Walaikum Assalam Bhai Daal Meyan jee Wali bhook lag gayi dekh k 🤤 Mazedar tasty delightful Tampting Recipe no doubt full Watch like With gift Salamat rahein bhai
ہم پچھلے تیس سال سے جب بھی جی ٹی روڈ سے گزرتے صبح کا ناشتہ اور واپسی پر دوپہر کا کھانا ضرور کھاتے ہیں پہلے چار پائی پھر فیملی ہال اور اس کے بعد ریسٹورنٹ ہال آ گیا سروس بہت اچھی عملہ بہت خوش اخلاق ہے اور اب سب پہچانتے بھی ہیں لیکن جو ذائقہ پندرہ بیس سال پہلے تھا وہ اب نہیں میاں جی صاحب یعنی بزرگ جو فارمولے استعمال کرتے تھے اب نئی نسل وہ ذائقہ نہیں لا پا رہی باورچی بھی نئی نسل کے ہیں اب صرف بزنس ہو رہا ہے (اب تو صرف نام ہی کافی ہے)لیکن ہم جانا نہیں چھوڑیں گے کیونکہ ہم پرانی نسل واضع دار اور روایت پسند ہیں اور یہ ورثہ اگلی اولاد کو بھی منتقل کر دیا ہے یعنی وہ بھی آتے جاتے میاں جی کے مہمان ضرور بنتے ہیں ❤❤❤
واقعی بھائی صاب اپ نے میاں جی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ھم نے شام کا کھانا کھایا تھا 1990 میں جس زمانے میں جی ٹی ایس سے لوگ سفر کرتے تھے۔۔کیا مزہ تھا۔سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم 🤲
دال بنانے کی ترکیب شیئر کرنے کا شکریہ اور جزاک اللہ خیر۔ عرض کرنا تھا کہ آجکل اگر میاں جی کی دال میں وہ پہلی والی بات نہیں ہے تو اس کی بہت ساری وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ پہلے تمام باورچی حضرات تانبے کی دیگوں میں کھانے پکایا کرتے تھے۔ پتہ نہیں کیوں اب ان کی جگہ ایلومینیئم کی دیگوں نے لے لی ہے۔ جس سے ذائقے میں یقیناً فرق پڑا ہے۔ میرے تجربے کے مطابق(ہو سکتا ہے غلط ہو) اگر یہ دال ہلکی آنچ پر مٹی کی ہانڈی میں بنائی جائے اور تمام مصالحے خود پیسے جائیں تو یقیناً اس کا ذائقہ دوبالا ہو گا۔ دال بنانے کے لیےمختلف نوعیت کے ایندھن اور چولہے استعمال کرکے بھی تجربہ کرسکتے ہیں۔ راقم کا تجربہ ہے کہ مختلف طرح کے ایندھن بھی کھانے کے ذائقہ میں واضح فرق ڈالتے ہیں۔ مختلف نوعیت کے برتن استعمال کرکے بھی تجربہ کیا جاسکتا ہے۔
بھائی صاحب، ریسیپی تو بہت مزے کی ہے لیکن مجھے اپنے ایک پٹھان وارنٹ آفیسر کا ایک جملہ یاد آ گیا ہے تو سوچا لکھ دوں! ہم لوگ پی اے ایف بیس سون سکیسر میں تعینات تھے تو کچنار کے سیزن میں پہاڑیوں پر کچنار کے خود رو درختوں سے کچنار کی کلیاں توڑ کر لاتے تھے اور انہیں گوشت کے ساتھ پکا کر لطف لیتے تھے ۔ ایک روز جب میں اور میرا استاد (رند بلوچ) اپنے اپنے کچنار کے تھیلے بھرے واپس لوٹے تو کیمپ کی انٹرنس پر ہمیں ان پٹھان وارنٹ آفیسر کا سامنا ہوا ۔ بولے، "تم لوگ تھیلوں میں کیا چیز بھر لائے ہو؟" ہم نے جواب دیا کہ یہ کچنار کی کلیاں ہیں، کچنار کے درختوں پر اگتی ہیں اور انہیں گوشت کے ساتھ ملا کر پکائیں تو بڑے مزے کی ترکاری بنتی ہے ۔ جب انہوں نے ہمارا جواب سنا تو بولے، او مڑھا! گوشت کے ساتھ تو گھاس بھی ملا کر پکا لو تو وہ سالن بھی مزے کا ہو گا، اسمیں کچنار کا کیا کمال ...!!! تو میرے بھائی، اس دال میں سارے کا سارا کمال دیسی گھی کا ہے جسمیں آلو کا سالن بھی بناؤ تو وہ بھی دیسی ککڑ جیسا ذائقہ دیتا ہے😂
