واہ مولانا واہ ماشاءاللّٰلہ ماشاءاللّٰلہ بہت عمدہ دلیل سے ثابت کیا ۔ اب بھی اگر کسی نے انگلی چاٹ کر پاک کرنی ہے تو اسکی اپنی طبعیت اور مزاج ہے وہ کر لے۔
ALLAAH TA AALA Aapko be intiha Ajr Se nawaaze Maulana Ashraf Ali Thanvi RH ki Qabr Ko Noor Se bhar de Mera Hashr ALLAAH Apne Nek Bandon k sath kare Aameeen summa Aameeen
اندازہ کریں جہالت کا کہ یہ بندہ دفاع کس چیز کا کر رہا ہے اور لوگ اس کی واہ واہ کر رہے ہیں ۔۔۔۔واقعی جہالت دنیا کی سب سے بڑی دلیل ہے جہالت کے آگے کوئی دلیل نہیں
بیٹے سن یہ جو اس مولانا نے بات کی ہے کہ پہلی دو کتب تو ہو گئیں علماء کے لیے اور تیسری کتاب حنفی جاھل عوام کے لئے. اسی طرح کا ایک اور مولوی ہے عبد الواحد قریشی وہ ایک اور نیا فتنہ کھڑا کر بیٹھا ہے جاھل حنفی عوام کو کہتا ہے کہ قرآن کو خود سے نا پڑھو گمراہ ہو جاؤ گے.
اسی لیے تو حنفی جاھل عوام ان جیسے لوگوں کے پیچھے چلتی رہتی ہے. ڈراوا بہت ہے. اور پہلا سبق ہی حنفی یہ پڑھاتے ہیں اپنی جاہل عوام کو کہ جو مولوی کہے وہی حق سچ ہے. اور طلباء کا اپنے ان جیسے اساتذہ سے سوال کرنا حرام مطلق ہے.
حضرت نے بہت عمدہ مثالوں کو پیش فرماکر آسان زبانوں میں سمجھاکر غیرمقلدین و بریلویوں کو زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔ اگر باطل فرقوں والے اس کلیپ کو صدق دل سن لیں تو ان شاءاللہ ضرور ان کی غلط فہمیوں کا اضافہ ہوگا ۔ اللہ پاک حضرت کو خوب خوب جزائے خیر عطافرمائے۔
ماشاءاللہ، اس بیان میں تو کوٸی ایسی فرقہ وارانہ اور گالی گلوچ کی بات نہیں ہے بلکہ بہت وضاحت اور آسان انداز میں مسٸلہ ذکر کردیا ہے، اب اس بات پر کسی عالم دین کو یا کسی جماعت کو گالی دینے کا حق تو بہرحال کسی کو نہیں پہنچتا،ہماری شریعت تو ہمیں بلند اخلاق کی تعلیم دیتی ہے، اور یہ بات بھی ہمیشہ مستحضر رہے کہ کل قیامت والے دن ایک بہت بڑے شہنشاہ کے دربار میں حضور سرورکاٸنات کی موجودگی میں حاضری ہونی ہے اور جواب طلب کیا جانا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کے دلوں کو محبتوں سے بھر دے اور نفرتوں کو دور فرما دے۔
اللہ تعالٰی حضرت والا کی عمر میں برکت عطا فرمائے ان کا سایہ تادیر ہمارے اوپر رکھے ہرشرور فتن سے محفوظ فرمائے دنیا وآخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ اکبر... اتنا گہرا مسئلہ اتنی آسان مثالوں سے آپ نے سمجھا دیا... اللہ اس ماں باپ کو دنیا اور آخرت کی راحتیں نصیب فرمائے جن کی آپ اولاد ہو... سلام ہے آپکو میرے شیخ
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ہر شرورو فطن سے پوری حفاظت فرمائے اوراللہ تعالی آپکو جزاء خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
نجاست چاٹ کے صاف کرنا یہ تو کوئی کافر بھی نہیں سوچتا یہ بات دیوبندی عالم ہی سوچ سکتا ہے۔ یہ کوئی بد روح ہی کر سکتا ہے۔ پاخانہ ، پیشاب چاٹ کر صاف کرنا آپ ہی کو مبارک ہو ۔
Javed Abbasi تمہاری کیوں جلتی ہے اگر تمہیے سمجھ میں نہیں آتا تو مولانا کی کیا غلطی تم اس جیساايک تو دکھائو ارے یہ دیوبند کی ہی زبان نہیں بلکے مسلکے احناف کی شان ہے ارے تم پاکستانی جو علماکی بے عزتی کرتے ہو سب بے وقوف ہو یھودیوں کے ایجنٹ ہو
Tahaffuzedeen UnOfficial تم سمجھے نہیں بات کو وہ کہ رھا ھے جب ٹٹی ھاتھ پہ لگ جا ئے پانی ھو تو دھو لو جب پانی نہ ھو تو منہ سے چاٹ لو یہ آپشن بھی موجود ھے دیوبندیو کے لیے اس لیے دیوبندیو سے بدبو بھت آتی ھے
+Tariq Hussain mere bhai pahle aap apne dil ki najasat ko saf ker lo fir achai aur sachchi baat samajh me aayegi.maulana ne sari baten daleel ke sath pesh ki hai mager aap log to apni jid me sahi baat ko bhi qubool nahi karte ho.
