Farm House for sale in Islamabad
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 มี.ค. 2024
- شاہدرہ فارم ہاوسز اسلام آباد
اسلام آباد کے مرغزاروں میں
رجسٹری انتقال
ڈیمانڈ 7 کروڑ 50 لاکھ
#ManzoorHussainOfficial
#HouseForSaleInRawalpindi
#HouseForSaleInRawalpindiWithPrice
#HouseForSaleInRawalpindiLowPrice
#HouseForSaleInRawalpindiOnInstallment
#houseforsaleinrawalpindiislamabad
#houseforsaleinrawalpindikhayabanEsirsyed
#houseforsaleinrawalpindisatellitetown
#houseforsaleinrawaltownislamabad
#houseforsaleinrawalpindisadiqabad
#houseforsaleinrawalpindibahriatown
#houseforsaleinrawalpindicantt
#houseforsaleinrawalpindikhanapul
#houseforsaleinrawalpindi2024
#houseforsaleinrawalpindi3marla
آبلہ پا کوئی اس دشت میں آیا ہوگا
ورنہ آندھی میں دیا کس نے جلایا ہوگا
مینا کماری ناز
Jagah achi location bhi achi he but qeemat bht zeeyada he aur es me kam bhi bht he
Bargaining ki gunjaish maujud hai na ji
آپ نے ویڈیو بہت محنت سے بنائی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت اور وافر حلال رزق عطا فرمائے آمین
آمین
منظور حسین صاحب سودے تو مقدروں کے ھیں لیکن آپ کی کوشش اور ہمت کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی، زبردست.
ماجد خان صاحب سلامت رہیں جناب
منظور حسین صاحب
اللہ تبارک وتعالیٰ آ پکو ہمیشہ خوش وسلامتی رکھے۔ منظور حسین صاحب گھر کیسا بھی ہو لیکن آ پکے
پیارے الفاظ اور شاعری اس کو زیادہ
خوبصورت اور دلکش بنا دیتی ہیں
مطلوب الرحمان آ ف سوات۔ بہت بہت سلام
مطلوب الرحمن صاحب اپ سلامت رہیں جناب اپ کے لیے بہت ساری دعائیں اللہ اپ کو سلامت رکھے خوش رکھے توانہ رکھے صحت مند رکھے اللہ اپنے رزق کے خزانوں میں سے اپ کو بہترین رزق عطا فرمائے امین
کیا بات ہے ۔ اللہ سلامت رکھے، صحت اور تندرستی والی زندگی دے آمین ❤۔
جزاک اللہ خیرا
Itney haseen jagha per koi hal nahi buhat ziyadah price tubaha
Thanks
ماشاءاللۂ جی منظور صاحب اچھی محنت کر رہے ہیں آپ دعا ہے اللّٰہ پاک آپکی محنت کا صلہ عطا فرمائے آمین۔۔
راجہ اویس قرنی صاحب اپ سلامت رہیں جناب اپ کے لیے بہت ساری دعائیں
@@ParadisePropertyAdvisor آمین جی بہت شکریہ
Beautiful video and nice farm house, but very expensive.
شکریہ سلامت رہیں جناب بہت شکریہ
Excellent vlog, your services are highly recognized and recommended, very rear places in a reasonable budget, all the best and keep it up...
Thanks a ton
Asslamualikum manzoor bhai aap boht mehnat kr rhe hai Allah tala aap ko hmesha khush or salmat rakhin ameen illhi ameen
Hamza aap salamat Rahe janab aapke liye dheron duaaen
Zabardast Manzoor Hussain Bhai.
I'm from Karachi.
Bahut shukriya Syed Hasan Shahid Sahab salamat Rahe janab
ماشاءاللہ 🌹
Mashallah manzoor Bhai zabardast
Mehtab shah Sahab salamat Rahe janab bahut shukriya
Great efforts and good review
Thanks 👍
Manzoor bhie farm ki house video kamall
Thanks
Love you brother lots of respect for you long live.
I appreciate that
Great man ❤❤❤❤❤❤❤❤ Geo bhai
Thanks
Very beautiful farm house🏠
Thanks
Beautiful Land.
Natural Area.
Wish i can buy this and make a beautiful house with Garden for relax Life.
Thanks
❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹
Thanks 🤗
Very Nice farm house.
