بیان شب جمعہ 14 شوال 1439 ھجری 28 جون 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. دین کے کمال سے مشکل راستے آسان ہوگئے، فرائض، کفار کی مذمت، شرک بہت بڑا ظلم ہے، قرآنی علوم عالم لوگ جانتے ہیں، علماء کرام کا مقام، علماء سوء کا رد 08. أوامر و نواہی، شرک سے بچو، دنیا آزمائش ہے، حلال خوراک اور نیک عمل، قانون کی بالادستی، فاطمہ مخزومیہ کا واقعہ، حضرت زید ابن حارثہ رضی اللہ عنہ پر جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی ناراضگی 15. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں جب کھانا آتا تھا تو آپ صل اللہ علیہ و سلم پہلے تحقیق فرماتے پھر تناول فرماتے، حضرت آدم علیہ السلام کا شجر ممنوعہ کا واقعہ، انبیاء کرام علیہم السلام معاصی سے پاک ہوتے ہیں، کھانے پینے میں احتیاط نہ کرنے سے لباس متاثر ہوتا ہے، غلم رسوم کے کھانے ناجائز ہیں 20. صالحین کا رنگ اپنانا چاہیے، حلال کھانا چاہیے، حرام اشیاء میتہ، میتہ حقیقی اور میتہ حکمی 25. ایک مہاراجہ کے مسلمان ساتھی کا واقعہ، رنجیت سنگھ ظالم اور ایک مسلمان کے گائے کے ذبح کا واقعہ، میتہ حقیقی اور میتہ حکمی پر کلام جاری، ذبیحہ کے وقت سب کہیں کہ بسم اللہ اللہ اکبر 32. ظالم مرغی فروش جو مردار مرغیاں بیچتھے ہیں، بہتا ہوا خون حرام ہے، جانور کے ذبح کے وقت چار رگیں اوداج اربع کے کاٹنے کے احکام، انسان اپنے آپ کا مالک نہیں ہے، مالک صرف اللہ تعالٰی ہے، خون عطیہ کرنے کا مسئلہ، حضرت مولانا محمد شفیع رحمہ اللہ کی کتاب انسانی اعضاء کی پیوند کاری کی شرعی حیثیت، سید گل بادشاہ صاحب کا واقعہ 37. خنزير گا گوشت حرام ہے، ایک آدمی کا واقعہ، خنزير کا گوشت کھاکر آدمی دیوس اور دلہ بنتا ہے، خنزير بجمیع اجزاءه حرام ہے، وما اُھل بہ لغیراللہ حرام ہے، کتب کے حوالے 40. ضرورتمند اور مجبور کے احکام، ایک آدمی کو تنبیہ، تصویر کے احکام، جامعہ سے ویڈیو بیان نشر ہونے پر کلام، زنادقہ کا روک تھام، دارالحرب میں رِبا پر کلام، جامعہ سے ویڈیو بیان نشر ہونے پر کلام جاری، کچھ واقعات سے تشریح، سائنس جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا معجزہ ہے
بہت زبردست سبق آموز بیان ہے ۔۔ حکمت و دانا کے الفاظ پروئے ہوئے ہیں
Jzaqallah ho khairan kaseeran kaseera Allah Subhanawataalah maulana zarwali sahib ko karwat karwat jannat naseeb farmayin ameen ya Rabbulalameen
Masha Allah
bahut khob jzakallah
imtiaz Ahmed Qausmi
ما شاء اللہ
بیان شب جمعہ
14 شوال 1439 ھجری
28 جون 2018
.
بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
.
منٹ : بیان کا موضوع
02. دین کے کمال سے مشکل راستے آسان ہوگئے، فرائض، کفار کی مذمت، شرک بہت بڑا ظلم ہے، قرآنی علوم عالم لوگ جانتے ہیں، علماء کرام کا مقام، علماء سوء کا رد
08. أوامر و نواہی، شرک سے بچو، دنیا آزمائش ہے، حلال خوراک اور نیک عمل، قانون کی بالادستی، فاطمہ مخزومیہ کا واقعہ، حضرت زید ابن حارثہ رضی اللہ عنہ پر جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی ناراضگی
15. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں جب کھانا آتا تھا تو آپ صل اللہ علیہ و سلم پہلے تحقیق فرماتے پھر تناول فرماتے، حضرت آدم علیہ السلام کا شجر ممنوعہ کا واقعہ، انبیاء کرام علیہم السلام معاصی سے پاک ہوتے ہیں، کھانے پینے میں احتیاط نہ کرنے سے لباس متاثر ہوتا ہے، غلم رسوم کے کھانے ناجائز ہیں
20. صالحین کا رنگ اپنانا چاہیے، حلال کھانا چاہیے، حرام اشیاء میتہ، میتہ حقیقی اور میتہ حکمی
25. ایک مہاراجہ کے مسلمان ساتھی کا واقعہ، رنجیت سنگھ ظالم اور ایک مسلمان کے گائے کے ذبح کا واقعہ، میتہ حقیقی اور میتہ حکمی پر کلام جاری، ذبیحہ کے وقت سب کہیں کہ بسم اللہ اللہ اکبر
32. ظالم مرغی فروش جو مردار مرغیاں بیچتھے ہیں، بہتا ہوا خون حرام ہے، جانور کے ذبح کے وقت چار رگیں اوداج اربع کے کاٹنے کے احکام، انسان اپنے آپ کا مالک نہیں ہے، مالک صرف اللہ تعالٰی ہے، خون عطیہ کرنے کا مسئلہ، حضرت مولانا محمد شفیع رحمہ اللہ کی کتاب انسانی اعضاء کی پیوند کاری کی شرعی حیثیت، سید گل بادشاہ صاحب کا واقعہ
37. خنزير گا گوشت حرام ہے، ایک آدمی کا واقعہ، خنزير کا گوشت کھاکر آدمی دیوس اور دلہ بنتا ہے، خنزير بجمیع اجزاءه حرام ہے، وما اُھل بہ لغیراللہ حرام ہے، کتب کے حوالے
40. ضرورتمند اور مجبور کے احکام، ایک آدمی کو تنبیہ، تصویر کے احکام، جامعہ سے ویڈیو بیان نشر ہونے پر کلام، زنادقہ کا روک تھام، دارالحرب میں رِبا پر کلام، جامعہ سے ویڈیو بیان نشر ہونے پر کلام جاری، کچھ واقعات سے تشریح، سائنس جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا معجزہ ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ارجو ان تكون بخير
Bhai isme maulana Anwar shah kaoun hai?? . Hazrat k sahabzaade...
hazrat ne apne beta ka naam anwar shah rakha kyunki woh hazrat anwar shah kashmiri to bahut zyada maante hai