Sahih Muslim 2424: Aya e Tatheer حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ صبح کے وقت نکلے ، آپ کے جسد اطہر پر کجاووں کے نقوش والی کالی اون کی ایک موٹی چادر تھی ۔ حضرت حسن رضی اللہ عنہ آئے تو آپ نے انھیں چادر کے اندر لے لیا ، پھر حسین رضی اللہ عنہ آئے تو وہ بھی اندر داخل ہو گئے ، پھر فاطمہ رضی اللہ عنہا آئیں تو انھیں بھی اندر لے لیا ، پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ آئے تو انھیں بھی اندر لے لیا ، پھر فرمایا ( یہ آیت پڑھی : ) اللہ چاہتا ہے کہ ( ہر قسم کی ) ناشایان بات کو تم سے دور رکھے ، اے گھر والو ! اور تمھیں اچھی طرح سے پاک کر دے ۔‘‘
استاذ محترم ہمیں آپ اور آپکے مشن سے محبت ہے اخلاقِ نبوی کا امین ،،، ابن عباسؓ کی وسعتِ نظر کا حامل ،،،، امام ابوحنیفہ کی جرأت کا زندہ مظھر،،، امام ابن تیمیہ کی عزیمت کا امین ،،، آئندہ کی سوچنے والی جوان نسلوں کا امام ،،،،،،،،،، جسے سننے کا ایسا سلیقہ ھے کہ سننے کو فن بنا دیا ھے ،،، اور بولنے کا ایسا ملکہ حاصل ھے کہ دلوں کے کوڈز کو ڈی کوڈ کر لیتا ھے
To all people who might think of this opinion as pro-nasibi. Please take out 5 minutes of your time and read the surah in which Quran mentions Ahle Bait by name. The infamous Ayat e tatheer. If you unbiasedly check the whole verse, it will come clear to you that Allah is talking about Prophet Muhammad SAW's wives. Now I know you might think there is a Hadith where Prophet Muhammad SAW said Hazrat Ali AS, Bibi Fatima AS, Hazrat Hassan, Hussain AS were also called ahlebait by our prophet. That's totally fine. But please keep what Quran said to it's own context and what hadith said to its own context. And don't drive the concept of "Tatheer" from quranic verse. Because if Tatheer means they will be Masoom, then why no one ever claims that Prophet's wives are Masoom too? Also, ask your heart, will you let Quran decide first or hadith? it doesn't mean we do not accept hadith, it just means not to put your own concepts in Quran
رسالت ماب ص کی حدیث کے عربی متن میں قرآن و عترت فرمایا گیا ہے، غامدی صاحب نے سارا مقدمہ سورت الاحزاب میں آئے لفظ اھل الیت پر استوار کیا ہے۔ ایک لمحہ بھی لفظِ عترت پر گفتگو نہیں فرمائی۔
جناب غامدی صاحب نے فرمایا تھا کہ اعتراضات کی سیریز میں "حدیثِ عَمّارّ کا تصیلی پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔ لیکن "حدیث کیا ہے؟" کا اختتام ہو گیا ہے۔ اور حدیث عمار کو زیر بحث نہیں لایا گیا۔
سعید بن مسروق نے یزید بن حیان سے ، انھوں نے زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : ہم ان ( زید بن ارقم رضی اللہ عنہ ) کے پاس آئے اور ان سے عرض کی : آپ نے بہت خیر دیکھی ہے ۔ آپ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رہے ، آپ ﷺ کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں ، اور پھر ابوحیان کی حدیث کی طرح حدیث بیان کی ، مگر انھوں نے ( اس طرح ) کہا : ( رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ) دیکھو ، میں تمھارے درمیان دو عظیم چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ۔ ایک اللہ کی کتاب ہے ، وہ اللہ کی رسی ہے جس نے ( اسے تھام کر ) اس کا اتباع کیا وہ سیدھی راہ پر رہے گا اور جو اسے چھوڑ دے گا وہ گمراہی پر ہو گا ۔‘‘ اور اس میں یہ بھی ہے کہ ہم نے ان سے پوچھا : آپ کے اہل بیت کون ہیں ؟ آپ کی ازواج ؟ انھوں نے کہا : نہیں ، اللہ کی قسم ! عورت اپنے مرد کے ساتھ زمانے کا بڑا حصہ رہتی ہے ، پھر وہ اسے طلاق دے دیتا ہے تو وہ اپنے باپ اور اپنی قوم کی طرف واپس چلی جاتی ہے ۔ آپ ﷺ کے بعد آپ کے اہل بیت وہ ہیں جو آپ کے خاندان سے ہیں ، آپ کے وہ ددھیال رشتہ دار جن پر صدقہ حرام ہے ۔ Sahih Muslim#6228 کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب Status: صحیح www.theislam360.com
ماشاءاللہ ۔ بہت خوب ۔ لیکن میری ایک حیرانی کا جواب کوئی اہل علم دے۔ میں اب تریسٹھ سال کا ہوں اور ہمیشہ قرآن اور سنت ہی سنتا آ رہا ہوں ۔دو سال سے اصل حدیث معلوم ہوئی اس کی کیا وجہ ہے
Iski waja yeh janab fiqae hanfi hum logo se is tarah ki bhut ahadees hain joh bayan nahi kar or iska asal maqsad hota hai k hum ahle bait se door rahy hain or inka muqam chupa rahy jazak allah
حیا محبت اور احترام حوالوں اور سندوں سے پیدا نہیں ہوتے۔جن کے دل ادب اور نسبت محمد کی وجہ سے نرم ہیں اور جھکے ہوئے ہیں وہ جانتے ہیں کہ نبی پاک کی محبت اور حیا کا تقاضا ہے کہ نبی کریم کو اپنی جان سے عزیز رکھا جائے اور ان کے ان پیاروں سے اس سے کہیں زیادہ پیار کیا جائے جتنا پیار ہم اپنے کسی بھی پیارے سے کرتے ہیں۔۔۔نبی پاک اور ان کے پیاروں پر سلام ہو۔۔۔جب بھی غامدی صاحب نبی پاک کی آل کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہیں ان کے قلب کا بغض ان کے چہرے کے سکیڑ اور تناو کی صورت سامنے آجاتا ہے۔۔تب ان کی شکل مکروہ ہو جاتی ہے۔۔اللہ کریم ہمیں ان سے محبت کی توفیق دے جن سے اس کے پاک رسول محبت کرتے ہیں اور امت کو ان کی محبت کا حکم دے گئے۔۔آمین
'A'isha reported that Allah's Apostle (ﷺ) went out one norning wearing a striped cloak of the black camel's hair that there came Hasan b. 'Ali. He wrapped hitn under it, then came Husain and he wrapped him under it along with the other one (Hasan). Then came Fatima and he took her under it, then came 'Ali and he also took him under it and then said: Allah only desires to take away any uncleanliness from you, O people of the household, and purify you (thorough purifying) Sahih muslim: 2424
Baray adab k sath ghamidi sahab aj rasool saw khuda ki konsi azwaj aj majood hai jinse hidayat li jaye wazahat farmaye rasool saw hamai hamesh k liye yeh nuskha dy k ja rahy hain to aj bhi koi azwaj majood honi chaye thi joh unfortunately nahi hain majood..ap gumrah kr rahy hain logo ko ahle bait as se murad nabi saw ki aulad hain lehaza haqeeqat bayan kare munafqat nahi jazak allah
Ghamidi sahab, what about the explanation provided by Zayd ibn Arqam after he narrated the hadith? Isn't that a bit dishonest on part of an established scholar like yourself to miss out the part where the narrator himself clarified who the Ahlulbayt were in the riwaya'? Salam un Alayk.
We don't need a rawayah to understand a word of Arabic language. It is maroof and when the Quran has mentioned who Ahle bayt are, no riwayah can change it's meaning.
