@@haidermehdi Same here I knew Imran Khan's ouster would come back to haunt this regime! We've witnessed divine retribution unfold on this regime, everything they do it boomerang, every move against IK backfires in their faces , and as patriot Pakistanis, we've all suffered. But I always believed it would be worth it in the end. Initially I didn’t know that it would be long a hail and war but Justice will prevail! InshAllah! Even though I was crying at midnight with headlines blazing all over of khan ouster after ‘successful VONC”
لارنس اف عربیہ کے موہرے ہر وقت اور ہر جگہ اپ کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔۔جو کام مصر کی فوج سی موہرے لیتے ہیں یعنی مصر کی زرخیز زمین کو سعودیہ کے ہاتھوں بیچ کر اسی زرخیز زمین کی گندم دو ارب ڈالر میں مصر کے لوگوں کو بیچی جا رہی ہے۔۔وہی لوگ اکے ہماری فوج سے کام لیتے ہیں اور جب ناکام ہونے لگتے ہیں تو وہی معصوم بن کے ہماری مدد کو ا جاتے ہیں۔۔کمال ھی ہے ہماری عقلوں پر۔۔ 12:40
🔴VERY ALARMING 1 ۱-آج ایک بہت ہی باریک واردات ڈالی گئی ہے جو بہت تشویش ناک بھی ہے ۔ آج رضوان گلزئی نے ایک ٹویٹ خان صاحب سے منصوب کر کے کہا ہے صاحب نے کہا ہے کہ ”جب تک زندہ ہوں--میں نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا”۔ ۲-اب اس میں جو بہت باریک واردات اور تشویش والی بات یہ ہے کہ اس میں خان صاحب سے “نیند کی گولی” کو منصوب کیاگیا ہے ۔ ۳-پلیز آپ کو سجاد برکی صا حب اور خان صاحب کی فیملی سے یہ بات تصدیق کرنا ہوگی کہ کیا خان صاحب نے خود بتایا ہے کہ “وہ نیند کی گولی کھارہے ہیں”؟ علیمہ خان نے تو یہ کبھی نہیں کہا۔ ۴-اب یہ ہی بات شہباز گل سمیت سب ٹویٹ کر رہے ہیں۔ بلکہ اسے خان صاحب کے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے بھی ٹویٹ کر دی گئی ہے۔ یہ بہت خطرناک بات ہے۔ کل کو یہ خان صاحب کو کچھ کر دیں اور بعد میں کہہ دیں کہ جی وہ تو نیند کی گولیاں کھاتے تھے۔ اور ان ٹویٹس کو ثبوت کے طور پر پیش کریں۔ پلیز آپ اس بات کو چیک کروائیں خان صاحب کی فیملی سے۔ یہ بہت ضروری ہے ۔
For any reason, Imran khan disowned you, we will not disowned you and Adil raja. Because you educate us and opened our eyes. We had such a romance with Pakistan army and believed that our politicians are traitors and corrupt and Pakistan army saves us. You changed our point of view of Pakistan army. Thanks
ان شاء اللہ تعالی ، اللہ سبحان تعالی کی مدد سے اور پاکستان کی غریب عوام کی پرخلوص دعائوں سے عمران خان بہت جلد نہایت عزت و احترام کے ساتھ بحیثیت سربراہ قوم ایوان اقتدار میں ہوگا ، آمین یا رب العالمین ،
حیدر مہدی صاحب آپ اور برکی صاحب پاکستان کے بہترین مجاھد ہیں آپ جیسے محب وطن مجاھدو کو اللہ پاک سلامت رکھے آپ عمران خان سپہ کے بہترین سپاہی ہیں۔ بہت شکریہ دعائیں
Most respected Haider Mehdi Sahib you were so right about Sher Afzal Marwat dubious character with a Munafiq DNA Please convey this to Mr Burki and expose Sher Afzal Marwat and an other scoundrel Fawad Chaudhry etc , humble request for the sake of Pakistan and our loyal leader Imran Khan and good nice people like you and innocent people of Pakistan
