Bohat khoob yeh baat sach he rasool ke maine bheja hua he aur hamara jo mashra he woh woh hi samjhta he jo apne barron aur jo unke molvi batate he uss ko sach samjhta he Allah ki Aayaat se behtreen wazahat Jazzak Allah
دنیا میں انسان کے بنائے ہوئے مختلف مذاہب اور اُن کی مذہبی کتابوں میں خدا کا تصور موجود ہے جس کو لوگ اپنے اپنے طریقوں سے مانتے ہیں۔ لیکن اُنکا یہ خودساختہ خدا اُس بُت کی طرح ہے جو انسانوں سے کبھی بات ہی نہیں کرتا۔ اس درس سے یہ علم ہوا کہ اللہ بشر سے تین طریقوں سے کلام کرتا ہے ۔ اللہ الحی اور القیوم ہے اور ہر زمانے کے زندہ انسانوں سے کلام کرتا ہے. جب اللہ کی آیات اور ان آیات کی روح ہم تک پہنچتی ہے تو ھم پہچان جاتے ہیں کہ یہ سچ اور صحیح ہے. اللہ ھر زمانے میں زندہ انسان، بشر سے اپنی آیات سے کلام کرتا ہے۔ اللہ کے رسول کو پہچاننے کا واحد طریقہ قول رسول کے ذریعے ہے جو کہ جہانوں کے پروردگار کی طرف سے وحی ہے
Beautiful explanation about the difference between Nabee and Rasool. Also, you will know that Rasool is a deliverer who convey the message. If someone convey the of someone else’s that person will be a rasool of that person. If someone convey Allah’s message that person will be Allah’s Rasool.
Never heard this explanation of Rasool/ Messenger and Nabi from the ayates of Allah. A must watch to understand this. jazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
عظیم استاد ولی سرپرست دلوں میں بسنے والے اللہ کی روح بتانے والے کردار میں گفتار میں قرآن #اللہ_کی_کتاب سے راہنمائی بتانے پر پوائنٹ بلینک پر، چہرے پر گولی مارے جانے اور کئی دانت ٹوٹ جانے اور زخم کھانے کے باوجود معاف کرنے والے اللہ کے سوا کسی ایک سے نہ ڈرنے والے عظیم استاد ھر وقت ھر حالت میں سرپرستی کرنے والے ھاتھ تھامنے والے بڑےبھائ #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین سلامتی ہو آپ پر خاص تعریف اللہ کے لیے جس نے مجھے #محمد_شیخ کے زمانے میں پیدا کیا. جو یقینی اللہ کی رضا اور جنت کی طرف راہنما ہے. ربنا و تقبل دعاءِ.
Very detailed explanation on what messenger means and how this word is used in The Book of Allah. Also the difference between Messenger and The Messenger of Allah. JazakAllah for the explanation!
Perfect Answer! The purpose of the Messenger and the repeated revelation by Allah is to clarify the book of Allah. This Book has been hidden from mankind in all times. This is the Sunnah / Practice of the messenger which we can witness by the mercy of Allah.
اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام میں ہم انسانوں کے لئے ہدایت کا راستہ بتایا ہے۔اور اللہ کے کلام میں قول رسول ہی کے ذریعہ ہم ا ھی طرح سے پہچان سکتے ہیں اس بشر کو۔
Amazing explanation of rasool / messenger so simple yet people complicate concepts for their own vain desires .#Mohammed Sheikh Jazakallah for this education
Never heard before!!! Logically explained! Difference between #Rasool and #Prophet Messenger is the person who carries message!!! Simple and easy to understand !! Allah's messengers are separate!! Very important to understand the difference! Must watch the whole lecture for further clarifications! #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah #QuranKaBashar #Foryou #Quransays
13:43 اور کہتے ہیں وہ لوگ جنہوں نے کفر اختیار کیا ھرگز نہیں تُو ایک بھیجا ہوا (رسول) تُو کہہ دے کہ کافی ہئے اللہ کی گواہی میرے اور تمہارے درمیان اور وہ بھی (گواہ ہے) جس کے پاس الکتاب کا علم ہئے۔ وَيَقُوۡلُ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا لَسۡتَ مُرۡسَلًا ؕ قُلۡ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِيۡدًۢا بَيۡنِىۡ وَبَيۡنَكُمۡۙ وَمَنۡ عِنۡدَهٗ عِلۡمُ الۡكِتٰبِ
Hazrat Essa AS was given the Book, The Wisdom, Taurat, Injeel and baiyyanat. He was the Rasool snd Nabi both. Messenger of Allah is the one who carries Allah’s message and is also called rasool..
The Qur'an is the book of Allah which is a guide for man in every age so that he may live according to the verses of Allah. In his book, Allah has mentioned in great detail the names of these prophets and messengers and their events which are a source of guidance for human beings of all times.
Aslamo Alikum, aap sab per Allah ki rahmatien aur barkaat hoon. Mujhey duaoo ki sakht zaroorat hai, please meray liye aur sab bhan bhaioon kay liyey bhi apnay dil say dua kerna, Allah aap sab ki duaien kabool farmaye aur aap ki zindgi khushiyoon say bhar day. Ameen. Jazak Allah. :)
Those who are with Muhammad pbuh are merciful among each other & strong against rejectors. Considering this criterion how dare the companions of messenger fought with each other in history.
