NUZOOL E ISA ALEHISALAM HOGA YA NHI ? Mufti shb ne istidlali galatiyo ki nishandahi kardy

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • Nuzool e Isa Alehissalam hoga ya nhi ?
    kya Mufti shb ka moqif alag hai Isa Alehissalam k nuzool k hawale se
    kya Isa Alehissalam ne dunya mai ana hoga
    zabardast tehqeeq
    istidlali galatiyo ki nishandahi
    #muftikamran
    #muftikamranshahzad
    #kamranshahzad
    #hazratisa
    #nuzooleisa
    #nuzooleisahogayanhi
    Please join our Whatsapp Community:
    chat.whatsapp....

ความคิดเห็น • 229

  • @smshafique9873
    @smshafique9873 5 หลายเดือนก่อน +11

    Esa AS ke nuzool k bare mein Ghamdi sb k dlail sub se mazboot lagte hain!

    • @user-ol2nt2tv2v
      @user-ol2nt2tv2v หลายเดือนก่อน

      اچھا جناب ، مفتی صاحب ماشاءاللہ بہت ہی دقیق مسائل کی گتھیاں سلجھاتے ہیں ،سننا کا مزہ بھی آتا ہے۔ لیکن ایک تو بولتے بہت تیز ہیں، دوسرا بہت سے الفاظ صحیح سنائی نہیں دیتے، تیسرا ایکشن ضرورت سے کچھ زیادہ ہی کرتے ہیں ۔ جس کی وجہ ان کی علمی شخصیت دب کر رہ جاتی ہے۔ اگر مفتی صاحب برائے مہربانی اپنی ان کمی کوتاہیوں پر نظر فرما لیں تو ان کی شفقت ہو گی۔

    • @user-ol2nt2tv2v
      @user-ol2nt2tv2v หลายเดือนก่อน

      اچھا جناب ، مفتی صاحب ماشاءاللہ بہت ہی دقیق مسائل کی گتھیاں سلجھاتے ہیں ،سننا کا مزہ بھی آتا ہے۔ لیکن ایک تو بولتے بہت تیز ہیں، دوسرا بہت سے الفاظ صحیح سنائی نہیں دیتے، تیسرا ایکشن ضرورت سے کچھ زیادہ ہی کرتے ہیں ۔ جس کی وجہ ان کی علمی شخصیت دب کر رہ جاتی ہے۔ اگر مفتی صاحب برائے مہربانی اپنی ان کمی کوتاہیوں پر نظر فرما لیں تو ان کی شفقت ہو گی۔

  • @arshadmanzoor9981
    @arshadmanzoor9981 4 หลายเดือนก่อน +1

    اسلام وعلیکم مفتی صاحب ماشاءاللہ بہت خوبی سے مسلے بیان کرتے ہیں اور آپ کی یہ بات قاب صد تعریف ہے آپ تمام مکتب فکر کی عزت سے ذکر کرتے ہیں ماشاءاللہ

  • @ahmadzeeshan2001
    @ahmadzeeshan2001 8 หลายเดือนก่อน +3

    Alhamdulillah, JazakAllah khairan mufti sahab. Yeh hamari khushqismati hai ki aap se mustafeed hone ka mauqa mila.

  • @Dr_Khan1702
    @Dr_Khan1702 8 หลายเดือนก่อน +11

    مولوی صاحب اصحاب کہف کا ذکر قرآن مجید میں تفصیلات کے ساتھ آیا ھے اور واقعے کے بعد نبی بھی اور قرآن نے بھی اسکی تصدیق کری۔۔۔چونکہ نبی پاک آخری نبی ہیں اور قرآن آخری کلام اللہ ۔۔۔اس لیے قرآن میں عیسیٰ کا زندہ آسمان یا کسی دوسری دنیا میں لے جانا اور اور قرب قیامت میں اسکا لٹایا جانا بیان ھونا چاھیے۔۔۔انی متوفیک ورافعک الی ۔۔۔۔سورہ مایدہ کے آخری رکوع ۔۔آیات 117..118 میں انکا آخرت میں اللہ کے ساتھ مکالمہ یہ درشاتا ھے کہ عیسیٰ علیہالسلام کی دنیاوی زندگی اتنی ہی ہے اور اللہ نے انہیں موت کی نیند سلا کر دشمنوں سے نکالا اور نامعلوم جگہ پہنچا یا۔۔۔اب وہ قیامت میں ھی دوسروں کے سااتھ اٹھایے جاینگے۔

    • @SaleemKhan-sh6pm
      @SaleemKhan-sh6pm 8 หลายเดือนก่อน

      Your view is true.quran is last book muhammad s.a.w.last nabe.relegin cmpleted.

  • @muhammadismailshah7991
    @muhammadismailshah7991 2 หลายเดือนก่อน +1

    Zeberdast mufte sb I like you

  • @raomanzoorali2993
    @raomanzoorali2993 8 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا

  • @muhammadasifkhan2296
    @muhammadasifkhan2296 8 หลายเดือนก่อน +2

    MashaAllah bohat ala mufti sahab jazakallah ameen
    Asif

  • @HafizMuhammadTahirAli1122
    @HafizMuhammadTahirAli1122 5 หลายเดือนก่อน +2

    Sir You Are Great Jazzak Allah Tala Subhan Allah Tala ❤❤❤❤

  • @sherkhan-gh7ul
    @sherkhan-gh7ul 4 หลายเดือนก่อน +2

    مولوی صاحب ماشاء بہت اچھا اور ثبوت كے ساتھ بولتا ہے لیكن بات كھنچ كر لمبا كردیتے ہیں۔ ایك بات باربار كرتا ہے۔ یہ ٹاپك 15 منٹ سے ذٰادہ نہیں ہونا چاہیے انہوں 41 منت لگاے۔ لوگ مختصر بات سننا چاہتے ہیں

  • @mmjjokhio6159
    @mmjjokhio6159 8 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ، جزاک اللہ خیرا❤

  • @mqasimphone1707
    @mqasimphone1707 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ
    اللہ سلامت رکھے علامہ صاحب 😊
    سر سماع موتی پر بھی ایک ویڈیو بنانے کی ضرورت ہے اگر اس پر بھی ویڈیو بنا دیں تو مہربانی ہوگی ❤

  • @machomankhan
    @machomankhan 3 หลายเดือนก่อน

    Allah TaAla ap ko berkatain aur wussat ata fermaye Ameen. Bohot ala bohot ala bohot ala MASHA ALLAH. Duain duain duain ap key lye. Ap ki naslon key lye. Bohot shukriya. Bohot bohot bohot ehteram bohot izzat ap kay lye humari taraf sey. Jazak Allah Khair
    Key mernay sey pehlay mera iss per eman bohot mazboot ker dya. Allah jaza dey. Jannat ata fermaye ap ko ala derjay ki. Ap ko deen ki khidmat ka behtreen moqa dey. Duain waasalam

  • @muhammadkazi1313
    @muhammadkazi1313 หลายเดือนก่อน

    توفی سے مراد اپنے وقت کو پورا کرنا۔
    عیسی علیہ السلام کی دو مشن ہیں، ایک قبل رفع الی السماء: نبوت اور رسالت۔
    ان کے نزول کے بعد ان کا دوسرا مشن شروع ہوگا، اور وہ از روی نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے امتی ہونے کا۔

  • @gnpala3425
    @gnpala3425 4 หลายเดือนก่อน

    Allah bless you.and increase you in knowledge .

  • @muhammadkazi1313
    @muhammadkazi1313 หลายเดือนก่อน

    یہاں تین مضمون ہیں:
    حیات عیسی علیہ السلام زمین پر.
    * رفعه الى السماء
    نزوله من السماء الى الارض قبل يوم القيامة

