Ab Sawal to Dr. Israr Ahmed Sahab se nhi kar sakte, Allah unhe jannatul Firdous ata kare. Ameen. But Mera Sawal ye hai fir Saudi Arab mai Rafal Yadain kyu nhi choda. Yeh Hanafi style baat mai bohot sun chuka hu I need reference where its mentioned that without Rafal Yadain Prophet Muhammad SALLALLAHUALLAIHIWASALLAM prayed Salaah or he said that presently now how I am praying pray that way for lifetime and don't do Rafal Yadain
Sajjdah Nabi S.A.W k btai huwe tarikay se ho GA to hi qabool Kiya jai GA Jan booj kr Alag Tarika se sajdah Kiya ya ibadat ka Tarik jo Hamare Nabi s.a.w se sabit Nahi wo apnaya to lakh niyat achi ho qabool na Kiya jai GA ek hai LA ilmi doosra Hai jaan booj kr dono MA Farak Hai.
@@deeunveilerاسلام علیکم بھائی کیا سعودی عرب میں اللّٰہ سبحان وتعالیٰ کا نظام ہے سماجی تو کُچھ لحاظ سے ہوگا لیکِن سیاسی نظام ہے? اور وہاں اتنی آزادی بھی نہیں کے اگر بادشاہ کا کوئی فیصلہ اللّٰہ تعالیٰ کے حکم کے خلاف ہے تو کوئی مفتی عالم مسجد کا امام نہیں بول سکتا جمعہ کے خطبے میں کیا بولنا ہے وہ بھی گورنمنٹ کے جانب سے لکھا ہوا ملےگا اور افسوس ہے 50 سے زائد مُسلم مُلک ہیں کسی ایک میں بھی شریعت نافذ نہیں، سب سے بڑا جھوٹ اسلامی جمہوریہ پاکستان کیا اسلام میں جمہوریت ہے کیا یہاں مکمل قرآن کریم کا قانون ہے کُچھ باتوں کو مجبوراً شامل کیا ہوا ہے جیسے مسلمان راضی رہیں اور باقی تو وہی ہوگا جو امریکہ چاہے گا ، سورۃ ال نساء میں کلیئر لکھا ہوا ہے جہاد کے بارے میں کبھی اسلامیات میں پڑھا ہمنے کسی امام نے جمعہ کے خطبے میں ہی بتایا ہو غلطی سے کیا اس وقت دنیا کے ہر مسلمان پر جہاد فرض نہیں فلسطین میں اگر اب نہیں تو کب ، معزرت بھائی سعودی عرب اسلام نہیں اگر مکہ مدینہ نا ہوتا سعودی میں تو انکو کوئی پوچھتا بھی نہیں پیسوں سے مومن کبھی متاثر نہیں ہوتا یے دنیا صرف آزمائش ہے اور قرآن و حدیث کی روشنی میں ہر مسئلہ کو تلاش کرنا چاہیے دین ہر مسلمان پر سیکھنا فرض ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ہے ہمہیں ہر اُس کام سے بچائے جو اُسے پسند نہیں۔
مسنون نماز میں رفع یدین کا تواتر کیساتھ حضور کے اخروی دور تک جاری و ساری رہنا بخاری، مسلم، ابو داؤد، ترمذی وغیرہ میں بیس بیس اصحاب اور تابعین سے ثابت ہے۔۔۔
Agar nahi karte to kiya kha Makha log log sunnat ke bare aese ladte aesa lagta hai ke ab agar koi rafye yaden nahi kiya namaz hi nHi huwi ya ar is Tarah hazur sab tariqa sbit hai
@@husnainali8647 ab rafye haden Kab se farz hogiya hai afsos hai apne ko ahle hadis kahte ho ho ar Deen ke andar naee chij ka ezad v karte hain molwi sahab farz ar sunnat me kux farq ka v Pata hai ya bas ahle ahle hadis ahle hadis ka thappa lagaya huwa h
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے کہا: ”کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں براء بن عازب رضی الله عنہما سے بھی حدیث آئی ہے، ۳- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے۔ tirmizi 257
@@islamforeveryone3146 76% 9:52 Status Ref. صحیح Simulation تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الصلاة ۱۱۹ (۷۴۸)، سنن النسائی ( الافتتاح ۸۷ (۱۰۲۷) ، والتطبيق ۲۰ (۱۰۵۹)، (تحفة الاشراف : (۹۴۶۸)، مسند احمد (۱/۳۸۸، ۴۴۲) Explanation بن وضاحت: اے : جو لوگ رفع یدین کی مشروعیت کے منسوخ ہونے کے قائل ہیں انہوں نے اسی روایت سے استدلال کیا ہے، لیکن یہ حدیث ضعیف ہے، امام احمد اور امام بخاری نے عاصم کلیب کی وجہ سے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے، اور اگر اسے صحیح مان بھی لیا جائے تو یہ ان روایتوں کے معارض نہیں جن سے رکوع جاتے وقت اور رکوع اٹھتے وقت رفع یدین کا اثبات ہوتا ہے، اس لیے کہ رفع یدین مستحب ہے فرض یا واجب نہیں، دوسرے یہ کہ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے اسے نہ کرنے سے نہیں آتا کہ اوروں کی روایت غلط ہو، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بہت سے مسائل مخفی رہ گئے تھے، ہو سکتا ہے یہ بھی انہیں میں سے ہو جیسے جنبی کے تیم کا مسئلہ ہے یا (رکوع کے درمیان دونوں ہاتھوں کی تطبیق کی سے لازم منسوخی کا معاملہ ہے۔
Mashallah I have never heard such satisfying solutions of this problem, I have listened engr mirza lectures, zakir naik Tariq jamil lectures about raffaydain but such high standard explanation hasn't been given by anyone,,,, I also think the same, sometimes we can do sometimes we can let go,, it's not like something extremely mandatory that we start fighting on it and keep bughz in our hearts for those who do it, so to remove this personal firqa wariyat wala bughz we should pray namaz in both ways
رفع الیدین والا طریقہ سب سے اچھا لگا کیوں کہ ہماری تحقیق ہے ہم نے بھی یہی طریقہ شروع کیا ہے۔ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اصل سنت پہ عمل کرتے ہیں۔
Hadees 8: Hazrat Ali Rdh. Jab Namaz Shuru Farmaate Usi Waqt Rafedain Karte The Phir Do-Baara Rafedain Nahi Farmaate The.(Tahawi Shareef 132/1 , Musannaf Ibn Abi Shaiba : 416/2 , Hadees : 2457 , Muwatta Imam Muhammed 91-95). Alama Aaini Farmaate Hai Ke Yehriwayaat Imam Muslim Rh. Ki Shart Ke Mutaabiq Hai Bilkul Saheeh Hai.(Unda Tul Qaari Fii Sahrah Bukhaari : 400/5).
Hadees 6: Hazrat Abdullah Bin Mas’ood (Raz.) Farmate Hain Ke, “Maine Nabi (Sallallahu Alaihi Wa Sallam) Aur Hazrat Abu Bakar Wa Umar (Raz.) Ke Peeche Namaz Parhi, In Hazraat Ne Sirf Takbeer-E-Tehreemah Ke Waqt Rafaul-Yadain Kiya.” [Sunan Kubra Bayhaqi V2/P79] .. Hafiz Ibn-E-Turkmani (Rah.) Ne Farmaya Ke, Is Rivayat Ki Sanad Jayyid Hai Ya’ni Hasan Hai. [Al Jawhiral Naqii Alaa Haashiya Lil Behaqii 113/2] ..
