیونکہ انہوں نے تو قرآن پر اپنی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے وہ چاہتے ہیں کہ سب مسلمان بس ان ہی کی عینک سے قرآن کو سمجھیں اور ہمیشہ کیلئے ان کے محتاج رہیں. جبکہ پرویز صاحب نے یہ ڈکشنری ترتیب دے کر جس میں قدیم اور جدید مطالب قرآن دیے گئے ہیں ابن فارس 580ھ سے لے کر انیسویں صدی تک کے مطالب جمع کر کے ہم غیر عربی زبان والوں کو اس قابل کر دیا ہے کہ وہ خود اپنی سوچ اور علم کے مطابق قرآن کو سمجھ سکیں. مثال کے طور پر لفظ صلاۃ ہمیشہ نماز کے مطلب ہی میں لیا گیا ہے جبکہ اس کا مادہ ص. ل. و ہے جس کا مطلب انتہائی قریبی اطاعت اور فرمانبرداری ہے. قرآن میں یہ لفظ کوئی 700 بار آیا ہے لیکن ہر بار ہم اسے نماز ہی کے مطلب میں لیتے آئے ہیں جو کہ مناسب نہیں...... اسی طر ح سے بے شمار ایسے الفاظ ہیں جن کے مطلب صحیح سمجھتے سے قرآن کی کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے. لیکن مصیبت یہ ہے کہ ہم خوشد محنت نہیں کرنا چاہتے ہیں بلکہ مولوی کو بغیر سوچے سمجھے اتباع کرنا چاہتے ہیں.
If we go in behind this ayat in which Allah almighty saying that Muhammad saw is not the father of you.. it is about hazrat zaid bin haris r. A who was the asking son of holy prophet saw. And shaikh sb is taking this ayat into another contest..
Bro then he'll say where's is this in the Quran actual problem is this that he is a Greatest denier of hadith just listen and enjoy his jokes then scroll him that's it don't take it serious
شیخ صاحب قرآن میں کیسے رسول پاک کے روضہ کا زکر ھوتا کیوں کے قرآن تو رسول پاک صلعم کی زندگی میں ہی مکمل ھوگیا تھا ۔شاید یہ بات۔ ے معنی ھے کہ قرآن پاک میں روضتہ النبی کا زکر ھے ۔ بلکے اسی روضہ میں چاروں خلفاء بھی مدفون ہیں
Muhammad Bin Abdullah and Muhammad Pbuh are two different personalities. Former is historical and Muhammad Pbuh is from the Quran. Many misconceptions are clarified through the Quranic ayats.
Jab bhi Allah ki ayaat ki haqeeqi rooh samnay layi jati hai to log is shakhs par ungelian uthana shuru kar dete hain jo haqeeqi rooh paish kar raha hota hai aur usay jadu aur usay jadugar qarar dete hain! is ki wajah yeh hai ke logon ke paas jo ilm hai woh quran ke ilawa doosri kitabon se hai aur Allah taala ne hamein apni kitaab ke ilawa koi kitaab nahi di hai aur woh yeh pasand nahi karta hai ke is ki kitaab ke sath kisi aur kitaab ka talluq ( shirk ) ho..
salam .what Allah says in verse 33 of chapter 5 pharaoh says the same in verse 71 of chapter 20 of Quran . therefore to solve this confusion we have to understand zoroastrian religion there two gods , god of evil and god of good are merged in Allah .further to learn about goodness of Allah chapter 39 verse الذین یستمعون القول و یتبعون احسنہ اولٸک الذین ھدھم اللہ و اولٸک ھم اولو الالباب
عظیم استاد ولی سرپرست
دلوں میں بسنے والے
اللہ کی روح بتانے والے
کردار میں گفتار میں قرآن
#اللہ_کی_کتاب سے راہنمائی بتانے پر
پوائنٹ بلینک پر، چہرے پر
گولی مارے جانے اور کئی دانت ٹوٹ جانے
اور زخم کھانے کے باوجود
معاف کرنے والے
اللہ کے سوا کسی ایک سے نہ ڈرنے والے
عظیم استاد
ھر وقت ھر حالت میں سرپرستی کرنے والے
ھاتھ تھامنے والے بڑےبھائ #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین سلامتی ہو آپ پر
خاص تعریف اللہ کے لیے
جس نے مجھے #محمد_شیخ کے زمانے میں پیدا کیا.