  • @TheTechnoinflux
    @TheTechnoinflux 8 หลายเดือนก่อน +3

    ماشااللہ سر بہت عمدہ سمجھایا آپنے مگر ایک سوال کہ کیا رسول نے لوگوں کو پہلے یہ قاعدے سیکھائے تھے کہ اگر قرآن سے کوئی بات سمجھنی ہے تو ان قواعد کو سمجھو نہی تو تم گمراہ ہوجاو گے۔ کیا اس طرح اللہ کی وہ آیات کہ قرآن سمجھنے میں آسان کر دیا اسکی نفی نہی ہو جائے گی؟ آپ جو مرضی تمھید باندھ لیں اللہ کا جو حکم قرآن میں بنان کر دیا گیا ہے وہ بالکل واضع ہے۔
    چلیں اب آئیں اصل مودہ پر آپ نے کہا اللہ کی ایک سنت ہے ایک قانون ہے۔ اللہ کی ایک سنت ہے کہ جب کوئی مر جاتا ہے اسکی روح فرشتے قبض کرکے لے جاتے ہیں وہ واپس نہی آتی ماسوائے کہ اللہ لوگوں کو سمجھانے کے لیے کچھ بیان کریں مگر اس میں بھی اللہ ہی کا حکم چلے گا۔ جیسے اصحاب کحف سوئے تھے یہ کروٹ لیتے تھے ان کی روح موجود تھی۔
    دوسرا عزیر علیہ کی روح موجود تھی ان کے گدھے کی روح چلی گئی تھی وہ مر گیا تھا۔ عزیر کو سمجھانے کے لیے مثال بیان کی کہ کس طرح ہم دوبارہ زندہ کریں گے۔ عیسی کے معاملے میں اللہ نے ایسا کچھ نہی بتایا کہ عیسی کو واپس آنا ہے یا وہ مرے نہی۔
    اتنا بڑا معاملہ اللہ بتانا بھول گئے تھے یا اتنا بڑا معاملہ اللہ بتانا بھول گئے تھے؟
    جب اللہ فرماتے ہیں کہ قیامت اچانک آجائے گی تو اگر عیسی نے آنا ہے تو اللہ نے یہ کیوں نہی بتایا کہ عیسی آئیں گے پھر قیامت آئے گی؟
    واہ کیا دلیل دی آپنے عیسائیوں کے اپنے حق میں کہ باقی سب تو نیچے سے اٹھائے جائیں گے مگر عیسی اللہ کے پاس ہیں واہ جی واہ، عیسائی بھئ تو نعوذ باللہ یہی کہتے ہیں کہ وہ قیامت والے دن اپنے باپ کے ساتھ بادلوں سے اتریں گے، کمال کر دی آپنے۔ کیا روحیں آسمان کئ نیچے ہوتی ہیں یا اوپر؟ آدم کی روح اللہ کے پاس عرش پر تھی یا عرش کے نیچے؟ اگر تمام انسانوں اور عیسی میں فرق ہے روح کا تو عیسائی عقیدے میں سچے ہو گئے۔ اور جب کوئی مرتا ہے روح کہاں لے کر جاتے ہیں فرشتے؟ سورت النازعات کی پہلی پانچ آیات میں فرشتے روح لےکر کہاں جاتے ہیں عرش کے نیچے یا آسمان کے اوپر جہاں اللہ سوال کرتے ہیں؟
    "اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں ہم تمہیں لوٹائیں گے اور اسی میں سے ہم تمہیں دوبارہ نکالیں گے ۔ "
    اس آیت میں آپنے تمھید توبہت باندھی ہے عیسی کے نزول کے لیے اب اس آیت پر پڑھ اور سمجھ لیں ذرا، مٹی سے تخلیق، واپس مٹی میں جانا ہے اور مٹی سے واپسی۔ روح کہاں تھی اس سارے پس منظر میں؟
    قرآن سورت مومن 100 کے مطابق جو بھی مرتا ہے اس کی روح برزخ کے مقام پر ہے۔ یہ برزخ کہاں ہے؟ اللہ کے پاس آسمانوں پر یا آسمانوں کے نیچے؟ اب عیسی بھی وہی ہوئے جہاں باقی نبی، رسول یا دوسرے لوگوں کی روح ہے؟
    اب آئیں متوفی پر، متوفی بہت نیک انسان تھا، کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ مرا ہوا؟
    اللہ فرماتے ہیں میں تمھیں موت دوں گا اور اٹھا لوں گا، اب باقی انبیاء بھی تو موت کے بعد اٹھائے گئے تھے۔ سورت انبیاء34 پر غور کریں اب اللہ فرماتے ہیں
    "اور ہم نے آپ سے پہلے کسی انسان کو ہمیشگی نہیں دی ، سو کیا اگر آپ وفات پا جائیں تو وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں ؟"
    اس آیت کا کیا مطلب ہے کہ کوئی بھی انسان زندہ نہی پے چاہے عیسی ہوں؟ اللہ نے کوئی استثنی نہی دیا عیسی کو؟؟؟
    پہلے ثابت کریں عیسی زندہ ہیں پھر آگے بات ہوسکتی ہے ۔ چلیں میں ثابت کرتا ہوں عیسی کو موت ہوئی۔
    سورت انبیاء 34 جو اوپر بیان ہوئی پہلی دلیل، دوسری سورت عمران 55
    "جب اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے عیسیٰ ! یقیناً میں تجھے موت دینے والا ہوں اور تجھے اپنی جانب اُٹھانے والا ہوں اور ان لوگوں سے جنہوں نے کفر کیا تجھے پاک کرنے والا ہوں اور جن لوگوں نے تیری پیروی کی انہیں قیامت کے دن تک ان لوگوں پر غالب کرنے والا ہوں جنہوں نے کفر کیا ۔ پھر میری طرف تم سب کی واپسی ہے ، سو میں تمہارے درمیان ان باتوں میں فیصلہ کروں گا جن میں تم اختلاف کیا کرتے تھے ۔"
    تیسرا سورت مریم 33
    وَ السَّلٰمُ عَلَیَّ یَوۡمَ وُلِدۡتُّ وَ یَوۡمَ اَمُوۡتُ وَ یَوۡمَ اُبۡعَثُ حَیًّا
    اور سلام مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن مجھے زندہ کر کے اُٹھایا جائے گا ۔
    اب آپ کہیں گے کہ اس میں دوبارہ آنے کے بعد موت ہے؟
    چلیں سورت مریم آیت 15
    وَ سَلٰمٌ عَلَیۡہِ یَوۡمَ وُلِدَ وَ یَوۡمَ یَمُوۡتُ وَ یَوۡمَ یُبۡعَثُ حَیًّا
    اور سلام اس پر جس دن وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے گا اور جس روز زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ۔
    یہ بالکل اسی طرح بیان ہوا یحیی کے مطعلق، اگر عیسی دوبارہ آکر مریں گے تو یحیی کے لیے بھی وہی اشارہ ہو گا کیوں کہ اگر کی سنت ہے یہ۔
    شہید کے مطعلق بحث سے پہلے یہ سمجھ لیں اللہ فرماتے ہیں تمھیں شعور نہی تو آپ کیسے شعور کر رہے ہیں؟
    اللہ کے پاس تو سب روحیں زندہ ہیں جیسے سورت یسین میں جس رسول کو سنگسار دیا گیا وہ کہتا ہے کاش یہ جانتے میرے رب نے مجھ پر کیسا انعام کیا۔ فرعون کے مطعلق آیت کہ آگ پر صبح شام پیش کیے جاتے ہیں، اگر جسم یہاں مٹی ہو گیا تو آگ پر کس کو پیش کیا جارہاہے؟
    اب آئیں نساء 157
    وَّ قَوۡلِہِمۡ اِنَّا قَتَلۡنَا الۡمَسِیۡحَ عِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ رَسُوۡلَ اللّٰہِ ۚ وَ مَا قَتَلُوۡہُ وَ مَا صَلَبُوۡہُ وَ لٰکِنۡ شُبِّہَ لَہُمۡ ؕ وَ اِنَّ الَّذِیۡنَ اخۡتَلَفُوۡا فِیۡہِ لَفِیۡ شَکٍّ مِّنۡہُ ؕ مَا لَہُمۡ بِہٖ مِنۡ عِلۡمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَ مَا قَتَلُوۡہُ یَقِیۡنًۢا
    اور اُنھوں نے کہا کہ یقیناً اللہ تعالیٰ کے رسول مسیح ابن مریم کو ہم نے قتل کیا حالانکہ انہوں نے نہ اُسے قتل کیا اور نہ اُسے سولی چڑھایا بلکہ اُن کے لیے اس کی شبیہہ بنا دی گئی اور بلاشبہ جن لوگوں نے اس میں اختلاف کیا یقیناً وہ اس کے بارے میں شک میں ہیں ، انہیں اس کے بارے میں گمان کا پیچھا کرنے کے سوا علم نہیں اور اُنہوں نے یقیناً اُسے قتل نہیں کیا ۔
    یہاں کس نے کہاں؟ بنی اسرائیل نے؟ رومن نے؟ اس کو سمجھنے کے لیے انجیل پر آجائیں، عیسی کو گرفتار کر کے گورنر کے سامنے پیش کیا گیا، اسنے سننے کے بعد کہا کہ یہ بےقصور ہے، اس کو سولی چڑھانے کی کوئی جرم ثابت نہی ہے، جب عیسی کو پیش کیا گیا تو وہاں ایک اور بندہ تھا جس کا نام بھی عیسی بارابس تھا، کیس بات ہے کہ عیسی کو بنی اسرائیل کے علماء نہی جانتے تھے انھوں نے یہودہ شاگرد کی مدد سے گرفتار کیا تھا، اس نے کہا جس کو بوسہ دوں گا وہ عیسی ہوں گے۔ اب بارابس ایک مجرم تھا فسادات کے نتیجے میں بہتسے معصوم لوگوں کا قاتل تھا۔ اللہ نے شاید گورنر کے دل میں ڈال کر بارابس کو سولی چڑھایا اور عیسی کو بچا لیا۔ کیوں کہ سولی کے بعد عیسی زندہ تھے اور اپنے شاگردوں کو کئی دفعہ ملے۔ اس پورے کو سمجھنے کہ لیے چاروں انجیل کے آخری باب پرھ لیں۔ نہ کسی نے عیسی کو مرنے کے بعد اوپر جاتے دیکھا جیسا کہ ایسٹر منایا نہ نیچےآتے دیکھا۔ اب عیسی مرے کب؟ اسی طرح مرے جیسے تورات کے اخر میں موسی کو موت دی اللہ نے شاید( واللہ عالم)۔

