یہ سچ نہیں بولتا اگر یہ سچ بولے گا تو اس کا انجام ارشد شریف جیسا ہوگا اس کا انجام عمران ریاض جیسا ہوگا جو اس حکومت میں زیادہ تر عرصہ جیل میں رہا اس کا انجام معید پیر زادہ جیسا ہوگا جو ان لوگوں کی وجہ سے انگلینڈ میں ہے تو پھر صابر شاکر بھی سچ بولنے کی وجہ سے ملک سے باہر ہے یہ ججز جو کچھ کر رہے ہیں وہ جو ان پہ دباؤ ڈال رہے ہیں یہ ارشاد بھٹی ان کے نام کیوں نہیں لیتا
G blkul Jo banda baat kar raha thaaa osain khud naye pata ke kya cases hain sara malba abheee dosree pe daaal dooo....Cheeni chor, Gari chor ke Malik bhe 804 he thaaa .... Jo saach hain wu chupta naye blkain chubta hain logo kooo sarain bete hain dukan ke samne ke hamri dukan se chona le loo...Aor ham acha qism ka choona laga saktain hain...All are bulshit including PTI and PDM
یا رب العزت یا پاک باری تعالی تو میرے اور پاکستان کے اندرونی و بیرونی تمام دشمنوں پر اور ان کے اہل و عیال پہ یہ زمین تو تنگ کر دے امین امین امین امین امین ثم امین
بلکل درست فرمایا دیکھا جاے تو حقیقتا" 1947 سے لے کر آج تک صرف اور صرف انصاف پسند جج یہی منصور علی شاہ ہی ہیں جس نے انصاف کو چنا اور کرسی کو لات مار دی عوام کی جانب سے دعائیں اور سلام پیش ہو ❤
عوام اپنی پسندیدہ پارٹی کو جب ووٹ دیتی اور عوامی نمائندوں کو منتخب کرکے پارلیمنٹ بھیج تی ہے اور وہ وہاں جاکر جب اپنی حلف برداری بدل لیتے ہیں تو اس میں عوامی راۓ کا خیال تو نہیں رکھا گیا نہ
حق کا سچ کا پرچم بلند رکھنے والوں کو اللّٰه پاک دین و دنیا میں سر بلندی و سرخروئی عطا فرمائے۔
آمین یا ارحم الراحمین 🤲
غلاظت سے بھرپور غلیظ غلیظہ کی خوب بولتی بند کی ارشاد بھٹی صاحب آپ نے ۔زندہ آباد بھٹی صاحب ❤
Well said
واہ واہ بھٹی صاحب ،سلوٹ کرتا ھوں آپکے لیے ❤❤
ALLAH ALMIGHTY BLESSED YOU WITH YOUR FAMILY.
بھٹی صاحب زندہ باد
ارشاد بھٹی جیسے سچے اور کھرئے جو عوام کی آواز ہے ہمارا سرمایہ ہے
Exactly
ارشاد بھٹی صاحب اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے یوں ہی سچائی کے لیے اواز اٹھاتے رہیں انشاءاللہ فتح حق کی ہوگی
Sharif and zardari family ka name nhi len hme dukh lgta h
هرامن گريده فاراوقی
Ghareeda fazool.... ghaleez fazooli
Garida farooqi shame on you
سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے ارشد بھٹی زندہ باد804❤❤❤
ہمارا میڈیا سب سے زیادہ کرپٹ ہے
پوری قوم کی ترجمانی کی ہے ارشاد بھٹی صاحب نے ماشااللہ
ارشاد بھٹی ذندہ باد سچ بولتے رہو
یہ سچ نہیں بولتا اگر یہ سچ بولے گا
تو اس کا انجام ارشد شریف جیسا ہوگا
اس کا انجام عمران ریاض جیسا ہوگا جو اس حکومت میں زیادہ تر عرصہ جیل میں رہا
اس کا انجام معید پیر زادہ جیسا ہوگا جو ان لوگوں کی وجہ سے انگلینڈ میں ہے
تو پھر صابر شاکر بھی سچ بولنے کی وجہ سے ملک سے باہر ہے
یہ ججز جو کچھ کر رہے ہیں وہ جو ان پہ دباؤ ڈال رہے ہیں یہ ارشاد بھٹی ان کے نام کیوں نہیں لیتا
ارشاد صاحب اللّٰہ پاک آپ کی اور آپ کی خاندان والوں کی خفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Shame on Garida
منصور صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ اپنے پروگرام میں غریدہ غلاظت کو ذلیل و خوار ہونے کے لئے لائے... 😊
Yess
غریدہ کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ ڈھیٹ ہونے کی بھی کوئی حد نہیں ہوتی ۔۔
Dheet kay saath besharam bhee.
