Pervez Musharraf's exclusive Interview with VOA in 2011 | VOA Urdu
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 2 ม.ค. 2025
- گیارہ نومبر 2001 کو امریکہ میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے دس سال پورے ہونے پر وی او اردو کے محمد عاطف نے پاکستان کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کا یہ انٹرویو کیا تھا۔۔ یہ وہ وقت تھا جب پاک امریکہ تعلقات تنزلی کا شکار تھے اور جنرل مشرف سمجھتے تھے کہ اس کی بڑی وجہ اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی تھی۔ کیونکہ امریکی یہ سمجھتے تھے کہ پاکستان نے ان کے ساتھ ڈبل گیم کی جبکہ پاکستان کی شکایت تھی کہ امریکہ کو پاکستان کی سرحدوں کے اندر آ کر یہ کارروائی نہیں کرنی چاہیے تھی۔
اللہ نے جو ذلت کی ذندگی اور عبرت کی موت اس خبیس کی ہوئی اللہ ہر مسلمان کی اس سے حفاظت فرماۓ
بھائی آپ انڈیا سے ہو؟ اردو تو اچھی لکھ لیتے ہو۔
💯 👍
یہ عافیہ سمیت کئی مظلومین کا سودا گر تھا۔۔۔۔۔ اب تو ثبوت بھی آ چکے ہیں کہ اس بے حیا و ظالم نے ڈالرز کے لیے آنکھیں بند کر کے وہ لوگ بھی امریکہ کے حوالے کیا جن کا کوئی تعلق القاعدہ سے نہیں تھا
He was as evil as Al Qaeda
آمین آمین آمین
آج افخانستان کی دنیا میں عزت ہے تو وہ مجاہدین کی وجہ سے ہے اللہ پاک انکا حامی و ناصر رہے آمین
Mushrf khbees
afganistan barbad ho cuka hy
Ameen 😢
@@muhammadshahbaz2937 ye apki soch hy
@@CHANDRAO-f1t tu fir log europe america jatay hain afganistan kun nhi.🤣
الله تعالیٰ پاکستان میں امن لائیں امین
اور ا مشرف جسے لوگوں سے پاکستان کو محفوظ فرمائیں
Quon Musharraf na tumhara qia okkhhaarhaa thha?
مشرف ہمارا اکھاڑ بھی کیا سکتا تھا وہ ایک غدار تھا اور غدار اپنے انجام کو پیہنچ چکا ہے ایسے کو ساتھ ایسا ہی ہونا چھاہیے تھا۔
matlab taliban and terrorist kay against jo laday ga wo gaddar ho ga
Ameen 😢
@@muhammadshahbaz2937 yas
اللہ الحق ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے آپ نے اسلام اور اھل اسلام کے بجائے کفر اور ظالموں کا ساتھ دیا۔ فیصلے کی گھڑی قریب ہے۔ اللہ تعالٰی ہر ہر بات کا فیصلہ فر دے گا۔ اسلام زندہ آباد، پاکستان زندہ آباد۔
اللہ تعالٰی اس خبیث کو خطرناک جہنم نصیب فرمائے
بیشک اس نے کافروں کا ساتھ دیا، قیامت کے دن جہنم میں اس کے ساتھ بڑا ہی برا حشر ہوگا. ان شآﷲ
اہل اسلام کہاں تھے جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا؟ بھائ یہاں کوئ کسی کا نہیں ہے۔میں مشرف کا حامی نہیں ہوں لیکن اس وقت امریکہ کو بھارت نے اڈے دینے کی آفر کر دی تھی۔ اس کا منصوبہ یہ تھا کہ مل کر پاکستان کو تباہ کریں گے۔ فوج نے ملک کو بچایا ،
@@AmeerHamza-mi9sf bai Pakistan dr gaya tha aur Taliban ni daray aj result ap ky sam ny ha
Pppu😢😢😢😢🎉😢😢@@AmeerHamza-mi9sf
اللہ کا خوف نہیں ہے ان کو😢
شھید ا سلام ، اسامہ بن لادن
Dushmane Islam, dehshatgard bin laden
oh bahi maf kr
😂😂 bhai bas krde
بے شک وہ شہید تھا اور اس کو دہشت گرد صرف وہ طبقہ یا وہ لوگ کہتے ہیں جو امریکہ کے یار ہیں
Pagal hogya hai??
