یہ چھوٹا پیغام نہیں ہے۔ یہ پیغام پوری قوم کے لیے ہے، یہ طرزِ عمل نہ صرف صرف خاندانوں کے لیۓ حوصلہ افضاء ہے بلکہ پورے معاشرے کے لیۓ باعث اصلاح ہے۔ بہت خوب ۔ اور معافی دےنے والے خاندان کو میرا سلام۔ انھوں نے اس معاشرے کو درست کرنے کی بنیاد رکھ دی۔
لوگ مجبور کر دیتے ہیں کہ ان کے پچھواڑے پہ پوری میگزین خالی کر دے میری ذاتی ملکیتی زمین 23 مرلے ایک حاضر سروس اینٹی کرپشن کے انسپکٹر نے محکمہ مال سے ساز باز کرکے ہتھیا لی ہے ، تو سیدھی سی بات ہے کہ دماغ اپنا بھی اس فیملی کے مردوں کو قتل کرنے پہ آمادہ کرتا ہے
ہم انسان کیا چیز ہیں کچھ بھی نہیں ہمیں بنانے والا ہمارا رب ہماری بڑی سے بڑی خطائیں معاف کر دیتا ہے معافی مانگنا اور معاف کر دینا اللہ کے نزدیک بہت زیادہ پسندیدہ عمل ہے
میں کراچی سے ہوں، پنجابی ٹوٹی پھوٹی سمجھ آتی ہے،نہ میں ان صاحب کو جانتاہوں، لیکن پھر بھی ایسی آپبیتی کسی سٹار نے نہیں سنائی جس سے معاشرے کی بہترین اصلاح ہوسکتی ہے، اور پاکستان میں تو اس عمل کی یعنی معافی مانگنے اور معاف کرنےکے عمل کی اشد ضرورت ہے۔ ❤❤❤
سورہ زمر، آیت 53-54 ’’اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے! خدا کی رحمت سے مایوس نہ ہو بے شک اللہ تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ بے شک وہ بڑا بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔
اکرم اداس ایک اچھا کردار ہے بہت بڑی نیکی کی اپنے باپ پر سبق آموز بات یہ ہے کے انسان غصہ میں سوچنا سمجھنا بول جاتے ہے ایسے ہزاروں واقعات ہیں پاکستان میں باقی اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
اکرم اداس صاحب اپ ایک عظیم انسان ہیں اپ نے جو اپنے والدین کیلئے خدمت انجام دی ہےاس کا اجر عظیم اللہ پاک ہے اپ کو دیں گے انشاء اللہ ❤❤❤❤❤❤❤ماشااللہ سلامت رہیں❤❤❤❤❤❤
I am a Sikh Learnt a great lesson today from this great man Muaaf karan wala ate muaafi mangan wala dono zannatti ho gye🎉 Allah paak sanu sbh nu iss trah de emaan di daulat bakhshe... Aameen🎉
مولا علی علیہ سلام کے صدقے لمبی زندگی عطا فرمائیں اور سوائے غم شبیر علیہ سلام کے کوئی غم نہ دے تمہارے ماں باپ کو سلام ہے ❤ الہیٰ آمین ♥ ۔مولا آپکے بھی حامی و ناصر ہوں
ماشاءاللہ اکرم اداس صاحب آپ کی باتیں سن کر میری آنکھوں میں بھی آنسو آگئے آپ بہت عظیم انسان ہیں اور جنہوں نے آپ کو معافی دی وہ بھی بہت عظیم لوگ ہیں اللہ تعالیٰ ان کو اجر دےا اور آپ کے والد کو بھی معاف کر دےآمین
Subhan Allah JZK Allah Wonderful Akram Bhai. ❤ You are Second to None. Hats Off to those who have Pardoned Your Father. Very Inspiring Story. Salamat Rahein. Kind Regards.
یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ اکرم صاحب اگر مشہور سلیبرٹی نہ ہوتے بلکہ ایک عام غریب شخص ہوتا اور ایسے معافی مانگنے جاتا تو انہوں نے ایسے نہیں معاف کرنا تھا بلکہ شاید مار دیتے کیونکہ پری زاد ٹائپ معاملہ تھا وہ مرعوب ہو گئے
Agr unn NY badal laina HOTA tou jab akarm khud kah rha AP mujh mar kr badala ly skty hain phr be woo maaf kar rhy hain but app NY APNA bugaz zhar kr diya
بے شک یہ سب میرے اللہ ربُ العالمین کی دین ہے۔ وہ ہے جس نے اپنے بندوں کو ہدایت سے نوازا۔ اگر اس کی رہنمائی کو رہنما بنا لیا جائے تو انسان کی زندگی دنیا اور آخرت دونوں میں ابدی سکون والی ہوجائے گی۔ کُل شکر اور تعریف صرف اسی کیلئے ہے۔
ماشاءاللہ ❤️ زبردست ۔ اللہ پاک ہم سب مسلمانوں خاص طور پاکستانیوں کو ایسے اعلی اخلاق اور تحمل عطا فرمائیں جو کہ یقینًا ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے ۔ ۔۔آمین ثم آمین
وصی بیٹا ربّ العالمین نیت کی صفائی کو پسند کرتا ھےاناا من اعمال با لنیات اکرم بیٹے کی باپ کے ساتھ اپنی بخشش پکی کرا لی ان شاءاللہ تعالیٰ۔ اکرم بہت کھرا سچا انسان ھے جزاک اللّہ خیرا کثیرا
Daily video dekh Raha riz he anso ajaty he me fsd se ho Boht pahly humane fsd se lahor bus par safe kia tha tab idr local stag Katy the love Akram bahi
اکرم اداس ایک عظیم بیٹا ۔ جس نے پوری کوشش کی اپنے والد کی بخشش کیلئے ۔
❤
کبھی خیال میں بھی نہیں تھا کہ اکرم اداس اس قدر عظیم انسان ہے ۔ اللّٰہ کریم اس پر اپنا کرم ؤ فضل فرمائے آمین یارب العالمین
Ameen
@Tari❤ameenqSaleem-h6o
❤
Aameen sum Aameen
اکرم بھائ آپ نے بہت بڑی اصلاح کی ھمارے معاشرے کے لیے ☺❤
❤🎉
اتنی پیاری ویڈیو۔اتنے اچھے انسان ہیں آپ۔اللہ پاک آپکے ابو کی بخشش فرمائیں ۔آمین
آمین
Ameen, Summa Ameen
Ameen
th-cam.com/video/UWbGutyvLpw/w-d-xo.html
Ameen
اللّہ کے سامنے پیش ہونے سے ڈر کر گئے معافی مانگنے ۔
اللّہ پاک نے ❤️ دلوں کو نرم کر دیا
❤❤❤❤❤❤
یہ چھوٹا پیغام نہیں ہے۔ یہ پیغام پوری قوم کے لیے ہے، یہ طرزِ عمل نہ صرف صرف خاندانوں کے لیۓ حوصلہ افضاء ہے بلکہ پورے معاشرے کے لیۓ باعث اصلاح ہے۔ بہت خوب ۔ اور معافی دےنے والے خاندان کو میرا سلام۔ انھوں نے اس معاشرے کو درست کرنے کی بنیاد رکھ دی۔
❤true
SubhanAllah…isay kehtay hain insaaniat ❤❤❤
لوگ مجبور کر دیتے ہیں کہ ان کے پچھواڑے پہ پوری میگزین خالی کر دے میری ذاتی ملکیتی زمین 23 مرلے ایک حاضر سروس اینٹی کرپشن کے انسپکٹر نے محکمہ مال سے ساز باز کرکے ہتھیا لی ہے ، تو سیدھی سی بات ہے کہ دماغ اپنا بھی اس فیملی کے مردوں کو قتل کرنے پہ آمادہ کرتا ہے
بہت اچھا عمل کیا ہے آپ نے
آپ کے چھوٹے سے عمل نے کتنی پرانی دشمنی ختم کر دی اسی طرح کے عمل کی ضرورت ہے سب کو
Akram udaas ko aj different hi dekhaa ..waah kya sabaq diya h inho ne aj. Jzaak allah khair❤❤❤
بہت اچھی بات ہے
اللہ کرے ہر ہر اولاد کو اپنے والدین کا ہر ہر قسم کا قرض ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Wah wah kia baat ki ye interview sabko dekhna cahiye good lesson in the end❤❤❤❤❤
❤❤yes