ہاہاہا علمی فراست دیکھو چاٹنے سے نجاست پاک ہو جائے گی لیکن چاٹنا منع ہے یعنی کہ ایک آدمی کی انگلی پے نجاست مثلا منی پاخانہ یا پیشاب یا کوئی بھی اور چیز جو غلیظ ہے لگ جائے اس کو چاٹ لے توبہ تھو تھو تھو پاک جو جائے گی تھو تھو تھو لیکن آگے سنو ایسا کرنا منع ہے اللّه تعالیٰ کا لکھ لکھ شکر ہے اس نے حنفی نہیں بنایا نہیں تو میں نے بھی لکھنا تھا علامہ صاحب کی فراست بہت ہے
اسلام میں مباح چیزوں میں سب سے بدترین چیز طلاق ہے ۔ لیکن اس کے احکام اللہ نے قرآن مجید میں بیان کئے ہیں۔۔۔ جب کہ یہ بدترین عمل ہے ۔ زنا حرام ہے بدترین عمل ہے اللہ نے منع فرمایا ہے لیکن اس کے احکام بھی بتائے ہیں۔۔
Deene islam wahia elahi ka nam hai. Is wahia elahi per chal kar sahaba ki jamat kamyab huee. Isi per chal kar kayamat tak sare ummat kamyab hogi. Jameen per baith kar banaye huwe deen per chalne wale k lia khasara hi khasara hai.
جی کڑا کر کے کراھت سےاگر نجاست والی انگلی چاٹ لی تو انگلی تو " پاک" ھوگئی لیکن منہ کا کیا ھوگا؟اس کو کیا تھوک کر "پاک" کیا جائے گا۔ مولانا کیا انٹ شنٹ مار رھے ھیں۔سیدھی سی بات ھے کہ جہاں پانی دستیاب نہیں ھوتا وھاں پاک ھونے کے لئے بطور تیمم مٹی ضرور دستیاب ھوتی ھے۔جو جنابت کا غسل تک کر دیتی ھے۔پھر یہ کراھت آمیز کام ضرور کرنا ھے؟
mashallah jazakumullah wo Khaira Shaikh Sahab Allah Aapki mehntho ko Kabul farmaye aur zamini aasmani blawo se sharin ke shar se hasidin ki hasad se makrin ke makar se hifazat kare
Yaar baat sada nahin Hay, zuban say chat lay laikin chatna mana hay. Kia matlab, fazool dalail. Bilkul fazool baat, galat diffa ker rahay hain, molana baat ko ghuma ghuma kay baat ker rahay hain, allah in ko hidayat day, inko engineer ki bait ker laini chahiay.