دنیا میں ہی عبرت کا نشان بن گیا
Fkk pan aryanism
Lakh lanat zadraan namak haram
Masharf was a great soldier of Pakistan army zindabad Pakistan Paindabad Ameen
افسوس اب کی کیا حال ھوا ھی قبر میں اور حشر میں کیا ھونی والا ھیں ا(ان عذاب ربک لشدید)لا سیما للذی باعوا المجاھدین والمسلمین والنساء العفیفات المومنات
Tere paas koi video he k agey kia horha he is k saath?
@@umroyaar صحیح بات ھے ،… اس گدھے کے پاس کون سی ویڈیو ھے ؟؟؟؟ اس کا مطلب یہ ھے کہ ، ایسے لوگ زمین پر خدا بنے ھوئے ہیں ۔ ۔ ۔ قبر کا حال سوائے اللّٰہ تعلٰی کے ، کوئی نہیں جانسکتا
@@umroyaarدنیا میں انکی ذلالت ان کیلئے کافی ہیں اپنی بہن عافیہ کو بیچنے والا
@@Sciencebook12 afia ne kitni shadian ki thi ? Aur talaq kyun hui thi pehle shohar se ?
کیوں مشرف اپ کا ناجائز باپ تھا مشرف نے ہزاروں مسلمانوں اور لعل مسجد کو شہید کیا ہے @@umroyaar
یہ مشرف تسلسل ھے اس مافیاز کا جو قیام پاکستان کے ساتھ ھی وجود میں آگیا تھا اور اور عوامی کوشش سے وجود میں انیوالا سیاسی ملک آج بھی اسی مافیا کے کنٹرول میں ھیں۔
آپ خود کو اشرف المخلوقات صرف اس وقت کہلوانے کےحقدار ہیں جب کائنات میں موجود اللہ کی ساری مخلوق آپ کے شر سے بالکل محفوظ رہے
🖤🖤
Ap boht great thy
Apne ache kam krne ke sath sath boht ziyada high qisam ke ghlat kam bi kye hin
Apki lgai hoi aag min pakistan ke 80 hazar se zayid log shahid howe hin
Lekin iss ky sath sath army mein or awaam mein Jo rift paida hunny ka bejh ha wo b mushraff ki waja say ha . Aur inn ki waja say Jo economy ka hal hua ha wo hamary samny ha
Es khbees ko sun k kehte ho great the Allah he apko hidayt de
اسامہ بن لادن عالم اسلام کا ہیرو تھا ہیرو ہے اور ہیرو رہے گا پرویز مشرف غدار تھا غدار ہے غدار رہے گا
بیشک
Chal oye kuch pata hota hai nahi terrorist ko support karne lag jaate hain
انہوں نے جو بیج بوئے آج قوم وہ ہی کاٹ رہی ہے امریکہ سے ازادی اتنا اسان نہی
اللّٰہ تعالیٰ انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔ کسی کے گناہوں اور نیکیوں کا فیصلہ کرنے کا حق کسی کو بھی نہیں ہے۔ اسامہ بن لادن کومشرف نے نہیں حوالے کیا تھا۔ امریکہ نے پاکستان حکومت کے علم میں لائے بغیر کارروائی کی تھی۔ اِنہوں نے ہمیشہ لاعلمی کا اظہار کیا اور ہر کسی کو پاکستان کے حق میں منہ توڑ جواب دیتے تھے
Is ka 2sra interview b deko ..ye kehtha hai k ye hamary hero thy. .
Peace ✌️🕊️✌️ Maker General in the history of the world 🌎.
We are suffering from his contribution in Balochistan and in Khyber Pakhtunkhwa, all the insecurity and conflict is because of this treacherous old man, he sent his daughters and sons to America.
اس کو اللہ نے عبرت کا نشان بنایا
Kis ko osama bin laden ko jis ko qabar bhi naseeb nai hui
Han wo tumhari maan k sath sota tha aur tum dekh k b kuch nai kar paty they is liye 😂😂😂😂
@@umroyaarhan wo to seedha jahanum raseed Howa bharwa😂 love to General Parvez Musharaf sahab❤❤❤ gaeratmand insan ki diloon men hamesha zinda rahega ,baki bharwey to hamesha apne baap ki b izat nai karty...
@@Naatshareef1340 oye molvion ne tum logon ko is tarah ki language use krna sikhayi he ? Ab agr wo bhi tumhe isi tarah gandi gaali de to phir kia ?