آپ کا بھی بہت بڑا ظرف ہے کہ آپ وہاں گئے اور ان کا اور بھی بڑا ظرف ہے اللہ پاک سب کو اجر عظیم دے
Ameen Suma Ameen
معاف کر دینا اور معافی مانگ کینا بہت بڑے ظرف کی بات ہوتی ہے ہمیں اپنی زندگیوں میں درگزر سے کام لینا چاہۓ
❤🎉
درست فرمایا آپ نے ❤❤❤❤
معافی مانگنے والا اور معاف کرنے والے ﷲ کو بہت پسند ہیں
بس ثابت ہوا کہ جو والدین سے محبت رکھے وہ کبھی دنیا میں مار نہیں کھاتا
اکرم بھائی سے ایک جگہ پر پرسنل ملاقات ہوئی تھی بہت ہی گریٹ انسان ہیں 💖
جب آنا ختم کی جائے تو ایسے معجزے ہوتے ہیں ۔۔ بہت بڑے دل کے مالک تھے وہ لوگ جنہوں نے معاف کر دیا
ہم انسان کیا چیز ہیں کچھ بھی نہیں ہمیں بنانے والا ہمارا رب ہماری بڑی سے بڑی خطائیں معاف کر دیتا ہے معافی مانگنا اور معاف کر دینا اللہ کے نزدیک بہت زیادہ پسندیدہ عمل ہے
Beshak😢
ALLAH HO AKBAR 😢
th-cam.com/video/UWbGutyvLpw/w-d-xo.html
میں کراچی سے ہوں، پنجابی ٹوٹی پھوٹی سمجھ آتی ہے،نہ میں ان صاحب کو جانتاہوں، لیکن پھر بھی ایسی آپبیتی کسی سٹار نے نہیں سنائی جس سے معاشرے کی بہترین اصلاح ہوسکتی ہے، اور پاکستان میں تو اس عمل کی یعنی معافی مانگنے اور معاف کرنےکے عمل کی اشد ضرورت ہے۔ ❤❤❤
In ka nam Akram Udas hai or ye sahab Gujranwala se hain or famous Punjabi comedian hain jo stage dramas or movies main kam krte hain
سورہ زمر، آیت 53-54 ’’اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے! خدا کی رحمت سے مایوس نہ ہو بے شک اللہ تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ بے شک وہ بڑا بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔
زندگی کی بخشش میں ان کے اہل خانہ اور والد کی روح کو مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ کو پسند ہے۔
Ameen
اللّٰہ کریم جل شانۂ ❤️🙏🙏🙏
اکرم اداس ایک اچھا کردار ہے بہت بڑی نیکی کی اپنے باپ پر سبق آموز بات یہ ہے کے انسان غصہ میں سوچنا سمجھنا بول جاتے ہے ایسے ہزاروں واقعات ہیں پاکستان میں باقی اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
بہت روئے ہیں دیکھنے والے بھی میری طرح۔کمال کا ظرف معافی مانگنے والوں کا بھی اور معاف کرنے والوں کا بھی۔سچ میں کمال باتیں
معاف کرنے والا کوئی بڑا ہی مرد کا بچہ ہوگا ہر ایک کی ایسی ہمت نہیں ہوتی
Agreed
صبر، عاجزی، اور برداشت ھی انسان کی معراج ھے 🎉
اکرم اداس صاحب اپ ایک عظیم انسان ہیں
اپ نے جو اپنے والدین کیلئے خدمت انجام دی ہےاس کا اجر عظیم اللہ پاک ہے اپ کو دیں گے انشاء اللہ
❤❤❤❤❤❤❤ماشااللہ سلامت رہیں❤❤❤❤❤❤
I am a Sikh
Learnt a great lesson today from this great man
Muaaf karan wala ate muaafi mangan wala dono zannatti ho gye🎉
Allah paak sanu sbh nu iss trah de emaan di daulat bakhshe... Aameen🎉
ਅਕਰਮ ਜੀ ਤੁਸੀਂ ਇੱਕ ਵਧੀਆ ਕਲਾਕਾਰ ਹੋਣ ਦੇ ਨਾਲ ਇੱਕ ਵਧੀਆ ਇਨਸਾਨ ਵੀ ਹੋ।
ਪ੍ਰਮਾਤਮਾ ਤੁਹਾਨੂੰ ਹਮੇਸ਼ਾ ਤੰਦਰੁਸਤ ਅਤੇ ਖੁਸ਼ ਰੱਖੇ।🎉🎉
Wow - what a deep story and a lesson. Thanks for sharing your incident. Stay blessed and the guilty family as well
wow MashahAllah kiya banda hai "ye muslman hai banda Allah pak sey darney wala" love you hoo gaya Sir g dowan mien yad rakhiey ga.