جب اللہ بشر سے کلام کرتا ہے تو اپنے کلام کی روح بشر کو بھیج دیتا ہے اور بشر کو اللہ کی کتاب پتہ چلتی ہے ورنہ بغیر روح کے وہ اللہ کی الکتاب کو نہیں جانتا سمجھتا. روح خود رسول، جس بشر کے ساتھ ہو وہ بھی رسول جیسا کہ عیسی علیہ السلام.
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے. کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے
بنیادی طور پر رسول کا مطلب قاصد ہے جس کا کام پیغام پہنچانا ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ نے عیسی علیہ السلام کو وضاحتیں دیں اور علم دیا کتاب کا اور حکمت کا اور تورات کا اور انجیل کا اور انہیں روح القدس کے ساتھ مضبوط کیا۔
بیشک وہ (بشر) سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے جس سے اللہ کلام کرتا ہے۔۔ !! وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُكَلِّمَهُ ٱللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِن وَرَآئِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِىَ بِإِذْنِهِۦ مَا يَشَآءُ ۚ إِنَّهُۥ عَلِىٌّ حَكِيمٌ وَكَذَٰلِكَ أَوْحَيْنَآ إِلَيْكَ رُوحًا مِّنْ أَمْرِنَا ۚ مَا كُنتَ تَدْرِى مَا ٱلْكِتَٰبُ وَلَا ٱلْإِيمَٰنُ وَلَٰكِن جَعَلْنَٰهُ نُورًا نَّهْدِى بِهِۦ مَن نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا ۚ وَإِنَّكَ لَتَهْدِىٓ إِلَىٰ صِرَٰطٍ مُّسْتَقِيمٍ۔ اور کسی بشر کے لئے نہیں ہے کہ اللہ اس سے کلام کرے سوائے وحی کے یا حجاب/ پردے کے پیچھے سے یا رسول کو بھیج کر ۔ پس وہ اس کی اجازت سے وحی کرے جو وہ چاہے بے شک وہ (اللہ) اعلی، حکمت والا ہے۔ اور اسی طرح ہم نے تیری طرف روح کو وحی کی ہمارے امر سے اور نہیں تو ادراک/ جانتا تھا کہ کتاب کیا ہے اور ایمان کیا ہے۔ اور لیکن ہم نے اس روح کو ایک نور/ روشنی بنا دیا ہم اس کے ساتھ ہدایت کرتے ہیں جس کو ہم چاہیں ہمارے بندوں میں سے اور بے شک تو (بشر) سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے۔ 42-Ash-Shura :51 & 52. th-cam.com/video/ZCMT3HQ-lWY/w-d-xo.html
سورۃ 39 آیت 29 اللہ ایک مرد کی مثال سے ضرب لگاتا ہئے اُس میں جھگڑنے والےشرکاء ہیں, اور ایک مرد دوسرے مرد کیلیئے سلامتی (دینے والا)ہئے کیا اُن دونوں کی مثال برابر ہئے؟ تمام تعریف اللّلہ کیلیئے ہئے بلکہ اُن کی اکثریت نہیں جانتی,, ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا رَّجُلًا فِيۡهِ شُرَكَآءُ مُتَشٰكِسُوۡنَ وَرَجُلًا سَلَمًا لِّرَجُلٍ ؕ هَلۡ يَسۡتَوِيٰنِ مَثَلًا ؕ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ ۚ بَلۡ اَكۡثَرُهُمۡ لَا يَعۡلَمُوۡنَ ۞
If a person who delivers a message to a person he is a messenger of that person but when a person who delivers the message of the ayats of Allah with understanding with the whole mankind then he is an messenger of Allah
( سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر۔79) مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنۡ يُّؤۡتِيَهُ اللّٰهُ الۡكِتٰبَ وَالۡحُكۡمَ وَالنُّبُوَّةَ ثُمَّ يَقُوۡلَ لِلنَّاسِ كُوۡنُوۡا عِبَادًا لِّىۡ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ وَلٰـكِنۡ كُوۡنُوۡا رَبَّانِيّٖنَ بِمَا كُنۡتُمۡ تُعَلِّمُوۡنَ الۡكِتٰبَ وَبِمَا كُنۡتُمۡ تَدۡرُسُوۡنَۙ ۞ کسی ایسے بشر کو جسے اللہ تعالیٰ کتاب وحکمت اور نبوت دے، یہ ﻻئق نہیں کہ پھر بھی وه لوگوں سے کہے کہ تم اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر میرے بندے بن جاؤ، بلکہ وه تو کہے گا کہ تم سب رب کے ہو جاؤ، تمہارے کتاب سکھانے کے باعﺚ اور تمہارے کتاب پڑھنے کے سبب۔ (Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 151) کَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا فِیۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِنَا وَ یُزَکِّیۡکُمۡ وَ یُعَلِّمُکُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ یُعَلِّمُکُمۡ مَّا لَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ جیسا کہ ہم نے تمہارے درمیان تم ہی میں سے ایک رسول بھیجا ہے جوتم پرہماری آیات تلاوت کرتاہے اور تمہیں پاک کرتاہے اور وہ تمہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتاہے اورتمہیں وہ کچھ سکھاتاہے جوتم نہیں جانتے تھے۔
The Quran is the book of Allah guide for man in every age so that he may live according to the verses of Allah in his book Allah has mentioned in great detail the names of those prophets and messenger is the person who carries message simple and easy to understand Allah messenger are separate very important to understand the difference must watch the whole lecture for further clarifications