💯
نوکرانی ایسی ھی ھوتی ھے
@@drqaral kabhi kabhi yeah bb bhi L main se Hadi talash ker Rahi huti, abhi safayan paish ker rahi Malikon ki
G blkul Jo banda baat kar raha thaaa osain khud naye pata ke kya cases hain sara malba abheee dosree pe daaal dooo....Cheeni chor, Gari chor ke Malik bhe 804 he thaaa .... Jo saach hain wu chupta naye blkain chubta hain logo kooo sarain bete hain dukan ke samne ke hamri dukan se chona le loo...Aor ham acha qism ka choona laga saktain hain...All are bulshit including PTI and PDM
Irshad bhatti sahib well done Allah ap ko Khush o salamt rakhy ameen
عدلیہ اسی طرح آزاد ھے ملک میں
جس طرح لڑکی سسرال میں ہوتی ھے
LOL
😅😅😅😅
😂😂😂😂😂
Shukria next time jb Meray husband muje kahain gain k koi pabandi nhi to Mai aap Ka comment dikhaoun gee 🤣🤣👍
@faryalkhan6918😂😂😂. Aazaad bhi h. Aor nhi bhi h
ارشاد بھائی صاحب ہتھ ہولا رکھو اللہ آپ کی حفاظت فرمائے امین اور ایسے ھی سچ بولتے رہیں ❤🎉❤
غریدہ کو جب محلے میں لڑائی کرانی ہو یا جھوٹ پر پردہ ڈالنا ہو تب بلایا کریں بسسسسسس
Pdm isi kaam k liye rakhi hoi hai
پہلی بار زبردست ویڈیو دیکھئے یہ تو زبردست پروگرام ہے یار
ارشاد بھٹی سچ نے سچ کہا ہے ۔
ALLAH ALMIGHTY BLESSED YOU.
ارشاد بھٹی صاحب خدا پاک آپکو سلامت رکھیں آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
آزادی کی جنگ
عمران خان کے سنگ
❤❤❤عمران خان کو رہا کرو❤❤❤❤❤
عمران خان زندہ آباد❤❤❤❤❤🎉
50 saal baad pakka riha hojyega wo ...
Always truth prevails
ghareeda supporting PLMN's thieves. shame on her.
G oye Bhatti great level kar diya❤
یا رب العزت یا پاک باری تعالی تو میرے اور پاکستان کے اندرونی و بیرونی تمام دشمنوں پر اور ان کے اہل و عیال پہ یہ زمین تو تنگ کر دے امین امین امین امین امین ثم امین
شاباش ارشاد بھٹی تیری جرت اور سچ کو سلام زندہ باد👍😍👏
منصور بھائی آپ مشورہ دے رہیں لیکن آزادی رائے کے بعد اٹھائے جائیں؟""
سید منصور علی شاہ صاحب نہ بکنے والے نہ جھکنے والے حق کے اگے ڈٹے رہنے والے انسان ہیں
Ghaleeza Farooqi
💯 true
Yess
کمال کا صحافی ارشاد بھٹی صاحب زندہ باد
All praise in this clip to Young Generation and Bhatti Sahib
زبردست ارشاد بھٹی
Good butti sahab
Bati sab u are great ❤❤❤❤❤❤
میں بھی وہ پی این لگا چکا ہوں۔۔جب یہ ویڈیو سن رہا ہوں۔۔ارشاد بھائی۔۔بلوچستان سے
Good bechy
My dear baloch brother Salam from punjab ♥️
Well Said Mansoor ❤
Well done Bhatti. MashaALLAH MashaALLAH ❤🎉❤
ارشاد بھائی ❤ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین یارب العالمین زبردست
Qayamat khud bataigi qayamat q zarori hy, Allah de hum sub ka hafiz wo nasir ho
غریدہ فرورقی کو ہی چیف جسٹس بنا دے
ارشاد چھٹی ژندہ باد سچ بولتے ہیں
ارشاد بھٹی زندہ باد ❤
Gahreeda mulk sa mohabbat ka teka siraf awam ka nahi ha app jasa logo ka b ha
Allah AP ko salamat rkhy bhatti sahb
Masha Allah ye ha haq aur sach bolny wala banda Allah aap ki hifazat farmaye aameen
Bhatti Sahib Zinda bad
Gharida shame on u. Brother has said rightly. Again shame on u. Mil gya jawab tumhen khareeda shahbaz
Honest. And. Clear
Jio Bhutti sahb❤
Bhtti sahab ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Excellent questions.. proud of the youth. Journalists destroyed here.
