MashaAllah Murabbi sb, you showed & explained all the written proofs from the Ahadith. Jazakumullah All these Ahadith are very important to b repeated in all languages because ppl hv close their eyes they only see what they want to see, therefore they can reject the Imam Mahdi/Masih (as) of the age. & they say "lets talk about kirdaar" & when they come to this matter, they always twist their words & lies. & they ruin their own personality Long live Islam Ahmadiyya, the Khilafat & all the Scholars Ameen
ہم احمدی دل سے کلمہ پڑھتے ہیں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ اور دلوں کے حال اللہ تعالی جانتا ہے اور وہ یہ بھی جانتا ہے کہ کون سے کلمہ پڑھنے والے سچے ہیں اور کون سے جھوٹے
بزرگوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کے ہونے کا دعوی کیا حضرت مسیح موعود علیہ السلام تو غلامی کا دعوی کرتے رہے اور اخری دم تک اور جماعت کو بھی یہی نصیحت کی اور جس پر ہم عمل کرتے ہیں
احضور صلی اللہ علیہ وسلم رحمت اللعالمین کا فیض قیامت تک جاری رہے گا ااور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا بھی انے کا یہی مقصد تھا کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم کو زندہ رکھیں تاکہ ہر بندہ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر چلتا رہے تاکہ قیامت تک
اسلام کی صوفیانہ تعبیر کرنے کی کوشش اور اس میں بننے والے توحید، رسالت، آخرت، کے الگ عقیدے گھڑھے گئے۔ نہ تو محمدرسول اللہ کے بعد کسی انسان پر الہام یا وحی ھو سکتی ھے نہ کوئی بھی کسی بھی طرح نبی آ سکتا ھے
Hazart isa pr tu wahi hogi ahadees k baqool or salf buzargan k baqool....wrna woh isa jb bhi ayen ge ap k nazdeeq tu woh logon ko quran or hikmat kese sikhae ge or ahadees ka tu unka pata nai hoga konsi sai h ya ghalat ye bhi tu allah hi batae ga na😊.... ahmadiyya jamaat ki mukhalfat mein andhe na hojia krein soochne ka lamha fikria h apk liye. Jzk.
@@mahirmahmood30 Muhammad Rasool Allah k baad Khuda ki traf se koi ilham ya wahi nhi hui, ha sirf ( mubasharaat) khwab ki surat me kisi naik bandy se Allah ki trf se rabta ho sakta hai
Hazrat Isa to wafat pa chuky hain, wo ab is dunya me kisi b shakal me jismani tor pr wapis ni aayn gy. Na unki jagha pe kisi naye masih / nabi ka kisi b surat me Allah ki trf se aany ka aqida bnana Quraan pak or Sahih Ahadees k mutabk hai. balke ye to Quraan pak or sahih hadees ki khuli khilaf warzi hai.
