[2/2] Islam aur Fanoon e Latifa - Javed Ahmed Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 61

  • @alinaser973
    @alinaser973 6 ปีที่แล้ว +8

    Salute to the great Javed Ahmad Gamadi sahib.
    Dear Gamadi sahib you are the best way to understand the holy ISLAM.

  • @samsungfonee1368
    @samsungfonee1368 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤ماشاءالله جزاک الله برادرم غامدی صاحب ❤❤❤خان احمد سرا ے عالمگیر ❤❤❤

  • @MAKahsankhan
    @MAKahsankhan 3 ปีที่แล้ว +3

    Love for teacher Javed Ahmed Ghamidi!

  • @الروحالمضطربة
    @الروحالمضطربة 3 ปีที่แล้ว +6

    Allah hame sahee Deen samjhne ki toufiq inayat frmaye..........:::::::::::::::::

  • @Azaz011
    @Azaz011 7 ปีที่แล้ว +16

    Muhtaram Javed Ahmed Ghamdi Sahib mind blowing debate Sir. Ghamdi sahib ki fehim hikmat o danish, ilmi zakhera or dalail sunn ker insan be itktiyar keh uth ta hai k "fa bi ayyi aalaa-i rabbikumaa tukadzdzibaan". yani Allah azza wa jal ne Ghamdi sahib ki shakal me humko kitni behtareen namat se nawaza hain. Allah apko salamat rakhe or humhe aap k ilmi zakhery yun hi mustafeed fermain Ameen.

    • @duaatahir2531
      @duaatahir2531 6 ปีที่แล้ว

      azaz khan ‘Aa’ishah (may Allaah be pleased with her) said: The Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “The people who will be most severely punished on the Day of Resurrection will be those who imitate the creation of Allaah.”
      Narrated by al-Bukhaari (5610) and Muslim (2107)
      اس حدیث مبارکہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ذی روح کی تصویر بنانے سے منع کرنے کا سبب محض زمانہ جاہلیہ کی بت پرستی نہیں بلکہ سبب حرمت اللہ سبحان و تعالی کی تخلیق کی نقل کرنا ہے۔ جسے اللہ سبحان و تعالی نے نا انتہائی نا پسند فرمایا ہے۔ اسی لئے روز قیامت ایسی تصویر میں جان ڈالنے کو کہا جائے گا اور تصویر کے بدلے ایک نفس پیدا کیا جائے گا جو عذاب دے گا۔
      اللہ سبحان وتعالی نے دست شناسی اور ستاروں کا علم بھی سختی سے منع فرمایا ہے کیونکہ ہہ صرف اللہ کی ذات سے منسوب ہے۔ اس طرح جاندار چیزوں کی تصویر بنانا احادیث کی رو سے خالق حقیقی نے منع فرمایا ہے۔

    • @hozzain
      @hozzain 6 ปีที่แล้ว +3

      عن عائشۃ... فقال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ان اصحاب ھذہ الصور یعذبون ویقال لھم احیوا ما خلقتم.(مسلم ، رقم ۲۱۰۷)
      ،اگر ان روایتوں کے الفاظ پر غور کیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ان میں جان دار یا بے جان کا مسئلہ سرے سے زیربحث ہی نہیں ہے۔ اس کے بجائے یہاں حامل روح ہونے یا نہ ہونے یعنی زندہ ہونے یا نہ ہونے کی بات ہو رہی ہے ۔’ یقال لھم احیوا ما خلقتم‘ ’’ان سے کہا جائے گاکہ جو تم نے بنایا ہے ،اسے زندہ کرو‘‘، ’حتی ینفخ فیھا الروح و لیس بنافخ فیھا ابدا‘ ’’حتیٰ کہ اس سے کہا جائے گا کہ اس تصویر میں روح پھونکو،لیکن وہ اس میں کبھی روح نہ پھونک سکے گا ‘‘ کے جملے اسی حقیقت کو واضح کر رہے ہیں۔اس سے مراد یہ ہے کہ جو لوگ بے روح جمادات کو مورتوں میں تشکیل دے کر ان میں فرشتوں، جنوں اور انسانوں کی روحیں ڈالنے کے زعم میں مبتلا ہیں، قیامت میں اللہ انھیں چیلنج کرے گا کہ ان میں فی الواقع روحیں ڈال کر دکھاؤ۔گویاکہ اللہ فرمائے گا کہ میں نے مخلوقات کے اجسام بنائے ، پھر ان میں روح پھونکی، پھر ان پر موت طاری کی اور ان کی روح قبض کی اور اب روز قیامت ان کے مردہ اجسام کو دوبارہ کھڑاکر کے ان میں از سر نو روح ڈالی ہے اور انھیں ایک مرتبہ پھرمردہ سے زندہ میں تبدیل کر دیاہے۔ تم بھی دنیا میں اس امر کا دعویٰ کرتے رہے ہو، اب یہ لکڑی، مٹی، پتھراور سونے چاندی کی مورتیں تمھارے سامنے مردہ پڑی ہیں۔ اگر تمھارے دعوے میں حقیقت ہے تو ان میں روح پھونکو اور انھیں زندہ کر کے دکھاؤ۔

