ڈاکٹر صاحب منہ سے رال ٹپکنا کس چیز کی علامت ہے دوسرا کبھی اچانک پٹھوں میں کچجاو سا محسوس ہو تو کیا کرنا چاہیے یہ کوئی خطرناک علامت تو نہیں، مجدد شیخ نام سے شاید پہچان لیں آپ سے ملاقات بھی ہے
اس کی کافی وجوہات ہوتی ہیں ۔ مکمل معائنے کے بعد ہی کچھ بتایا جا سکتا ہے ۔ اپنی شوگر کو مکمل کنٹرول میں رکھیں ۔ بہتر ہوگا کہ آپ اپنے نزدیکی ہسپتال میں جا کر اپنا مکمل معائنہ کروالیں ۔
Timely v-log
Quite informative
Stay blessed
Insaniat k leay fikr ...bhot acha Amal he...Allah apko ajr de ga in sha Allah
Mashalla very good Dr sab God bless you and your family and your team thanks
السلام علیکم سر جی ۔۔۔۔انجیسیڈ گولی درد کی صورت میں رکھ سکتے ہیں یا گھٹن کی صورت میں رکھ سکتے ہیں یا کسی بھی ڈسٹربنس میں رکھ سکتے ہیں
انجیسیڈ بلڈ پریشر کی کس مقدار کی حد تک رکھ سکتے ہیں سر جی
اس موسم میں پانی ٹھنڈا پینا چاہیے یا گرم یا نارمل
نارمل ۔
90 سے کم نہ ہو ۔
درد یا گھٹن یا دباو کی صورت میں بیٹھ کر یا لیٹ کر رکھ سکتے ہیں ۔
ڈاکٹر صاحب
منہ سے رال ٹپکنا کس چیز کی علامت ہے دوسرا کبھی اچانک پٹھوں میں کچجاو سا محسوس ہو تو کیا کرنا چاہیے یہ کوئی خطرناک علامت تو نہیں، مجدد شیخ نام سے شاید پہچان لیں آپ سے ملاقات بھی ہے
اس کی کافی وجوہات ہوتی ہیں ۔ مکمل معائنے کے بعد ہی کچھ بتایا جا سکتا ہے ۔ اپنی شوگر کو مکمل کنٹرول میں رکھیں ۔ بہتر ہوگا کہ آپ اپنے نزدیکی ہسپتال میں جا کر اپنا مکمل معائنہ کروالیں ۔
جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب ایسا ھی ایک ویڈیو ایران عراق بائی روڈ جانے والے زائرین کے لیے بھی بنا دیں شکریہ۔
سب کچھ ایسا ہی ہے ۔ فرق صرف بس کار یا جہاز کا ہے ۔