Ap raat ko pani main dal dain aur subh use kar Lyn plant main dalne se pehle ager ayk glass khad h tu ayk glass tab nalky ka pani shamil karain mix karain aur plant ko dal dain☘️🌱😊
اگر آپ کے پاس ایپسم سالٹ نہیں ہے تو آپ ایسا کریں کہ آپ ایک لیٹر پانی لیں اور اس میں آپ ایک پتی ایلو ویرا لیں اور پھر آپ اس کی جیل نکال لیں اور آپ اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کر کے اس پانی میں ڈال کر تین سے چار گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں تین چار گھنٹے گزر جانے کے بعد آپ اس جیل کو پانی میں اچھے طریقے سے ہاتھ سے مسل کر اس کو مکس کر لیں تاکہ اس کا تمام جتنا بھی اثر ہے وہ پانی میں اچھے سے مکس ہو جائے پھر آپ اس کو کسی بھی سوتی کپڑے سے چھان لیں اور اس کے بعد اس کو اسپرے بوتل میں ڈال کر منی پلانٹ کے پتوں کو اچھے طریقے سے سپرے کر لیں تو اس سے بھی منی پلانٹ بہت اچھی طریقے سے گروتھ کرے گا اس کے پتوں کی تمام بیماریاں ختم ہو جائیں گی اور پتوں کا سائز بھی بڑا ہوگا 🌿☘️😊
Apne plant ki Matti main neem powder ya pher neem khali dal dain pot ka size chota h tu ap 1 spoon dal dain aur ager big size pot h tu 2 spoon dal kr pani dal dain Matti se kery remove ho jyn gy aur ager neem khali ya powder nhi h tu haldi powder dal dain🌿😊
G bilkal AC wala pani bhi ap dal sakti hn plant zaberdast grow kare ga is se koi bhi plant ko nuqsan nhi hota balky plant healthy ho jata h AC water sab plants ko dal sakty hn❤🌿😊
Mery gamlon men ants bohat rehti hn garmi men to mushkil kar di hy aata ,long,darchini ka powder ,piyaz ka pani bohat kuch dala magar naheen jaten kiya karon matti kharaab karti hn
اپ میرے چینل کا وزٹ کریں میں نے چیونٹیوں کو پانچ سیکنڈ میں پودوں سے بھگانے کی ایک زبردست کھاد بتا رکھی ہے وہ ویڈیو آپ کو مل جائے گی آپ اس کو دیکھ کر کھاد تیار کریں اور پھر پودے میں ڈالیں تو زبردست رزلٹ آپ کو ملے گا تمام چنٹیاں آپ کے گملے کی مٹی سے بھاگ جائیں گی❤😊
Please tell me potato wali jo khaad apne btai hai kya usko outdoor plants like any wall climbers like bougainvillea and rangoon creepers k liey use kr skty hain ? جزاك الله خيراًكثيراً
یہ کھاد آپ اپنے گھر کے اندر رکھے جانے والے تمام پودوں میں تو ڈال سکتے ہیں لیکن یہ سبزی والے پودوں کے لیے نہیں ہے کیونکہ سبزی والے پودوں میں زیادہ طاقتور کھادوں کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ کھادیں آپ میرے چینل کا وزٹ کریں جو کھادیں میں نے پھل والے پودوں کے لیے بتائی ہیں جیسا کہ میں نے لیموں کے پودے میں جو کھادیں بتائی ہیں وہ کھادیں آپ اپنے سبزی یا باقی پھل والے پودوں میں بھی ڈال سکتے ہیں اس سے سبزی اور پھل بہت زیادہ اتا ہے ❤😊
اگر اپ کوئی بھی لکڑی استعمال کریں گی تو اس سے پودا تو اوپر کی سمت چلا جائے گا لیکن وہ کبھی بھی صحت مند نہیں ہوگا یا پھر اس کے پتوں کا سائز کبھی نہیں بڑھے گا کیونکہ جو موس سٹک ہوتی ہے ایئر روٹس جو منی پلانٹ کی ہوتی ہیں اس میں پیوست ہو جاتی ہیں اور وہاں سے پانی لیتی رہتی ہیں جس وجہ سے منی پلانٹ کے پتوں کا سائز بڑھتا رہتا ہے ❤
@@IrfanHaroon-r5q, آپ بہت آسانی سے گھر میں مفت میں بنا سکتے ہیں۔ ناریل بیچنے والے ریڑھی والے سے coco peat ، ناریل کے اوپر کی چھال لے لیں۔ مٹی میں ملا کے ستلی سے باندھ دیں۔ چاول کی خالی جوُٹ کی بوری سے بنا لیں۔
Ap lemon plant laga ly ya pher orange ka plant in main demak nhi lagti h aur main ayk video demak ko remove karne ki bhi uploud karon gi ap k plant ki problem solve ho jye gi😊🌿☘️
Zabardast information JazkAllah Khush rehein
Buhat shukrya
جزاكم الله خيرا و احسن الجزء❤
Aisi hi video Kari pta py BHI bnaien @@soniagardening-td6vb
Zabardast information
Many many thanks❤😊
Zabardast good information for Plants.
