علامہ کہتے ہیں... بہت بڑا عالم اور فاضل ، یکتائے زمانہ عالم ، بہت جاننے والا ، بڑا عالم، بہت دانا۔ اور اصطلاح میں "علامہ" اس عالم دین کو کہتے ہیں جو بیک وقت ١٨/ علوم وفنون پر ملکہ رکھتا ہو
@@nigaahالسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! برائے مہربانی لفظ "علامہ" پر بھی ایک پوری کلیپ بنائیے تاکہ اس میں 18 علوم کی بھی ذکر ہو اور مزید بھی اگر کچھ وضاحت ہو سکتی ہو۔ جزاک اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت لطف مل رہا ہے دیکھ کر واہ کیا عمدہ اردو بولنے کے مالک ماشاءاللہ۔ کئ ویڈیوز دیکھ چکے ہیں اور الحمدﷲ بہت کچھ سیکھنے کو بھی مل رہا ہے🥰🥰
واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔ سر، اللّٰہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کے علم و فضل میں برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔ اللھم صلی علی محمد عبدک ورسولک وصلی علی المومینین والمومنات والمسلمین والمسلمات۔
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں آپ نے ہمیں سمجھایا ۔ بالکل درست فرمایا آج پھر نئی چیزوں کو جانا اور سمجھا.. اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کے تمام نیک خواہشات کو قبول کرے ❤❤آمین ثم آمین
اللہ پاک نے حضور پاک علیہ السلام کو اپنا علم عطا فرمایا اور آپ علیہ السلام نے اہل بیت کو وہ علم عطا فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو علم اہل بیت کے پاس ہے وہ کسی اور کے پاس نہیں۔ ۔۔۔۔۔
اسی لئے رسول اکرم نے اپنے آخری خطبہ میں فرما دیا جو تاقیامت رھے گا " میں جس جس کا مولا ھوں اسکا علی مولا ھیں .. مولا یعنی مربی.. حاکم امت.. وہ تمام علوم کا حامل جو مجھے اللہ تبارک تعالیٰ کی طرف عطا کیا گیا...
@@mariyakamranmirza7228 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ اکرام اور اپنے اہل و عیال کو تربیت سے نوازا اور کماحقہ حق ادا کیا ۔ یہ دعویٰ کرنا کہ صرف اہل و عیال کے پاس سب سے افضل علم ہے تو اہل تشیع کا وطیرہ ہے ۔ جنہوں نے اپنی علم و خرت برباد کردی من گھڑت قصے کہانیاں سن کر۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت المقدس اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت عین ایمان ہے اور کسی ایک سے عداوت سوائے گمراہی اور بربادی کا سوا کچھ نہیں ۔۔
Moulvi awwal kai liyai bee kuch kitaboonka ilm hasil karkai exam daikai pass kiya jata hai phir moulvi doum phir faazil , Quran o hadees ,phiqah ,arabic grammar, tawareekh ,mantiq ,phalsafa , our bee kayee kitabain nisab mai houtee hain ,Badai darasgahoon mai darsai nizaamee,
بعض الفاظ ہوتے کچھ ہیں مگر ان کا استعمال انہیں کچھ سے کچھ بنا دیتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسا بھی ہوتا پے کہ بعض الفاظ جن سے وابستہ کیئے جاتے ہیں ان کی شخصیت، ان کا کردار اور ان کے رویے انہیں نئے معانی پہنا دیتے ہیں۔ جہاں تک عالم کا سوال ہے عالم اہلِ علم کو کہتے ہیں مگر لوگوں نے اسے محض اسلامی علوم میں دسترس رکھنے والے تک محدود کر دیا اور اس سے آگے بڑھ کر یہ ستم بھی کیا کہ معمولی دینی و اسلامی معلومات رکھنے والے اپنے پسندیدہ شخص کو بھی عالم کے لقب سے سرفراز کر دیا۔ اس کے نتیجے میں یہ ہوا کہ ایک بہت اعلیٰ و ارفع لفظ سکڑ کر ایک معمولی لفظ بن گیا۔ کسی لفظ کی پامالی کی یہ ایک اچھی مثال ہے۔ اسی طرح مولانا، مولوی اور ملا کے ساتھ ہوا۔ یہ الفاظ کبھی بہت معزز و محترم ہوتے تھے مگر ان کے غلط استعمال نے انہیں بری طرح پامال کردیا۔
Aaj har daade walay ko molvi moivi boltay hainMagat Muhammad s,a,w,he h musalmaano ka hakeeky Rahbar hai quraan hamara har kise ka syllabus hai Ahlebait be hamaray liyai kaaree hai baakeey jo be quraan wa sahee hadees wa Ahlebait key taraf bulaayai ga woh hakeekat mai aalim hai
Assalamualaikum, aapne durust farmaya. Hum sabhi log jab kisi aadmi ko kurta, dadhi, topi me dekhte he to usko Mulla ji mukhatib karte hai jisme aksar mizah poshida hota he. Mohtaram is video me aapne Allama ko shamil nahi Kiya?