Nazool masih ki rawayaat ki taweel krny me ap logo se ghalti hui hai. Allah tala hum sb ko hadatat ka sucha talab bnaye, or hadatat wazy ho jany k baad usko qabool krny wala bnaye, 😊 Aameen
کسی نئے مسیح کے آنے کی کبھی محمد رسول اللہ نے کبھی بھی کوئی خبر نہیں دی کسی صحیح حدیث میں ایسی کوئی بھی بات نہیں ھے۔ عیسی ابن مریم کے نزول کی جو روایات ھیں انکا فہم سمجھنے میں عام مسلمانوں کی طرح آپ لوگوں کو بھی غلطی لگی ھے۔ بے شک وہ روایات تاویل کے زرئعے ھی سمجھی جائیں گی مگر تاویل قرآن ، سنت اور دیگر صحیح احادیث کے خلاف تو نہیں ھونی چاھئے نہ۔ آپ اور آپ کے علماء حضرات ان روایات کی درست تاویل نہیں کر رھے ھو۔ 😊
دلائل دے رہے ہیں کہ قرآن و رسول کے بعد بھی نبی کی ضرورت ہے اور خود مانتے ہیں کہ اب قیامت تک صرف خلافت احمدی ہی نے چلنا ہے اور ۱۹۷۴ میں پاکستان کی اسمبلی میں تیسرے خلیفہ مرزا ناصر احمد سوال کے جواب میں کہ کیا اب مسیح موعود کے بعد بھی نبی آ سکتے ہیں اس سوال کے جواب میں مرزا ناصر احمد خلیفہ اکمسیح ثالت نے جواب دیا کہ امت میں صرف وہی نبی بن سکتا ہے جس کی پیشگوئی پہلے سے موجود ہو اور ہمارے علم میں صرف ایک کی ہی پیشگوئی ہے ۔ اس کے جواب میں اٹارنی جنرل نے مزید سوال اٹھایا کہ خلیفہ ثانی مرزا بشیر الدین محمود تو نبوت کی جاری ہونے کے بارے میں کہتے ہیں اس کا جواب دیا کہ یہ صرف امکانی بات ہے اللہ چاہے تو دنیا فنا کردے دوبارہ بنا دے یہ امکانی بات ہے ۔ اور مزید یہ کہ مرزا طاہر احمد خلیفہ المسیح رابع نے کہا کہ اب قیامت تک خلافت احمدیہ جاری رہے گی اور موجودہ خلیفہ جو بچارے قرآن صحیح نہ پڑھ سکنے اور مرزا طاہر احمد خلیفہ رابع کی پوتی کے ساتھ لیک آڈیو کال سے بہت بدنام ہیں کہتے ہیں کہ قیامت تک خلافت چلے گی اگر ضرورت پڑی تو خلیفہ وقت ہی نبوت کے مقام پر فائز ہوگا کوئی اور نہیں ہوسکتا یعنی مذہب گھر کی ٹکسالی ہے جو مرضی عقیدہ بنا دو آگے کسی نے کونسا پوچھنا ہے۔
اعتراضات کو بنیاد بنایا جائے تو پہر کوئی خدا تعالٰی کا نبی بتایا جائے جس پر انکی قوم نے اعتراضات نہیں کئے، اسلام اور بانئی السلام پر سینکڑوں نہیں ہزاروں اعتراضات کئے گئے ہیں، صداقت کے جو دلائل قرآن کریم نے بیان کئے ہیں وہی معیار ہیں سچائی کے جاننے کے
مربی صاحب کس صفائی سے غلط بیانی کر رہا ہے۔۔پہلی بات یہ سورہ فتح مکہ کے موقع پر نازل ہوئی تھی۔۔اگر فرض کر لیں کہ حضرت عیسی وفات پا گئے ہیں تو ان تمام احادیث کا کیا کرو گئے جن میں صرف اور صرف حضرت عیسی ابن مریم کا نام آتا ہے کہیں بھی انگریزی ایجنٹ کا نام نہیں اتا۔۔ایسی کوئ خوشخبری نہیں دی۔یہ سب الفاظ کا کھیل ہے۔۔150 سال سے پھر انہی کی گود میں بیٹھے ہو۔۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جب مسیح ائے گا اور اس کو جو پہچان لے گا تو اس کو میرا سلام کا ہے اور اس کی بیعت کرے اہم نے اس لیے بیت کی کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے نہیں کہا ہم نے اس لیے بیعت کی کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
Dekhen nafrat na karein. Muhabat say baat kerien. Muhabat sab say, nafrat kisi say nahi ❤ Aakhir hum Allah say muhabbat kartay hein. Umeed hay aap bhi kartay hon ge. Yay kese ho sakta hai kay asman say koi insaan utray? Yay baat aqal kay khilaaf hay. Aaj say pehle koi insaan asmaan say nahi utra. Yahan tak kay Hazrat Muhammad SAW bhi aik aam insaan ki tarah is dunya may paydah howe thay. Agar aaj say pehle aisa kabhi nahi howa to ab aisa kyon hoga? Aqal say koi daleel dein dost. Agar koi daleel hay. Bohut shukria