    • @anasbinaamir6372
      @anasbinaamir6372 6 ปีที่แล้ว +2

      Fatima Khan, The Hadees you mentioned ends with ''those who imitate the creation of Allah." It confuses me that why ulama do not regard painting natural sceneries as prohibited. Leaves, flowers, trees, and others of this category are living beings as well. In fact, they are ''the creation of Allah'' too. So why do we not apply this rule here as well?

    • @duaatahir2531
      @duaatahir2531 6 ปีที่แล้ว

      Anas bin Aamir
      Ibne Abbas R.A narrated in Sahih Muslim that he told a man if wants to draw, can do trees or mountains etc.

    • @hozzain
      @hozzain 6 ปีที่แล้ว

      کسی کی بھی بات کو سمجھنے کے لیئے اس کی پوری بات کو پڑھنا ضروری ہے ۔ آپ نے ابن عباس کی جس روایت کا حوالہ دیا وہ یہ ہے
      عن سعید بن ابی الحسن قال کنت عند ابن عباس رضی اللّٰہ عنھما اذا اتاہ رجل فقال یا ابا عباس انی انسان انما معیشی من صنعۃ یدی وانی اصنع ھذہ التصاویر فقال ابن عباس لا احدثک الا ما سمعت رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم یقول سمعتہ یقول من صور صورۃ فان اللّٰہ معذبہ حتی ینفخ فیھا الروح و لیس بنافخ فیھا ابداً فربا الرجل ربوۃ شدیدۃ واصفر وجھہ فقال ویحک ان ابیت الا ان تصنع فعلیک بھذا الشجرکل شیء لیس فیہ روح. (بخاری، رقم۲۲۲۵)
      پتا چلتا ہے کہ سائل کا پیشہ کوئی خاص نوعیت کی تصاویر بنانا تھا، جسے اس نے ’انی اصنع ھذہ التصاویر‘ کے الفاظ سے بیان کیا۔

  • @ejazawan5
    @ejazawan5 3 ปีที่แล้ว +1

    Wa wa SUBHANALLAH
    Very nice brother jevad ghamidi
    Allah bless you, Ameen

  • @IrfanAhmad-en1cs
    @IrfanAhmad-en1cs 4 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah, javaid ghamdi sab. Allah ap ko salamat rakhay. Ap bohat piyaray insan hain

  • @mohammadrahamatullah4311
    @mohammadrahamatullah4311 4 ปีที่แล้ว +1

    Jawed Saheh , Allah Apke aisee sab sab kawishon ko Keyamat tak kayam wa dayam rakhe! Ameen!!!

  • @smk1795
    @smk1795 3 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah, Ghamidi sir logic and reasoning is great.

  • @anasahmednomani7119
    @anasahmednomani7119 5 ปีที่แล้ว +5

    What an excellent programme loved every minute of it

  • @zakibilal7846
    @zakibilal7846 2 ปีที่แล้ว +3

    Kafi dino se ghamdi Saab ki debates Pakistani ulma karam say dekh raha hun , Her debate main doosre ulma e karam La jawab hote huay or end main Ghamdi Saab ki baat pe he raza mandi ka izhar kerte huay he nazar ayein hain .. ALLAH pak inko hamaisha salamat or hadayat pe he rekhe Ameen

  • @Artialogy
    @Artialogy 5 ปีที่แล้ว +6

    May you live long Ghamidi saab.

  • @shahzadqureshi7705
    @shahzadqureshi7705 ปีที่แล้ว +1

    I agreed with Ghamdi sahab

  • @duniav4334
    @duniav4334 2 ปีที่แล้ว

    Hats off to the young Islamic scholar, Tahir Aslam, He mentioned very significant points to Javed Ghamdi Sb, Although except Tahir Aslam the whole panel was trying to moderate the theological understanding of the deen (Especially moral laws and values and prohibition) from the traditional chain of the Companion of Prophet (S.A.W) and the scholars.