یوم انقلاب اٹھ فیبروری 2024 😮 قیام پاکستان کہ بعد کشمیر گلگت پنجاب سندھ صوبہ کے پی کے اور بلوچستان کے شھروں دیہاتوں سہ ھندو مالدار خاندانوں کی کثیر تعداد اپنا مال دولت کاروبار محلات زمینے جائیدادیں چھوڑ کر صرف سر بچاکر بھارت منتقل ہوگئے تھے عین اسی طرح سہ ستتر سال سہ قابض عسکری سیاسی اشرافیہ اور انکے مراثی جھموریت پسند عوام پر ڈھائی سال سہ بدترین ریاستی بربریت برپا کرنے والے سانحہ D چوک کہ ھدایت کار ملک پر مزید اور قبضہ برقرار رکھنے میں ناکام دیکھائی دیرہے ہیں ظالم نظام کہ خلاف عوام کہ قلب میں بھڑکتا ہوا شدید نفرت کا شعلہ اشرافیہ کو ملک سے زندہ بھاگنے پر مجبور کر رہا ہے 8 فیبروری 2024 کے انقلاب کہ دن عوام کہ ھاتھوں مسترد پسپا ہوچکے زوال پذیر طاقتور مافیہ کا اضطراب بتا رہا ہے سارے وطن سہ اسٹبلیشمنٹ کہ بدعنوان اھل کاروں کی ھجرت راوی سیاہ قلم سے لکھے گا 😮
According to Moid peerzada, police refused to open fire on unarmed protesters. Then one of Pakistan army brigadier opened fire on protesters and then rest of army soldiers on duty Allah Raham.
6:40 As per end of time ahadees, this is the era of dictatorships in the Muslim world which is about to end and therefore all dictatorship in the Arab world are afraid that if more dictators like Bashar fall, they will fall too. However this is going to happen as described in the hadees. Pakistani dictatorship of the army too shall fall.
Thank you, Sir. Very generous of you. You shouldn't have. I'm very grateful to people who give me their most precious and irretrievable asset, their time. Salaams and Prayers
🔴 تین ججز : ۱-یہ تین ججزاسلام آباد ہائی کورٹ میں اس لیے لائے جارہے تاکہ خان صاحب کو جو انصاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے مل جاتا وہ بھی نہ ملے۔ عامر فاروق خان صاحب کی اپیلوں میں ان ہی ججز کے بینچ بنا دیا کرے گا، پھر اللہ اللہ خیر سلا ۔
🔴VERY ALARMING 2 ۱-آج ہی علیمہ خان نہیں گیں اور آج ہی خان صاحب سے منصوب کر کے یہ خبر لگائی جا رہی ہے کہ وہ اتنے پریشان ہیں “ نیند کی گولیاں” کھا رہے ہیں ۔ ۲-پلیز آپ یہ کسی نا کسی طرح چیک کروائیں کہ خان صاحب نے “نیند کی گولیاں” کھانے کا کس سے کہا ہے جبکہ علیمہ خان تو آج اندر گئیں ہی نہیں ۔
اے مجاہد ملت تجھے میرا سلام اپ لوگ بہت بڑا جہاد کر رہے ہیں وہ جہاد جو نہ کسی مولوی ، نہ کسی مفتی ، نہ کسی علامہ اور نہ کسی عابد و زاھد کو نصیب ہے ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق بولنا ہی افضل جہاد ہے جو اپ ، ڈاکٹر شہباز گل ، ڈاکٹر معید پیرزادہ ، وقار ملک ، عمران ریاض خان وغیرہ کر رہے ہیں ۔۔۔اور عمران خان تو اپ میں سے افضل ہے
barfi sahib institution na public ko thok diyya ab b agar army ki ayysi tyssi nahi ho gi to phir kab hogi abuse nahi jo jo milta ha army sa wo army ko payara ho jata
🔴VERY ALARMING 3 ۱-اندازہ لگائیں کہ خان صاحب کی “نیند کی گولیاں کھانے” والی بات انگلش کی ٹویٹ میں آ گئی ہے جسے رچرڈ گرینل نے بھی ٹویٹ کیا ہے ۔ ۲- پلیز آپ خان صاحب کی فیملی سے یہ بات ضرور پوچھیں۔ سجاد برکی سے پوچھیں۔ اسطرح تو خان صاحب کی جان کو بہت خطرہ ہے(خدانخواستہ )۔
Herat hay afsoos hay ager hakumat main a gaye thy tau acha kaam kar lyty bahi…lekin haram ka khune hay rago main gadr hay munafiq hain acha ker r nai skaty rhy mulk tabha kar deya hay
SIR APP OR RAJA SAB PLEET ARMY KO JIS TERHA EXPOSE KERTE HO , U 2 ARE THE REAL DANGER SPECIALLY U, SIR JO ANKH APP NE KHOLI KISI NE NAHI, SO SMILE PLZ U R MY REAL HERO.
