Mansor bahi kese din ak gahreb inasan ya phir mujha he bola la apna show m.phir m ap ko our sab ko jawab do ga kuye behe ho isi ho ya hukumat ho ya jajies ho.
@@behappy3783باجوہ سب سے بڑا جمہوری جنرل ہے۔عمران خان بطور وزیراعظم ۔ باجوہ نے میرے حکومت کو امریکہ کے ایماء پر گرائی ۔عمران خان عدم اعتماد کے بعد میں نے باجوہ کے کہنے پر کے پی کے اور پنجاب کے منتخب اسمبلیاں تحلیل کیں۔ عمران خان عدم اعتماد کے بعد۔ خدا کے لیے اس آدمی پر میں کیسے یقین کرو آپ بتائیے ۔
عمران غیر مسلم کے ایجنڈے پر کام کر رھا تھا اللہ تبارک و تعالی ھماری اسٹیبلشمنٹ کو سلامت و کامیاب رکھے وقت سے پھلے ناکام بنایا 2018 سے لیکر اب تک پاکستان کی ابتر حالات کا ذمہ دار بھی خان ھی ھے پاکستان کو اخلاقی معاشی اور دینی نقصان کا ذمہ دار بھی یھی ھے
@@aliarham7158 anko se deke mamlat bhai .. ye ttp ye bla b pak boj ki bnai hui bai inke nam se لاکھوں patan baloch maao k god ujar diye hai is pak boj ne.. jese abhi ap sid le rhe ho issi tarha b nare marta tha pak boj k
منصور علی خاں صاحب آگے بڑھو عوام کی ڈیمانڈ پور کرو امت مسلمہ کے حقیقی ترجمان امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا براڈ کاسٹ کرو اگر کسی کا ڈر نہیں ہے تو کمنٹ پر ویڈیو بنانا پھر مانتے ہیں
منصور بھائی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ منصور بھائی اپ پی ٹی ایف ائی نامہ چھوڑ کر نہ تحریک لبیک امیر حافظ سعد رضوی کا بھی پوڈ کاسٹ کریں تاکہ اپ کی کچھ غلط فہمی ہے وہ دور کر سکے ❤❤❤❤❤❤
عمران نیازی ٹھیک کہتا ہے جب کیس عدالت میں جائے گا تو عدلیہ میرے باقی کیسوں کی طرح یہ کیس بھی ختم کر دے گی عدلیہ پورے اختیار کے ساتھ عمران نیازی پر مہربان ہے
جی! عدم تشدد کے بھی حامی رہے، اکھنڈ بھارت کے بھی حامی رہے، اکھنڈ بھارت میں ناکامی ہوئی تو "اکھنڈ افغانستان" کے حامی بن گئے۔ مخالف تو وہ صرف پاکستان کے رہے ہیں!!!
منصور بھائی امید کرتے ہیں اپ سے انشاءاللہ سعد رضوی صاحب کا بھی براڈ کاسٹ کریں گے سر یہ اپ سے ریکویسٹ ہے تو ہم اپ کے پرانے فالوور ہیں اور دوسرے اپ کو بہت پسند کرتے ہیں
Aap politicians ko to keh rahe hain zara 2/4 Vlog anti establishment aap kar k dekh lijiye. Aap ko lag pata jayega k politicians jab hukoomat main hoty hain to establishment k sath Qn chalty hain.
Qazi stands with constitution and faiz tried to make a parallel constitution for his vested interest. And you are absolutely right that Imran never owned his words and put blame on others for failures.
Keep ur record straight, IK never ever called for violent protest, yes who did violence with there own mind should pay the price. Keep in mind ppl are suffering and fed up with the system and when it will be a revolutionary protest then there will be no case no questions answers and no courts. Ppl will let your record straight that time.😢
@@Majidali-ky7em pechla vlog utha k daikh lo or khan Ka name isly daily ata Hy k khan ya khan ki party daily hi koi na koi new drama lunch krti Hy or sirf Mansoor Ali khan nhee baqi sub anchor Bhi khan ki stories daily ki break krti hn sirf youtia anchor khan k usi biyan Ko positive dekhany k lea koshish krty hn😂
akk down like dyta hon her bar ke sirf siyasi batein kerty hein aap jabh k apko baki topics pe bhi bat kerni chaiye jismein sabsy barra topic pakistan stock exchange orr pakistan business ka hai.
کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی کوئی ویڈیو بناوں ان سب ولوگر کو جواب دینے کےلئے میسیج میں پوری بات لکھی نہیں جاتی عوام مر رہی ہے اور میڈیا اور ولوگر بس کوئی عمران اور کوئی نواز اچھا برا کھیل رہے ہیں عوام جاے بھاڑ میں اور ان کے پروگرام عوام سنے ان کے ڈالروں کیلیے
محترم منصور صاحب آپ اپنے چینل پر فلاحی پروگرام بھی شامل کر لیا کریں اگر آپ کے پاس کوئی موضوع نہیں ھے تو میں آپ کی توجہ اس موضوع جانب مبذول کروا رہا ھوں میرا خیال ھے کہ آپ سیاستدانوں کے جھوٹ سنا کر تھکے نہیں پاکستان میں پانچ لاکھ بوڑھے مزدور جو ای او بی آئی میں رجسٹرڈ ہیں ساری سروس کے دوران اپنی تنخواہوں میں سے فنڈ کٹواتے رہے ہیں 1976 سے بھٹو صاحب نے اس سکیم سے مزدوروں کو بڑھاپے میں مالی تحفظ دینے کے لئے نافذ کیا گیا تھا جس میں مزدوروں کے اربوں روپے جمع ھوئے اس فنڈ کو تمام حکومتوں نےجی بھر کے لوٹا ھے اب ان بوڑھے مزدوروں کو بڑی مشکل سے دس ھزار روپے ماہانہ پینشن دی جا رہی ہے اس اتنے بڑے ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی استدعا ہے مُجھے امید ہے کہ آپ جیسا حق پرست اور رحمدل انسان ھی پانچ لاکھ بوڑھے مزدوروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھا سکتا ہے اللہ تعالیٰ آپ پر ہمیشہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے
@@zanaibsamiullah8498 آپ شیر علی افضل خان لکی مروت کو اپنا بادشاہ سمجھے نام پہ غور کرے شیر علی علی کا شیرکیونکہ حضرت علی سے شدت عشق ہے ہم دونوں کو اس ملک کا نیا بادشاہ شیرعلی افضل خان لکی مروت ہے بیشک انشا ء اللہ
Mansoor Sahab Lajawaab So transparent so unbiased jab Aap patloon utaarne par aate hu tu kya Noon League kya PPP kya Jui aur kya pti....😂 Ye hi Aap ka Turra e imtiaz hai Sallamat Rahen❤
اپ سوالوں کے جواب دے رہے ہیں اگر مناسب سمجھیں تو میرا ایک سوال ہے وضاحت کے لیے سوال ذرا طویل ہو گا اپ سوال کو مختصر کر لینا پلیز زیر حراست فیض حمید سے پوچھا جائے گا یہ بلیک ویگو ڈالے کس کے حکم سے سرعام بندے اٹھاتے تھے ان مسنگ پرسن میں سے کتنے مار دیے گئے اور کتنے آ ج بھی نجی عقوبت خانوں میں قید ہوں گے ؟ مجھے نہیں معلوم اس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی ملوث ہیں یا نہیں البتہ سوال کرنا تو بنتا ہے لوگ اٹھانے بھی گئے ہیں اور مسنگ بھی ہیں میرا یہ سوال جناب حامد میر صاحب اور محترمہ آ منہ جنجوعہ صاحبہ کو کرنا چاہیے تھآ اپ مناسب سمجھیں تو جواب ضرور دیں
Please reply Mansoor ali khan . Waht we want to do ,if every political party is bad, for whom we Will be vote for? For Pakistan Army ,fazal ur Rehman, plmn, for ppp, manzoor pashtin,Anp, ipp,mqm,jui or any then else?
ان کی رگ رگ میں فیض رچا بسا ھے زبان پہ ورد ہی اسی کا تھا
بلا شبہ میں گواہی دیتا ہوں کے اللّٰہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اللّٰہ کے سچے اور آخری نبی ہیں ❤❤❤
Likes ky like religious comment karnay walay par Allah ki Lamat. Sarak par rah chalty bhi logon ko dosra kalma sunaya karo.
Mansor bahi kese din ak gahreb inasan ya phir mujha he bola la apna show m.phir m ap ko our sab ko jawab do ga kuye behe ho isi ho ya hukumat ho ya jajies ho.
