وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۰۰۰ انتہائی خوب صورت وضاحت ۰۰۰ بہت خوب سر جی ۰۰۰ 🌹❤️🌹نہایت آسان عام فہم انداز میں آپ نے بہت ہی واضح جامع اور مرصع کہے ۰۰۰ سر جی ۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰ آپ کی ہر ویڈیو کاانتظار ہوتا ہے ۰۰۰اشتیاق ہوتا ہے ۰۰۰ ہر لفظ کی گہرائی ۰۰۰ اور دلکشی اتنی دلگیر ہوتی ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب ویڈیو ختم ہوئی ۰۰۰بہرحال ویڈیو کے ساتھ ساتھ ذہن قرطاس میں یہ الفا ظ مجدید ۰۰۰ تجدید ۰۰۰جدید ۰۰۰ ایجاد کی رونمائی ہوئی سر جی۰۰۰۰بہت ہی خوب صورت پل ہوتے ہیں جب ہمیں سمجھایا جاتا ہے اور ہم سمجھ رہے ہوتے ہیں سر جی ۰۰۰۰ اس پیچ وتاپ کے کیا کہنے ۰۰۰یہ حسین پل ایک خوش گوار طاقت کی دین ہوا کرتے ہیں جو ہماری آن بان ہے شان وشوکت ہے ۰۰۰ ارباب مجاز کی قابلیت ۰۰۰محنت ۰۰۰محبت ۰۰۰۰شفقت ۰۰۰اہمیت ۰۰۰افادیت ۰۰۰۰ضرورت ۰۰۰۰سب کچھ کچھ پنہاں بھی ہیں عیاں بھی ہیں ۰۰۰۰ رب العزت آپ کو بہت سجائے ۰۰۰ سنوارے ۰۰۰چمکائے ۰۰۰ جگمگاے آمین ثم آمین یارب العالمین
Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Nigaah Muzaffarput Sahib 🌞amazing In my 10Th grade the first Wali Allah I get interested and read about his life Wa Mujadad Alif Sani Subhan Allah 🌝every day from the ocean 🌊 of knowledge you shared with your viewers Subhan Allah Wa Bihamdahi Subhan Allah Al Azeem🌴🌳🌲perfect 🕊️
سر میں محمد ساجد افریدی کراچی پاکستان سے سر اپ کے سمجھانے کا طریقہ اور انداز بہترین سر میں بصارت سے محروم ہوں اور میں اس طرح کے چینل کے کوچ میں اور تلاش میں لگا ہوا تھا لیکن ایک مرتبہ مجھے تہذیب تمدن ثقافت میں فرق سمجھ کرنا تھا کیونکہ سر مترادف الفاظ میں مشکل بہت ہوتی ہے اور میں نے یوتوب پے سرچ کیا اتفاق سے سر اپ کے چینل کی ویڈیو سامنے اگئی اور میں نے اپ کے چینل کو پسند کیا اور اپ کے چینل کی ہر ویڈیو کا بے چینی سے رات کو انتظار کرتا ہوں جب بھی کام سے اتا ہوں سر میں اپ کا مداح ہوں سر اللہ تعالی اپ کو اس کا اجر اس دنیا اور اخرت میں دے امین
سر جس طرح انگریزی میں چار لائن کا تصور موجود ھے اور ان لکیروں کو skyline,, Fence line,, Grass line,,اور root line کا نا م دیا گیا ھے۔کیا اردو میں ان چار لکیروں کے الگ الگ نام موجود ھے یا نہیں ۔۔۔۔ اس طرح انگریزی میں Sky Letters...Grass Letter s اور Root Letters کا تصور بھی موجود ھے کیا اردو میں یہ تصور پایا جاتا ھے۔شکریہ
Aap . Kya. De yobandi. H. Janab. Kaese h aap. Mere. Ala hazrat bhi to. Mujaddid h. Pr aap ne inke. Naam hi. Nhi liye H. Wha. Man gae aap ko . Me to kh rha hu ki. Phle. Sarkar ala hazrat ka naam. Lena. Chahiye aap ko. Is ka. Matlab. Aap. Ala hazrat. Ko. Mujaddid. Iqrar nhi krte h. Maslke ala hazrat. Zinda baad. Ahle sunnat wal jamat Zinda baad. Alhamdulillah. Me. Mera. Maslak maslke ala hazrat hi. H.