سورۃ 5 آیت67 اے رسول! #تبلیغ کر جو تیرے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہئے اگر تم نے ایسا نہ کیا تو اس کے پیغام کا حق ادا نہ کیا, اللہ تم کو لوگوں کے شر سے بچانے والا ہے یقین رکھو کہ وہ #کافروں کو #ہدایت نہیں دیتا, يٰۤـاَيُّهَا الرَّسُوۡلُ بَلِّغۡ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَيۡكَ مِنۡ رَّبِّكَ ؕ وَاِنۡ لَّمۡ تَفۡعَلۡ فَمَا بَلَّغۡتَ رِسٰلَـتَهٗ ؕ وَاللّٰهُ يَعۡصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِى الۡقَوۡمَ الۡـكٰفِرِيۡنَ ۞
کافروں کون ہیں نشانیاں کیا ہیں کسی کے پاس مسجد ہیں تو کسی کے پاس مندر کسی کے پاس گرجا گھر اور کیا ہیں کروڑوں پوجنے والے اندھے بہرے گونگے ہوگیا صفحہ میں سبھی کھڑے ہیں نمبر کسی کا کہتے موسی نے بارا راستے بناے تھے کنبو کے ابراہیم کےعلاوہ کچھ بھی نہیں تھا نہیں کتاب نہیں کچھ صرف پہچانے جانے لگے ہیں یہ چیز غلط ہیں آج تو اپنے غلطی نہیں مانتے ہیں کوئی یزید کا نام مشہور زمانہ میں ہیں
بشر کے پاس جب روح القدس یا روح رسول آتا ہے تو بشر بھی رسول ہوجاتا ہے جبکہ نبوت بشر کو تب ملتی ہے جب اسے الکتاب دی جاتی ہے. چُنی ہوئی یہ شخصیات اور ان کی پہچان کے بارے میں براہ راست اللہ کی آیات سے واضح ہوتا جارہا ہے.....
Jo Muhammad Shaikh sahib ko bura samajhta hei woh yeh nahi jantahe ke kis terhan Sheikh sahib ne apni zindagi Allah ke kaam mein lgay hoai hai kyunkay Allah usko Hidayet deta hai jo apni zindagi sahih karna chahta he to Allah usko buland kar deya hei. Jo doosron mein aib nikaalne ke liye peechay laga rehta hei Allah usko gharaq kar deta hei .
When this companion of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) is practically with the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) through his words and deeds, even his dearest relatives, family, friends and relatives take him out of their circle, but they can never leave him alone. Because he is with the Messenger and obviously the Messenger is satisfied that Allah is with him. Spiritual hosts help Allah and after understanding the word of Allah, he would be exalted above the words of those who refuse to hide it. Is
When Allah's rooh comes to a bashr/ human in all times, he becomes rasool/messenger as he is carrying Allah's message. When he is given the Book, he becomes Nabi/Prophet.
کیا ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔
دنیا کی اکثریت علماؤں ملاؤں کے سحر میں ایسے مبتلا ہیں کہ وہ اللہ کی کتاب کو ترجمے سے پڑھنے میں خوف کھاتے ہیں اور ترجمے کو اہمیت ہی نہیں دیتے اُن کے بتائے ہوئے قصوں اور من گھرت روایات پر ایمان رکھتے ہیں اسی لئے کسی کے ساتھ دلیل سے بات نہیں کر سکتے منہ چھپاتے پھرتے ہیں اور اللہ کی کتاب کو پڑھتے ہی نہیں کہ گمراہ نہ ہو جائیں اور یہ شیطان کی سب سے بڑی چال ہے جس میں مسلسل کامیابی حاصل کر رہا ہے۔ محمد شیخ کے کلام اللہ سے دئیے گئے لیکچرز کی مدد سے اب آپ اللہ کی کتاب کو نہ صرف باآسانی پڑھ اور سمجھ سکتے ہیں بلکہ لفظ بہ لفظ ترجمہ، آیات کا ترجمہ اور قرآن کے احکامات کو باآسانی سمجھ کر ان پر عمل بھی کر سکتے ہیں۔
Massage arbi me rsool hai ab jo jiska massage deta hai vah uska rasul hai or jo Allah ka massage deta hai vo Allah ka rsool hai thanks for clarification sir
لیکچر سے وضاحت ہوئی کہ ہر زمانے میں بشر رسول کی پہچان یہ ہے کہ وہ روح القدس ،اور روح الامین کے ساتھ ہو گا ۔اور ہم روح القدس اور روح الامین کی وجہ سے اس بشر کی پہچان کر سکتے ہیں جب وہ بشر اللّٰہ کی کتاب کی آیات کی وضاحت کرے گا
Sekh sahab ek baat ye jese ke masre me hai ke isa ah.salam ko jab yahudino ne pakda tab unko allha ne bafat di tab kehte hai ke un ki umar 30saal ke karib batate hai magar allha kehta hai faristo ke zarye ayat aur bo kalam karega gehbare me aur bodafe me to kiya bodafe tak logo ke bich rahe isa pls. Bazhat kiziye
In this clip I learned that Hazrat Essa A.S is given the knowledge of Al-Kitab, Wisdom, Taurat , Injeel and Clarifications. And Hazrat Essa A.S will be from the one who correct themselves.