Asa logo ko bola Kar apne tearpi n bahrya.
Beshak
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں آپ صلعم کے بعد کوئی نبی نہیں ہے
Like mill gaye%?
منصور بھائی یوتھیا قوم کو کوئی فرق نہیں پڑتا عمران خان جو بھی جب بھی کہتا ہے یہ قوم یوتھیا اس کو حدیث ہی سمجھتے ہیں نعوذبااللہ
Bhai koi masla nhi ky ju shakhs sach janta ho bi jhoot ka sath dy os ka katl halal ha ❤ma khud student ho lakin ma kisi ka sath nhi dy rha ❤❤
اج اپ نے میرے دل کی بات کر دی
یہ انٹی اسٹیبلشمنٹ نظریہ ہمارے حکمرانوں کو کرسی سے اتر کر اگلے دن یاد آ جاتی ہے. اور جیسے ہی کرسی بیٹھ جاتے ہیں خاموش
عمران خان، مراد سعید، میاں اسلم اقبال اور حماد اظہر کا ٹرائل
ملٹری کورٹ میں ہونے کی منظوری
👏👏👏
Tu krwa ly
Excellent job tun k rako
الحمداللہ رب العالمین
😊
@@malikdani2493 tu ro 😂
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد ❤
لبیک لبیک یارسول اللہ
Zindabad❤❤❤
زندہ باد ❤
عمران خان سادہ ہے اس کو تو کچھ پتہ ہی نہیں اس کو تو بیگم کہتی تھی کہ تم وزیراعظم ہو اس کو تو یہ بھی نہیں پتہ کہ میں وزیراعظم ہوں
😂😂😂😂
Roti ko chochi kehta hae, bus sirf pleasure points ka expert hae, zani.
@@mahnoorqureshi3281 🤣🤣🤣🤣🤣
@@mohammadtariq8582 😂😂😂😂😂😂
💯👍👍
جنرل مشرف کے مارشلا کی حمایت کی تھی عمران نیازی نے اور مشرف کے ریفرنڈم کی کمپین چلائی تھی ۔
ہم ایک ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں سمجھدار لوگوں کو خاموش کرا دیا جاتا ہے تاکہ بیوقوف لوگ ناراض نہ ہوں
دراصل یہ خاندان جنرل فیض سے اتنی فیض حاصل کی ھے کہ اب انکو فائز بھی فیض نظر آتا ھے
😂😂😂😂 آزادی دی جنگ نچن آلیاں دے بچے آزادی دیاں جنگاں نئی لڑ سکدے منصور پائںن
tum lahr lo dugdgi walo
منصور صاحب تھمبز اپ کل آپ نے ایمل ولی خان کا انٹرویو کیا، بہت ہی اچھا لگا۔ امید ہے کہ آپ آئندہ بھی چھوٹے صوبے کے لیڈرز کو مہمان بنائیں گے۔
انہیں "فیض"ہی چاہیے
جہاں سے بھی مل جائے
😂😂😂🤣🤣🤣
Hhahahahaah
Doesn't make any sense 😅😂 plz look at yourself koi masla to nahe h😅😅
@@behappy3783باجوہ سب سے بڑا جمہوری جنرل ہے۔عمران خان بطور وزیراعظم ۔
باجوہ نے میرے حکومت کو امریکہ کے ایماء پر گرائی ۔عمران خان عدم اعتماد کے بعد
میں نے باجوہ کے کہنے پر کے پی کے اور پنجاب کے منتخب اسمبلیاں تحلیل کیں۔ عمران خان عدم اعتماد کے بعد۔
خدا کے لیے اس آدمی پر میں کیسے یقین کرو آپ بتائیے ۔
Aur patwarew ko bajwa chai hai
❤❤❤❤❤❤❤سعد حسین رضوی صاحب کو کبھی بلاو
Tlp
منصور بھائی ایک انٹرویو تو سعد حسین رضوی کا کرنا چاہیے آپ کو
Tlp
🤦🏻♀️ kyun???
تمام تحریک لبیک کے دوست منصور صاحب کو کمنٹ کریں کے سعد رضوی کو بلائے
Ap ku kia dushmani ha Saad Rizvi sa bhai
@@aatifraffique8260 سعد رضوی میرے قائد ہے
Kr dya bro
پیر بہادر علی چشتی پاکپتن کیبل آپریٹر مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم
تیرا انتظار۔۔۔وچھڑی ھوئی معشوق ورگا ھو گیا ھے۔۔منصور بھائی
boot polic achi karta ya 😂😂
Imran rasool,allah nhi parhta mansoor ali khan ....