بلکل درست فرمایا
دیکھا جاے تو
حقیقتا" 1947 سے لے کر آج تک
صرف اور صرف انصاف پسند جج
یہی
منصور علی شاہ ہی ہیں
جس نے انصاف کو چنا اور کرسی کو لات مار دی
عوام کی جانب سے دعائیں اور سلام پیش ہو ❤
Salam ho Arshad bhaii
جیؤ بھٹی صاحب
May Allah success Imran khan Saab 🙏
ارشاد بھٹی ❤❤❤❤
Imran Khan ❤️❤️
ارشاد بھٹی صاحب اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے
ارشاد بھٹی صاحب کیا ہی بات ہے اپ نے ثابت کر دیا کہ اپ سچے صحافی ہیں غریبہ چمچی جو
ایکس توپوں کی سلام ارشد بھٹی صاحب کو ۔۔۔
Sham on gharida
جناب غریدہ فاروقی صاحبہ آپکے بڑے بڑے لیڈروں پر کیس ثابت ہو جکے ھیں ان کو سزا بھی ھوچکی تھی
شریفوں کا طرفدار ہو اور جھوٹ نہ بولے۔ ایسا ہو نہیں سکتا۔
ارشد بھٹی صاحب زندہ آباد ❤
Zabardast Irshad Bhatti sb, ALLAH PAK Aap Ki orr Sach bolny walon Ki hifazat orr maddad farmain ❤❤...
بٹھی صاحب سلامت رہو
Geo Irshad bhatti sir
غریدہ💯لیفافہ
اللہ پاک ایسے لوگوں کو سزا ہی نہیں دیتے
Ghaliza se kuty wali hoi
Bilkul Sahi bol Rahe he ap
ارشاد بھٹی زندہ باد
Bathi sahb said reality
لیڈر پاکستان میں تو صرف ایک ہی ہے اور وہ ہے صرف عمران خان 🤍
ارشاد بھٹی زندا باد
Gareeda is shameless
MOLA HUSSAIN NY YAZEED KI BEAT NA KER KY BATA DIA KY YAZEED WO THA JO MIT GIA HUSSAIN AJ BHI ZINDA HY❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sale Tera dimagh pagal hai. Hussain is dead. Everyone who is born in this world is going to die. That is Allah’s rule. That is what nature is.
ARSHAD BHATTI realistic analysis
بہادر ارشاد بھٹی
Mashallah 💙✌️ very good 👍 Bhatti sab 💞 ✌️ ❤🎉❤❤❤ love you ❤️💋 Khan sab 💞✌️❤️
ارشاد بھٹی زندا آباد
سچ تو آخر سچ ہہے
Well-done bhati shab
ارشاد بھٹی اللہ تعالی اپکو لمبی زندگی دے ❤❤❤
جیو بھٹی صاحب
Imran Khan is the only honest and patriotic leader of Pak nation. 👍👍👍
Imran Khan zindabad
MashaAllah ye debate honi chahiye swaal jawaab openly karne se result bhi milta hai. MashaAllah bhati saab zinda abad.👏👏👏
Bhati sab zindabad
ارشاد بھٹی حق کی آواز
عوام اپنی پسندیدہ پارٹی کو جب ووٹ دیتی اور عوامی نمائندوں کو منتخب کرکے پارلیمنٹ بھیج تی ہے اور وہ وہاں جاکر جب اپنی حلف برداری بدل لیتے ہیں تو اس میں عوامی راۓ کا خیال تو نہیں رکھا گیا نہ
LuV Uh A lot Bhatti Sahab....
Allah pak apko apni Amaan mein Rakhe
Aameen Sum'Aameen Ya Rabb Ul Alamin 🤲
کیا غریدہ فاروقی اس قابل ھے ایسے پروگرام میں بٹھانے کی
@@GhulamHussain-nu7dn نہیں
یہ منصور علی خان کی دو نمبری ھے!
Aap nay bilkul theek kaha ye aurat es qaabil nahi
Bilkul ni
💯 true 💯
زبردست بھٹی صاحب
غلیظہ فاروقی 😂😂😂😂
بہت خوب
BILKUL .
😂😂😂
واقعی
@PTI_unofficia میں عمران خان کو پسند کرتی ہوں
Excellent efforts .Good job, Doctor
عمران خان ذندہ باد
مجرموں کی سپورٹ کرنا بھی ایک بڑا جرم ھے اللّٰہ تعالٰی پاکستان کے دشمنوں کو نیست ونابود کردے آ مین✒️
Bhati zindabad
arshad bhatti zindabad
Arshad sb Allah pak apko Khush rakhy
اللہ پاک ارشد بھٹی کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
bhatti sb. dusi cha gay ho Allah aap per apna fazal karay Ameen