  • @ilayatshah9079
    @ilayatshah9079 2 ปีที่แล้ว +2

    I wish such debates could have organized these day

  • @muhammadibrahim5057
    @muhammadibrahim5057 3 หลายเดือนก่อน

    Nice ghimidi shb

  • @jonaidshahid5126
    @jonaidshahid5126 7 ปีที่แล้ว +10

    Ghamidi is the Einstein of Islamic fiqh.

  • @akhtarhussain4200
    @akhtarhussain4200 5 ปีที่แล้ว +3

    The great Ghamidi..

  • @qazinazifullah5851
    @qazinazifullah5851 3 ปีที่แล้ว

    MASHALLAH

  • @SajidAli-rg9ne
    @SajidAli-rg9ne 2 ปีที่แล้ว +5

    طاہر صاحب کی بات صحیح ہے یا نہیں ہے یہ الگ بات ہے مگر اس پروگرام میں کوئی منصفانہ رویہ نہیں اپنایا گیا ۔۔۔۔جب مکالمہ ہو رہا ہے تو پر ایک کو اپنی رائے کے اظہار کا حق ہے مگر رائے اگر کسی نے قبول کرنی ہے تو احتیاط کر سکتا ہے اور دلیل کی بنیاد پر قبول بھی کر سکتا ہے مگر اس پروگرام میں جیسے دوسری رائے کو خاص اہمیت دے کر high light کرنا ہے اصل مقصود تھا اس پروگرام کا ۔۔۔جب بھی مکالمہ ہو تو اولا دو آراء رکھنے والے برابر کے لوگ ہونے چاہیے دوسرا گنتی میں بھی برابری ہو تا کہ دونوں طرف سے صحیح موقف ا سکے ۔۔شکریہ

  • @naeemahmed2637
    @naeemahmed2637 3 ปีที่แล้ว +1

    Asif Iftikhar is a good man.

  • @k.j5283
    @k.j5283 5 ปีที่แล้ว +6

    Molvis can't understand ghamadi.he is too intelligent for thm

  • @shigrafjamshiad1434
    @shigrafjamshiad1434 3 ปีที่แล้ว +2

    Ghamidi is right.

  • @MegaTariq1981
    @MegaTariq1981 6 ปีที่แล้ว +5

    Wow ....ghamidi in full form....

    • @AsadAli-jc5tg
      @AsadAli-jc5tg 6 ปีที่แล้ว +1

      TARIQ MAHMOOD ...yes chakkay pe chakka!

  • @tanveerijardar6938
    @tanveerijardar6938 3 ปีที่แล้ว +1

    Javed ghamdi g se sawaal hai ki ibadat music ke saath ke jasakti hai??? Aur jo qawwali hai ibadat hai ya kya hai please quran Karim aur Rasoolallah sallallahu alaihi wasallam ke farman se jawab de ❓❓❓❓❓❓

  • @arshadmahmood804
    @arshadmahmood804 ปีที่แล้ว

    Be adab hai

  • @omernaseer2586
    @omernaseer2586 5 ปีที่แล้ว

    Well answered by Tahir Islam . No body knows Hadith rejector Ghamdi Sahab .

    • @W.B.Goraya
      @W.B.Goraya 2 ปีที่แล้ว +1

      Aur bhai sahab aap Quraan Rejector..

  • @metofind
    @metofind 6 ปีที่แล้ว +1

    Molvi Saab was cornered

  • @mraqua6551
    @mraqua6551 7 ปีที่แล้ว +5

    I think all kind molvis should come to this topic with Ghamidi sir n they do debat n finish this matter Haram or halal