Salam. SIr G, Kindly expose the so s Called Syed's on daily basis. No idea how come they visit Sayeda Zanib AS Roza and Ima. Hussain AS . I am speechless 😢
گزشتہ روز سے پاکستان میں آپکی ویڈیو کی ڈاؤن لوڈ کرنے کی آپشن غائب ہے اسلئے آپ کی ویڈیو ڈاون لوڈ نہیں کی جا سکتی اور ظاہر ہے کہ پاکستان میں آپکی ویڈیو ڈاون لوڈ کئے بغیر دیکھنا ممکن نہیں ہے ۔
🛑SLEEPING PILLS 2 1-*So Khan sahib is allowed to take sleeping pills in the prison?* 2-*Are they specifically sleeping pills or anti depressants?* *The doctors are giving him these pills or the jail administration?* 3-*Is Aleema Khan aware of this because we haven’t heard anything from her about Khan sahib taking sleeping pills.* *Khan sahib’s life is in real danger.*
قتل گاہ کو الگ رکھو لیکن یہ پاکستانی قوم کے ساتھ اور ملک کے ساتھ بہت بڑی گناھونی سازش رچا رکھی ھیں ملک اور قوم کا سرے عام ناقابلے برداشت ناقابلے تلافی آب پاکستانی قوم کبھی بھی معاف نہیں کرے گی آب بھی تھوڑا وقت ھے قوم سے معافی مانگیں گے آس سے پہلے جو کچھ جانے انجانیں میں ھو گیا ھے آس کا پوری قوم سے معزرت خواہ ھیں فی سبیل اللّٰہ معاف کر دیں آئندہ کے لئے ایسا کبھی نہیں ھو گا ھماری دعا ھیکہ رب العالمین پوری قوم یعنی پوری پاکستانی قوم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم یا رحمت اللعالمین آمین جزاک اللّٰہ خیر کثیرا کثیرا ب رحمتک یا ارحم راحمین آمین
Haider sahab barki sahab is not going to say anything against his party members so my advice to you is never a sk his opinion about the party members statement cz he has to be careful what he says about them again you should do solo show why you need someone you speak better than anyone of them pls consider my advice
وعلیـــکم الســـلام ورحـمتـــہ اللہ وبــــــرکاتہ
Boycott army products
You sounded happy, upbeat and optimistic today! I can understand!
Always. Alhamdulillah
@@haidermehdi Same here
I knew Imran Khan's ouster would come back to haunt this regime! We've witnessed divine retribution unfold on this regime, everything they do it boomerang, every move against IK backfires in their faces , and as patriot Pakistanis, we've all suffered. But I always believed it would be worth it in the end. Initially I didn’t know that it would be long a hail and war but Justice will prevail! InshAllah!
Even though I was crying at midnight with headlines blazing all over of khan ouster after ‘successful VONC”
@@haidermehdi Conspiracy is controlled , consequences aren’t
Fawad, Marwat are both sold out - you have been right all along
واعلیکم سلام ورحمت اللہ
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی _
یاد موت ہے کذاب کو _ نہ حساب دینا ہے _
رنج دینا ہے فقط قوم کو اور عذاب دینا ہے _
MashAllah jee boht Alla jee.