@@faisalusman8071 abe chothu tere ko ulama ke baare me kya pata ghumate h yaa samjhate h Tum quraan ki ye aayat ka misdaq to nhi ho ختم اللہ علی قلوبھم وعلی سمعھم
اگر انگلی پاک ہی کرنی ہے اور پانی دستیاب نہیں ہے تو کپڑے سے صاف کرلو اور اگر تم ننگے بیٹھے ہوئے ہو تو انگلی زمین سے صاف کرلو مولانا اشرف علی نے آسان حل بتانے کے بجائے انگلی چاٹ کر پاک کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟
pehle to bolte ho bahishti zever aam aadmi k liye likha gaya hai....fir use tum samjhane lag jaate ho.... jis maksad k liye likha gaya wo to pura hi na hua..... agar aam logo k liye likha gaya hai to jo log samjh rahe hai parh kr wahi sahi honi chahiye .... warna kitab apne library me hi rakh len
ماشأاللہ بہت خوب طرح سے وضاحت کردی ہے آپ نے مولانا صاحب۔ میری دعا ہے کہ اللہ ان جیسے علمائے حق کے درجات بلند فرمائے اور ہماری رہبری کیلئے ان کو زندہ و سلامت رکھے آمین۔ اور اُن خرافاتی ٹولوں کیلئے دعا ہے کہ اللہ ان کو جلد از جلد ہدایت فرمائے تاکہ اُمت مزید ان کی خرافات سے محفوظ ہو جائے۔ اور اُمت سے اختلافات کا خاتمہ ہو اور جلد از جلد ان میں اتفاق پیدا ہو تاکہ کافر کے خلاف ہم سارے اکھٹے ہوکر جہاد کرسکیں۔ ورنہ اسطرح تو اختلافات ہمارے آپس کے اتفاق کو بہال نہیں ہونے دینگے اور کافر ایک طرف ہمیں نقصان پر نقصان پہنچائےگا اور دوسری طرف ہماری بے اتفاقی کی وجہ سے اس خوبصورت دین اسلام سے دور بھاگے گا۔
تمہیں تمھاری فقہ مبارک تمہاری عورتوں کو کہو انگلی پر نجاست لگے تو چاٹ لو پھر دیکھو دفاع کرنے کے بجائے غلطی مان لو یہی فرق ہے تم میں اور ہم میں ہم اپنے علماء کی غلطی کا دفاع نہیں کرتے مجتہد سے غلطی ہو جائے تو بھی ایک اجر ملتا ہے
Rashid Usmani تم سمجھے نہیں عبارت کو وہ کہ رھا ھے ٹٹی جب ھاتھ پہ لگ جائے پانی ھو تو پھر دھو لو منع نہیں ھے جب پانی نہ ھو تو منہ سے چاٹ لو یہ آپشن بھی موجود ھے اس لیے تو دیوبندیو کے منہ سے بدبو آتی ھے
Jo gair muqallid iss video ko iss niyat se dekhenge ke Allah hame sahi ilm ataa farmaye aur hamari islah farmaye In Sha Allah sach ko janko rahenge aur jo badniyati ke sath dekhenge unke liye koi faida nhi woh gumrahi par hee sari umar chalte rahenge
میں نے جب سے آپکو دیکھا ہے تب سے میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی کتابیں پڑھوں۔ اور آپنے دین کو سیکھوں۔
میرے لیے دُعا کریں
واہ مولانا واہ ماشاءاللّٰلہ ماشاءاللّٰلہ بہت عمدہ دلیل سے ثابت کیا ۔ اب بھی اگر کسی نے انگلی چاٹ کر پاک کرنی ہے تو اسکی اپنی طبعیت اور مزاج ہے وہ کر لے۔
ALLAAH TA AALA Aapko be intiha Ajr Se nawaaze
Maulana Ashraf Ali Thanvi RH ki Qabr Ko Noor Se bhar de
Mera Hashr ALLAAH Apne Nek Bandon k sath kare
Aameeen summa Aameeen
واہ... کیا لوگ ہیں گندگی پر بھی سبحان اللہ.. کمال کے فقی ہو..