الہ.... جگہ کو کہتے ہیں اسے اردو میں ستان کہا جاتا ہے گل+ستان... پھولوں کی جگہ پستک.. کتاب پستکالیہ.. لائبریری شیوا.. ایک دیوتا کا نام.... خدا الہ. یا الیہ..... جگہ بھگوان کی جگہ خدا کی جگہ
درویش اور فقیر اپس میں ایک دوسروں مولوی ہرگز نہیں کہتے اس بارے میں اپ نے ایک مثال بھی نہیں دی ایک درویش کا کلام ہے اک ختم پڑھدا دوجا ختم ہوندا۔۔ ملاں نال فقیر دا جوڑ کی ہے علامہ اقبال کو پڑھ لیں لکھتے ہیں ملاں کی ازاں اور مجاہد کی ازاں اور
قرآن کا علم تو سمجھ میں آتا ہے اس لئے قرآن میں محکمات اور متشابہات ہیں ،اور عام طور اس طرح کی آیات ہیں جو اشارہ کنایہ اور سیمبالیک الفاظ کا سہارا لیا گیا ہے سمجھانے کے لئے لہذا قرآن کو سمجھنے کے لئے فلسفہ ،جامعہ شناسی ، بایو لوجی، اور منطق وغیرہ کا جاننا ضروری ہے ،آج کل کی تفاسیر میں بیشتر حدیث کا سہارا لیا جاتا ہے جو قطعی طور پر درست نہیں اس لئے کہ حدیث خبر ہے اور خبر جھوٹی بھی ہوسکتی ہے اور سچی بھی تب ہی تو یہ تفاسیر خرافات کا منبع ہے ۔ رہی فقہ تو فرقہ بنانے کے لئے اپنی شریعت بنانے کے لئے وسیلہ ہے،قرآن کے مطابق مشرک بننے بنانے کیلئے فقہ کا جاننالازمی ہے ۔
"مولوی" لفظ غلط ہے, یہ اصل میں ہے "مولائی" جس کا معنی ہے "میرا آقا" اور یہ "مولانا" کا واحد ہے۔ یعنی مولانا جمع ہے اور مولائی واحد ہے۔ اور ملا بھی کوئی الگ لفظ نہیں ہے بلکہ مولائی یا مولوی کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔
مفتی کسے کہتے ھے? میرے خیال سے عالم ھر وہ شخص ھے جو کسی قسم کے فن کا علم حدٍ مھارت رکھتا ھے- اگر اسلامی اعتبار سے دیکھا جائے تو مولانا کے نیچے حافظ ھے ارو اسکے نیچے قاری ھے-
Bhai sahib ap nay Aalim ki koi khas tareef naheen ki.Aalim ki tareef Allah pak nay khud farmai hay "Mairay Aalim to woh haen jo mujh say dartay haen". Aik aur jagh yun farmaya "Mujh say darnay walay hi mairay Aalim haen". Yeh jitnay naam ap nay ginway haen agr yeh Allah say dartay haen to "Olmaye Rabbani" aur agr naheen dartay to Olmaye soo(bigaar paida krnay walay Aalim).kehlatay haen.