    • @fatimanaeem9612
      @fatimanaeem9612 3 หลายเดือนก่อน

      Jis lafz یتوفیک KO aap Hazrat Eisa Ki moutt Sabit krny k liye istemaal Kr rehy Hain wohi lafz Quran k andar he mukhtif or maqamat pr sirf neend or ongh taari krny k liye bhee Aaya hai.. Allah ne bound Nahi Kia k ye word sirf or sirf mout k liye istemaal Hoga Tou ap kaisy bound Kr rehy Hain.
      ??? Aazad Chor dain. Allah ne ap SE mashwara Nahi manga.
      Agar issi یتوفیک pr behas krni hai Tou asal MATLAB wafaat Ka Hota hai k "le gaya" hm mout k manon me mahawratan istemaal krty Hain.
      jaisy wisaal Ka MATLAB hota hai mulaqat lakin HM "Allah SE mulaqat ki sense me usy b mout k Mani me istemaal krty Hain. Uska wisaal ho Gaya/ WO mar Gaya.
      Inteqal Ka MATLAB b Hota hai aik Jaga se dosri Jaga buland Hona. Mout k maani me istemaal krty Hain.
      Logon ne in alfaaz KO sirf mout k liye itna generaliz Kr Lia hai lakin Sahi Urdu literature parhain Tou ab bhee yahi alfaz wasal/ meeting, inteqal/ transfer wafhaira wafat / le gaya k liye use hotay hain.. apky ilm me kami ho tou iska Kuch nahi ho sakta.
      -------------
      Yatawafika "HM usy le Gaye" WO rafaka "or usy oper uthaya".
      Allah ne kaheen Nahi Kaha k HM ne usy mout Di. "Le Gaye" KO Le Gaye he rehny dain. Ap ALLAH k sath zabardasti krny waly koi Nahi.
      Jaisy baaki aayat me b Allah ne mout k Mani me use Nahi Kia waist ISS aayat Me b open Chor dain.
      Or tassali SS baith k un aayat pe ghor krain Jahan Allah ne saaf bataya Hai k pehly Eisa A.S KO Bani Israel k liye nishani bnaya tha. Lakin Eisa A.S qayamat ki Bari nishaniyon me se Hain. Dosra WO aayat Jahan zikar Hai k Hazrat Eisa Ki wafat SE pehly Tamam ahle kitaab iman le aayn gey. Or wo unpe gawah Hoga. Yehan ghamdi SB kehty Hain k yehan ہ ضمیر Quran ki traf ishara Kr rahi hai .....
      Kia matlab!! Quran ki mout SE pehly Sab ahle kitaab iman le Ayn gey or Quran unpe gawah Hoga.
      Ahadith SE Tou clear hai. Baghair Ahadith k Hazrat Eisa k zikar k sath aissi aayat aana samjha Dian Zara.
      Ahadith SE Tou bilkul clear hai k ye dono aayat kin maano me aayn.

    • @TheTechnoinflux
      @TheTechnoinflux 3 หลายเดือนก่อน

      @@fatimanaeem9612 thank you if you will give references from Quran about word متوفیک then it will be so easy to understand for me to compare the words, mostly when we says that matawafi was very pious man, what does it means?
      one question why Jesus will return? what was left behind, which he shall complete now? didn't he convey the complete message? ok if Jesus has to come then who will be his followers? Jews, Christians, Hindus, Buddhists, or followers of Muhammad?
      surah maida verse 116-117
      "And [beware the Day] when Allah will say, "O Jesus, Son of Mary, did you say to the people, 'Take me and my mother as deities besides Allah ?'" He will say, "Exalted are You! It was not for me to say that to which I have no right. If I had said it, You would have known it. You know what is within myself, and I do not know what is within Yourself. Indeed, it is You who is Knower of the unseen. "
      "I said not to them except what You commanded me - to worship Allah , my Lord and your Lord. And I was a witness over them as long as I was among them; but when You took me up, You were the Observer over them, and You are, over all things, Witness."
      here in the second verse what does meant by " AND I WAS WITNESS OVER THEM AS LONG AS I WAS AMONG THEM, BUT WHEN YOU TOOK ME UP, YOU WERE THE OBSERVER OVER THEM"
      is it the first time the God took Jesus to heaven or the second time? if second time then why Allah use tawafi word, as it is mention in riwayats that first time Jesus was raised up and second time when he will come near to day of Judgement Jesus will live and die!
      now come to Quran there are two words like رجل rajulu(man) and rijul(foot) are two words with the difference of zabar and zair.
      same here two different words used tuwafa baqara 281, imran 161, nahal 111, which means " pay back complete" " " full rewarded"
      second word tawafa nisa 97, maida 117, imran 55, inam 60, 61.
      6:60 "And it is He who takes your souls by night and knows what you have committed by day. Then He revives you therein that a specified term may be fulfilled. Then to Him will be your return; then He will inform you about what you used to do."
      here is the same word yatawafa with (kasra/nasb/zabar) which means is to take your soul without body,
      6:61 "And He is the subjugator over His servants, and He sends over you guardian-angels until, when death comes to one of you, Our messengers take him, and they do not fail [in their duties]. "
      same word use tawafat after death .
      both places same word tawafa used to take the soul. and how could be same work used at 3:55 have different meanings?
      [Mention] when Allah said, "O Jesus, indeed I will take your soul and raise you to Myself and purify you from those who disbelieve and make those who follow you [in submission to Allah alone] superior to those who disbelieve until the Day of Resurrection. Then to Me is your return, and I will judge between you concerning that in which you used to differ."
      ok now let compare when a man sleeps his body left here and soul took away, now come to the verse 55 of 3 here same word used then it should be happened that body must left here and the soul must took away or second condition is that as per 6:61 he was got dead and soul was taken by angels.
      in Quran you couldn't translate any words with your own desire and belief, it may change whole meanings of sentence and context.
      i think it is enough otherwise i have more verses to compare.

  • @amashoodwadood4091
    @amashoodwadood4091 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاء الله تبارك الله بهت خوب پر ایولوشن کا نظریہ غلط ہے نظریہ کے آخر میں خود ڈارون نے لکھا ہے کہ اگر میرا نظریہ صحیح ہوتا تو ہمیں فوسلز سے ایسے ثبوت مل جائے جس سے ہمارے نظریہ کو تقویت مل جاتی اللہ تعالٰی نے آدم علیہ السلام کو جنت میں مٹی سے پیدا کیا جیسے کہ قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے اور خطہ کی وجہ سے عقاب کے طور پہ بمعہ حواء علیہا سلام زمين پر اتارے گئے

  • @muhammadidrees7309
    @muhammadidrees7309 8 หลายเดือนก่อน

    Mashallah good one

  • @saqibmengal4046
    @saqibmengal4046 8 หลายเดือนก่อน

    بہترین مفتی صاحب ۔ ما شاللہ ۔ سر کچھ سوال ہے انشا ء اللہ آپ کی خدمت میں پیش کرونگا ۔ جزاک اللہ سلامتی

    • @AdilRafiqueChohdary
      @AdilRafiqueChohdary 3 หลายเดือนก่อน

      Jnab mufti sahib Allah k pas jany ka ya Allah ka kisi ko apni taraf uthany ka ye matlab kesy nikalty hain k wo Aasmano pe hain. Bs waha se unki body ko utha lia baki us baad sb trfayn Allah ki hi hain Zameen b Allah ki hai Allah janta hai k unki body ko kaha dafan kia hai farishto ne ya kia mamlat hoye us k baad. In ka saray k saray dalayl is mafrozy pr mushtimal hain jb k ghamdi sahib in se bohat time phly is mafrozy ka b apni aitraazaat series me jawab De chunky gain shaied inho ne ghoor se suna ni us series ko

  • @innocentasking4392
    @innocentasking4392 8 หลายเดือนก่อน

    At 32:50 Scholar and Tafsir name is محمد عبده. شيخ رشيد رضا، تفسير منار.. مجلة المنار

  • @muhammadikrama9286
    @muhammadikrama9286 8 หลายเดือนก่อน +7

    السلام علیکم!
    آپ کے استدلال میں ایک عجیب وحشت ہے، یہ فطری استدلال معلوم نہیں ہوتا۔ ہر عموم اپنے اندر مستثنیات رکھتا ہے۔ آپکے استدلال کے مطابق ہر انسان کو قبر ملنی چاہیےدرج آیت کے مطابق:
    ثُمَّ أَمَاتَهُۥ فَأَقۡبَرَهُۥ

