Mohtram... Ghor Frmaiye ga Or agr Me Ghalat hun To Rehnumaai Frmaiye ga please Arz yun he k... Jisam ya Wajood Jo k Hamesha Se Murdah he To Usko Mout kesi ? Or Rooh Jiske liye koi Mout ka Tasawar hi nhi Uske Liye Mout Kesi ? To phir Quran kis k liye keh rha he k hr Nafs ko Mout he, Iska mtlb k kisi Teesri Cheez ka Naam Nafs he Jisko Mout Aani he... To Wo Nafs jo he Kisi Wajood ka Naam nhi he blqeh Wajood Or Rooh k beech k Ta'alluq ka Naam Nafs he Or isi Ta'alluq k Tootne ka Naam Mout he, agr Meri baat me Sadaqat O Haqiqat Mehsus ho To isko dusron k liye pinned kr dijiye ga please
السلامُ علیکم جزاک اللہ خیر ۔ بہت شُکریہ میرے کہنے پر آپ نے یہ اعزاز بخشا ،نفس پر ویڈیو بنائ اور میری مشکل آسان کردی یعنی ایک گرہ کھول دی ۔اللہ آپکو ڈھیروں خوشیاں دے اور دُنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرماۓ آمین
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ برکاتہ بھائی جان ۔ جزاک اللّہ خیرا کثیرا ۔ میرے عربی کے پیپر میں یہ سوال تھا آپ نے بہت بہتر طریقے سے سمجھایا ۔ جزاک اللّہ خیرا ❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام ۔۔۔۔بہت خوب بہت خوب ۔۔۔بہت ہی نکھری معنوی ۔۔۔لفظی،۔۔۔حسی نظری باریکی کے جملہ امور کو سمٹے ہوئےمنفرد ومخصوص نکات سے روشناس کیا گیا❤ بہر حال ایسے شہ پارے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائےکم ہی ہوگی ،بہرکیف جاندار بیان کمال کی تشریح نایاب نکات کاکامیاب بیان بہت خوب ۔۔۔!،للہ پاک ہر لمحہ حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Assalamualaikum sir hame ye puchna tha ki kishi bhi mohalla ka naam ke shath bagh laga hota hai jaise ki sabzibagh,gulzarbagh, Lalbagh ye sab me bagh ka kya matlab hota hai ispar ek video banane ka koshi karye
نفس ایک مخلوق ھے جو کہ ھماری پیدائش کے ساتھ ھی ھمارے اندر ڈال دیا جاتا ھے۔۔۔اس نفس کے بنا ھم اس دنیا میں نہیں رہ سکتے۔۔۔لیکن یہ ابلیس کا نمایندہ ھے۔۔۔۔یہ ھمیں مادی یعنی دنیا کی لذات کی طرف مائل رکھنے کے لیے ھے۔۔جبکہ اسکے 4 درجے ھیں امارہ۔۔۔لوامہ۔۔۔ملھمہ۔۔۔مطمینہ۔۔۔۔چاروں کا قرآن پاک میں ذکر موجود ھے۔۔۔اسے پاک کرنے کے لیے کم سے کم ملھمہ تک جانا ضروری ھے۔۔تب جاکے یہ کلمہ پڑھتا ھے اور آدمی انسان بنتا ھے اور متقی کہلاتا ھے۔۔۔تقوہ والا ملھمہ تک پہنچ کر ھی متقی کہلاتا ھے۔۔۔ھمارے جسم کے اندر کی ھی مخلوق ھے۔۔موت امارہ کے مرنے کا نام ھے۔۔۔قبر میں سزا جزا بھی نفس ھی کو ھوتی ھے۔۔جبکہ انسان پرواز کر کے عالم برزخ میں پہنچ جاتا ھے ۔۔۔
Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Nigaah Muzaffarpur Sahib fantastic 👍so spiritual always confused 😐 me very brilliantly explained 🛠️👏🕊️🇵🇰
السلام علیکم ورحمت اللہ۔ ماشاء اللہ بہت اچھا سلسلہ ہے۔ بعض الفاظ کا معنی وتشریحات کے لیے قرآنی آیات واحادیث کو بھی شامل رکیھں تاکہ قرآن وحدیث سے بھی خلاصہ سامنے آسکیں۔ دوسری چیز یہ کہ متروک الفاظ کی نشاندہی بھی فرماے۔ شکریہ
NAFIS KA MATLAB HEI CHETNA IN HINDI, HOSH IN FARSI , CONCISENESS ENGLISH MEI , ARABIC MEI نفس روح NAFAS ROH, SUFI USE THIS WORD IN MOST OF THEIR POEMS.
