دعا گو ہوں اللہ سبحان تعالیٰ آپ عزت مند کو سلامت رکھے نامعلوم افراد پر 77=سالوں سے کسی بھی صحافی نے ان پر روشنی نہیں ڈالی جتنی روشنی ڈالی گئی ھے دعا گو ہوں اللہ سبحان تعالیٰ نامعلوم افراد کے خالق یا بانی پروردگار عالم اس کو بے فرعون کی طرح نشان عبرت بنائے آمین ثم آمین گمنام رپوٹر
Samaieen main se koi bi nahein utta. Caption main Kia likkaha hy Sharam kro. Log chund dunger gernailon se nafrat kertey hain jo ke mulk ko tabbah kerney per tulley howe hain. Baqi log foj se nafrat nahein kertay.
Shabash sahee very good fe zamana qoom aur molk ki mojoda soorthe hall k pash nazar mudabir aur adeeb ny bahtreen alfaz ka chunao kia hen jo haqiqath per mubni hen lihaza hum is say sabaq seekna chahie
ہمارے پیارے وطن پاکستان کے ہر عام آدمی کے دل💔 سے نکلی ہوئی آہ !!!شاید فرش پر کھڑے بندوق والے کی طاقت کی خماری کا پردہ تو چاک نہ کر سکے۔مگر عرش پر بیٹھا وہ واحد☝️ ساری طاقتوں کا سرچشمہ میرا اللہ ضرورسنے گا بس دیکھتے جاؤ انشاءاللہ
ہم سب پاکستانیوں کو اور ہمارے اداروں کو سوچنا چاہیے کے ہم کس سمت چل پڑے ہیں۔اور کتنا خطرناک نتیجہ ہو سکتا ہے اس کا۔۔۔۔نفرتیں بونے سے اور بڑھانے سے کسی کا بھلا نھیں ہو سکتا۔۔۔۔۔۔غلط فہمیوں اور غلطیوں کا تدارک کر کے دوبارہ وہ اعتماد بہال کرنے کی ضرورت ہے جو بحیثیت پاکستانی ہماری پہچان تھی۔
اللہ تعالی اپ کو بہت بہت جزائے خیر دے جزاکم اللہ خیر
AMEEN I
واہ جی واہ کیا سچی شاعری ہے ۔
یہ شاعری حقیقت پر مبنی ھے
100 ٪ سچ ہے ،کیا ہی بات ہے ،الللہ اس شاعر کی حفاظت فرمائے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ ے
آزادی کے سامنے محبت عشق اور سب کچھ انسان رکھ دیتا ھے ۔
Zabardast
کھرا اور کڑوا سچ زبردست شاندار بہت خوب
Mqm ka tareqa wardat Jo foz foz ne APNA liahe
❤
@@gsy128 آپ کا بیانیہ الٹا ھے ۔
دعا گو ہوں اللہ سبحان تعالیٰ آپ عزت مند کو سلامت رکھے نامعلوم افراد پر 77=سالوں سے کسی بھی صحافی نے ان پر روشنی نہیں ڈالی جتنی روشنی ڈالی گئی ھے دعا گو ہوں اللہ سبحان تعالیٰ نامعلوم افراد کے خالق یا بانی پروردگار عالم اس کو بے فرعون کی طرح نشان عبرت بنائے آمین ثم آمین گمنام رپوٹر
نامعلوم اور معلوم دونوں کو سب پاکستانی جانتے تھے مگر کسی بھی شخص نے ان پر روشنی نہیں ڈالی
عوام قوم پاکستانی حیران و پریشاں حالات سمجھنے سے بالاتر ہے اللہ ملک قائد اعظم بابا جی پر رحم و کرم فرمائیں
bilkul 100% right
ما شاء الله سب درست ھے جی 😢😢😢
واہ جی واہ بہت خوب کمال کی شاعری جزاک اللّہ ❤
Zbrdast,true,
100%
کھبی۔نامعلوم۔افراد۔ہمارا۔فخر۔تھے
ham dhoke me the
Ab aankhen khli hn
75 years old
😅
100% Agreed, very nice...
سیکٹر کمانڈرز کا کیا کام ہے پولیس اور ججوں سے رابطہ کر کے حکم دیں کہ یہ کرو وہ کرو
واہ جی واہ
Jazak Allah 👍 Allah pak ap ki hephazat krea Ameen 🤲 🙏
Soooooo beautiful.
Pakistani army deserve much more than this.
Pakistan Army
Aisee nahi hai.
Samaieen main se koi bi nahein utta. Caption main Kia likkaha hy Sharam kro. Log chund dunger gernailon se nafrat kertey hain jo ke mulk ko tabbah kerney per tulley howe hain. Baqi log foj se nafrat nahein kertay.
یہ مشاعرہ پاکستان میں تو نہیں ہو رہا ہوگا۔ ورنہ اب تک آچکے ہوتے نا معلوم افراد 😅
سو فیصد درست فرمایا اس نا معلوم شاعر نے سو فیصد درست ۔
اللّٰه پاک اس نا معلوم شاعر کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے ۔
آمین یارب العالمین۔
ALLAHA Pak app ki hefizat fermaye.ameen
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین
Excellent with excellence presentation exposing the role of those who are holding the power i.e NAMALOOM AFRAD.