Nahin bade sb aap galat tashreeh kar rahe Hain lafji maana to theek hai but istilaahi mining wrong hai. Molvi ya moulaana ya aalim her kisi ko nahi bola ja sakta hai ye ek digri hai
Kya baat kartei ho dost (?) Aap Mohammad Al shokani kei kanddhei per bandoq rakh kar goliyan chala diyei. Aap ya XYX ,ya Shokani kei sanad deinei par " Alim " kahlayeiga. Jab koyi kisi Registered , Recognised by Government college/ University sei MBBS ya LLB ki sanad milnei par hi O Doctor ya lawyer kahlaya ja sakta our practice kar saktei hein. warna Jail mei dal Diya ja sakta hei. Sadqat, Zakaat khayraat , Fitraat, chandda kei paisei sei Palnei Wale yateem bachchei mazhabi khiyadat ko sambhale hoyei hein.
لفظ عالم کی وضاحت کے بعد مولوی /مولانا الفاظ پر وضاحت سے کوئی اتفاق نہیں__ فرق دیکھنے کو آیا یہ سوچ کر کہ دیکھیں کیا نیا ہے لیکن معلوماتی ان کے لئے ضرور ہو سکتی ہے جو عاری ہو اور عاری ہونے کی بنیاد پر آپ سے اتفاق بھی کر سکتا ہے بصورت دیگر کوئی اتفاق نہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
👈 علامہ کسے کہتے ہیں ؟
علامہ کہتے ہیں... بہت بڑا عالم اور فاضل ، یکتائے زمانہ عالم ، بہت جاننے والا ، بڑا عالم، بہت دانا۔
اور اصطلاح میں "علامہ" اس عالم دین کو کہتے ہیں جو بیک وقت ١٨/ علوم وفنون پر ملکہ رکھتا ہو
@@nigaah: ۱۸ علوم کیا ھے?
علوم، علم کا جمع
@@nigaah ماشاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا سر
@@nigaahالسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
برائے مہربانی لفظ "علامہ" پر بھی ایک پوری کلیپ بنائیے تاکہ اس میں 18 علوم کی بھی ذکر ہو اور مزید بھی اگر کچھ وضاحت ہو سکتی ہو۔
جزاک اللہ
ماشاءاللہ
بہت معلوماتی پروگرام ھیں آپکے زبان و ادب کے اعتبار سے ۔۔۔ جزاك اللهُ
بہت خوب
Mashallah aap bahut acchi maloomat hamen dete Hain bahut bahut shukriya ❤️🇵🇰💗🇵🇰🧡🇵🇰💚🇵🇰🤎🇵🇰💜🇵🇰💛🇵🇰🙏🇮🇳💜
ایک اچھا پروگرام۔ معلومات سے بھر پور۔ جاری رہنا چاہیے۔
Very well explained.
Thanks for teaching.