ہم نے کہیں ایسا پڑھا تھا کہ چالیس “ولیووں” ایک ابدال ہوتا ہے ۰۰۰ اور چالیس ابدال کا ایک قطب ہوتا ہے ۰۰۰ اسی طرح چالیس قطب کا ایک قلندر ہوتا ہے ۰۰۰ بس ایسا ہی ہم نے پڑھا تھا ۰۰۰ یہی ترتیب بتائی گئی تھی ۰۰۰
بہت بہت شکریہ استاد محترم آج پھر سے ایک نایاب علم سے آراستہ کیا.... مگر استاد محترم آپ نے مجھے میرے بھیجے گئے شعر کی تشریح کر نہیں دی😥 میں نے واٹس ایپ پر اسلئے نہیں بھیجا کیونکہ آپ بہت مصروف رہتے ہیں... پس یوٹیوب پر مناسب سمجھا میں نے...
@@nigaah استاد محترم میں نے نظم تو نہیں پڑھی مگر میرے پاس کسی نے اس شعر کی تشریح کرنے کے لیے بھیجا تھا.. میں نے خد اسلئے نہیں کی کیونکہ اگر ذر سی بھی غلطی ہوئی تو آپ کی شان میں گستاخی ہوگی اور توہین بھی... شعر یہ تھا 👇
ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانی لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی امارت کیا شکوہ خسروی بھی ہو تو کیا حاصل نہ زور حیدری تجھ میں نہ استغنائے سلمانی نہ ڈھونڈ اس چیز کو تہذیب حاضر کی تجلی میں کہ پایا میں نے استغنا میں معراج مسلمانی عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں نہ ہو نومید نومیدی زوال علم و عرفاں ہے امید مرد مومن ہے خدا کے راز دانوں میں نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں ان شاء اللہ کل
محترم۔ نفس کی جو قسمیں آپ نے بتائیں ہیں وہ قرآن سے مطابقت نہیں رکھتیں۔ قرآن کی رو سے نفس کا تیسرا اور آخری درجہ نفس مطمئنہ ہے۔ پہلے دو درجے وہی ہیں جو آپ نے بتائے ہیں۔ باقی رہا نفس کے ہیئت کا معاملہ تو اس کا سادہ ترین مطلب ایک ہی ہے اور وہ ہے ہر زندہ شئے۔ باقی تخیلاتی یا فلسفیانہ باتیں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ واللہ اعلم
ایک لفظ "ستیا ناش " اردو بول چال میں کافی مستعمل ہے جسکا بظاہر مطلب ہے "تباہ برباد" ہو جانا۔ لیکن نہ تو کوئی ستیا کا مطلب جانتا ہے اور نہ ہی ناش کا۔۔۔ تو اس مرکب کا تو کوئی معنی سمجھ نہیں آتا۔ آپ رہنمائی کریں۔
Mohtram...
Ghor Frmaiye ga
Or agr
Me Ghalat hun To Rehnumaai Frmaiye ga please
Arz yun he k...
Jisam ya Wajood Jo k Hamesha Se Murdah he To Usko Mout kesi ?
Or
Rooh Jiske liye koi Mout ka Tasawar hi nhi Uske Liye Mout Kesi ?
To phir
Quran kis k liye keh rha he k hr Nafs ko Mout he,
Iska mtlb k kisi Teesri Cheez ka Naam Nafs he Jisko Mout Aani he...