امام بیھقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: (۲۵۱۹) أخبرنا أبو عبد الله الحافظ، ثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصفار الزاهد إملاء من أصل كتابه قال: قال أبو إسماعيل محمد بن إسماعيل السلمي: " صليت خلف أبي النعمان محمد بن الفضل فرفع يديه حين افتتح الصلاة وحين ركع وحين رفع رأسه من الركوع "، فسألته عن ذلك، فقال: " صليت خلف حماد بن زيد فرفع يديه حين افتتح الصلاة وحين ركع وحين رفع رأسه من الركوع " فسألته عن ذلك، فقال: " صليت خلف أيوب السختياني فكان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة وإذا ركع وإذا رفع رأسه من الركوع "، فسألته، فقال: " رأيت عطاء بن أبي رباح يرفع يديه إذا افتتح الصلاة وإذا ركع وإذا رفع رأسه من الركوع "، فسألته، فقال: " صليت خلف عبد الله بن الزبير، فكان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة وإذا ركع وإذا رفع رأسه من الركوع "، فسألته، فقال عبد الله بن الزبير ": صليت خلف أبي بكر الصديق رضي الله عنه فكان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة وإذا ركع وإذا رفع رأسه من الركوع " وقال أبو بكر: صليت خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم، " فكان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة وإذا ركع وإذا رفع رأسه من الركوع " رواته ثقات (٢٥١٩) ابواسماعیل محمد بن اسماعیل سلمی فرماتے ہیں کہ میں نے ابو نعمان محمد بن فضل کے پیچھے نماز پڑھی تو انہوں نے نماز شروع کرتے وقت رفع یدین کیا اور رکوع کے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت بھی رفع یدین کیا۔ میں نے ان سے اس بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا : میں نے حماد بن زید کی اقتدا میں نماز ادا کی ۔ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت اور رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کیا تو میں نے ان سے اس کی بابت پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ میں نے ایوب سختیانی کے پیچھے نماز پڑھی ، وہ بھی نماز شروع کرتے وقت اور رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کرتے تھے۔ میں نے ان سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا : میں نے عطا بن ابی رباح کو دیکھا کہ وہ نماز شروع کرتے وقت اور رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کرتے تھے۔ میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا : میں نے عبداللہ بن زبیر (رض) کے پیچھے نماز پڑھی تو وہ بھی جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو رفع یدین کرتے تھے۔ میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو عبداللہ بن زبیر (رض) نے فرمایا : میں نے سیدنا ابوبکر صدیق (رض) کے پیچھے نماز پڑھی۔ وہ بھی نماز کے شروع میں اور رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کرتے تھے اور ابوبکر صدیق (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے نماز پڑھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب نماز شروع کرتے تو رفع یدین کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو بھی رفع یدین کرتے تھے۔ (امام بیھقی فرماتے ہیں کہ) اس حدیث کے راوی ثقہ ہیں ہیں۔
اللہ کریم آپکے ساتھ محبت و رحمت کا معاملہ فرمائے کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور قرآن کے ہر لفظ کے بدلے میں بہترین انعام سے نوازے۔۔ آپ کے علم سے مجھ جیسے لاکھوں نکمے مستفید ہوئے اور ہو رہے ہیں آپ نے پچاس سال سے زائد عمر اللہ اور اُسکے دین کی خدمت میں گزاری نہ کوئی روپیہ نہ بینک بیلنس نہ کوئی برانڈ نہ بزنس نہ جائیداد نہ پراپرٹی۔۔چھوٹے سے کوارٹر میں ایک بیڈ اور نارمل سے صوفہ ٹیبل پہ قرآن کو سینے سے لگائے صبر و شُکر کی زندگی گزاری۔۔ اللہ آپکی جدوجہد قبول کرے آپ کے لگائے گئے پودوں کو تناور درخت بنائے جو دین کے نظام کے لیے مضبوط اور پائیدار ستون بنیں۔۔ رحیم و رحمان اللہ آپکی کامل بخشش فرمائے آمین۔۔
جب وہ نماز شروع کرتے تو تکبیر تحریمہ کے ساتھ رفع یدین کرتے ، پھر جب رکوع میں جاتے اس وقت بھی رفع یدین کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی کرتے اور انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ بھی اسی طرح کیا کرتے تھے
Bhai rafa yadayan ki bhe hadees hai or rafa yadaan na krna ki bhe hadees hai Ap rafa yadayan kro tabhi namaz ho jaate or nai kro tab bhe ho jati. Rasool Pak s.a.w Akhri waqt mei rafa yadain chordia tha
ماشاء اللہ, ڈاکٹر صاحب کی بات سے ایک نقطہ جو سامنے آیا وہ یہ کہ اللہ اور اسکے رسول صلی علیہ وسلم نے دین کو جس احسن طریقہ پر ترتیب دیا اور جو صف بندی فرمائی وہ تمام تر اختلافات, سازشوں فتنوں سے پاک اور تاقیامت کمال ہے۔
ماشاءالله اللّہ پاک ڈاکٹر اسرار صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ۔۔۔ اس سے بہتر وضاحت ہو ہی نہیں سکتی،چھوٹے چھوٹے اختلاف چھوڑ کر ایک امت کا درس دیا ڈاکٹر صاحب نے ۔۔۔۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین سوال ھے کہ نماز کی فارمیشن باقی تمام مسالک کی تو ایک ہے مگر شیعہ حضرات کی فارمیش اور پڑھنے کا طریقہ کار اور اوقات بلکل مختلف ھیں...؟؟؟؟
In old age when I am tired it is very difficult to hold up my arms. Then I thank my Allah subhaan va Tyaala who has given us easy options by Rasool Sallallaaho alyhe va sallum. This religion is not for selected people,it is practicable for all.