❤
السلام عليكم جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا ماشااللہ آپنےبہت اچھی معلومات دی جمعہ مبارک
اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔آمین
Behtreen Tafseel kay sath Bohat Acchi Tarah samajhana kay liay bohat Shukria
Very very nice information for all people's sir
Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Maa Shaa Allah 🤩daily ℹ reading 📖 your knowledge well informed 👑
بہت خوب جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا کثیرا
Ma sha Allah. Ap ne behtreen andaaz mn tashreeh ki hmary haan in tmam naamon ki. JazakAllah al khair
وعلیکم السلام و رحمۃ الله و برکاتہ -
بہت اچھا اور معلوماتی سلسلہ ہے یہ جاری رہنا چاہیے
اللہ آپ کو خوش رکھے ❤
Bahut khub.karachi akistan.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب عالی ❤❤❤❤
ماشاءاللہ سرجیتےرہیں۔
ماشاءاللہ
جزاک اللّہ سر جی😊
Very Nice Janab
ماشاءاللہ آپ زبردست وضاحت کرتےہیں
زبردست
ماشاءاللہ ۔۔۔۔ بہت خوب
اگلے ویڈیو کا انتظار رہے گا
Aap Ka Andaz e Bayan Bohat Khoob Hay Mashaa Allah Aap Kay Liay Bohat Duain
آپ بہت اچھے سے سمجھاتے ہیں بھائ صاب
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت لطف مل رہا ہے دیکھ کر واہ کیا عمدہ اردو بولنے کے مالک ماشاءاللہ۔ کئ ویڈیوز دیکھ چکے ہیں اور الحمدﷲ بہت کچھ سیکھنے کو بھی مل رہا ہے🥰🥰
Walaikumusslam warahmatullah
واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔
سر، اللّٰہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کے علم و فضل میں برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔
اللھم صلی علی محمد عبدک ورسولک وصلی علی المومینین والمومنات والمسلمین والمسلمات۔
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں آپ نے ہمیں سمجھایا ۔ بالکل درست فرمایا
آج پھر نئی چیزوں کو جانا اور سمجھا.. اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کے تمام نیک خواہشات کو قبول کرے ❤❤آمین ثم آمین
Nice ji
khoob
Jazakallah khyir
Jeeoo
ھمیشہ خوشں رھو
,اس شعر کا مفہوم یہ ہے کہ مولوی ہرگز مولائے روم نہیں بن سکتا جب تک کہ شمس تبریزی کی غلامی اختیار نہ کرے۔ یعنی علم کے ساتھ روحانیت بھی ضروری ہے۔
Good 👍👍 dr phool md , phd net qualified🎉🎉
❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ آپکو صحت دے
دوست محمد التہ مظفر پور ضلع میانوالی پنجاب پاکستان
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک نے حضور پاک علیہ السلام کو اپنا علم عطا فرمایا اور آپ علیہ السلام نے اہل بیت کو وہ علم عطا فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو علم اہل بیت کے پاس ہے وہ کسی اور کے پاس نہیں۔ ۔۔۔۔۔
Beshak
اسی لئے رسول اکرم نے اپنے آخری خطبہ میں فرما دیا جو تاقیامت رھے گا " میں جس جس کا مولا ھوں اسکا علی مولا ھیں .. مولا یعنی مربی.. حاکم امت.. وہ تمام علوم کا حامل جو مجھے اللہ تبارک تعالیٰ کی طرف عطا کیا گیا...
@@mohsinraza2366 بیشک
@@mariyakamranmirza7228 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ اکرام اور اپنے اہل و عیال کو تربیت سے نوازا اور کماحقہ حق ادا کیا ۔ یہ دعویٰ کرنا کہ صرف اہل و عیال کے پاس سب سے افضل علم ہے تو اہل تشیع کا وطیرہ ہے ۔ جنہوں نے اپنی علم و خرت برباد کردی من گھڑت قصے کہانیاں سن کر۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت المقدس اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت عین ایمان ہے اور کسی ایک سے عداوت سوائے گمراہی اور بربادی کا سوا کچھ نہیں ۔۔
Mtlb Nabi Pak ne Baki ummat se kuch chupaya?????