To Wo Nafs jo he Kisi Wajood ka Naam nhi he blqeh
Wajood Or Rooh k beech k Ta'alluq ka Naam Nafs he
Or
isi Ta'alluq k Tootne ka Naam Mout he,
agr Meri baat me Sadaqat O Haqiqat Mehsus ho To isko dusron k liye pinned kr dijiye ga please
بڑی مفید اوا سحر حاصل باتیں بتاتے ہیں آپ۔۔
آج تو سلوک پر سیر حاصل بحث ہوئی سبحان اللہ
بہت بہت خوب ۔بزرگان دین یہی سبق تو سکھاتے ہیں عملی طور پر۔
JazakAllah al khair. Ma sha Allah boht behtreen batam farmaya hy❤❤
سرجی ماشاءاللہ زبردست ❤
آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
پہلی دفعہ مجھے فرق کا پتہ چلا بہت خوب اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے امین ثم امین
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشااللہ آپ نے قُرآن کی تعلیم کے عین مطابق تفصیل سے معنی کیے ، جزاک اللہ💐
اسلام علیکم آپ کا کام بہت زبردست اور علم میں اصافہ کرنے والا ھے اللّہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
جزاکالّلہ-ماشائالّلہ
Masha Allah
السلامُ علیکم جزاک اللہ خیر ۔ بہت شُکریہ میرے کہنے پر آپ نے یہ اعزاز بخشا ،نفس پر ویڈیو بنائ اور میری مشکل آسان کردی یعنی ایک گرہ کھول دی ۔اللہ آپکو ڈھیروں خوشیاں دے اور دُنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرماۓ آمین
جزا کللّٰہ
Very very nice and most informative video.
Very much thanks for sharing.
Jazak Allah khair.
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤ کیا کہنے آپ کے
بہت خوب شکریہ
جزاک اللہ
جزاك اللهُ خيراً
ماشاءاللہ
شکریہ
Buhat khub janab
خواہشِ نفس
Very Informative video👌👌
اعلیٰ 👍
ماشاءاللہ استاد محترم
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ برکاتہ بھائی جان ۔ جزاک اللّہ خیرا کثیرا ۔ میرے عربی کے پیپر میں یہ سوال تھا آپ نے بہت بہتر طریقے سے سمجھایا ۔ جزاک اللّہ خیرا ❤❤❤❤❤❤❤❤
Wah , kya baat hai.
Please upload more.
Umda video sir
محترم بہت خوپ یہ علمی خدمت ہے اللہ جزہ دے۔
❤❤❤❤
زبردست۔ بہت خوب
وعلیکم السلام ۔۔۔۔بہت خوب
بہت خوب ۔۔۔بہت ہی نکھری
معنوی ۔۔۔لفظی،۔۔۔حسی نظری
باریکی کے جملہ امور کو سمٹے ہوئےمنفرد ومخصوص
نکات سے روشناس کیا گیا❤
بہر حال ایسے شہ پارے جس
کی جتنی بھی تعریف کی جائےکم ہی ہوگی ،بہرکیف جاندار بیان کمال کی تشریح
نایاب نکات کاکامیاب بیان بہت خوب ۔۔۔!،للہ پاک ہر لمحہ حفظ وامان میں رکھے
آمین ثم آمین یارب العالمین
Thanks for sharing your information with us and increase my knowledge. 👍
Assalamualaikum sir hame ye puchna tha ki kishi bhi mohalla ka naam ke shath bagh laga hota hai jaise ki sabzibagh,gulzarbagh, Lalbagh ye sab me bagh ka kya matlab hota hai ispar ek video banane ka koshi karye
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
جی ان شاء اللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤
Nyc sir
Subhanallah masahallah bahut khoobsorat baat bataiyee aapne❤❤