s dars se ilm sun-hwa ke Allah bashar teen halaton se kalaam karta hai. Allah الحی aur alqyom hai aur har mere zindah rehne walay insanon se kalaam karta hai . jab Allah ki ayaat aur un ki rooh tak pahunchti hai to hum pehchante hain ke yeh sach aur sahih hai. Allah har mere rehne mein insaan, bashar apni ayaat se kalaam karta hai. Allah ke rasool ko shanakht karne ka wahid tareeqa qoul rasool ke zareya hai jo ke jahanon ki taraf se wahi hai .
رسول مطلب پیغام پہچانے والا۔ جس شخص کو آیات کی وضاحت ہو جائے، انہیں یاد کر کے دھرائے، ان کے مطابق عمل کرے اور دوسروں تک اللہ کا پیغام پہچائے تو وہ رسول کہلائے گا۔
واضح بیان سے لفظ رسول کے حقیقی معنی عیاں ھوئے کہ جیسے بادشاہ کے پیغام کیساتھ بھیجے ھوئے آدمی کو رسول کہا گیا ویسے اللّہ کے کلام کو پہنچانے والا بھی رسول ھی کہلائے گا جیسے #روح_القدس اللّہ کا رسولؐ ھے! پیغام پہنچانے والے کو عام اور عربی زبان میں #رسول کہا گیا!
قرآن سے حاضر رسول کی واضح پہچان
❤❤❤❤۔
Jazak Allah Br
JazacAllah rasol wazah ho gya . K wo Allah k msg ko logon tk pohnchata he.
Bohat khoob yeh baat sach he rasool ke maine bheja hua he aur hamara jo mashra he woh woh hi samjhta he jo apne barron aur jo unke molvi batate he uss ko sach samjhta he
Allah ki Aayaat se behtreen wazahat
Jazzak Allah
اللہ کی آیات کی روح مقدس اور آمین ہے جو اللہ کا رسول ہے۔
وہ بشر جو ایتو کی وزاھت روح کے ساتھ بیان کرتا ہے وہ بشر ہر زمانے مے راسول ہے۔
Excellent
جزاک اللّٰه
ماشاءاللّٰه
دنیا میں انسان کے بنائے ہوئے مختلف مذاہب اور اُن کی مذہبی کتابوں میں خدا کا تصور موجود ہے جس کو لوگ اپنے اپنے طریقوں سے مانتے ہیں۔ لیکن اُنکا یہ خودساختہ خدا اُس بُت کی طرح ہے جو انسانوں سے کبھی بات ہی نہیں کرتا۔ اس درس سے یہ علم ہوا کہ اللہ بشر سے تین طریقوں سے کلام کرتا ہے ۔ اللہ الحی اور القیوم ہے اور ہر زمانے کے زندہ انسانوں سے کلام کرتا ہے.
جب اللہ کی آیات اور ان آیات کی روح ہم تک پہنچتی ہے تو ھم پہچان جاتے ہیں کہ یہ سچ اور صحیح ہے. اللہ ھر زمانے میں زندہ انسان، بشر سے اپنی آیات سے کلام کرتا ہے۔ اللہ کے رسول کو پہچاننے کا واحد طریقہ قول رسول کے ذریعے ہے جو کہ جہانوں کے پروردگار کی طرف سے وحی ہے
Haq h such h
Beautiful clarification about rasool and nabi
This Lecture explains the duty and function of Rasool. Shaikh Sahib made it so easy to understand. Everyone should listen this lecture
قرآن اللہ کی کتاب ہے جو ہر زمانے میں انسان کے لئے ہدایت ہے
الله کی آیات کی روح /انڈرسٹینڈنگ موقدس اور امانت دار روح ہے جو بشر اس کے ساتھ ہے ہر زمانے مے اس روح کو بیان/وضاحت کرتا ہے وہ رسول ہے
Masha allah
Beautiful explanation about the difference between Nabee and Rasool. Also, you will know that Rasool is a deliverer who convey the message. If someone convey the of someone else’s that person will be a rasool of that person. If someone convey Allah’s message that person will be Allah’s Rasool.
Explained in a very simple way.
السَّلامُ عَلَيْكُم وَ رَحْمَةُ اللّهِ وَ بَرَكَاتُہُ ❤️
Wa elekum asalam wa rehmat ulha wa barakatuhu.
Alhamdulillah.Behtreen wazahaat.