Thanks for liking
لوکیشن کمال کی ہے۔
سلامت رہیں
Salam bai very good video.❤
Thanks
Nice farm house
Thanks 👍
ap bht beautifull ho meri jan g eao manzoor
فواری اپ سلامت رہیں جناب اپ کے لیے ڈھیروں دعائیں
گریٹ منظور صاحب
سلامت رہیں
Zinda abad o chacha wadiya yara
Salamat Rahe bahut shukriya janab
Very nice❤ Video
Many many thanks
Nice video sir,gadi zoor mangdi hai unn purani ho gae chaha manzoor sb .video achi lge
Khurram Ali salamat Rahe janab bahut shukriya
Nice farm
Yes, thanks
❤
Ge manzoor chacha Weldon,sub,Riaz,k/vilg
Excellent place.
Thanks for liking
Excellent location for a horror movie shoot 😮
Thanks
Dil bagh bagh hogaiya jnab apki video dekh kar
Malik Sahab salamat Rahe janab bahut shukriya
Nice❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thank you so much 😀
❤❤❤❤❤❤
برادر گرامی، منظور حسین ۔۔۔۔ یہ لفظ حَظ ہے، حِظ نہ ہے۔ مزید یہ کہ، لوکاٹ انگریزی سے آیا ہوا لفظ ہے، اردو میں الگ سے اس کے لیے کوئی لفظ موجود نہیں ہے۔ شکریہ۔
جی بہت شکریہ اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں میں درستگی کے لیے اپ کا بہت مشکور ہوں
Seedhi taste se kaun nahi mare
آپ شاکر ہیں وہ مشکور ہیں ۔@@ParadisePropertyAdvisor
ماشاءاللہ 🤲💞
منظور بھائی آپ کی کوشش اور محنت کو سو سلام پیش کرتا ہوں مگر مجھے یہ قیام پاکستان سے پہلے کی فارم ہاؤس لگا مورتی وغیرہ دیکھ کر
سلامت رہیں جی بس بعض لوگ یہ شوق بھی رکھتے ہیں
Chacha manzur es se to mohanjodaro acha hai in sha ALLAH mohanjodaro Mai aik Chadar ho aik takya ho or aik razayi to es se to mohanjodaro acha hai itni lambi Kahani batane ki zaruat kiya hai jaldi se batein ke keemat Kya hai Kuch bhi nahi hai khandrat hai ALLAH or Rasool ko mat choro koi insan apko nahi chore ga bare mithe tarbooz bhi hai ye Khajoorein hai ye to ajwa Khajoorein hai Kisi haram khor ko dhundo wo khareede ga karobari bandey ke pas paisa Nahi hai
سید ناصر صاحب اپ سلامت رہیں جناب بہت سارے لوگ ہیں جو اس طرح کے طرز زندگی کو پسند کرتے ہیں میں نے سن 1988 میں موئن جودڑو وزٹ کیا تھا انسان کا عروج و زوال اگر اپ نے دیکھنا ہو تو یہ جگہ واقعی دیکھنے کے لائق ہے ایک تاریخی جگہ ہے موئن جو دڑو کا مطلب مردوں کا ٹیلا ہے یعنی جہاں پر ایک ہی جگہ بہت ساری لاشیں دفن ہوں
❤ Uncle Mazoor A&,A
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Manzoor sahib shadra main registry intikal band hy government ki taraf say is pay pabandi hy yeh kisi ko sale mat krain
Chacha g ess ke demand kam hay es laye main nahi haredoen ga
Assalam Alakum kasa hain prize zaida ha video tek ha mashah Allah.
Thanks
Ajab khan khattak.A nice place for ghosts.
Nice place for people who are looking Peace of mind
Bhoot bangla khndr
Seems to be a haunted place. 😮
No it's not
Aoa. You haven't mentioned the location of this place in the beginning. It should be mentioned in the beginning.
Shahdara form houses kpk
ویڈیو بہت لمبی نہ بنایا کریں
Chacha g ye bhoot bangla main khaan se aa ge aap
Thanks for your comment
Zero point sa kitna fasala ha????
Search on baba google
اتنی مشکل سے جس جگہ کی ویڈیو بنائی ہے اس جگہ کی قیمت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔
بہت زیادہ سے زیادہ 3 کروڑ روپے سے اس جگہ کی قیمت بنتی ہے۔
Bhai ji demand koi sensible karain, Shahdara main 75 lakh rs/ kanal???
Tu bhai kitni hone chayea qeemat pr kanal ?
