Ktv | The Story of Azmatullah Mujahid | Ex- Qadiani /Ahmadi |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 803

  • @KTVOfficial
    @KTVOfficial  3 ปีที่แล้ว +21

    Subscribe Ktv official youtube Channel th-cam.com/users/ktvofficial

    • @shoiabjanood2750
      @shoiabjanood2750 3 ปีที่แล้ว +2

      ماشاء اللہ کیا طرز تخاطب ہے ذرا اپنی تاریخ پڑھ کر تو
      دیکھیں آپ کو تاریخ میں بالکل اسی طرح باتیں کرتے
      اور دھمکیاں دیتے ہوۓ کفار مکہ کے سردار اور طائف
      کے آوارہ چھوکرے جنہوں نے پتھر مار مار کر سرورِ
      کائنات کے نعلین مبارک بھر دیے تھے نظر آئیں گے
      آئینہ تم کو دکھایا تو برا مان گئے
      ایسا تو نہ کریں اگر یہی آپ کا مذہب ہے اور یہی آپکا
      دین ہے تو ایسے دین سے اور ایسے مذہب سے ہم
      بے زار ہیں لکم د ینکم ولی دین۔ فتربصوا انی معکم
      من المتربصین۔ کافر ڈکلئیر کرنے والا پھانسی کے
      پھندے پر جھول گیا اور مرزا صاحب کا الہام
      “کلب یموت علی کلب “پورا کر گیا۔ احمدیت کو کینسر
      کہنے والا فرعون اپنے پورے لشکر اور اپنے امریکی آقا
      کے سمیت دریاۓستلج کے کنارے آگ کے سمندر
      میں غرق ہو گیا۔اگر آپ کو پندرہ سو سال کی تاریخ یاد
      دلانا بری لگی ہو تو مندرجہ بالا ہے آج کی تاریخ
      فسبحان الذی اخذالاعٰدی
      ویسے یہ تو بتائیں یہ “ہمارے اسلام”سے آپ کی کیا مراد
      ہے؟ کب اور کس نے ایک عالمگیر مذہب کا ٹھیکہ آپ
      کو اور آپ کے تھڑے باز اور دھرنے باز مولویوں کو
      دیا ہے قرآن پاک تو پکار پکار کر فرماتا ہے یاایھاالناس۔
      ربَّ العالمین۔ رحمۃٌ للعالمین۔ ھدًی للناس۔ شفاءٌ
      للناس اور نمونہ تو اگر کوئی “بابا جی” آپ کے لئیے نمونہ
      ہوں تو ہوں ایسے “نمونوں” سے اللہ کی پناہ۔ ہمارے
      لئیے تو وہ نمونہ ہے جس کے متعلق قرآن پاک فرماتا
      ہے۔ ولکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ۔
      آپ گالیاں دیں فتوے لگائیں قتل وغارت کریں
      احمدیوں کے مال لوٹیں جلا وطن کریں آگیں لگائیں
      ایڑی چوٹی کا ناخنوں تک زور لگائیں ہر وہ حربہ آزما
      لیں جو الہی جماعتوں کے مخالف لگاتے آۓ ہیں
      اور جو آپ لگا بھی رہے ہیں۔ 1933 میں عطاء اللہ
      شاہ بخاری نے قادیان کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے کی
      بڑ ماری۔ 1953 میں ممتاز دولتانہ کے ساتھ مل کر
      مودودی سمیت سارے علماء نے احمدیوں کے خون
      سے ہولی کھیلی۔ 1974 میں آپ کے قائد عوام نے
      نوے سالہ مسئلہ حل کرنے کااعلان کیا اس کا اور اسکی
      جماعت کا آپ کے “امیرالمؤمنین “نے جو حشر کیا وہ
      میں اوپر لکھ آیا ہوں اور پھر جو حال خود اس فرعون کا
      ہؤا وہ بھی میں نے آپ کو بتا دیا ہے اور پھر اس کے
      بعد آنےوالے ہر شیر گیدڑ گدھے گھوڑے خچرنےہمارے
      پیارے ملک پر جس طرح کرین چلائی ہے اس کا حال
      بتانے کی کوئی ضرورت نہیں لاکھوں کروڑوں کی نہیں
      اربوں کی ہیرا پھیری اور پکڑ ے جانے کے ڈر اور
      خوف پر فورا ختم نبوت اور ناموس رسالت کی آڑ
      یہ ہے آپ کا طرز عمل اور اسلام۔ ٹھیک۔ کچھ اور
      تاریخ بتاؤں ؟اس کے باوجود آپ کو شرم نہیں آتی
      احمدیوں کو بےشرم کہتے ہوۓ۔ کسی ایک چپڑاسی سے
      لے کر آرمی کے جنرل تک احمدی کا نام تو لیں جو اس
      بھیانک کھیل میں آپ کے سیاستدانوں اور لٹیروں کا
      آلئہ کار بنا ہو یا شامل ہؤا ہو۔ فاعتبروا یا اولی الابصار
      اور ہاں اگر یہ یہود ونصاری کا لگایا ہؤا پودا ہے تو پھر
      کیا بات ہے یہود و نصاری کی۔ لگتا ہے وہ اللہ جو
      کبھی یہود و نصاری کا دشمن اور مسلمانوں کا والی و
      مددگار ہوتا تھا اس نے علماء و مشائخ پیر ان طریقت
      محافظین ناموس رسالت گدی نشینوں شیوخ الاسلام
      وغیرہ وغیرہ سے منہ پھیر لیا ہے نہ ان کی دعائیں سنتا
      ہے( بقول مولویوں کے) گونگا تو وہ پہلے ہی ہو گیا ہے
      کیونکہ اب بولتا نہیں نہ ان کی کوششوں کو کامیابی کا منہ
      دکھاتا ہے بلکہ ہر ملک میں بلکہ پوری دنیا میں ذلیل و رسوا
      کرتاچلا جا رھاہے۔ تو میرے بھائی انہی کے ھاتھ سے
      آپ بھی کوئی پودا لگوا لیں شاید اسی طرح
      “آپ کا اسلام” ترقی کر جاۓ کیونکہ وہ پودا جو اس نے
      اسلام میں بطور فتنہ لگایا تھا ترقی کرتے کرتے دو سو
      دس ملکوں میں پھیل گیا ہے اور قرآن پاک کی مقدس
      تعلیم اور رحمۃ للعالمین کے پاکیزہ و مطہراخلاق و اطوار
      کے شیریں پانی سےوہ شجر سایہ دار بن گیا ہے جوانہی
      یہود ونصاری کواللہ اور اس کے رسول محمدمصطفی صل
      اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں لاکر ابدی حیات کا پھل
      کھلا رہا ہے۔ و ذالک فضل اللہ یؤتیہ من یشاء