اندازہ کریں جہالت کا کہ یہ بندہ دفاع کس چیز کا کر رہا ہے اور لوگ اس کی واہ واہ کر
رہے ہیں ۔۔۔۔واقعی جہالت دنیا کی سب سے بڑی دلیل ہے جہالت کے آگے کوئی دلیل نہیں
Shaitan aalim aur shaitan samieen
@@sohailmajeed124 jahil ap hi ho jis ne Deen ka ilm ni sikha wo Kia Jane dalal Kia cheez hoti hai
حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب غیر مقلدین کیلیے ایسے ہیں جیسے تازہ زخم پر نمک ☺☺☺☺☺☺
بیٹے سن یہ جو اس مولانا نے بات کی ہے کہ پہلی دو کتب تو ہو گئیں علماء کے لیے اور تیسری کتاب حنفی جاھل عوام کے لئے. اسی طرح کا ایک اور مولوی ہے عبد الواحد قریشی وہ ایک اور نیا فتنہ کھڑا کر بیٹھا ہے جاھل حنفی عوام کو کہتا ہے کہ قرآن کو خود سے نا پڑھو گمراہ ہو جاؤ گے.
اور جب تم جیسوں سے حدیث کے ذریعے بات کرو تو تم لوگوں کو اپنا امام یاد آ جاتا ہے.
اسی لیے تو حنفی جاھل عوام ان جیسے لوگوں کے پیچھے چلتی رہتی ہے. ڈراوا بہت ہے.
اور پہلا سبق ہی حنفی یہ پڑھاتے ہیں اپنی جاہل عوام کو کہ جو مولوی کہے وہی حق سچ ہے. اور طلباء کا اپنے ان جیسے اساتذہ سے سوال کرنا حرام مطلق ہے.
حضرت نے بہت عمدہ مثالوں کو پیش فرماکر آسان زبانوں میں سمجھاکر غیرمقلدین و بریلویوں کو زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔
اگر باطل فرقوں والے اس کلیپ کو صدق دل سن لیں تو ان شاءاللہ ضرور ان کی غلط فہمیوں کا اضافہ ہوگا ۔
اللہ پاک حضرت کو خوب خوب جزائے خیر عطافرمائے۔
ابے تو کیا سمجھا ۔مجھے سمجھا سکتا ہے
Bilkul galat fehmiyon ka izafa hogaya hai is langoor ki dalail sunkar
اس کو جواب نہیں کہتے یہ تو مارے گھٹناپھوٹے سر والا جواب ہے
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے
آپ لوگ چاٹ کر ہی پاک کیا کرو شاباش
علماء دیوبند زندہ باد
ماشاءاللہ،
اس بیان میں تو کوٸی ایسی فرقہ وارانہ اور گالی گلوچ کی بات نہیں ہے بلکہ بہت وضاحت اور آسان انداز میں مسٸلہ ذکر کردیا ہے، اب اس بات پر کسی عالم دین کو یا کسی جماعت کو گالی دینے کا حق تو بہرحال کسی کو نہیں پہنچتا،ہماری شریعت تو ہمیں بلند اخلاق کی تعلیم دیتی ہے،
اور یہ بات بھی ہمیشہ مستحضر رہے کہ کل قیامت والے دن ایک بہت بڑے شہنشاہ کے دربار میں حضور سرورکاٸنات کی موجودگی میں حاضری ہونی ہے اور جواب طلب کیا جانا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کے دلوں کو محبتوں سے بھر دے اور نفرتوں کو دور فرما دے۔
آمین
Aap b gandhi chato
اللہ تعالٰی حضرت والا کی عمر میں برکت عطا فرمائے ان کا سایہ تادیر ہمارے اوپر رکھے ہرشرور فتن سے محفوظ فرمائے دنیا وآخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ تعالی مولانا الیاس گمن صاحب اپنے حیفظ آمان میں رکہے
آمین
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد ۔۔۔۔
ماشاء اللہ حضرت ۔۔۔ بہترین دفاع کیا ہے
حضرت بہت اچھا بیانات کرتے ہیں میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ اسے حیات طویلہ عطا فرماۓ اللھم امین
اسلام علیکم ورحمته الله وبركاته صباح
آمین
میں نے کمنٹ کیا ھے اس خرام خور سے پوچھو
آمین ثم آمین یا رب
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین
اللہ کرے کہ لوگوں کو ایسی اچھی باتیں سمجھ میں آ جائے
بہت بڑے جاہل گدھے معلوم ہو
ماشاءاللہ بہت عمدہ، ❤، دلائل کی دنیا میں حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کو ہرانا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے، اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین
Jhoot champion
ماشاءالله جو مولانا كي ويڈیو عام کررہے ہین اللہ انکو جزائے خیر عطا ففرمائےمین ان کا شکر گزار ہون ۔عبید الرحمن ۔انڈیا فاضک دارالعلوم دیوبند۔
دیو بند کا اردو میں معانی
دیو شیطان جن
بند قید قیدی
دیوبند شیطان کے قیدی
اسپر جشن منٶ
@@ishtiaqahmed7254 dagha ki daal hai isme...