@@sadidmalik5817 iss jaga k asal maalik 5.5 crore i.e 55 lakh/kanal demand kar rahay hain, iski value 40 lakh per kanal say ooper nahi
منظور بھائی اس جگہ کا این او سی اسلام آباد کیپٹل ڈویلمنٹ اٹھارٹی کا موجود ھے جس میں اس جگہ کو فارم ھاؤس ڈکلیر کیا گیا ھو۔
جی جنہوں نے مجھ سے ویڈیو بنوائی ہے ان کا کہنا یہ ہے کہ اس جگہ کو این او سی ملا ہوا ہے اور یہاں سارے فارم ہاؤسز ہی ہیں
Bat samajhain , sbscriber baray , TH-camr. Ko is weranay ki zarorat kia hay . ….?.?.?.?
دیکھیں اس ٹاپک پہ میں اردو میں بات کرنا چاہوں گا کیونکہ اردو میرے لیے اسان ہے میں ایک یوٹیوبر ہوں اس سے پہلے میرا چینل مرغیوں سے متعلق تھا اس پر میرے ایک لاکھ 49 ہزار سبسکرائبر تھے میرے پاس اس کا پلے ایوارڈ بٹن موجود ہے سلور پلے وارڈ بٹن تو میں یوٹیوب کا تجربہ رکھتا ہوں اپ نے دیکھا ہوگا کہ یوٹیوب میں وہ ویڈیوز زیادہ ویوز لیتی ہیں واچاورز لیتی ہیں اور سبسکرائبرز لیتی ہیں جو نیچر کے قریب ہوتی ہیں جتنا قدرتی چیزیں اپ دکھائیں گے جتنا خوبصورت علاقہ اپ دکھائیں گے اتنا اپ کی ویڈیوز زیادہ ویوز لیں گی اور زیادہ سبسکرائبرز لیں گے اگر یہ اپ اپ یہاں رہتے ہیں اور یہاں رہ کر ویلاگنگ کرتے ہیں اور اس ویرانے کو ایک باغ میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اور جو اپ روزانہ کرتے ہیں اس ویرانے کو ایک باغ میں تبدیل کر کے تبدیل کرنے کے لیے اس کی روزانہ ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتے ہیں یوٹیوب پہ تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ایک تو یہ ویران جگہ باغ میں تبدیل ہو جائے گی ایک خوبصورت باغ میں دوسرا یہ ہے کہ اپ کا چینل بھی یوٹیوب پہ بہت اچھا گروتھ کرے گا اج کے شہری ماحول سے تنگ ائے ہوئے لوگ ایسی جگہوں کا زیادہ انتخاب کرتے ہیں اور ایسی جگہوں کی ویڈیوز دیکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں اپ نے دیکھا ہوگا کہ اج کل جنوبی پنجاب کے یوٹیوبر جو دیہاتی ماحول کی ویڈیوز بناتے ہیں وہ زیادہ سبسکرائبر لیتے ہیں اور زیادہ ویوز لیتے ہیں اپ اسی ویڈیو کو دیکھ لیجئے اس ویڈیو نے زیادہ سبسکرائبر لیے ہیں اور زیادہ ویوز لیے ہیں حالانکہ میں ویڈیو بنانے کا اتنا ماہر نہیں ہوں اور ایڈیٹنگ بھی اچھی نہیں کر سکتا لیکن اس ویڈیو نے مجھے زیادہ سبسکرائبر دیے ہیں زیادہ ویوز دیے ہیں اور زیادہ واچ اور دیے ہیں اپ سلامت رہیں اپ کے لیے ڈھیروں دعائیں
چشمہ کہتے ہیں چوا یا چوھا نہیں
جی بہت شکریہ لیکن چشمہ اور چیز ہے اور چوا اور چیز
@@ParadisePropertyAdvisor 🙄🤔
Subhanallah subhanallah Allahu akber Allahu akber paharoiun per gher hu Allah allah kaerty rahien bus
Thanks
Jaga to behtreen hei mgr itna paysa b ho tab lyen 😂
Aapke liye dheron duaaen ji Allah aapko bahut sara Paisa de
10 km from apara
10 km kuch bi nahee aaj kal
منظور بھائی سرونٹ کوارٹر کی بات کریں
وہ شاید میں لے سکوں
اگر اپ کا بجٹ کم ہے تو میں نے اج ایک 15 لاکھ والا مکان لگایا ہے جو اج شام کو سات بجے ان ایر ہوگا
@@ParadisePropertyAdvisor
مجھے کوئی سستا گھر دکھاو بھائی ۔۔منظور
Sar agar aapke pass kam kimat wala farmhouse hai to vah bhi dikha de ISI Tarah ki jagah per
G zroor
Oh chacho drme kum kia krn kam ki bat batia krn ya koi treeka ni
Thanks
Useless video. Wastage of time. Chacha Manzoor sahib, you should be brief and to the point.