    • @shoiabjanood2750
      @shoiabjanood2750 3 ปีที่แล้ว

      “ختم نبوت ٹی وی “
      طارق جمیل صاحب نے کپڑے کا کاروبار شروع کیا چلو
      کم از کم دین بیچنے سے تو بہتر ہے نہ جھوٹ بولنا پڑے گا
      نہ گنہگار ہوں گے کپڑے کا معیار اچھا ہؤا تو وارے
      نیآرے۔ رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی۔ مولانا
      بھی رہے اور دنیا بھی کمائی۔ مگر یہ ختم نبوت کا دھندہ
      کمال کا ہے عطاء اللہ شاہ بخاری سےلے کر یوسف
      بنوری تک تو چلو کوئی ایک “راہنما” ہوتا تھا۔ بس پھر
      سب کو پتہ چل گیا کہ بھئی بڑا منافع بخش کاروبار ہے
      نہ ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آتا ہے۔ خود
      ہی الزام لگاؤ پھر خود ہی اس میں رنگ بھرو۔ خود ہی
      مدعی بنو اور خود ہی منصف۔ ایک سے ایک رنگ باز
      جس کی اپنی کہانی میں بے شمار جھول، تضاد اور
      جھوٹ اس بے شرمی کے ساتھ کہ شیطان بھی منہ
      چھپاۓ پھرتا ہو گا۔ گلی بازار کے لونڈوں سے لے کر
      “فخر مانسہرہ کیپٹن صاحب” تک اس مقدس نام کو اپنی
      بے ایمانیوں چوریوں اور ہر قسم کی بد اخلاقیوں کو
      مذہب کا چونا لگا کر چھپانے لگ گۓ۔ حیرت انگیز
      بات یہ کہ چھج جو بولے سو بولے چھاننا بھی بولے کہ
      جس میں سو سو چھید۔
      اگر ہمت ہے تو الزام لگانے والوں کے ساتھ جن پر
      الزام لگایا جاتا ہے اپنی صفائی کے لئیے ان کو بھی بلا
      لیں کہ اللہ پاک کا چیلنج ہے
      ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین۔ اگر آپ اتنے ہی پاک
      پوتّر سچّے کھرے اور سُچّے ہیں تو پھر اس چیلنج کو قبول
      کیوں نہیں کر لیتے۔
      ہمیں تو اللہ تعالی نے اپنے وعدے (فی سورہ النور55)
      وعد اللہ الذین امنوا منکم و عملوا الصلحت لیستخلفنھم
      فی الارض کے مطابق خلافت جیسی نعمت عطا فرمائی
      ہوئی ہے ایک امام ہے ایک جماعت۔ اُس کے مقرر
      کردہ اُس کے غلاموں سے آپ لوگ اپنے کسی
      علّامہ، امیر شریعت ، شیخ الاسلام ،مفکّر، مفسّر، پیر فقیر
      صاحب طریقت، شمس العلماء ،گدی نشین یا پھر ان
      سب کو کہ جن پر سارے نہ سہی ایک دو فرقے ہی متفق
      ہو ں اسی طرح کے کسی چینل پر
      دعوت مکالمہ و مناظرہ کیوں نہیں دیتے۔ لیکن آپ کو یہ
      چیلنج ہے کہ فَاِن لّم تفعلوا ولن تفعلوا۔
      آپ کے منہ پر قرآن پاک کا طمانچہ پڑا رہے گا کہ
      وَ تَجعَلُونَ رِزقکُم اَنَّکُم تُکذِّبُونَ (الواقعہ 83)
      جھوٹ کی نجاست کوآپلوگوں نے اپنا رزق بنایا ہؤاہے
      سورہ الزمر آیت 32 کی وعید آپ کے لیئے کافی ہو گی کہ
      اللہ تعالی نے فرمایا ہے
      فمن اظلم ممن کذب علی اللہ و کذّب بالصدق اذ جآءہ۔
      الیس فی جھنم مثوی للکٰفرین۔
      و آخر دعوانا ان الحمد للّٰہ رب العالمین۔ وما علینا الا
      البلاغ المبین

    • @asifalibrother1630
      @asifalibrother1630 3 ปีที่แล้ว

      Lanat ho tumari soch par par likh kr b jahil rehna haqeeqat Pasand kehalwate ho haqeeqat mante b ni tum log apne ap par zulam to kr rahe ho apni naslo K andar nafrat K beej bo rahe ho Allah Pak tum logo ko hidayat naseeb farmay

    • @MuhammadMuhammad-fx1gn
      @MuhammadMuhammad-fx1gn 3 ปีที่แล้ว

      @@shoiabjanood2750
      طارق جمیل صاحب ہوں یا کوئ بھی اور مسلمان جو تجارت کرکے یا پھر محنت مزدوری کرکے اپنا رزق کماتا ہے وہ اس مفت خورے نام نہاد ، برطانوی استعمار کے زر خرید خلیفہ سے لاکھوں درجے بہتر ہے جو مفت خورہ ہے اور اپنے عقل کے اندھے مریدوں کی کمائ پر پلتا ہے ،
      پہلے اُس نام نہاد خلیفہ کو کام پر لگائیں اور اُسے کہیں مرنے سے پہلے حلال کی روٹی بھی کھا کر دیکھ لے ،پھر دوسروں پر نظر ڈالیں ۔