اللہ نے توفیق دیا کہ میں مسلک اعلی حضرت پر ہوں اور ان شاءاللہ اسی پر خاتما ہوگا
اللہ پاک معترضین کو عقل سلیم عطا فرمائے ۔۔۔آمین ثم آمین
#آمین
یا اللہ تیرا شکر ہے اس مسلک سے تو نے جان چھڑا دی اور حق واضح کر دیا ورنہ آج ھم بھی واہ واہ کر رہے ہوتے اس جھالت پے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ رب العزت حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماۓ آمین
Aur ap ase hi apni tati anpi zuban se chat kar saf kia karo ha
اللہ اکبر... اتنا گہرا مسئلہ اتنی آسان مثالوں سے آپ نے سمجھا دیا... اللہ اس ماں باپ کو دنیا اور آخرت کی راحتیں نصیب فرمائے جن کی آپ اولاد ہو... سلام ہے آپکو میرے شیخ
اللہ تعالی ہمیں اپنے نیک بندوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرماٸے آمین
شیخ الیاس گھمن صاحب ہمارے سر کے تاج ہیں۔
شمشا ندوی
Toba toba ya Allha
Fitna
ماشاءاللہ
اللہ پاک گھمن صاحب کو عمت دراز عطا فرماٸے
وضاحت فرمائیے کہ یہ" "عمت" کیا چیز ھوتی ھے؟
Allah taala hazrat ki umar me barkat nasib farmae
Hazrat k bayan se bahut istifada hota hai
سچ فرمایا مولانا نے میں نے خود یکھا ہے غیر مقلد ایسے ہی کر تے ماشاءاللہ جزاک اللہ اللہ قبول فرمائے
مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ زندہ باد
masha allah samjhane ka andaz bahut hi pyara h molana sahb ka
ماشااللہ بہت اچھا جواب
اللہ حضرت سایہ ہم پر آباد رکھے آمین
چھی چھی چھی چھی چھی چھی چھی چھی چھی چھی چھی
ماشاءاللہ ❤️
اللہ حضرت کو سلامت رکھے
Mashaallah bohot achha bayan h Ji alhamdulillah bahishteezaiwar bhot hi achha hai
ما شاء اللہ
اللہ آپ کے علم میں اور عضافء فرمائیں آمین
اور فتین کے ہر فتنے سے حفاضت فرمائیں
آمین
ثم آمین
Umar SiddiquiDeobandi Naqshbandi آپ لوگ خوش ہو نجس چاٹنے پر۔۔
یار اور بھی طریقی ہیں پاک کرنے کے خوام خواہ گندگی منہ میں ڈالو۔۔
چی چی چی۔۔ 💩💩
Ab tu tati ko cha kar apna hath pak kia karo
امن پوری صاحب آپکا اچھا جواب دیا دیا
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ہر شرورو فطن سے پوری حفاظت فرمائے اوراللہ تعالی آپکو جزاء خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Masha allah mulana sahab aap bahot achchi tarah samgjhate hain
ماشاء اللہ بارک اللہ فی عمر ک
اھل حق علماء دیو بند ۔ زندہ باد پائندہ باد
ماشاءاللہ بہت خوب
Mujhe aap se ikhtelaaf hai jo andha dhund taqleed me itne aage ho k Allah rahem Kare
اپنا اختلاف اپنے پاس رکھو 😅😅
Masha Allah Jazakallah u Khair
Allah apke hayat lambi karen
آمین
Jazakallah hu khair Allah hamai samaj nai ki taufeeq ata farmayai. Ameen.