جو یقینی اللہ کی رضا اور جنت کی طرف راہنما ہے.
ربنا و تقبل دعاءِ.
Mohammad SAW Allah ke Rasool aur Khatam UnNabiyen hain
Sukriya sekhshab 👍
میرے آبا باپ دادا کے بنائے عقیدے اور ایمان کے درمیان وضاحت۔
جزاک اللّہ
Masha allah very well explained shaikh sahab ❤❤❤
اس ویڈیو میں #تلاوت کی جانے والی #آیات کے زریعے #ہںے کوئی #نصیحت حاصل کرنے والا .
الحمداللہ رب العالمین ..💛💜💛💜
muhammad shaikh#the quran men#sarvent of allah#jajak allah
Ma Sha Allah
Zabrdast Nice very beautiful 🌹🌹❤️❤️❤️ ustajh
Jo Hr time Abad k zariye Muhammad (s.a.w) pe hmesha nazil HOTA rehta hai
اللہ کی طرف بلانے والا روشن چراغ #TheQuranMan
#محمدشیخ #عبداللہ #بشر #القرآن
Sheikh shab AP ki BAAT bohat sary sawl kary karty hai Meray zehan main
JazakAllah
The revelation, inspiration, word, book of Allah is said by messenger Muhammad pbuh. By pondering on this saying we have to recognize the messenger.
الحمدللہ
ایک ایک آیت وضع ہوئی
شکریہ جناب محمد شیخ صاحب
Very good information...
This is orignal information to you brother
Al hamdulillah
Shukriya Mohammad shaikh sahab
دنیا اس وقت مسلمان کو تین چیزوں سے کاٹ رہیں ہے جن میں ابھی تک اختلاف نہیں قرآن ، رسول خاتم النبیین اور کعبہ محمد شیخ کا ٹاسک ہے لوگوں کو محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے توڑ دے اور ان کے اندر جو جذبہ ہے وہ ختم ہوجائے ان کی آئیڈیل شخصیت کا
u r a true genius shaikh sb
@@Ponderofdepth agree
💜💜💛💛💜💜
Good speech very good
ہندوں کی #گیتا عیسایوں کی #بائیبل اور قوم حدیث کی #کتابوں کو چھوڑ کر #صرف اللہ کی کتاب سے #رسول کی پہچان کرانے والا #محمدشیخ
#دی قران مین #اللہ کا نوکر 💚💚
محمد شیخ صاحب گریٹ مین
جزاك الله خير
Beshaq Allah janta hai insaan ki soch ko Bo kya khenge kya krenge Allah ne Bo sab phle se apni kitaab me likh rkha hai Mohammad saw Allah ke rasool hai to Allah hi btayenga unke baare me or bahi hmara imaan hona chahiye❤
Masha allah Muhammad shaikh
💢💙💕💕💙💢
❤❤❤❤❤
Allah inspires the human being by revealing Quranic ayats according to situations. The place of an ayat is changed with an ayats to reveal Holy Spirit for us to understand & believe. That's why the sequence of ayats in Allah's book is different than the ayats revealed in all times.
جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ
Allah k nek bande hai.
Aap yani ( Mohamed sheikh)
Masha allah what a knowledge masha allah masha allah am from tamil nadu chennai india
Knowledge is driven from source, he gives definition of each Ayat from his mind, yeh aik Gumrah shakas ha Quran ki apnay marzi se tasheerh kar raha ha, apni man chayee
Masjide Haram aur Masjide Aqsa/Masjide Nabwi ke Mahol ko Barakat di Allah nae,
بیشک محمد رسولاللہ کا نام لیکر اللہ نے انہیں خطاب نہیں کیا بلکہ ہمیں بتایا جارہا ہئے کہ محمد رسولاللہ کو پہچانیں آیات کی روشنی میں سبحان اللہ ❤💚
سچ میں مگر حیران کن بات یہی ہے کہ پوری دنیا میں #بشرمحمد شیخ واحد اکیلا شخص ہے جو #سچی راہ دکھا رہا ہے.. 🧡💜
💙💛💛💙
جزاک اللہ
آپ کا یہ عقدہ گمرہ ہے اور آپ کا شیخ بھی ایک گمرہ شخص ہے۔۔جو منکرے حدیث ہے
jajak allah shaikh sahab very well explainded ayat ki wajahat
Allah Shaikh sb ko hidayat dy.
No doubt Br. Shaikh you clarify ayats into ayats and hence the topic is cleared using the word of god itself.
masha ALLAH
Source of guidance.
