وجود باری تعالیٰ اور ضرورت مذہب کے موضوع پر انفس و آفاق کے فکری و سائنسی دلائل پر مشتمل انتہائی ایمان افروز اورفکر انگیزخطاب، جو دور حاضر کے ہر انسان کی ضرورت ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی نے قرآن مجید اور جدید سائنسی ایجادات کی روشنی میں خدا کے وجود کو ثابت کرنے کے لئے بیشمار سانسی دلائل دیے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا خطاب 'زمین، پہاڑ، کائنات کی ابتداء، اس کا پھیلنا، سکڑنا اور اس کے ہمہ گیر ٹکراؤ پر اختتام' موضوع پر ایک شاندار علمی و سائنسی تجزیہ ہے۔ اس میں گمراہ کن نظریات جیسے فتنۂ اِلحاد، لامذہبیت اور دہریت کی علمی تردید کی گئی ہے، اور فلسفۂ توحید کی تفصیل سے وضاحت فرمائی امت مسلمہ کے ہر ایک فرد کو یہ خطابات ضرور سننا چاہئیے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ ھر وہ شخص جو دیانتداری سے انسان کے اندر اور باھر کی کائنات میں غور وفکر کرے گا ،وہ اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا اقرار اور اس پر ایمان لاۓ نہیں رہ سکتا ۔۔۔
اللہ تعالیٰ کی نشانیوں اور کائنات میں اسکی قدرت میں غور وفکر بندے کو اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اس کی وحدانیت پر ایمان لانے کا وارث بناتی ھے ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ نے ھمیں اپنی حکمت والی کتاب میں اسکی ترغیب دی ھے ۔۔۔اس نے ھمیں آسمان وزمین اور پہاڑوں کی تخلیق میں اور دیگر نشانیوں میں غور کرنے کا حکم دیا ھے تاکہ بندے کو یہ معلوم ھو جاۓ کہ اس کائنات کاایک خالق و مدبر ھے اور تمام عبادات اسی کے لۓ ھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی نے فرمایا کہ آج کی سائنس ثابت کر رہی کہ زمین ، پہاڑ غرضیکہ کائنات کی ہر چیز پھیل اور سکڑ رہی ہے جبکہ آج سے چودہ سو سال پہلے قرآن مجید نے یہ سارے حقائق کھول کر بیان کر دئیے تھے ۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا خطاب 'زمین، پہاڑ، کائنات کی ابتداء، اس کا پھیلنا، سکڑنا اور اس کے ہمہ گیر ٹکراؤ پر اختتام' موضوع پر ایک شاندار علمی و سائنسی تجزیہ ہے۔ اس میں گمراہ کن نظریات جیسے فتنۂ اِلحاد، لامذہبیت اور دہریت کی علمی تردید کی گئی ہے، اور فلسفۂ توحید کی تفصیل سے وضاحت کی گئی ہے۔ خطاب میں انگریزی سب ٹائٹلز، سائنسی تصاویر اور ویڈیوز شامل ہیں جو اس کو مزید مفید بناتے ہیں۔ اس علمی، فکر انگیز اور ایمان افروز لیکچرز سیریز کو اساتذہ، محققین، علماء، طلبہ اور نوجوان طبقہ کو ضرور سننا چاہیے۔
This speech by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri, titled "The Earth; Mountains; the Beginning, Expansion and Contraction of the Universe and its End at the Big Crunch," is an outstanding scholarly and scientific analysis. It provides a thorough refutation of misleading ideologies such as atheism, agnosticism, and secularism, and offers a detailed explanation of the philosophy of monotheism. The speech includes English subtitles, scientific images, and videos, making it even more beneficial. This series of enlightening, thought-provoking, and faith-inspiring lectures should definitely be listened to by teachers, researchers, scholars, students, and the youth. Join the most awaited enlightening series with English subtitles and visuals, “Why Believe in God and Adopt Religion?”