Masha Allah behtareen
Thanks
Achi recipe hy . Ill try INSHA ALLAH
Thanks
V nice. I'll try this
Thanks
ماشاء اللہ
Thanks
Zabrdst mashallha
Thanks
ma sha allah
Thanks
Walekum assalam wah lajwab❤❤
Thanks
Masha Allah bahut hi zabar dast recipe he ❤❤❤
Thanks
Mashallah ❤, amazing 👍👍👍👍
Thanks
Behtreen Mashaallah
Thanks
Masha Allah
Thanks
mashAllah❤
Thanks
Masha Allah nice Sar
Thanks
MashaAllah My City
Thanks
Zabardast.
Thanks
Masha Allah very nice sharing 🎉🎉🎉❤❤❤
Thanks
بھائی میں ڈرتے ڈرتے خود بنائی ماشاءاللہ بہت ہی مزیدار ❤مزاآگیا
Thanks
Ma sha Allah Very Tasty Recipe
Thanks
Behad mazey ki hoti ..lA zaroor try kron gi
Thanks
MashaAllah ❤
جزاک اللہ
Excellent flavour.
Thanks
Very nice dal recipe ❤
Thanks
Masha Allah super tasty recipe yummy yummy 😋👌😋👌😋
Thanks
بہت زبردست
Thanks
ویری گڈ
زبردست
Thanks
135 like very nice video so beautifully yummy and tasty
Thanks
Very good sharing 👍
Thanks
Mashallah
Thanks
Wow... yummy 😋
Thanks
My favorite recipe thanks for sharing ❤❤❤❤❤
Thanks
Mian g ki srf dal china hoti h
Mashallah imran khan zindabad
Thanks
Nice recipe ❤
Thanks
Delicious
Thanks
Looks good
Thanks
Looking so delicious 🎉🎉🎉❤❤❤
Thanks
Wao very tasty 😋😋
Thanks
Yummy 🌹🌹🌹🌹
Thanks
Good 🎉🎉🎉🎉very good
Thanks
Zabardast daal bani ha mana aj he banai ha👍🏻
Thanks
Very good bai jan
Thanks
Yummy recipe 😋😋
Thanks
Very nice ❤❤❤❤
Thanks
❤❤❤❤ great
Thanks again
Wow tasty
Thanks
Yummy
Thanks
تو سارا کمال تو دیسی گھی کا ہوا۔ باقی تو سادہ ریسیپی ہے دال والی۔
Thanks
پھر دیسی گھی ہی کھا لیں روٹی کے ساتھ 😂
ڈالیں کھانے کی ضرورت نہیں وقت بھی بچے گا اور رقم بھی 😂
MashaAllah yummy 😊❤ zberdast 😊 subscribed.likr like ✅
Thanks
Superb
Thanks
good recipe
Thanks
Masha Allah. Zaroor banaoongi mn . Insha Allah
Thanks
Good 🎉🎉🎉
Thanks
ماشاءاللہ بھائی زبردست ریسپی جزاک اللہ خیرا
Thanks
Very nice
Thanks
🎉
Thanks
Thanks
Good Video
Thanks
Iu
good
Thanks
Nc 😊
Thanks
❤
Thanks
Welldone bro🎖️👍
Thanks
Best bangaee
Thanks
❤❤❤❤❤
Thanks
Very tasty dal recipe😋😋👌👌
Thanks
Walaikum Assalam Bhai Daal Meyan jee Wali bhook lag gayi dekh k 🤤 Mazedar tasty delightful Tampting Recipe no doubt full Watch like With gift Salamat rahein bhai
