Toxic or tonic? Presidential campaigns offer different models of masculinity

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024
  • سال 2016 میں ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم میں نعرہ تھا 'آئی ایم ود ہر' یعنی میں اس خاتون کے ساتھ ہوں۔ تاہم کاملا ہیرس نے 2024 کی اپنی انتخابی مہم میں صنف کا ذکر شامل نہیں کیا ہے۔ اس کے باوجود ان کی اور ان کے مدِ مقابل ڈونلڈ ٹرمپ کی صنف بیلٹ پر موجود ہے۔ پیٹسی وڈاکسوارا کی رپورٹ۔
    #scae24
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 1