Bahi AC water pani se bhi zada accha hota h ap plants ko befikar ho kr dain koi side effect nhi ha.ager ap ko is se zada malomat Janna chahte hn tu google pr search kr k parh ly🌿🌱😊
سنیک پلانٹ کو آپ ایسی جگہ پر رکھیں جہاں پر تیز قدرتی روشنی ہو اس کو آپ نے دھوپ میں بلکل نہیں رکھنا یہ پودا گھر کے اندر اچھی طرح بڑھتا ہے آپ اس کو واش روم کچن اور کمرے بیڈ روم میں بھی رکھ سکتے ہیں لیکن دھوپ میں نہیں یہ پودا گھر کے لئے بہت زبردست ہوتا ہے یہ گھر سے زہریلے مادوں کو جذب کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے یہ جو کھاد میں نے اس ویڈیو میں بتائی ہے یہ آپ سنیک پلانٹ کو بھی دے سکتے ہیں مہینے میں ایک مرتبہ اس پودے کو کھاد لازمی دیں یہ زیادہ پانی کو پسند نہیں کرتا اس کی اوپر سے ایک سے 2 انچ تک کی مٹی خشک ہو جائے اس وقت آپ پانی دیں تو پودا زبردست گروتھ کرے گا صحت مند بھی ہو گا اور اس کے نئے پتے بھی نکلنا شروع ہو جائیں گے 🌿🌱😊
Sister aap Har fertilizer K Bary mai Bol rahi Hain K Money Plant mai daal den but ye clear Nahi kar rahi Hain K pani mai daal a Hai ya plant PE spray Karna Hai...???
منی پلانٹ اور نیبو پر بہت ویڈیو ہو گئیں اب پلیز آم ، انگور اور چیکو کے بارے میں بھی بتائیں ۔۔ 5سال سے انگور ہے میرے پاس پھل نہیں دیتا اور چیکو کو 15 سال سے زیادہ ہو گئے ہیں ابھی تک پھل نہیں آیا ۔۔۔ آپ قلم لگانا بتائیے
جی بلکل میں بھی فاسفورس ہی کہتی ہوں لیکن آڈیو میں پرابلم سے یہ لفظ ٹھیک سے ادا شائد نہ ہوا ہو لیکن فاسفورس ہی ہوتا ہے اس لیے میں ساتھ میں subtitle بھی دیتی ہو 10 زبانو ں میں 🌿🌱😊
mashaAllah bohut khoob dear
Oar han apki video aditing bhi superb hai
جزاكم الله خيرا و احسن الجزء
Buhat shukrya ❤
Thankx😊🌱🌿
AC water jo hota Hai woh Distilled water pure H2O hota Hai Jo K plants ☘️ K liye acha Nahi hota.
Bahi AC water pani se bhi zada accha hota h ap plants ko befikar ho kr dain koi side effect nhi ha.ager ap ko is se zada malomat Janna chahte hn tu google pr search kr k parh ly🌿🌱😊
Good information thanks a lot jazakallah khar ❤❤❤❤
It's my pleasure😊🌱🌿
جزاكم الله خيرا و احسن الجزء
Very nice Jazak Allha
Thankx
جزاكم الله خيرا و احسن الجزء🌿🌱
اچھی ترکیب بتائی ہے، ایک ایک کر کے ٹرائی کروں گی
Zaror try karain plants ki health zaberdast ho gi🌱🌿😊
Zabardast 😊
Thanks🌿🌱😊
Thanks for you ❤
Welcome😊🌱🌿
پلیز سنیک پلانٹ کے بارے میں بھی گائیڈ کریں اسکے پتے کیوں سوکھتے ھیں اور نئے پتے نہیں نکلتے
سنیک پلانٹ کو آپ ایسی جگہ پر رکھیں جہاں پر تیز قدرتی روشنی ہو اس کو آپ نے دھوپ میں بلکل نہیں رکھنا یہ پودا گھر کے اندر اچھی طرح بڑھتا ہے آپ اس کو واش روم کچن اور کمرے بیڈ روم میں بھی رکھ سکتے ہیں لیکن دھوپ میں نہیں یہ پودا گھر کے لئے بہت زبردست ہوتا ہے یہ گھر سے زہریلے مادوں کو جذب کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے یہ جو کھاد میں نے اس ویڈیو میں بتائی ہے یہ آپ سنیک پلانٹ کو بھی دے سکتے ہیں مہینے میں ایک مرتبہ اس پودے کو کھاد لازمی دیں یہ زیادہ پانی کو پسند نہیں کرتا اس کی اوپر سے ایک سے 2 انچ تک کی مٹی خشک ہو جائے اس وقت آپ پانی دیں تو پودا زبردست گروتھ کرے گا صحت مند بھی ہو گا اور اس کے نئے پتے بھی نکلنا شروع ہو جائیں گے 🌿🌱😊
Very nice video bohat hi achey say explain Kia hay thank you so much
It's my pleasure🌱🌿😊
In sari khadd .main sy koi ek use krni hy ya sari hi wqtn fuwqtn use krni hain???
Sari ayk sath ap ne use nhi karni jab ak khad ka time period mukamal ho jye pher ap 2nd khad dain😊🌿🌱
Kitna time lgta hy@@soniagardening-td6vb
Very nice thanks
Thank you too!🌱🌿😊
November m ye remadi use kr sakte hen.pani or mitti m?
G bilkal kr sakty hn🌱🌿😊
Beta kia accei ka pani har plant ko dal sakty han ?
G bilkal AC ka pani ap kisi bhi plant ko dal sakty hn 😊🌱🌿
Thank you
You're welcome😊🌿🌱
Sister aap Har fertilizer K Bary mai Bol rahi Hain K Money Plant mai daal den but ye clear Nahi kar rahi Hain K pani mai daal a Hai ya plant PE spray Karna Hai...???
Ager spray karna hota to main zaror clear karti ho but ye fertilizer only plant soil main dalny hn.🌿🌱😊
Matti ma kya khad dalny
Mam apne btaya nhi kitna dhalna hai ak plant me😊
Pot k size k mutabiq ager pot size 12 to 14 inch h to 1 glass aur big h to 2 glass 😊🌱🌿
😊
منی پلانٹ اور نیبو پر بہت ویڈیو ہو گئیں اب پلیز آم ، انگور اور چیکو کے بارے میں بھی بتائیں ۔۔ 5سال سے انگور ہے میرے پاس پھل نہیں دیتا اور چیکو کو 15 سال سے زیادہ ہو گئے ہیں ابھی تک پھل نہیں آیا ۔۔۔ آپ قلم لگانا بتائیے
Ok next video chekoo k lye
Aur pher mango
And grapes bhi inshallah ap ka plant fruits se bhar jye ga👍😊🌱🌿
آپ فاسفورس کو غلط تلفظ کے ساتھ بول رہی ہیں۔ یہ ہوتا ہے فاس-فو-رس، جیسے پھلوں کا رس۔
جی بلکل میں بھی فاسفورس ہی کہتی ہوں لیکن آڈیو میں پرابلم سے یہ لفظ ٹھیک سے ادا شائد نہ ہوا ہو لیکن فاسفورس ہی ہوتا ہے اس لیے میں ساتھ میں subtitle بھی دیتی ہو 10 زبانو ں میں 🌿🌱😊
Soyabeen kia h
White lobia