    • @MuhammadMuhammad-fx1gn
      @MuhammadMuhammad-fx1gn 3 ปีที่แล้ว

      @@shoiabjanood2750
      مرزا قادیانی کے قلم سے اللّٰہ تعالٰی کی توہین
      اللہ تعالیٰ تمام جہانوں کاخالق و مالک اور پروردگار ہے۔ وہ وحدہ لاشریک ہے اور ہر چیز پر قادر ہے۔ وہ ہر ایک چیز سے بے نیاز ہے۔ اس کا کوئی ہمسر یا برابری کرنے والا نہیں۔ وہی عبادت کے لائق ہے۔ کسی صفت میں اس کا کوئی شریک نہیں۔اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں خدائی کا دعویٰ کرنے والوں کے بارے میں فرمایا ہے کہ: ومن یقل منہم انی الہ من دونہ فذلک نجزیہ جھنم ط کذلک نجزی الظلمینoترجمہ: اور جو ان میں سے یہ کہے کہ میں خدا ہوں، اللہ تعالیٰ کے سوا، تو ہم اسے جہنم رسید کریں گے۔ ہم ظالموں کو یونہی سزا دیا کرتے ہیں۔(الانبیائ:29) مگرفتنہ قادیانیت کے بانی مرزا قادیانی نے نہ صرف خدائی کا دعویٰ کیابلکہ خدا کی اولاد ہونے کا بھی دعویٰ کیا اور اپنے آپ کو اللہ کا بیٹا قرار دیا۔ مرزا قادیا نی نے غلیظ بہتان لگایا کہ (نعوذ باللہ)اللہ تعالیٰ نے کشفی طور پر مرزا قادیانی کے ساتھ جنسی بد فعلی کی ہے ۔مرزا قادیانی نے اللہ تعالیٰ کو تیندوے کی مانند قرار دیا ۔ ایسے عقائد مرزائی جماعت کی نامرادی کا سب سے بڑا ثبوت ہیں۔ دل پر ہاتھ رکھ کر ان خرافات کو پڑھیں اورمرزائیوں کے لئے صدق دل سے دعا کریں کہ اﷲان کو مرزائیت کی غلاظت سے نکلنے اور مرزا قادیانی پر لعنت بھیج کر اسلام میں داخل ہونے کی توفیق دے۔یوں تو مرزا قادیانی کی تحریروں میںاللہ تعالیٰ کی شان میں بیشمار گستاخیاں ملتی ہیں ۔ جن میں سے کچھ عبارات یہاں درج کی جاتی ہیں تاکہ مرزا قادیانی کاچہرہ واضح ہو جائے۔
      1) میں (مرزا قادیانی) نے خواب میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں۔ میں نے یقین کر لیا کہ میں وہی ہوں۔
      (آئینہ کمالات اسلام 564 مندرجہ روحانی خزائن جلد5صفحہ 564از مرزا قادیانی)
      2) میں نے اپنے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں۔ (کتاب البریہ صفحہ85، مندرجہ روحانی خزائن جلد13صفحہ103از مرزا قادیانی)
      (3 مرزا قادیانی کہتا ہے کہ مجھ پر وحی نازل ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے مجھے مخاطب کر کے فرمایا:
      ''انت منی بمنزلة اولادی'' ''(اے مرزا) تو میرے نزدیک میری اولاد کی طرح ہے۔'' (تذکرہ مجموعہ وحی و الہامات طبع چہارم صفحہ 345 از مرزا قادیانی)
      (4 انت منی بمنزلة ولدی۔(اے مرزا) تو مجھ سے بمنزلہ میرے بیٹے کے ہے۔ (تذکرہ مجموعہ وحی و الہامات صفحہ 442 طبع چہارم از مرزا قادیانی)
      (5 ''اسمع ولدی'' ترجمہ: ''اے میرے بیٹے سن'' (البشریٰ مجموعہ الہامات و مکاشفات مرزا قادیانی جلد اوّل صفحہ 49 از محمد منظور الٰہی قادیانی)
      (6 ''ہم ایک لڑکے کی تجھے بشارت دیتے ہیں جس کے ساتھ حق کا ظہور ہوگا گویا آسمان سے خدا اترے گا۔''
      (حقیقة الوحی صفحہ 95، 96، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 98،99 )
      (7 مرزا قادیانی لکھتا ہے''درحقیقت میرے اور میرے خدا کے درمیان ایسے باریک راز ہیں جن کو دنیا نہیں جانتی اور مجھے خدا سے ایک نہانی تعلق ہے جو قابل بیان نہیں۔'' (براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 63 مندرجہ روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 81 از مرزا قادیانی)
      اس نہانی تعلق کی تشریح مرزا قادیانی کا خاص مرید اپنی کتاب میں کرتا ہے ملاحظہ ہو
      (8 ''حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایک موقع پر اپنی حالت یہ ظاہر فرمائی ہے کہ کشف کی حالت آپ پر اس طرح ہوئی کہ گویا آپ عورت ہیں اور اللہ تعالیٰ نے رجولیت کی طاقت (مردانہ قوت باہ) کا اظہار فرمایا تھا، سمجھنے والے کے لیے اشارہ کافی ہے۔''
      (اسلامی قربانی ٹریکٹ نمبر 34، از قاضی یار محمد قادیانی مرید مرزا قادیانی)
      اللہ تعالیٰ کی ذات بابرکات پر اس سے بڑھ کر کمینہ حملہ اور اوباشانہ بہتان اور کیا ہو سکتا ہے!!! نعوذ باللہ! مرزا قادیانی اور اس کے پیروکار اس حد تک آگے چلے گئے۔جب سے یہ دنیا قائم ہوئی ہے ایسا فاسد خیال اور لغو عقیدہ ابلیس سے لے کر آج تک کسی بھی گستاخ، منہ پھٹ اور زبان دراز سے نہیں سنا گیا۔ یہ ذلت و رسوائی صرف مرزا قادیانی کو ہی نصیب ہوئی، جس کا نقد انعام اسے دنیا میں اپنی ہی غلاظت پرگر کر عبرتناک موت کی صورت میں ملا! فاعتبروا یا اولی الابصار۔
      9) " قیوم العالمین ایک ایسا وجود اعظم ہے جس کے لئے بے شمار ہاتھ بے شمار پیر اور ہر ایک عضو اس کثرت سے ہے کہ تعداد سے خارج اور لا انتہا عرض اور طول رکھتا ہے
      اورتیندوے کی طرح اس وجود اعظم کی تاریں بھی ہیں جو صفحہ ہستی کے تمام کناروں تک پھیل رہی ہیں۔"
      (توضیح مرام صفحہ 42، مندرجہ روحانی خزائن جلد3، صفحہ90ازمرزا قادیانی)
      10) " کیا کوئی عقل مند اس بات کو قبول کر سکتا ہے کہ اس زمانہ میں خدا سنتا تو ہے مگر بولتا نہیں۔ پھر بعد اس کے یہ سوال ہوگا کہ کیوں نہیں بولتا۔ کیا زبان پر کوئی مرض لاحق ہو گئی ہے۔" (ضمیمہ براہین احمدیہ صفحہ پنجم صفحہ144مندرجہ روحانی خزائن جلد 21صفحہ312ازمرزا قادیانی)
      11) " وہ خدا جس کے قبضہ میں ذرہ ذرہ ہے۔ اس سے انسان کہاں بھاگ سکتا ہے۔ وہ فرماتا ہے کہ میں چوروں کی طرح پوشیدہ آئوں گا۔"
      (تجلیات الٰہیہ صفحہ4، مندرجہ روحانی خزائن جلد 20صفحہ396 از مرزا قادیانی)
      12) "ایک بار مجھے یہ الہام ہواتھا کہ خدا قادیان میں نازل ہوگا، اپنے وعدہ کے موافق۔"
      (تذکرہ طبع دوم صفحہ452،تذکرہ طبع سوم صفحہ437،تذکرہ طبع چہارم صفحہ358 از مرزا قادیانی)
      13) " سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا۔" (دافع البلاء صفحہ11، مندرجہ روحانی خزائن جلد18، صفحہ231از مرزا قادیانی)
      اس کا مطلب یہ ہوا کہ سچے خدا کی نشانی صرف یہ ہے کہ اس نے مرزا قادیانی کو قادیان میں رسول بنا کر بھیجا ہے اور اگر مرزا قادیانی رسول نہیں ہے تو پھر خداکی سچائی مشکوک ہے۔ (نعوذ باللہ)