Nachnay waly khoni inqlab nhi laty
مجھے امید ہے کہ اپ میرے سوال کا جواب ضرور دیں گے اور حافظ سعد رضوی کا پوڈکاسٹ ضرور کا ٹیلی کاسٹ کریں گے❤❤❤❤❤❤❤❤
شاباش منصور بھائی زبردست تبصرے کررھے
Mansoor bhai apke muh se . saheed Baghat Singh ka nam nahi liya... Sarfroshi ki tamana ab hmare dil mai hai....
Brilliant work of dicussing reality transparency 100%❤
مسلمان لیڈر ایسے ھی کرتے ھیں۔ کشمیر کا ساتھ زبانی کرتے ھیں۔فلسطین کا ساتھ زبانی کرتے ھیں۔
عمران غیر مسلم کے ایجنڈے پر کام کر رھا تھا اللہ تبارک و تعالی ھماری اسٹیبلشمنٹ کو سلامت و کامیاب رکھے وقت سے پھلے ناکام بنایا 2018 سے لیکر اب تک پاکستان کی ابتر حالات کا ذمہ دار بھی خان ھی ھے پاکستان کو اخلاقی معاشی اور دینی نقصان کا ذمہ دار بھی یھی ھے
😂
Bilkul…..
مجھے تو ایسے محسوس ھو رھا ھے کہ جیسے آپ کی ناکامیوں اور آپ کی محرومیوں کا زمہ دار بھی عمران خان ھی ھے
Pak army zinda 💪💪💪💪💪💪💪💪
General papajohn pizza zendabad
@@Sam-kd2dc
Hi uncle Sam
dollar k booke nagne zinda bad pakhtoon or baloch ka khooon bahane wale zinda bad
@@Majidali-ky7em
Khoon kiska baha?
TTP or BLA ka tu bohut baha hai
Wo Baloch ya pahktoon hain
@@aliarham7158 anko se deke mamlat bhai ..
ye ttp ye bla b pak boj ki bnai hui bai inke nam se لاکھوں patan baloch maao k god ujar diye hai is pak boj ne..
jese abhi ap sid le rhe ho issi tarha b nare marta tha pak boj k
پاک فوج زندہ باد
منصور علی خاں صاحب آگے بڑھو عوام کی ڈیمانڈ پور کرو امت مسلمہ کے حقیقی ترجمان امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا براڈ کاسٹ کرو
اگر کسی کا ڈر نہیں ہے تو کمنٹ پر ویڈیو بنانا پھر مانتے ہیں
ٹی ایل پی کسی صحفائئ لفافی میڈیا کی متاج جن کا م وہ کر رہے وہ انہی دیکھ رہے
he is nothing more than a establishment puppet
Am agree❤
کچھ لوگوں کی دلی خواٸش کہ پاکستان تحریک انصاف ختم ہو جاۓ ان شاء اللہ پوری نہیں ہو گی ۔
منصور بھائی پلز حافی سعد حسین رضوی امیر تحریک لبّیک کا انٹرویو پاڈکاسٹ کرے پلز 🙏🏼
منصور علی خان اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے یہ کبھی بھی سعد رضوی کا پوڈ کاسٹ نہیں کرینگے کیونکہ پھر اسٹبلشمنٹ سے دال روٹی بند ہونا ہے
@@meshnerazakohat7688 نہیں بھائی کرے گے انشاءﷲ اچھے کی امید رکھنی چاہیے کرے گے منصور بھائ انشاءﷲ
Agree!