❤
محترمی و مکرمی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
پلیز "علامہ" کے معنیٰ اور مفھوم پر بھی ایک ویڈیو بنا دیجیئے ـ نوازش ھوگی
Moulvi awwal kai liyai bee kuch kitaboonka ilm hasil karkai exam daikai pass kiya jata hai phir moulvi doum phir faazil , Quran o hadees ,phiqah ,arabic grammar, tawareekh ,mantiq ,phalsafa , our bee kayee kitabain nisab mai houtee hain ,Badai darasgahoon mai darsai nizaamee,
جناب کٹھ ملا کے کسے کہتے ہیں
بعض الفاظ ہوتے کچھ ہیں مگر ان کا استعمال انہیں کچھ سے کچھ بنا دیتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسا بھی ہوتا پے کہ بعض الفاظ جن سے وابستہ کیئے جاتے ہیں ان کی شخصیت، ان کا کردار اور ان کے رویے انہیں نئے معانی پہنا دیتے ہیں۔
جہاں تک عالم کا سوال ہے عالم اہلِ علم کو کہتے ہیں مگر لوگوں نے اسے محض اسلامی علوم میں دسترس رکھنے والے تک محدود کر دیا اور اس سے آگے بڑھ کر یہ ستم بھی کیا کہ معمولی دینی و اسلامی معلومات رکھنے والے اپنے پسندیدہ شخص کو بھی عالم کے لقب سے سرفراز کر دیا۔ اس کے نتیجے میں یہ ہوا کہ ایک بہت اعلیٰ و ارفع لفظ سکڑ کر ایک معمولی لفظ بن گیا۔ کسی لفظ کی پامالی کی یہ ایک اچھی مثال ہے۔
اسی طرح مولانا، مولوی اور ملا کے ساتھ ہوا۔ یہ الفاظ کبھی بہت معزز و محترم ہوتے تھے مگر ان کے غلط استعمال نے انہیں بری طرح پامال کردیا۔
جی۔۔۔بہت صحیح فرمایا آپ نے
توکیاکانوینٹ میں پڑھنےوالےکوبھی عالم کہاجائےگا۔حقیقت یہی ہےکہ جوعلامہ شوکانی نےعالم کے بارےمیں کہاہے۔
بہترین تجزیہ،جزاک آللہ
بندر کیا جانے ادرک کا مزا۔ اس اوپر والے جملے کا کیا مطلب ہے؟
قلندر، ابدال وغیرہ کا کیا مطلب ہے؟
اسلام وعلیکم
کل آپ نے علم ہجا کے متعلق ویڈیو پوسٹ کی تھی، باقی 4 اقسام کے متعلق کب ویڈیو پوسٹ کریں گے۔
شکریہ
وعلیکم السلام سر
ہا کے نیچے علامت ، کو کیا کہا جاتا ہے؟
جیسے "ک" پر لکیر کو مرکز کہتےہیں
ہا کے نیچے کی علامت کو ہمیزہ کہتے ہیں
Kya aap ka talook Muzaffarpur Bihar se hai???
جی جناب
جزاگم اللہ
جو تھکے تھکے سے تھے حوصلے وہ شباب بن کے مچل گےء. وہ نظر نظذ سے گلے ملی تو بجھے چراغ بھی جل گےء
برائے مہربانی اس کو درست لکھئے گا
سمجھ میں نہیں آرہا
@@anmolbaaten2928 وہ نظرنظر سے گلے ملی تو بجھے چراغ بھی جل گےء
آج کل تو "علامہ" کہلوانا ہی فیشن بنا ہوا ہے
ہر ایک ملا نے اپنے نام کے ساتھ علامہ لکھنا شروع کر دیا ہے
Calligraphy visit 🌹🌹
مولوی کا مطلب میرا آقا یا میرا دوست اور مولانا کا مطلب ہمارے آقا یا ہمارا دوست ہوتا ہے
مولانا صرف ھمارے رب کے لیے استعمال ھوتا ہے۔سورہ البقرہ کی آخری آیت میں یہ لفظ آیا ہے
Sir ji khou e Sy khuua china ka kia Matlab Hy please roshini farmain
Aaj har daade walay ko molvi moivi boltay hainMagat Muhammad s,a,w,he h musalmaano ka hakeeky Rahbar hai quraan hamara har kise ka syllabus hai Ahlebait be hamaray liyai kaaree hai baakeey jo be quraan wa sahee hadees wa Ahlebait key taraf bulaayai ga woh hakeekat mai aalim hai
مولا کا لفظ قرآن حکیم میں صرف اللہ کے لیے آیا ہے کسی فرد کو مولا کہنا شرک ہے اور مشرک جہنم میں جاۓ گا۔
Sir I think mulla lfz ki mazeed wazahat honi chahye
Allanatul asr kis ko kaha ja sakta hai is k liye kya qualifications hein?