Ghamdi sahib ne ghuftago k duraan kaha Ghrwalo ma bachy b atay hain lakin es pehlu py roshni nai dali ... Ghamdi shb ki Tashareeh kahi b fit nai beth rahi ... Jb Allah tala ne itnay Sakht Rules rakh diyay Azwaj Nabi S.A.W k lia phr Jangh Jamal q hoe or Kis Shaks ne Nabi SAW ki Zuoja ko Nikah pegham bar bar bheja un ka b zikar karain Shukria
۔ محترم المقام جناب جاوید احمد غامدی صاحب تحیات و تسلیمات متعدد بار اِس ناچیز نے آپ کو ٹیگ کِیا ہے، آپ کی تصویریں لگا لگا کر آپ کو براہِ راست خطاب بھی کِیا ہے، آپ سے موسوم کئی ساری ویڈیوز بھی بنائی ہیں جن میں قرآن مجید کو بنیاد بنا کر متعدد اِشکالات بھی پیش کِیے ہیں اور کلیدی نوعیت کے مقدمات کو زیرِ بحث لاکر بے شمار سوالات بھی اُٹھائے ہیں۔ اِن سب کے باوجود اِس پورے عرصے میں آپ کی طرف سے یہ بے اعتنائی آخر کیا معنی رکھتی ہے؟ ۔
To all people who might think, contemplate 1. Ayath first asks all wives to stay within doors, and not go out. 2. Then Ayath says wives are purified 3. Then one of the wives leaves out and leads a fitnah of Jamal 4. The wife remains purified even after going against Quran Finally check out Ghamidi-logic, “The Hadith of Saqalain clearly excludes wives from the ahlul Bayt, but I will not”!
ابو سعید خدری۔ ان کی روایت میں نہایت صراحت سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ھذہ الایۃ فی خمسۃ فیّ و وفی علی و حسن و حسین و فاطمہ۔یہ آیت پنجتن کی شان میں ہے۔ یعنی میرے اور علی اور حسن و حسین و فاطمہ کی شان میں ہے۔ ملاحظہ ہو تفسیر ابن کثیر ذیل آیہ۔ تفسیر ابن ابی حاتم ذیل آیت۔ vi۔ عبد اللہ بن عباس۔ ان کی روایت ملاحظہ ہو سنن نسائی ۵: ۱۱۲ حدیث ۸۴۰۹ vii۔ الامام حسن علیہ السلام۔ آپ علیہ السلام نے فرمایا: ہم وہ اہل بیت ہیں جن کی شان میں اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ۔۔۔۔ نازل ہوئی۔ ملاحظہ ہو تفسیر ابن کثیر ذیل آیہ۔ المعجم الکبیر طبرانی ۳: ۹۳۔ viii۔ امام حسین علیہ السلام۔ آپ ؑنے ایک شامی سے فرمایا: کیا تو نے سورۂ احزاب میں اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا۔ پڑھی ہے؟ اس نے کہا: ہاں۔ کیا وہ آپ لوگ ہیں؟ فرمایا: ہاں۔ ix۔ وائلہ بن اسقع۔ ملاحظہ ہو مصنف ابی شیبہ حدیث ۳۲۱۰۳۔ مسند احمد بن حنبل ۴: ۱۰۷ x۔ عبداللّٰہ بن جعفر۔ ملاحظہ ہو المستدرک ۳: ۱۴۸ xi۔ حضرت براء بن عازب۔ المعجم الکبیر طبرانی ۲۳:۳۹۶۔ حدیث نمبر ۹۴۷۔ اس روایت میں آیا ہے: ھؤلاء عترتی و اھلی۔ xii۔ ابوالحمرا بلال بن حارث مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ مسند ابی شیبہ صفحہ ۲۳۲ حدیث ۷۲۰۔۷۲۲ xiii۔ انس بن مالک۔ مسند احمد بن حنبل ۳: ۱۰۹ xiv۔ زینب بنت ام سلمہ۔ المعجم الکبیر طبرانی ۲۴: ۲۸۱۔ حدیث ۷۱۳ xv۔ معقل بن یسار۔ سنن ترمذی باب مناقب اہل بیت۔ مخالف روایتیں: صحیح السند متعدد طرق سے ثابت ہے کہ آیۂ تطہیر پنجتن علیہم السلام کی شان میں نازل ہوئی ہے۔
عزت ماب غامدی صاحب آپ ثقلین کی تشریح اپنی راۓ سے کر رہے ہیں کوئی ایک روایت پیش کریں جس میں ازواج نے دعوہ کیا ہو کہ آیت تطہیرھم ازواج پیغمبر کے بارے میں نازل ہوئی ہے ،؟
کثیر روایات اس بات کی شاہد ہے کہ اہل بیت سے حضرت علی سیدہ فاطمہ اور ان کی اولاد مراد ہے، اس کے باوجود ایک الگ نقطۂ نظر رکھنا آپ کا حق ہے لیکن اسے حقیقت قرار دینا مناسب نہیں۔ آپ نے عنوان یہ رکھنا چاہیے تھا کہ "حدیث ثقلین کی حقیقت ہماری نظر میں" بحر حال آپ کا یہ موقف کسی طرح قابل قبول نہیں۔
الله کے دین اسلام کا تنہا ماخذ الله کے آخری رسول ﷺ ہیں ، رسول الله ﷺ سے ہمیں دو چیزیں ملی ہیں یعنی قرآن وسنت انبیاء علیہ السلام - قرآن وسنت انبیاء علیہ السلام مسلمانوں کے اجماع اور تواتر سے ہمیں متقل ہوئی ہیں جب دین قرآن وسنت کی بجاۓ مورخوں کے بیان کردہ تاریخی واقعیات، مختلف لوگوں کی بیان کردہ روایات ، جھوٹے سچے قصے کہانیوں سے اخذ کیا جائے تو پھر امت تفرقے میں پڑتی ہے اور مختلف فرقوں میں بٹتی ہے -
Engineer ki tamir karda rafziyat ki diwar ko ghamdi sahab ne dhadam se gira diya😂😂😂😂😂 Diwar ke niche dabi Engineer aur oske hawario ki siskiya saaf sunai derahi hai😅😅😅😅
اگر أپ دخترء رسول ص سیدہ فاطمہ ع کو ہی اہلء بیعت نہ مانیں تو کیا کہا جایے۔۔۔ جن کی اولاد سے رسول ص کی اولاد چلی۔۔۔ وہ واحد ہستی جس کے احترام میں اللہ کے رسول ص اپنی نشست سے اٹھ جاتے تھے۔
مولا علی علیہ السلام اور بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عداوت اور دشمنی میں حق بات کو چھپانے کی غامدی کی ہمیشہ کوشش رہی ہے لیکن حق چھپائے کبھی بھی چھپتا نہیں۔ جو در اہلبیت اطہار علیہم السلام سے دور ہوگیا اس سے بڑھکر جاہل کوئی ہو ہی نہیں ہوسکتا۔ وہ لوگوں کی کیا رہبری کرے گا جو خود گمراہ ہو "او خویشتن گم است کرا رہبری کند"۔ یا " خفتہ را خفتہ کے کند بیدار" اللہ تعالیٰ انہی لوگوں کو در اہلبیت سے وابستہ رہنے کی سعادت عطا کرتا ہے جو اس کے لائق ہوں۔ نا لائقوں کی تو یہاں جگہ ہی نہیں
ااہل بیت بمعنی اَعَمّ استعمال یہ لفظ ان لوگوں پر بھی لاگو ہوتا ہے جن کی آنحضرتؐ کے ساتھ کوئی نَسَبی اور خاندانی قرابت داری نہیں ہے؛ اور یہ وہ لوگ ہیں جو آنحضرتؐ کی پیروی میں ثابت قدم اور استوار ہیں؛ جیسا کہ رسول اللہؐ نے سلمان فارسی اور ابوذر غفاری کو اہل بیتؑ میں شمار کیا ہے۔ بعض روایات میں بعض دیگر افراد کو بھی اہل بیت میں شمار کیا گیا ہے؛ ابن حجر کی روایت کے مطابق اسامہ بن زيد اور طبری کے مطابق واثلۃ بن اسقع کو بھی ان لوگوں میں شامل ہیں۔ اہل بیت بمعنی عامّ اہل بیت کے عام معنی میں پیغمبرؐ کے تمام نَسَبی اقرباء شامل ہیں جن پر صدقۂ واجبہ زکوٰۃ حرام قرار دیا گیا۔ ابن حجر کی منقولہ روایت میں پیغمبرؐ کے چچا عباس اور ان کی اولاد کو بھی اہل بیت میں شمار کیا گیا ہے۔ اہل بیت بمعنی خاصّ اہل بیتؑ کے خاص معنی کا تعلق ازواج رسولؐ سے ہے؛ بے شک پیغمبرؐ کی زوجات ـ لغوی اور عرفی لحاظ سے ـ آپؐ کے اہل بیتؑ میں شامل ہیں۔ یہاں "بیت" سے مراد بیتِ سُکنی (یعنی مقام سکونت یا گھر) ہے جو بیتِ نَسَب یا نبوت کے معنی میں نہيں ہے۔ اہل بیت بمعنی اَخَصّ اہل بیت کے اس معنی میں خاندان رسولؐ کے وہ افراد شامل ہیں جو عصمت کی امتیازی خصوصیت کے حامل ہیں۔ آیت تطہیر اور آیت مباہلہ کا مصداق اصحاب کساء (علی، فاطمہ، حسن اور حسین) ہیں۔ حدیث ثقلین، حدیث سفینہ اور ـ تمام زمانوں میں اہل بیتؑ کی موجودگی اور کردار پر تاکید کرنے والی ـ دوسری حدیثوں کے مطابق اصحاب کساء کے علاوہ امام حسینؑ کی نسل سے دوسرے ائمہ معصومینؑ بھی اہل بیتؑ بمعنی الاخص میں شمال ہیں