Many many thanks❤😊
Good information thanks
Welcome❤😊
Good information
So nice of you🌿🌱
Wow wonderful
Thank you so much❤
THANKS
Welcome😊🌱🌿
very good 👍 ketny time tk gely krny alu k chlky
Ap raat ko pani main dal dain aur subh use kar Lyn plant main dalne se pehle ager ayk glass khad h tu ayk glass tab nalky ka pani shamil karain mix karain aur plant ko dal dain☘️🌱😊
Thank you Sonia ❤
Thanks ❤😊
Potato peel ki jaga potato b use kr sakty hy?
Nhi ap peels ka use karain.🌱🌿😊
Agar epsom salt nahi mile to kya karen
اگر آپ کے پاس ایپسم سالٹ نہیں ہے تو آپ ایسا کریں کہ آپ ایک لیٹر پانی لیں اور اس میں آپ ایک پتی ایلو ویرا لیں اور پھر آپ اس کی جیل نکال لیں اور آپ اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کر کے اس پانی میں ڈال کر تین سے چار گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں تین چار گھنٹے گزر جانے کے بعد آپ اس جیل کو پانی میں اچھے طریقے سے ہاتھ سے مسل کر اس کو مکس کر لیں تاکہ اس کا تمام جتنا بھی اثر ہے وہ پانی میں اچھے سے مکس ہو جائے پھر آپ اس کو کسی بھی سوتی کپڑے سے چھان لیں اور اس کے بعد اس کو اسپرے بوتل میں ڈال کر منی پلانٹ کے پتوں کو اچھے طریقے سے سپرے کر لیں تو اس سے بھی منی پلانٹ بہت اچھی طریقے سے گروتھ کرے گا اس کے پتوں کی تمام بیماریاں ختم ہو جائیں گی اور پتوں کا سائز بھی بڑا ہوگا 🌿☘️😊
Agr Mati ma kery hon tab kia krna chie
Apne plant ki Matti main neem powder ya pher neem khali dal dain pot ka size chota h tu ap 1 spoon dal dain aur ager big size pot h tu 2 spoon dal kr pani dal dain Matti se kery remove ho jyn gy aur ager neem khali ya powder nhi h tu haldi powder dal dain🌿😊
Ac jo pani nikalta hey wo bhi growth krya hey
G bilkal AC wala pani bhi ap dal sakti hn plant zaberdast grow kare ga is se koi bhi plant ko nuqsan nhi hota balky plant healthy ho jata h AC water sab plants ko dal sakty hn❤🌿😊
Zabardast JazakAllah ❤️ Kari live ka btaen jb b lgati hun uski mitti me keerhe ho jate hen lambe patle 3 inches k brawn or phr podhe khrab ho jate hen
Mery gamlon men ants bohat rehti hn garmi men to mushkil kar di hy aata ,long,darchini ka powder ,piyaz ka pani bohat kuch dala magar naheen jaten kiya karon matti kharaab karti hn
اپ میرے چینل کا وزٹ کریں میں نے چیونٹیوں کو پانچ سیکنڈ میں پودوں سے بھگانے کی ایک زبردست کھاد بتا رکھی ہے وہ ویڈیو آپ کو مل جائے گی آپ اس کو دیکھ کر کھاد تیار کریں اور پھر پودے میں ڈالیں تو زبردست رزلٹ آپ کو ملے گا تمام چنٹیاں آپ کے گملے کی مٹی سے بھاگ جائیں گی❤😊
Epsom salt konsa lein.because I can’t fine the same epsom salt you showed in your video جزاك الله خيراًكثيراً
Ap Drazz ap ya amazone se online buy kr ly ye mil jata h☘️
Please tell me potato wali jo khaad apne btai hai kya usko outdoor plants like any wall climbers like bougainvillea and rangoon creepers k liey use kr skty hain ? جزاك الله خيراًكثيراً
G bilkal dal sakty hn is ka koi bhi side effect nhi h ap is ko flower plant main dalyn gy tu flowering buhat zada ho gi😊
Kiya allow wali khad ham sabzi ya or
Plant ke liey use ker sakte hein?