Rasool means the one who conveys the message while Nabi who predict.
Beshak ayat Sy wazhy wazhat hui Rasool or nabi main
ربنا آمنا صدقننا ؤ سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین
Best explanation of Rasool Allah.
Jazakallah alkhair #ServentofAllah
This clip clarifies the difference between nabi and rasool, and how simple is the concept of a rasool. Very well explained mashallah.
Never heard this explanation of Rasool/ Messenger and Nabi from the ayates of Allah. A must watch to understand this. jazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
Muhammad Sheikh ki Qurani tashrehaat ya jaiza...
th-cam.com/video/_-fruD4H7k4/w-d-xo.html
Hamesha Allah apna pegham har insan tak
Bashar / Rasool ke zaria hi pahunchata hai .
عظیم استاد ولی سرپرست
دلوں میں بسنے والے
اللہ کی روح بتانے والے
کردار میں گفتار میں قرآن
#اللہ_کی_کتاب سے راہنمائی بتانے پر
پوائنٹ بلینک پر، چہرے پر
گولی مارے جانے اور کئی دانت ٹوٹ جانے
اور زخم کھانے کے باوجود
معاف کرنے والے
اللہ کے سوا کسی ایک سے نہ ڈرنے والے
عظیم استاد
ھر وقت ھر حالت میں سرپرستی کرنے والے
ھاتھ تھامنے والے بڑےبھائ #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین سلامتی ہو آپ پر
خاص تعریف اللہ کے لیے
جس نے مجھے #محمد_شیخ کے زمانے میں پیدا کیا.
جو یقینی اللہ کی رضا اور جنت کی طرف راہنما ہے.
ربنا و تقبل دعاءِ.
شاندار.. صبحان اللہ..
#MohammadShaikh #TheQuranMan
Clearly explained through the verses of Quran the exact meaning of Rasool and Rasool Allah.
JazakAllah Shaikh Sahib. so clear everything.
Very detailed explanation on what messenger means and how this word is used in The Book of Allah. Also the difference between Messenger and The Messenger of Allah.
JazakAllah for the explanation!
Perfect Answer! The purpose of the Messenger and the repeated revelation by Allah is to clarify the book of Allah. This Book has been hidden from mankind in all times. This is the Sunnah / Practice of the messenger which we can witness by the mercy of Allah.
Logically explained.
Jazakallah br SHAIKH
Subhan Allah Masha Allah
ویڈیو سننے کے بعد آپ رسول اور نبی کی بنیادی باتوں کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔
شیخ بھائی نے اس کی وضاحت عیسٰی علیہ السلام کی خوبصورت مثال سے کی ہے۔
واضح رسول اور نبی کی پہچان
True preacher
The Quran Man
Muhammad shaikh
🤍
Mashallah shaikh saab bohat hi achi wazahat ki
SubhanAllah very true a logical explanation!
اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام میں ہم انسانوں کے لئے ہدایت کا راستہ بتایا ہے۔اور اللہ کے کلام میں قول رسول ہی کے ذریعہ ہم ا ھی طرح سے پہچان سکتے ہیں اس بشر کو۔
The Quranic Arabic is always consistent and present which was explained by messengers in the language of people.
Amazing explanation of rasool / messenger so simple yet people complicate concepts for their own vain desires .#Mohammed Sheikh Jazakallah for this education
Sukriya sekh shab
السلام علیکم
Never heard before!!! Logically explained! Difference between #Rasool and #Prophet
Messenger is the person who carries message!!! Simple and easy to understand !!
Allah's messengers are separate!! Very important to understand the difference!
Must watch the whole lecture for further clarifications!
#MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah #QuranKaBashar #Foryou #Quransays
13:43
اور کہتے ہیں وہ لوگ جنہوں نے کفر اختیار کیا ھرگز نہیں تُو ایک بھیجا ہوا (رسول) تُو کہہ دے کہ کافی ہئے اللہ کی گواہی میرے اور تمہارے درمیان
اور وہ بھی (گواہ ہے) جس کے پاس الکتاب کا علم ہئے۔
وَيَقُوۡلُ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا لَسۡتَ مُرۡسَلًا ؕ قُلۡ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِيۡدًۢا بَيۡنِىۡ وَبَيۡنَكُمۡۙ وَمَنۡ عِنۡدَهٗ عِلۡمُ الۡكِتٰبِ
Jes ko Allah ney ketab ka ilam deya vo rasool ke gawahe deta hey khod rasool na bany rasool vo he hain jo quran mey darg hain
Hazrat Essa AS was given the Book, The Wisdom, Taurat, Injeel and baiyyanat. He was the Rasool snd Nabi both. Messenger of Allah is the one who carries Allah’s message and is also called rasool..
Alhamdulillah,
The Qur'an is the book of Allah which is a guide for man in every age so that he may live according to the verses of Allah. In his book, Allah has mentioned in great detail the names of these prophets and messengers and their events which are a source of guidance for human beings of all times.