تسلیم کہ اس حدیث کی روشنی میں اہلِ بیت ازواجِ مطہرات ہیں تو پھر ایک کنفیوژن پیدا ہوتا ہے کہ جب اُم المومنین جہاد کیلئے نکلیں تو جو صحابہِ کرام اُنکے مخالف لشکر میں شامل ہوۓ یا علیحدہ ہو کر گھر بیٹھ گئے اُنکے لیے کیا حکم ہو گا۔ اس حدیث کی روشنی میں کیا وہ حکمِ رسول کے مخالف تصور ہونگے نیز حضرت علیؑ اُم المؤمنین کے خلاف جنگ کرنے کے بعد کس مقام پر کھڑے ہوں گے۔ کیا اسکے باوجود اُنکا شمار صحابہِ کرام اور خلفاۓ راشدین میں کیا جا سکتا ہے۔ غامدی صاحب اگر یہ کنفیوژن دور کر سکیں تو عنایت ہو گی۔
Quran main kyo aya wives ka zikr ? Iseleye he k unko yeh honor deya gaya ha Sahabi Zaid bin Arqam ka hawala deya ha main nay kisi babay ka nhi Wives before the marriage koi khooni rishta tha? Jo khooni rishta ha wo ghar Waly nhi ? Ap apni beti k Leye aesa Keh skty hain? Kitna mushkil ha ise baat ka samjhna? Aur hn jb bagh e fidak ki baat ati tow hum Hazrat Abu Bakr ki khabar e Wahid ko manty hain k Anbiya ki wirasat taqseem nhi hoti, tb Shias Quran Sy wirasat ka hukum dekhatay hain tb wo log bhi apki wali baat krty hain Jbky hamara Quran O Sunnah dono hujjat hain Yahan tow baat common sense ki horahi khooni rishta by birth Ahl e bayt nhi Howa? Before the marriage wives ka koi rishta hota? Azwaj ko shamil unky nikah ki wajah sy keya gaya hai khud batain agr apki abhi shadi nhi hoi so shadi sy pehly koi rishta hoga? Aur jo rishta apka khooni ha wo pehly hoga ya wife ka? Ab Hadith e kissa bhi dekh lain Jis ayat ha ap hawala de rahy Hadees e kisa main majod ha sahi muslim 6261
jazbatiyat se nikal kar... hamare pas "ghar-wale" jis sense me istimal hota hai.. us me... biwi k sath.. bete, betiyan, bhai, bhen, abu ami, aur deegar afrad bhi jo ghar me rehte hain... shamil hojate... (Sirf biviyan kehna bhi zulm hai) . agarche bv ka rishta esa hai jo toot sakta hai... ek bv ki jaga dusri bv asakti hai.. per DUSRE GHARWALE wale .... yani bete betiyan, bhai behn, abu ami, ya chacha, mamu waghera... kabhi ap us rishte ko khud se juda nahi kar sakte!! dusri bat... Quran ne Nabi Pak ki biviyon ko Ghar me rehne aur Parda karne ka hukum diya gaya hai... Jub k Rasoolulluah ki mashoor hadith... Hadithe Saqlain kehti hai... main tumhare darmiyan 2 bhaari chezen chhor kar ja raha hon... in se mutamassik rahoge to kabhi gumrah na hoge... ek Allah ki Kitab dusra Mere Itrat Ahlebait. (is hadith me bhi ahlebait k sath ITRAT lafz bhi istimal hua take koi ahlebait ki mana kaheen aur na mor le) Is hadith ki roshni me... Ahlebait ese hone chahiye.. jin k pas log jayen, apne masail hal karen... jo khud leader ki tarah public k darmiyan asakta ho... Jang ki zaroorat pare to jang lar sakta hon... logon k darmiyan me ana jana unke liye mushkil na ho... (tabhi to banda un se mutamassik ho sakta) phir jis Sanafe Nazuk ko Allah ne Parde ka hukum diya hai... aur Ghar me rehne ka hukum diya hai... aur naram naram baten karn se mana kiya gaya hai (check 33:32) kya is hadith me wo murad ho sakti hain?? Jin k Baare me Nabi Akram (saww) keh rahe k in se jurre raho, un se mutamassik raho?? . surah Ahzab ki ye Ayat.. Ghamdi sb k bayan k bilkul khilaf jati hai. . مومنو پیغمبر کے گھروں میں نہ جایا کرو مگر اس صورت میں کہ تم کو کھانے کے لئے اجازت دی جائے اور اس کے پکنے کا انتظار بھی نہ کرنا پڑے۔ لیکن جب تمہاری دعوت کی جائے تو جاؤ اور جب کھانا کھاچکو تو چل دو اور باتوں میں جی لگا کر نہ بیٹھ رہو۔ یہ بات پیغمبر کو ایذا دیتی ہے۔ اور وہ تم سے شرم کرتے ہیں (اور کہتے نہیں ہیں) لیکن خدا سچی بات کے کہنے سے شرم نہیں کرتا۔ اور جب پیغمبروں کی بیویوں سے کوئی سامان مانگو تو پردے کے باہر مانگو۔ یہ تمہارے اور ان کے دونوں کے دلوں کے لئے بہت پاکیزگی کی بات ہے۔ اور تم کو یہ شایاں نہیں کہ پیغمبر خدا کو تکلیف دو اور نہ یہ کہ ان کی بیویوں سے کبھی ان کے بع (احزاب، 33:53) ab is ki tafseer koi Engineer ki zibani sun kar dekh le... (k Nabi ki bivi parda kar k ek taraf bhethi hain... aur Nabi Akram ko ye Nagawar guzar raha k Ashab khane khane k bahane ziydar der bhethe rahe, jub k mastoorat bhi ghar me hain..) . Ummat ki Maayen ... Nikah ki munasbat se Qanoon hai.. ager Ummat ki Maayen... as a Ummat k Leader k hisab se bayan kiya ja raha to... Nabi ki Zindagi me to Ummahatul Momineen ne kabhi wo Kaam na kiya.... Jis ki taraf ishara Nabi ki Zindagi k bad.. diya ja raha.. agar esa hai to phir... Khulfa Rashdeen wala concept challenge ho jata... k aya pervi Khulfa Rashdeen ki karni hai ? ya Ummhatul Momieen ki... aur Ummahat ki karni hai to aya is me sub barabar hain, ya kisi ek ko Pesh Pesh karna hai? تبلیغ سورہ برات is surah ka shane nuzool sunni shia ravayat me mashor hai... main Tafseer Durre Mansoor se copy kardeta hon 3:۔ ابن ابی شیبہ واحمد والترمذی (اور آپ نے اس کو حسن کہا) وابوالشیخ وابن مردویہ نے انس ؓ سے روایت کیا کہ نبی ﷺ نے ابوبکر ؓ کو سورة براۃ (کے احکام) دے کر بھیجا پھر ان کو بلالیا اور فرمایا کہ کسی کے لئے یہ لائق نہیں کہ وہ اس (پیغام) کو پہنچائے مگر میرے خاندان میں سے کوئی آدمی ہو پھر انکے پیچھے علیؓ کو بلایا اور ان کو (پیغام پہنچانے کا کام) عطا فرمایا۔ ab in ayaat ki tableegh k liye.. Nabi Akram ne apni kisi Zoja ko nahi bheja... bulke Janab Abu Bakar ko bheja, per us per bhi Allah ka Hukum utra k ya Tum Khud Karo.. ya tumhare Khandan/Ahlebait me se ho!.. phir kon gaya "Ahlebait" me se... wo Ilm Walon ko ache se maloom hain... (bus unhi ASAL AHLEBAIT ko inho ne side karna hai) . Ager Deen k kaaam Nabi Akram k bad ... Azwaj/Umhaatul Momineen k ooper ana tha to phir shayad Khilafate Rashidah bhi reject hojaegi... uski bhi zarorat nahi paregi (kyon Nabi Akram to wazeh farma gaye, me tumhare darmiyan 2 bhari chezen chhor kar ja raha hon.. ek Allah ki Kitab, dusri meri Itrat Ahlebait... ab is hadith ko jhutlane walon ne apni jaga change zaroor kiya... per is Ahlebait wali ravayat ko khatam na kar sake... aur aj unko maanna par raha k Yehi Sahi hai... per jub majbooran maanna para to phri definition hi change kar di jati.. jese is maamle me Ahlebait ki definition... Imam Ali Fatima Hassan o Hussain aur deegar Imam nahi... per Ummhaat hain. Halanke Ashab khud is defintion ko rad kar chuke,,,, jub ek sahabi se Muviyah ne yehi argue kiya k Ahlebait me Biviyan murad hain.. to unho ne kaha... bivi ko talaq de di jaye to wo ahlebait ka part nahi hoti..) phir Nabi Akram ne Hadithe Kissa me is bat ko clear bhi kiya .... jub Khud Ali Fatima, Hassan o Hussain (alaihum salam) ko ek chadar me andar kar k farmaya "ye mere ahlebait hain"! Jusra lafz "Moula" ki defintion... (Man Kunto Maulaho Fahaza Aliyun Maulah) change kar k... Halanke Nabi Alfaz the.. Jis jis ka MAIN MAULA hon... ab jub Ali k maamle me defintion change hogai to wohi defitinion Nabi Akram k ooper bhi ayegi...
When Quran Majeed declares that Quran Majeed is the only Hadierh then why people blindly follow other sayings. M not belittling anything mentioned w r t our Beloved Last Prophet S A W, rather i m trying to refer to ultimate reality and that is Kalam of Allah. Then by not considering و in an Aya mubarak of Quran Paak, concept of Ummahat AlMomimineen was invented ostensibly under Umayyads influence as sister of Amir Muawya was also among respected wives of Last Prophet S A W. Had و not been ignored by Umayyads era mufassireen, this uncalled for innovation would not misled common Muslim. I wonder scholars of the class of Ghamidi sb too hv overlooked it. M forgetting exact Aya Mubarak but i hope you will enlighten us on my observation. Regards. Asar ahmadzay
جناب غامدی صاحب دو بھاری چیزیں سے مراد کیا ہے قران پاک تو قیامت تک کے انے والے مسلمانوں کے لیے ہدایت ہے کیا نبی پاک کی ازواج بھی قیامت تک کے انے والی مسلمانوں کے لیے راہ ہدایت دے رہی ہیں سوائے اس کے کہ انہوں نے چند احادیث بیان کی ہیں دین اسلام کے بارے میں ازواج نبی کا کیا کردار ہے کہ وہ اگے مسلمانوں کی ہدایت کر سکیں وہ تو نبی پاک کی حیات کے بعد صرف 50 سال تک زندہ رہیں ذرا اس بارے بھی روشنی ڈالیے ذرا سوچیے
سب سے ضروری بات یہ ہے کہ جن لوگوں سے یہ بات کہی گئی ہے وہ اس کا مصداق کسے سمجھتے تھے..زرا لحاظ کریں ورنہ یاد رکھیں'تیرے ترکش کی زد شریانِ قیسِ ناتواں تک ہے'
Sahih Muslim 2424: Aya e Tatheer
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ صبح کے وقت نکلے ، آپ کے جسد اطہر پر کجاووں کے نقوش والی کالی اون کی ایک موٹی چادر تھی ۔ حضرت حسن رضی اللہ عنہ آئے تو آپ نے انھیں چادر کے اندر لے لیا ، پھر حسین رضی اللہ عنہ آئے تو وہ بھی اندر داخل ہو گئے ، پھر فاطمہ رضی اللہ عنہا آئیں تو انھیں بھی اندر لے لیا ، پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ آئے تو انھیں بھی اندر لے لیا ، پھر فرمایا ( یہ آیت پڑھی : ) اللہ چاہتا ہے کہ ( ہر قسم کی ) ناشایان بات کو تم سے دور رکھے ، اے گھر والو ! اور تمھیں اچھی طرح سے پاک کر دے ۔‘‘
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
جزاک اللہ۔ کتاب اللہ ہی ہدایت کی واحد کتاب ہے۔
ازواج مطہرات رضی اللہ علیھم امہات المومنین ہیں۔
Bahut umda wazahat bat samajh me Ane wali hai Jazak Allah
مجھے خود بھی غامدی صاحب کا شایستہ انداز پسند ہے۔
Masha Allah may Allah bless you ustaz e motram....!!!!
Ghamdi sahb... your insight about SHARI problems and solutions is indeed a great treasure. But when ITRAT comes here, be brave and express openly.....
استاذ محترم ہمیں آپ اور آپکے مشن سے محبت ہے
اخلاقِ نبوی کا امین ،،،
ابن عباسؓ کی وسعتِ نظر کا حامل ،،،،
امام ابوحنیفہ کی جرأت کا زندہ مظھر،،،
امام ابن تیمیہ کی عزیمت کا امین ،،،
آئندہ کی سوچنے والی جوان نسلوں کا امام ،،،،،،،،،،
جسے سننے کا ایسا سلیقہ ھے کہ سننے کو فن بنا دیا ھے ،،،
اور بولنے کا ایسا ملکہ حاصل ھے کہ دلوں کے کوڈز کو ڈی کوڈ کر لیتا ھے
Very very precise talk nd cover all aspects about concern hadees. Truly crystal clear gamidi saab wel done
May Allah bless ustad imam long healthy life❤ perfect explaination....
Mr Ghamdi is doing a great job in revealing the truth. He does it logically. I think he is the most reasonable scholar in the present time.
Much Awaited please make Series on Maslah Imamat
Jazk Allah kgahir gamdi Saab, well explained
Ustad_e_muhthram🌹🌹🌹
To all people who might think of this opinion as pro-nasibi. Please take out 5 minutes of your time and read the surah in which Quran mentions Ahle Bait by name. The infamous Ayat e tatheer. If you unbiasedly check the whole verse, it will come clear to you that Allah is talking about Prophet Muhammad SAW's wives.
Now I know you might think there is a Hadith where Prophet Muhammad SAW said Hazrat Ali AS, Bibi Fatima AS, Hazrat Hassan, Hussain AS were also called ahlebait by our prophet. That's totally fine. But please keep what Quran said to it's own context and what hadith said to its own context.