Not agree I'm Also TLP ,But Yha saad bhai Ka ana munasib nhi ,Yha Jo politicians aty hen whi thk hai@@meshnerazakohat7688
@@meshnerazakohat7688saad Bhai ko apni kisi safai dene ki zarort nhi ye sb journalist unki power ko janty hen
منصور بھائی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ منصور بھائی اپ پی ٹی ایف ائی نامہ چھوڑ کر نہ تحریک لبیک امیر حافظ سعد رضوی کا بھی پوڈ کاسٹ کریں تاکہ اپ کی کچھ غلط فہمی ہے وہ دور کر سکے ❤❤❤❤❤❤
Tlp
السلام علیکم جی منصور صاحب اپ سے انتہائی مودبانہ گزارش ہے کہ اپ ضرور بالضرور علامہ حافظ سعد حسین رضوی زیدہ شرفہ کا انٹرویو ضرور کریں
حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کا انٹرویو کب کر رہے ہیں
آپ اوقات ہم نے کل دیکھ لیں تے
20:54 20:56
عمران نیازی ٹھیک کہتا ہے جب کیس عدالت میں جائے گا تو عدلیہ میرے باقی کیسوں کی طرح یہ کیس بھی ختم کر دے گی عدلیہ پورے اختیار کے ساتھ عمران نیازی پر مہربان ہے
Insha Allah ub nahi khatum karagi ya jhoota fitna hay
آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
چھا گیا منصور لاہوریا
Pakistan zinda bad ❤❤❤❤❤
موجودہ حالات میں ایجنسیز کو فون ریکارڈنگ کی اجازت ہونی چاہیے.
Mansoor sir saad bhai k sath podcast krein plz Labbayk Ya RasOoL Allah❤❤❤
RIP Imran Khan 😅
انشاللہ ضرور ہو گا ❤
انشاللہ تعالیٰ سزا ہو گئی۔
Ye kaisi QAID hy Mansoor bhai, k ye banda daily jail k andar press se baat kr rha hota hy, Very Strange.... Ye tamasha ab end up hona chaheaye...
ان کے لوگوں سے دل سے فیض نہیں جا رہا حقیقت یہ ہے کی کے فیض واڑ گیا ہے
اللہ پاک پاکستان کی پاکستانیوں کی اور عالم اسلام کی خیر فرمائے آمین یا رب العالمین
منصور بھائی آپ پلیز حافظ سعید حسین رضوی صاحب کا انٹرویو کاسٹ کرے دین کی خاطر پاکستان کی خاطر آپ کی بہت مہر بانی ہوگی د
Tlp
@@pksocial1122 لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم TLP زندآباد
خان عبد الغفار خان زندگی بھر عدم تشدد کے حامی رہے
جی! عدم تشدد کے بھی حامی رہے، اکھنڈ بھارت کے بھی حامی رہے، اکھنڈ بھارت میں ناکامی ہوئی تو "اکھنڈ افغانستان" کے حامی بن گئے۔
مخالف تو وہ صرف پاکستان کے رہے ہیں!!!
@@FF-en7gg os wakt pakistan bana he nahi tha ........jan ke deo
@@FF-en7gg 1939 me kon sa pakistan tha har taraf dalae he daale the angrezo ke
منصور بھائی امید کرتے ہیں اپ سے انشاءاللہ سعد رضوی صاحب کا بھی براڈ کاسٹ کریں گے سر یہ اپ سے ریکویسٹ ہے تو ہم اپ کے پرانے فالوور ہیں اور دوسرے اپ کو بہت پسند کرتے ہیں
Tlp
Really impressed by how you openly highlight facts about PTI and still have a big following...
Jese IK U turn leta hein vese yutheone leya.
ku k sb youthiay ni han😂
جنرل فیض کے ساتھ ساتھ عدلیہ سے بھی نیٹورک ختم کرنا ہو گا۔
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب آپ کا ویلوگ بہت اچھا چل رہا ہے ماشاءاللہ
Sher Afzal will be kurbani ka Bakra 😂
Aap politicians ko to keh rahe hain zara 2/4 Vlog anti establishment aap kar k dekh lijiye. Aap ko lag pata jayega k politicians jab hukoomat main hoty hain to establishment k sath Qn chalty hain.
Qazi stands with constitution and faiz tried to make a parallel constitution for his vested interest. And you are absolutely right that Imran never owned his words and put blame on others for failures.
IK badsha zendabad
Keep ur record straight, IK never ever called for violent protest, yes who did violence with there own mind should pay the price.
Keep in mind ppl are suffering and fed up with the system and when it will be a revolutionary protest then there will be no case no questions answers and no courts.
Ppl will let your record straight that time.😢
No matter how Imran Khan disowned his workers in difficult times, his workers continues to follow him.