Aslamo Alikum, aap sab per Allah ki rahmatien aur barkaat hoon. Mujhey duaoo ki sakht zaroorat hai, please meray liye aur sab bhan bhaioon kay liyey bhi apnay dil say dua kerna, Allah aap sab ki duaien kabool farmaye aur aap ki zindgi khushiyoon say bhar day. Ameen. Jazak Allah. :)
Rasool kai mani behja hoa kai hain aur Allah nai Essa As ki Rooh ul quds kai zarye madad ki JazakAllah
Incredible understanding about Rasool and Nabi.Jazak Allah
Massage ko le jane wale ko rasool kaihte h chahe kisi inshan ka ho ya Allah ka bus Allah ka Rasool khas h
Jazakallah sheikh saheb allah apko lambi zinadi ata farmai
Allah send His human messenger to people in all times. This messenger delivers message of Allah from The book of Allah/Quran only
When Allah guides we are bound to change our Qiblah (direction of belief ).
But when this shaikh guides, we only have to see what Allah and his Rasool ﷺ says.
اطیعوالله و اطیعوالرسول
خوشا (خوشیوں بھرا) یہ دور کہ دیدار عام ہئے اسکا ..
Those who are with Muhammad pbuh are merciful among each other & strong against rejectors.
Considering this criterion how dare the companions of messenger fought with each other in history.
بادشاہ کا رسول بادشاہ کا message carry کررہا ہے اور اور جو اللہ کی آیات بیان کررہا ہے وہ اللہ کا message carry کررہا ہے جزاک اللہ برادر
QURAN KA ROOH/SPIRIT JISKO HAASIL HAI WO ROOH WALA BASHAR HAI AUR WO NABI HAI
جب اللہ بشر سے کلام کرتا ہے تو اپنے کلام کی روح بشر کو بھیج دیتا ہے اور بشر کو اللہ کی کتاب پتہ چلتی ہے ورنہ بغیر روح کے وہ اللہ کی الکتاب کو نہیں جانتا سمجھتا.
روح خود رسول، جس بشر کے ساتھ ہو وہ بھی رسول جیسا کہ عیسی علیہ السلام.
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی
اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن
اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے.
کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے
بنیادی طور پر رسول کا مطلب قاصد ہے جس کا کام پیغام پہنچانا ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ نے عیسی علیہ السلام کو وضاحتیں دیں اور علم دیا کتاب کا اور حکمت کا اور تورات کا اور انجیل کا اور انہیں روح القدس کے ساتھ مضبوط کیا۔
بیشک وہ (بشر) سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے جس سے اللہ کلام کرتا ہے۔۔ !!
وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُكَلِّمَهُ ٱللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِن وَرَآئِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِىَ بِإِذْنِهِۦ مَا يَشَآءُ ۚ إِنَّهُۥ عَلِىٌّ حَكِيمٌ وَكَذَٰلِكَ أَوْحَيْنَآ إِلَيْكَ رُوحًا مِّنْ أَمْرِنَا ۚ مَا كُنتَ تَدْرِى مَا ٱلْكِتَٰبُ وَلَا ٱلْإِيمَٰنُ وَلَٰكِن جَعَلْنَٰهُ نُورًا نَّهْدِى بِهِۦ مَن نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا ۚ وَإِنَّكَ لَتَهْدِىٓ إِلَىٰ صِرَٰطٍ مُّسْتَقِيمٍ۔
اور کسی بشر کے لئے نہیں ہے کہ اللہ اس سے کلام کرے سوائے وحی کے یا حجاب/ پردے کے پیچھے سے یا رسول کو بھیج کر ۔ پس وہ اس کی اجازت سے وحی کرے جو وہ چاہے بے شک وہ (اللہ) اعلی، حکمت والا ہے۔ اور اسی طرح ہم نے تیری طرف روح کو وحی کی ہمارے امر سے اور نہیں تو ادراک/ جانتا تھا کہ کتاب کیا ہے اور ایمان کیا ہے۔ اور لیکن ہم نے اس روح کو ایک نور/ روشنی بنا دیا ہم اس کے ساتھ ہدایت کرتے ہیں جس کو ہم چاہیں ہمارے بندوں میں سے اور بے شک تو (بشر) سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے۔
42-Ash-Shura :51 & 52.
th-cam.com/video/ZCMT3HQ-lWY/w-d-xo.html
💚🧡🧡💚🌹💜
سورۃ 39 آیت 29
اللہ ایک مرد کی مثال سے ضرب لگاتا ہئے اُس میں جھگڑنے والےشرکاء ہیں, اور ایک مرد دوسرے مرد کیلیئے سلامتی (دینے والا)ہئے کیا اُن دونوں کی مثال برابر ہئے؟ تمام تعریف اللّلہ کیلیئے ہئے بلکہ اُن کی اکثریت نہیں جانتی,,
ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا رَّجُلًا فِيۡهِ شُرَكَآءُ مُتَشٰكِسُوۡنَ وَرَجُلًا سَلَمًا لِّرَجُلٍ ؕ هَلۡ يَسۡتَوِيٰنِ مَثَلًا ؕ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ ۚ بَلۡ اَكۡثَرُهُمۡ لَا يَعۡلَمُوۡنَ ۞
💚🧡💚🧡
If a person who delivers a message to a person he is a messenger of that person but when a person who delivers the message of the ayats of Allah with understanding with the whole mankind then he is an messenger of Allah
A detailed distinction between a messenger and Messenger of Allah. Messenger’s job is only to deliver/convey the message.