    • @muhammadikrama9286
      @muhammadikrama9286 8 หลายเดือนก่อน

      یہ بھی تو دیکھیں کہ اللہ فرماتا ہے کہ جس پر موت کا فیصلہ ہو جاتا ہے تو اللہ اس کی روح کو روک لیتا ہے۔ جب فیمسک ہو گیا تو اس عموم میں آپ ترمیم کر کے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو واپس کیسے لا رہے ہیں۔ جبکہ مفسرین نے لکھا ہے : لا یردھا اﻟﯽ البدن

    • @muhammadikrama9286
      @muhammadikrama9286 8 หลายเดือนก่อน +2

      غامدی صاحب کا استدلال اپنی جگہ برقرار ہے کہ جب وفات ہو گئی تو فیمسک کے تحت واپسی تو نہیں بنتی۔

  • @trueislam4847
    @trueislam4847 8 หลายเดือนก่อน +2

    bohot khoob

  • @ArzaUstaad-dp5hf
    @ArzaUstaad-dp5hf 8 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب جناب

  • @sk-Muhammadi
    @sk-Muhammadi 8 หลายเดือนก่อน

    JAZAKALLAH
    Allah ap dono pr karam frmai

  • @AfzalHussainClips
    @AfzalHussainClips 8 หลายเดือนก่อน +4

    Agar aap ghamdi sahab ki baato ka point to point rad karte to shayad aam aadami ko samjhne may zaida aasani hoti.jis tarah aap samjhane ki koshish kar rahe hai ussay aap ke student to mutmaeen ho sakte hai aam aadami nahi

    • @khanmuzi4744
      @khanmuzi4744 4 หลายเดือนก่อน

      بھا۶ی یہ لیکچر کلاس میں اسٹوڈنٹ کے سامنے ھو رھا ھے لہذا الفاظ بھی اسی میعار کے ھوں گے

  • @Usman_The_Muslim
    @Usman_The_Muslim 6 หลายเดือนก่อน

    Bahut behtareen shaikh sahab

  • @user-vw4ye9yj6x
    @user-vw4ye9yj6x 5 หลายเดือนก่อน +2

    Zazakallah

    • @shahpar4107
      @shahpar4107 4 หลายเดือนก่อน

      JazakAllah hota hy bhai, sahi ker lein

  • @majeediagoatfarmbahawalpur1162
    @majeediagoatfarmbahawalpur1162 8 หลายเดือนก่อน

    انتہائی علمی گفتگو۔۔۔۔۔❤

  • @akabilalkhan
    @akabilalkhan 2 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah! Acha tajziya kiya hai apnay.
    Lekin apnay shayad Ghamidi sahb ka moqif theek say nahi suna. Unka kehna hai k maseeh ko wafat di gai oper utha liya gaya kyun k unka jasd e mubarak bachana tha or yahoodi uski hurmat pamal karnay k darpay thay. Or phir farishto nay unhy isi zameen may kahin dafan kar diya hoga or rooh barzakh may rakh di jese sabki rakhi jati.

  • @sabirabbasi1692
    @sabirabbasi1692 3 หลายเดือนก่อน +1

    اس میں اللہ تعالی عیسی علیہ السلام سے قیامت کے دن پوچھ رہے ہیں کیا وجہ تھی کہ تمہاری امت نے تمہاری اور تمہاری والدہ کی پرستش شروع کر دی تھی تو عیسی علیہ السلام جواب دے رہے ہیں کہ الہی جب میں ان میں موجود رہا تو میں کوئی ایسی بات نہیں کی کہ میری اور میری والدہ کی پردیش کریں کیونکہ اپ بہتر جانتے ہیں . یہاں پر ایک بہت خاص بات قابل غور ہے ک عیسی علیہ السلام کو اٹھانے کے بعد اور قیامت کے دن یہ باتیں ہو رہی ہیں اس میں کہیں بھی دوبارہ انہوں نے انے کا ذکر نہیں کیا عیسی علیہ السلام نے

  • @mianahmad482
    @mianahmad482 5 หลายเดือนก่อน

    Beautiful

  • @muhammadkazi1313
    @muhammadkazi1313 หลายเดือนก่อน

    The Ummah has already plunged into many controversial issues . Please don't lead them into further darkness and confusion

  • @Zaighum.Majeed
    @Zaighum.Majeed 5 หลายเดือนก่อน

    1: نبوت کوئ پارٹ ٹائم جاب نہیں ہوتی کہ کبھی اللہ نے دے دی کبھی لے لی۔
    2: اللہ کسی نبی کو نبوت دے کر واپس نہیں لیتا۔
    3: نبی کسی بھی امتی سے افضل ہوتا ہے۔
    4: قرآن میں کہیں بھی موجود نہیں کہ وہ عیسیٰ کو دوبارہ زمین پر بھیجے گا
    5: قرآن میں کہیں بھی موجود نہیں کہ اللہ نے عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھایا ہے۔
    6: سورة آل عمران کی 55 نمبر ایت میں ہے اِذۡ قَالَ اللّٰہُ یٰعِیۡسٰۤی اِنِّیۡ مُتَوَفِّیۡکَ وَ رَافِعُکَ اِلَیَّ (جب کہا اللہ نے عیسیٰ سے کہ میں تمہیں موت دینے والا ہوں اور اپنی طرف اٹھانے والا ہوں) ظاہر کرتی ہے اللہ نے عیسیٰ کو زندہ نہیں اٹھایا۔
    7: سورۃ No 61 : سورة الصف - Ayat No 6
    اور وہ وقت یاد کرو جب عیسیٰ بن مریم نے کہا تھا کہ : اے بنو اسرائیل ! میں تمہارے پاس اللہ کا ایسا پیغمبر بن کر آیا ہوں کہ مجھ سے پہلے جو تورات تھی ، میں اس کی تصدیق کرنے والا ہوں ، اور اس رسول کی خوشخبری دینے والا ہوں جو میرے بعد آئے گا ، جس کا نام احمد ہے ۔ پھر جب وہ ان کے پاس کھلی کھلی نشانیاں لے کر آئے تو وہ کہنے لگے کہ : یہ تو کھلا ہوا جادو ہے ۔
    بخاری و مسلم کی روایات کے مطابق اگر عیسیٰ دوبارہ آ گۓ تو کیا یہ قرآن کی آیت مسلمانوں کو قرآن سے نکالنی پڑے گی۔ بصورت دیگر اس وقت کے بنی اسراییل اسی ایت کا حوالہ دے کر کہیں گے کہ ان کےنبی آ گۓ۔ اور اس کے بعد کیا ہم کسی اور احمد کا انتظار کریں گے۔
    8: کیا اس وقت اللہ عیسیٰ سے نبوت واپس لے لے گا۔ نبوت دینے کا اگر اللہ نے کہا ہے تو واپس بھی وہی لے سکتا ہے۔
    9: کیا مسلم صاحب رسولﷺ کو آخری نبی نہیں مانتے جو رسولﷺ کے بعد عیسیٰ کو لے کر آ رہے ہیں۔
    10: اگر عیسیٰ امتی بن کر آئیں گے تو اسکا بھی قرآن میں کوئ ذکر نہیں۔ اگر مان بھی لیں تو اسی حدیث میں مسلم صاحب عیسیٰ پر اللہ کی وحی بھی کروا رہے ہیں۔
    11: کیا اللہ صرف نبیوں رسولوں پر وحی کرتا ہے یا ایک امتی پر بھی وحی آ سکتی ہے۔
    12: اس روایت میں عیسیٰ علیہ سلام کو گیروے رنگ کی دو چادروں میں بھجوایا گیا ہے یہ لباس تو ہندو پنڈت یا بدھ بھگشو پہنتے ہیں۔
    13: سورة 6 : سورة الأنعام - Ayat No 31
    حقیقت یہ ہے کہ بڑے خسارے میں ہیں وہ لوگ جنہوں نے اللہ سے جا ملنے کو جھٹلایا ہے ، یہاں تک کہ جب قیامت اچانک ان کے سامنے آکھڑی ہوگی تو وہ کہیں گے : ہائے افسوس ! کہ ہم نے اس کے بارے میں بڑی کوتاہی کی ۔ اور وہ اپنی پیٹھوں پر اپنے گناہوں کا بوجھ لادے ہوئے ہوں گے ۔ خبردار رہو کہ بہت برا بوجھ ہے جو یہ لوگ اٹھا رہے ہیں ۔
    اللہ کہ رہا ہے کہ قیامت اچانک آ جاۓ گی۔ مگر یہ روایات بتا رہیں ہیں کہ ابھی کئ سال تک قیامت نہیں آ سکتی۔
    14: غلام قادیانی ملعون بھی رسولﷺ کے بعد اپنے اپ کو رسول کے طور پر لا رہا ہے اور امام مسلم بھی رسولﷺ کے بعد ایک رسول (عیسیٰ) کولے کر آ رہا ہے۔

  • @al-shifatibbifoundation5660
    @al-shifatibbifoundation5660 หลายเดือนก่อน

    Beshuk

  • @khansherani
    @khansherani 8 หลายเดือนก่อน +2

    This means a astronaut who died in space his body will be broughtback to earth before kayamat for resurrection????? Does Allah depends on our first body to resurrect it second time?????