Allamatul asr k meaning kya hein?
Ayat hy k allem au hy ju allah se dar tahy. Kitabo wala nahhy hy.ju din k ealm doonia or technic alag kartahy au angrezy zaar k nishany hy.
Assalamualaikum, aapne durust farmaya. Hum sabhi log jab kisi aadmi ko kurta, dadhi, topi me dekhte he to usko Mulla ji mukhatib karte hai jisme aksar mizah poshida hota he.
Mohtaram is video me aapne Allama ko shamil nahi Kiya?
Juban aur jaban me keya farq hai
رومی رحمتہ اللہ علیہ کو مولانا روم کیوں کہا جاتا ہے ؟ جبکہ وہ اپنے دور کے عصروں میں سب سے بلند تھے ۔۔۔
مولوی ہر گز نہ شد مولائے روم
تا غلام شمس تبریزی نہ شد
allama ke kya maani hai?
Assalamalikum Moula,? Kisku kehatay Hain
سر کیا حال ہے؟
اللہ پاک کا کرم ہے
السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سر آپ کہاں سے پڑھائ کی ہیں اور آپ کا ٹائٹل کیاہے براہ کرم عرض ہو۔
Pay them fix salary and no other charity’s .
Mullah word bhi Moulana (Apne Malik) central Asia kaa hee hai ...
بے کام اور نا جوش لفظ درست ہیں یا غلط
غلط ہیں
کیا باپوشاک لفظ درست ہے؟؟؟
کہیں استعمال میں نہیں دیکھا گیا
کلام اقبال میں ایک ہندی لفظ شوالہ آیا ہے
بلکہ ان کی ایک نظم کا عنوان ہے
اس لفظ کا اردو ترجمہ کیا ہے
بتا دیجیے گا
شکریہ
الہ.... جگہ کو کہتے ہیں
اسے اردو میں ستان کہا جاتا ہے
گل+ستان... پھولوں کی جگہ
پستک.. کتاب
پستکالیہ.. لائبریری
شیوا.. ایک دیوتا کا نام.... خدا
الہ. یا الیہ..... جگہ
بھگوان کی جگہ
خدا کی جگہ
Molvi lafz moulana (Hamaray Malik) ka hee ajmi lafz hai...Salath ka Ajmi lafz namaz hai..
,,با پوشاک،، لفظ درست ہے یا نہیں؟؟؟
تا غلام شمس تبریزی نہ شد
درویش اور فقیر اپس میں ایک دوسروں مولوی ہرگز نہیں کہتے اس بارے میں اپ نے ایک مثال بھی نہیں دی ایک درویش کا کلام ہے اک ختم پڑھدا دوجا ختم ہوندا۔۔ ملاں نال فقیر دا جوڑ کی ہے علامہ اقبال کو پڑھ لیں لکھتے ہیں ملاں کی ازاں اور مجاہد کی ازاں اور
علامہ بھی بیچ میں ڈال دیتے۔
قرآن کا علم تو سمجھ میں آتا ہے اس لئے قرآن میں محکمات اور متشابہات ہیں ،اور عام طور اس طرح کی آیات ہیں جو اشارہ کنایہ اور سیمبالیک الفاظ کا سہارا لیا گیا ہے سمجھانے کے لئے لہذا قرآن کو سمجھنے کے لئے فلسفہ ،جامعہ شناسی ، بایو لوجی، اور منطق وغیرہ کا جاننا ضروری ہے ،آج کل کی تفاسیر میں بیشتر حدیث کا سہارا لیا جاتا ہے جو قطعی طور پر درست نہیں اس لئے کہ حدیث خبر ہے اور خبر جھوٹی بھی ہوسکتی ہے اور سچی بھی تب ہی تو یہ تفاسیر خرافات کا منبع ہے ۔ رہی فقہ تو فرقہ بنانے کے لئے اپنی شریعت بنانے کے لئے وسیلہ ہے،قرآن کے مطابق مشرک بننے بنانے کیلئے فقہ کا جاننالازمی ہے ۔
अल्लामा को आप छोड़ गए
"مولوی" لفظ غلط ہے, یہ اصل میں ہے "مولائی" جس کا معنی ہے "میرا آقا" اور یہ "مولانا" کا واحد ہے۔ یعنی مولانا جمع ہے اور مولائی واحد ہے۔
اور ملا بھی کوئی الگ لفظ نہیں ہے بلکہ مولائی یا مولوی کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔
Maulana ki tshreeh ghalat h molvi se bda Maulana ka martbaa hota h
مفتی کسے کہتے ھے?