G thanks
Offer is 4 Crore if it is malkiati zameen
Thanks we will ask to owner if he agrees
Ne ne bhai saban dani ne 😂😂😂
Salamat Rahe ji bahut shukriya janab
ٹوٹل رقبہ کتنا ہے؟
12 کنال
Fazool!! Kachra!!!!
Ap phr bhoot bangley ly aye hn, q logo ko drra rehy hn?
یہ بہت خوبصورت جگہ ہے
Bohat fazool batain kr Raha ha do tok seedi bat kro
Thanks
کتنے کنال ٹوٹل ہے
12
@@ParadisePropertyAdvisor Demand? Moza ?
yaha ky log land sale kr ky apny doosry relatives ky through court cases my uljha dety hyn aor kharidaar bechara sari zindagi zaleel hota rehta hy, so be careful.
شاہد قریشی صاحب ہمیشہ جو بھی پراپرٹی لیں اس کی قیمت پوری لکھوائیں ہوتا یہ ہے کہ بعض دوست احباب اپنے تھوڑے سے پیسے بچانے کے لیے قیمت کم لکھواتے ہیں تاکہ انہیں ٹیکس کم دینا پڑے اور پھر کوئی اٹھ کے حق شفا کر دیتا ہے جب حق شفا کر دیتا ہے تو کام خراب ہو جاتا ہے
@@ParadisePropertyAdvisor thnx brother, Jazakallah
facilities near farm house
All
بھائی ادھر جنات کسی کو آنے دیں گے تو بیچو گے😂
انسان سب سے بڑا جن ہے انسان سے بڑا جن اور کوئی نہیں
Chachu AJ Te Jungle Di Sairaan E Kraandey Re O
حیدر سفیر سلامت رہیں جناب بہت شکریہ اپ نے ویڈیو دیکھی اگر اچھی لگی ہے تو شیئر ضرور کیجئے گا
@@ParadisePropertyAdvisor Chacha Watching Your Videos In Africa... Already Subscribed Your Channel Keep up the good work for rehabilitation not only for views n money
Can You Provide Your Whatsapp Contact?
Itnia batia na karia..
Thanks for advising
یہاں سے جنات کون نکالے گا
میں خود
Sofa bulkul bekar hey
Thanks
aap farm house sale krey , Afsana na sunnaen, waqt zaya kr rahy hyn
انتی باتیں کرتے ھو
اتنے بڑے کھنڈرات کو دکھانے کا بالکل شکریہ ادا نہیں کرونگا
اپ سلامت رہیں جی جو جگہ اپ کو کھنڈرات کی طرح دکھتی ہے کئی لوگوں کو جنت کی طرح سے دکھتی ہے ہر بندے کا دیکھنے کا اپنا ایک سٹائل ہوتا ہے یا اپنا ایک نقطہ نظر ہوتا ہے چیزوں کو سمجھنے کا ہر بندے کا اپنا ایک لائف سٹائل ہے اپ سے دوسرے لوگوں کا لائف سٹائل مختلف ہو سکتا ہے
فارغ جگہ
Thanks
پہلی انفارمیشن زمین کا رقبہ بتاتے ہیں یہ کتنا ایکڑ رقبہ ہے کتنے بیڈ روم کا گھر ہے سارا گھر گاربیج لگ رہا ہے کروڑوں کے صوفے صرف گاربیج لگ رہے ہیں رجسٹری دس کنال اور رقبہ بارہ کنال۔ کیا مزاق ہے جس رقبے کی رجسٹری نہیں ہے وہ آپ کا نہیں اس علاقے میں کروڑ روپے کا ایکڑ ملتا ہے پچاس لاکھ ملبے کی قیمت صرف آپ کی وجہ سے میں اس کے دو کروڑ دے سکتا ہوں
ویڈیو مکمل انفارمیشن کے ساتھ ہے ڈسکرپشن میں بھی انفارمیشن لکھی ہوئی ہے جو پرائس اپ نے بتائی ہے شاید اپ اس علاقے کو نہیں جانتے
جناب یہ تو صوفے اور استری کو بھی کروڑوں کا بتا رہے ہیں ۔۔۔۔۔کیا لیول ہے
🎉ge manzoor sb ham ap k sath hon plz mujhy sath ly kr jaya kro g,sub,riaz
جی صوبیدار الیاس صاحب سلامت رہیں جناب بہت شکریہ چکر لگاتا ہوں جی کبھی اپ کی طرف
demand 7 lakh ho gi lag ra galti sy 7 crore likh diya ap ny hhhhhh
سلامت رہیں
❤❤❤❤❤❤
Nice❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thank you so much 😀