کتاب دوست محفل | الطاف فاطمہ کا ناول چلتا مسافر | Chalta Musafir by Altaf Fatima

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024
  • کتاب دوست محفل | الطاف فاطمہ کا ناول چلتا مسافر | Chalta Musafir by Altaf Fatima
    جُمہوری پبلیکیشنز کے زیر اہتمام اس بار *"کتاب دوست محفل"* میں خصوصی گفتگو ہونے جا رہی ہے برصغیر کی مایہ ناز ادیبہ محترمہ الطاف فاطمہ صاحبہ کے شاہکار ناول ’’چلتا مسافر‘‘ پر۔
    پاکستان کی ممتاز ناول نگار، افسانہ نگار اور مترجم محترمہ الطاف فاطمہ کی لازوال تحریریں یقیناً اس قابل ہیں کہ اردوزبان و ادب انہیں فخر سے دنیا کے سامنے پیش کرسکے۔ وہ درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ رہیں۔ریڈیو کے لیے فیچرز بھی لکھتی رہیں۔’’نشانِ محفل‘‘ ان کا پہلا ناول ہے جو انہوں نے اپنے زمانۂ طالب علمی میں تحریر کیا تھا۔ انہوں نے عالمی ادب پاروں کے اردو تراجم بھی کیے۔ جُمہوری پبلیکیشنز اب تک ان کے ناول ’’چلتا مسافر‘‘ اور ’’خواب گر‘‘ اور افسانوی مجموعے ’’دید وادید‘‘ اور ’’گواہی آخر شب کی ‘‘ شائع کرچکا ہے۔ ’’چلتا مسافر‘‘ مشرقی پاکستان کے المیے اور بنگالی بہاری مسئلے کے پسِ منظر میں لکھا گیا ناقابل فراموش ناول ہے۔
    اس خصوصی ’’کتاب دوست محفل‘‘ میں گفتگو فرمائیں گے محترم الطاف حسن قریشی صاحب جو صحافت کی دنیا کا ایک معتبر نام ہیں،آپ 1960 سے مسلسل شائع ہونے والے اردو ڈائجسٹ کے مدیر اعلیٰ ، الطاف فاطمہ کے پہلے افسانوی مجموعے وہ جسے چاہا گیا کے ناشر، اور خود متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔ آپ پاکستان کے قیام اور پھر سقوط ڈھاکہ کے عینی شاہد بھی ہیں۔ شریک گفتگو ہوں گی ڈاکٹر امرینہ بابر صاحبہ جو درس و تدریس سے وابستہ ہیں اور محترمہ الطاف فاطمہ سے قریبی تعلق رکھتی ہیں۔ اس خصوصی کتاب دوست محفل کے میزبان ہوں گے ادیب و دانشور محترم جناب مظہر سلیم مجوکہ جو معروف ادبی جریدے ادبِ لطیف کے مدیر ہیں۔
    چلتا مسافر | مصنفہ: الطاف فاطمہ | قیمت: 1380روپے
    jumhooripublic...
    #JumhooriPublications #kitabdostmehfil #kitabkhabar #altaffatima #altafhassanqureshi #urdudigest #urdu #lucknow
    Jumhoori Whatsapp:
    03334463121
    api.whatsapp.c...
    Jumhoori Facebook:
    / jumhooripublications
    Jumhoori TH-cam:
    / @jumhooripublications
    Jumhoori Publications Website:
    jumhooripublic...
    Jumhoori Instagram:
    jumhooripublications
    Jumhoori Book Club:
    / jumhooribookclub
    Jumhoori Twitter (X):
    / jumhoori
    Please follow the Jumhoori Publications channel on WhatsApp:
    whatsapp.com/c...
    Please join Jumhoori Publications' whatsapp community:
    chat.whatsapp....
    music:
    Item Title: Indian Travelling
    Item URL: elements.envat...
    Item ID: LH75ZVY
    Author Username: Dredstudio
    Licensee: Elvis Kurt
    Registered Project Name: Graphics
    License Date: November 25th, 2023
    Item License Code: ZXV72AB4H5

ความคิดเห็น • 12

  • @GoindiMedia
    @GoindiMedia 13 วันที่ผ่านมา +4

    واہ ایک یادرگار محفل ہے

  • @BinteYounas-r5v
    @BinteYounas-r5v 13 วันที่ผ่านมา +3

    Allah pak unhe jannat Ul firdous ma jaga atta farmae

  • @azharmajoka6447
    @azharmajoka6447 13 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللہ بہت عمدہ

  • @ManshaQazi
    @ManshaQazi 13 วันที่ผ่านมา +1

    Mashallah very nice

  • @Fashioniconic1234
    @Fashioniconic1234 13 วันที่ผ่านมา +1

    Ma sha Allah

  • @Islamicstoriesislam
    @Islamicstoriesislam 13 วันที่ผ่านมา +1

    Bohat khoob ❤

  • @farhadsuleiman8420
    @farhadsuleiman8420 13 วันที่ผ่านมา +1

    bohot aala guftugu

  • @ManshaQazi
    @ManshaQazi 13 วันที่ผ่านมา +2

    کتاب دوست محفل

  • @Fashioniconic1234
    @Fashioniconic1234 13 วันที่ผ่านมา +1

    Wah dr amreena ..jeeti rahe

  • @riazqadeer2084
    @riazqadeer2084 13 วันที่ผ่านมา

    قریشی صاحب نے مشرقی پاکستان کے سیاسی حالات پر اور ڈاکٹر امرینہ بابر نے الطاف فاطمہ کی شخصیت پر بہت معلوماتی گفتگو کی ہے۔ تاہم الطاف فاطمہ کے ناول چلتا مسافر کے موضوع اور فنی خوبیون کی طرف اشارہ تک نہین کیا گیا۔

  • @yasminkausar316
    @yasminkausar316 11 วันที่ผ่านมา

    Bihari maslay pe tou koi bat NAHI hui?

    • @jumhooripublications
      @jumhooripublications  9 วันที่ผ่านมา

      جی بالکل، اگلے کسی سیشن میں کوشش کریں گے کہ اس پہلو کا بھی احاطہ کریں۔ شکریہ