نفس ایک مخلوق ھے جو کہ ھماری پیدائش کے ساتھ ھی ھمارے اندر ڈال دیا جاتا ھے۔۔۔اس نفس کے بنا ھم اس دنیا میں نہیں رہ سکتے۔۔۔لیکن یہ ابلیس کا نمایندہ ھے۔۔۔۔یہ ھمیں مادی یعنی دنیا کی لذات کی طرف مائل رکھنے کے لیے ھے۔۔جبکہ اسکے 4 درجے ھیں امارہ۔۔۔لوامہ۔۔۔ملھمہ۔۔۔مطمینہ۔۔۔۔چاروں کا قرآن پاک میں ذکر موجود ھے۔۔۔اسے پاک کرنے کے لیے کم سے کم ملھمہ تک جانا ضروری ھے۔۔تب جاکے یہ کلمہ پڑھتا ھے اور آدمی انسان بنتا ھے اور متقی کہلاتا ھے۔۔۔تقوہ والا ملھمہ تک پہنچ کر ھی متقی کہلاتا ھے۔۔۔ھمارے جسم کے اندر کی ھی مخلوق ھے۔۔موت امارہ کے مرنے کا نام ھے۔۔۔قبر میں سزا جزا بھی نفس ھی کو ھوتی ھے۔۔جبکہ انسان پرواز کر کے عالم برزخ میں پہنچ جاتا ھے ۔۔۔
Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Nigaah Muzaffarpur Sahib fantastic 👍so spiritual always confused 😐 me very brilliantly explained 🛠️👏🕊️🇵🇰
Sirf ehsaas hi ehsaas hai
السلام علیکم ورحمت اللہ۔
ماشاء اللہ بہت اچھا سلسلہ ہے۔
بعض الفاظ کا معنی وتشریحات کے لیے قرآنی آیات واحادیث کو بھی شامل رکیھں تاکہ قرآن وحدیث سے بھی خلاصہ سامنے آسکیں۔
دوسری چیز یہ کہ متروک الفاظ کی نشاندہی بھی فرماے۔ شکریہ
Mashahaallah aj kal is tara rahnomay ki sahkt zarorat hain
Behtreen vlog🎉
Bahut khub janabe aali.....
Ameen . Masha Allah very useful topic discussed.
بہت خوب، جزاک اللہ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👌🇮🇳
Sir aap istarah ki aur v video bnaye rhiye aap ki HR video hme kuch sikhati h
Very Very good
Masahallah
Bahut khub Dr sahab
Nice
Subhhan Allah.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
چھٹی کی رسم، بچے کی پیدائش کے بعد ہوتی ہے اس کے تعلق سے ویڈیو بنائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
Vijay koob
Ahram e junnu kissay kehtey hen
روح کو چھوڑ کر انسانی جسم مادی کی خواہشات چال چلن اور رویہ
Haqeeqat Me Nafs Kiska Hai?
Mohabbat....ulfat.....dil lagi ....in mein kya farq hai please wazeh kardein ❤
Video bani hui hai
NAFIS KA MATLAB HEI CHETNA IN HINDI, HOSH IN FARSI , CONCISENESS ENGLISH MEI , ARABIC MEI نفس روح NAFAS ROH, SUFI USE THIS WORD IN MOST OF THEIR POEMS.
محترم آپ کی تعریف ؟
एक वक़्त में दुनिया में कितने गोस कितने कुतब और कितने अब्दाल मौजूद रहते है क्या इन की तादाद बराबर रहती है इसकी जानकारी देने ज़हमत उठाएँ
ہم نے کہیں ایسا پڑھا تھا کہ چالیس “ولیووں”
ایک ابدال ہوتا ہے ۰۰۰ اور چالیس ابدال کا
ایک قطب ہوتا ہے ۰۰۰ اسی طرح چالیس قطب
کا ایک قلندر ہوتا ہے ۰۰۰ بس ایسا ہی ہم نے
پڑھا تھا ۰۰۰ یہی ترتیب بتائی گئی تھی ۰۰۰
@@aliuddin2857 شکریہ جناب
Sir alfaz nhi hy
Superbbbbbbbb
رسول کا جمع لفظ کیا ہوگا اردو میں سر
رسل
Rusul
Aye khatm e Rusul Maki MADANI (SAW)
نفس۔۔کا مطلب۔۔۔جس کو قبض ھے۔۔نفس ھے۔۔جس کو نہں ۔۔وہ۔۔مادہ ھے😀
اس موضوع میں بہت سنجیدگی ہے ۰۰۰ ناکہ
مزاح
@@aliuddin2857 مزاح ھے تو نفس ۔۔۔نفیس ھے۔۔آپ کے قلم۔۔پر گریس ھے۔۔😀
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ۔۔۔ وضاحت پلیز
بہت بہت شکریہ استاد محترم آج پھر سے ایک نایاب علم سے آراستہ کیا....