کسی نئے مسیح کے آنے کی کبھی محمد رسول اللہ نے کبھی بھی کوئی خبر نہیں دی کسی صحیح حدیث میں ایسی کوئی بھی بات نہیں ھے۔ عیسی ابن مریم کے نزول کی جو روایات ھیں انکا فہم امجھنے میں عام مسلمانوں کی طرح آپ لوگوں کو بھی غلطی لگی ھے۔ بے شک وہ روایات تاویل کے زرئعے ھی سمجھی جائیں گی مگر تاویل قرآن ، سنت اور دیگر صحیح احادیث کے خلاف تو نہیں ھونی چاھئے نہ۔ آپ اور آپ کے علماء حضرات ان روایات کی درست تاویل نہیں کر رھے ھو۔ 😊
ماشاء اللہ بہت خوب زبردست، الحمد للہ
Behtreen program. Loved it. Thanks
Assalamo Alaikum Warehmatullah Wabarakatuhu ! Thanks again! Ahmadi Muslims from Myanmar ( Burma) 24/07/24
Assalam walekum rahmtullah Khuda Tala aapko apni nematon apni rahamaton apni faslon Apne barkaton shahnawaz
❤
Mashallha ture Respected Choudary sabe Mashallha
ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام ہے اسے جاری رکھیں خداتعالی اسے سعید روحوں کے لئے ہدائت کا موجب بنائے
MashaAllah Murabbi sb, you showed & explained all the written proofs from the Ahadith. Jazakumullah
All these Ahadith are very important to b repeated in all languages because ppl hv close their eyes they only see what they want to see, therefore they can reject the Imam Mahdi/Masih (as) of the age.
& they say "lets talk about kirdaar" & when they come to this matter, they always twist their words & lies. & they ruin their own personality
Long live Islam Ahmadiyya, the Khilafat & all the Scholars
Ameen
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جو غلامی کا دعوی کیا وہ پورا اور سچا کر کے دکھایا
ہم احمدی دل سے کلمہ پڑھتے ہیں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ اور دلوں کے حال اللہ تعالی جانتا ہے اور وہ یہ بھی جانتا ہے کہ کون سے کلمہ پڑھنے والے سچے ہیں اور کون سے جھوٹے
Assalamo alykom wa rehmatullah wa barakatahu
بزرگوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کے ہونے کا دعوی کیا حضرت مسیح موعود علیہ السلام تو غلامی کا دعوی کرتے رہے اور اخری دم تک اور جماعت کو بھی یہی نصیحت کی اور جس پر ہم عمل کرتے ہیں
احضور صلی اللہ علیہ وسلم رحمت اللعالمین کا فیض قیامت تک جاری رہے گا ااور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا بھی انے کا یہی مقصد تھا کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم کو زندہ رکھیں تاکہ ہر
بندہ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر چلتا رہے تاکہ قیامت تک
Surprisingly Ahmad Deedat uses Hazrat Masih Maood as’s proofs in his debates against Christians.
سب کلمہ ہم سب کلمہ گو ہیں یہ ملا ہی کلمے کو بانٹنا چاہتے ہیں
مولوی صاحب آپ کی دلیل بڑی بچکانہ ھے کہ سورہ نصر کی کیا حیثیت ھے ۔۔آپ مرزا صاحبکو فٹ کرنے کی عرض سے اپنے معنی نہ نکالیں پلیز
Jatmat ka mokof ar bayhan main sahmail krenJaise Ham mante kya hain
تفرقہ کی خبر دینے میں مرزا صاحب کدھر فٹ ھورہے ھیں ?????
Did Mirza Ghulam Ahmad Sahib ever say that he was pregnant?