Allah ne nahi di kitaben Jin se ye dars hasil krte hain!!!
Very important to understand!
AlQuran The Only Book of Guidance given to all the Prophets mentioned in the Book of Allah!
اللہ فرماتا ہے۔ جس کو اللہ تعالٰی گمراہ کردے اس کو کوئی راہ پر نہیں لا سکتا ۔ اور اللہ تعالٰی ان کو ان کی گمراہی میں بھٹکتے ہوئے چھوڑ دیتا ہے ۔
Subhan Allah
❤❤❤❤
Allah in dono fitana se sub ko mhfos réhy
Br shaikh sir u r 100% right truth full person in this world
Jo ALLAH create karta use insan qatai nahi bana sakta
Dr sahab. That was amazingly defined. Wow
Allah Pak apko sallamt rakhye shaht tondrasti jaazaye kheir lambi Umar ata frmaye
💚💚💚💚
بہت ہی واضح میسج ہئے اس ویڈیو میں
ہئے کوئی نصیحت لینے والا
Quran men .m .s .wajahat is very clear.hamey bataya ja raha hai rasool sw ki pehchan and seal of nabiyeen
Muhammad Sheikh is great
شکوک و شبہات کا خاتمہ.
Beautifully explained about masjids
بہت ہی واضح میسج ہئے اس ویڈیو پاٹ میں
ہئے کوئی نصیحت لینے والا
اگر حضرت محمد ص فوت نہیں ہوئے ہیں تو پھر وہ کدھر ہیں ۔حضرت محمد بن عبداللہ پر وحی نازل نہیں ہوئی تو پھر محمد نامی شخص کون تھے اور اب کہاں ہیں؟ دوسرا نبی پاک کسی کے باپ نہیں مردوں کے فرمایا نا کہ عورتوں کے ۔
یہ ابا احدکم رجال ابا کا ترجمہ باپ دادا کر رہا ہے جو غلط ہے ۔
سب لوگ جو اسکی تعریف کر رہے ہیں اس سے پوچھیں کہ وہ نبی محمد کون ہیں؟ انکے ماں باپ ازواج اور بیٹیاں تھیں یا نہیں؟
مجھے تو لگ رہا ہے کہ نبی کریم کی شخصیت کو ہی گم کر رہا ہے ۔
@@TMTALKSHALK
کیا محمد رسولاللہ زندہ ہیں ؟
th-cam.com/video/Of9QB4pPK6M/w-d-xo.html
بیشک ہر زمانے کے لوگوں پر کسی بھی قرآنک بشر کے زریعے جب عیسی ع کی بنی اسرائیل میں احمد کے آنے کی پیشن گوئی تلاوت کی جائے گی تو سننے والے لازمی کہیں گے ۔ کہ یہ تو کھلا جادو ہئے ۔۔
اور آج کے زمانے میں بھی بشرمحمد شیخ کے زریعے وہی کچھ ہو را ہئے اور قیامت تک ایسے ہی رہئے گا۔ تب ہی آیات سبقت لیجایں گی۔۔
اور آج کے زمانے میں بھی قرآن سے شرک والی کتابوں سے درس لیکر اکثریت لوگ احمد کو بنی اسرائیل کی بجائے
بنی اسماعیل مانتے ہیں ۔۔
جو 61 سورۃ کی 6 آیت کی سراسر خلاف ورزی ہئے ۔۔
Great talking about Quran I follow sheikh sab n agree 👍💯 true 👑🥳🤧
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے.
اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو.
انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.
ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین.
#MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays about 65+topics from Quran itself at
www.iipccanada.com
Why people call it magic
When the clear signs of the #BookOfAllah are recited upon them?
Truth and reality about the personality of Muhammad pbuh described by Allah in the #BookOfAllah by #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays
💢🖤💕💕🖤💢
Mohammad Shaikh you are The Best we Love you Sir
Ayat ki roshni me pahchane subhan allah
sheik time btna iam waiting
Everything is very complicated as well as very simple, but how'? Sense makes it easier or not,
نفس واحدہ
I love to meet you. Dr sahab
Muhammed sheikh you r best
There is significant difference between Muhammad bin Abdullah & the true personality of Muhammad Pbuh mentioned in Quran.
There is no existence of graves of any messenger. Masjid e Aqsa / Nabawi was built on Ashab e Kahf / companions of cave as mentioned in Surah kahf 18:21.