  • @muhammadparas9938
    @muhammadparas9938 3 ปีที่แล้ว +12

    میرے ماں باپ اور اولاد بھی حضور کے نام پہ قربان

  • @muhammadshoaib8332
    @muhammadshoaib8332 3 ปีที่แล้ว +26

    جیتے رہو بھائی اللہ آپ کو دین اسلام میں استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @babarsher167
    @babarsher167 3 ปีที่แล้ว +84

    ماشاءالله اللّه پاک آپ کو حضور ﷺ کی شفاعت فرمانے

    • @azimazim9370
      @azimazim9370 3 ปีที่แล้ว

      شفاعت امت مسلمہ کے جہنمیوں کے لئے ہے ۔ وہ بھی قیامت کے دن ۔ ابھی مرنے کے بعد جہنم میں داخل ہونے والے ہو ۔

    • @r.mtubafathima4717
      @r.mtubafathima4717 3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

    • @babarsher167
      @babarsher167 3 ปีที่แล้ว

      @@r.mtubafathima4717 وا علیکم اسلام رحمت اللّه ہی براكاتا هو

    • @r.mtubafathima4717
      @r.mtubafathima4717 3 ปีที่แล้ว

      @@babarsher167
      بسم اللہ الرحمن الرحیم
      @Sabahudin
      سباح الدین بھائی آپ نے اہل اسلام کے نقطہ نظر کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی ہے ۔ محترم آپ اہل اسلام کے ساتھ کسی ایسی شخصیت پر بحث ہی نہیں کرسکتے کہ وہ بعد محمد ﷺ پیغمبر ہے یا نہیں ۔ یہ میں اس لیے کہ رہا ہوں کہ اہل اسلام کی بنیادی کتاب قرآن مجید میں کسی آنے والے نبی کا ذکر سرے سے موجود ہی نہیں ہے بلکہ اس کے برعکس محمد ﷺ کو "خاتم النبین = گروہ پیغمبران (کے تسلسل) کی مہر بند" قرار دیا گیا ہے (33/40 قرآن) اس لیے جب تک اسکی تغلیط واضح نہ ہو تب تک کسی شخص کے دعوے نبوت پر بحث کرنا محض فعل عبث ہے ۔
      محترم اگر ہمارا یہ نقطہ نظر صحیح ہے اور یقینا صحیح ہے تو پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا دعوی کرنے والے لیے بغض و عناد رکھنا اسکی تکذیب و تکفیر کرنا ہمارا ایمان ہے۔
      خدا اسکے فرشتوں اور سب نیکوں کی لعنت اس پر جو بعد محمد ﷺ نبوت کا دعوی کرے ۔

    • @zakiawaqar1120
      @zakiawaqar1120 2 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @zulfiqarali673
    @zulfiqarali673 3 ปีที่แล้ว +28

    اللہ آپکی طرح باقیوں کو بھی ہدایت دے۔ اللہ آپکو دنیا و آخرت دونوں کی بھلائی عطا فرمائے۔

  • @Elimination1011
    @Elimination1011 3 ปีที่แล้ว +34

    ماشاءاللہ، جب ایسے بھائیوں کی آپ بیتی اور قربانیوں کو سنتا ہوں تو دل کہتا ہے یقیناً اللہ رب العزت نے جنت ایسے لوگوں کے لیے بنائی ہے۔ ہم جیسوں کو بھی عطا فرما دے تو اسکی رحمت ہے 😭

  • @qarihafizsaeedshah9356
    @qarihafizsaeedshah9356 8 หลายเดือนก่อน +2

    ماشآء اللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @liaquatali1278
    @liaquatali1278 2 ปีที่แล้ว +7

    سبحان اللّٰلہ ,سبحان اللّٰلہ ,سبحان اللّٰلہ ,,اسلام علیکم رحمتہ اللّٰلہ و برکاتہ ,آپ پر اور آپ کی عظیم ترین والدہ صاحبہ ,,جو ھماری بھی ماں جیسی ھیں,,اللّٰلہ پاک ﷻ ساری کائنات کی رحمتیں و برکتیں نازل ,,, فرمائے ,,آمین ثمّہ آمین ,,یا رب العالمین ﷻ

  • @adeelmian5761
    @adeelmian5761 3 ปีที่แล้ว +51

    ماشا ء اللہ
    بھائی کو بہت مبارک ہو

  • @ilyaskhan5828
    @ilyaskhan5828 3 ปีที่แล้ว +25

    ماشاءاللہ مبارک ھو اپ نے بہت قیمتی دین پر ایمان لایا اللہ کی قسم بہت بڑی نقصان سے بچ گئے

  • @muhammadnaveedbhatti
    @muhammadnaveedbhatti 3 ปีที่แล้ว +17

    سبحان اللّٰہ آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے یار اے اللہ ہمیں باعمل مسلمان بنا دے آمین

  • @ziaurrehman9891
    @ziaurrehman9891 3 ปีที่แล้ว +61

    رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

  • @yrrejjerry2522
    @yrrejjerry2522 3 ปีที่แล้ว +27

    Sir i love you!
    your story helped me a lot
    i was also exposed to the Qadiani propaganda
    and i studied Hadith and Quran for long time
    and Concluded that Nabi Muhammad is the last Prophet and the last Messenger through Quran and Hadith

    • @FazleWahab-rr1nw
      @FazleWahab-rr1nw 7 หลายเดือนก่อน

      Sir,Bohuth Bohuth Mubarak ho.