And don't drive the concept of "Tatheer" from quranic verse. Because if Tatheer means they will be Masoom, then why no one ever claims that Prophet's wives are Masoom too?
Also, ask your heart, will you let Quran decide first or hadith? it doesn't mean we do not accept hadith, it just means not to put your own concepts in Quran
حدیث عمار پر بھی بحث کریں ۔
بیشک قرآن مجید کو اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرقان کہا ہے
رسالت ماب ص کی حدیث کے عربی متن میں قرآن و عترت فرمایا گیا ہے، غامدی صاحب نے سارا مقدمہ سورت الاحزاب میں آئے لفظ اھل الیت پر استوار کیا ہے۔ ایک لمحہ بھی لفظِ عترت پر گفتگو نہیں فرمائی۔
Sir ap hassan allahyari sy bat kary please taa k mamla clear ho saky
JazakaAllah❤
Great analysis, Ghamidi sb
جناب غامدی صاحب نے فرمایا تھا کہ اعتراضات کی سیریز میں "حدیثِ عَمّارّ کا تصیلی پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔ لیکن "حدیث کیا ہے؟" کا اختتام ہو گیا ہے۔ اور حدیث عمار کو زیر بحث نہیں لایا گیا۔
سعید بن مسروق نے یزید بن حیان سے ، انھوں نے زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : ہم ان ( زید بن ارقم رضی اللہ عنہ ) کے پاس آئے اور ان سے عرض کی : آپ نے بہت خیر دیکھی ہے ۔ آپ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رہے ، آپ ﷺ کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں ، اور پھر ابوحیان کی حدیث کی طرح حدیث بیان کی ، مگر انھوں نے ( اس طرح ) کہا : ( رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ) دیکھو ، میں تمھارے درمیان دو عظیم چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ۔ ایک اللہ کی کتاب ہے ، وہ اللہ کی رسی ہے جس نے ( اسے تھام کر ) اس کا اتباع کیا وہ سیدھی راہ پر رہے گا اور جو اسے چھوڑ دے گا وہ گمراہی پر ہو گا ۔‘‘ اور اس میں یہ بھی ہے کہ ہم نے ان سے پوچھا : آپ کے اہل بیت کون ہیں ؟ آپ کی ازواج ؟ انھوں نے کہا : نہیں ، اللہ کی قسم ! عورت اپنے مرد کے ساتھ زمانے کا بڑا حصہ رہتی ہے ، پھر وہ اسے طلاق دے دیتا ہے تو وہ اپنے باپ اور اپنی قوم کی طرف واپس چلی جاتی ہے ۔ آپ ﷺ کے بعد آپ کے اہل بیت وہ ہیں جو آپ کے خاندان سے ہیں ، آپ کے وہ ددھیال رشتہ دار جن پر صدقہ حرام ہے ۔
Sahih Muslim#6228
کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب
Status: صحیح
www.theislam360.com
Zabardast bayan, ghamdi is great
Jazzak Allah ❤
Ghamdi sahib please nimaz pay aik video banao jo Quran min lika hin hin kitabo wala nahi
غامدی صاحب بوڑھے ہو گئے یا کمزور، نہایت خوبصورت انداز و آواز ہوتی تھی، بچپن سے ان کے خوبصورت وعظ سنتے آ رہے ہیں۔
ماشااللہ🌹
سبحان اللہ🌹
غامدی صاحب سے جب بھی سنا دل و عقل نے گواہی دی کہ یہ حق ہے۔
ماشاءاللہ ۔ بہت خوب ۔ لیکن میری ایک حیرانی کا جواب کوئی اہل علم دے۔ میں اب تریسٹھ سال کا ہوں اور ہمیشہ قرآن اور سنت ہی سنتا آ رہا ہوں ۔دو سال سے اصل حدیث معلوم ہوئی
اس کی کیا وجہ ہے
Iski waja yeh janab fiqae hanfi hum logo se is tarah ki bhut ahadees hain joh bayan nahi kar or iska asal maqsad hota hai k hum ahle bait se door rahy hain or inka muqam chupa rahy jazak allah
"What remains with Allah is better for you if you are believers." (Surah Hud, Verse 86)
(wasalam)
عظیم اسکالر مدلل گفتگو. . . غامدی صاحب
زبر دست علمي تبصره غامدی صاحب❤❤❤
حیا محبت اور احترام حوالوں اور سندوں سے پیدا نہیں ہوتے۔جن کے دل ادب اور نسبت محمد کی وجہ سے نرم ہیں اور جھکے ہوئے ہیں وہ جانتے ہیں کہ نبی پاک کی محبت اور حیا کا تقاضا ہے کہ نبی کریم کو اپنی جان سے عزیز رکھا جائے اور ان کے ان پیاروں سے اس سے کہیں زیادہ پیار کیا جائے جتنا پیار ہم اپنے کسی بھی پیارے سے کرتے ہیں۔۔۔نبی پاک اور ان کے پیاروں پر سلام ہو۔۔۔جب بھی غامدی صاحب نبی پاک کی آل کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہیں ان کے قلب کا بغض ان کے چہرے کے سکیڑ اور تناو کی صورت سامنے آجاتا ہے۔۔تب ان کی شکل مکروہ ہو جاتی ہے۔۔اللہ کریم ہمیں ان سے محبت کی توفیق دے جن سے اس کے پاک رسول محبت کرتے ہیں اور امت کو ان کی محبت کا حکم دے گئے۔۔آمین
In short words of Allah are more true than words of Zaid bin arqam r.a...
Ghamdi sb aap par Allah pak ki rehmat hoo
With every passing day, Mr Ghamidi is solidifying his identify as a certified Nasibi with weightless arguments.
'A'isha reported that Allah's Apostle (ﷺ) went out one norning wearing a striped cloak of the black camel's hair that there came Hasan b. 'Ali. He wrapped hitn under it, then came Husain and he wrapped him under it along with the other one (Hasan). Then came Fatima and he took her under it, then came 'Ali and he also took him under it and then said:
Allah only desires to take away any uncleanliness from you, O people of the household, and purify you (thorough purifying)
Sahih muslim: 2424
بہت خوب۔ بالکل قرآن مجید کے مطابق درست تشریح فرمائی ہے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
جزاکم اللہ
Mashallah
Great sir! ❤
Baray adab k sath ghamidi sahab aj rasool saw khuda ki konsi azwaj aj majood hai jinse hidayat li jaye wazahat farmaye rasool saw hamai hamesh k liye yeh nuskha dy k ja rahy hain to aj bhi koi azwaj majood honi chaye thi joh unfortunately nahi hain majood..ap gumrah kr rahy hain logo ko ahle bait as se murad nabi saw ki aulad hain lehaza haqeeqat bayan kare munafqat nahi jazak allah
Mashallah kamal Kar dya ghamdi sahb❤
Jab issaion say mubaila hoa to Rasool saww kin paak hastiyon ko lay ker gaey ?????
غامدی صاحب۔حدیث کے مُطابق تو اہل بیت مے علی ۔فاطمہ ۔حسن ۔حسین رض بھی شامل ہے۔
اب غامدی صاحب اُن حدیثوں کے بارے میں کیا کہینگے۔؟
Ghamidi sahab, what about the explanation provided by Zayd ibn Arqam after he narrated the hadith? Isn't that a bit dishonest on part of an established scholar like yourself to miss out the part where the narrator himself clarified who the Ahlulbayt were in the riwaya'?
Salam un Alayk.
We don't need a rawayah to understand a word of Arabic language. It is maroof and when the Quran has mentioned who Ahle bayt are, no riwayah can change it's meaning.
Please give your review about Dan Gibson's video regarding mecca.