    • @akhtarrasool7794
      @akhtarrasool7794 4 หลายเดือนก่อน

      He is saying from beneath the samaaaa not from earth. Its not mean space is above samaaaa

    • @khansherani
      @khansherani 4 หลายเดือนก่อน

      @@akhtarrasool7794 bhai maine example diya hai.....does resurrection of us on judgement day depends upon our current body, then what about qudrat of Allahtaala

  • @mshahidfarooqui
    @mshahidfarooqui 4 หลายเดือนก่อน

    How jibrael or malaika will die same hazrat esa can die at ursh?

  • @mfvohra101
    @mfvohra101 8 หลายเดือนก่อน +2

    God did put restrictions on such events because of khatm e Nabuwat!
    Because before such events could be verified by upcoming prophets!

  • @MuhammadSaleem-le9lq
    @MuhammadSaleem-le9lq 8 หลายเดือนก่อน +3

    نہ قتل ہوئے نہ سولی چڑھے اور نہ ہی اسمان پر چلے گئے بلکہ اسی زمین پر اللہ نے اسے موت دی ہے اور انکے درجات بلند کی ہے۔

    • @muhammadtalharaja2119
      @muhammadtalharaja2119 8 หลายเดือนก่อน

      Darjaat tu sab hi Allah waloun ke bulund hien muhtarsm ye mout ke bad esa AS ki qabat kha hi mujhe bataiye
      Bawasouq zrae se take Allah ke jalilul qadar nabi ki akhri aram gah ki zayart ki jae.

    • @MuhammadAfzal-je6hh
      @MuhammadAfzal-je6hh 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@muhammadtalharaja2119آپ سارے انبیاء کی قبریں دکھا سکتے ھیں؟اگر آسمان پر ھی اٹھانا تھا تو متوفیک نہیں لگانا تھا پھر اللہ ویسے ھی کہ دیتے کہ کہ میں تجھے اٹھا نے والا ھوں ۔اور کیا اللہ آسمان پر ایک گھی جگہ مکین ھے۔۔۔۔ایک آیت آرھی ھے قرآن میں ابراھیم کے بارے میں وہ کہتے ھیں کہ انی

    • @MuhammadAfzal-je6hh
      @MuhammadAfzal-je6hh 7 หลายเดือนก่อน

      انی مہاجر الی ربی۔ کیا ابراھیم بھی آسمان پر ھجرت کر گئے

  • @modkashif100
    @modkashif100 4 หลายเดือนก่อน +1

    un shaheedo k bare main kiya khayal hai jo uopar rizk pa rahain hain

    • @AdilRafiqueChohdary
      @AdilRafiqueChohdary 3 หลายเดือนก่อน

      Jnab mufti sahib Allah k pas jany ka ya Allah ka kisi ko apni taraf uthany ka ye matlab kesy nikalty hain k wo Aasmano pe hain. Bs waha se unki body ko utha lia baki us baad sb trfayn Allah ki hi hain Zameen b Allah ki hai Allah janta hai k unki body ko kaha dafan kia hai farishto ne ya kia mamlat hoye us k baad. In ka saray k saray dalayl is mafrozy pr mushtimal hain jb k ghamdi sahib in se bohat time phly is mafrozy ka b apni aitraazaat series me jawab De chunky gain shaied inho ne ghoor se suna ni us series ko

  • @mazharabbas1459
    @mazharabbas1459 3 หลายเดือนก่อน

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں اب حشر والے دن ہی اٹھاۓ جائیں گے

  • @Khan51859
    @Khan51859 8 หลายเดือนก่อน +2

    قران سے دلیل چاھئے انسانی راۓ کی اہمیت نہیں۔

  • @xeeaviary
    @xeeaviary 3 หลายเดือนก่อน

    ایک روایت میں ہے کہ حضرت ادریس کو الله نے آسمانوں پر اٹھایا اور پھر ملک الموت نے آسمانوں ہی میں ان کی روح مبارک قبض کی کیا یہ روایت صحیح ہے ؟
    اگر ہاں تو کیا حضرت ادریس بھی واپس آئیں گے قیامت سے پہلے ؟

  • @boohoo7385
    @boohoo7385 3 หลายเดือนก่อน +1

    Acha upper hone main uthae jaane main chahe zinda or chahe mout k bdd iss se wapis anaa sabit kaise ho jata hai ?? Ye tu koi daleel nahi assumption hoi k uppr gae hain tu wapis tu aaye gy. (Ab kai log ye Dua krte hain k mere walid sahab bohat bimaar or takleef main hain Yan Allah Asaani Farmaa or inko apne pas Uthaa le) Tu kiya iska matlab ye hai k wo wapis aaye gy?? Mufti sahab Ta'asub chorh kr suche dil se ikrar krne main koi harj nhi k ghamidi sahab ka istadlaal ziada mazboot hai!

  • @Islam-q3j
    @Islam-q3j 8 หลายเดือนก่อน +1

    کہا جاتا ہے کہ حضرت ادریس کو الله نے آسمانوں پر اٹھایا اور پھر ملک الموت نے آسمانوں ہی میں ان کی روح مبارک قبض کی
    کیا یہ بات درست ہے؟ اگر ہاں تو کیا حضرت ادریس کی واپسی سے متعلق کوئی مواد موجود ہے ہمارے پاس

  • @user-nq2mh5hc8z
    @user-nq2mh5hc8z 3 หลายเดือนก่อน

    جو مثالیں آپ دے رہے ہیں وہ رسالت مآب ﷺ سے پہلے والے لوگوں کے حوالے سے تو مانا جاسکتا ہے لیکن آپ ﷺ کے بعد نہیں۔
    عیسیٰ علیہ سلام چاہے زندہ اٹھائے گئے ہوں يا وفات دے کر اٹھائے گئے ہو بہرحال واپس آنے کی کوئی دلیل قرآن مجید میں نہیں ہے بلکہ قرآن تو اسکے خلاف ایک دوسرا تصوّر پیش کر رہا ہے۔

  • @NaifaNaeem25
    @NaifaNaeem25 3 หลายเดือนก่อน +1

    I do not understand ur argument. It seems u r wrestling, not arguing

  • @Hananshah333
    @Hananshah333 2 หลายเดือนก่อน

    20 minutes ho gehy sunty sunty k nazool e hazrat eesah as kab aye ga abhi tak aaik hi topic bar bar chal raha hy allah ny kaha sabkoo

  • @HammadAhsan
    @HammadAhsan 7 หลายเดือนก่อน +1

    Ye istidlal Ilmi nai hi sahi baat ghalat andaz m

  • @jawaidulhaque1156
    @jawaidulhaque1156 4 หลายเดือนก่อน

    Mera sawal najoole isha saw, se related hai.

  • @jamalshah4278
    @jamalshah4278 หลายเดือนก่อน

    Hazrat idrees b to asmano pe uthae gae the kya un ka b nazool ho ga

  • @Muhammadisrar-cn5iy
    @Muhammadisrar-cn5iy 8 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب: المومنون آیت ١٠٠ کو بھی زیر بحث لاییں۔

  • @sayyedshirazhasan4920
    @sayyedshirazhasan4920 8 หลายเดือนก่อน

    میں نے بھی وہ سیریز دیکھی ہے
    لیکن کہیں غامدی صاحب نے یہ نہیں کہا کہ سیدنا عیسی علیہ السلام اٹھا کر آسمانوں سے اوپر لیجاۓ گئے ہیں اور نہ انہوں نے یہ کہا ہے کہ وہ قیامت سے پہلے میدان حشر میں نہیں ہونگے
    رہا قضاء الہی کا مسئلہ تو اگر یہ مان لیا جائے کہ سیدنا مسیح کسی غیر معلوم مقام پر مدفون ہیں یا وہ جسم کے ساتھ کسی اور مقام بر محفوظ ہیں تو اللہ سبحانه وتعالی انکو حشر سے پہلے حشر کے لئے لے آئینگے زمین پر
    اسمیں اتنا چلانے کی کیا ضرورت ہے

  • @achiachibatainkarain6568
    @achiachibatainkarain6568 8 หลายเดือนก่อน +3

    نزول مسیح پر بات کرنا علمی لحاظ سے اختلافی مسائل میں سے ہو تو درست لیکن اگر نزول مسیح کو دوسروں پر حکم کے طور پر نافذ کرنا کہ مسیح کا نزول ہونا ہی لازم ہے،یہ غلط فیصلہ ہے۔
    قرآنِ حکیم نے کہیں بھی نہیں کہا کہ ہم نے حضرت عیسیٰؑ کو زندہ اپنی طرف اُٹھالیا ہے بلکہ جو کچھ اللہ نے قرآن میں حضرت عیسیٰؑ کے متعلق ذکر کردیا وہ متشابہات میں داخل ہوگیا۔۔۔۔،اب اس مسئلے کو جنت و دوزخ کا مسئلہ نہ بنائیں بلکہ علمیت پر چھوڑدیں۔

  • @muhammadkazi1313
    @muhammadkazi1313 หลายเดือนก่อน

    نبی عیسٰی علیہ السلام باجماع امت نہ قتل ہوئے تھے اور نہ ان پر موت واقع ہوئی تھی۔
    وفات سے مراد موت نہی ہے۔
    جس کو انگریزی میں کہا جاتا ہے۔
    To complete the earthly terms.