مولا علی علیہ سلام کے صدقے لمبی زندگی عطا فرمائیں اور سوائے غم شبیر علیہ سلام کے کوئی غم نہ دے تمہارے ماں باپ کو سلام ہے ❤ الہیٰ آمین ♥
۔مولا آپکے بھی حامی و ناصر ہوں
I m impressed boht achy insan hein yeh Allah humesha khush rakhye inko with family❤❤❤❤❤
اللہ اکبر وہ خاندانی لوگ تھے جنہوں نے معاف کیا اللہ پاک ان کو آجر عظیم عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
اکرم اداس صاحب آپ کی باتیں سن کر میری آنکھوں میں بھی آنسو آگئے آپ بہت عظیم انسان ہیں اور جنہوں نے آپ کو معافی دی وہ بھی بہت عظیم لوگ ہیں اللہ تعالیٰ ان کو اجر دےا اور آپ کے والد کو بھی معاف کر دےآمین
Subhan Allah JZK Allah Wonderful Akram Bhai. ❤ You are Second to None. Hats Off to those who have Pardoned Your Father. Very Inspiring Story. Salamat Rahein. Kind Regards.
Kya bat wahhh
is py 1 choti c movie bn sakti❤❤❤❤
ماشاءاللہ
دونوں بڑے ضرف والے ہیں
بہت کچھ کہنا چاہتا تھا لیکن خاموشی اختیار کرنا بہتر ہیں
ظرف
یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ اکرم صاحب اگر مشہور سلیبرٹی نہ ہوتے بلکہ ایک عام غریب شخص ہوتا اور ایسے معافی مانگنے جاتا تو انہوں نے ایسے نہیں معاف کرنا تھا بلکہ شاید مار دیتے کیونکہ پری زاد ٹائپ معاملہ تھا وہ مرعوب ہو گئے
Agr unn NY badal laina HOTA tou jab akarm khud kah rha AP mujh mar kr badala ly skty hain phr be woo maaf kar rhy hain but app NY APNA bugaz zhar kr diya
ਬੂਟੇ ਭਾਅ ਬਹੁਤ ਬਹੁਤ ਸਤਿਕਾਰ 🙏
قیمتی لوگ ۔۔۔ یہ واقعات ایسے لوگوں کی زبانی جیلوں میں مقید اسیروں کو سنانی چاہیں
ماشاء اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیر 😢😢😢
Mashallah mashallah insan woh hi hota hai Jo maaf Karna aur sabar Karna sekh jata hai ..ikram adus apne bahut ache insan hai Allah apko Khush rakhe
Masahallah❤
بے شک یہ سب میرے اللہ ربُ العالمین کی دین ہے۔ وہ ہے جس نے اپنے بندوں کو ہدایت سے نوازا۔ اگر اس کی رہنمائی کو رہنما بنا لیا جائے تو انسان کی زندگی دنیا اور آخرت دونوں میں ابدی سکون والی ہوجائے گی۔ کُل شکر اور تعریف صرف اسی کیلئے ہے۔
❤❤
Kiya baat hai Akram bhai. That’s the awareness ❤.
ماشاء اللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں بہت خوب بہت خوب
آپکے اس واقعی نے تو ھم لوگوں کو رولا دیا آپ لوگ تو لازم روتے ھونگے اللہ تعالی آپ دونوں کو آپس خوش اور سلامت رکھے آمین سم آمین یارب العلمین
بہت اچھے اکرم صاحب اعلی ظرف ہے آپ کا
یہ بالکل ہم لوگوں کے لئے ہدایت ہے اور درگزر کرنا معاف کرنا اللہ نے اتنا بڑا اجر رکھا ہے اس میں ماشاء اللہ زبردست
بہت خوبصورت ویڈیو اور سبق آموز واقعات۔
a nice message has been delivered by him . . . . i agree with his message. . . .
Muafi mangne me buhat buhat power hai ❤
Excellent baat cheet
اتنی پیاری ویڈیو۔اتنے اچھے انسان ہیں آپ۔اللہ پاک آپکے ابو کی بخشش فرمائیں ۔آمی
اللّٰہ پاک آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
بہت اچھی اور سبق آموز ویڈیو ❤❤❤❤
بہت اچھا پیغام دیا اکرم بھای نے۔۔۔
باپ کی محبت کی عظیم داستان ۔
Qasam se bat sun ker motivate hogya.wah kia zarf he mashallah
یا رونا اگیا یہ ویڈیو دیکھ کر تو 😢😢😢
Allah pak ap ko zindagi de buhat achi sekh di ha ap ne sab ko agr koi dil ap ki batoon ko samjay to ❤
خدا کی قسم آج یقین آگیا کے شاعر اور ایکٹر یقیناً ولی ہوتے ہے
Kya baat a . Is kahani se ye sabak hasil hota k larai jagry me kuch nhi pra huaa
Excellent work. A food for thought for all.