Surah Al Imran, Ayut # 61
Nice explanation
❤joto❤par❤allah❤ka❤lanat❤ho❤from quetta❤rayzay hazara❤
Ghamdi sahib ne ghuftago k duraan kaha Ghrwalo ma bachy b atay hain lakin es pehlu py roshni nai dali ... Ghamdi shb ki Tashareeh kahi b fit nai beth rahi ... Jb Allah tala ne itnay Sakht Rules rakh diyay Azwaj Nabi S.A.W k lia phr Jangh Jamal q hoe or Kis Shaks ne Nabi SAW ki Zuoja ko Nikah pegham bar bar bheja un ka b zikar karain Shukria
Last two answers ❤
Hadees Ammar ka post martem ka wait ha janab
Kindly make a video on detailed analysis of Bukhari 2812
۔
محترم المقام جناب جاوید احمد غامدی صاحب
تحیات و تسلیمات
متعدد بار اِس ناچیز نے آپ کو ٹیگ کِیا ہے، آپ کی تصویریں لگا لگا کر آپ کو براہِ راست خطاب بھی کِیا ہے، آپ سے موسوم کئی ساری ویڈیوز بھی بنائی ہیں جن میں قرآن مجید کو بنیاد بنا کر متعدد اِشکالات بھی پیش کِیے ہیں اور کلیدی نوعیت کے مقدمات کو زیرِ بحث لاکر بے شمار سوالات بھی اُٹھائے ہیں۔
اِن سب کے باوجود اِس پورے عرصے میں آپ کی طرف سے یہ بے اعتنائی آخر کیا معنی رکھتی ہے؟
۔
اسی حدیث کے آخر میں اہل بیت کے بارے میں ذید بن ارقم نے کچھ اپنی رائے بیاں کی تھی اس کی وضاحت کریں۔۔
What about ayat e mubahila?
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
ان افرادسے خصوصی معزرت جو غامدی صاحب سے بیحد لگاو رکھتے ہیں اور ان کی رایے جن افراد کیلیے حرفء أخر ہے۔ والسلام۔
To all people who might think, contemplate
1. Ayath first asks all wives to stay within doors, and not go out.
2. Then Ayath says wives are purified
3. Then one of the wives leaves out and leads a fitnah of Jamal
4. The wife remains purified even after going against Quran
Finally check out Ghamidi-logic, “The Hadith of Saqalain clearly excludes wives from the ahlul Bayt, but I will not”!
Good❤
جزاک اللّٰه
Ghamidi sb jaisa confidence hona chahiay phir ap jo chahain kahain 🙂
ابو سعید خدری۔ ان کی روایت میں نہایت صراحت سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ھذہ الایۃ فی خمسۃ فیّ و وفی علی و حسن و حسین و فاطمہ۔یہ آیت پنجتن کی شان میں ہے۔ یعنی میرے اور علی اور حسن و حسین و فاطمہ کی شان میں ہے۔
ملاحظہ ہو تفسیر ابن کثیر ذیل آیہ۔ تفسیر ابن ابی حاتم ذیل آیت۔
vi۔ عبد اللہ بن عباس۔ ان کی روایت ملاحظہ ہو سنن نسائی ۵: ۱۱۲ حدیث ۸۴۰۹
vii۔ الامام حسن علیہ السلام۔ آپ علیہ السلام نے فرمایا:
ہم وہ اہل بیت ہیں جن کی شان میں اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ۔۔۔۔ نازل ہوئی۔
ملاحظہ ہو تفسیر ابن کثیر ذیل آیہ۔ المعجم الکبیر طبرانی ۳: ۹۳۔
viii۔ امام حسین علیہ السلام۔ آپ ؑنے ایک شامی سے فرمایا:
کیا تو نے سورۂ احزاب میں اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا۔ پڑھی ہے؟ اس نے کہا: ہاں۔ کیا وہ آپ لوگ ہیں؟ فرمایا: ہاں۔
ix۔ وائلہ بن اسقع۔ ملاحظہ ہو مصنف ابی شیبہ حدیث ۳۲۱۰۳۔ مسند احمد بن حنبل ۴: ۱۰۷
x۔ عبداللّٰہ بن جعفر۔ ملاحظہ ہو المستدرک ۳: ۱۴۸
xi۔ حضرت براء بن عازب۔ المعجم الکبیر طبرانی ۲۳:۳۹۶۔ حدیث نمبر ۹۴۷۔ اس روایت میں آیا ہے: ھؤلاء عترتی و اھلی۔
xii۔ ابوالحمرا بلال بن حارث مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ مسند ابی شیبہ صفحہ ۲۳۲ حدیث ۷۲۰۔۷۲۲
xiii۔ انس بن مالک۔ مسند احمد بن حنبل ۳: ۱۰۹
xiv۔ زینب بنت ام سلمہ۔ المعجم الکبیر طبرانی ۲۴: ۲۸۱۔ حدیث ۷۱۳
xv۔ معقل بن یسار۔ سنن ترمذی باب مناقب اہل بیت۔
مخالف روایتیں: صحیح السند متعدد طرق سے ثابت ہے کہ آیۂ تطہیر پنجتن علیہم السلام کی شان میں نازل ہوئی ہے۔
عزت ماب غامدی صاحب آپ ثقلین کی تشریح اپنی راۓ سے کر رہے ہیں کوئی ایک روایت پیش کریں جس میں ازواج نے دعوہ کیا ہو کہ آیت تطہیرھم ازواج پیغمبر کے بارے میں نازل ہوئی ہے ،؟
Excellent
کثیر روایات اس بات کی شاہد ہے کہ اہل بیت سے حضرت علی سیدہ فاطمہ اور ان کی اولاد مراد ہے، اس کے باوجود ایک الگ نقطۂ نظر رکھنا آپ کا حق ہے لیکن اسے حقیقت قرار دینا مناسب نہیں۔
آپ نے عنوان یہ رکھنا چاہیے تھا کہ "حدیث ثقلین کی حقیقت ہماری نظر میں"
بحر حال آپ کا یہ موقف کسی طرح قابل قبول نہیں۔
امید پہ تو دنیا قایم ہے اور کروڑوں مسلمان ایک قایم کا ہی انتظار کر رہے ہیں۔
ہے وہی تیرے زمانے کا امامء بر حق
جو تجھے ظاہر و موجود سے بیزار کرے
اقبال
جو ازواج رسول کو حقیقی اھلبیت نہیں مانتے وہ سرے سے قرآن کے ہی منکر ہیں
Hadees e Ammar par bhi apni raay den.
Hadees ammar par detailed video banayen please
الله کے دین اسلام کا تنہا ماخذ الله کے آخری رسول ﷺ ہیں ، رسول الله ﷺ سے ہمیں دو چیزیں ملی ہیں یعنی قرآن وسنت انبیاء علیہ السلام - قرآن وسنت انبیاء علیہ السلام مسلمانوں کے اجماع اور تواتر سے ہمیں متقل ہوئی ہیں جب دین قرآن وسنت کی بجاۓ مورخوں کے بیان کردہ تاریخی واقعیات، مختلف لوگوں کی بیان کردہ روایات ، جھوٹے سچے قصے کہانیوں سے اخذ کیا جائے تو پھر امت تفرقے میں پڑتی ہے اور مختلف فرقوں میں بٹتی ہے -
درست فرمایا ہے غامدی صاحب نے، اہل بیت صرف اور صرف ازواج مطہرات ہیں ۔۔۔اور مذکر پر اسکا اطلاق نہیں ہوتا ۔۔۔
اگر اہل تشیع کی بات بھی مان لی جائے تو پھر ان کے مختلف مسلک خود اس پر عامل نہیں!
کوئی سات کو مانتا ، کوئی چھ اور کوئی بارہ!!!