  • @RJStudiojani
    @RJStudiojani หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب سے ایک سوال ھے۔۔ کہ اگر وفات پانے کے بعد اگر واپسی ھوگی تو کیا زندہ ھوگی یا سنت خدا کے مطابق صرف جسم کی ھوگی،،،،،،،،،،،؟؟؟؟ کیوںکہ قران صاف کہہ رہا ھے وفات کے بعد حضرت عیسی کو اٹھایا گیا ھے اور قیامت تک کے لئے پروگرام ھے،،،،،، اب وہ واپس صرف جسم آئے گا یا اللہ اپنا قانون اور سنت توڑ کر انکو دوبارہ زندہ کرے گا۔؟؟؟؟

  • @mohammedsheikh8568
    @mohammedsheikh8568 8 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ کی ذات تصورات سے پاک ہے اس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں اس سے بس کن فیکوں کہنا ہے

    • @AdnanAzeem1
      @AdnanAzeem1 8 หลายเดือนก่อน

      agar aisa hai to naboowat dobara shuru ho sakti hai hazrat Muhammad ke bad koi or nabi aa sakta hai Allah ke liye kuch mushkil nahin. Ab agar aap kahin ke aayat mojodd hai khatme nabowat ki to bhai jan yehi ho raha hai istadlal ke wo kese nahin aain ge qayamat se pehle.

    • @mohammedsheikh8568
      @mohammedsheikh8568 8 หลายเดือนก่อน

      @@AdnanAzeem1 نہیں آسکتا ہے کیونکہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں انکی نبوت قیامت تک آنے والے شخص کے لئے ہے یہی اللہ کا فرمان ہے قرآن میں اصل مسلہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی بعثت اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ ہم نے( اللہ نے) جب یہودیوں نے ان کو پھانسی پر چڑھانے کا فیصلہ کیا تو اللہ عیسیٰ علیہ السلام کو اسمان کی طرف اٹھایا اور فرمایا یہود نے سولی پر نہیں چھڑایا بلکہ جس کو سولی دی گئی وہ عیسیٰ جیسا شخص تھا لیکن عیسیٰ علیہ السلام نہیں تھا اب ہمارے علماء اس کو موضوع بحث بنایا ہے مگر سوال یہ ہے کہ جو اللہ آدم علیہ السلام کو بغیر ماں باپ کے ،حوا کو بغیر ماں کے اور عیسیٰ علیہ السلام کو بغیر باپ کے پیدا کرسکتا ہے وہعیسی کو آسمان پر کیوں نہیں اٹھا سکتا ہے اس کو دوبارہ زمین پر کیوں نہیں اتار سکتا ہے اور اگر محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا کہ قیامت انے سے پہلے اللہ اس کو زمین پر اتار دے گا اس تعجب کی کون سی بات ے ہمارے ایمان اور یقین اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ ہم اس کو سن کہہ دیں سمعنا و آمنا نہ کہ اس کو موضوع بحث بنانا چاہتے حقیقت یہ ہے کہ ہم بحیثیت مسلمان اللہ کی ذات محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام و مرتبہ کو سمجھنے سے قاصر ہیں اسی غیر ضروری بحث وم بحثوں میں اپنا وقت ضائع کرتے ہیں اور ہمارا جو اصل کام ہے وہ ایک صحیح مسلمان بننا جس کے لیے ایمان یقین اور اعمال صالحہ کی طرف توجہ دینا

    • @muhammadtalharaja2119
      @muhammadtalharaja2119 8 หลายเดือนก่อน

      ​@@AdnanAzeem1Qursn ki kis syat se muksmmal arabic asouloun ke mutabiq unki.mout sabit hai.Batao.

    • @AdnanAzeem1
      @AdnanAzeem1 8 หลายเดือนก่อน

      tawafa, tawafitani, ini mutavafiq, ye sab qabzaroh ke liye bole gaye hain or balrafaullah uthane ke jab ye donon sath main aain ge to mot ke bad uthana hoga ye poora poora le lena
      @@muhammadtalharaja2119

    • @AdnanAzeem1
      @AdnanAzeem1 8 หลายเดือนก่อน

      ab ye batao ke ye "tawafa, tawafitani, ini mutavafiq" qabza roh ke liye quran main nahin bole gaye @@muhammadtalharaja2119

  • @jawaidulhaque1156
    @jawaidulhaque1156 2 หลายเดือนก่อน

    Hujoor saw kahan hain. To wo kya jameen mein hi hai, ya upar hain!

  • @jawaidulhaque1156
    @jawaidulhaque1156 4 หลายเดือนก่อน +1

    Daleel to the point nahin hai, sawal nishani dikhane par sawal nahin hai. Sawal hai ki itni bari nishani ke bare mein Quraan mein koi jikr ya nishani nahin bataya. Jacki Isha saw, ke bare mein bahut jikr kiya.

  • @shahnawajhussain4680
    @shahnawajhussain4680 8 หลายเดือนก่อน

    Sir ji jihaad k baab main sahi bukhari ki 3012 ki sanad or matan thik hai kya ?

  • @muhammadayaz5194
    @muhammadayaz5194 หลายเดือนก่อน

    ختم نبوت کا قرآن نے تصور دیا ہے جو قرآن نے بتا دیا

  • @tahirahmed1347
    @tahirahmed1347 3 หลายเดือนก่อน +1

    masala ye he ke esa AI ka wapsi ka zikr kahan he, ahadis ka operation Ghamdi sahab ne kia he intehaee mudallil he ghore se sunien phir baat karien

  • @mirhunain2541
    @mirhunain2541 8 หลายเดือนก่อน

    Kiya gair Muslim sy sood lena jaiz Hy Yani us ko raqam udhaar de KR us pr upper pessy le sakty Hy

  • @mindpower1166
    @mindpower1166 3 หลายเดือนก่อน

    Quran Hazrat Esa ki maut ka gawah hai kya ?
    aur kaun se nabi asmaan mn zindah uthayey gyey hn unka kya hoga

  • @madmax5756
    @madmax5756 3 หลายเดือนก่อน +1

    Ustaz Ghamidi sb ky Dalael logical hen

  • @jawaidulhaque1156
    @jawaidulhaque1156 2 หลายเดือนก่อน +1

    Daleelon mein clarity nahin hai!

  • @user-hh3rs8ts5j
    @user-hh3rs8ts5j 8 หลายเดือนก่อน +1

    Ommat ka umar 1500 sal haine to ye to kham ho ni Wala haine to kab Ayega hamari leye srif quran

  • @Hasan...
    @Hasan... 8 หลายเดือนก่อน +2

    I highly respect the reasoning, but I have one counter-question on it.
    The verse (20:55) you quoted مِنْهَا خَلَقْنَـٰكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَىٰ
    It doesn't mention before Qiyamat, it says وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَىٰ (And from it, We will extract you another time), so that 'time' is whenever we are taken up. For example, I was born in 1989 on this Earth, On this Earth I will die, and from this Earth I will be taken back (also explained in Verse 7:25). Now, let's apply it to Isa (as): Isa (as) was born on Earth 2023 years ago, then on this Earth he died ("Inni mutaffika" (3:55)), and immediately after that He was extracted ("wa rafiuka") from this Earth. Meaning, the Verse (20:55) was not refuted/disobeyed. So for Isa (as) وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ has already happened and تَارَةً أُخْرَىٰ (another time) does not necessarily mean Last Day.
    Urdu mai:
    Mufti sahab, aap ne boht umdah sawal utthaya hay. Iss pe ghor karna zaroor banta hay. Laikin ghor karne mai aik sawal paeda hota hay ke, aapne jo Ayat quote kii hay (20:55) uss mai Allah ta'ala kehte hain وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَىٰ (Aur iss mai se Ham tumhe utthaynge phir dobara) -- iss mai 'Qayamat' ka zikr nahi hay. Isa (as) ko agar Allah ta'ala ne wafaat di ("inni mutawaffika" (3:55)) to uske baad unhone "wa rafiuka" unko iss zameen se uttha bhi liya. Yani wo iss Earth mai paeda hue, iss mai hi wafat payi, aur iss zameen se hi utthaye gaye. Haan wo pehle uttha liye gaye ham se . Laikin iss mai Apki quoted verse (مِنْهَا خَلَقْنَـٰكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَىٰ ) ka zara bhi rad nahi ho raha hay. Please wazahat farmaye.