Well explained masha ALLAH thanks mulana sahb i love you may ALLAH give you more ilam 😘
ماشاء اللہ بہت خوب دل خوش ہوگیا
نجاست چاٹ کے صاف کرنا یہ تو کوئی کافر بھی نہیں سوچتا یہ بات دیوبندی عالم ہی سوچ سکتا ہے۔ یہ کوئی بد روح ہی کر سکتا ہے۔ پاخانہ ، پیشاب چاٹ کر صاف کرنا آپ ہی کو مبارک ہو ۔
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ مولانا صاحب علمائے دیوبند زندہ باد
Tum b names ko chat kar pak kartay ho?
دیوبند کی شان ہے الیاس گھمن
اللّه اکبر اہل سنت ول جماعت زندباد
شان نهين ضلالت هي
یہ دیو بند کی شان نہیں بلکہ دیوبندیوں کو ایک دن نفرت کا نشانہ بنادے گا اور کسی حد تک اس کی یہ کوشش کامیاب ہو بھی گئی ہے۔
@@javedabbasi9076 تم کو ان سے اتنا چیڑ کیوں ہے بہائ
Javed Abbasi تمہاری کیوں جلتی ہے اگر تمہیے سمجھ میں نہیں آتا تو مولانا کی کیا غلطی تم اس جیساايک تو دکھائو ارے یہ دیوبند کی ہی زبان نہیں بلکے مسلکے احناف کی شان ہے ارے تم پاکستانی جو علماکی بے عزتی کرتے ہو سب بے وقوف ہو یھودیوں کے ایجنٹ ہو
Allah Pak Apko Lambi Umer Atha farmai
الحمد للہ اللہ تعالٰی حضرت والا کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ حضرت اللہ ربّ العزت آ پ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Masha Allah
Bahut hi acha andaz hai
Allah Gair muqallid aur barelvi ko samaj de
Tahaffuzedeen UnOfficial
تم سمجھے نہیں بات کو وہ کہ رھا ھے جب ٹٹی ھاتھ پہ لگ جا ئے پانی ھو تو دھو لو جب پانی نہ ھو تو منہ سے چاٹ لو یہ آپشن بھی موجود ھے دیوبندیو کے لیے اس لیے دیوبندیو سے بدبو بھت آتی ھے
+Tariq Hussain mere bhai pahle aap apne dil ki najasat ko saf ker lo fir achai aur sachchi baat samajh me aayegi.maulana ne sari baten daleel ke sath pesh ki hai mager aap log to apni jid me sahi baat ko bhi qubool nahi karte ho.
اب تیرے دماغ میں کتے کا پا خانہ بھرا ھوا ھے تو ھدایت کبھی نہیں مل سکتی توبہ کر لے ظالم ابھی موقع ھے
Tariq Hussain 🤣🤣🤣
AHNAF DEOBAND AHLE SUNNAT zindabaf
آپ کے حکیم صاحب کی بدولت مسلم تقسیم ھو ئے، فرقہ واریت ھوئی اور دین کی تباہی ھوئی
یہ واقع بہت بہت بڑا احسان ہے لیکن کافروں پر.
ہاہاہا علمی فراست دیکھو
چاٹنے سے نجاست پاک ہو جائے گی لیکن چاٹنا منع ہے
یعنی کہ ایک آدمی کی انگلی پے نجاست مثلا منی پاخانہ یا پیشاب یا کوئی بھی اور چیز جو غلیظ ہے لگ جائے اس کو چاٹ لے توبہ تھو تھو تھو پاک جو جائے گی تھو تھو تھو لیکن آگے سنو ایسا کرنا منع ہے
اللّه تعالیٰ کا لکھ لکھ شکر ہے اس نے حنفی نہیں بنایا نہیں تو میں نے بھی لکھنا تھا علامہ صاحب کی فراست بہت ہے
اسلام میں مباح چیزوں میں سب سے بدترین چیز طلاق ہے ۔
لیکن اس کے احکام اللہ نے قرآن مجید میں بیان کئے ہیں۔۔۔
جب کہ یہ بدترین عمل ہے ۔
زنا حرام ہے بدترین عمل ہے اللہ نے منع فرمایا ہے لیکن اس کے احکام بھی بتائے ہیں۔۔
.
Deene islam wahia elahi ka nam hai.
Is wahia elahi per chal kar sahaba ki jamat kamyab huee.
Isi per chal kar kayamat tak sare ummat kamyab hogi.