اسلام کی صوفیانہ تعبیر کرنے کی کوشش اور اس میں بننے والے توحید، رسالت، آخرت، کے الگ عقیدے گھڑھے گئے۔ نہ تو محمدرسول اللہ کے بعد کسی انسان پر الہام یا وحی ھو سکتی ھے نہ کوئی بھی کسی بھی طرح نبی آ سکتا ھے
Hazart isa pr tu wahi hogi ahadees k baqool or salf buzargan k baqool....wrna woh isa jb bhi ayen ge ap k nazdeeq tu woh logon ko quran or hikmat kese sikhae ge or ahadees ka tu unka pata nai hoga konsi sai h ya ghalat ye bhi tu allah hi batae ga na😊.... ahmadiyya jamaat ki mukhalfat mein andhe na hojia krein soochne ka lamha fikria h apk liye. Jzk.
Itne buzargan ummat me aise guzre h jinko khuda se wahi ya ilham k zariye hamkalam hoe h....
@@mahirmahmood30 Muhammad Rasool Allah k baad Khuda ki traf se koi ilham ya wahi nhi hui, ha sirf ( mubasharaat) khwab ki surat me kisi naik bandy se Allah ki trf se rabta ho sakta hai
Hazrat Isa to wafat pa chuky hain, wo ab is dunya me kisi b shakal me jismani tor pr wapis ni aayn gy. Na unki jagha pe kisi naye masih / nabi ka kisi b surat me Allah ki trf se aany ka aqida bnana Quraan pak or Sahih Ahadees k mutabk hai. balke ye to Quraan pak or sahih hadees ki khuli khilaf warzi hai.
Nazool masih ki rawayaat ki taweel krny me ap logo se ghalti hui hai. Allah tala hum sb ko hadatat ka sucha talab bnaye, or hadatat wazy ho jany k baad usko qabool krny wala bnaye, 😊 Aameen
کسی نئے مسیح کے آنے کی کبھی محمد رسول اللہ نے کبھی بھی کوئی خبر نہیں دی کسی صحیح حدیث میں ایسی کوئی بھی بات نہیں ھے۔ عیسی ابن مریم کے نزول کی جو روایات ھیں انکا فہم سمجھنے میں عام مسلمانوں کی طرح آپ لوگوں کو بھی غلطی لگی ھے۔ بے شک وہ روایات تاویل کے زرئعے ھی سمجھی جائیں گی مگر تاویل قرآن ، سنت اور دیگر صحیح احادیث کے خلاف تو نہیں ھونی چاھئے نہ۔ آپ اور آپ کے علماء حضرات ان روایات کی درست تاویل نہیں کر رھے ھو۔ 😊
آپ بات کو گھمائیں نہیں ۔۔ نبی پاک کے خطبے پر آپ شکوک و شبہات پیدا کررہے ھیں ۔۔دین مکمل کے خطبے کا مطلب یہ تھا کہ نبی کریم کی زندگی تک ۔۔دین مکمل ھوا
دلائل دے رہے ہیں کہ قرآن و رسول کے بعد بھی نبی کی ضرورت ہے اور خود مانتے ہیں کہ اب قیامت تک صرف خلافت احمدی ہی نے چلنا ہے اور ۱۹۷۴ میں پاکستان کی اسمبلی میں تیسرے خلیفہ مرزا ناصر احمد سوال کے جواب میں کہ کیا اب مسیح موعود کے بعد بھی نبی آ سکتے ہیں اس سوال کے جواب میں مرزا ناصر احمد خلیفہ اکمسیح ثالت نے جواب دیا کہ امت میں صرف وہی نبی بن سکتا ہے جس کی پیشگوئی پہلے سے موجود ہو اور ہمارے علم میں صرف ایک کی ہی پیشگوئی ہے ۔ اس کے جواب میں اٹارنی جنرل نے مزید سوال اٹھایا کہ خلیفہ ثانی مرزا بشیر الدین محمود تو نبوت کی جاری ہونے کے بارے میں کہتے ہیں اس کا جواب دیا کہ یہ صرف امکانی بات ہے اللہ چاہے تو دنیا فنا کردے دوبارہ بنا دے یہ امکانی بات ہے ۔ اور مزید یہ کہ مرزا طاہر احمد خلیفہ المسیح رابع نے کہا کہ اب قیامت تک خلافت احمدیہ جاری رہے گی اور موجودہ خلیفہ جو بچارے قرآن صحیح نہ پڑھ سکنے اور مرزا طاہر احمد خلیفہ رابع کی پوتی کے ساتھ لیک آڈیو کال سے بہت بدنام ہیں کہتے ہیں کہ قیامت تک خلافت چلے گی اگر ضرورت پڑی تو خلیفہ وقت ہی نبوت کے مقام پر فائز ہوگا کوئی اور نہیں ہوسکتا یعنی مذہب گھر کی ٹکسالی ہے جو مرضی عقیدہ بنا دو آگے کسی نے کونسا پوچھنا ہے۔