This lecture explores the remarkable overlap between recent scientific discoveries and ancient Quranic verses. It delves into groundbreaking 20th-century findings in geology and astrophysics, such as the Earth's dynamic formation and the universe's expansion. Notably, the Quran, revealed centuries earlier, contains descriptions that align with these modern scientific understandings, including references to the Earth's shape, its geological processes, and cosmic phenomena. The lecture highlights how certain Quranic verses predated scientific knowledge about the Earth's interior structure, specifically the concept of mountain roots. This revelation influenced figures like British researcher Richard Varley, who converted to Islam. By examining various scientific fields, including cosmology and planetary science, the presentation demonstrates the Quran's compatibility with contemporary scientific consensus. It challenges the notion of any inherent conflict between religion and science in these areas.
سبحان اللہ
اللہ اکبر
اِس بیان کو سننے کے بعد دل کی جو کیفیات ہیں, وہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا ۔
حضورشیخ الاسلام کی قرآن کی خدمت، امت مسلمہ کے لئے ایک روحانی رہنمائی ہے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اُمتِ مسلمہ کا فخر ہیں
عالم اسلام کی عظیم الشان شخصیت محترم ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🎉
Alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah
وجود باری تعالیٰ اور ضرورت مذہب کے موضوع پر انفس و آفاق کے فکری و سائنسی دلائل پر مشتمل انتہائی ایمان افروز اورفکر انگیزخطاب، جو دور حاضر کے ہر انسان کی ضرورت ہے۔
سبحان اللہ العظیم ❤
امت مسلمہ کے ہر ایک فرد کو یہ خطابات ضرور سننا چاہئیے ❤
Shukria Shaykh ul Islam! ❤
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم 🤲
تمامی سائنسی اور دنیاوی علوم اپنے معتبر مصدقہ اور حتمی ہونے کی گواہی کے لیے قرآن اور حدیث مصطفوی کے سامنے دست بستہ کھڑے ہیں
In Khitaabaat mere Zindagi me bohot eham kirdaar Ada Kia . Ye khitaab bhi bohot kmaal he mashallah ❤
یہ بہت علمی لیکچرز سیریز ہے اس کو سائنس، ٹیکنالوجی، اسلامیات اورعلمی سمجھ بوجھ رکھنے والے طلبہ اور نوجوان طبقہ کو ضرور سننی چاہیے۔
Ya allah tala hamare qaede azam ki umer daraz karein ameen ya rubbul alameen
MashaAllah ShubanAllah Salam ya Shaykh ul isalam ❤️
امت مسلمہ کے ہر ایک فرد کو یہ خطابات ضرور سننا چاہئیے
Subhanallah ❤
SUBHAN ALLAH
Everyone must listen to this series of lectures.
Masha Allah
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی نے قرآن مجید اور جدید سائنسی ایجادات کی روشنی میں خدا کے وجود کو ثابت کرنے کے لئے بیشمار سانسی دلائل دیے
ھر شخص کو یہ خطابات ضرور سننے چاہییں ۔۔۔
سائینسی دلائل پر مشتمل سیر حاصل گفتگو
MAA sha Allah ❤️❤❤❤
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا خطاب 'زمین، پہاڑ، کائنات کی ابتداء، اس کا پھیلنا، سکڑنا اور اس کے ہمہ گیر ٹکراؤ پر اختتام' موضوع پر ایک شاندار علمی و سائنسی تجزیہ ہے۔ اس میں گمراہ کن نظریات جیسے فتنۂ اِلحاد، لامذہبیت اور دہریت کی علمی تردید کی گئی ہے، اور فلسفۂ توحید کی تفصیل سے وضاحت فرمائی امت مسلمہ کے ہر ایک فرد کو یہ خطابات ضرور سننا چاہئیے
❤
سبحان اللہ ماشااللہ فتنہ الحاد کی جڑ کاٹ دی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب نے
انتہائی اہمیت کی حامل اس سیریز کو ہر نوجوان ضرور سنے۔
ماشاءاللہ
Ye khitab doniya k har shaks ko sunna chahy ❤❤ This is Very good and anthntic msg for us❤❤❤
THANK YOU
SHAYKH UL ISLAM DR MUHAMMAD TAHIR UL QADRI SB
MashaAllah
Leader of the Umma
عظیم معیار گفتگو
سبحان اللہ
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ ھر وہ شخص جو دیانتداری سے انسان کے اندر اور باھر کی کائنات میں غور وفکر کرے گا ،وہ اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا اقرار اور اس پر ایمان لاۓ نہیں رہ سکتا ۔۔۔
Good very good
اللہ تعالیٰ کی نشانیوں اور کائنات میں اسکی قدرت میں غور وفکر بندے کو اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اس کی وحدانیت پر ایمان لانے کا وارث بناتی ھے ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ نے ھمیں اپنی حکمت والی کتاب میں اسکی ترغیب دی ھے ۔۔۔اس نے ھمیں آسمان وزمین اور پہاڑوں کی تخلیق میں اور دیگر نشانیوں میں غور کرنے کا حکم دیا ھے تاکہ بندے کو یہ معلوم ھو جاۓ کہ اس کائنات کاایک خالق و مدبر ھے اور تمام عبادات اسی کے لۓ ھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی نے فرمایا کہ آج کی سائنس ثابت کر رہی کہ زمین ، پہاڑ غرضیکہ کائنات کی ہر چیز پھیل اور سکڑ رہی ہے جبکہ آج سے چودہ سو سال پہلے قرآن مجید نے یہ سارے حقائق کھول کر بیان کر دئیے تھے ۔
Great scholar of Muslim UMMA.