Thanks
jhooty ho tum.1 he hain jo Allah k mehbob hain s.a.w
Quran ko har koi ni smjh skta jabtk wo hadees ko ni phrta jistrah y shks bhtak gia uski main wjah y hi jab nabi pak k sahabion ko samjh ni ati thi quran ki halan k sahabi khud zuban arabi thi magar wo nabi pak help lety thy quran smjny k liy
دنیا میں محمد بن عبد اللہ کی شخصیت کے بارے میں ہندؤوں کی قدیم کتابوں میں جو لکھا ہوا ہے
اُس کو احادیث کی کتابوں میں بھی نقل کیا گیا ہے۔
انڈیا کے یہی نام نہاد ہندو مسلمان وہی ہیں
جنہوں نے پھر عوام کو گمراہ کرنے کے لیے
غلام احمد کو نبی کا درجہ دیا اور احمدی فرقہ بنایا
آپ زیادہ تر انڈیا میں اسلامی درسگا ہیں دیکھیں گے جہاں محمد بن عبداللہ کو تاریخی شخصیت بناکر ان سے محبت کرای جاتی ہے
آپ اپنے آپ سے سوال کریں
کہ کیا آپ محمدٌ
کو ایک تاریخی شخصیت
محمد بن عبداللہ کی حیثیت سے جانتے ہیں
یا محمدٌ کو قرآن میں بتایۓ گۓ اللہ کے رسول اور خاتم النبین کی حیثیت سے جانتے ہیں؟
Well done shaikh sahab 7:51
hence proved there are ppl who always have objection on everything and will never understand...
#Masjid e Aqsa is not #Jerusalem #mosque it’s the masjid e Nabwi in Madina according to #Quran
سچ میں مگر حیران کن بات یہی ہے کہ پوری دنیا میں #بشرمحمد شیخ واحد اکیلا شخص ہے جو #سچی راہ دکھا رہا ہے.. 🧡💜
Aqal ka ilaaj karwaooo ap a
آیات کی بہترین وضاحت ہوئ ماشاءﷲ
کیاہےکوئ نصیحت حاصل کرنےوالا۔
jab bhi Allah ki Ayaat ki haqeeqi rooh samnay layi jati hai to log is shakhs par ungelian uthana shuru kar dete hain aur jadu aur usay jadugar pukarte hain. yeh is liye ke jo ilm logon ke paas hai woh Quran ke ilawa doosri kitabon se hai aur Allah Taala ne hamein apni Kitaab ke ilawa koi kitaab nahi di hai aur woh yeh pasand nahi karta hai ke is ki Kitaab ke sath kisi doosri kitaab ka talluq ( shirk ) ho .
Jo Allah ki Kitab ko Bible se samjhta he wo ye bate kabi hazam nahi karenge
Hum sab ko Allah ki ketab smjhty hain lkn zendgi guzarny k liye Akhri kitab hai ab..is se phaly logon ko apni zindgi guzarny k liye wo kitabin di gain thin
برادر #محمد شیخ ایک #عظیم کردار کے مالک ہیں بہت اچھے #ٹیچر ہیں
اللّہ کے #نائب ہیں وہ ہمارے سامنے ایسے آیات تلاوت کرتے ہیں اور #کتاب کا علم دیتے ہیں اور جواز پیش کرتے ہیں
کہ پوری دنیا میں سے کوئی انسان اُن کے سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا
اور نہ ہی کوئی اُن کے سامنے آنے کی جُرت رکھتا ہئے
ایسی جُرت ایک سچا انسان اللہ کا نوکر اور اللہ کا مسلم ہی کر سکتا ہئے
جزاک اللہ برادر سلامت رہیں
🌹🌹❤❤
جزاک اللہ
Tmy sheikh sy pesy milty ha 😆
Acha to mere EK sawal ka answer daydo ya khud se ya phir Shaikh shb se poch K day do..??
This video is called Magic without any magic
great discussion! eye opener.
Agreed a new version about revealed books but what shall be the ultimate achievement for muslim society ? Can we make a welfare society out of this utopian conversation? Can we bring collective peace among arabs and non arabic countries? Can we bring economic order atleast for Ummah where a collective culture may nurture? Previous there were scholars who brought light in an innovative way but Koranic wisdom must be accompanied by pragmatic deliverance of economy unity and innovation.