  • @Sunniberalvi
    @Sunniberalvi 3 ปีที่แล้ว +15

    آپکی والدہ کا جملہ❤❤❤😭😭😭😭😭👍👍👍👍6:33
    واہ واہ
    مزے کو بھی مزا آ گیا سن کے

  • @HassanAli-nz5om
    @HassanAli-nz5om 3 ปีที่แล้ว +10

    ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ یا حبیب اللہ یا نبی اللہ یا نور اللہ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ہے اھلسنت و جماعت ذندہ باد ہے تحریک لبیک پاکستان ذندہ باد ہے

  • @kidsbaba696
    @kidsbaba696 3 ปีที่แล้ว +30

    اللّه آپ کو جزا عطاء کرے

  • @MuhammadMuhammad-fx1gn
    @MuhammadMuhammad-fx1gn 3 ปีที่แล้ว +44

    ماشاءاللہ ! اللّہ کی رحمتیں ہوں آپ پر اور آپ کے اہلِ خانہ پر !!!

  • @syedfaizalishah613
    @syedfaizalishah613 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت دین اسلام کا راستہ قبول کر لیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اس پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کے توسط سے آوروں کو بھی اسلام قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @abdulwarisgill6418
    @abdulwarisgill6418 3 ปีที่แล้ว +19

    اللہ سبحان و تعالٰی آپکی ساری کاوشوں کو قبول عطا فرمائے آمین

  • @shahadatehaq7713
    @shahadatehaq7713 3 ปีที่แล้ว +9

    Alhamdulillah. All praise is for Allah who guided our brother to the right path.

  • @kashifshah5038
    @kashifshah5038 3 ปีที่แล้ว +25

    آللہ آپ کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرماِے۔

  • @molanaazharmuaviaofficial4465
    @molanaazharmuaviaofficial4465 3 ปีที่แล้ว +6

    اللہ تعالی ان کو حق پر استقامت عطاء فرمائے امین

  • @affreenmalik164
    @affreenmalik164 3 ปีที่แล้ว +28

    ماشاء الله اللہ نے انکو ہدایت دی الله پاک کا خاص کرم رہے گا ان پر

    • @ziaurrehman9891
      @ziaurrehman9891 3 ปีที่แล้ว +1

      آمین

    • @chali8679
      @chali8679 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen
      Sister🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

    • @kitkat1948
      @kitkat1948 3 ปีที่แล้ว +1

      آمین

  • @khan-w9b3h
    @khan-w9b3h ปีที่แล้ว +1

    اللہ ساری دنیا سے منکرین ختم نبوت کا خاتمہ فرمائیں
    اللہ کریم منکرین ختم نبوت کو سداء ذلیل و رسواء فرماء

  • @akmohmand5385
    @akmohmand5385 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ اللہ آپکو استقامت نصیب فرمائے
    آمین

  • @abdulnabi2211
    @abdulnabi2211 3 ปีที่แล้ว +7

    TAJDAARE KHATME.NABOOVET ZINDA AABAD. ....... BHAIJAN ALLAH PAK sda ap ko Faimlee Sameit apne HifzuMaaN men Rakhe aameeen Aameeen

  • @usaidmalik5397
    @usaidmalik5397 2 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ آ پ لوگوں کی حفاظت فرمائے اور استقامت عطا فرمائے آمین

  • @hafiz5001
    @hafiz5001 3 ปีที่แล้ว +18

    ماشا اللہ تبارک و تعالی

  • @javedakhtar4082
    @javedakhtar4082 2 ปีที่แล้ว +2

    واہ واہ سبحان اللّہ کیا شان ہے سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے غلاموں کی ۔ماشااللہ آپ کو بہت مبارک ہو اور اللّہ کریم بحرمت نبی کریم علیہ الصلوات والتسلیم آپ کو اسلام پر استقامت عطا فرمائے آمین

  • @jansaid469
    @jansaid469 9 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ اپکو اسلام میں استقامت نصیب فرماۓ ۔ اللہ تعالیٰ تمام کافروں کو ہدایت دیں اور اگر ہدایت نصیب میں نہیں تو صفحہ ہستی سے مٹا دیں

  • @ziaurrehman9891
    @ziaurrehman9891 3 ปีที่แล้ว +12

    ‏اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
    اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید

  • @hrehman6184
    @hrehman6184 3 ปีที่แล้ว +3

    Meri request ha sub sabika qadiyani hazrat jo musalman ho gye hain in sub ko aik social media platform pa aik ho ker deen ki tabiligh kerni chahye.Allah sub musalmanun ki hifazat farmaye

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 3 ปีที่แล้ว +9

    سبحان اللہ 🌹🇵🇰🌹اللہ تعالیٰ آپ کی عزت میں مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین 💖

  • @AbidAli-co5rc
    @AbidAli-co5rc 3 ปีที่แล้ว +16

    Mere Bhai aor Dost ab ye Dua karo k Allah hamara khatima Aeeman pr kare aor apne Habib ke shafaat se behramand Farmaay.bahar hal bohat MUBARIK ho..

  • @Shani-k8w
    @Shani-k8w 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah Eman taza kar deya Allah Pak ap ko or ap k Ghar walo ko acchi sehat or achi zindagi Ata kray or Jo bhatkay huae hay onhay Sahi rastay per laye

  • @Khadijatulkubraa
    @Khadijatulkubraa 3 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ بھائ آپکوبہت بہت مبارک ۔۔۔

  • @hassanraza4380
    @hassanraza4380 3 ปีที่แล้ว +5

    سبحان اللہ۔اللہ آپ کو استقامت دے۔آمین

  • @liaquatali1278
    @liaquatali1278 2 ปีที่แล้ว +2

    سبحان اللّٰلہ ,,سبحان اللّٰلہ ,,سبحان اللّٰلہ ,,ایک دن وہ بھی آنے والا ھے,,جب یہ قادیانیت اِس دنیا سے ھی مکمل طور صفّہ ھستی سے ھی مٹنے والی ھے,,,اور قادیانی جماعت کا ایک ایک فرد مکمل طور مسلمان ھو جائے گا,,,

  • @flyinghawk9136
    @flyinghawk9136 3 ปีที่แล้ว +3

    Subhan Allah! Ye sub Allah ka fazal ha! JazakaAllah

  • @tauqeerhassan1967
    @tauqeerhassan1967 3 ปีที่แล้ว +7

    MashaAllah , Kareem RAB apko istiqamat de ... you're an important personnel for other's please do share with others to convert them into Islam ... Kareem RAB hidayat de sub ko or Kareem AQA SAWW ka Kalima naseeb farmien aamin ya RAB

  • @spreadingpeace893
    @spreadingpeace893 ปีที่แล้ว +1

    Alhamdulilah that you are saved from false ❌ qadyani trap

  • @ziaurrehman9891
    @ziaurrehman9891 3 ปีที่แล้ว +12

    لا اله الا الله محمد رسول الله

  • @mubashirekram9724
    @mubashirekram9724 3 ปีที่แล้ว +1

    MashAllah.