اچھے قرآن کے مفسر ہیں مگر حدیث کے معاملے میں کچھ زیادہ نہیں مگر رفع الیدین کی نفی میں کچھ آگے نکل گئے مگر اللہ نے آخر وقت میں کروادیا مگر اس کے باوجود تنظیم اسلامی والے اس پر عمل نہیں کرتے ہیں
نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم ، کے مبارک زمانہ میں آپ صل اللہ علیہ وسلم نے جنگ ، سفر، ضروری کام اور دیگر مواقع پر مختلف طریقوں سے نماز ادا کی ۔ مگر متواتر نماز رفع یدین سے پڑھتے تھے ۔
جامع ترمذی کی بغیر رفع الیدین والی حدیث کو امام ترمذی نے حسن صحیح کہا ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ بہت سے اہل علم صحابہ اور اہل علم تابعین کا یہی عمل تھا یعنی بغیر رفع الیدین کے نماز پڑھنا۔اس کے علاوہ رسول اللہ (ص) کی ایک حدیث ہے کہ میری امت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہو گی تو اب سوال یہ ہے کہ کروڑوں اور اربوں لوگ جو بغیر رفع الیدین کے نماز پڑھ رہے ہیں وہ کیا گمراہ ہو گئے ہیں ؟اگر بغیر رفع الیدین کے نماز ثابت نہیں ہے تو یہ لوگ تو گمراہ ہی شمار ہوں گے تو کیا وہ حدیث جھوٹی ہو گئی؟معاذ اللہ
ففي المدونة الكبرى قال الإمام مالك: (لا أعرف رفع اليدين في شيء من تكبير الصلاة، لا في خفض ولا في رفع إلا في افتتاح الصلاة، يرفع يديه شيئا خفيفا، والمرأة في ذلك بمنزلة الرجل)، قال ابن القاسم : (كان رفع اليدين ضعيفا إلا في تكبيرة الإحرام ) المدونة الكبرى للإمام مالك ج 1ص 107 - دار الفكر بيروت مدینہ المنورہ کےعظیم محدث اور فقیہ امام مالك رحمه الله جنھوں نے ساری عمر مدینہ میں قبر انور کے قریب حدیث کا درس دیا ۔ فرماتے ہیں کہ میں نمازکی تکبیرات میں کسی جگہ رفع اليدين نہیں جانتا نہ رکوع میں جاتے وقت اور نہ رکوع سے اٹهتے وقت مگر صرف نمازکے شروع میں تکبیر تحریمہ کے وقت ، امام مالک کے صاحب وشاگرد ابن القاسم فرماتے ہیں کہ رفع اليدين کرنا ضعیف ہے مگرصرف تکبیرتحریمہ میں ۔
نماز سب سے اہم عبادت ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے مختلف طریقوں سے نماز کیوں پڑھائی؟ کیا صحابہ نے اس کی وجہ پوچھی؟ احادیث سے پتا چلتا ہے کہ صحابہ تو چھوٹی چھوٹی باتوں کے بارے میں بھی رسولِ کریم سے پوچھتے تھے تو پھر اس بارے میں کیوں نہیں پوچھا؟ احادیث میں یہ بھی آیا ہے کہ کچھ مواقع پر نماز پڑھاتے ہوئے رسولِ کریم بھول گئے تو صحابہ نے نماز کے بعد فوراً پوچھا کہ کیا اللّٰہ تعالٰی نے نماز میں تبدیلی کر دی ہے یا آپ بھول گئے؟ لیکن بڑی حیرت کی بات ہے کہ مختلف طریقوں سے نماز پڑھانے پر کسی نے سوال نہیں اٹھایا۔ اور اس سے بھی پہلا اور بنیادی سوال کہ ایسا کیوں کیا گیا؟ اس میں کیا حکمت تھی؟ کیونکہ اس سے تو مسلمانوں میں اختلافات پیدا ہوئے۔ اگر ایک طریقے سے پڑھائی جاتی تو یہ اختلافات پیدا نہ ہوتے۔ کیا کوئی عالم دین ان سوالوں کا جواب دینا پسند فرمائیں گے؟ لیکن مدلل ہونے چاہئیں آئیں بائیں شائیں نہیں۔
Yeah Dr israar Ahmad sracdir jhoota hai. Haqeeqat to yeah hai k NABI SAW ney Sirf ek he tariqay say namaz parhayi joh Sirf bukhari mein he nahin hadees ki baqi sab kutab mein bhi hai. Aab yeah israar Ahmad khud najumi hai joh mukhtlif oakat predictions kerta Raha .. halan k is ki research Islam k bilkul opposite hai. Boycott following this bidhati israar Ahmad
@@abdulwahabkhankhail8543 Muslim shrif ki koi ahmiyat nahi hai aapke Nazar me Aor agr hai to bab salam khol ke padh le ki aap sallallahu alaihi wasallam ne sahabi ko mana kiya hai ya nahi
@@cookerycapital پیارے بھائی اختلاف میں رہنا سیکھیں کیونکہ اس دنیا ہر انسان مختلف سوچ رکھتا ہے جہاں راستہ نکلتا ہو وہاں کسی ہر زور زبردستی نہیں کرنی چاہیے۔
نیت کے ساتھ ساتھ طریق نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شرط اول ہے نہ کہ کسی فقہی امام کا طریق۔ تلاش کیجئے صرف اور صرف کہ سید انبیاء نبی مکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا طریقہ جب معلوم ہو جائے پھر اس پر قائم ودائم ہوجائیں
تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اور دینی تعلیمات صرف اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں۔
Jin bhi bhai ko reference chahiye reference ye raha. عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے کہا: ”کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں براء بن عازب رضی الله عنہما سے بھی حدیث آئی ہے، ۳- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے۔ tirmizi 257
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث، انس، ابوہریرہ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر، جابر بن عبداللہ، ابوہریرہ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہم وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری، عطاء، طاؤس، مجاہد، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک، معمر، اوزاعی، ابن عیینہ، عبداللہ بن مبارک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: جو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں ان کی حدیث ( دلیل ) صحیح ہے، پھر انہوں نے بطریق زہری روایت کی ہے، ۵- اور ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے“ والی ثابت نہیں ہے، ۶- مالک بن انس نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۷- عبدالرزاق کا بیان ہے کہ معمر بھی نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۸- اور میں نے جارود بن معاذ کو کہتے سنا کہ ”سفیان بن عیینہ، عمر بن ہارون اور نضر بن شمیل اپنے ہاتھ اٹھاتے جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے“۔
Dr sahab marhoom Allah janat ul firdous mai ahla maqam ata farmai apney umar k akhrey time par b raffia ul yadain rumor sai pahlay aur rakoh kbad Rafael yadain kattay thay.
نبی کریم کو اللہ تعالیٰ نے حضرت جبریل علیہ السلام کے ذریعے نماز کا طریقہ بتایا جیسا نماز کا طریقہ اللہ تعالیٰ نے نبی علیہ السلام کو سکھایا ہے ویسے ہی ادا کی گئی نماز اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں گے کیا ہم اتنی سی بات نہیں سمجھ سکتے وہ رفع الیدین کے ساتھ ادا کی گئی نماز ہے جو نبی کریم کا طریقہ نماز تھا ہماری اس سے کیا دشمنی ہے ہم کیوں نبی کریم کی سنت مبارکہ کو نہیں مانتے جبکہ ہم نبی اکرم پر دل و جان سے ایمان رکھنے والے ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ کے رسول کوئی کام اللہ کے حکم کے حکم کے بغیر نہیں کرتے تھے، جس طرح حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم رفع یدین اللہ کے حکم سے کرتے تھے، اسی طرح جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اواخر میں رفع یدین ترک کیا تو وہ بھی اللہ کے حکم سے تھا۔۔۔ جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے ترک رفع یدین سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہے اور حکم خدا بھی۔۔۔ یا تو آپ اس بات کا اقرار کیجیے کہ رسول اللہ، اللہ کے حکم کے بغیر کام سر انجام تھے یا پھر آپ ان تمام روایات کا انکار کیجیے جس میں اواخر عمر میں رفع یدین ترک ہو گیا۔۔۔ سنت تو دونوں ہیں، دیکھنا یہ ہے کہ کونسی سنت کا بعد میں حکم ہے۔۔۔ جب ایک نیا حکم آتا ہے تو پرانا حکم منسوخ یا معطل ہو جاتا ہے۔۔۔ اللہ آپکو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین
کسی حدیث سے ثابت نہیں ہوتا کہ رسول کریم نے بغیر رفع الیدین کے کوئی نماز ادا کی ہو آپ نے ہر نماز میں رفع الیدین کیا اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق کیا آپ نے کوئی عمل اللہ کی اجازت کے بغیر نہیں کیا عقل کا تقاضا یہی ہے کہ ہم اگر محمد رسول اللہ کو اللہ تعالیٰ کا نبی مانتے ہیں تو آپ کی سنت کو اوّلین ترجیح دیں اور اس پر عمل کریں اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و حدیث پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
حضور کی وفات کے سینکڑوں سال بعد کے دور میں امام حسن بصری مسجد حرام میں دو دو سو اصحاب رسول کی معیت میں با جماعت نماز پڑھتے تھے اور دیکھتے تھے کہ وہ سب کے سب رفع یدین کرتے تھے اور بلند آواز سے آمین کہتے تھے۔۔۔
حضرت ابن عباسؓ اور حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہؐ نماز میں ہر تکبیر کیساتھ رفع الیدین کرے۔(سنن ابن ماجہ شریف،جلد 1,باب:رکوع کرتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھ اُٹھا/صحیح بخاری شریف)
Dr sahab ne elmi guftugu kari thi baad main aur us ki daleel hai ki unki youtube per video mojood hai jis main wo raful yadeen se namaz padha rahe hain
JabDr.sahab k nzdeek sahi bukhari kafi nahin tau umer k aakhri hssai main Dr sahab rafaaidain maslak shaafai k saath nmaaz kinyun adaa kertai rahi?? Baat tau phir wohi hoi ""dilon ka phairna Allah he ke traf se hai""ye anjaam hmaarai leyai kaafi hai.k dr.sahab saari umer apni merzi ke nmaaz perhtai rahai.laikin jab Allah nai dil phair diya tu sahi bukhri k tehat nmaaz adaa ke..Allah pak ham sab per reham fermaai .aur Nabi (saw)ke trhaan hmai bhe nmaaz perhnai ke taufeeq dai.AAMEEN.