@@rollandav1020 yes you can if you only focus to Quran messages. Because quran talks about everything you questioned. Quran is completely guide for everyone human. But the problem is majority of human get thought in there young age that you can't understand the quran unless u understand the hadieths, which is not mentioned in the quran anywhere that to understand the quran you have to understand bukhari termizi maja ibnimaja or Shia sector hadees books ect . Quran speaks about every topic you can think about. It you responsibility to read the al-kitab topic to topic. For example if you want to know about what quran says about divorce, you ill highlight verses which speaks about divorce and analyze and get the complete message of divorce. Same way about salah , Zaka, haj, Ramadan fasting, straight path sirat-e mustkeem, shytaan, nonbelievers, believers, mushrik associates partners with Allah . Prophets ect.
Mardon me kisi k baap dada nai. Khawateen k tou hain na. Hazrat fatimah is one of them
Khawaten ki Baat he nhi horhi ha. Or Fatima unki Beti hen ye Hades se malom Hua Quran se nhi
Magic exists no doubt, but to break it, the only way is to recite Ayaats. Whenever you need help, only Quran can guide and protect you. May we do what's best for us and what our God wants us to do, Ameen.
مجھے انگلش قرآن ڈکشنری ترجمہ وتفسیر آپ کے مکتب فکر کے کہاں سے مل سکتی ہے رہنمائی فرمائیں
محمد كون هم كو بتايا قرأن میں اللہ نے
muhammad in quran
Surah al imran 144 muhammad in quran
Surah ahzab 33 surat 40
Surah fatha الفتح ayat29
Surah muhammad 47 ayat 3
Surah al saf 61الصف atay 3
مسجد الحرام مسجد اقصی مسجد ضرار
(مسجد الحرام 19:34 )العمران 3 ایات
9 6
(مسجد ضرار 20;19)
التوبه ٩ ایات 107 108
Surah toba 9 ayat 107 108
(19:10 مسجد اقصی)
الاسرار 17 ایات
الکھف18 ayat 21 masjid اصحاب کھف پر مسجد اقصی
Sheikh sb please calrify that who teach us the method of praying salat. Only our prophet PBUH... How u pray ur salat.
Follow the Quran says muqame Ibrahim Mussallah
Take salat from there
Whenever the true Rooh/Spirit of Allah’s Ayaat is brought forward, people start putting fingers on the man who is projecting the true spirit and term it as magic, and him as a magician! This is because the knowledge that people have, is from books other than Quran and Allah has not given us any books other than His own Book and He does not like that any other book be associated (Shirk) with His Book
محمد شیخ سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ ایک غلام احمد پرویز جیسے اسلامی سکالر پر اس طرح کی تنقید کر رہا ہے حالانکہ شیخ صاحب ککے خیالات میں گہرائی نہیں ہے انکا عربی زبان کا اپنا علم بہت کمزور ہے وہ تماتر تفسیر اورعلماء کے اردو ترجموں پر کرتے ہیں کاش انہوں نے لغت قرآن جیسی ایک کتاب ہی لکھی ہوتی جس سے کروڑوں نوجوان مسلم اسلام کا جدید پہلو اجاگر کرتے ہیں اور روایتی مفتیوں اور دقیانوسی ترجموں سے ہٹ کر سوچتے ہیں.
Yes thats what people did in case of Mirza Ghulam Ahmed, Pervez, and other Kazzaabs. So people do so in both cases, truth and lie.