  • @ishaqmohammed3810
    @ishaqmohammed3810 3 ปีที่แล้ว +4

    It's a good message to get the educated young Qadianis back into fold of Islam

  • @hifzurahmanshams9098
    @hifzurahmanshams9098 2 ปีที่แล้ว +1

    Aameen

  • @zaheemkhan4959
    @zaheemkhan4959 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ جی سبحان اللّٰہ اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے اور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہو

  • @zeeshanch6800
    @zeeshanch6800 ปีที่แล้ว +1

    اللّٰہ پاک اس بھائی کو ثابت قدم رکھے ۔آمین

  • @AliRaza-cj5dn
    @AliRaza-cj5dn 3 ปีที่แล้ว +6

    MashaAllah Alhamdulilah Allah pak apko apny hifzo amaan mn rakhy

  • @shuraimfuzail9241
    @shuraimfuzail9241 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ آپ کے حالات سن کر بہت خوشی ہوئی ۔اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @tanwerralammashallah7361
    @tanwerralammashallah7361 3 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah, he heralded the reversion of 13 Qadianis to Islam.

  • @thedesinordickitchen994
    @thedesinordickitchen994 ปีที่แล้ว +2

    Aisay logon ki misaal muhajireen makkah jaisi hy. Allah ki rahmatein aur barkatein hon aap aur aap k gharanaybpar.

  • @Zayan.Sheikh
    @Zayan.Sheikh 3 ปีที่แล้ว +6

    Ma sha Allah
    Allah apki zindagi me or apki waldah ki zindagi me Bht sari khushiyan or barkat den Ameen

  • @realworld1475
    @realworld1475 3 ปีที่แล้ว +6

    ❤ختم نبوت زندباد❤
    ❤ختم نبوت پر جان قربان ہے ❤

  • @samvicky9106
    @samvicky9106 3 ปีที่แล้ว +3

    Jo na main mar joun Namose Risalat per Wese bhi to to duniya se jana hai Aik din!!!
    Tazdare Khatam e Nabuwat Zinda Bad

  • @merikoshishha3727
    @merikoshishha3727 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ آپ کو آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرماے۔ ایمان پر موت عطا فرماکر

  • @manshahussain5034
    @manshahussain5034 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ، اللہ رب العزت استقامت عطا فرمائے اور باقی قادیانیوں کے قبول اسلام کا ذریعہ بنائے - امین

  • @HumayunKhan-yg9xp
    @HumayunKhan-yg9xp 3 ปีที่แล้ว +10

    جیو اوئے شیرا

    • @dr.mkwaqar5046
      @dr.mkwaqar5046 3 ปีที่แล้ว

      MshaAllah Allah apko slamat rakhe

  • @UnknownPerson-yx3vb
    @UnknownPerson-yx3vb 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @mahmoodshaikh2606
    @mahmoodshaikh2606 2 ปีที่แล้ว +1

    Jazzak Allah

  • @Rayan_546
    @Rayan_546 3 ปีที่แล้ว +7

    Almighty ALLAH give u steadfastness on Islam Ameen

  • @akhtarawan1359
    @akhtarawan1359 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ
    ماشاءاللہ
    ماشاءاللہ

  • @JunaidKing99
    @JunaidKing99 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @PakFunda
    @PakFunda 3 ปีที่แล้ว +3

    mashallah mashallah ❤♥💖

  • @313meemalif9
    @313meemalif9 3 ปีที่แล้ว +2

    Subhan ALLAH Ma shaa ALLAH

  • @muhammadasmatullahkhan1183
    @muhammadasmatullahkhan1183 3 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ اللہ جلاشانہ نے آپکو ایمان کی دولت سے نواز دیا جس مشن کا آپ نے اظہار کیا ہے اس میں جہاں بھی آپکو ساتھیوں کی ضرورت ہو تو تو بلا جھجک ہمیں آواز دیجئے گا

    • @shoiabjanood2750
      @shoiabjanood2750 3 ปีที่แล้ว

      بسم اللہ۔ محمد عصمت اللہ خان صاحب جس ایمان کی
      دولت کا آپ نے ذکر کیا ہے ویسی ہی ایمان کی دولت
      سے یقیناً اپ بھی مالا مال ہوں گے۔ احمدیوں کے
      خلاف مشن میں آپ کا بلا جھجک ساتھ دینا تو سمجھ
      میں آتا ہے کیونکہ آپ کو معلوم ہے کہ مولوی کی
      غنڈہ گردی پاکستان کی “اسلامی” پولیس اور “دیانتدار”
      انتظامیہ و عدلیہ آپ کے ساتھ ہے اور احمدیوں کے
      ہاتھ ان کے امام نے باندھے ہوۓ ہیں کہ ہر ظلم اور
      نا انصافی اور تکلیف اور دکھ اللہ کی خاطر بداشت کرو
      اور اُف تک نہ کہو لیکن دور کی بات تو جانے دیں آپ
      کے ہمساۓ کشمیر میں آپ کی سات سے ستر سال تک
      کی بیٹیاں بہنیں اور مائیں آپ کو اور آپ کے حلوہ خور
      مولویوں کو اپنی عصمتوں کی حفاظت کے لئیے چیخ چیخ
      کر بُلا رہی ہیں وہاں کیا جھجک ہے۔ ختم نبوت اور
      ناموس رسول کی چوسنی جو آپ کے منہ میں مولوی
      نے دے رکھی ہے اسے لے کر آرام سے احمدیوں
      کے گھر لوٹیں ان کے کاروباروں کو آگیں لگائیں
      بائیکاٹ کریں ان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالیں اور اس
      خدمت اسلام پر خوش ہوں کہ یہی اسلام آپ کو آج کا
      مولوی سکھاتا ہے۔ فلسطین عراق لیبیا شام کشمیر
      چین اور میانمار کے روہنگیا مسلمانوں پر کیا گزر رہی
      ہےکمال خوبی سے یہ مولوی آپ کی توجہ ادھر سے ہٹا
      گیا اور آپ اس کے جھانسے میں آ گئے۔
      اللھم اھد قومی فانھم لا یعلمون