Piease reply
یہ کھاد آپ اپنے گھر کے اندر رکھے جانے والے تمام پودوں میں تو ڈال سکتے ہیں لیکن یہ سبزی والے پودوں کے لیے نہیں ہے کیونکہ سبزی والے پودوں میں زیادہ طاقتور کھادوں کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ کھادیں آپ میرے چینل کا وزٹ کریں جو کھادیں میں نے پھل والے پودوں کے لیے بتائی ہیں جیسا کہ میں نے لیموں کے پودے میں جو کھادیں بتائی ہیں وہ کھادیں آپ اپنے سبزی یا باقی پھل والے پودوں میں بھی ڈال سکتے ہیں اس سے سبزی اور پھل بہت زیادہ اتا ہے ❤😊
24 گھنٹوں میں اگر کمی بیشی یو جائے تو کوئی حرج تو نہیں ہوگا ،؟
Nahi ho ga🌿🌱😊
@soniagardening-td6vb Thanks 🙏🙏🙏🙏🙏
Api agr hmary pas asi sitk na ho tu kia hm ksi b lakri ki madad dy sakty hn poday ko
اگر اپ کوئی بھی لکڑی استعمال کریں گی تو اس سے پودا تو اوپر کی سمت چلا جائے گا لیکن وہ کبھی بھی صحت مند نہیں ہوگا یا پھر اس کے پتوں کا سائز کبھی نہیں بڑھے گا کیونکہ جو موس سٹک ہوتی ہے ایئر روٹس جو منی پلانٹ کی ہوتی ہیں اس میں پیوست ہو جاتی ہیں اور وہاں سے پانی لیتی رہتی ہیں جس وجہ سے منی پلانٹ کے پتوں کا سائز بڑھتا رہتا ہے ❤
@@soniagardening-td6vb api kia hm ye mos stick ghr py bna sakty hn plz tell me api
@@IrfanHaroon-r5q,
آپ بہت آسانی سے گھر میں مفت میں بنا سکتے ہیں۔
ناریل بیچنے والے ریڑھی والے سے coco peat ، ناریل کے اوپر کی چھال لے لیں۔ مٹی میں ملا کے ستلی سے باندھ دیں۔
چاول کی خالی جوُٹ کی بوری سے بنا لیں۔
Money plant ky elawah kis kis plant ko dy sakty hein?
Ap indoor outdoor sab plants ko dy sakti hn ❤
Asa.mra gar ma koe palant ne chalta .demak lag jate ha.
Ap lemon plant laga ly ya pher orange ka plant in main demak nhi lagti h aur main ayk video demak ko remove karne ki bhi uploud karon gi ap k plant ki problem solve ho jye gi😊🌿☘️
Epsom salt kaha sy mily ga?
Ap Drazz app ya Amazone se online buy kr sakti hn❤
@@soniagardening-td6vb BHT shukriya JazkAllah