Subhanallah ❤
❤❤❤❤❤
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے نوجوانوں کا ٹوٹا ہوا تعلق قران پاک سے جدید انداز اور جدیدعلوم کو متعارف کرواکربحال کردیاہے
🌹♥️🌹
kamal guftagu, jo Allah kay wajood ko naheen mantay ya uspay sawal rakhtay hein unko zaroor bhaijain yeh guftagu
Great work
Dr. Tahir-ul-Qadri always provides such profound insights. This series is a must-watch for everyone seeking answers about faith. 🌟 #BelieveInGod
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
You are humbly requested to upload the remaining lectures of this series at the earliest, please.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا خطاب 'زمین، پہاڑ، کائنات کی ابتداء، اس کا پھیلنا، سکڑنا اور اس کے ہمہ گیر ٹکراؤ پر اختتام' موضوع پر ایک شاندار علمی و سائنسی تجزیہ ہے۔ اس میں گمراہ کن نظریات جیسے فتنۂ اِلحاد، لامذہبیت اور دہریت کی علمی تردید کی گئی ہے، اور فلسفۂ توحید کی تفصیل سے وضاحت کی گئی ہے۔
خطاب میں انگریزی سب ٹائٹلز، سائنسی تصاویر اور ویڈیوز شامل ہیں جو اس کو مزید مفید بناتے ہیں۔
اس علمی، فکر انگیز اور ایمان افروز لیکچرز سیریز کو اساتذہ، محققین، علماء، طلبہ اور نوجوان طبقہ کو ضرور سننا چاہیے۔
Bilkul Sahi frmaya
You are humbly requested to upload the remaining lectures of this series.
Thank you very much
This speech by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri, titled "The Earth; Mountains; the Beginning, Expansion and Contraction of the Universe and its End at the Big Crunch," is an outstanding scholarly and scientific analysis. It provides a thorough refutation of misleading ideologies such as atheism, agnosticism, and secularism, and offers a detailed explanation of the philosophy of monotheism.
The speech includes English subtitles, scientific images, and videos, making it even more beneficial.
This series of enlightening, thought-provoking, and faith-inspiring lectures should definitely be listened to by teachers, researchers, scholars, students, and the youth.
Join the most awaited enlightening series with English subtitles and visuals, “Why Believe in God and Adopt Religion?”
Llah
This lecture explores the remarkable overlap between recent scientific discoveries and ancient Quranic verses. It delves into groundbreaking 20th-century findings in geology and astrophysics, such as the Earth's dynamic formation and the universe's expansion. Notably, the Quran, revealed centuries earlier, contains descriptions that align with these modern scientific understandings, including references to the Earth's shape, its geological processes, and cosmic phenomena.
The lecture highlights how certain Quranic verses predated scientific knowledge about the Earth's interior structure, specifically the concept of mountain roots. This revelation influenced figures like British researcher Richard Varley, who converted to Islam.
By examining various scientific fields, including cosmology and planetary science, the presentation demonstrates the Quran's compatibility with contemporary scientific consensus. It challenges the notion of any inherent conflict between religion and science in these areas.
Sheykhul islam ny umt ka tafaqur or tadbr se toota hua taluq bhaal kia he
❤❤❤