@@khalidismail8843 چلیں اس طرح پرویز جیسے شخص کو بھی سکالر تو کیہ دیا گیا۔ ویسے شیخ صاحب میں اور پرویز صاحب میں حیرت انگیز مماثلت ہے۔ ایسا نظر آتا ہے کہ شیخ صاحب کی شروعات پرویزی بونگیوں سے ہی ہوٸ ہے۔
@@tariqmalik5347 ویسے اپنی اپنی سوچ کی بات ہے... غلام احمد پرویز صاحب مرحوم کا جو احسان ہم غیر عرب لوگوں کے لئے لغات القرآن جیسی قرآنی ڈکشنری کی شکل میں ہے اس کا بدلہ تو انہیں اللہ ہی ادا کر سکتا ہے اس ذکشنری کو استعمال کر کے قرآن کے نئے سے نئے مطالب سمجھ میں آتے ہیں جو کہ ان تنگ نظر مولویوں اور علماء کو قبول نہیں ہے کیونکہ انہوں نے تو قرآن پر اپنی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے وہ چاہتے ہیں کہ سب مسلمان بس ان ہی کی عینک سے قرآن کو سمجھیں اور ہمیشہ کیلئے ان کے محتاج رہیں. جبکہ پرویز صاحب نے یہ ڈکشنری ترتیب دے کر جس میں قدیم اور جدید مطالب قرآن دیے گئے ہیں ابن فارس 580ھ سے لے کر انیسویں صدی تک کے مطالب جمع کر کے ہم غیر عربی زبان والوں کو اس قابل کر دیا ہے کہ وہ خود اپنی سوچ اور علم کے مطابق قرآن کو سمجھ سکیں. مثال کے طور پر لفظ صلاۃ ہمیشہ نماز کے مطلب ہی میں لیا گیا ہے جبکہ اس کا مادہ ص. ل. و ہے جس کا مطلب انتہائی قریبی اطاعت اور فرمانبرداری ہے. قرآن میں یہ لفظ کوئی 700 بار آیا ہے لیکن ہر بار ہم اسے نماز ہی کے مطلب میں لیتے آئے ہیں جو کہ مناسب نہیں...... اسی طر ح سے بے شمار ایسے الفاظ ہیں جن کے مطلب صحیح سمجھتے سے قرآن کی کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے. لیکن مصیبت یہ ہے کہ ہم خوشد محنت نہیں کرنا چاہتے ہیں بلکہ مولوی کو بغیر سوچے سمجھے اتباع کرنا چاہتے ہیں.
Self taught is dangerous thing
If we go in behind this ayat in which Allah almighty saying that Muhammad saw is not the father of you.. it is about hazrat zaid bin haris r. A who was the asking son of holy prophet saw. And shaikh sb is taking this ayat into another contest..
Yeah i heard same
Bro then he'll say where's is this in the Quran actual problem is this that he is a Greatest denier of hadith just listen and enjoy his jokes then scroll him that's it don't take it serious
Sr bat ye hai k Jo Abad tilavat e kitab ullah krta hai hm gwahi dete hn vo Abad k zariye Rusol hn hr time(Abdul Majid Iqbal)
Very logical reasoning
شیخ صاحب قرآن میں کیسے رسول پاک کے روضہ کا زکر ھوتا کیوں کے قرآن تو رسول پاک صلعم کی زندگی میں ہی مکمل ھوگیا تھا ۔شاید یہ بات۔ ے معنی ھے کہ قرآن پاک میں روضتہ النبی کا زکر ھے ۔ بلکے اسی روضہ میں چاروں خلفاء بھی مدفون ہیں
treat quranic verses as soft code for humans. Sometimes its relative reference and sometimes absolute reference. ( software programming terms)
Muhammad Bin Abdullah and Muhammad Pbuh are two different personalities. Former is historical and Muhammad Pbuh is from the Quran. Many misconceptions are clarified through the Quranic ayats.
اللہ تعالیٰ بچائے اسے عقیدہ سے اسے مذہب سے
Agar ayat koi khatoon bta rehi ho to phir rajulun ka kia matlab hua? Koi b ayat utha k context k baghair matlab utha rehay hain
یہ مکالمہ نہیں ہے۔۔۔۔ یہ ایک دوسرے کی چولوں کو share کر رہے ہیں۔۔۔۔
Jab bhi Allah ki ayaat ki haqeeqi rooh samnay layi jati hai to log is shakhs par ungelian uthana shuru kar dete hain jo haqeeqi rooh paish kar raha hota hai aur usay jadu aur usay jadugar qarar dete hain! is ki wajah yeh hai ke logon ke paas jo ilm hai woh quran ke ilawa doosri kitabon se hai aur Allah taala ne hamein apni kitaab ke ilawa koi kitaab nahi di hai aur woh yeh pasand nahi karta hai ke is ki kitaab ke sath kisi aur kitaab ka talluq ( shirk ) ho..
salam .what Allah says in verse 33 of chapter 5 pharaoh says the same in verse 71 of chapter 20 of Quran .
therefore to solve this confusion we have to understand zoroastrian religion there two gods , god of evil and god of good are merged in Allah .further to learn about goodness of Allah chapter 39 verse
الذین یستمعون القول و یتبعون احسنہ
اولٸک الذین ھدھم اللہ
و اولٸک ھم اولو الالباب
Genius!
What is pervaizi perokar?? Ye konsa mazhab ha?? Anyone plzz tell me