Wo kesy explain please
🇵🇰🇵🇸ALLAH RAB UL IZZAT Haztat Osama Shaheed k darajat buland frmaye❤️💝🤲🤲🤲🙏🏻
Daheshitgird kabhi bhi janat men nai jata unki jaga sirf aur sirf jahanum men hi hoty hen bhootni k.....
Osama bin laden jahannnami masoom logon ko marne wala khabees
الحمد اللہ اج بھی وہ مدارس موجود ہیں جو بچے شہید ہوئے تھے اللہ تعالیٰ نے ان کی ماں باپ کو اورئبچے دئ لیکن
مشرف کا کیا حال بنا جب سے مردار ہوا تب سے اج تک کیسی دعا تک نہیں سنی بلکہ اب بھی لوگ بددعائیں دے رہیں ہیں جب بیمار ہوا تو امریکہ نے آپنا ویزہ تک نہیں دیا
جنازہ نعوذباللہ جیسے کوئی لاوارث لاش کی طرح ادا کی گئ موت کی بعد بھی لعنتیں بھیجیں گے 🙏🙏🙏
اللہ اکبر
عظیم لیڈر اپ نے 10 سال اسامہ کو چھپا کر رکھا سب سے پہلے پاکستان ،اللہ اپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
wo 9/11 se pahly mar gaya tha. lol
😂😂😂😂😂hhhhhh
لعنتی تھا یہ
🤣🤣🤣
بس کرو یار جھوٹ نہیں بولو
سب جھوٹ تھا اسامہ بن لادن میرے خیال میں بھت پہلے مر چکا تھا
بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔اسامہ بن لادن کو گردوں کا مسئلہ تھا
Great and brave leader, we miss you a lot. Allah shower his blessings on him always Ameen Suma ameen 🤲
Lanat ho Musharraf or Tum Pe Bhi 😂
Allah tuje dozah me Allah muqam ata kare Ameen
نائين اليون ملي ڀهگت ٿهي
acha g app ko kasay pata
10:59 onwards - *_GOLDEN WORDS! ABSOLUTE TRUTH. CLEAR VISION. TOTAL UNDERSTANDING. PERFECT SOLUTION_*
اللہ جنرل پرویز مشرف کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
اللّه تیرا حشر اس سور کیساتھ کرے
A brave and great leader, we miss you a lot 😭. Allah shower his blessings on him always Ameen Suma ameen 🤲
Yahudi agent
@@GLORY8297yahudi agent
آمین@@AZHARRABBANI-n7v
جنرل پرویز مشرف ایک بہادر آدمی تھا جس نے دہشت گردوں کے خلاف اور ملک میں فساد کرنے والوں کے خلاف بہادری سے جنگ لڑی۔ا للہ تعالی جرنل پرویز مشرف کے گناہوں کو معاف کر دے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Jis ney USA sey dollar ley kr Pakistani awam ko sale kr dia😂
Jis nay 1999 Kargil ka Jang Cher kr our per haar kar sab ko sharminda kiya
True Hero of Pakistan and world 🎉❤🎉❤🎉.
پاکستان گورنمنٹ صوبہ بلوچستان میں تیز آپریشن کرے یہ سردار یار محمد رند بلوچ لیبریشن آرمی کو گولا بارود ہتھیار دے رہا ہے اس سردار یار محمد رند کے اوپر تیز آپریشن کیا جائے
Baluch Liberation Army zindabad 👍🏻,
@@Grand_masterGoGo
Baloch liberation army is indian paid.
It must be finished by proper handling of baloch brothers
@@ibrahimsyed7387 BLA zindabad 👏👏, Zalimo ko inke injam tak pahochana jaruri hai, yad rakhna Shaitan kitna bhi takatvar ho, jitta insan hi hai
he was the most educated and smart president in the history of Pakistan.
May Allah forgive his all mistakes and grant him jannat. he was not against Islam he was against those who used Islam for their own terrorism.
Pervez Musarraf was one of the most coward army chiefs.
in fact this country is blackened by its rich army. they never won a war and never lost an election. army is considered to be more of an armed polotical entity in Pakistan.
@@syedfarrukhhussain6368Sick and mindless response
You may call him anything but not educated and smart.