Zinda lash ghulam haen
فوج کو اس حد تک جانے پر مجبور کیا گیا
میں کوئی غیر قانونی کام نہیں کرتا ہوں کوئی میری کال ریکارڈ کرے مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے
آج کا ویلاگ بغض عمران کےسوا کچھ نہی تھا😂😂😂😂😂😂😂😂
true 👍
منصور صاحب کی ساری صحافت اس بات میں پھنسی ہوئی ہے کہ عمران خان نے شیر افضل مروت کو گلے لگایا یا نہیں لگایا 👏
1.5 million subscribers mansoor ne sirf imran khan se liye hai
koi shrt lga k dekle mansoor agr 1 b vlog khan baghair karle lag pata jaega
@@Majidali-ky7em pechla vlog utha k daikh lo or khan Ka name isly daily ata Hy k khan ya khan ki party daily hi koi na koi new drama lunch krti Hy or sirf Mansoor Ali khan nhee baqi sub anchor Bhi khan ki stories daily ki break krti hn sirf youtia anchor khan k usi biyan Ko positive dekhany k lea koshish krty hn😂
@@Uk12607absolutely right bro ❤️💯👏✌️👍👌💕💘
منصور بھائی شیر افضل مروت جیسا آدمی اپ کا سامنا نہیں کرسکتا ،
akk down like dyta hon her bar ke sirf siyasi batein kerty hein aap jabh k apko baki topics pe bhi bat kerni chaiye jismein sabsy barra topic pakistan stock exchange orr pakistan business ka hai.
❤❤❤ GE BHUTTO AMEEN ❤❤❤❤❤
کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی کوئی ویڈیو بناوں ان سب ولوگر کو جواب دینے کےلئے میسیج میں پوری بات لکھی نہیں جاتی عوام مر رہی ہے اور میڈیا اور ولوگر بس کوئی عمران اور کوئی نواز اچھا برا کھیل رہے ہیں عوام جاے بھاڑ میں اور ان کے پروگرام عوام سنے ان کے ڈالروں کیلیے
PTI leaders are getting strangled more and more because of their own misdoings
Somehow no matter what your bias against Imran Khan manifests itself.....
منصور صاحب آپ کا ویلوگ وی پی این کے بغیر نہیں دیکھ سکتے
منصور بھائی میرا کافی عرصے سے سوال ھے آپ حافظ سعد رضوی کیوں نھیں بلاتے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Lol v mera
محترم منصور صاحب
آپ اپنے چینل پر فلاحی پروگرام بھی شامل کر لیا کریں اگر آپ کے پاس کوئی موضوع نہیں ھے تو میں آپ کی توجہ اس موضوع جانب مبذول کروا رہا ھوں میرا خیال ھے کہ آپ سیاستدانوں کے جھوٹ سنا کر تھکے نہیں پاکستان میں پانچ لاکھ بوڑھے مزدور جو ای او بی آئی میں رجسٹرڈ ہیں ساری سروس کے دوران اپنی تنخواہوں میں سے فنڈ کٹواتے رہے ہیں
1976 سے بھٹو صاحب نے اس سکیم سے مزدوروں کو بڑھاپے میں مالی تحفظ دینے کے لئے نافذ کیا گیا تھا جس میں مزدوروں کے اربوں روپے جمع ھوئے اس فنڈ کو تمام حکومتوں نےجی بھر کے لوٹا ھے اب ان بوڑھے مزدوروں کو بڑی مشکل سے دس ھزار روپے ماہانہ پینشن دی جا رہی ہے اس اتنے بڑے ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی استدعا ہے مُجھے امید ہے کہ آپ جیسا حق پرست اور رحمدل انسان ھی
پانچ لاکھ بوڑھے مزدوروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھا سکتا ہے اللہ تعالیٰ آپ پر ہمیشہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے
عمران خان اپنے انجام کو پہنچیں گے اؤر آئندہ صحیح سیاست کریں گے
منصور بھائی چیک اور سلواکیہ اب دو مختلف ممالک ہیں
عمران خان کی اوقات نہیں ہے شیر علی افضل خان لکی مروت کو گلے لگاے ❤
Wahhhh😂
Phir aj kay baad kya hum yah samjhain kay Sher Afzal Marwat Niazi say bara Leader hay????????