اعتراضات کو بنیاد بنایا جائے تو پہر کوئی خدا تعالٰی کا نبی بتایا جائے جس پر انکی قوم نے اعتراضات نہیں کئے، اسلام اور بانئی السلام پر سینکڑوں نہیں ہزاروں اعتراضات کئے گئے ہیں، صداقت کے جو دلائل قرآن کریم نے بیان کئے ہیں وہی معیار ہیں سچائی کے جاننے کے
مربی صاحب کس صفائی سے غلط بیانی کر رہا ہے۔۔پہلی بات یہ سورہ فتح مکہ کے موقع پر نازل ہوئی تھی۔۔اگر فرض کر لیں کہ حضرت عیسی وفات پا گئے ہیں تو ان تمام احادیث کا کیا کرو گئے جن میں صرف اور صرف حضرت عیسی ابن مریم کا نام آتا ہے کہیں بھی انگریزی ایجنٹ کا نام نہیں اتا۔۔ایسی کوئ خوشخبری نہیں دی۔یہ سب الفاظ کا کھیل ہے۔۔150 سال سے پھر انہی کی گود میں بیٹھے ہو۔۔
Pasa da shoda bachiya
ملاؤں کے مقابلے میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اسلام کو زندہ کر کے دکھایا اور اسلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وجہ صحیح اج زندہ ہے
آپ مرزا صاحب کو کو محقق ۔محدث مبلغ کہو پھر بھی کوئ مانے۔۔وہنبی کیسے ھو گیا بھائ
اگر اپ کی بات مان لیبھی جائے تو پھر مرزا صاحب کے بعد کوئ کیوں نہ آیا ۔۔پلیز اپنا قبلہ درست کریں یہ دنیا چار دن کی ھے
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جب مسیح ائے گا اور اس کو جو پہچان لے گا تو اس کو میرا سلام کا ہے اور اس کی بیعت کرے اہم نے اس لیے بیت کی کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے نہیں کہا ہم نے اس لیے بیعت کی کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
اور کوئی بولتا ہے کہ ہم کلمہ کوئی دوسرا پڑھتے ہیں یا کلمے پہ یقین نہیں رکھتے تو ہم نے اس کو جان نہیں دینی ہم نے اللہ کو جان دینی ہے الحمدللہ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد یہ اسلام کی حالت ملا ہونے کی
Walaikum salam wr wb
MashaAllah
Jaise naya band hota hai usko Nahin Maloom Hota jamaat ka kya maukaf Hota Hai
❤❤❤
Lannat
Dekhen nafrat na karein. Muhabat say baat kerien.
Muhabat sab say, nafrat kisi say nahi ❤
Aakhir hum Allah say muhabbat kartay hein. Umeed hay aap bhi kartay hon ge.
Yay kese ho sakta hai kay asman say koi insaan utray? Yay baat aqal kay khilaaf hay. Aaj say pehle koi insaan asmaan say nahi utra. Yahan tak kay Hazrat Muhammad SAW bhi aik aam insaan ki tarah is dunya may paydah howe thay.
Agar aaj say pehle aisa kabhi nahi howa to ab aisa kyon hoga?
Aqal say koi daleel dein dost. Agar koi daleel hay.
Bohut shukria
مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئی تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی تھی، احمدی مسیح موعود علیہ السلام کی جماعت ہے، اسے غلط کیسے کہا جا سکتا ہے