Masha Allah boht he zbrdst or khubsorat biyan Hy , sab logo ko ye biyan lazmi sun,na chahiye...
Ab Sawal to Dr. Israr Ahmed Sahab se nhi kar sakte, Allah unhe jannatul Firdous ata kare. Ameen.
But Mera Sawal ye hai fir Saudi Arab mai Rafal Yadain kyu nhi choda. Yeh Hanafi style baat mai bohot sun chuka hu I need reference where its mentioned that without Rafal Yadain Prophet Muhammad SALLALLAHUALLAIHIWASALLAM prayed Salaah or he said that presently now how I am praying pray that way for lifetime and don't do Rafal Yadain
Sajjdah Nabi S.A.W k btai huwe tarikay se ho GA to hi qabool Kiya jai GA Jan booj kr Alag Tarika se sajdah Kiya ya ibadat ka Tarik jo Hamare Nabi s.a.w se sabit Nahi wo apnaya to lakh niyat achi ho qabool na Kiya jai GA ek hai LA ilmi doosra Hai jaan booj kr dono MA Farak Hai.
@@deeunveilerاسلام علیکم بھائی کیا سعودی عرب میں اللّٰہ سبحان وتعالیٰ کا نظام ہے سماجی تو کُچھ لحاظ سے ہوگا لیکِن سیاسی نظام ہے? اور وہاں اتنی آزادی بھی نہیں کے اگر بادشاہ کا کوئی فیصلہ اللّٰہ تعالیٰ کے حکم کے خلاف ہے تو کوئی مفتی عالم مسجد کا امام نہیں بول سکتا جمعہ کے خطبے میں کیا بولنا ہے وہ بھی گورنمنٹ کے جانب سے لکھا ہوا ملےگا اور افسوس ہے 50 سے زائد مُسلم مُلک ہیں کسی ایک میں بھی شریعت نافذ نہیں،
سب سے بڑا جھوٹ اسلامی جمہوریہ پاکستان کیا اسلام میں جمہوریت ہے کیا یہاں مکمل قرآن کریم کا قانون ہے کُچھ باتوں کو مجبوراً شامل کیا ہوا ہے جیسے مسلمان راضی رہیں اور باقی تو وہی ہوگا جو امریکہ چاہے گا ،
سورۃ ال نساء میں کلیئر لکھا ہوا ہے جہاد کے بارے میں کبھی اسلامیات میں پڑھا ہمنے کسی امام نے جمعہ کے خطبے میں ہی بتایا ہو غلطی سے کیا اس وقت دنیا کے ہر مسلمان پر جہاد فرض نہیں فلسطین میں اگر اب نہیں تو کب ،
معزرت بھائی سعودی عرب اسلام نہیں اگر مکہ مدینہ نا ہوتا سعودی میں تو انکو کوئی پوچھتا بھی نہیں پیسوں سے مومن کبھی متاثر نہیں ہوتا یے دنیا صرف آزمائش ہے اور قرآن و حدیث کی روشنی میں ہر مسئلہ کو تلاش کرنا چاہیے دین ہر مسلمان پر سیکھنا فرض ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ہے ہمہیں ہر اُس کام سے بچائے جو اُسے پسند نہیں۔
th-cam.com/video/HrgSc9xqzwA/w-d-xo.htmlsi=aIIXWGAHSw9ESyg-😊
سوال:مسلمان قرآن کیوں پڑھتے ہے؟؟
th-cam.com/video/RquULpMmN6Q/w-d-xo.htmlsi=AmwBJE4wxnWfCrw1
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
اللہ۔پاک ڈاکٹر۔صاحب کی مغفرت فرماے ۔کاش ہم وہ نماز پڑھ لیں جس میں اللہ کی رضا ہو اور خوف خدا ہو۔
Dr. Israr Sahab nay such may maslla hi Hal kar dia.....Allah, Dr, Israr sahab ko Jannat Kai alla maqam atta farmaye, Ammen
واہ کیا علم کی بات کی یہ باتیں ھیں اصل اسلام کی آج کل تو صرف فتنہ پھیل رہا ہے اللّه آپکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے امین
سبحان اللہ وا لحمد للہ ، اللہ پاک ان کی روح کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین یارب العالمین
مسنون نماز میں رفع یدین کا تواتر کیساتھ حضور کے اخروی دور تک جاری و ساری رہنا بخاری، مسلم، ابو داؤد، ترمذی وغیرہ میں بیس بیس اصحاب اور تابعین سے ثابت ہے۔۔۔
Tm sirf kunwey ke abdar rahey ho kisi madrase chaley jao t. Ko bagher rafa yaden bhi sabit hojay ga
@@goharco8689ap mdrsay gye ho aur ny sabit hoty dekha hai bgair raf ul yaden sy nimaz?
@@kratazzgaming2786
ہر صورت ثابت ہے۔۔۔ کتاب کھول کے دیکھ لیں۔
اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے آخری عمر میں انہیں بھی اللہ نے رفع یدین کیا توفیق دی
Agar nahi karte to kiya kha Makha log log sunnat ke bare aese ladte aesa lagta hai ke ab agar koi rafye yaden nahi kiya namaz hi nHi huwi ya ar is Tarah hazur sab tariqa sbit hai
@@faisaljuweriya9111 رفع یدین کے بغیر نماز نہیں
اسلام اکابر پرستی کا دین نہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کا نام ہے
@@husnainali8647 ab rafye haden Kab se farz hogiya hai afsos hai apne ko ahle hadis kahte ho ho ar Deen ke andar naee chij ka ezad v karte hain molwi sahab farz ar sunnat me kux farq ka v Pata hai ya bas ahle ahle hadis ahle hadis ka thappa lagaya huwa h
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے کہا: ”کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں براء بن عازب رضی الله عنہما سے بھی حدیث آئی ہے، ۳- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے۔ tirmizi 257
@@islamforeveryone3146 76%
9:52
Status Ref.
