Pakistan's Most Beautiful Luxury 6 Kanal Fully Furnished Farm House For Sale in Rawalpindi
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 4 ต.ค. 2024
- Call or text for more info for buying this house
Contact Us: 00923003223701
6 Kanal Luxury Farm House for sale in Rawalpindi (Prime location)
120 Feet carpet road
Electricity
Water Boor
Demand 20 Crore
#farmhouseforsale
#farmhouse
#farmhousesecrets
#Luxuryfarmhouse
#dreamfarmhome
#luxurylivingfarmhouse
#furnishedfarmhouseforsaleinrawalpindi
#ManzoorHussainOfficial
Masha alah jis kay naseeb main hay alah us ko mubarak karay
Ameen
جتنے روپیے میں پاکستان میں چھ کنال کا فارم ہاوس ملتا ہے اسی قیمت میں چھ ہکٹار کا فرم ہاوس بمع کئی سو پھلوں کے درختوں کے ساتھ پرسکون پرتگال میں ملتا ہے۔
Really?
Watch on TH-cam you will find many farmhouses
@@iftikhkhan253
TH-cam any Reference requested , Please , Thanks !!
mashAllah ❤
بھائی جان جس حساب سے آپ قیمت بتا رھے ہیں 16 لاکھ 66 ہزار روپے مرلہ پر تی ھے اس سے کم قیمت پر DHA اور بحریہ ٹاؤن میں مل جاتی ھے اس فام ہاؤس کے اندر واپڈ کے کھمبے بھی لگے ھوئے ہیں اور سرکاری بجلی کی تاریں بھی فام ہاؤس کے اندر سے گزر رھی ہیں
اپ سلامت رہیں ڈی ایچ اے کی جو اپ بات کر رہے ہیں وہ کمرشل نہیں ہوتا وہ ڈومیسٹک ایریا ہوتا ہے یہ مین روڈ کے ساتھ کمرشل جگہ ہے اس لیے یہ مہنگی ہے
MashaAllah. good Manzoor uncle
Thanks
MashaAllah
Buhat mahanga ha construction ki price 50 or Yahan jahga ki price 20 sa 25 lac ha only 2 cror price of this place l have 1 kanal in chakri no one agree to give 30 lac this to far away from city
Aho yar. Mai souch raha tha 5-6 crore tak ka Hoga. Ac dedh lakh ka ata ha, ye 4 AC ka aik aik crore rate Laga Rahe Hain 😁😁😁😁. Baki construction to achi, furniture 10 lakh se upar ka nae. Aur yahan Islamabad, Gulberg Greens main farm house 8-10 crore ka mil jata ha.
میرے پیارے بھائی اپ سلامت رہیں لیکن اپ کو شاید غلط فہمی ہے یہ مین روڈ پہ فرنٹ اس کا سافٹ سے زیادہ ہے تقریبا 100 فٹ ہے مین روڈ کی اپنی ایک قیمت ہوتی ہے اپ نے کہا جی کنسٹرکشن پہ 50 لاکھ لگا ہوگا 50 سے زیادہ تو خالی یہ جو سولنگ بنی ہے اس پہ لگ گیا ہوگا جو گیٹ سے لے کر اور اندر جو جگہ بنی ہوئی ہے وہاں تک جو روڈ جاتا ہے 50 سے زیادہ تو اس پہ لگ گیا ہوگا میرے بھائی باقی پھر یہ گھاس وغیرہ دیکھ لیں میدان پورا اور باقی کی چیزیں انکلوڈ کریں تو لگ سمجھ جاتی ہے مین روڈ کا اپنی ایک افادیت ہوتی ہے اور اپنی ایک پرائس ہوتی ہے اڈیالہ روڈ پہ مین پہ ایسی بھی جگہ ہیں کہ لوگ 45 لاکھ کا 40 لاکھ کا 55 لاکھ کا مرلہ مانگتے ہیں اپ کے پاس اگر ایک کنال ہے چکری روڈ پہ اگر مین چکری روڈ پہ ہے تو بتائیں میرے پاس بہت سارے کسٹمر ہیں اگر اپ اس ریٹ پہ دینا چاہ رہے ہیں جو اپ نے لکھا ہے تو اسی ریٹ پہ اگر اپ دینا چاہیں تو بالکل میرے پاس کسٹمر ہے لیکن اگر اپ کے پاس یہ ایک کنال جگہ پیچھے کہیں جا کے ہے تو ظاہر ہے پھر اس کا ریٹ اور ہوتا ہے
اسلام اباد گلبرگ گرین کے جو فارم ہاؤسز ہیں ان کی حیثیت کیا ہے جی اس کے سامنے یہ مین اڈیالہ روڈ کے فرنٹ پہ ہے یہ کمرشل جگہ ا جاتی ہے یہ چھ کنال میں تین کنال سمجھ لیں کہ کمرشل جگہ ہے کمرشل جگہ کی اپنی ایک ویلیو ہوتی ہے
20 crore malik ne kabi zindagi mai daike hai. not more than than 3 crore.
Pool kahan hai bhai yeh kaisa farm house hai?
Kuchh kam naye kharidne walon ke liye chhor diye jaate Hain
Fully furnished
بھئ جب 6 کنال بیس کروڑ کا ہو تو 20 کنال کتنے کا ہوا زرا حساب لگائیں اتنے پیسے کس کے پاس ہونگے6 کنال بھی بیس کروڑ میں بہت مہنگا ہے 😏😏😏
Thanks
Aik dum front k center Mai bijli ka khumba thook k sari property ki tuk mar di.
sir g bht mehnga bol rahe hain,
Bargaining ki to gunjaish hoti hai na ji men road per hai to zahar hai ki men road ka apna rate hota hai
3rd class...jis nain bhi banaya hai jaga,material aur time zaya kiya hai...itni jaga par bahot khoobsurat ghar ban sakta tha..nihayat 2 no finishing aur toiltaries aur tung ghar banaya hai....keemat 20 crore waah bhai.
اس گھر کو سمجھنے کے لیے فارم ہاؤس کے فلسفے کو سمجھنا ضروری ہے فارم ہاؤس اس لیے بنایا جاتا ہے کہ ایک چھوٹی رہائش ہو اور باقی جتنی بھی جگہ ہے وہاں فصلیں پھل وغیرہ اگائے جائیں اور دودھ وغیرہ کے لیے جانور رکھے جائیں فارم ہاؤس ان لوگوں کے لیے ہوتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ ہم اپنا اگائیں اور اپنا کھائیں اپنے جانور رکھیں اور ان کا دودھ بھی ہیں اپنے جانور رکھیں اور ان کا گوشت کھائیں یہ فلسفہ ہے فارم ہاؤسز کا رہائش انہوں نے بالکل ٹھیک بنائی ہے اب ا جاتے ہیں قیمت پر اڈیالہ روڈ پہ مین فرنٹ پر 42 لاکھ 45 لاکھ کا مرحلہ بھی ہے اڈیالہ روڈ کا فرنٹ بہت قیمتی ہے ڈیمانڈ اپ کہہ سکتے ہیں کہ کچھ زیادہ ہے لیکن ظاہر ہے کہ ڈیمانڈ میں بارگیننگ کی گنجائش ہوتی ہے
20 crore Kai sath aik Banda ho toa samaj Ata hai
بندہ ہمیشہ سے انمول رہا ہے انسان بکنے کے لیے نہیں ہوتے
MashaAllah