مگر استاد محترم آپ نے مجھے میرے بھیجے گئے شعر کی تشریح کر نہیں دی😥 میں نے واٹس ایپ پر اسلئے نہیں بھیجا کیونکہ آپ بہت مصروف رہتے ہیں... پس یوٹیوب پر مناسب سمجھا میں نے...
علامہ اقبال کی نظم.. نوجوان کے نام
یہی نا
@@nigaah
استاد محترم میں نے نظم تو نہیں پڑھی مگر میرے پاس کسی نے اس شعر کی تشریح کرنے کے لیے بھیجا تھا.. میں نے خد اسلئے نہیں کی کیونکہ اگر ذر سی بھی غلطی ہوئی تو آپ کی شان میں گستاخی ہوگی اور توہین بھی...
شعر یہ تھا 👇
ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانی
لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
امارت کیا شکوہ خسروی بھی ہو تو کیا حاصل
نہ زور حیدری تجھ میں نہ استغنائے سلمانی
نہ ڈھونڈ اس چیز کو تہذیب حاضر کی تجلی میں
کہ پایا میں نے استغنا میں معراج مسلمانی
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
نہ ہو نومید نومیدی زوال علم و عرفاں ہے
امید مرد مومن ہے خدا کے راز دانوں میں
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
ان شاء اللہ کل
@@nigaah
نہیں استاد محترم یہ نہیں تھا معذرت چاہتی ہوں بھول گئ..
کچھ یوں تھا کہ واحد خدا ہمارا
ہم کافروں کے کافر، کافر خدا ہمارا
اس پر ویڈیو بنی ہوئی ہے
مگر یہ شعر علامہ اقبال کا نہیں ہے
براہ کرم روح کے برے مین کچھ روشنی ڈالین۔ جدید ساءینس اور ساینسی تحقیقات کی روشنی مین سکالرس روح کو نہین مانتے ہین!
محترم۔ نفس کی جو قسمیں آپ نے بتائیں ہیں وہ قرآن سے مطابقت نہیں رکھتیں۔ قرآن کی رو سے نفس کا تیسرا اور آخری درجہ نفس مطمئنہ ہے۔ پہلے دو درجے وہی ہیں جو آپ نے بتائے ہیں۔ باقی رہا نفس کے ہیئت کا معاملہ تو اس کا سادہ ترین مطلب ایک ہی ہے اور وہ ہے ہر زندہ شئے۔ باقی تخیلاتی یا فلسفیانہ باتیں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ واللہ اعلم
وضاحت پلیز
ایک لفظ "ستیا ناش " اردو بول چال میں کافی مستعمل ہے جسکا بظاہر مطلب ہے "تباہ برباد" ہو جانا۔ لیکن نہ تو کوئی ستیا کا مطلب جانتا ہے اور نہ ہی ناش کا۔۔۔ تو اس مرکب کا تو کوئی معنی سمجھ نہیں آتا۔ آپ رہنمائی کریں۔
ویڈیو بنی ہوئی ہے
ان شاء اللہ جلد پبلک کر دی جائے گی
لوّامہ واو پر تشدید کے ساتھ ہے شاید
جی بالکل
Nafas air zameer ka faraq b bayyan farma dain I always love watching your videos May Allah Pak bless you 🎉