صحیح
Simulation
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الصلاة ۱۱۹ (۷۴۸)، سنن النسائی ( الافتتاح ۸۷ (۱۰۲۷) ، والتطبيق ۲۰ (۱۰۵۹)، (تحفة الاشراف : (۹۴۶۸)، مسند احمد (۱/۳۸۸، ۴۴۲)
Explanation
بن وضاحت: اے : جو لوگ رفع یدین کی مشروعیت کے منسوخ ہونے کے قائل ہیں انہوں نے اسی روایت سے استدلال کیا ہے، لیکن یہ حدیث ضعیف ہے، امام احمد اور امام بخاری نے عاصم کلیب کی وجہ سے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے، اور اگر اسے صحیح مان بھی لیا جائے تو یہ ان روایتوں کے معارض نہیں جن سے رکوع جاتے وقت اور رکوع اٹھتے وقت رفع یدین کا اثبات ہوتا ہے، اس لیے کہ رفع یدین مستحب ہے فرض یا واجب نہیں، دوسرے یہ کہ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے اسے نہ کرنے سے نہیں آتا کہ اوروں کی روایت غلط ہو، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بہت سے مسائل مخفی رہ گئے تھے، ہو سکتا ہے یہ بھی انہیں میں سے ہو جیسے جنبی کے تیم کا مسئلہ ہے یا (رکوع کے درمیان دونوں ہاتھوں کی تطبیق کی سے لازم منسوخی کا معاملہ ہے۔
Bilkul La Ilmi Guftugu Allah Dr sahab ki maghfirat kare
Mashallah I have never heard such satisfying solutions of this problem, I have listened engr mirza lectures, zakir naik Tariq jamil lectures about raffaydain but such high standard explanation hasn't been given by anyone,,,, I also think the same, sometimes we can do sometimes we can let go,, it's not like something extremely mandatory that we start fighting on it and keep bughz in our hearts for those who do it, so to remove this personal firqa wariyat wala bughz we should pray namaz in both ways
اللّٰہ اکبر کبیرا
لا الہ الااللہ تعالیٰ محمد رسول اللّٰہ تعالیٰ
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم
ماشااللہ ماشااللہ اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم
🌹 بِسۡمِ اللَّهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ 🌹
🌹مُحَمَّدٌ صَلَّی ﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم 🌹

Masha Allah,ek hi minute mein shiek Al hadees Israr Ahmad saheb me sara masla hi hull kar dia
بہترین وضاحت کی یہی عین اسلام ہے کاش کے مولویوں کو بھی یہ سمجھ آجائے یا شاید ان کو بھی پتا ہے لیکن دکانیں بند ہوتی ان کی اختلاف ختم ہونے پر
سعودی عرب علماء سب اہلحدیث ہے۔الحمدللہ
Unhon ne aap ko bataya hai k woh Ahle hadees hain khuda ka khoof kro Allah pak sey daro Muslman bhi ban jao k ahle hadees he rehna hai
کیا سعودی حضرت امام احمد بن حنبل رح کے مقلد نہیں ہیں ؟
اللہ اکبر اللہ پاک ہر مسلمان مومن نماز پڑھنے کی طوفیک عطا فرمائے
توفیق
رفع الیدین والا طریقہ سب سے اچھا لگا کیوں کہ ہماری تحقیق ہے ہم نے بھی یہی طریقہ شروع کیا ہے۔
ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اصل سنت پہ عمل کرتے ہیں۔
Hadees 8: Hazrat Ali Rdh. Jab Namaz Shuru Farmaate Usi Waqt Rafedain Karte The Phir Do-Baara Rafedain Nahi Farmaate The.(Tahawi Shareef 132/1 , Musannaf Ibn Abi Shaiba : 416/2 , Hadees : 2457 , Muwatta Imam Muhammed 91-95). Alama Aaini Farmaate Hai Ke Yehriwayaat Imam Muslim Rh. Ki Shart Ke Mutaabiq Hai Bilkul Saheeh Hai.(Unda Tul Qaari Fii Sahrah Bukhaari : 400/5).
Hadees 6: Hazrat Abdullah Bin Mas’ood (Raz.) Farmate Hain Ke, “Maine Nabi (Sallallahu Alaihi Wa Sallam) Aur Hazrat Abu Bakar Wa Umar (Raz.) Ke Peeche Namaz Parhi, In Hazraat Ne Sirf Takbeer-E-Tehreemah Ke Waqt Rafaul-Yadain Kiya.” [Sunan Kubra Bayhaqi V2/P79] ..
Hafiz Ibn-E-Turkmani (Rah.) Ne Farmaya Ke, Is Rivayat Ki Sanad Jayyid Hai Ya’ni Hasan Hai. [Al Jawhiral Naqii Alaa Haashiya Lil Behaqii 113/2] ..
امام بیھقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:
(۲۵۱۹) أخبرنا أبو عبد الله الحافظ، ثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصفار الزاهد إملاء من أصل كتابه قال: قال أبو إسماعيل محمد بن إسماعيل السلمي: " صليت خلف أبي النعمان محمد بن الفضل فرفع يديه حين افتتح الصلاة وحين ركع وحين رفع رأسه من الركوع "، فسألته عن ذلك، فقال: " صليت خلف حماد بن زيد فرفع يديه حين افتتح الصلاة وحين ركع وحين رفع رأسه من الركوع " فسألته عن ذلك، فقال: " صليت خلف أيوب السختياني فكان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة وإذا ركع وإذا رفع رأسه من الركوع "، فسألته، فقال: " رأيت عطاء بن أبي رباح يرفع يديه إذا افتتح الصلاة وإذا ركع وإذا رفع رأسه من الركوع "، فسألته، فقال: " صليت خلف عبد الله بن الزبير، فكان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة وإذا ركع وإذا رفع رأسه من الركوع "، فسألته، فقال عبد الله بن الزبير ": صليت خلف أبي بكر الصديق رضي الله عنه فكان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة وإذا ركع وإذا رفع رأسه من الركوع " وقال أبو بكر: صليت خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم، " فكان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة وإذا ركع وإذا رفع رأسه من الركوع " رواته ثقات
(٢٥١٩) ابواسماعیل محمد بن اسماعیل سلمی فرماتے ہیں کہ میں نے ابو نعمان محمد بن فضل کے پیچھے نماز پڑھی تو انہوں نے نماز شروع کرتے وقت رفع یدین کیا اور رکوع کے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت بھی رفع یدین کیا۔ میں نے ان سے اس بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا : میں نے حماد بن زید کی اقتدا میں نماز ادا کی ۔ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت اور رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کیا تو میں نے ان سے اس کی بابت پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ میں نے ایوب سختیانی کے پیچھے نماز پڑھی ، وہ بھی نماز شروع کرتے وقت اور رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کرتے تھے۔ میں نے ان سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا : میں نے عطا بن ابی رباح کو دیکھا کہ وہ نماز شروع کرتے وقت اور رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کرتے تھے۔ میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا : میں نے عبداللہ بن زبیر (رض) کے پیچھے نماز پڑھی تو وہ بھی جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو رفع یدین کرتے تھے۔ میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو عبداللہ بن زبیر (رض) نے فرمایا : میں نے سیدنا ابوبکر صدیق (رض) کے پیچھے نماز پڑھی۔ وہ بھی نماز کے شروع میں اور رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کرتے تھے اور ابوبکر صدیق (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے نماز پڑھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب نماز شروع کرتے تو رفع یدین کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو بھی رفع یدین کرتے تھے۔ (امام بیھقی فرماتے ہیں کہ) اس حدیث کے راوی ثقہ ہیں ہیں۔
Allah Pak Dr sb ko janat tul firdous main jaga ata kary ameen
Ma sha Allah agr ghor se sun lety or dilu ma bughz na ho to dr saab ki bat smaj aye
جی بلکل
Kis ka bughz?