سات کا زکر کس کتاب میں ہے ۔جب حدیث ہی 12 خلفاء کے متعلق ہے تو 12 کے ماننے والے ہی درست ہوں گے
Ahl e Tasheeh our Ahle Sunnat Ka 12 Imam ya Khulfa per ittifaq hai
میں نے کوشش کی کہ تمیز کے دایرے میں رہ کر اعتراض کروں مگر پھر بھی کسی کو تکلیف ہویی ہو تو میری پیشگی معزرت قبول ہو۔
Iske bad hadees e kisaa aur ghadeer e khum b suniye
Tirmidhi or Musnad e Ahmad ka hawala bhi de daitey
Watched
Engineer ki tamir karda rafziyat ki diwar ko ghamdi sahab ne dhadam se gira diya😂😂😂😂😂
Diwar ke niche dabi Engineer aur oske hawario ki siskiya saaf sunai derahi hai😅😅😅😅
True
What is source of income for life style of all islamic scholars.
اگر أپ دخترء رسول ص سیدہ فاطمہ ع کو ہی اہلء بیعت نہ مانیں تو کیا کہا جایے۔۔۔ جن کی اولاد سے رسول ص کی اولاد چلی۔۔۔ وہ واحد ہستی جس کے احترام میں اللہ کے رسول ص اپنی نشست سے اٹھ جاتے تھے۔
مولا علی علیہ السلام اور بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عداوت اور دشمنی میں حق بات کو چھپانے کی غامدی کی ہمیشہ کوشش رہی ہے لیکن حق چھپائے کبھی بھی چھپتا نہیں۔
جو در اہلبیت اطہار علیہم السلام سے دور ہوگیا اس سے بڑھکر جاہل کوئی ہو ہی نہیں ہوسکتا۔ وہ لوگوں کی کیا رہبری کرے گا جو خود گمراہ ہو
"او خویشتن گم است کرا رہبری کند"۔ یا
" خفتہ را خفتہ کے کند بیدار"
اللہ تعالیٰ انہی لوگوں کو در اہلبیت سے وابستہ رہنے کی سعادت عطا کرتا ہے جو اس کے لائق ہوں۔ نا لائقوں کی تو یہاں جگہ ہی نہیں
Ghamdi sb always true
ااہل بیت بمعنی اَعَمّ استعمال
یہ لفظ ان لوگوں پر بھی لاگو ہوتا ہے جن کی آنحضرتؐ کے ساتھ کوئی نَسَبی اور خاندانی قرابت داری نہیں ہے؛ اور یہ وہ لوگ ہیں جو آنحضرتؐ کی پیروی میں ثابت قدم اور استوار ہیں؛ جیسا کہ رسول اللہؐ نے سلمان فارسی اور ابوذر غفاری کو اہل بیتؑ میں شمار کیا ہے۔ بعض روایات میں بعض دیگر افراد کو بھی اہل بیت میں شمار کیا گیا ہے؛ ابن حجر کی روایت کے مطابق اسامہ بن زيد اور طبری کے مطابق واثلۃ بن اسقع کو بھی ان لوگوں میں شامل ہیں۔
اہل بیت بمعنی عامّ
اہل بیت کے عام معنی میں پیغمبرؐ کے تمام نَسَبی اقرباء شامل ہیں جن پر صدقۂ واجبہ زکوٰۃ حرام قرار دیا گیا۔ ابن حجر کی منقولہ روایت میں پیغمبرؐ کے چچا عباس اور ان کی اولاد کو بھی اہل بیت میں شمار کیا گیا ہے۔
اہل بیت بمعنی خاصّ
اہل بیتؑ کے خاص معنی کا تعلق ازواج رسولؐ سے ہے؛ بے شک پیغمبرؐ کی زوجات ـ لغوی اور عرفی لحاظ سے ـ آپؐ کے اہل بیتؑ میں شامل ہیں۔ یہاں "بیت" سے مراد بیتِ سُکنی (یعنی مقام سکونت یا گھر) ہے جو بیتِ نَسَب یا نبوت کے معنی میں نہيں ہے۔
اہل بیت بمعنی اَخَصّ اہل بیت کے اس معنی میں خاندان رسولؐ کے وہ افراد شامل ہیں جو عصمت کی امتیازی خصوصیت کے حامل ہیں۔ آیت تطہیر اور آیت مباہلہ کا مصداق اصحاب کساء (علی، فاطمہ، حسن اور حسین) ہیں۔ حدیث ثقلین، حدیث سفینہ اور ـ تمام زمانوں میں اہل بیتؑ کی موجودگی اور کردار پر تاکید کرنے والی ـ دوسری حدیثوں کے مطابق اصحاب کساء کے علاوہ امام حسینؑ کی نسل سے دوسرے ائمہ معصومینؑ بھی اہل بیتؑ بمعنی الاخص میں شمال ہیں
Mr Gamidhi sir, Have you read Mr Tejanis books.. you're hiding so much
یہ روایت صرف شیعوں کی اصول کافی میں ہیں ؟۔ تعصب تو یہیں دکھا دیا صاحب
تسلیم کہ اس حدیث کی روشنی میں اہلِ بیت ازواجِ مطہرات ہیں تو پھر ایک کنفیوژن پیدا ہوتا ہے کہ جب اُم المومنین جہاد کیلئے نکلیں تو جو صحابہِ کرام اُنکے مخالف لشکر میں شامل ہوۓ یا علیحدہ ہو کر گھر بیٹھ گئے اُنکے لیے کیا حکم ہو گا۔ اس حدیث کی روشنی میں کیا وہ حکمِ رسول کے مخالف تصور ہونگے نیز حضرت علیؑ اُم المؤمنین کے خلاف جنگ کرنے کے بعد کس مقام پر کھڑے ہوں گے۔ کیا اسکے باوجود اُنکا شمار صحابہِ کرام اور خلفاۓ راشدین میں کیا جا سکتا ہے۔
غامدی صاحب اگر یہ کنفیوژن دور کر سکیں تو عنایت ہو گی۔
❤❤❤
Where are my comments?
Quran main kyo aya wives ka zikr ? Iseleye he k unko yeh honor deya gaya ha
Sahabi Zaid bin Arqam ka hawala deya ha main nay kisi babay ka nhi
Wives before the marriage koi khooni rishta tha?
Jo khooni rishta ha wo ghar Waly nhi ? Ap apni beti k Leye aesa Keh skty hain? Kitna mushkil ha ise baat ka samjhna?
Aur hn jb bagh e fidak ki baat ati tow hum Hazrat Abu Bakr ki khabar e Wahid ko manty hain k Anbiya ki wirasat taqseem nhi hoti, tb Shias Quran Sy wirasat ka hukum dekhatay hain tb wo log bhi apki wali baat krty hain
Jbky hamara Quran O Sunnah dono hujjat hain
Yahan tow baat common sense ki horahi khooni rishta by birth Ahl e bayt nhi Howa? Before the marriage wives ka koi rishta hota? Azwaj ko shamil unky nikah ki wajah sy keya gaya hai khud batain agr apki abhi shadi nhi hoi so shadi sy pehly koi rishta hoga? Aur jo rishta apka khooni ha wo pehly hoga ya wife ka?
Ab Hadith e kissa bhi dekh lain
Jis ayat ha ap hawala de rahy Hadees e kisa main majod ha sahi muslim 6261
جیسے فرعون کو موسی ع کا خوف لاحق تھا۔
Ghamidi Sb is telling anecdotes.
❤❤❤❤❤
jazbatiyat se nikal kar... hamare pas "ghar-wale" jis sense me istimal hota hai..
us me... biwi k sath.. bete, betiyan, bhai, bhen, abu ami, aur deegar afrad bhi jo ghar me rehte hain...
shamil hojate...
(Sirf biviyan kehna bhi zulm hai)
.
agarche bv ka rishta esa hai jo toot sakta hai... ek bv ki jaga dusri bv asakti hai..
per DUSRE GHARWALE wale .... yani bete betiyan, bhai behn, abu ami, ya chacha, mamu waghera...
kabhi ap us rishte ko khud se juda nahi kar sakte!!
dusri bat...
Quran ne Nabi Pak ki biviyon ko Ghar me rehne aur Parda karne ka hukum diya gaya hai...