    • @muhammadasmatullahkhan1183
      @muhammadasmatullahkhan1183 3 ปีที่แล้ว +2

      @@shoiabjanood2750 ڈیڑھ لاکھ پاکستانی نوجوان اب تک کشمیر ی بہنوں بھائیوں کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر چکے ہیں یہ گواہی تو خود ہندو بنیا بھی دیتا ہے عالمی اداروں کے دروازے کھٹکھٹا کر چیخ چیخ کر بتایا ہے کہ پاکستانی ہمارے علاقے میں گھس کر ہمیں مارتے ہیں تو کسی جنگل میں رہتے ہو جو تمہیں خبر نہیں کہ تانے دے رہے ہو روس جیسی سپر طاقت کا پاکستانیوں اور افغانیوں نے وہ حشر کیا کہ اسکی نسلیں یاد رکھیں گی امریکہ کو افغانستان میں وہ مار دی ہے کہ اب وہ مجبور ہے بتا نہیں سکتا بتاتا ہے تو دنیا میں اسکی ناک کٹتی ہے ہندو بنیا کے ساتھ ملکر اسرائیلی کچھ عرصہ پہلے اپنے طیارے تباہ کروا کر اپنے پائلٹ امریکہ سے سفارش کروا کر چھڑوا کر گئے ہیں دنیا میں بہت سی جگہ مسلمانوں کی مدد کے لئے پاکستانی مسلمان اپنا کردار ادا کر چکے ہیں سیاسی وجوہات کی بنا پر ان معاملوں کو خفیہ رکھا گیا ہے جس دن پاکستان میں کوئی سچا مسلمان لیڈر بنا اس دن قادیانیوں کا آخری دن ہو گا تمہارے لندن والے آقا بھی تمہیں بچا نہیں سکیں گے

    • @babarsher167
      @babarsher167 3 ปีที่แล้ว

      @@shoiabjanood2750 اوہ زندیق کافر ایمان کا مطلب پتا ہنے کیا ہوتا ہنے آ جاتے هو موں اٹھا کر جھوٹی تاویلیں اور من گھڑت باتوں سے مسلمان اسلام اور ایمان کا تقابل شروع کر دیتے هو ہا ہا ہا لگتا ہنے تم بھی عنقریب مسیح موت بن ہی جاؤ گے جیسے وو خنزیر مرزا قادیانی دنیا کا جھوٹا اور پلید انسان کرتا تھا

    • @babarsher167
      @babarsher167 3 ปีที่แล้ว +1

      @@muhammadasmatullahkhan1183 ہا ہا ہا عصمت بھائی زندیق کافر کہتا ہنے ہمارے سو کالڈ لطیفہ نے ہمارے ہاتھ باندھ رکھیں ورنہ ہم زیادہ دلالی کرتے مسلمانو کا ایمان خراب کرنے کے لیے اپنی عورتیں زیادہ پیش کرتے ایک تو مسلمانو کا ایمان لوٹتے دوسرا مسیح موتر کو سنت کا صحیح طریقہ پتا چلتا ہماری ماں بہنو بیٹی بیوی گھوڑی بنا کر پتا چلے کے ننماز میں خشو اور خضو کا لطف کیسے حاصل ہوتا ہنے مسیح موتر کی سنت کے مطابق

    • @shoiabjanood2750
      @shoiabjanood2750 3 ปีที่แล้ว

      @@babarsher167
      جی میرے بھائی ایمان کا مطلب جو ہمین ہمارے
      آقا و مولی حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وسلم نے
      سکھایا ہے وہ تو یہ ہے کہ”الایمانُ ان تؤمنَ باللہ وملٰٓئکتہ و
      کتبہ و رسلہ والیوم الاخر وتؤمن بالقدر خیرہ وشرّہ( مسلم)
      لیں جی یہ تو ہمارا ایمان۔ اگر اس کے اوپر آپ کے
      “علماء” نے کچھ کمی بیشی کی ہے تو ہم اس پر اللہ کی
      لعنت ڈالتے ہیں۔ ہم اللہ کے فضل وکرم سے منہ
      اٹھا کر نہیں بلکہ اللہ کا پاک کلام اس کے حبیب کی
      سنت اور اس کے پاکیزہ کلام کو اٹھا کر دنیا کے سامنے
      آتے ہیں۔ گالی گلوچ دھمکیاں نام بگاڑنے نہ ہمیں سکھایا
      گیا ہے نہ ھم ایسا کریں گے انشاءاللہ۔
      تو نے تو اوقات دکھا دی ہے اپنی
      میں اپنا معیار گرا دوں؟ بالکل نئیں!
      اور ہم نے تقابل کیا کرنا ہے خود آپ کے
      ”علامہ” اقبال “فرما”گئے ہیں کہ
      وضع میں تم ہو نصاری تو تمدن میں ہنود
      یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
      اور آپ کے مولویوں کے لئیے جو آپ کو جنت دوزخ
      کے ٹکٹ گلیوں بازاروں میں بانٹتے پھرتے ہیں یہ کہا کہ
      دین ملّا فی سبیل اللہ فساد
      مرنے کے بعد اللہ جلّ جلالہ کس کے ساتھ کیا سلوک
      فرماۓ گا اس کا علم تو اس نے اپنے حبیب صل اللہ
      علیہ وسلم تک کو نہ دیا
      جیسا کہ اللہ کے پاک کلام بتاتا ہے
      ما ادری ما یُفعلُ بی ولا بکُم(الاحقاف آیت نو)
      اس لئیے آپ تو اللہ کے اوپر داروغے نہ بنیں
      اعوذ باللہ ان اکون من الظلمین
      حضرت عیسی علیہ السلام کا قول ہے کہ “ درخت اپنے
      پھل سے پہچانا جاتا ہے” اب تک کی گفتگو سے یہ اندازہ
      تو ہو ہی گیا ہے کہ آپ کاتعلق بحرحال اس شجرہ طیّبہ
      سے نہیں ہے جس کا سایہ سکون بخش اور جس کا پھل
      ہر حال میں میٹھا خوشگوار اور زندگی بخش ہوتا ہے۔
      اللہ تعالی نے قرآن پاک میں اس کے مقابل ایک اور
      درخت کا ذکر فرمایا ہے” شجرت الزّقّوم” اللہ نہ کرے کہ
      ہم اس منحوس درخت کا سایہ بھی دیکھیں امین
      میرے بھائی میں نے آپ سے ہمیشہ آپ کے ساتھ
      اللہ کے پاک کلام جسے اس نے ذِک٘ر سے بھی یاد فرمایا
      ہے بات کرنے کی کوشش کی ہے مگر اس کے بدلے
      میں سواۓ گالیوں اور سفلی اور اوباشانہ اور بازاری
      زبان میں جواب کے کچھ نہیں سنا اس لئیے اللہ کے
      پاک حکم” فَاَعرِض عن من تولّی عن ذکرنا” یعنی پس
      جو شخص ہمارے ذکریعنی (کلام پاک) سے منہ پھیر لیتا
      ہے تو بھی اس کی طرف سے منہ پھیر لے۔ آپ کو
      آخری بات عرض کرتا ہوں کہ آپ اپنا مزاج اور رویہ
      تبدیل کر لیں کیونکہ اسی مزاج اور رویّے والے شخص
      کے متعلق اللہ کا فرمان ہے کہ “ تبت یدا ابی لہب و
      تب۔ ما اغنی عنہ مالہ وما کسب” اللہ کے فرستادوں کے
      مقابل مال و دولت غصہ وحشت آگوں والی طبیعت نہ
      پہلے کبھی کام آئی نہ انشآء اللہ آئیندہ کام آۓ گی
      وما علینا الا البلاغ المبین۔ ربنا الفتح بیننا وبینا قومنا
      بالحق و انت خیر الفاتحین