ALLAH DOCTOR SAHAB KO JAZA E KHAIR,AJR E AZEEM ATA FARMAAY AAMEEN SUMMA AAMEEN
May Allah grant him highest rank in Jannah ❤
مَا شَاءَ ٱللَّٰه
Great bayan
God bless you.
Give you rest and peace in grave.
Grant him paradise
الله جنت میں اعلی مقام عطا فرماي
Nemaz ke zikr mein waqt guzarne wale tamam nekiyon se khali jayenge.
bohat khub allha dr sab ky drajat buland farmay
اللہ کریم آپکے ساتھ محبت و رحمت کا معاملہ فرمائے کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور قرآن کے ہر لفظ کے بدلے میں بہترین انعام سے نوازے۔۔
آپ کے علم سے مجھ جیسے لاکھوں نکمے مستفید ہوئے اور ہو رہے ہیں آپ نے پچاس سال سے زائد عمر اللہ اور اُسکے دین کی خدمت میں گزاری نہ کوئی روپیہ نہ بینک بیلنس نہ کوئی برانڈ نہ بزنس نہ جائیداد نہ پراپرٹی۔۔چھوٹے سے کوارٹر میں ایک بیڈ اور نارمل سے صوفہ ٹیبل پہ قرآن کو سینے سے لگائے صبر و شُکر کی زندگی گزاری۔۔
اللہ آپکی جدوجہد قبول کرے آپ کے لگائے گئے پودوں کو تناور درخت بنائے جو دین کے نظام کے لیے مضبوط اور پائیدار ستون بنیں۔۔
رحیم و رحمان اللہ آپکی کامل بخشش فرمائے آمین۔۔
اللہ تعالیٰ اعلی مقامات عطا فرمائے
*لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد🌹❤️ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد🌹❤️
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم صرف دین کی تبلیغ کرتے تھے جس کے لیے انہوں نے اپنا تن من دھن قربان کر دیا وہ ہر گز کسی بھی فرقے کو مروموٹ نہیں کرتے تھے۔ 😢
Dr sahab so demonstrative honest accurate and right pertinent and reasonable!
Best Dr Israr Ahmad marhoom
اللہ آپکو جنت میں اعلٰی مقام اتا فرمائے میرا بہت بڑا مثلا حل ہو گیا کئی وقتوں سے میں اس کنفیوشن میں تھا کہ رفع الیدین کرو یا نہ کرو ،
جب وہ نماز شروع کرتے تو تکبیر تحریمہ کے ساتھ رفع یدین کرتے ، پھر جب رکوع میں جاتے اس وقت بھی رفع یدین کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی کرتے اور انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ بھی اسی طرح کیا کرتے تھے
Bhai rafa yadayan ki bhe hadees hai or rafa yadaan na krna ki bhe hadees hai
Ap rafa yadayan kro tabhi namaz ho jaate or nai kro tab bhe ho jati.
Rasool Pak s.a.w Akhri waqt mei rafa yadain chordia tha
ڈاکٹر صاحب علم کا خزانہ تھے۔ الله تعالٰی درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین۔
Allah ap ki magfirat farmayai
Hm sb k framiay😊
Ameen
ماشاء اللہ, ڈاکٹر صاحب کی بات سے ایک نقطہ جو سامنے آیا وہ یہ کہ اللہ اور اسکے رسول صلی علیہ وسلم نے دین کو جس احسن طریقہ پر ترتیب دیا اور جو صف بندی فرمائی وہ تمام تر اختلافات, سازشوں فتنوں سے پاک اور تاقیامت کمال ہے۔
video dekh k mera masla hal ho gya, mashaAllah
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں ہاتھ باندھ کر نماز پڑھی جو ہم حنفی اہلسنت والجماعت والے پڑھتے ہے ماشاءاللہ الحمد اللہ ❤❤❤
فرقے نا جائز ہیں😢
ماشاءالله اللّہ پاک ڈاکٹر اسرار صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ۔۔۔
اس سے بہتر وضاحت ہو ہی نہیں سکتی،چھوٹے چھوٹے اختلاف چھوڑ کر ایک امت کا درس دیا ڈاکٹر صاحب نے ۔۔۔۔
بہت خوب بھئ بہت خوب
Ya Allah don't make this world our biggest concern, Ya Allah forgive us and grant us Jannat ul Firdaus.
The hadith of Imam Bukhari is the most important in the all book of hadith
دعا ہے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
سوال ھے کہ نماز کی فارمیشن باقی تمام مسالک کی تو ایک ہے مگر شیعہ حضرات کی فارمیش اور پڑھنے کا طریقہ کار اور اوقات بلکل مختلف ھیں...؟؟؟؟
Ma'Sha'Allah tabarkala Allah both pyari bat kahi
Soldier of Islam Dr Israr Ahmed
MashaALLAH, kitni aasaani say sbkuchh smjha dia hay.....
MashaAllah elm ka smander thy Allah Pak darjaat buland frmaye aameen
بہت اعلیٰ
اللہ تعالیٰ محترم ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
بالکل درست فرما یا ڈاکٹر صاحب نے❤❤❤❤❤❤❤
In old age when I am tired it is very difficult to hold up my arms. Then I thank my Allah subhaan va Tyaala who has given us easy options by Rasool Sallallaaho alyhe va sallum. This religion is not for selected people,it is practicable for all.
سبحان اللہ
کیا صاف اور سادہ انداز میں میری زندگی کا اتنا بڑا مسئلہ اور شبہ دور کر دیا۔ اللہ آپ کے درجات کو بلند کرے۔ آمین
Ameen
Rafadain karo ya na karo Salah ho jaye gi
@@Abdulkhan-ns8cj جی ایسا ہی ہے
gumraah kun insan
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے آخری وقت میں رفع الیدین کرنا چھوڑ دیا حنفی فرقے کے مطابق اور مولانا صاحب نے آخری وقت میں رفع الیدین کرنا شروع کر دیا
اچھے قرآن کے مفسر ہیں مگر حدیث کے معاملے میں کچھ زیادہ نہیں مگر رفع الیدین کی نفی میں کچھ آگے نکل گئے مگر اللہ نے آخر وقت میں کروادیا مگر اس کے باوجود تنظیم اسلامی والے اس پر عمل نہیں کرتے ہیں
Ji Janab, 👉 Ummatay Muslimaa 👉Ko 👉Ek'jaa 👉 Kar'nay 👉ke 👉Chakkar 👉mein 👉 Dr, Saheb 👉ne 👉 Koshish 👉ki ,✅, 👉 Dr, Saheb 👉ko 👉 Hum 👉ne 👉 "Rafaa' Yadain" 👉Kar'tay 👉 huway 👉"Vedio Clip" 👉Dekhaa 👉 hai,✅, 👉 Kyaa, 🤔, 👉Yeh 👉"it'naa" 👉 Serious 👉 Mu'aamlaa 👉 hai ??? 🤦.