Jameen per baith kar banaye huwe deen per chalne wale k lia khasara hi khasara hai.
Thanvi saab to jo kr gaye so kr gaye. Tuff hy in logo py.
Mashallh molana ghummn zindabd
Allah Pak moulana Shahib ki Umar drazi kare, AAMEEN.
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین۔اپ کا ماشاءاللہ بالکل درست ہے اچھا گھماتے ہیں۔
مولانہ الیاس گھمن گھیریاں
جی کڑا کر کے کراھت سےاگر نجاست والی انگلی چاٹ لی تو انگلی تو " پاک" ھوگئی لیکن منہ کا کیا ھوگا؟اس کو کیا تھوک کر "پاک" کیا جائے گا۔
مولانا کیا انٹ شنٹ مار رھے ھیں۔سیدھی سی بات ھے کہ جہاں پانی دستیاب نہیں ھوتا وھاں پاک ھونے کے لئے بطور تیمم مٹی ضرور دستیاب ھوتی ھے۔جو جنابت کا غسل تک کر دیتی ھے۔پھر یہ کراھت آمیز کام ضرور کرنا ھے؟
زبردست جواب
mashallah jazakumullah wo Khaira Shaikh Sahab Allah Aapki mehntho ko Kabul farmaye aur zamini aasmani blawo se sharin ke shar se hasidin ki hasad se makrin ke makar se hifazat kare
Maulana ilyas ghuman is great
maasha Allah ...jazakumullahu khairal jaza.ALLAH AAP KI IN KHIDMAAT KU QABOOL FARMAYE...AAMEEN...
Riyazulhaq Rashadi Ameen
زبردست زبردست زبردست
Bahut umda jawab
mashaallah
اللهم زد فزد
کاش آپ کو ہدایت ملتی
چورن کہیں کے بات کو سمجھ لے پہلے
انکو بولو انگلی پہ تتی لگا کر چاٹ لیا کرو
اللہ تعالیٰ تمہیں ھدایت نصیب فرمائے...
اللہ تمکو ہدایت دے ،
اور مولانا الیاس گھمن صاحب کو ہدایت پر برقرار رکھے ۔۔۔
اب کہو آمین ۔۔۔
@@nazeerpasha2075 tere baap ki baat ko
Yaar baat sada nahin Hay, zuban say chat lay laikin chatna mana hay. Kia matlab, fazool dalail. Bilkul fazool baat, galat diffa ker rahay hain, molana baat ko ghuma ghuma kay baat ker rahay hain, allah in ko hidayat day, inko engineer ki bait ker laini chahiay.
Ilyas ghumman, ghumman matlab ghumman gheri, yaani baat ko ghumana. Astaghfirrullah.
@@faisalusman8071 abe chothu tere ko ulama ke baare me kya pata ghumate h yaa samjhate h
Tum quraan ki ye aayat ka misdaq to nhi ho
ختم اللہ علی قلوبھم وعلی سمعھم
اگر انگلی پاک ہی کرنی ہے اور پانی دستیاب نہیں ہے تو کپڑے سے صاف کرلو اور اگر تم ننگے بیٹھے ہوئے ہو تو انگلی زمین سے صاف کرلو مولانا اشرف علی نے آسان حل بتانے کے بجائے انگلی چاٹ کر پاک کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟
الله حضرت والا کی عمر میں درازگی عطاء فرمائے
Aap KY biyaan buht achy hai
Mashaallah
Syeda Humera ماشااللہ اللہ حضرت مولانا الیاس کو عمر لمبی کرے اور اللہ استقامت علی دین نصیب فرمائے امین
Mashaallah
ماشاء اللہ بہت خوب حضرت
ماشاءاللہ
حضرت والا کو اللہ جزا دے
mashAllah
Mashaallah
Zabardast
Allah apko jazaikhair aur umar me barkat ata farmaye
مشاءالله اللهم زد وبارك
Molana ilyas Ghumman Zindabaad
pehle to bolte ho bahishti zever aam aadmi k liye likha gaya hai....fir use tum samjhane lag jaate ho....
jis maksad k liye likha gaya wo to pura hi na hua.....
agar aam logo k liye likha gaya hai to jo log samjh rahe hai parh kr wahi sahi honi chahiye ....