لارنس اف عربیہ کے موہرے ہر وقت اور ہر جگہ اپ کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔۔جو کام مصر کی فوج سی موہرے لیتے ہیں یعنی مصر کی زرخیز زمین کو سعودیہ کے ہاتھوں بیچ کر اسی زرخیز زمین کی گندم دو ارب ڈالر میں مصر کے لوگوں کو بیچی جا رہی ہے۔۔وہی لوگ اکے ہماری فوج سے کام لیتے ہیں اور جب ناکام ہونے لگتے ہیں تو وہی معصوم بن کے ہماری مدد کو ا جاتے ہیں۔۔کمال ھی ہے ہماری عقلوں پر۔۔ 12:40
ان شاءالله
Only love Imran Khan 💯❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉ملتان
ٹرنپ بھی خان کی وجہ سے جیتا ہے ❤️❤️❤️
Yes it is our army
🔴VERY ALARMING 1
۱-آج ایک بہت ہی باریک واردات ڈالی گئی ہے جو بہت تشویش ناک بھی ہے ۔ آج رضوان گلزئی نے ایک ٹویٹ خان صاحب سے منصوب کر کے کہا ہے صاحب نے کہا ہے کہ ”جب تک زندہ ہوں--میں نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا”۔
۲-اب اس میں جو بہت باریک واردات اور تشویش والی بات یہ ہے کہ اس میں خان صاحب سے “نیند کی گولی” کو منصوب کیاگیا ہے ۔
۳-پلیز آپ کو سجاد برکی صا حب اور خان صاحب کی فیملی سے یہ بات تصدیق کرنا ہوگی کہ کیا خان صاحب نے خود بتایا ہے کہ “وہ نیند کی گولی کھارہے ہیں”؟ علیمہ خان نے تو یہ کبھی نہیں کہا۔
۴-اب یہ ہی بات شہباز گل سمیت سب ٹویٹ کر رہے ہیں۔ بلکہ اسے خان صاحب کے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے بھی ٹویٹ کر دی گئی ہے۔
یہ بہت خطرناک بات ہے۔ کل کو یہ خان صاحب کو کچھ کر دیں اور بعد میں کہہ دیں کہ جی وہ تو نیند کی گولیاں کھاتے تھے۔ اور ان ٹویٹس کو ثبوت کے طور پر پیش کریں۔
پلیز آپ اس بات کو چیک کروائیں خان صاحب کی فیملی سے۔ یہ بہت ضروری ہے ۔
For any reason, Imran khan disowned you, we will not disowned you and Adil raja. Because you educate us and opened our eyes. We had such a romance with Pakistan army and believed that our politicians are traitors and corrupt and Pakistan army saves us. You changed our point of view of Pakistan army. Thanks
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی _
*** مذاکرات _ خرافات _ ***
محبتوں کے رستے میں کون آگے جا رہا تھا _
ہم اسے بنا رہے تھے وہ ہمیں بنا رہا تھا _
Fawad dabbo or PTI lotto ko kick 🦶 out krein
Yes I have the same thought .
اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین۔
Imran khan no 11111111111111111. Our brand our proud .
ان شاء اللہ تعالی ،
اللہ سبحان تعالی کی مدد سے اور پاکستان کی غریب عوام کی پرخلوص دعائوں سے عمران خان بہت جلد نہایت عزت و احترام کے ساتھ بحیثیت سربراہ قوم ایوان اقتدار میں ہوگا ،
آمین یا رب العالمین ،
السلام وعلیکم جناب'محترم حیدر مہدی صاحب سلامت رہیں' آپ کے گفتگو کا شدت سے انتظار رہتا ہے
❤
حیدر مہدی صاحب آپ اور برکی صاحب پاکستان کے بہترین مجاھد ہیں
آپ جیسے محب وطن مجاھدو کو اللہ پاک سلامت رکھے آپ عمران خان سپہ کے بہترین سپاہی ہیں۔ بہت شکریہ دعائیں
Most respected Haider Mehdi Sahib you were so right about Sher Afzal Marwat dubious character with a Munafiq DNA Please convey this to Mr Burki and expose Sher Afzal Marwat and an other scoundrel Fawad Chaudhry etc , humble request for the sake of Pakistan and our loyal leader Imran Khan and good nice people like you and innocent people of Pakistan
IK ❤❤❤❤❤ We all Love U.