    • @AdnanAzeem1
      @AdnanAzeem1 8 หลายเดือนก่อน

      qayamat ko Allah is zamin ko dosre zamin main badal dain ge or yahan meezan lage gi. aisa naihn hoga ke jo utha ke us ka jisim asmanon main jaae ga

    • @AdnanAzeem1
      @AdnanAzeem1 8 หลายเดือนก่อน

      jo insan chand per mara us ka kia?

    • @Hasan...
      @Hasan... 8 หลายเดือนก่อน +1

      @@AdnanAzeem1 Actually! If we ponder, that Verse does not say or mean "Earth", because Allah told us He created us from dust/mud (خَلَقۡنَٰكُم مِّن تُرَابٍ in 22:5 and other places). So when He says "He created you from it" it means dust (as correctly translated by Mufti Taqi Usmani, and same in Tafseer).. then Allah says "He will return us into it" now it makes perfect sense as when we die our body is back to just dust, then He will extract us from it, meaning from that dust He will ascend us.
      My only question to Mufti sahab is: Even if we assume the translation "From Earth", and as Allah ta'ala says He will extract us from it (Earth), then that has already happened with Isa (as), he was taken up from the Earth. There is no contradiction to the verse with Isa (as), he went up the same way every human will be taken up eventually ("minha tukhrajoon") after death and before Qayamat.

    • @AdnanAzeem1
      @AdnanAzeem1 8 หลายเดือนก่อน

      good point@@Hasan...

    • @AdnanAzeem1
      @AdnanAzeem1 8 หลายเดือนก่อน

      aik sawal peda hota hai agar kisi ko aag ne jala kar rakh kar dia phir? kisi ko janwar kha gaya ya jo khala space main mar gaya use to chand or mars koi miti naseeb nahin hu @@Hasan...

  • @shahjanhankhan1512
    @shahjanhankhan1512 8 หลายเดือนก่อน

    لفظ فوت اور موت کے درمیان معنی کا فرق ہے ۔ اوفو عہدکم کا مطلب اپنا وعدہ پورا کرو۔ یعنی مدت مقررہ پر واقع کا ظہور ہونا ۔
    روز ہمیں نیند آتی ہے یہاں بھی لفظ فوت آیا ہے لیکن اس کا مطلب روح نکلنا نہیں ہوتا بلکہ ایک دن کی زندگی پوری ہونا ہے ۔

  • @AzfarSongs
    @AzfarSongs 5 หลายเดือนก่อน

    سورۃ مریم آیت ۳۳

  • @arshadmanzoor9981
    @arshadmanzoor9981 4 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب اپنا فون نمبر بھی بتایا کریں تاکہ کوئی بندا اگر فون پر آپ سےکچھ پوچھنا چاہیے تو اس کو آسانی ہو

  • @AdnanAzeem1
    @AdnanAzeem1 8 หลายเดือนก่อน

    jab meezan lagai jaai gi ise zameen ko naee zamin main badal dia jaae ga farishte hazar kiye jaain ge to Hazrat esa ko yahan lane main kia masla hai ye kon sa istadlal hai. jo banda chand per mar gaya kia wo wahin ka hogaya hashar wale din use bhi yahana laaya jaae ga.

  • @mha8252
    @mha8252 8 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالٰی نے ہر چیز کے جوڑے بنائے ۔۔۔ اس میں استثناء ہے کیا؟

  • @muhammadkazi1313
    @muhammadkazi1313 หลายเดือนก่อน

    یا نہی؟؟؟؟

  • @maviyarizwan9840
    @maviyarizwan9840 4 หลายเดือนก่อน

    Miraj ki rat sakre n'ani saman pe mile rasool se to wo sab wapas aenge saman se sakre??

  • @muhammadkazi1313
    @muhammadkazi1313 หลายเดือนก่อน

    آپ تعامل کی بات کرتے ہیں تو کیا آپ کی گفتگو تعامل صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے ہٹی ہوئ ہے؟؟؟

  • @Zaighum.Majeed
    @Zaighum.Majeed 5 หลายเดือนก่อน

    اوپر والی حدیث مجھے رسولﷺ کا فرمان نہیں لگتی۔ گھڑی ہوی معلوم ہوتی ہے۔ مندرجہ ذیل سوالوں کے جوابات ڈھونڈیں تا کو حق بات پر پہنچا جا سکے۔

  • @PATHANSIRCLASSROOM
    @PATHANSIRCLASSROOM 8 หลายเดือนก่อน +3

    Chilla kyo rahe ho..bahre nahi hai hum.. Ghamidi sahab se baat karne ki tamiz sikho pahle..

  • @drabdulhameedkhan2322
    @drabdulhameedkhan2322 3 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب آپکے پاس بھی پھلے سے ایک زاویہ نظر بنا ھوا ھے کہ عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر ھیں اور انکا نزول ھوگا۔۔اور اس دعویٰ کے لیے آپنے قرآن کی آیات کی خوب تاویلات کری۔۔ہالانکہ اللہ تعالیٰ نے لفظ آسمان نہی بلکہ اپنی طرف رفع کی بات کرتا ھے۔۔۔اور اللہ کی طرف کسی آسمانی یا ماورا آسمان کا تعین نہی کیا جاسکتا ۔۔۔۔منھا خلقناکم فیھا نعیدکم ومنھا نخرجناکم سے بھی لازمی یہ زمین جو ہمارے پاؤں تلے ھے نھی بلکہ یہ دنیا ہے جس میں آسمان یا آسمانی فلکیات شامل ھیں۔۔آجکل انسان چاند اور دوسرے سیاروں پر پہنچا ۔اگر کل کسی شخص کی موت کسی سیارے یا چاند پر واقع ہوئی اور اسکی لاش وہیں سپرد کردی جائے تو کیا اللہ کی اس آیت کا کیا معنیٰ ھونگے۔۔۔سورہ ماءیدہ کی آخری چند آیتوں کی آپ کیا تشریحات کرتے ھیں۔۔۔اذ قال ربک یاعیسیٰ ۔۔۔۔۔الآخر۔۔۔؟

  • @nasirmohammed8826
    @nasirmohammed8826 9 วันที่ผ่านมา

    قرآن کریم میں اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ اور عیسیٰ علیہ الصلاۃ والسلام کے درمیان ایک مکالمہ درج کیا گیا ہے سورہ مائدہ آیت نمبر 116
    اس کا ترجمہ پڑھیں اور اس پر سنجیدگی سے غور کریں کہ اگر عیسیٰ علیہ السلام قیامت سے پہلے دنیا میں دوبارا آئے اور 40 سال دنیا میں حکومت کی
    تو کیا سورہ مائدہ میں اس کا ذکر نہ ہوتا
    ویسے بھی قرآن میں کہیں نہیں لکھا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام زندہ آسمان پر اٹھا لیے گئے اور نہ ہی کوئی اشارہ ہے دوبارا دنیا میں آنے کا
    جن جن علماء نے ان باتوں کا پرچار حدیث اور اپنی تقریر کے زریعے امت میں پھیلایا ہے قیامت کے دن برے پھنسیں گے
    اللّٰہ کہے گا تم نے لوگوں کی لکھی حدیثوں کو قرآن کے برابر کرنے کی کوشش کی ہمارے قرآن کو ترجیح نہیں دی
    بیسک ترجمہ کے خلاف تفسیریں کی
    ذُق اِنّكَ اَنتَ العَزيزُالكريم

  • @FaisalKhan-yt5on
    @FaisalKhan-yt5on 8 หลายเดือนก่อน +1

    Hazrat aap baat ko itnaaaaaaaaaaaaa lambbbaaaaaaaaaaa kheech dete he k interest khatm ho jata he....apki daleel achi hoti he lekin please to the point bat kiya kare jazakallah

  • @MuhammadSaleem-le9lq
    @MuhammadSaleem-le9lq 8 หลายเดือนก่อน +1

    رافع کا مطلب یہ نھی کہ اسمان پراٹھایاگیابلکہ سیدنا عیسی علیہ السلام کے درجات اللہ نے بلند کئے جب یہودی کہتے تھے کہ ہمارے ہاتھوں جو ماراجاتاہے تو وہ ذلیل ھوجاتاہے لہذا اللہ سبحان وتعالی نے سیدناعیسی علیہ السلام کے درجات بلند کئے۔دوسری بات مل مسیح ابن مریم قد خلت ۔۔۔۔۔اس ایت میں استثنی دکھاو۔

    • @AdnanAzeem1
      @AdnanAzeem1 8 หลายเดือนก่อน +1

      kalam main darjaat ki bulandi samajh aati hai ya un ka jisme ather utha lena ke yahood un ki laash ki behurmati na kar sakain

    • @AdnanAzeem1
      @AdnanAzeem1 8 หลายเดือนก่อน

      baer mazrat ye main ne ghalat likha mera matlab is ki translation logon ne sahi naihn ki actuall ayat dekh lo
      (5:116)

    • @AdnanAzeem1
      @AdnanAzeem1 8 หลายเดือนก่อน

      ye matlann kun nahin ho sakta ke tujhe apni taraf utha loon ga take ye hahood tere jisim ki behurmati na kar sakain

  • @Mubashir566
    @Mubashir566 8 หลายเดือนก่อน

    میرے محترم اللّٰہ تعالیٰ کے اس فیصلے پر بھی غور کر لیں۔ فیھا تحیون و فیھا تموتون
    اللّٰہ تعالیٰ نے سب کیلئے بلا استثنیٰ زمین پر زندہ رہنے اور زمین پر مرنےکا فیصلہ سنایا ہے آسمان میں عیسیٰ علیہ السلام کا اس جسم کے ساتھ زندہ رہنا یہ اس فیصلے کے خلاف ہے برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں

  • @HammadAhsan
    @HammadAhsan 7 หลายเดือนก่อน

    Idrees A.S ka bhi nuzool hoga?

