سر جی یہ جو شریانیں پھڑ پھڑاتی ہیں مثلاً کبھی ٹانگ کی کبھی سر کبھی بازوں کی درد نہیں ہوتا لیکن ایسا محسوس ہوتا ہو جیسے اندر چوہے دوڑ رہے ہو اُس جگہ سے سامنے والا بندہ یا خود مریض دیکھ بھی سکتاہے کے جسم کا متعلقہ حصہ اُچھل رہا ہے ایسا کوئی کیس آپ کی میڈیکل کیریئر میں آیا ہو کیوں کہ میرے ساتھ کُچھ عرصے سے ایسا ہو رہا ہے کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
شکریہ ڈاکٹر سبزواری شکریہ امام دین
Dr sahib ,Thanks for this informative video with srpanch g ....
🎉🎉
So intresting😂 Imam din sr
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب گرمی کے موسم میں اسٹینٹ ڈلا ہوا ہو تو 1 منٹ دل کی دھڑکن زیادہ سے زیادہ کتنی ہونی چاہیے
ہم کوشش کرتے ہیں کہ مریض کی دھڑکن ایک منٹ میں 60 اور 90 سے زیادہ نہ ہو
سر جی یہ جو شریانیں پھڑ پھڑاتی ہیں مثلاً کبھی ٹانگ کی کبھی سر کبھی بازوں کی درد نہیں ہوتا لیکن ایسا محسوس ہوتا ہو جیسے اندر چوہے دوڑ رہے ہو اُس جگہ سے سامنے والا بندہ یا خود مریض دیکھ بھی سکتاہے کے جسم کا متعلقہ حصہ اُچھل رہا ہے ایسا کوئی کیس آپ کی میڈیکل کیریئر میں آیا ہو کیوں کہ میرے ساتھ کُچھ عرصے سے ایسا ہو رہا ہے کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
آپ نزدیکی ہسپتال میں جا کر ڈاکٹرز سے اپنا کیس ڈسکس کریں ۔ بغیر معائنہ کئے آپ کو مشورہ دینا آپ کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے ۔