HER ADMI KI ZAT MAI MUJADDID BHI HOTA HEY HER ROZ JO EMAAN KI BHI TAJDEED KARTA HEY BEED_AT FUZULIYAT KA DEEN SEY HO KHATIMA KITNI HEY SHIDDAT IS KI IK SHADDID NUKTA HEY
سر آپ کی سوچ اور سمجھانے کے انداز کو سلام ۔
ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیے سر🎉🎉🎉
ماشااللہ بہت خوبصورت طریقے سے سمجھایا گیا ھے۔ جزاکم اللہ۔
ماشاءاللہ الکریم بہت خوب🎉
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
صل اللہ علیہ وسلم صل اللہ علیہ وسلم صل اللہ علیہ وسلم صل اللہ علیہ وسلم صل اللہ علیہ وسلم صل اللہ علیہ وسلم صل اللہ علیہ وسلم صل اللہ علیہ وسلم
بہت خوب
بہترین******
. . . . . . . . . . ق خ قدیری*****
جزاک اللہ خیرا
Mashallah jazakallah behtarren 👍
سر سلام آپ کی باتوں سے بہت فائدہ ھوتا ھے
Allah aapko deene khidmaat mein lagaye rakhkhe.
شکریہ
درست فرمایا آپ نے۔ اللّٰہ جزاے خیر عطا فرمائے آپ کو۔
ماشاءالله بہت عمدہ 👍
jazakAllah❤
حضور شیخ سرہند مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ
اور مجدد اہل سنت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی
May Allah bless you and yours family
Masha Allah bahut umda nasihat hai
ماشأاﷲ
Very nice . Good topics, increasing knowledge.
Allah ta-ala Aapko Khair Ata farmai
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ بھائی جان جزاک اللّہ خیرا کثیرا دعا کی درخواست ہے ۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اس کام مسلسل جاری رکھیں
Very nice video. Thanks for sharing
I m you big fan sir.
❤️
JazakAllah al khair. ❤
Assalaam o Alaikum to all viewers.From Bareilly U.P.India.Very good presentation.
Shukriya janab
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ ❤
Masha Allah bahot khub samjhaya.
Masha Allah.
محدث کے بارے میں تفصیلات سے بات کریں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۰۰۰ انتہائی خوب صورت وضاحت ۰۰۰ بہت خوب سر جی ۰۰۰ 🌹❤️🌹نہایت آسان عام فہم انداز میں
آپ نے بہت ہی واضح جامع اور مرصع کہے ۰۰۰ سر جی ۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰ آپ کی ہر ویڈیو کاانتظار ہوتا ہے ۰۰۰اشتیاق ہوتا ہے ۰۰۰ ہر لفظ
کی گہرائی ۰۰۰ اور دلکشی اتنی دلگیر ہوتی ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب ویڈیو ختم ہوئی ۰۰۰بہرحال ویڈیو کے ساتھ ساتھ ذہن قرطاس میں یہ الفا ظ
مجدید ۰۰۰ تجدید ۰۰۰جدید ۰۰۰ ایجاد کی رونمائی ہوئی سر جی۰۰۰۰بہت ہی خوب صورت پل ہوتے ہیں جب ہمیں سمجھایا جاتا ہے اور ہم سمجھ رہے
ہوتے ہیں سر جی ۰۰۰۰ اس پیچ وتاپ کے کیا کہنے ۰۰۰یہ حسین پل ایک خوش گوار طاقت کی دین ہوا کرتے ہیں جو ہماری آن بان ہے شان
وشوکت ہے ۰۰۰ ارباب مجاز کی قابلیت ۰۰۰محنت ۰۰۰محبت ۰۰۰۰شفقت ۰۰۰اہمیت ۰۰۰افادیت ۰۰۰۰ضرورت ۰۰۰۰سب کچھ کچھ پنہاں بھی ہیں
عیاں بھی ہیں ۰۰۰۰ رب العزت آپ کو بہت سجائے ۰۰۰ سنوارے ۰۰۰چمکائے ۰۰۰ جگمگاے آمین ثم آمین یارب العالمین
Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Nigaah Muzaffarput Sahib 🌞amazing In my 10Th grade the first Wali Allah I get interested and read about his life Wa Mujadad Alif Sani Subhan Allah 🌝every day from the ocean 🌊 of knowledge you shared with your viewers Subhan Allah Wa Bihamdahi Subhan Allah Al Azeem🌴🌳🌲perfect 🕊️
شیخ احمد سرہندی رح. المعروف مجدد الف ثانی. رح
شيخ احمد سر ہندی نا کہ سمرقندی
@@nelson-kl9ng
جزاک اللہ
جزاءک اللّہ خیر۔ آپ نے اُول جلُول کامطلب نہیں بتایا
Nice
❤❤
بہت خوب, لفظ "مرشد" کی وضاحت بھی فرماں دیں.