Thanks
❤❤❤❤❤❤❤
Thanks
زبردست جی
Thanks
ماشااللہ بہت زبردست۔ اللہ برکت دے آپ کے چینل کو۔❤
Thanks
I did left Pakistan almost 30 plus years ago those days chakian sargodha daal was famous.. ? But I heard lot about this recipe…
Thanks
Zabrdst 😊😊
Thanks
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
Dal TU Boht he maze kilg rahy pr AP ka spoon Boht he acha h
Thanks
Looks so delicious 😋
Thanks
ہم پچھلے تیس سال سے جب بھی جی ٹی روڈ سے گزرتے صبح کا ناشتہ اور واپسی پر دوپہر کا کھانا ضرور کھاتے ہیں پہلے چار پائی پھر فیملی ہال اور اس کے بعد ریسٹورنٹ ہال آ گیا سروس بہت اچھی عملہ بہت خوش اخلاق ہے اور اب سب پہچانتے بھی ہیں لیکن جو ذائقہ پندرہ بیس سال پہلے تھا وہ اب نہیں میاں جی صاحب یعنی بزرگ جو فارمولے استعمال کرتے تھے اب نئی نسل وہ ذائقہ نہیں لا پا رہی باورچی بھی نئی نسل کے ہیں اب صرف بزنس ہو رہا ہے (اب تو صرف نام ہی کافی ہے)لیکن ہم جانا نہیں چھوڑیں گے کیونکہ ہم پرانی نسل واضع دار اور روایت پسند ہیں اور یہ ورثہ اگلی اولاد کو بھی منتقل کر دیا ہے یعنی وہ بھی آتے جاتے میاں جی کے مہمان ضرور بنتے ہیں ❤❤❤
Bilkul rihgt
Thanks
Ma islamabad sa giya tha khata unchee dokan phika pakwan
@muhammadtariqsaleem601 Thanks
100 فیصد متفق ہوں اس بات سے
اب وہ بات نہیں رہی
Hunza se wapsi pe mian g k bal room me ye daal khai buhat tareef suno thi achi thi
Thanks
واقعی بھائی صاب اپ نے میاں جی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ھم نے شام کا کھانا کھایا تھا 1990 میں جس زمانے میں جی ٹی ایس سے لوگ سفر کرتے تھے۔۔کیا مزہ تھا۔سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم 🤲
Thanks
Favorite recipe 👌
Thanks
آخر میں دھنیا ، ھریمرچ کہ ساتھ بارک کٹا ھوا ادرک بھی ڈالیں😋😋😋😋😋😋😋
Thanks
ماشاءاللہ اچھی ترکیب بتائی لیکن گھی بہت ڈال دیا۔
یہ دیسی گھی ہے اس دال میں زیادہ گھی استعمال ہوتا ہے
Mashlla so dalesis 🎉🎉❤
Thanks
ماش اور چنادال کے ساتھ ادرک لازم ہے
Thanks
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks
Daaal kam sa kam 3 ghantay halkeee aanch pa pakkaaay to zaiqaa shandaaar attaaa ha
Thanks
Behtar hai ghar pe bna k khaye jaye
Thanks
دال بنانے کی ترکیب شیئر کرنے کا شکریہ اور جزاک اللہ خیر۔ عرض کرنا تھا کہ آجکل اگر میاں جی کی دال میں وہ پہلی والی بات نہیں ہے تو اس کی بہت ساری وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ پہلے تمام باورچی حضرات تانبے کی دیگوں میں کھانے پکایا کرتے تھے۔ پتہ نہیں کیوں اب ان کی جگہ ایلومینیئم کی دیگوں نے لے لی ہے۔ جس سے ذائقے میں یقیناً فرق پڑا ہے۔ میرے تجربے کے مطابق(ہو سکتا ہے غلط ہو) اگر یہ دال ہلکی آنچ پر مٹی کی ہانڈی میں بنائی جائے اور تمام مصالحے خود پیسے جائیں تو یقیناً اس کا ذائقہ دوبالا ہو گا۔