میرے خیال سے عالم ھر وہ شخص ھے جو کسی قسم کے فن کا علم حدٍ مھارت رکھتا ھے-
اگر اسلامی اعتبار سے دیکھا جائے تو مولانا کے نیچے حافظ ھے ارو اسکے نیچے قاری ھے-
Bhai sahib ap nay Aalim ki koi khas tareef naheen ki.Aalim ki tareef Allah pak nay khud farmai hay
"Mairay Aalim to woh haen jo mujh say dartay haen". Aik aur jagh yun farmaya "Mujh say darnay walay hi mairay Aalim haen". Yeh jitnay naam ap nay ginway haen agr yeh Allah say dartay haen to "Olmaye Rabbani" aur agr naheen dartay to Olmaye soo(bigaar paida krnay walay Aalim).kehlatay haen.
Bhai Sahab maine kisi ki tareef Quraan aur hadees ke hawale se nahi ki... Ye channel adbi hai..
Nahin bade sb aap galat tashreeh kar rahe Hain lafji maana to theek hai but istilaahi mining wrong hai. Molvi ya moulaana ya aalim her kisi ko nahi bola ja sakta hai ye ek digri hai
Kya baat kartei ho dost (?) Aap Mohammad Al shokani kei kanddhei per bandoq rakh kar goliyan chala diyei. Aap ya XYX ,ya Shokani kei sanad deinei par " Alim " kahlayeiga. Jab koyi kisi Registered , Recognised by Government college/ University sei MBBS ya LLB ki sanad milnei par hi O Doctor ya lawyer kahlaya ja sakta our practice kar saktei hein. warna Jail mei dal Diya ja sakta hei. Sadqat, Zakaat khayraat , Fitraat, chandda kei paisei sei Palnei Wale yateem bachchei mazhabi khiyadat ko sambhale hoyei hein.
بہت خوب جناب ۔
شعری ضرورت کی تکمیل کے لئے قوافی کی کوئ معتبر کتاب ، براہ کرم بتایں ۔
لفظ عالم کی وضاحت کے بعد مولوی /مولانا الفاظ پر وضاحت سے کوئی اتفاق نہیں__
فرق دیکھنے کو آیا یہ سوچ کر کہ دیکھیں کیا نیا ہے لیکن معلوماتی ان کے لئے ضرور ہو سکتی ہے جو عاری ہو اور عاری ہونے کی بنیاد پر آپ سے اتفاق بھی کر سکتا ہے بصورت دیگر کوئی اتفاق نہیں
جانکاری اردو کا لفظ ہے یا نہیں
مولانا روم تو اللہ والا نہیں ہوسکتا جب تک شمس تبریز کی غلامی نہ کرلے . جو ہر دم علی علی کرتے تھے
مولانا روم کا شعر کیوں کاٹ دیا
JAAN-KAAREE ,
IS NOT URDU WORD,
MAA-LOO-MAAT ,
IS THE URDU WORD
ساجن
گگن
یوگ
جیسے سیکڑوں الفاظ ہندی کے ہیں جو اردو میں رائج ہیں
@@nigaah QATAI NAHEEN,
❤❤❤❤❤
زبردست
بہت اچھا سر