    • @duaatahir2531
      @duaatahir2531 6 ปีที่แล้ว

      Firoz Khan
      ‘Aa’ishah (may Allaah be pleased with her) said: The Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “The people who will be most severely punished on the Day of Resurrection will be those who imitate the creation of Allaah.”
      Narrated by al-Bukhaari (5610) and Muslim (2107)
      اس حدیث مبارکہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ذی روح کی تصویر بنانے سے منع کرنے کا سبب محض زمانہ جاہلیہ کی بت پرستی نہیں بلکہ سبب حرمت اللہ سبحان و تعالی کی تخلیق کی نقل کرنا ہے۔ جسے اللہ سبحان و تعالی نے نا انتہائی نا پسند فرمایا ہے۔ اسی لئے روز قیامت ایسی تصویر میں جان ڈالنے کو کہا جائے گا اور تصویر کے بدلے ایک نفس پیدا کیا جائے گا جو عذاب دے گا۔
      اللہ سبحان وتعالی نے دست شناسی اور ستاروں کا علم بھی سختی سے منع فرمایا ہے کیونکہ ہہ صرف اللہ کی ذات سے منسوب ہے۔ اس طرح جاندار چیزوں کی تصویر بنانا احادیث کی رو سے خالق حقیقی نے منع فرمایا ہے۔

    • @hozzain
      @hozzain 6 ปีที่แล้ว

      عن عائشۃ... فقال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ان اصحاب ھذہ الصور یعذبون ویقال لھم احیوا ما خلقتم.(مسلم ، رقم ۲۱۰۷)
      ،اگر ان روایتوں کے الفاظ پر غور کیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ان میں جان دار یا بے جان کا مسئلہ سرے سے زیربحث ہی نہیں ہے۔ اس کے بجائے یہاں حامل روح ہونے یا نہ ہونے یعنی زندہ ہونے یا نہ ہونے کی بات ہو رہی ہے ۔’ یقال لھم احیوا ما خلقتم‘ ’’ان سے کہا جائے گاکہ جو تم نے بنایا ہے ،اسے زندہ کرو‘‘، ’حتی ینفخ فیھا الروح و لیس بنافخ فیھا ابدا‘ ’’حتیٰ کہ اس سے کہا جائے گا کہ اس تصویر میں روح پھونکو،لیکن وہ اس میں کبھی روح نہ پھونک سکے گا ‘‘ کے جملے اسی حقیقت کو واضح کر رہے ہیں۔اس سے مراد یہ ہے کہ جو لوگ بے روح جمادات کو مورتوں میں تشکیل دے کر ان میں فرشتوں، جنوں اور انسانوں کی روحیں ڈالنے کے زعم میں مبتلا ہیں، قیامت میں اللہ انھیں چیلنج کرے گا کہ ان میں فی الواقع روحیں ڈال کر دکھاؤ۔گویاکہ اللہ فرمائے گا کہ میں نے مخلوقات کے اجسام بنائے ، پھر ان میں روح پھونکی، پھر ان پر موت طاری کی اور ان کی روح قبض کی اور اب روز قیامت ان کے مردہ اجسام کو دوبارہ کھڑاکر کے ان میں از سر نو روح ڈالی ہے اور انھیں ایک مرتبہ پھرمردہ سے زندہ میں تبدیل کر دیاہے۔ تم بھی دنیا میں اس امر کا دعویٰ کرتے رہے ہو، اب یہ لکڑی، مٹی، پتھراور سونے چاندی کی مورتیں تمھارے سامنے مردہ پڑی ہیں۔ اگر تمھارے دعوے میں حقیقت ہے تو ان میں روح پھونکو اور انھیں زندہ کر کے دکھاؤ۔

  • @saadurrazzaqsiddiqui5787
    @saadurrazzaqsiddiqui5787 2 ปีที่แล้ว

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں بانسریوں اور گانے بجانے کے سامان کو ختم کردوں (مسند احمد، 22218)۔ اللہ نے فرمایا کہ اے نبی (ص) یہ لوگ اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتے کہ جب آپ کوئی حکم دے دیں تو یہ اس معاملے پر اپنے دل میں تنگی بھی محسوس نہ کریں۔