@@zanaibsamiullah8498 آپ شیر علی افضل خان لکی مروت کو اپنا بادشاہ سمجھے نام پہ غور کرے شیر علی علی کا شیرکیونکہ حضرت علی سے شدت عشق ہے ہم دونوں کو اس ملک کا نیا بادشاہ شیرعلی افضل خان لکی مروت ہے بیشک انشا ء اللہ
منصوربھائی،بڑےبھائی پیارےبھائی اورسوہنڑےبھائی،حقیقی معنوں میں صحافی اقدارکےپابندبھائی
سعدبھائی تحریک لبیک کاپوڈکاسٹ پلیز
زبردست تبصرہ۔۔
Very few journalist see both sides of coin
Mansoor bhai is one of them
Bhai sahib. Mehengai per kab bolain gay. Baki sab batain chhor dain
Mhngai par bolker kiya he hoga. Jeb tek awam khod sewal na poche ni rukege. Ghar ke berten bechne parege ab
Zabardast Mansoor bhai❤❤
منصور بھائی فرح گوگی پر بھی کوئی ویلاگ کریں کہ وہ کھاں ھے اور وسیم پلس بزدار صاحب کھاں ھیں
Mansoor Sahab Lajawaab So transparent so unbiased jab Aap patloon utaarne par aate hu tu kya Noon League kya PPP kya Jui aur kya pti....😂
Ye hi Aap ka Turra e imtiaz hai
Sallamat Rahen❤
میرا ایک سوال ھے باجوہ صاحب کو کیوں دوسرے ملکوں میں فنڈز لینے کے لئیے کیوں باھر بھیجا جاتا تھا
Ap to bht khush hoge sir
اپ سوالوں کے جواب دے رہے ہیں اگر مناسب سمجھیں تو میرا ایک سوال ہے وضاحت کے لیے سوال ذرا طویل ہو گا اپ سوال کو مختصر کر لینا پلیز زیر حراست فیض حمید سے پوچھا جائے گا یہ بلیک ویگو ڈالے کس کے حکم سے سرعام بندے اٹھاتے تھے ان مسنگ پرسن میں سے کتنے مار دیے گئے اور کتنے آ ج بھی نجی عقوبت خانوں میں قید ہوں گے ؟ مجھے نہیں معلوم اس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی ملوث ہیں یا نہیں البتہ سوال کرنا تو بنتا ہے لوگ اٹھانے بھی گئے ہیں اور مسنگ بھی ہیں میرا یہ سوال جناب حامد میر صاحب اور محترمہ آ منہ جنجوعہ صاحبہ کو کرنا چاہیے تھآ اپ مناسب سمجھیں تو جواب ضرور دیں
Excellent MA sha Allah komzor KO izat do
اپ نے کرتوت کا پتہ ہو تو بندے کو پتہ ہوتا ہے کہ وہی ہوگا بندے کا کوئی دین اور ایمان بھی ہونا چاہیے ❤❤❤
Best analysis
The only way out is to make Jumaat-e-Islami In power. At least they are organized, democratic, and least known for corruption.
Absolutely right
منصور بھائی آپ درست کہہ رہے ہیں
۔۔ منصور صاحب فیض ہو یا فائز ۔۔😮 بولے تو ہیں دونوں ہی پکّے سیاسی ۔🤪
منصور بھائی اپ جانتے ہیں ہم اپ کا پروگرام اور یوتوب چینل پراپر دیکھتے ہیں ہماری ریکویسٹ ہے حافظ سعد حسین رضوی صاحب کو اپنے پروگرام میں انوائٹ کیجئے
Exceptional job
Imran Khan zindabad
Please reply Mansoor ali khan . Waht we want to do ,if every political party is bad, for whom we Will be vote for? For Pakistan Army ,fazal ur Rehman, plmn, for ppp, manzoor pashtin,Anp, ipp,mqm,jui or any then else?
تین قطروں سے بات تین مہینے کے جیل تک پہنچ گئ
😅
*Karachi mai khoufnaak incident hua hen, ek accident hua hen 😢.*
Assalamualaikum 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Mansoor Bhai app comment ka jwB be Diya Karen hum log app Sy Pyar karty Hain 🤓🙋🚴🙋🚴🙋🚴 God bless you 🌹🌹🌹🌹
صرف فالور اور عمران خان۔ عوام کے مسائل بہت مجبوری میں ن لیگ مہینے میں دو تین بار۔ کچھ خیال کریں پلیز۔ عوام مجبور ہے
Dear Sir
What is your view regarding Aleema Khan Statement to Imran Khan.
Mansoor have no news, except imran khan 😂