    • @tariquesheikh1549
      @tariquesheikh1549 5 หลายเดือนก่อน

      Khizar A.S bhi Aayenge .
      Aana hoga Aayenge
      Nahi Aana hoga nahi Aayenge
      Per ye Imaan mein kab se shamil hua ye mudda hai

  • @Dr.MohammedAzeemuddin
    @Dr.MohammedAzeemuddin 8 หลายเดือนก่อน +2

    عیسیٰ علیہ السلام کا آنا طے ہے۔۔۔۔ دنیا کا خاتمہ یقینی ہے اور وہ خاموشی کے ساتھ نہیں ہونے والی۔۔۔۔
    عیسیٰ علیہ السلام کا قرب قیامت میں واپس آنا کلائمکس کا ایک حصہ ہے۔۔۔۔

  • @sohailraza3256
    @sohailraza3256 18 วันที่ผ่านมา

    Qur'an ne kaha kha hai ki essa as asmaan per h Qur'an surah imran me to Allah swt ne kha h unko wafat di or apni traf utha liya isse aapke pass konsi wahi aayi thi ki aapko pta chala unki wafat ke bad Allah swt ne unko aasmaan me bula liya ho sakta hai shayad farishto ne unko dafan kr diya ho khi Allah swt nhi bataya Allah o aalam.
    Still Ghamidi sahb moakif is strong.

  • @muneer2373
    @muneer2373 5 หลายเดือนก่อน

    اللّٰہ تعالٰی فرما رہے ہیں اس مٹی سے پیدا کیا آپ یہ جواب دیں کے حضرت عیسیٰ علیہ السلام تو بن والد کے پیدا ہونے اور ھمارے ہاں مٹی سے پیدا ہونے سے مراد یہ لی جاتی ھے کہ جو بھی زمین سے پیدا وار ھوتی ھے اسی کو کھا کر نطفہ بنتا ھے پہلی پیدائش تو زمین سے ھوئی تو پھر آپ والی بات حضرت عیسیٰ تو بن والد کے پیدا ھوئے پھر وہ جب اس مٹی کی گود سے پیدا نہیں ھوئے تو اس مٹی دوبارہ کیسے اٹھائے جا سکتے ہیں ،،جبکہ قرآن مجید ھے کہ اسی سے تمہیں پیدا کیا اسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے دوبارہ اٹھائیں گے میری ناقص عقل کے مطابق جہاں آپ کی پیدائش معجزاتی ھے اسی طرح انکی وفات بھی معجزاتی ھے نہ وہ اس زمین سے پیدا ھوئے اور نہ اس زمین میں لوٹائے گئے

  • @mubarakahmed4163
    @mubarakahmed4163 7 หลายเดือนก่อน

    اگر عیسیٰ علیہ اسلام اللہ کے پاس ہیں تو کیا اللہ زمین پر نہیں ہیں جو ان کو اللہ آسمانوں پر لے گیا۔آسمان کا تو لفظ تک کہیں استعمال نہیں ہوا۔ بات صرف اتنی ہے کہ مرزا صاحب قادیانی کی بات بالکل درست ہے صرف علماء ان کی بات ماننے کی جرآت نہیں کر سکتےکہ حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کو اللہ سلیب سے بچانے کے بعد سرینگر کشمیر میں لے گیا اور وفات کے بعد وہی محلہ خانیار میں مدفون ہیں ۔

  • @boohoo7385
    @boohoo7385 3 หลายเดือนก่อน

    After Listening to the reasoning and logical lectures of Ghamidi sahab on this topic your examples looks very weak. Khalaaas!

  • @mahmoodsaeed9213
    @mahmoodsaeed9213 8 หลายเดือนก่อน

    ویسے مفتی صاحب جب عیسیٰ کا نزول ہوگا اور وہ کہیں گے کہ میں عیسی نبی اللہ ہوں تو کیا مولوی انکو چھوڑ دیں گے؟ کفر کا فتویٰ لگے گا۔ تو انکا نزول کے بعد اظہار کیسے ہوگا؟

  • @muhammadkazi1313
    @muhammadkazi1313 หลายเดือนก่อน

    Ml. Saheb, please don't misguide the ummah with your fancy interpretations

  • @jawaidulhaque1156
    @jawaidulhaque1156 2 หลายเดือนก่อน

    Apke hisaab se wo jameen mein hi hain, upar honge to unhein bhi jameen par avenge!

  • @mahmoodsaeed9213
    @mahmoodsaeed9213 8 หลายเดือนก่อน

    means pehlay iss baat ko tasleem to karlain kay woh wafaat pagaye,

  • @ahmedjutt9270
    @ahmedjutt9270 8 หลายเดือนก่อน

    Hazrat Muhammad Rasool salallallo allewasalum akhri nabi hain
    Ab koi nabi nahi ain gay
    Tohain rasalat ha

    • @Hereafterisreal
      @Hereafterisreal 4 หลายเดือนก่อน

      Wo ummati bann k aayenge ! Isliye Imam mehdi k peechay namaz pdhenge !

  • @AdnanAzeem1
    @AdnanAzeem1 8 หลายเดือนก่อน +1

    bhai itna cheekhte kun ho ye kon sa istadlal hai cheekh kar apni baat manwana

  • @raziahmad3213
    @raziahmad3213 8 หลายเดือนก่อน +2

    جوش میں کہیں انگلی نہ ٹوٹ جائے😅😅

  • @muneebamuneer9629
    @muneebamuneer9629 4 วันที่ผ่านมา

    Ahista baat kerain janab ap ustaad hain

  • @mfvohra101
    @mfvohra101 8 หลายเดือนก่อน +1

    God gave death to Jesus Christ and angels conducted his funeral and buried him somewhere!

  • @adeelahmad-qk7rv
    @adeelahmad-qk7rv 8 หลายเดือนก่อน

    Kia insan ko uska purana jism Ka sath zinda kia jaia ga means same molecules hon ga ya Allah apni qudrat sa aik jism ata kar da ga Rooh ko

    • @syedzulfiqargilani1823
      @syedzulfiqargilani1823 8 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم! ظاہر ہے جی کہ پرانا جسم ہی ہو گا، کیونکہ انسان بھی تو وہی پرانا ہو گا جو اپنی زندگی گزار کے مالیکیولزمیں تبدیل ہو چکا ہو گا۔ مٹی کا نام اس لئے نہیں لیا کہ تمام انسانوں کو قبر نصیب تو نہیں ہوتی۔ کوئی جل جاتا ہے، کوئی پانی میں گُھل جاتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ اس بحث کے لئے قرآن مجید کے دو واقعات سے بڑی اچھی طرح استدلال کیا جا سکتا ہے۔ ایک حضرت ابراہیم علیہ السلام کا پرندوں کو کاٹ کر قیمہ بنا کے اور سب کو مکس کر کے مختلف جگہوں پر رکھ کر آواز دینا اور انہی مالیکیولز کا دوبارہ اکٹھا ہو کر اُسی جسم کے ساتھ وجود میں آ جانا، دوسرا حضرت عزیر علیہ السلام کے گدھے والا واقعہ جب سو سال بعد اُس کی ہڈیوں کو پرانے مالیکیولز والا جسم ملا۔

  • @naqvi1354
    @naqvi1354 8 หลายเดือนก่อน

    "عیسی ع کا حشر کیلئے نیچے آنا ضروری ھے" یہ سنت اللہ کے تحت ھے۔تو اشکال یہ بنتا ھے الیاس ع کیا مثتسنی ھیں۔۔

    • @ahsanriaz5337
      @ahsanriaz5337 7 หลายเดือนก่อน

      Uski death hi usi asman pr hui hi

  • @ahmadzamankhan2061
    @ahmadzamankhan2061 8 หลายเดือนก่อน

    Mufti sab aj apki pori bat me koi ilmi or aqli daleel nai dekhi
    Mazrat apko is aqeedy sy rujoo kr k
    Huq goi ka muzahira krna chahye
    Jazaqallah ❤

    • @Hereafterisreal
      @Hereafterisreal 4 หลายเดือนก่อน

      Andhbhakti kiye Bina suno bhai !! Poori video ilmi aur aqali dalaeil pe mujtamnil hai !