Dr Israr Ahmed❤
basic namaz sab ki aek hai khara hna ruku mai jana ruku se khara hna phr 2 sajda krna ikhtalaf rafadain per hai
❤❤❤Ma sha Allah
سبحان اللہ. جناب لاجواب۔ مسئلہ ہی حل کر دیا ہے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Dr Israr Saab A man with great knowledge
May Allah grant him Jannah
آپ پر جان قربان مرشدی
نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم ، کے مبارک زمانہ میں آپ صل اللہ علیہ وسلم نے جنگ ، سفر، ضروری کام اور دیگر مواقع پر مختلف طریقوں سے نماز ادا کی ۔ مگر متواتر نماز رفع یدین سے پڑھتے تھے ۔
Main cheez namaz ko kayam karo jammat me har neik bande ke piche kadhe hojao sub muslman hai.
ڈاکٹر صاحب نے جتنی بھی باتیں ادھر اُدھر کی کی ہیں رفع الیدین چھوڑنے کی بات کا کسی کتاب کا حوالہ نہیں دیا۔
One of the best explanations ever
Best answer ever heard!
Means being flexible is the best way.
Kyun ka sunnat hain dono tareeka.
صحیح احادیث میں ثابت رفع الیدین ہے باقی نا کرنے کی ہیں سہی لیکن ضعیف ہیں باقی اللّٰہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
بھائی ان کے ضعف پر آپ کے پاس کوئی دلیل ہے تو بتائیں
نہیں تو یہ آپ بہتان لگا رہے ہیں
جامع ترمذی کی بغیر رفع الیدین والی حدیث کو امام ترمذی نے حسن صحیح کہا ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ بہت سے اہل علم صحابہ اور اہل علم تابعین کا یہی عمل تھا یعنی بغیر رفع الیدین کے نماز پڑھنا۔اس کے علاوہ رسول اللہ (ص) کی ایک حدیث ہے کہ میری امت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہو گی تو اب سوال یہ ہے کہ کروڑوں اور اربوں لوگ جو بغیر رفع الیدین کے نماز پڑھ رہے ہیں وہ کیا گمراہ ہو گئے ہیں ؟اگر بغیر رفع الیدین کے نماز ثابت نہیں ہے تو یہ لوگ تو گمراہ ہی شمار ہوں گے تو کیا وہ حدیث جھوٹی ہو گئی؟معاذ اللہ
@@shahrozkhan5858 birather baghair rafa yadein wali hadees ka number btana please
@@shahrozkhan5858beshak
@@muhammad238tirmzi shareef Hadess 257
اللہ آپکو جنت میں اعلٰی مقام اتا فرمائے میرا بہت بڑا مثلا حل ہو گیا کئی وقتوں سے میں اس کنفیوشن میں ہوں کہ رفع الیدین کرو یا نہ کرو ،
جزاک اللہ خیرا
ڈاکٹر صاحب رفع یدین کی بات گول کر گئے ہیں مسئلہ لمبا کیا اصل بات پی گئے
ففي المدونة الكبرى قال الإمام مالك: (لا أعرف رفع اليدين في شيء من تكبير الصلاة، لا في خفض ولا في رفع إلا في افتتاح الصلاة، يرفع يديه شيئا خفيفا، والمرأة في ذلك بمنزلة الرجل)، قال ابن القاسم : (كان رفع اليدين ضعيفا إلا في تكبيرة الإحرام ) المدونة الكبرى للإمام مالك ج 1ص 107 - دار الفكر بيروت
مدینہ المنورہ کےعظیم محدث اور فقیہ امام مالك رحمه الله جنھوں نے ساری عمر مدینہ میں قبر انور کے قریب حدیث کا درس دیا ۔ فرماتے ہیں کہ میں نمازکی تکبیرات میں کسی جگہ رفع اليدين نہیں جانتا نہ رکوع میں جاتے وقت اور نہ رکوع سے اٹهتے وقت مگر صرف نمازکے شروع میں تکبیر تحریمہ کے وقت ، امام مالک کے صاحب وشاگرد ابن القاسم فرماتے ہیں کہ رفع اليدين کرنا ضعیف ہے مگرصرف تکبیرتحریمہ میں ۔
نبی کریم نے پوری زندگی ایک ہی طرح نماز پڑی ہے
Brother proof k sath baat kia karain kiss hadess main likha hay k Hazrat Muhammed PBUH nay sari umar aik tariky sy namaz parhi
Wrong
Mashallah ❤️
Ma sha Allah.. Allah taala apke darzat buland kre maghfirat farmake aamin
بہت خوب
رب آپ کے درجات بلند کریں
نماز سب سے اہم عبادت ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے مختلف طریقوں سے نماز کیوں پڑھائی؟ کیا صحابہ نے اس کی وجہ پوچھی؟ احادیث سے پتا چلتا ہے کہ صحابہ تو چھوٹی چھوٹی باتوں کے بارے میں بھی رسولِ کریم سے پوچھتے تھے تو پھر اس بارے میں کیوں نہیں پوچھا؟ احادیث میں یہ بھی آیا ہے کہ کچھ مواقع پر نماز پڑھاتے ہوئے رسولِ کریم بھول گئے تو صحابہ نے نماز کے بعد فوراً پوچھا کہ کیا اللّٰہ تعالٰی نے نماز میں تبدیلی کر دی ہے یا آپ بھول گئے؟ لیکن بڑی حیرت کی بات ہے کہ مختلف طریقوں سے نماز پڑھانے پر کسی نے سوال نہیں اٹھایا۔ اور اس سے بھی پہلا اور بنیادی سوال کہ ایسا کیوں کیا گیا؟ اس میں کیا حکمت تھی؟ کیونکہ اس سے تو مسلمانوں میں اختلافات پیدا ہوئے۔ اگر ایک طریقے سے پڑھائی جاتی تو یہ اختلافات پیدا نہ ہوتے۔ کیا کوئی عالم دین ان سوالوں کا جواب دینا پسند فرمائیں گے؟ لیکن مدلل ہونے چاہئیں آئیں بائیں شائیں نہیں۔
Shaikh Touseef ur rehman. Alhamdulilah wo jawab dengen
Ye sawal acha kia apne
Yeah Dr israar Ahmad sracdir jhoota hai. Haqeeqat to yeah hai k NABI SAW ney Sirf ek he tariqay say namaz parhayi joh Sirf bukhari mein he nahin hadees ki baqi sab kutab mein bhi hai. Aab yeah israar Ahmad khud najumi hai joh mukhtlif oakat predictions kerta Raha .. halan k is ki research Islam k bilkul opposite hai. Boycott following this bidhati israar Ahmad
O begairt tujhy sawal pochny ka tarika bhi ni
@@abdulwahabkhankhail8543
Muslim shrif ki koi ahmiyat nahi hai aapke Nazar me
Aor agr hai to bab salam khol ke padh le ki aap sallallahu alaihi wasallam ne sahabi ko mana kiya hai ya nahi
May Allah shower His mercy upon muhtram Dr. Israr Ahmad merhoom. Ameen.
