War of Ideology (الغزو الفکری) || Epi:01 || Mufti Yousaf Taibi || Nahd Digital
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 4 ต.ค. 2024
- War of Ideology (الغزو الفکری) || Epi:01 || Mufti Yousaf Taibi || Nahd Digital
Special Guest:
Mufti Muhammad Yousaf Taibi
Host Of program:
Muazzam Ali Idrees
جس میں آپ جان سکیں گے ۔
1: فکری جنگیں اور اس کی مختلف صورتیں ؟
2: مختلف فرقوں کے اعتقادی انحرافات ؟
3: سلفیت اور اخوانیت کے عقائد میں بنیادی فرق؟
#nahdstudio #muftiyousaftaibi #warofideology #الغزو_الفکری #nahddigital
MashaAllah,bht ilmi guftagu.Mufti sb bht ilmi shakhsiyyat lag rhay hen..
Beshak is program ki bhi mazeed aqsat honi chahyen..
ماشاءاللہ بہت نپی تلی اور مستند گفتگو ہے
اللہ تعالی شیخ کو برکت دے
اور مزید دین کا کام لے
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا اللہ یحفظک وحیک اللہ و اطول عمرک بالایمان والصحت یااخی الحبیبی یوسف طیبی ..اللھم زد فزد فی العلم ولفضل..آمین یا رب العالمین ..
❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤
بہت مفید گفتگو تھی۔
اللہ کریم شیخ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔
بس ایک بات ہے کی اگر اگلی قسط میں کُچھ سوالات پچھلی قسط کے حوالہ سے شامل کیے جائیں تو یہ زیادہ مفید ہو سکتا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اچھی گفتگو میں ابہام کی بھی ملاوٹ ہے ۔ اصل اسلام کے ساتھ اصل نام بھی ہونا چاہیے۔
53 pe khub baat ki.MashaAllah
خليفة کے بارے میں جو شیخ نے بات کی ہے وہ غلط ہے ۔ میں شیخ سے عرض کرتا ہوں کہ آپ خلیفة الله کے بارے میں شیخ عزیر شمس رحمہ اللہ کی کتاب مقالات میں خلیفة الله کا مفہوم دیکھ لیں
Apki malumat ke lye arz kar dun ke deobamdi brelvi men silslon ka farq nahin he,donon charon silslon ko mannay walay hen.
یہ الغز و الفکری پہ بات ہورہی ہے یا اپنے اپکو دوسروں سے برتر ثابت کرنے
Ammaar r,z, ke qatil Abul gadiya r,z, hai aap jhooth kah rehe hai ke pata nahi kon qatil hai
کہاں لکھا ہے؟
اور سیدنا عمار کا قاتل جہنمی ہے کہ نہیں؟
Tum logo me iman hai ya nahi