    • @muhammadwaqasahmed8173
      @muhammadwaqasahmed8173 11 หลายเดือนก่อน +1

      حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے مجھے جہان والوں کے لئے باعث رحمت و ہدایت بنا کر بھیجا ہے اور مجھے حکم دیا ہے کہ موسقی کے آلات، طبلے، آلات لہو ولعب اور ان تمام بتوں کو مٹا ڈالوں جن کی زمانہ جاہلیت میں پرستش کی جاتی تھی اور میرے رب نے اپنی عزت کی قسم کھا کر فرمایا ہے کہ میرا جو بندہ بھی شراب کا ایک گھونٹ پیئے گا میں اس کے بدلے میں اسے جہنم کا کھولتا ہوا پانی ضرور پلاؤں گا خواہ اسے عذاب میں مبتلا رکھا جائے یا بعد میں اس کی بخشش کردی جائے اور اگر کسی نابالغ بچے کو بھی اس کا ایک گھونٹ پلایا تو اسے بھی اس کے بدلے میں جہنم کا کھولتا ہوا پانی ضرور پلاؤں گا خواہ اسے عذاب میں مبتلا رکھا جائے یا بعد میں اس کی بخشش کردی جائے اور میرا جو بندہ میرے خوف کی وجہ سے اسے چھوڑ دے گا میں اسے اپنی پاکیزہ شراب پلاؤں گا اور مغنیہ عورتوں کی بیع وشراء انہیں گانابجانا سکھانا اور ان کی تجارت کرنا جائز نہیں ہے اور ان کی قیمت حرام ہے۔(مسند احمد حدیث نمبر 22218)
      Yeh Hadith bilkul fit beth'ti hai Quran ki ayat mai or Hadith k yeh alfaaz hain k unn alaat e moseeqi or tabley etc ko mita dun jin ki puja ki jati thi to bsss sabit ho gya k unn ka kiya maksad tha woh alaat e moseeqi ki puja krty thy nafah o nuksaan ka malik samjhty thy etc...

    • @saadurrazzaqsiddiqui5787
      @saadurrazzaqsiddiqui5787 11 หลายเดือนก่อน

      @@muhammadwaqasahmed8173 aray bhai. Apne Jo hadees bheji hai usko dubara parhlen..... Us me buton ka hai Jin ki puja ki jaati thi... Musical instruments ka pehle zikar hai. Bad me buton ka btaya hai Jin ki puja ki jaati thi.... Quran, hadiths and History, sab dekh Len. Esa kabhi nahi hua ke ek instrument ki puja ki jaati ho.

  • @ranashakir
    @ranashakir 5 ปีที่แล้ว

    My dear
    Koi aik musical night ki masal ju nabi aur 4 sahaba kay dur main rakhi gai ho.

  • @khushhalahmed5356
    @khushhalahmed5356 4 ปีที่แล้ว

    Worst debate ever!
    Full of prejudice.
    How one can learn if he thinks he is superior and doesn't need to listen to others!!
    Shame on panelists.
    Specially the guy who says he is from sociology discipline.

  • @iqbalsalfi4864
    @iqbalsalfi4864 6 ปีที่แล้ว +1

    kam ilam logh ghmdi shabh ki baty smajh nahi aati is liye itraz karty btory insan un sy bi ghlti ho sakti hy jo bat ghlt ho us ko chor de

  • @mansoor_n
    @mansoor_n 6 ปีที่แล้ว +2

    This Molvi, Tahir Islam is as stubborn as they come!

  • @ranakamran9265
    @ranakamran9265 3 ปีที่แล้ว

    Aise koi bhe cheez jo haram ki tarf raghib kary wo bhe ijtenaab mein Rakhi jaye. 90 percent music fahashi Aur drugs ki tarf ly kar jata hai.
    Mr English man ny jo bat ki keh music relax karta hai, Islam k sath sath enka scientific knowledge bhe kam hai, music mental state ko change karta hai Aur mood swings jesi beemariyan ly kar ata hai Aur ya bhe well established fact hai. Guitar practice mostly leads to signing and then nudity and also drugs too. So guitar kamry mein bajany ki had tak to jaiz hai lekin jab maloom hai aik cheez ly kar he haram kaam ki tarf jaygi to Kyun na doori ikhitiyar ki jaye

  • @adma7298
    @adma7298 2 ปีที่แล้ว

    Molvi is sunn sunna k sunni.

  • @adanxxxxz-dg8nc
    @adanxxxxz-dg8nc ปีที่แล้ว

    Fool’s paradise

  • @zuberkhan9547
    @zuberkhan9547 3 ปีที่แล้ว

    Rudiwadi mula

  • @MuxTube
    @MuxTube ปีที่แล้ว

    Molvi sb don't have detailed answers.

  • @jonaidshahid5126
    @jonaidshahid5126 7 ปีที่แล้ว +7

    Ghamidi is the Einstein of Islamic fiqh.

    • @Azaz011
      @Azaz011 7 ปีที่แล้ว +5

      Jonaid Shahid....Sir i think more then that. i think ghamdi sahib is the Mujaddid of this era. nobody in this current era has the capability to even touch his intellectual wisdom regarding Islam. and they r far far away from that level where they can even dare to debate vd Ghamdi sahaib. God bless you Ghamdi sahib Ameen.