Wen Musharraf said yes to USA after 9/11, that was good, but wen Musharraf said yes to USA for return of Nawaz/Banazir in 2008, that was wr'ong. Both Zardari n Nawaz r working like pup'pets of USA n SA after that haha
@aarifboy ہاں یا نہیں کہنا اس کا کام نہیں تھا۔ اس نے سیاست کر کے آئین کی خلاف ورزی کی۔ اسے قانون کی مکمل حد تک سخت سزا ملنی چاہیے تھی۔
مشرف بزدل تھا، بھاگ گیا اس نے پاکستان سے باہر مرنے کو ترجیح دی۔
My allah blessed musharraf
he may have been blessed in Hell for one person Dr. Aafia Siddiqui
Nalat mosharaf par
@@zeeshanabid9271Yes and agree he handed over Dr. Afia sadiqi to America Army
He handed over Aafia Siddiqui to America
@@zeeshanabid9271yes he handed over
دلیر سر پرویز مشرف !
جو مرضی جو کہے بندہ ڈیبیٹ کرنا جانتا تھا منافق نہیں تھا
اللہ جنت نصیب کرے ۔ آمین
❤,,ALLAH INKO JANAT NASEEB KARE ,,AMEEN ,,❤
Jitne Bhi Pakistani is begairat ki waja se pareshan they Allah is ko azab dey qabar or akharat main Ameeen
بھائی رھنے دیں آپ کی عمر کتنی ھے ؟
امیریکن آرمی ھمسایہ ملک میں کیوں آئی کیا وجوہات تھی؟افغانستان میں امب لینے آۓ تھے اور زمینی راستے کس نے دیے ؟جانتے ھیں ؟
میں 2005 میں چھوٹا تھا میرے گاؤں میں میرے سر پر ھیلی کاپٹر آیا میں بچ گیا اب جرت کریں کمپیوٹر آپریٹر لیزر ٹیکنالوجی پاکستان آرمی استعمال کر رھی ھے اب تو نام ایران کا کرتے ان کی دھلائی پاکستان سے ھوتی 😂😂😂
ایماندار فوجی
Apne pillono ke lash to le jata jo Kargil me saad rahe hain
Mosharaf nai pakistan ko pori donya mai badnam kar diya😢
@@rahmatlullah539 lanat tumhari shakl pr Musharaf hero thay .
This country is run and ruined by its rich Army. He was one of them.
hero gulam nahi hotay es Mai America ko Dhar k marey se Addey diya hai @@thebestmoments2105
عبرت حاصل کرنی چاہیے اسے لوگوں کی موت سے یار زندگی تو اصل میں وہ ہی ہے
No doubt people say some Mistakes as giving NRO but Generally he was Brave General
Salute you sir pervaiz mushraf ❤
PAKISTAN KA SAB SE BEHTREEN CHIEF OF ARMY STAFF AUR PAKISTAN KA SAB SE BEHTREEN TIME INHEE KE DOOORR MEIN THA... ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Apni ghar leke gaye hongy
@@burhan_9840 BURHAN... 🤣🤣🤣🤣 QAADIYAANI KHOOJA YA RAAFZII.... 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
❤ Great Pervez Musharraf ❤
Usama ki lash keeray khaa gaye but Musharraf ka zikarr aj b hta hy
thanks for 950subscribe 🎉🎉❤
ایک انٹرویو میں انہی مشرف صاحب نے یہ کہا کے اسامہ بن لادن ہمارا ھیرو ھے مجاہد ھے اور حالات بدلتے ھی اس انٹرویو میں کہہ رہے ھیں کے ہم پکڑتے واہ کیا دوہراہ معیار ھے ان لوگوں کا بھی
الللہ کی لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مشرف کو ایسا مت میں مروتے ہے کہ دنیا کے لیے ایک سبق ہے مشرف جو ملک کے ساتھ اج تک سٹبلشمینٹ کی وہ کسی اور نے نہیں کی ملک ہمیشہ ان کی وجہ سے ملک کی عوام۔بہت مشکل میں ہے
Hahahaha! Qia aaj pakistan ma doodh aur shehed ki nehrain beh rhi hn!?
پاکستان میں بلوچستان سرحد اور سرائیکی علاقے شامل ھیں ھم طالب علم سندھ اور اپر پنجاب کو پاکستان سے خارج کر رھے ھیں
آپ نے ہمیشہ اسلام دشمنوں کے آگے سر تسلیم خم کیا ۔ اب آپ اللہ کے پاس چلے گئے وہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔
اسامہ بن لادن ایبٹ آباد میں تھا ہی نہیں🎉
Allah pak Marhoom k darjat buland farmae
Jo is nay Kya wo bugatna paray ga
@@Akramgujjar-k2ftu Allah mian he?