Assalamoalaikum
Allah Jannat I Firdos naseeb farmaem
وعلیکم السلام
آمین ثم آمین
well said
Allah pak darajat buland kary aameen
اللہ کو نہ تو ہمارے رفع الیدین کی ضرورت ہے نہ ہماری عبادتوں کی اصل تو نیت دیکھی جائے گی کس نیت سے سجدہ کیا گیا
JB IBADAT NHI TO NIYAT KON C
آپ کو زیادہ پتا ہے کہ فلاں کی عبادت ہے اور فلاں کی نہیں
Galat bat
@@cookerycapital
پیارے بھائی اختلاف میں رہنا سیکھیں کیونکہ اس دنیا ہر انسان مختلف سوچ رکھتا ہے جہاں راستہ نکلتا ہو وہاں کسی ہر زور زبردستی نہیں کرنی چاہیے۔
نیت کے ساتھ ساتھ طریق نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شرط اول ہے نہ کہ کسی فقہی امام کا طریق۔ تلاش کیجئے صرف اور صرف کہ سید انبیاء نبی مکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا طریقہ جب معلوم ہو جائے پھر اس پر قائم ودائم ہوجائیں
Ma Sha ALLAH
تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اور دینی تعلیمات صرف اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں۔
بلکل صحیح
چلیں اسی پہ چلتے ہیں۔ امام ابو حنیفہ کی پوری نماز دکھا دیں کس جگہ پر اور کس کتاب میں یہ تعلیم دی گئی ہے؟
MASHA ALLAH ❤
Jin bhi bhai ko reference chahiye reference ye raha.
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے کہا: ”کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں براء بن عازب رضی الله عنہما سے بھی حدیث آئی ہے، ۳- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے۔ tirmizi 257
Hazrat tirmizi 256 bhi padh lijiye
@@ehsanrza0009 ye aapne padh lee??? Ab hadees mil gai toh bahas kr ker rahe ho???
@@islamforeveryone3146 bhai ye sab kr ke hm chhod diye h
@@ehsanrza0009 toh fir ky comment ker rahe ho???
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث، انس، ابوہریرہ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر، جابر بن عبداللہ، ابوہریرہ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہم وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری، عطاء، طاؤس، مجاہد، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک، معمر، اوزاعی، ابن عیینہ، عبداللہ بن مبارک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: جو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں ان کی حدیث ( دلیل ) صحیح ہے، پھر انہوں نے بطریق زہری روایت کی ہے، ۵- اور ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے“ والی ثابت نہیں ہے، ۶- مالک بن انس نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۷- عبدالرزاق کا بیان ہے کہ معمر بھی نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۸- اور میں نے جارود بن معاذ کو کہتے سنا کہ ”سفیان بن عیینہ، عمر بن ہارون اور نضر بن شمیل اپنے ہاتھ اٹھاتے جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے“۔
Dr sahab marhoom Allah janat ul firdous mai ahla maqam ata farmai apney umar k akhrey time par b raffia ul yadain rumor sai pahlay aur rakoh kbad Rafael yadain kattay thay.
ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو
الله تعالٰی درجات بلند فرمایے آمین۔
نبی کریم کو اللہ تعالیٰ نے حضرت جبریل علیہ السلام کے ذریعے نماز کا طریقہ بتایا جیسا نماز کا طریقہ اللہ تعالیٰ نے نبی علیہ السلام کو سکھایا ہے ویسے ہی ادا کی گئی نماز اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں گے کیا ہم اتنی سی بات نہیں سمجھ سکتے وہ رفع الیدین کے ساتھ ادا کی گئی نماز ہے جو نبی کریم کا طریقہ نماز تھا ہماری اس سے کیا دشمنی ہے ہم کیوں نبی کریم کی سنت مبارکہ کو نہیں مانتے جبکہ ہم نبی اکرم پر دل و جان سے ایمان رکھنے والے ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Ameen sumameen
اللہ کے رسول کوئی کام اللہ کے حکم کے حکم کے بغیر نہیں کرتے تھے، جس طرح حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم رفع یدین اللہ کے حکم سے کرتے تھے، اسی طرح جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اواخر میں رفع یدین ترک کیا تو وہ بھی اللہ کے حکم سے تھا۔۔۔
جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے ترک رفع یدین سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہے اور حکم خدا بھی۔۔۔
یا تو آپ اس بات کا اقرار کیجیے کہ رسول اللہ، اللہ کے حکم کے بغیر کام سر انجام تھے یا پھر آپ ان تمام روایات کا انکار کیجیے جس میں اواخر عمر میں رفع یدین ترک ہو گیا۔۔۔
سنت تو دونوں ہیں، دیکھنا یہ ہے کہ کونسی سنت کا بعد میں حکم ہے۔۔۔ جب ایک نیا حکم آتا ہے تو پرانا حکم منسوخ یا معطل ہو جاتا ہے۔۔۔
اللہ آپکو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین
کسی حدیث سے ثابت نہیں ہوتا کہ رسول کریم نے بغیر رفع الیدین کے کوئی نماز ادا کی ہو آپ نے ہر نماز میں رفع الیدین کیا اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق کیا آپ نے کوئی عمل اللہ کی اجازت کے بغیر نہیں کیا عقل کا تقاضا یہی ہے کہ ہم اگر محمد رسول اللہ کو اللہ تعالیٰ کا نبی مانتے ہیں تو آپ کی سنت کو اوّلین ترجیح دیں اور اس پر عمل کریں اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و حدیث پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
Masail ka hal Dr Sahab😊❤️
Mein jo samajh paya hoon wo ye k Nabi Kareem Sallaho Alaihe Wassallam ne dono tareeqon se nimaz ada ki.
بلکل صحیح سمجھیں ہیں آپ بھائی
Sallallaho Alaihay Wasallam
حضور کی وفات کے سینکڑوں سال بعد کے دور میں امام حسن بصری مسجد حرام میں دو دو سو اصحاب رسول کی معیت میں با جماعت نماز پڑھتے تھے اور دیکھتے تھے کہ وہ سب کے سب رفع یدین کرتے تھے اور بلند آواز سے آمین کہتے تھے۔۔۔
Jazakallah o khairr khuda dr shab k drjat bulnd kre saf r seedi bat krny wale insan thy aj kl tu ghuma ghuma k bat krny ka riwaj hy
حضرت ابن عباسؓ اور حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہؐ نماز میں ہر تکبیر کیساتھ رفع الیدین کرے۔(سنن ابن ماجہ شریف،جلد 1,باب:رکوع کرتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھ اُٹھا/صحیح بخاری شریف)
Dr. Sahab ne ek baat sahi kahi “elmi guftugu"
(jo woh nahi kar paye hongi is maslah per apni jindagi me sayad... Allah o Alam)
Dr sahab ne elmi guftugu kari thi baad main aur us ki daleel hai ki unki youtube per video mojood hai jis main wo raful yadeen se namaz padha rahe hain
محدثین کو ترک رفع یدین کی ایک روایت نہ مل سکی حیرت کی بات ہے۔۔۔ کرنے کی تو بیسیوں روایتیں ہیں نہ کرنے کی ایک بھی نہیں۔
सुभान अल्लाह
JabDr.sahab k nzdeek sahi bukhari kafi nahin tau umer k aakhri hssai main Dr sahab rafaaidain maslak shaafai k saath nmaaz kinyun adaa kertai rahi?? Baat tau phir wohi hoi ""dilon ka phairna Allah he ke traf se hai""ye anjaam hmaarai leyai kaafi hai.k dr.sahab saari umer apni merzi ke nmaaz perhtai rahai.laikin jab Allah nai dil phair diya tu sahi bukhri k tehat nmaaz adaa ke..Allah pak ham sab per reham fermaai .aur Nabi (saw)ke trhaan hmai bhe nmaaz perhnai ke taufeeq dai.AAMEEN.
يغفر له ويرحمه ويسكنه فسيح جناته يارب العالمين
Allah Gafoor Ur Raheem aapko Jannat ul firdous ada farmaye kya umaat ko jodnay ke baat ke hai