دال بنانے کے لیےمختلف نوعیت کے ایندھن اور چولہے استعمال کرکے بھی تجربہ کرسکتے ہیں۔ راقم کا تجربہ ہے کہ مختلف طرح کے ایندھن بھی کھانے کے ذائقہ میں واضح فرق ڈالتے ہیں۔ مختلف نوعیت کے برتن استعمال کرکے بھی تجربہ کیا جاسکتا ہے۔
Thanks
دنیا میں تین چیزیں مزیدار ہیں تینوں چ سے شروع ہوتی ہیں چکنائی آ پ نے تن کے ڈالی ہے مزیدار تو ہوگی چی سے ہی چینی اور تیسری چ سے چیز لکھنے والی نہیں ہے
Thanks
Hahah
Zeera bhuna hoa hi jo dala hai
Nhi sada add karna hai
60 percent oil and ghee, 35 percent dal, 5 percent masalas
No doubt tasty, but very rich
Thanks again
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks
Hafiz Abdul Karim Yaha lala Musa me hote hn s dal k sath un ki yad taza he.
Thanks
@@cheffiaz
Ap in ko jante hn
@MNaeemKhalid no
Mazedar Kali masoor bhi btyn
Jald bnaon ga
Mash Allah
Good job zaberdast 🫶🤲😊❤
Thanks
بھائی صاحب، ریسیپی تو بہت مزے کی ہے لیکن مجھے اپنے ایک پٹھان وارنٹ آفیسر کا ایک جملہ یاد آ گیا ہے تو سوچا لکھ دوں!
ہم لوگ پی اے ایف بیس سون سکیسر میں تعینات تھے تو کچنار کے سیزن میں پہاڑیوں پر کچنار کے خود رو درختوں سے کچنار کی کلیاں توڑ کر لاتے تھے اور انہیں گوشت کے ساتھ پکا کر لطف لیتے تھے ۔
ایک روز جب میں اور میرا استاد (رند بلوچ) اپنے اپنے کچنار کے تھیلے بھرے واپس لوٹے تو کیمپ کی انٹرنس پر ہمیں ان پٹھان وارنٹ آفیسر کا سامنا ہوا ۔ بولے، "تم لوگ تھیلوں میں کیا چیز بھر لائے ہو؟" ہم نے جواب دیا کہ یہ کچنار کی کلیاں ہیں، کچنار کے درختوں پر اگتی ہیں اور انہیں گوشت کے ساتھ ملا کر پکائیں تو بڑے مزے کی ترکاری بنتی ہے ۔
جب انہوں نے ہمارا جواب سنا تو بولے، او مڑھا! گوشت کے ساتھ تو گھاس بھی ملا کر پکا لو تو وہ سالن بھی مزے کا ہو گا، اسمیں کچنار کا کیا کمال ...!!!
تو میرے بھائی، اس دال میں سارے کا سارا کمال دیسی گھی کا ہے جسمیں آلو کا سالن بھی بناؤ تو وہ بھی دیسی ککڑ جیسا ذائقہ دیتا ہے😂
Thanks again
N❤❤❤❤
Thanks
Daal Kay Saath paratha hona zarooori hay
Thanks
Surkh mirch nai use hoti is mai?
No
Wow wow wow wow wow ❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🤤🤤🤤😋😋😋
Thanks
Namak kab dalla??????
Namak dal ko obaltay time 1 tsp dala hai
Is main boiled beef kay rashay ker kay mix ker kay thora pakka lain to yeh hallem ban gay gee zabardast.
Thanks
اس کے بجائے ایزی کک حلیم بنا لیں ۔ بنانے بھی آسان اور ذائقہ بہترین
Thanks
Dal Nye dal k halwa
Thanks