Jazakallah
Perfect explaination
سلام عليكم سر
اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے
( سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر۔79)
مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنۡ يُّؤۡتِيَهُ اللّٰهُ الۡكِتٰبَ وَالۡحُكۡمَ وَالنُّبُوَّةَ ثُمَّ يَقُوۡلَ لِلنَّاسِ كُوۡنُوۡا عِبَادًا لِّىۡ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ وَلٰـكِنۡ كُوۡنُوۡا رَبَّانِيّٖنَ بِمَا كُنۡتُمۡ تُعَلِّمُوۡنَ الۡكِتٰبَ وَبِمَا كُنۡتُمۡ تَدۡرُسُوۡنَۙ ۞
کسی ایسے بشر کو جسے اللہ تعالیٰ کتاب وحکمت اور نبوت دے، یہ ﻻئق نہیں کہ پھر بھی وه لوگوں سے کہے کہ تم اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر میرے بندے بن جاؤ، بلکہ وه تو کہے گا کہ تم سب رب کے ہو جاؤ، تمہارے کتاب سکھانے کے باعﺚ اور تمہارے کتاب پڑھنے کے سبب۔
(Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 151)
کَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا فِیۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِنَا وَ یُزَکِّیۡکُمۡ وَ یُعَلِّمُکُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ یُعَلِّمُکُمۡ مَّا لَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ
جیسا کہ ہم نے تمہارے درمیان تم ہی میں سے ایک رسول بھیجا ہے جوتم پرہماری آیات تلاوت کرتاہے اور تمہیں پاک کرتاہے اور وہ تمہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتاہے اورتمہیں وہ کچھ سکھاتاہے جوتم نہیں جانتے تھے۔
جزاک اللہ
اللہ کی وحی، الہام، کلام، کتاب رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کہی ہے۔ اس قول پر غور کرنے سے ہمیں رسول کو پہچاننا ہوگا۔
بشر کے پاس جب روح آتی ہے تو وہ رسول ہے اور ُ
جب اسے کتاب دی جاتی ہے ُ تب وہ نبی ہے
ماشاءاللہ
#Essa a.s. born #Prophet !!
An eye opening lecture!
Truth exposed!
#MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah #Foryou #ServantOfAllah
The Quran is the book of Allah guide for man in every age so that he may live according to the verses of Allah in his book Allah has mentioned in great detail the names of those prophets and messenger is the person who carries message simple and easy to understand Allah messenger are separate very important to understand the difference must watch the whole lecture for further clarifications
سورۃ 5 آیت67
اے رسول! #تبلیغ کر جو تیرے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہئے اگر تم نے ایسا نہ کیا تو اس کے پیغام کا حق ادا نہ کیا, اللہ تم کو لوگوں کے شر سے بچانے والا ہے یقین رکھو کہ وہ #کافروں کو #ہدایت نہیں دیتا,
يٰۤـاَيُّهَا الرَّسُوۡلُ بَلِّغۡ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَيۡكَ مِنۡ رَّبِّكَ ؕ وَاِنۡ لَّمۡ تَفۡعَلۡ فَمَا بَلَّغۡتَ رِسٰلَـتَهٗ ؕ وَاللّٰهُ يَعۡصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِى الۡقَوۡمَ الۡـكٰفِرِيۡنَ ۞
کافروں کون ہیں
نشانیاں کیا ہیں
کسی کے پاس مسجد ہیں
تو کسی کے پاس مندر
کسی کے پاس گرجا گھر
اور کیا ہیں
کروڑوں پوجنے والے اندھے بہرے گونگے ہوگیا
صفحہ میں سبھی کھڑے ہیں
نمبر کسی کا
کہتے موسی نے بارا راستے بناے تھے کنبو کے
ابراہیم کےعلاوہ کچھ بھی نہیں تھا نہیں کتاب نہیں کچھ
صرف پہچانے جانے لگے ہیں یہ چیز غلط ہیں
آج تو اپنے غلطی نہیں مانتے ہیں کوئی
یزید کا نام مشہور زمانہ میں ہیں
Mashaallha subhanallha
ماشاءاللّٰه
بشر کے پاس جب روح القدس یا روح رسول آتا ہے تو بشر بھی رسول ہوجاتا ہے جبکہ نبوت بشر کو تب ملتی ہے جب اسے الکتاب دی جاتی ہے. چُنی ہوئی یہ شخصیات اور ان کی پہچان کے بارے میں براہ راست اللہ کی آیات سے واضح ہوتا جارہا ہے.....
can u explain me in easy words?
I understand about Rasool and Rasool Allah via Quran ayat
JazakAllah
Jo Muhammad Shaikh sahib ko bura samajhta hei
woh yeh nahi jantahe ke kis terhan Sheikh sahib ne
apni zindagi Allah ke kaam mein lgay hoai hai
kyunkay Allah usko Hidayet deta hai
jo apni zindagi sahih karna chahta he
to Allah usko buland kar deya hei.