  • @Narutou766
    @Narutou766 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah u Akbar ☝

  • @miguelqureshi
    @miguelqureshi 3 ปีที่แล้ว +5

    MASHALLAH, May Allah bless Ktv official and Azmat Ullah Sahab.

  • @mahmoodshaikh2606
    @mahmoodshaikh2606 2 ปีที่แล้ว +1

    Alhamdurallah

  • @umerakhter692
    @umerakhter692 2 ปีที่แล้ว +1

    SubhanAllaha
    Allahapak aap ke darjaat buland farmai, kia baat he shandaar

  • @abdulrehmanbalochajwa1102
    @abdulrehmanbalochajwa1102 3 ปีที่แล้ว +4

    جزاك الله خير⁦♥️⁩⁦🏵️⁩

  • @real_Osama_67
    @real_Osama_67 3 ปีที่แล้ว +6

    masamhaAllah bro my Allah bless you and give hadayah to All ahmadi qadianis...

  • @managedisney4802
    @managedisney4802 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah TaAala tamam Ex qadiyani o Ex none Muslims behn bhaio ko Isteqamat ke Saath Saath Dunya o Akhirat ki Aafiyet o Bhalaiyan aur Aasaniyan Naseeb Farmaey . tamam shroor se Mehfooz Rakhay .Aameen

  • @muhammadzakwan2196
    @muhammadzakwan2196 3 ปีที่แล้ว +3

    Ma shah Allah. Imaan taza kar dia apki baton nay.

  • @zeeoptical5231
    @zeeoptical5231 3 ปีที่แล้ว +6

    Mashallah Bhai Allah apko sehat de or qadiyani dushmano SE apko hifazat farmay or tamam qadiyanio ko suche Islam mein ane ki tofeeq ATA farmay aammeen.

  • @ahadkhan9195
    @ahadkhan9195 2 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیرا

  • @faisalali8653
    @faisalali8653 2 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ سبحان اللہ

  • @hassanraza4380
    @hassanraza4380 3 ปีที่แล้ว

    یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدد

  • @ShahidAli-fd4nz
    @ShahidAli-fd4nz 3 ปีที่แล้ว +1

    Wah Kamal Jumla kaha ap ki walida nay SUBHAN ALLAH kia bat ALLAH Pak un ko mazeed azmatian ata kray

  • @FaisalGiLL777
    @FaisalGiLL777 3 ปีที่แล้ว +8

    Mashallha Allha pak apko salamt rakhye or tufeeq day amen

  • @malik06ME
    @malik06ME 3 ปีที่แล้ว +8

    Beshak islam he ALLAH ka scha Deen hy. Qadiyanio per karoro Lanat

  • @hasanbinmahmood1
    @hasanbinmahmood1 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء الله 🌹

  • @JamalUddin-ds8gl
    @JamalUddin-ds8gl 3 ปีที่แล้ว +4

    الله أكبر ﷻ مُحَمَّد ﷺ

  • @qureshihaq7155
    @qureshihaq7155 3 ปีที่แล้ว +5

    MASH ALLAH MASH ALLAH

  • @drmsuleman
    @drmsuleman 9 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ
    میرے بھائی اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آ پ کو استقامت عطا فرمائے آمین

  • @shahidameen1595
    @shahidameen1595 2 ปีที่แล้ว

    زندہ آباد

  • @muslimba-amal1997
    @muslimba-amal1997 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha'ALLAH Masha'ALLAH

  • @abuzainabenayah529
    @abuzainabenayah529 6 หลายเดือนก่อน

    ما شاءاللہ
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو استقامت عطا فرمائیں ۔۔۔۔ آمین

  • @aliraza-qh2rl
    @aliraza-qh2rl 3 ปีที่แล้ว +2

    90 فیصد احمدیوں کو علم ہی نہیں کہ مرزے نے خود لکھا ہے کہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے جو دوبارہ اس دنیا میں آئے ہین ۔۔۔

  • @ahmedraza9672
    @ahmedraza9672 2 ปีที่แล้ว +1

    MaShaAllah

  • @drsibghatullah7769
    @drsibghatullah7769 3 ปีที่แล้ว +5

    MashaAllah, congratulations brother

  • @nasirkhan-nd3vs
    @nasirkhan-nd3vs 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah.
    Allah taala apki hefazat pharmaen har Shar or burning say or istiqamat nasib pharmaen.

  • @ghualmrasool3510
    @ghualmrasool3510 3 ปีที่แล้ว +4

    MashAllah. Brother Allha Pak ny pssnd kr leyia

  • @annajohn2262
    @annajohn2262 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آمین ثم آمین

  • @mkmsphere3800
    @mkmsphere3800 3 ปีที่แล้ว +1

    Impressive

  • @MI-pm8ej
    @MI-pm8ej 3 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah apko bhot bhot Mubarak ho JazakAllah.

  • @mtariqtariq2824
    @mtariqtariq2824 2 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allha 🌹🤲🌹🤲🌹❤️🌹💕😘💖😘💖

  • @UsmanAli-yo2cw
    @UsmanAli-yo2cw 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے

  • @Rivertowner
    @Rivertowner 2 ปีที่แล้ว +1

    V Brave MashAllah, 🥰♥️

  • @wabbas139
    @wabbas139 3 ปีที่แล้ว +4

    Ma Sha Allah 🌹🌹🌹

  • @naginausman9112
    @naginausman9112 3 ปีที่แล้ว +4

    MA SHA ALLAH . SUBHANALLAH