سر عقیل عباس جعفری صاحب بہت خوب
Salamat raho ALLAH pak apko apni hifazat MN rakhe ameen imran Khan zindabad
کمال ہی تو ہے
زبردست دلوں کی تر جمانی کی ھے واہ
120% correct .
Bilkul sahi ❤❤❤❤❤❤zbr10video hy
ماشاء اللہ 🤲🏼 👏👏👏👏👏
زبر دست 💯ٹرو
Such hai 💯 % 😢😢😢
زبردست۔ 👏👏👏👏👏👏
ھر ادارے میں ھے ان کا دخل
نظر نہ آ ئیں یہ نا معلوم افراد
حقیقت بیان کی ہے شاعر نے یہی شاعری عوام سننا چاہتی ہے۔
خلائی مخلوق کی خدمت میں حاضر ہو
اس شعر کو ذرا اس طرح پڑھیں ا
اس ملک کا نہ کوئی ولی نہ وارث
پر ہر طرف نظر آئیں نا معلوم افراد
Zabardast shayeri. Har daur me halat e hazra ko shairon ne mozu banaya. Mashre me mohobbat ho to mohobbat ki shayeri achi lagti hai. Aj kal nahi.
جب رات ھو جائے گھروں میں داخل ھو جائیں یہ نا معلوم افراد
Kia hi achcha nam mila na maloom afrad . Zabardast
سو فیصد سچ ھے اور یہ نا معلوم افراد کون ھیں یہ سب عوام کو معلوم ھے❤❤❤❤❤❤💯💯💯💯💯
درست فرمایا
اللہ پاک آپنی حفاظت رکھے
Bohat khoob♥️🌹♥️
Allah pak apki hifazat farmaey Ameen
9 MAY KA KHULLA SABOOT MASHAH ALLAH PEHACHAN AI TO GAI HO MAAN BHI LO.
Very true 👍
MASHALLAH ZINDA BAD
This is not poetry, this is reality
May Allah show the right path to unknown persons.
اب نامعلوم نامعلوم نہیں ہیں اب عوام ان کو پہچان گئی ہے
MASHA ALLAH G ZABARDAST ALLAH PAK AP KO APNI HIFZU AMAN MIN RAKY AMEEN SUMA AMEEN ♥️🇵🇰♥️🇵🇰♥️🇵🇰♥️🇵🇰♥️
Ak ak lfz 💯 sai hy ,Allah is poet ko khush rakhy ameen 🤲🤲
Good
اللہ پاکستان کو اسکے محافظوں کے شر سے محفوظ فرمائے
Sach poetry ma hi zinda hyyyy.. Well done sir...
100%such bola hai sir aap nay
بہت خوب
Zabardast bilcol sach kahaa ❤❤❤❤
واہ سمندر کو کوزے میں بند کر کے ساری حقیقت سامنے لے آیا اللہ پاک سلامت رکھے ایسے شاعروں کو
Right.
Ay ALLAH in Gens k beton ko b shahadat atta ferma ameen 🤲🤲🙏🙏
کام سے بس پہچانے جائیں
فدو لوگ کہیں بھی جائیں
804❤❤❤
واہ واہ سچ ہے
Shabash sahee very good fe zamana qoom aur molk ki mojoda soorthe hall k pash nazar mudabir aur adeeb ny bahtreen alfaz ka chunao kia hen jo haqiqath per mubni hen lihaza hum is say sabaq seekna chahie
یہاں چاروں قل بھی کام نہ آئیں وہ ھیں نا معلوم افراد
١٠٠ فی صد سچ
yes very good Allah ip ke hafzt kra
جن افراد سے نفرت کریں اور بیزار بھی ہوں عوام ۔
کبھی نہ وطن کی حفاظت کر پائیں وہ نا معلوم افراد ۔
💯👍👍👍 Absolutly Right
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
ہمارے پیارے وطن پاکستان کے ہر عام آدمی کے دل💔 سے نکلی ہوئی آہ !!!شاید فرش پر کھڑے بندوق والے کی طاقت کی خماری کا پردہ تو چاک نہ کر سکے۔مگر عرش پر بیٹھا وہ واحد☝️ ساری طاقتوں کا سرچشمہ میرا اللہ ضرورسنے گا بس دیکھتے جاؤ انشاءاللہ
Imran khan Zindabad.
Mashallah Right
Superb poetry very very true ❤❤❤❤❤
Zabadast yaar ❤❤❤❤❤
شاباش
Haqeqat , wah Wahl wah
Bilkul 💯 fisad sahe Kaha in sahib ne haq ki shairi ki hy jazzaq ALLAH
بہت خوب جناب سچ کہا آپ نے
Absolutely 100 Right 👍
❤❤❤.JAZAKALLAH.
Reality at its very best.
Well done well done ❤❤
100%sachchai
He speak just reality.❤❤❤
Exactly he is 100 percent right
زندہ باد ژندہ باد ژندہ باد ژندہ باد
It is a tru and wonderful poetry
100000000000000000% durst
Good Poetry.. Correct..
ایک ایک لفظ سچ ہے 😢😢😢😢
No doubt very true unfortunately😭😭😭😭
Ya Allah reham kre..
Thanks for oxpoz him don't forget aik zaat aopar be hay insha Allah soon n ibrat banay ghay insha Allah AMEEN
Goob❤
Wah wah? 3333🎉🎉
Zabrdat ❤ Release imran khan ❤❤❤