Jub k Rasoolulluah ki mashoor hadith... Hadithe Saqlain kehti hai... main tumhare darmiyan 2 bhaari chezen chhor kar ja raha hon... in se mutamassik rahoge to kabhi gumrah na hoge... ek Allah ki Kitab dusra Mere Itrat Ahlebait. (is hadith me bhi ahlebait k sath ITRAT lafz bhi istimal hua take koi ahlebait ki mana kaheen aur na mor le)
Is hadith ki roshni me... Ahlebait ese hone chahiye.. jin k pas log jayen, apne masail hal karen... jo khud leader ki tarah public k darmiyan asakta ho... Jang ki zaroorat pare to jang lar sakta hon... logon k darmiyan me ana jana unke liye mushkil na ho... (tabhi to banda un se mutamassik ho sakta)
phir jis Sanafe Nazuk ko Allah ne Parde ka hukum diya hai... aur Ghar me rehne ka hukum diya hai... aur naram naram baten karn se mana kiya gaya hai (check 33:32)
kya is hadith me wo murad ho sakti hain??
Jin k Baare me Nabi Akram (saww) keh rahe k in se jurre raho, un se mutamassik raho??
.
surah Ahzab ki ye Ayat.. Ghamdi sb k bayan k bilkul khilaf jati hai.
.
مومنو پیغمبر کے گھروں میں نہ جایا کرو مگر اس صورت میں کہ تم کو کھانے کے لئے اجازت دی جائے اور اس کے پکنے کا انتظار بھی نہ کرنا پڑے۔ لیکن جب تمہاری دعوت کی جائے تو جاؤ اور جب کھانا کھاچکو تو چل دو اور باتوں میں جی لگا کر نہ بیٹھ رہو۔ یہ بات پیغمبر کو ایذا دیتی ہے۔ اور وہ تم سے شرم کرتے ہیں (اور کہتے نہیں ہیں) لیکن خدا سچی بات کے کہنے سے شرم نہیں کرتا۔ اور جب پیغمبروں کی بیویوں سے کوئی سامان مانگو تو پردے کے باہر مانگو۔ یہ تمہارے اور ان کے دونوں کے دلوں کے لئے بہت پاکیزگی کی بات ہے۔ اور تم کو یہ شایاں نہیں کہ پیغمبر خدا کو تکلیف دو اور نہ یہ کہ ان کی بیویوں سے کبھی ان کے بع (احزاب، 33:53)
ab is ki tafseer koi Engineer ki zibani sun kar dekh le... (k Nabi ki bivi parda kar k ek taraf bhethi hain... aur Nabi Akram ko ye Nagawar guzar raha k Ashab khane khane k bahane ziydar der bhethe rahe, jub k mastoorat bhi ghar me hain..)
.
Ummat ki Maayen ... Nikah ki munasbat se Qanoon hai..
ager Ummat ki Maayen... as a Ummat k Leader k hisab se bayan kiya ja raha to...
Nabi ki Zindagi me to Ummahatul Momineen ne kabhi wo Kaam na kiya....
Jis ki taraf ishara Nabi ki Zindagi k bad.. diya ja raha..
agar esa hai to phir... Khulfa Rashdeen wala concept challenge ho jata... k aya pervi Khulfa Rashdeen ki karni hai ? ya Ummhatul Momieen ki... aur Ummahat ki karni hai to aya is me sub barabar hain, ya kisi ek ko Pesh Pesh karna hai?
تبلیغ سورہ برات
is surah ka shane nuzool sunni shia ravayat me mashor hai...
main Tafseer Durre Mansoor se copy kardeta hon
3:۔ ابن ابی شیبہ واحمد والترمذی (اور آپ نے اس کو حسن کہا) وابوالشیخ وابن مردویہ نے انس ؓ سے روایت کیا کہ نبی ﷺ نے ابوبکر ؓ کو سورة براۃ (کے احکام) دے کر بھیجا پھر ان کو بلالیا اور فرمایا کہ کسی کے لئے یہ لائق نہیں کہ وہ اس (پیغام) کو پہنچائے مگر میرے خاندان میں سے کوئی آدمی ہو پھر انکے پیچھے علیؓ کو بلایا اور ان کو (پیغام پہنچانے کا کام) عطا فرمایا۔
ab in ayaat ki tableegh k liye.. Nabi Akram ne apni kisi Zoja ko nahi bheja...
bulke Janab Abu Bakar ko bheja, per us per bhi Allah ka Hukum utra k ya Tum Khud Karo.. ya tumhare Khandan/Ahlebait me se ho!.. phir kon gaya "Ahlebait" me se... wo Ilm Walon ko ache se maloom hain... (bus unhi ASAL AHLEBAIT ko inho ne side karna hai)
.
Ager Deen k kaaam Nabi Akram k bad ... Azwaj/Umhaatul Momineen k ooper ana tha to phir shayad Khilafate Rashidah bhi reject hojaegi...
uski bhi zarorat nahi paregi
(kyon Nabi Akram to wazeh farma gaye, me tumhare darmiyan 2 bhari chezen chhor kar ja raha hon.. ek Allah ki Kitab, dusri meri Itrat Ahlebait... ab is hadith ko jhutlane walon ne apni jaga change zaroor kiya... per is Ahlebait wali ravayat ko khatam na kar sake... aur aj unko maanna par raha k Yehi Sahi hai... per jub majbooran maanna para to phri definition hi change kar di jati..
jese is maamle me Ahlebait ki definition... Imam Ali Fatima Hassan o Hussain aur deegar Imam nahi... per Ummhaat hain. Halanke Ashab khud is defintion ko rad kar chuke,,,, jub ek sahabi se Muviyah ne yehi argue kiya k Ahlebait me Biviyan murad hain.. to unho ne kaha... bivi ko talaq de di jaye to wo ahlebait ka part nahi hoti..)
phir Nabi Akram ne Hadithe Kissa me is bat ko clear bhi kiya .... jub Khud Ali Fatima, Hassan o Hussain (alaihum salam) ko ek chadar me andar kar k farmaya "ye mere ahlebait hain"!
Jusra lafz "Moula" ki defintion... (Man Kunto Maulaho Fahaza Aliyun Maulah) change kar k...
Halanke Nabi Alfaz the.. Jis jis ka MAIN MAULA hon... ab jub Ali k maamle me defintion change hogai to wohi defitinion Nabi Akram k ooper bhi ayegi...
When Quran Majeed declares that Quran Majeed is the only Hadierh then why people blindly follow other sayings. M not belittling anything mentioned w r t our Beloved Last Prophet S A W, rather i m trying to refer to ultimate reality and that is Kalam of Allah. Then by not considering و in an Aya mubarak of Quran Paak, concept of Ummahat AlMomimineen was invented ostensibly under Umayyads influence as sister of Amir Muawya was also among respected wives of Last Prophet S A W. Had و not been ignored by Umayyads era mufassireen, this uncalled for innovation would not misled common Muslim. I wonder scholars of the class of Ghamidi sb too hv overlooked it. M forgetting exact Aya Mubarak but i hope you will enlighten us on my observation. Regards. Asar ahmadzay
Greate
جناب غامدی صاحب دو بھاری چیزیں سے مراد کیا ہے قران پاک تو قیامت تک کے انے والے مسلمانوں کے لیے ہدایت ہے کیا نبی پاک کی ازواج بھی قیامت تک کے انے والی مسلمانوں کے لیے راہ ہدایت دے رہی ہیں سوائے اس کے کہ انہوں نے چند احادیث بیان کی ہیں دین اسلام کے بارے میں ازواج نبی کا کیا کردار ہے کہ وہ اگے مسلمانوں کی ہدایت کر سکیں وہ تو نبی پاک کی حیات کے بعد صرف 50 سال تک زندہ رہیں ذرا اس بارے بھی روشنی ڈالیے ذرا سوچیے
سب سے ضروری بات یہ ہے کہ جن لوگوں سے یہ بات کہی گئی ہے وہ اس کا مصداق کسے سمجھتے تھے..زرا لحاظ کریں ورنہ یاد رکھیں'تیرے ترکش کی زد شریانِ قیسِ ناتواں تک ہے'