Maulla bless you always. InshAllah
Munafiko ka tolla khan k sath ha , haider mehdi shb ap ka nishana bilkul thek ha
یوم انقلاب اٹھ فیبروری 2024 😮
قیام پاکستان کہ بعد کشمیر گلگت پنجاب سندھ صوبہ کے پی کے اور بلوچستان کے شھروں دیہاتوں سہ ھندو مالدار خاندانوں کی کثیر تعداد اپنا مال دولت کاروبار محلات زمینے جائیدادیں چھوڑ کر صرف سر بچاکر بھارت منتقل ہوگئے تھے عین اسی طرح سہ ستتر سال سہ قابض عسکری سیاسی اشرافیہ اور انکے مراثی جھموریت پسند عوام پر ڈھائی سال سہ بدترین ریاستی بربریت برپا کرنے والے سانحہ D چوک کہ ھدایت کار ملک پر مزید اور قبضہ برقرار رکھنے میں ناکام دیکھائی دیرہے ہیں ظالم نظام کہ خلاف عوام کہ قلب میں بھڑکتا ہوا شدید نفرت کا شعلہ اشرافیہ کو ملک سے زندہ بھاگنے پر مجبور کر رہا ہے 8 فیبروری 2024 کے انقلاب کہ دن عوام کہ ھاتھوں مسترد پسپا ہوچکے زوال پذیر طاقتور مافیہ کا اضطراب بتا رہا ہے سارے وطن سہ اسٹبلیشمنٹ کہ بدعنوان اھل کاروں کی ھجرت راوی سیاہ قلم سے لکھے گا 😮
❤❤
Respect sir ap bhot zabardast murdom shanks hon mashallah
خان پارس ہے ۔۔💖❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Excellent ❤❤❤
According to Moid peerzada, police refused to open fire on unarmed protesters. Then one of Pakistan army brigadier opened fire on protesters and then rest of army soldiers on duty Allah Raham.
6:40 As per end of time ahadees, this is the era of dictatorships in the Muslim world which is about to end and therefore all dictatorship in the Arab world are afraid that if more dictators like Bashar fall, they will fall too. However this is going to happen as described in the hadees. Pakistani dictatorship of the army too shall fall.
ALL PAKISTANIS STAND AND LOVE WITH IMRAN KHAN ❤❤❤❤
PTI needs to expunge all the fifth columnists in its ranks. They have caused immense damage to the cause of the people of Pakistan
Imran khan ZINDA baade release Imran khan
Thanks
Thank you, Sir. Very generous of you. You shouldn't have. I'm very grateful to people who give me their most precious and irretrievable asset, their time. Salaams and Prayers
@ you are welcome, sir.
Keep up the rhetoric . PTI has to be cleaned of its wolves in sheep clothing.
🔴 تین ججز :
۱-یہ تین ججزاسلام آباد ہائی کورٹ میں اس لیے لائے جارہے تاکہ خان صاحب کو جو انصاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے مل جاتا وہ بھی نہ ملے۔
عامر فاروق خان صاحب کی اپیلوں میں ان ہی ججز کے بینچ بنا دیا کرے گا، پھر اللہ اللہ خیر سلا ۔
Ameen
#goli_kyu chalaei???
#boycott_armyproducts_business
🔴VERY ALARMING 2
۱-آج ہی علیمہ خان نہیں گیں اور آج ہی خان صاحب سے منصوب کر کے یہ خبر لگائی جا رہی ہے کہ وہ اتنے پریشان ہیں “ نیند کی گولیاں” کھا رہے ہیں ۔
۲-پلیز آپ یہ کسی نا کسی طرح چیک کروائیں کہ خان صاحب نے “نیند کی گولیاں” کھانے کا کس سے کہا ہے جبکہ علیمہ خان تو آج اندر گئیں ہی نہیں ۔
Front line freedom fighters of Pakistan silute you
اے مجاہد ملت تجھے میرا سلام
اپ لوگ بہت بڑا جہاد کر رہے ہیں وہ جہاد جو نہ کسی مولوی ، نہ کسی مفتی ، نہ کسی علامہ اور نہ کسی عابد و زاھد کو نصیب ہے ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق بولنا ہی افضل جہاد ہے جو اپ ، ڈاکٹر شہباز گل ، ڈاکٹر معید پیرزادہ ، وقار ملک ، عمران ریاض خان وغیرہ کر رہے ہیں ۔۔۔اور عمران خان تو اپ میں سے افضل ہے
great
barfi sahib institution na public ko thok diyya ab b agar army ki ayysi tyssi nahi ho gi to phir
kab hogi
abuse nahi jo jo milta ha army sa wo army ko payara ho jata
🔴VERY ALARMING 3
۱-اندازہ لگائیں کہ خان صاحب کی “نیند کی گولیاں کھانے” والی بات انگلش کی ٹویٹ میں آ گئی ہے جسے رچرڈ گرینل نے بھی ٹویٹ کیا ہے ۔
۲- پلیز آپ خان صاحب کی فیملی سے یہ بات ضرور پوچھیں۔ سجاد برکی سے پوچھیں۔ اسطرح تو خان صاحب کی جان کو بہت خطرہ ہے(خدانخواستہ )۔
Goolee kueen chaalaaee
Release kaaroo imraan Khan koo daareendoo
❤❤❤❤
❤
Herat hay afsoos hay ager hakumat main a gaye thy tau acha kaam kar lyty bahi…lekin haram ka khune hay rago main gadr hay munafiq hain acha ker r nai skaty rhy mulk tabha kar deya hay
chachoo whisky will be arrested and will be thrown in the jail for life time for damaging pakistan
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
General Asim Munir Tamgha Imtiaz Fateh D-Chowk should give Fawad Chaudhry a uniform.