Nice Intro.....❤❤❤
سر میں محمد ساجد افریدی کراچی پاکستان سے سر اپ کے سمجھانے کا طریقہ اور انداز بہترین
سر میں بصارت سے محروم ہوں اور میں اس طرح کے چینل کے کوچ میں اور تلاش میں لگا ہوا تھا لیکن ایک مرتبہ مجھے تہذیب تمدن ثقافت میں فرق سمجھ کرنا تھا کیونکہ سر مترادف الفاظ میں مشکل بہت ہوتی ہے اور میں نے یوتوب پے سرچ کیا اتفاق سے سر اپ کے چینل کی ویڈیو سامنے اگئی اور میں نے اپ کے چینل کو پسند کیا اور اپ کے چینل کی ہر ویڈیو کا بے چینی سے رات کو انتظار کرتا ہوں جب بھی کام سے اتا ہوں سر میں اپ کا مداح ہوں
سر اللہ تعالی اپ کو اس کا اجر اس دنیا اور اخرت میں دے امین
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے
اس صدی کے مجدد الٰیحضرت رحمتہ علیہ ہے.
اعلیٰحضرت
@@usmanrazaqadri45 Sorry typing mistake
AoA. Sir zaal aur zay ki awaz ka farm bhi zaroor samjhaen
جناب ! آپ کو اسی لفظ سے ملتا جلتا لفظ متجدد کے بارے بھی بتانا چاہیے تھا ۔
سر جس طرح انگریزی میں چار لائن کا تصور موجود ھے اور ان لکیروں کو skyline,, Fence line,, Grass line,,اور root line کا نا م دیا گیا ھے۔کیا اردو میں ان چار لکیروں کے الگ الگ نام موجود ھے یا نہیں ۔۔۔۔
اس طرح انگریزی میں Sky Letters...Grass Letter s اور Root Letters کا تصور بھی موجود ھے کیا اردو میں یہ تصور پایا جاتا ھے۔شکریہ
مجدد الف ثانی رح.
Sir is mn aik lafz aur b hai
Jud zbr k sath bmaani Aaba (bap dada)
کیا کفر ممکن ہے اور اسکا مطلب مفہوم توڑا آگ کیجیے گا، جزاک اللہ خیر
بنگال کا آدمی، دبئی سے
،،سرے،، کا مطلب اخیر نہیں ہے عزیزم!
سرے کا مطلب،، شروعات،، ہے.
Aap . Kya. De yobandi. H. Janab. Kaese h aap.
Mere. Ala hazrat bhi to. Mujaddid h. Pr aap ne inke. Naam hi. Nhi liye H. Wha. Man gae aap ko .
Me to kh rha hu ki. Phle. Sarkar ala hazrat ka naam. Lena. Chahiye aap ko.
Is ka. Matlab. Aap. Ala hazrat. Ko. Mujaddid. Iqrar nhi krte h.
Maslke ala hazrat. Zinda baad. Ahle sunnat wal jamat Zinda baad. Alhamdulillah. Me. Mera. Maslak maslke ala hazrat hi. H.
HER ADMI KI ZAT MAI MUJADDID BHI HOTA HEY HER ROZ JO EMAAN KI BHI TAJDEED KARTA HEY BEED_AT FUZULIYAT KA DEEN SEY HO KHATIMA KITNI HEY SHIDDAT IS KI IK SHADDID NUKTA HEY
سو سال کے لئیے مجدد الف کہنا ضروری ہںے، صرف مجدد نہیں کہا جاسکتا.
جزاک اللہ خیرا