Allah iska sathiyun sameyth bhaira gharq kray..yeh intehae gotteyya beghyrath beeman besharam behya benang benamoos beizzat beeman munafiq tha Hay awar rahaga..
اللہ تعالٰی تجھے سمیت جہنم نصیب فرمائے
@@ZakirKhan-my8nj tumhe musharraf ne kia kaha he?
Great wordz bossz ❤😂🎉
Pervez Mushraf Sab
My greatest chief of army staff. Allah magfrat farmai
😅
@@Professional_English-g9e Cry randians. Khalistan Mubarak ho
Rip general❤you live our heart forever
His understanding of the situation was far far better than others, esp the Americans despite their huge presence and set up with latest equipment and funds for intelligence gathering etc.
RIP General Saheb.
The Americans curse themselves that they had to ask pakistan to co operate
I did not understand what he understood and why he was better than others, you should have explained a little more
مشرف جیسے لوگوں کی وجہ سے ہمیشہ عالم اسلام کو نقصان ہوا. پرویز مشرف تم غدار ہو تم نے پاکستان کو نقصان پہنچایا تم جامعہ حفصہ کے معصوم بچیوں کے قاتل ہو تم غدار ہو غدار
Soldiers never die
وہ فوجی جو حق پر ہو۔
جو دشمن کے مقاصد کے لیئے بےوقوف بن رہا ہو وہ مر ہی جاتا ہے، شہید نہیں ہوتا۔
@@ibrahimsyed7387 haq baat ki aap ne
This is what called an educated leader
hahahahahaha u seems to be misguided my friend. He is a bloody perfidious and has been declared to be hanged by Supreme Court of Pakistan
یا اللہ اگر اِس نے اسلام کے ادارے میں اور اپنی اعوام کے خق میں رہتے ہوئے کام کیا تو اِس کو بخش دے لیکن اگر اِس نے اسلام کے خلاف کام کیا اور اپنی ہی قوم کے خلاف کام کیا تو اِس کو درد ناک عذاب دے اور دیتا رے
دلال
An ex COAS, was a brave man. May his soul rest in peace (aameen).
Gadaar e watan
True hero of peace in the world 🌎.
Great person general shab❤❤😊
اس نے اپنے انٹرویو میں کہا تھا انڈیا میں پیدا ہوا تھا اور بچپن میں بہت خوبصورت ڈانس کیا کرتا تھا اب اس نے پاکستان میں مسلمانوں کے خلاف ڈانس جو کیا وہ اپ سب دیکھ رہے ہیں
پھر کہتے ہیں کہ ہماری ملک پاکستان آذاد ہے😅
پرویز مشرف بھت دلیر باہمت اور حاضر دماغ لیڈر تھے
Our hero pervez musharaf
تم پر بھی لعنت تمہارے ھیرو پر بھی لعنت تمہارے آباواجداد پر بھی لعنت
Royal Salute.
Allah Gen saab ko aakhirat main jaant ul firdus naseeb farma
A great legend and mastermind for Pakistan every word very true..
Khuda,,dunya se zeyada ibratnak saza de...
Pride of Pakistan Gen Parvaiz Musharaf
Pervez mushraf is great person ❤❤❤❤❤
اپنے وقت کا بہترین حکمران تھا
Bara bighirt jahanami aur Muslims ka dushman ta. Aur agr itni muhabt hai tho ham Allah sy dua mangty hai k qayamat k din ap b iss leader k peachy kary hojaiy
اللہ تعالیٰ سے آپ کیلئے دوزخ میں سب سے نچلا حصہ مانگا ہے۔۔۔۔
آپ نے جو ملک اور خاص کر پشتون اور بلوچ پر جو ظلم کئے ان کا بدلہ انشاء اللہ آپ کو دوزخ میں ضرور ملے گا
great man from great family
Allah maghfiret farmaye ameen
اس غلام مرحوم کی وجہ سے آج لوگ غلام ہیں
ان کو سب پتا ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے پی ایم اے کے پاس وہ رہ رہا ہے کسی ایجنسی کو پتا نہیں ایسے ہو نہیں سکتا ۔ ضیاء الحق ۔اختر عبدالرحمن۔مشرف کی وجہ سے پاکستان کو بہت نقصان پہنچا ہے۔یہ سب پاکستان کے غدار ہیں
Yes, Pervez Musharraf was a significant figure, but now people are talking about how he handed over Dr. Aafia to the USA. When the USA completed its investigation and wanted to send Dr. Aafia back to Pakistan from Afghanistan, it was this gentleman who disowned her, leaving her to supposedly die in a bomb blast in Afghanistan. Fortunately, that planned incident did not occur, but once again, the CIA took Dr. Aafia on consent of Mr. Musharraf from Afghanistan to the USA.