Jo doosron mein aib nikaalne ke liye peechay laga rehta hei
Allah usko gharaq kar deta hei .
Understood easily
Quraan kya kahta hai nabi or rsoor ke baare me isha (pbuh) best example allah basar me se kase nabi bnata hai
Thanks 🙏
❤❤❤❤❤
When this companion of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) is practically with the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) through his words and deeds, even his dearest relatives, family, friends and relatives take him out of their circle, but they can never leave him alone. Because he is with the Messenger and obviously the Messenger is satisfied that Allah is with him. Spiritual hosts help Allah and after understanding the word of Allah, he would be exalted above the words of those who refuse to hide it. Is
When Allah's rooh comes to a bashr/ human in all times, he becomes rasool/messenger as he is carrying Allah's message.
When he is given the Book, he becomes Nabi/Prophet.
❤
کیا ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔
دنیا کی اکثریت علماؤں ملاؤں کے سحر میں ایسے مبتلا ہیں کہ وہ اللہ کی کتاب کو ترجمے سے پڑھنے میں خوف کھاتے ہیں اور ترجمے کو اہمیت ہی نہیں دیتے اُن کے بتائے ہوئے قصوں اور من گھرت روایات پر ایمان رکھتے ہیں اسی لئے کسی کے ساتھ دلیل سے بات نہیں کر سکتے منہ چھپاتے پھرتے ہیں اور اللہ کی کتاب کو پڑھتے ہی نہیں کہ گمراہ نہ ہو جائیں اور یہ شیطان کی سب سے بڑی چال ہے جس میں مسلسل کامیابی حاصل کر رہا ہے۔
محمد شیخ کے کلام اللہ سے دئیے گئے لیکچرز کی مدد سے اب آپ اللہ کی کتاب کو نہ صرف باآسانی پڑھ اور سمجھ سکتے ہیں بلکہ لفظ بہ لفظ ترجمہ، آیات کا ترجمہ اور قرآن کے احکامات کو باآسانی سمجھ کر ان پر عمل بھی کر سکتے ہیں۔
❤️❤️❤️
Wazahat/ description of Quran to people is sunnah of prophet Essa's .
Massage arbi me rsool hai ab jo jiska massage deta hai vah uska rasul hai or jo Allah ka massage deta hai vo Allah ka rsool hai thanks for clarification sir
لیکچر سے وضاحت ہوئی کہ ہر زمانے میں بشر رسول کی پہچان یہ ہے کہ وہ روح القدس ،اور روح الامین کے ساتھ ہو گا ۔اور ہم روح القدس اور روح الامین کی وجہ سے اس بشر کی پہچان کر سکتے ہیں جب وہ بشر اللّٰہ کی کتاب کی آیات کی وضاحت کرے گا
سیدھے راستے کی وضاحت اور رہنمائ
Kya saaray log Jo quran prhtay hain aur parhatay hain RASOOL hain??
Sekh sahab ek baat ye jese ke masre me hai ke isa ah.salam ko jab yahudino ne pakda tab unko allha ne bafat di tab kehte hai ke un ki umar 30saal ke karib batate hai magar allha kehta hai faristo ke zarye ayat aur bo kalam karega gehbare me aur bodafe me to kiya bodafe tak logo ke bich rahe isa pls. Bazhat kiziye
In this clip I learned that Hazrat Essa A.S is given the knowledge of Al-Kitab, Wisdom, Taurat , Injeel and Clarifications. And Hazrat Essa A.S will be from the one who correct themselves.
Mutashsir kun luctures Amanna sadaqna
s dars se ilm sun-hwa ke Allah bashar teen halaton se kalaam karta hai. Allah الحی aur alqyom hai aur har mere zindah rehne walay insanon se kalaam karta hai .
jab Allah ki ayaat aur un ki rooh tak pahunchti hai to hum pehchante hain ke yeh sach aur sahih hai. Allah har mere rehne mein insaan, bashar apni ayaat se kalaam karta hai. Allah ke rasool ko shanakht karne ka wahid tareeqa qoul rasool ke zareya hai jo ke jahanon ki taraf se wahi hai .
رسول مطلب پیغام پہچانے والا۔ جس شخص کو آیات کی وضاحت ہو جائے، انہیں یاد کر کے دھرائے، ان کے مطابق عمل کرے اور دوسروں تک اللہ کا پیغام پہچائے تو وہ رسول کہلائے گا۔
Reviewed
Sir ye jo baithay Hain Aap k saamnay shayad band dimagh k Hain.🙏🙏🙏🙏✌️💕
واضح بیان سے لفظ رسول کے حقیقی معنی عیاں ھوئے کہ جیسے بادشاہ کے پیغام کیساتھ بھیجے ھوئے آدمی کو رسول کہا گیا ویسے اللّہ کے کلام کو پہنچانے والا بھی رسول ھی کہلائے گا جیسے #روح_القدس اللّہ کا رسولؐ ھے!
پیغام پہنچانے والے کو عام اور عربی زبان میں #رسول کہا گیا!