Akram sab dill se sacha or khara insaan hy. God bless him
😢😢😢ye fankar kitney hasas hotey hain
Kia behtreen baat ki he apne Akram udaas sahab.... Mashre ko is se sabak lena chahiye..
Or apki is real incident se bohat kuch seekhne ko milla he
سبحان اللہ العظیم ۔
اللّہ ھو اکبر ۔
کمال ہوگیا
Subhan Allah
Masha Allah Masha Allah
Sadda Sallmat Rahyee insha Allah.
Jazak Allah khair
Bell Affia.
ماشاءاللہ ❤️ زبردست ۔ اللہ پاک ہم سب مسلمانوں خاص طور پاکستانیوں کو ایسے اعلی اخلاق اور تحمل عطا فرمائیں جو کہ یقینًا ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے ۔ ۔۔آمین ثم آمین
بہت اچھی بات ہے بہت حوصلے کی بات ہے اللہ انکو خوش رکھے
Wow.gr8 person❤❤❤ love u sir🎉
First time I watched such a program ❤🎉
Akram Bhai ap Buhat great man ho
He is a real Gentleman 👍
Wah buht zabardast. We need this type of act & clips in our society
اللّٰہ پاک آ پ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Ameen
بڑے لوگ، بڑی باتیں ❤
واہ کمال لوگ
Wondering that how greatness is of this man.Never saw such vision in so called scholars
وصی بیٹا ربّ العالمین نیت کی صفائی کو پسند کرتا ھےاناا من اعمال با لنیات اکرم بیٹے کی باپ کے ساتھ اپنی بخشش پکی کرا لی ان شاءاللہ تعالیٰ۔ اکرم بہت کھرا سچا انسان ھے جزاک اللّہ خیرا کثیرا
السلام علیکم ماشاءاللہ اللہ کرے ہر پاکستانی اس طرح ہوں جائے علی حق ❤❤❤❤❤
Maja aa gyea g ❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ❤❤❤
جی کیا حال ہیں آپ سب کا خریت سے ہیں
امانت چن کو اپنے پروگرام میں شرکت کی دعوت دے شاہ صاحب
شکریہ 💯💯💯💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ پاک ان سب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
Allah aisi family ka hamesha bhala kre or un ki naslon ko apni amaan me rkhe ameen ❤❤
معافی مانگنے والوں سے معاف کرنے والے بڑے ہوتے ہیں،، دونوں طرف سے بڑے دل کا مظاہرہ کیا گیا ہے
Amazing. Tears to my eyes...
ZABERDUST سبحان اللہ
ALLAH PAK har kesi ko moaafi maangny ki aor dosrey ko moaaf karny ki tofeeq atta farmaey Amin Suma Amin
Jin loogon nay Moaf kia. Jannati loog hain
Bilkul lkin itni jurat bhi kam log krty hain mafi mangny ki
Daily video dekh Raha riz he anso ajaty he me fsd se ho Boht pahly humane fsd se lahor bus par safe kia tha tab idr local stag Katy the love Akram bahi
Itne achy insan hain humari endestri me Allah salamat rhkhy
❤❤❤ kamal kitta a boota g. Bara jigra a.
Goose bumps 😢
کسی سے معافی مانگنا بڑے دل گردے کا کام ہے
اکرم اداس نے اپنے والد کی بخشش کے لیے بہت بڑی نیکی کی ھے اور معاف کرنے والوں نے بھی بہت اچھی روایت قائم کی اور بڑی بہادری اور دلیری کی مثال قائم کی ❤
❤ Winning Story.
Gujranwala People's Knows Their Stories..
زبردست جناب کیا بات اے
Ye Allah pak ki di hui izzat hy apko "beshak wo jise chahy izzat dy jise chahy zillat dy" ❤
Nice efforts......So much Grace shown by other party by giving forgiveness and there hospitality.
ھم بھی روئیہ آپ کے ساتھ
اکرم یار تو دل چے کوٹھی پا گیا اے یارا ہن دل تیرا اے ❤