Ladies and gentlemen, this is the man who allegedly took billions of dollars and carried them back in his bags from the USA to Pakistan. These actions made Mr. Musharraf a 'special person' to certain Special Political Agents (SPAs) and some very special news anchors who were loyal to the USA. Mr. Musharraf earned a reputation among them, and it was under his rule that the USA was allowed to launch drone attacks on civilians. How can you praise such a cowardly person?
I know he is no longer with us (RIP), but he made many blunders that contributed to putting Pakistan in its current state. Who is suffering now-Mr. Musharraf or Pakistan? Of course, it's Pakistan. We placed our trust in him, and we are the ones who have suffered.
مشرف واحد جنرل تھا۔جیس کو فاتح پاکستان کا اعزاز حاصل ھے۔۔جو اعزاز اس سے پہلے کیسی کو حاصل تھا اور نہ انشاللہ بعد میں ھوگا۔۔
ہم نے پکڑے ہیں۔ افسوس
Bagura hawardar amircan ghulam
Mehangy Kam dollar Kam uar exports upper theen
Aeen toor sakta hai president
Is bnday say mistakes bhi hui hn lakin ye ek bahadur leader tha
کیا بلوچ رجمنٹ میں سب بلوچ ہیں؟
فرنٹیئر کور میں سب پشتون ہیں؟
Great dictator a brave man ! Allah jannat aala muqaaan aata farmaaye
He knew it from day one , he is bluntly lying . As long as they received dollars they were safe , when dollars stops the guy appears and get killed or arrested . Pak Army is fully in it
Allah maghfart frmy mushraf was a bare jenral.
Pak army great.
Brave kaha ka?? Is or Zia ki wja se AJ hm bughat rahe han.
Best general in history of Indo Pak region in the last 150 years.General Faiz Hameed should be freed and MNAs and MPAs should not be selected in Pakistan.Give Maryam Nawaz charge for the next 30-50 years and let all people pay 20 crore tax per month and gain 22.5 percent tax and let them remove tax burden of USA,EU,Nato,Africa,South America,Australia,New Zealand,etc.We should make DAWN newspaper buying compulsory for every person.Urdu newspapers should be banned,International linguistic training should provided and franchises should cheapen their products.Sanctions on Iran,Hamas,Hezbullah should be removed.Pak Army and Indian army should be disbanded and all veto weilding powers should not abide by UN General Assembly resolutions as it is proving to be a failure in establishing world peace.8 billion people will be provided with 1 trillion crypto-currency investment opportunities with everyone working for poverty alleviation,cleaning rubbish,creating eco-friendly products,removing non-biodegradable polyethene bags off the roads,cleaning the environment,providing free medicines,aid,books,clothes,luxury goods,food,clothes,shelter,houses,homes,etc to every person.Robots to replace humans,Hollywood to be forming studios in remote places,spending money generated on making money through infrastructure development,etc.
“Negligence.” No one is around to hold this maniac by his throat for using the word. So wise.
مر گیا مردود نہ فاتحہ نہ درود
Money is powerfull.Yahoodi Musalmaan ko paisai sai Khareed laita hai..
جنرل پرویز اسامہ بن لادن کے ساتھ تھا ماشاء اللہ اللہ انہیں جنت میں جگہ دے
Jahanum mai
Zaberdest men
He was a dashing man! May Allah forgive him if he was on true Muslim/ Islamic believes which we speculate he was! Aameen!
Allah pak ney is zaalim ka end kia kiya jo isne Balochistan or kpk me kia thabaqi zaalimo k liye lesson tha dozakh k oil
Allah Musharaf sb ki magfirat kry, he was a patriot.
🙏RIP GREAT COUNTY MAN
😂😂😂😂😂
Hamara is bat se koi wasta nahi😂
Bhai,yeh nahata kyon nahi hai
Gheb ka ilem SIRF , Allah Pak iantha hay,
Ya Allah Forgive Everyone Aameen Sumah Aameen
A traitor he was punished in this world
Royal Salute to Ex CI SSG .