Haiider Sir ,Afzal Marwat and Fawad Choudhry ooenly critisize Shahbaz Gill all the time...
🎉🎉🎉❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
گولی کیوں چلائی ؟
Dar is responsible forvthat
Haider sahab ajkal apka swal jawab say lamba hota hai
Phelay thik kertay thay
Mehman nay kum aur apnay zyada bola hai progr. Main
M.aulla ka shuker we are no more Pakistani . Although I am a hallion .
Civilians their were second citizens unfortunately
SIR APP OR RAJA SAB PLEET ARMY KO JIS TERHA EXPOSE KERTE HO , U 2 ARE THE REAL DANGER SPECIALLY U, SIR JO ANKH APP NE KHOLI KISI NE NAHI, SO SMILE PLZ U R MY REAL HERO.
Salam. SIr G,
Kindly expose the so s
Called Syed's on daily basis. No idea how come they visit Sayeda Zanib AS Roza and Ima. Hussain AS .
I am speechless 😢
گزشتہ روز سے پاکستان میں آپکی ویڈیو کی ڈاؤن لوڈ کرنے کی آپشن غائب ہے اسلئے آپ کی ویڈیو ڈاون لوڈ نہیں کی جا سکتی اور ظاہر ہے کہ پاکستان میں آپکی ویڈیو ڈاون لوڈ کئے بغیر دیکھنا ممکن نہیں ہے ۔
Fawad chudry represent establishment
Burki Sahib looks like Joseph Stalin, and to his enemies(pakistan ko loot ne wale), he is Joseph Stalin
🛑SLEEPING PILLS 2
1-*So Khan sahib is allowed to take sleeping pills in the prison?*
2-*Are they specifically sleeping pills or anti depressants?*
*The doctors are giving him these pills or the jail administration?*
3-*Is Aleema Khan aware of this because we haven’t heard anything from her about Khan sahib taking sleeping pills.*
*Khan sahib’s life is in real danger.*
قتل گاہ کو الگ رکھو
لیکن یہ پاکستانی قوم کے ساتھ اور ملک کے ساتھ بہت بڑی گناھونی سازش رچا رکھی ھیں ملک اور قوم کا سرے عام ناقابلے برداشت ناقابلے تلافی آب پاکستانی قوم کبھی بھی معاف نہیں کرے گی آب بھی تھوڑا وقت ھے
قوم سے معافی مانگیں گے آس سے پہلے جو کچھ جانے انجانیں میں ھو گیا ھے آس کا پوری قوم سے معزرت خواہ ھیں فی سبیل اللّٰہ معاف کر دیں آئندہ کے لئے ایسا کبھی نہیں ھو گا ھماری دعا ھیکہ رب العالمین پوری قوم یعنی پوری پاکستانی قوم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم یا رحمت اللعالمین آمین جزاک اللّٰہ خیر کثیرا کثیرا ب رحمتک یا ارحم راحمین آمین
Social media Awaz e khalk heh, Duffers! isseh Nicara e Khuda samjo.
Fake news 👎👎
HAIDER SB, PLEASE STOP PROMOTING THIS GUY ANY FURTHE
HE HAS NO SPINE BUT JUST WORDS COMPLETELY HOLLOW.
Haider sahab barki sahab is not going to say anything against his party members so my advice to you is never a sk his opinion about the party members statement cz he has to be careful what he says about them again you should do solo show why you need someone you speak better than anyone of them pls consider my advice