کتاب دوست محفل | یونس ادیب کی تصنیف، میرا شہر لاہور | Mera Shehr Lahore

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ก.ย. 2024
  • جُمہوری پبلیکیشنز کے زیر اہتمام اس "کتاب دوست محفل" میں گفتگو ہوگی لاہور کے سپوت جناب یونس ادیب کی تصنیف’’میرا شہر لاہور‘‘ پر۔
    برصغیر کے اس تاریخی شہر پر جناب یونس ادیب کی تصنیف ’’میرا شہر لاہور‘‘ نمایاں ترین کتابوں میں سے ایک ہے جس میں اس تاریخی اور رومانوی شہر کی وہ داستانیں بیان کی گئی ہیں جن کے گواہ خود یونس ادیب صاحب ہیں۔ ایک ایسا تاریخی شہر جس کی داستانوں کی بازگشت برصغیر اور باہر کی دنیا تک سنی جاتی ہے۔
    کتاب دوست محفل کی اس نشست میں شریک گفتگو ہوں گے پاکستان کے معروف مصور اور دانشور محترم ڈاکٹر اعجاز انور صاحب جو لاہور کی تاریخ اور مصوری پر ایک سند کی حیثیت رکھتے ہیں، اور ادیب و دانشور جناب مظہر سلیم مجوکہ۔ میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گی مصباح سرفراز صاحبہ۔
    ’’میرا شہر لاہور‘‘ | مصنف: یونس ادیب | قیمت: 680 روپے
    jumhooripublic...
    Jumhoori Whatsapp: 03334463121
    api.whatsapp.c...
    Jumhoori Facebook:
    / jumhooripublications
    Jumhoori TH-cam:
    / @jumhooripublications
    Jumhoori Publications Website:
    jumhooripublic...
    Jumhoori Instagram:
    jumhooripublications
    Jumhoori Book Club:
    / jumhooribookclub
    Jumhoori Twitter (X):
    / jumhoori
    Please follow the Jumhoori Publications channel on WhatsApp:
    whatsapp.com/c...
    #ٖyounasadeeb #JumhooriPublications #kitabdostmehfil #kitabkhabar #lahore
    Please join Jumhoori Publications' whatsapp community:
    chat.whatsapp....

ความคิดเห็น • 13