warna kitab apne library me hi rakh len
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا حضرت اللہ ربّ العزت آ پ کی عمر دراز فرمائے آمین ثم آمین
Allah barelvi or gair mukalidd ko hidayat de
ماشأاللہ بہت خوب طرح سے وضاحت کردی ہے آپ نے مولانا صاحب۔ میری دعا ہے کہ اللہ ان جیسے علمائے حق کے درجات بلند فرمائے اور ہماری رہبری کیلئے ان کو زندہ و سلامت رکھے آمین۔ اور اُن خرافاتی ٹولوں کیلئے دعا ہے کہ اللہ ان کو جلد از جلد ہدایت فرمائے تاکہ اُمت مزید ان کی خرافات سے محفوظ ہو جائے۔ اور اُمت سے اختلافات کا خاتمہ ہو اور جلد از جلد ان میں اتفاق پیدا ہو تاکہ کافر کے خلاف ہم سارے اکھٹے ہوکر جہاد کرسکیں۔ ورنہ اسطرح تو اختلافات ہمارے آپس کے اتفاق کو بہال نہیں ہونے دینگے اور کافر ایک طرف ہمیں نقصان پر نقصان پہنچائےگا اور دوسری طرف ہماری بے اتفاقی کی وجہ سے اس خوبصورت دین اسلام سے دور بھاگے گا۔
تمہیں تمھاری فقہ مبارک تمہاری عورتوں کو کہو انگلی پر نجاست لگے تو چاٹ لو پھر دیکھو دفاع کرنے کے بجائے غلطی مان لو یہی فرق ہے تم میں اور ہم میں ہم اپنے علماء کی غلطی کا دفاع نہیں کرتے مجتہد سے غلطی ہو جائے تو بھی ایک اجر ملتا ہے
Mashallah aap bhi mujtahid hai matlab bina kisi aalim k aap bhi masla bataate hain aur ghalti pr 1 ajar lele te hain
Ulmaye dioband k kis Aalim ne kha k nijast chatna jaiz ha..abe jahlo phle bat ko smjo
تم بھی فقہ کے سہارے ہی جی رہے ہو
Yunus Hundekar نا سمجھ
بے عقل سے با الکل پیدل ہے کیا
اتنا سمجھانے کے باوجود بھی نہیں سمجھا
Abe Teri ek bhi daleel sahi nahi h tumhara akeeda hi napak h jahilo samajhna h to barely ke saye me ao
ماشاءاللہ بہت عمدہ ❤❤
Shame
Masha Allah Allah ilmo amal me barkat de
Rashid Usmani
تم سمجھے نہیں عبارت کو وہ کہ رھا ھے ٹٹی جب ھاتھ پہ لگ جائے پانی ھو تو پھر دھو لو منع نہیں ھے جب پانی نہ ھو تو منہ سے چاٹ لو یہ آپشن بھی موجود ھے اس لیے تو دیوبندیو کے منہ سے بدبو آتی ھے
آپ اسکے جو اب میں پورا خلاصہ کیجے انشاءاللہ ہمیں بہت فاۂدہ ہوگی
MashaAllah 👌🏻
Ok
Allah pak ap ko or bi kamyab bnaya ameen
MashaAllah..Allah ap ki hifazat frmay
Jo gair muqallid iss video ko iss niyat se dekhenge ke Allah hame sahi ilm ataa farmaye aur hamari islah farmaye In Sha Allah sach ko janko rahenge aur jo badniyati ke sath dekhenge unke liye koi faida nhi woh gumrahi par hee sari umar chalte rahenge
Totally Time waste... extreme level of blindly following..
Yes of course
@KM Latif
لکھ دی لعنت✋
سبحان اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب مولانا الیاس گھمن صاحب زندآباد
زندآباد زندآباد
Pagal hai ghoncho
زندہ باد❤❤❤❤
Allah aap Ko jazaye khair de
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا
Mashallah Allah aap ki Umar ma barkat atafarmy
Mashallah
Allah Paak Apko jazaye khair sa nawazay.Ameen
thanvi hakimul ummat nahi balki marizul ummat tha
بارک اللہ فی علمکم وعملکم